Tuesday, April 21, 2026
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
English پاک الرٹس
  • پاک الرٹس یوٹیوب چینل
    Shaheedon Ko Salam Youm e Difa 6th September 2018 Report by PakAlerts

    Kaun Hoga Pakistan Ka Naya Sadar? Report by PakAlerts

    Public Opinion About Prime Minister Imran Khan by PakAlerts

    Issues of Asia`s Biggest Cow Mandi by PakAlerts Eid Ul Adha 2018

    Sohrab Goth Mandi Visit by PakAlerts Eid Ul Azha 2018

    Duplicate of Imran Khan Interview by PakAlerts

    Bad Condition of Road Main Korangi Future Colony Industrial Area

    71st Independence Day 14th august 2018 Report by PakAlerts

    NA-240 PS-97 Korangi Election 2018 Visit by PakAlerts

  • ٹیکنالوجی
    مصنوعی ذہانت کی تیز رفتار پیش رفت 2028 تک عالمی معیشت کیلئے سنگین خطرہ بن سکتی ہے، نئی تحقیق کا انتباہ

    گود میں لیپ ٹاپ رکھ کر استعمال کرنا صحت کے لیے کس حد تک نقصان دہ ہوسکتا ہے؟

    ایپل کا سستا ترین آئی فون 17 ای فروری 2026 میں متعارف ہونے کا امکان، قیمت بھی سامنے آگئی

    آئندہ 4 سے 5 سال میں وائٹ کالر نوکریاں شدید خطرے میں ہوں گی، بل گیٹس کی پیشگوئی

    میٹا نے واٹس ایپ میں 2026 کے ابتدائی نئے فیچرز متعارف کرانے کا اعلان کر دیا

    پاکستان خطے میں فائیو جی سروسز کے اجرا میں نمایاں طور پر پیچھے رہ گیا

    پی ٹی اے نے مالی سال 2024–25 میں تقریباً 10 کروڑ موبائل فون بلاک کر دیے

    گوگل نے جی میل صارفین کے لیے ای میل ایڈریس تبدیل کرنے کا نیا فیچر متعارف کرا دیا

    ایلون مسک کا دعویٰ: مستقبل میں مریخ کو سرسبز اور زندگی کے قابل بنایا جا سکتا ہے

  • کاروبار
    پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی برقرار، 100 انڈیکس میں نمایاں اضافہ

    کوہاٹ میں تیل و گیس کی بڑی دریافت، او جی ڈی سی ایل نے باراگزئی ایکس-1 کنویں سے کمرشل پیداوار شروع کردی

    امریکہ ایران مذاکرات کی امید، تیل کی قیمتوں میں کمی، ناکہ بندی کے باوجود مارکیٹ دباؤ کم

    خیبرپختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں تیل اور گیس کا ذخیرہ دریافت

    امریکا ایران مذاکرات کی امید، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی

    ٹرمپ کے بحری ناکہ بندی اعلان سے تیل 100 ڈالر سے تجاوز، عالمی مارکیٹوں میں ہلچل

    ایران امریکا جنگ بندی کے بعد پی ایس ایکس میں تیزی، 100 انڈیکس ہفتے بھر میں 11 فیصد بڑھ گیا

    ایران امریکا مذاکرات سے مارکیٹس میں استحکام، تیل کی قیمتوں میں کمی، پی ایس ایکس میں تیزی

    پاکستان اسٹاک ایکسچینج:رواں ہفتے بلند ترین سطح 119421 رہی

    پی ایس ایکس میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس 1900 پوائنٹس سے زائد اضافے کے ساتھ بلند سطح پر پہنچ گیا

    جنگ بندی کے باوجود ایشیائی اسٹاک مارکیٹس میں مندی، پاکستان میں ملا جلا رجحان

  • صحت
    تونسہ میں 334 افراد میں ایڈز کی تشخیص، 331 متاثرہ بچے شامل ہیں، وزیر صحت پنجاب

    آئندہ دہائیوں میں میٹابولک جگر کی بیماری سے متاثرہ افراد 2 ارب تک پہنچنے کا خدشہ، عالمی تحقیق

    کراچی میں ڈینگی سے رواں سال کی پہلی ہلاکت رپورٹ، سندھ بھر میں کیسز میں اضافہ

    زیادہ صفائی مدافعتی نظام کو کمزور کر سکتی ہے، ماہرین کا انتباہ

    کراچی میں بچوں میں خسرہ، چکن پاکس اور ممپس کے کیسز میں اضافہ

    کراچی میں رواں سال منکی پاکس کا پہلا کیس رپورٹ، مریض میں ایم پاکس کی تصدیق

    روزانہ ملٹی وٹامنز کا استعمال بڑھاپے کی رفتار سست کر سکتا ہے، تحقیق

    سونے سے 3 گھنٹے پہلے کھانا چھوڑنے سے بلڈ پریشر اور شوگر میں بہتری ممکن، نئی تحقیق

    نیپاہ وائرس کے خدشے پر بارڈر ہیلتھ سروسز کا مختلف اداروں کو الرٹ جاری

  • موسم
    کراچی میں سمندری ہوائیں بحال، آئندہ 10 روز شدید گرمی کا امکان نہیں: محکمہ موسمیات

    ملک بھر میں بارشوں کا سلسلہ شدت اختیار کر گیا، محکمہ موسمیات نے 18 جولائی تک مزید موسلا دھار بارشوں کی پیشگوئی کر دی

    خیبرپختونخوا میں 16 سے 19 اپریل تک بارشوں اور تیز ہواؤں کا نیا سلسلہ متوقع، پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری

    نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے ملک میں طوفانی بارشوں کے ایک نئے  سلسلے کے پیشِ نظر الرٹ جاری کر دیا 

    کراچی اور سندھ میں بارش کا امکان نہیں، درجہ حرارت میں اضافے اور ہیٹ ویو کی پیشگوئی

    کراچی کے شمال مغربی حصے میں بارش برسانے والے بادل بننا شروع

    اپریل میں بارش نے ریکارڈ توڑ دیے، کراچی سمیت کئی شہروں میں تاریخی برسات

    بلوچستان میں طوفانی بارش اور ژالہ باری، سیلابی صورتحال سے نظام زندگی مفلوج، جانی و مالی نقصان

    کراچی میں ہلکی بارش کا آغاز، آج سے تیز ہواؤں کے ساتھ موسلا دھار بارش کا امکان

    کراچی سمیت سندھ بھر میں بارشوں کا الرٹ، آندھی، ژالہ باری اور تیز ہواؤں کی پیشگوئی

  • شوبز
    ماہرہ خان کی ہارورڈ یونیورسٹی پاکستان کانفرنس میں شرکت، عالمی سطح پر پاکستان کی نمائندگی

    لیجنڈری پلے بیک سنگر آشا بھوسلے 92 سال کی عمر میں ممبئی میں انتقال کر گئیں

    بھارتی اداکارہ ہرشل کالیا سڑک حادثے میں جاں بحق

    منی لانڈرنگ کیس کے ملزم سوکیش چندر شیکھر کا ویلنٹائن ڈے پر جیکولین فرنینڈس کو 30 کروڑ کا ہیلی کاپٹر تحفے میں دینے کا دعویٰ

    اریجیت سنگھ کے پلے بیک گلوکاری چھوڑنے کے بعد ابھیجیت ساونت کا بڑا انکشاف، گلوکاروں کے استحصال پر کھل کر بات

    نادیا خان کا بہروز سبزواری کے خواتین کے لباس سے متعلق بیانات پر طنزیہ ردعمل

    بیٹے میں کینسر کی تشخیص نے میری دنیا بدل دی تھی، عمران ہاشمی

    پاکستان اور بنگلا دیش کے تعلقات کی بحالی پر پاپ سنگر عالمگیر کا خوشی کا اظہار

    بھارتی گلوکار اریجیت سنگھ کا پلے بیک سنگنگ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

  • کھیل
    آسٹریلیا میں پناہ لینے والی ایرانی خواتین فٹبالرز کا اظہارِ تشکر، محفوظ مستقبل کے عزم کا اظہار

    پی ایس ایل کھلاڑیوں کی کراچی کے ساحل پر تفریح، ٹرٹل بیچ پر پکنک اور سرگرمیاں

    فخر زمان کا ٹی 20 کرکٹ سے ریٹائرمنٹ نہ لینے کا فیصلہ

    بنگلادیش کرکٹ بورڈ کا تعلقات کی بحالی کیلئے بھارتی بورڈ کو خط

    یوراج سنگھ کا دھونی اور کپل دیو سے معافی مانگنے کا اظہار، والد کے بیانات سے لاتعلقی

    سینٹرل کنٹریکٹ کی خلاف ورزی پر پی سی بی کی سخت وارننگ، غیر مجاز سوشل میڈیا پوسٹس پر پابندی

    بنگلادیش نے پاکستان کو 11 رنز سے شکست دے کر ون ڈے سیریز 2-1 سے جیت لی

    محسن نقوی کا قومی ہاکی ٹیم کے بے روزگار کھلاڑیوں کو ملازمتیں دینے اور زخمی پلیئرز کے علاج کا اعلان

    ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026: بھارتی ٹیم کے لیے 131 کروڑ روپے انعامی رقم کا اعلان

  • دنیا
    لبنان میں اسرائیل کے ساتھ 10 روزہ جنگ بندی کے آغاز پر جشن، بیروت میں خوشی کی لہر اور ہوائی فائرنگ

    ایرانی اسپیکر محمد باقر قالیباف نے لبنان جنگ بندی میں ثالثی پر پاکستان اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کا شکریہ ادا کیا

    ایرانی صدر نے جنگ روکنے میں پاکستان کے مؤثر کردار کو قابلِ ستائش قرار دے دیا

    لبنان اور اسرائیل کے درمیان 10 روزہ جنگ بندی پر اتفاق، امریکی صدر کا اعلان

      آبنائے ہرمز کی بندش سے چین بھی ایرانی تیل حاصل نہيں کرسکے گا:امریکی وزیر خزانہ

    ایران نے تمام اسکولوں کو آن لائن لرننگ پر منتقل کرنے کا اعلان کر دیا

    امریکا اور ایران جنگ کے خاتمے کے فریم ورک معاہدے کے قریب، مذاکرات میں اہم پیش رفت

    امریکا کا چین پر ایران کو اسلحہ فراہم کرنے کا الزام،  چین کی سخت تردید

    اگر میں امریکا کا صدر نہ ہوتا تو اس وقت دنیا ٹکڑے ٹکڑے ہو جاتی:ٹرمپ کا متنازع دعویٰ

  • پاکستان
    شکارپور سے سکھر تک پیپلز ڈیزل ہائبرڈ بس سروس کا آغاز، ٹرانسپورٹ نظام میں اہم پیش رفت

    وزیراعظم شہباز شریف امن مشن کے تحت انطالیہ پہنچ گئے، عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں متوقع

    حطار انڈسٹریل اسٹیٹ میں گیس پائپ لائن دھماکے کے بعد آگ، 8 افراد جاں بحق

    کمپلینٹ سیل میں ترجمان سندھ حکومت کی ڈیوٹی، عوامی شکایات کے فوری حل کی ہدایات

    پاکستان کو  سعودی عرب سے 2 ارب ڈالر موصول، زرمبادلہ ذخائر کو سہارا مل گیا

    انٹرنیٹ رفتار میں بہتری نہ آنے پر وزیراعظم کا نوٹس، پی ٹی اے سے رپورٹ طلب

    پاکستان کی ثالثی میں امریکا ایران مذاکرات، ابتدائی پیش رفت کی امیدیں بڑھ گئیں

    ایران امریکا مذاکرات کا دوسرا دور اسلام آباد میں متوقع، اعلیٰ سطحی وفود کی شرکت کا امکان

    فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات، پاکستان ایران مذاکراتی تعاون پر زور

  • تازہ ترین
    لبنان میں اسرائیل کے ساتھ 10 روزہ جنگ بندی کے آغاز پر جشن، بیروت میں خوشی کی لہر اور ہوائی فائرنگ

    لبنان میں اسرائیل کے ساتھ 10 روزہ جنگ بندی کے آغاز پر جشن، بیروت میں خوشی کی لہر اور ہوائی فائرنگ

    آسٹریلیا میں پناہ لینے والی ایرانی خواتین فٹبالرز کا اظہارِ تشکر، محفوظ مستقبل کے عزم کا اظہار

    آسٹریلیا میں پناہ لینے والی ایرانی خواتین فٹبالرز کا اظہارِ تشکر، محفوظ مستقبل کے عزم کا اظہار

    نقل پر زیرو ٹالرنس پالیسی نافذ، ملوث طلبہ پر تاحیات پابندی اور عملہ برطرف کرنے کا فیصلہ

    نقل پر زیرو ٹالرنس پالیسی نافذ، ملوث طلبہ پر تاحیات پابندی اور عملہ برطرف کرنے کا فیصلہ

    شکارپور سے سکھر تک پیپلز ڈیزل ہائبرڈ بس سروس کا آغاز، ٹرانسپورٹ نظام میں اہم پیش رفت

    شکارپور سے سکھر تک پیپلز ڈیزل ہائبرڈ بس سروس کا آغاز، ٹرانسپورٹ نظام میں اہم پیش رفت

    تونسہ میں 334 افراد میں ایڈز کی تشخیص، 331 متاثرہ بچے شامل ہیں، وزیر صحت پنجاب

    تونسہ میں 334 افراد میں ایڈز کی تشخیص، 331 متاثرہ بچے شامل ہیں، وزیر صحت پنجاب

    وزیراعظم شہباز شریف امن مشن کے تحت انطالیہ پہنچ گئے، عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں متوقع

    وزیراعظم شہباز شریف امن مشن کے تحت انطالیہ پہنچ گئے، عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں متوقع

    حطار انڈسٹریل اسٹیٹ میں گیس پائپ لائن دھماکے کے بعد آگ، 8 افراد جاں بحق

    حطار انڈسٹریل اسٹیٹ میں گیس پائپ لائن دھماکے کے بعد آگ، 8 افراد جاں بحق

    ایرانی اسپیکر محمد باقر قالیباف نے لبنان جنگ بندی میں ثالثی پر پاکستان اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کا شکریہ ادا کیا

    ایرانی اسپیکر محمد باقر قالیباف نے لبنان جنگ بندی میں ثالثی پر پاکستان اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کا شکریہ ادا کیا

    ایرانی صدر نے جنگ روکنے میں پاکستان کے مؤثر کردار کو قابلِ ستائش قرار دے دیا

    ایرانی صدر نے جنگ روکنے میں پاکستان کے مؤثر کردار کو قابلِ ستائش قرار دے دیا

  • صفحہ اول

پاک الرٹس: سنسنی نہیں، صرف خبر‫‬ - PakAlerts.net
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
صفحہ اول پاکستان

کراچی: لیاقت آباد ٹاؤن کو فراہم کیا جانے والا پانی مضر صحت ہے

2 years پہلے
میں پاکستان, اہم خبریں, تازہ ترین
کراچی: لیاقت آباد ٹاؤن کو فراہم کیا جانے والا پانی مضر صحت ہے

بین الاقوامی جریدے میں شائع کراچی یونیورسٹی کی تحقیق میں سامنے آیا ہے کہ کراچی کے علاقے لیاقت آباد ٹاؤن میں فراہم کیے جانے والے پانی میں انتہائی آلودہ دھاتوں کے ذرات اور فضلہ کی آلودگی پائی گئی ہے۔

رپورٹ کے مطابق انٹرنیشنل جرنل آف انوائرمینٹل کوالٹی میں ’لیاقت آباد ٹاؤن کو فراہم کیے جانے والے پانی کے معیار کا جائزہ واٹر کوالٹی انڈیکس اور جغرافیائی تجزیے کے ذریعے‘ کے عنوان سے یہ تحقیق شائع ہوئی ہے۔

اس تحقیق کو کراچی یونیورسٹی کے انوائرمنٹل اسٹڈیز کے شعبے (آئی ای ایس) میں اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر عامر عالمگیر اور ان کی ٹیم ڈاکٹر نور فاطمہ، شاہ نور خان، علیزہ نصیر، علیزہ خان، محمد نعمان صدیقی اور فہیم جعفری نے سر انجام دیا۔

ٹیم نے 2022 میں لیاقت آباد ٹاؤن سے پائپ لائن کے ذریعے فراہم کیے جانے والے پانی کے 23 نمونے حاصل کیے اور ان کی خصوصیات اور ان کے شفاف ہونے کے معیار کا جائزہ لیا۔

محققین نے دھات کی آلودگی کی وجہ سے پینے کے پانی کے 95.6 فیصد نمونوں کو غیر محفوظ قرار دیا جبکہ تقریباً 74 فیصد نمونوں میں ’ای کولی‘ پایا گیا اور 70 فیصد سے زیادہ نمونے میں فضلے کی آلودگی پائی گئی۔

تحقیق کے مطابق صرف ’دو نمونے ضرورت سے زیادہ گندے تھے، جبکہ باقی نمونے قدرے گدلے تھے جو مختلف بیماری پیدا کرنے والے متعدد جراثیم اور پیراسائٹس کی افزائش کے لیے موزوں حالات فراہم کر رہے تھے، کچھ نمونوں میں کل تحلیل شدہ ٹھوس، کلورائیڈز کی سطح زیادہ پائی گئی جو صحت عامہ کے لیے نقصان دہ ہیں اور گردے کی پتھری اور امراض قلب کا سبب بن سکتے ہیں۔

ٹیم نے نمونوں میں لوہے، نکل اور آئرن کے زیادہ مقدار میں پائے جانے کا بھی انکشاف کیا، اس کے علاوہ، 78.27 فیصد نمونوں میں سنکھیا (آرسینک) کی بھی زیادہ مقدار پائی گئی ۔

تحقیق میں کہا گیا ہے کہ انسانی صحت پر دھات کے زیادہ استعمال کے اثرات کا بڑے پیمانے پر مطالعہ کیا گیا ہے اور یہ ثابت ہوا ہے کہ یہ نقصان دہ ہیں، یہاں تک کہ کم سطح پر بھی، سنکھیا سے آلودہ پانی کے طویل استعمال سے ذیابیطس، دل، پھیپھڑوں اور کینسر کی بیماریاں لاحق ہو سکتی ہیں۔

ڈاکٹر عالمگیر  نے ڈان کو بتایا کہ ’پانی کی آلودگی کی بڑی وجوہات خراب تقسیم کا نظام، لیک یا ٹوٹی ہوئی لائنیں اور پینے کی لائنوں کا سیوریج لائنوں سے ملنا شامل ہے۔

انہوں نے وضاحت کی کہ سلفیٹ جیسی کچھ دھاتوں کی موجودگی اس بات کی نشاندہی کرتی ہے کہ گھروں کو فراہم کیا جانے والا پانی کسی مقام پر صنعتی فضلے سے آلودہ ہو رہا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ ’پاکستان میں پانی کا ناقص معیار تمام اموات کا 40 فیصد اور تمام بیماریوں کا 30 فیصد ہے، بچوں میں موت کی سب سے زیادہ وجہ اسہال (ڈائریا) ہے، مطالعہ سے پتا چلتا ہے کہ پاکستان میں ہر پانچواں فرد آلودہ پانی کے نتیجے میں پیدا ہونے والی بیماریوں کا شکار ہے۔

اس سے قبل ٹیم نے پورے شہر کے پانی کا تفصیلی تجزیہ کیا تھا جس کے بعد زیادہ خطرے والے علاقوں کا مطالعہ کیا گیا تھا اور اسی طرح کے نتائج برآمد ہوئے تھے۔

ٹیگز: پانیفراہمکراچیلیاقت آباد ٹاؤنمضر صحت
پچھلا دیکھیں

اپنے لیڈر کو رہا کرا کر دکھانا، خواجہ آصف کا علی امین کو چیلنج

اگلا دیکھیں

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.5 ریکارڈ

متعلقہ پوسٹس

لبنان میں اسرائیل کے ساتھ 10 روزہ جنگ بندی کے آغاز پر جشن، بیروت میں خوشی کی لہر اور ہوائی فائرنگ

لبنان میں اسرائیل کے ساتھ 10 روزہ جنگ بندی کے آغاز پر جشن، بیروت میں خوشی کی لہر اور ہوائی فائرنگ

4 days پہلے
آسٹریلیا میں پناہ لینے والی ایرانی خواتین فٹبالرز کا اظہارِ تشکر، محفوظ مستقبل کے عزم کا اظہار

آسٹریلیا میں پناہ لینے والی ایرانی خواتین فٹبالرز کا اظہارِ تشکر، محفوظ مستقبل کے عزم کا اظہار

4 days پہلے
نقل پر زیرو ٹالرنس پالیسی نافذ، ملوث طلبہ پر تاحیات پابندی اور عملہ برطرف کرنے کا فیصلہ

نقل پر زیرو ٹالرنس پالیسی نافذ، ملوث طلبہ پر تاحیات پابندی اور عملہ برطرف کرنے کا فیصلہ

4 days پہلے
شکارپور سے سکھر تک پیپلز ڈیزل ہائبرڈ بس سروس کا آغاز، ٹرانسپورٹ نظام میں اہم پیش رفت

شکارپور سے سکھر تک پیپلز ڈیزل ہائبرڈ بس سروس کا آغاز، ٹرانسپورٹ نظام میں اہم پیش رفت

4 days پہلے
تونسہ میں 334 افراد میں ایڈز کی تشخیص، 331 متاثرہ بچے شامل ہیں، وزیر صحت پنجاب

تونسہ میں 334 افراد میں ایڈز کی تشخیص، 331 متاثرہ بچے شامل ہیں، وزیر صحت پنجاب

4 days پہلے
وزیراعظم شہباز شریف امن مشن کے تحت انطالیہ پہنچ گئے، عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں متوقع

وزیراعظم شہباز شریف امن مشن کے تحت انطالیہ پہنچ گئے، عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں متوقع

4 days پہلے
مزید خبریں
پاک الرٹس: سنسنی نہیں، صرف خبر
قابل اعتماد ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم عالمی امور، تازہ ترین خبریں, سیاست, ٹیکنالوجی، کھیل، معیشت، تفریح، صحت، تعلیم، اور بہت کچھ ایک جگہ پر۔

© 2025 PakAlerts.net | All rights of Media & Publications are Reserved by Pak Alerts

  • صفحہ اول
  • ضابطہ اخلاق
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹس English
  • صفحہ اول
  • ضابطہ اخلاق
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹس English
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
English پاک الرٹس
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • موسم
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم
  • پاک الرٹس یوٹیوب چینل

© 2025 PAKALERTS.NET | ALL RIGHTS OF MEDIA & PUBLICATIONS ARE RESERVED BY PAK ALERTS