Friday, July 17, 2026
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک الرٹس: سنسنی نہیں، صرف خبر‫‬ - PakAlerts.net
English پاک الرٹس
  • پاک الرٹس یوٹیوب چینل
    Shaheedon Ko Salam Youm e Difa 6th September 2018 Report by PakAlerts

    Kaun Hoga Pakistan Ka Naya Sadar? Report by PakAlerts

    Public Opinion About Prime Minister Imran Khan by PakAlerts

    Issues of Asia`s Biggest Cow Mandi by PakAlerts Eid Ul Adha 2018

    Sohrab Goth Mandi Visit by PakAlerts Eid Ul Azha 2018

    Duplicate of Imran Khan Interview by PakAlerts

    Bad Condition of Road Main Korangi Future Colony Industrial Area

    71st Independence Day 14th august 2018 Report by PakAlerts

    NA-240 PS-97 Korangi Election 2018 Visit by PakAlerts

  • ٹیکنالوجی
    سب میرین کیبل کی خرابی دور، انٹرنیٹ سروس بلا تعطل جاری ہے۔ پی ٹی اے

    واٹس ایپ کا یوزرنیم فیچر متعارف، فون نمبر شیئر کیے بغیر چیٹ ممکن ہوگی

    کوئلے کو جلائے بغیر بجلی پیدا کرنے کا نیا طریقہ، چین کے سائنسدانوں کی اہم پیش رفت

    مصنوعی ذہانت کی تیز رفتار پیش رفت 2028 تک عالمی معیشت کیلئے سنگین خطرہ بن سکتی ہے، نئی تحقیق کا انتباہ

    گود میں لیپ ٹاپ رکھ کر استعمال کرنا صحت کے لیے کس حد تک نقصان دہ ہوسکتا ہے؟

    ایپل کا سستا ترین آئی فون 17 ای فروری 2026 میں متعارف ہونے کا امکان، قیمت بھی سامنے آگئی

    آئندہ 4 سے 5 سال میں وائٹ کالر نوکریاں شدید خطرے میں ہوں گی، بل گیٹس کی پیشگوئی

    میٹا نے واٹس ایپ میں 2026 کے ابتدائی نئے فیچرز متعارف کرانے کا اعلان کر دیا

    پاکستان خطے میں فائیو جی سروسز کے اجرا میں نمایاں طور پر پیچھے رہ گیا

  • کاروبار
     پاکستان اور امریکا کے درمیان باہمی تجارتی معاہدے پر مذاکرات واشنگٹن میں شروع

    سعودی تیل کمپنی آرامکو کا تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان

    اوگرا نے جون کیلئے آر ایل این جی کی قیمت میں 15 فیصد اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

    پنجاب بجٹ: سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن سے متعلق اہم فیصلہ

    سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بڑی کمی، عالمی و مقامی مارکیٹس میں مندی برقرار

    عالمی منڈی میں گراوٹ، پاکستان میں سونا اور چاندی مزید سستی

    جنگ بندی ،پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کے تمام ریکارڈز ٹوٹ گئے

    پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس پہلی بار 1 لاکھ 71 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کر گیا

    پاکستان اسٹاک ایکسچینج تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

    پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس 2900 سے زائد پوائنٹس بڑھ گیا

    عالمی منڈی میں گراوٹ کے اثرات، پاکستان میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

    آئی ایم ایف کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر اظہار اطمینان، 1.1 ارب ڈالر کی نئی قسط منظور

  • صحت
    دل کی ایک چوتھائی بیماریاں و اموات پراسیسڈ غذاؤں سے منسلک ہیں: تحقیق

    سندھ ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری نے 79 ادویات اور سرنجز کو غیر معیاری قرار دے دیا

    ملک بھر میں انسدادِ پولیو مہم کا آغاز، سندھ، بلوچستان، خیبر پختون خوا اور پنجاب میں بچوں کو قطرے پلانے کا عمل شروع

    کراچی میں 7 روزہ انسدادِ پولیو مہم کا آغاز

    روزانہ کافی پینا جگر کے کینسر اور دیگر موذی امراض کا خطرہ کم کر سکتا ہے، نئی تحقیق

    شدید گرمی کے باعث گیسٹرو کے مریضوں میں تشویشناک اضافہ

    کراچی میں منکی پاکس کا نیا کیس سامنے، متاثرہ افراد کی تعداد 9 ہو گئی

    پاکستان میں 2025ء کے دوران 14 ہزار سے زائد نئے ایچ آئی وی کیسز رپورٹ

    ایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز: استعمال شدہ سرنجز پر پابندی پر سخت عملدرآمد کا حکم

    تونسہ میں 334 افراد میں ایڈز کی تشخیص، 331 متاثرہ بچے شامل ہیں، وزیر صحت پنجاب

  • موسم
     انگلینڈ اور ویلز میں مئی اور جون کی شدید گرمی سے ممکنہ طور پر 2700 افراد جان کی بازی ہار گئے

    ملک کے مختلف علاقوں میں آج سے بارشیں شروع ہونے کا امکان

    جولائی کے پہلے ہفتے ملک بھر میں مون سون بارشوں کا امکان، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

    35 سے 40 ڈگری جنوبی ایشیاء میں معمول، مگر یورپ میں جان لیوا کیوں؟

    کراچی میں سمندری ہواؤں سے گرمی کی شدت کم، موسم خوشگوار ہونے لگا

    کراچی میں شدید گرمی اور حبس برقرار، درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان

    کراچی کی شدید گرمی: ڈیلیوری رائیڈرز اور مزدور طبقہ سب سے زیادہ متاثر، تحقیق میں تشویشناک انکشاف

    ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر برقرار، درجہ حرارت 52 ڈگری تک جا پہنچا، کچھ علاقوں میں بارش کی پیش گوئی

    سندھ میں شدید گرمی کی لہر کا الرٹ، بعض علاقوں میں درجہ حرارت 51 ڈگری تک پہنچنے کا امکان

    خیبرپختونخوا آزادکشمیر گلگت بلتستان میں چند مقامات پر بارش کا امکان

    پنجاب میں آج سے آندھی اور بارشوں کا سلسلہ شروع ہونے کا امکان، محکمہ موسمیات کا الرٹ

    ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کی پیشگوئی

    سندھ میں شدید ہیٹ ویو الرٹ، کئی شہروں میں درجہ حرارت 50 ڈگری تک جانے کا امکان

  • شوبز
    معروف بالی وڈ اداکار کو شوٹنگ کے دوران زہریلے کیڑے نے کاٹ لیا، حالت تشویشناک

    بھارتی30 سالہ اداکارہ دیویانکا سیروہی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئیں

    ماہرہ خان کی ہارورڈ یونیورسٹی پاکستان کانفرنس میں شرکت، عالمی سطح پر پاکستان کی نمائندگی

    لیجنڈری پلے بیک سنگر آشا بھوسلے 92 سال کی عمر میں ممبئی میں انتقال کر گئیں

    بھارتی اداکارہ ہرشل کالیا سڑک حادثے میں جاں بحق

    منی لانڈرنگ کیس کے ملزم سوکیش چندر شیکھر کا ویلنٹائن ڈے پر جیکولین فرنینڈس کو 30 کروڑ کا ہیلی کاپٹر تحفے میں دینے کا دعویٰ

    اریجیت سنگھ کے پلے بیک گلوکاری چھوڑنے کے بعد ابھیجیت ساونت کا بڑا انکشاف، گلوکاروں کے استحصال پر کھل کر بات

    نادیا خان کا بہروز سبزواری کے خواتین کے لباس سے متعلق بیانات پر طنزیہ ردعمل

    بیٹے میں کینسر کی تشخیص نے میری دنیا بدل دی تھی، عمران ہاشمی

  • کھیل
    فیفا ورلڈ کپ 2026: ارجنٹینا نے انگلینڈ کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی

    اسپین نے فرانس کو شکست دے کر 16 برس بعد فیفا ورلڈ کپ کے فائنل میں جگہ بنا لی

    ایمباپے اور ڈیمبیلے کی شاندار کارکردگی، فرانس مراکش کو شکست دے کر ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا

    ہیری بروک کی دھواں دار بیٹنگ، انگلینڈ نے چوتھے ٹی ٹوئنٹی میں بھارت کو 9 وکٹ سے شکست دے کر سیریز اپنے نام کر لی

    فیفا ورلڈ کپ 2026: ارجنٹینا مصر کو 2-3 سے ہرا کر کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا

    تیسرا ٹی ٹوئنٹی: بھارتی سورما 76 رنز پر ڈھیر، انگلینڈ کے خلاف بدترین شکست

    فیفا ورلڈ کپ: رونالڈو کا جادو نہ چل سکا، اسپین نے پرتگال کو ایونٹ سے باہر کردیا

    فیفا ورلڈ کپ: بیلجیئم نے امریکا کو 1-4 سے شکست دے کر ایونٹ سے باہر کردیا

    آسٹریلیا انگلینڈ کو شکست دے کر ساتویں بار ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا چیمپئن بن گیا

  • دنیا
    پاسداران انقلاب کا شام میں امریکی فوجی مرکز پر حملے اور امریکی اہلکاروں کی ہلاکت کا دعویٰ

    برطانیہ میں 16 سال سے کم عمر بچوں کو انرجی ڈرنکس کی فروخت پر پابندی کی تجویز

    تین بار میئر لندن منتخب ہونے والے صادق خان کو تاحیات لارڈ بنانے کا اعلان

    امریکا نے سعودی عرب کو تقریباً 2 ارب ڈالر کے جدید اسلحے کی فروخت کی منظوری دے دی

    قطر نے ایران کے خلاف فوجی کارروائی میں شمولیت کی خبروں کو مسترد کر دیا

    ٹرمپ کا ایران کے خلاف دو ہفتوں میں “مکمل فتح” کا دعویٰ، تیل سستا ہونے کی پیش گوئی

    ٹرمپ کا چین پر 2020 کے امریکی انتخابات کا ڈیٹا چوری کرنے اور مداخلت کی کوشش کا الزام

    امریکی اخبار کا دعویٰ، ٹرمپ ایران میں زمینی فوج بھیجنے کے آپشن پر غور کر رہے ہیں

    ایرانی صدر کا ٹرمپ کی دھمکیوں پر ردعمل، کہا ایران کے ایک ایک انچ کا دفاع کریں گے

    کویتی فوج نے ایرانی حملے میں 4 اہلکاروں کے زخمی ہونے کی تصدیق کر دی

  • پاکستان
    کراچی: ٹریفک کے دباؤ میں کمی کے لیے یونیورسٹی روڈ کی مکسڈ ٹریفک لین جلد کھولنے کا فیصلہ

    ڈاکٹر آکاش قتل کیس: گرفتار ملزمان کے بینک ڈکیتیوں اور تاجر لوٹنے کی وارداتوں میں ملوث ہونے کا انکشاف

    سپریم کورٹ: تین طلاق سمیت کوئی بھی طلاق 90 دن مکمل ہونے سے پہلے موثر نہیں ہو سکتی

    سپریم کورٹ نے کوٹ رادھا کشن بھٹہ کیس میں سزائے موت پانے والے تین ملزمان بری کر دیے

    یورپی کمیشن نے پاکستان کو جی ایس پی پلس اسکیم کا سب سے بڑا مستفید ملک قرار دے دیا

    رائٹرز کا دعویٰ: پاکستان نے ایران کو پیغام دیا، “سعودی عرب ہماری سرخ لکیر ہے”

    پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان، ڈیزل 40 اور پیٹرول 10 روپے فی لیٹر مہنگا ہو سکتا ہے

    یکم نومبر سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا امکان

    پنجاب میں آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے پیٹرول پمپس کو ایندھن کی سپلائی محدود کر دی

    ملک میں صرف 15 دن کا پیٹرول ذخیرہ باقی، تیل کمپنیوں کا حکومت سے فوری مداخلت کا مطالبہ

    آئی ایم ایف کا پاکستان میں اوسط مہنگائی 8.4 فیصد رہنے کا تخمینہ

  • تازہ ترین
    دل کی ایک چوتھائی بیماریاں و اموات پراسیسڈ غذاؤں سے منسلک ہیں: تحقیق

    دل کی ایک چوتھائی بیماریاں و اموات پراسیسڈ غذاؤں سے منسلک ہیں: تحقیق

    کراچی: ٹریفک کے دباؤ میں کمی کے لیے یونیورسٹی روڈ کی مکسڈ ٹریفک لین جلد کھولنے کا فیصلہ

    کراچی: ٹریفک کے دباؤ میں کمی کے لیے یونیورسٹی روڈ کی مکسڈ ٹریفک لین جلد کھولنے کا فیصلہ

    ڈاکٹر آکاش قتل کیس: گرفتار ملزمان کے بینک ڈکیتیوں اور تاجر لوٹنے کی وارداتوں میں ملوث ہونے کا انکشاف

    ڈاکٹر آکاش قتل کیس: گرفتار ملزمان کے بینک ڈکیتیوں اور تاجر لوٹنے کی وارداتوں میں ملوث ہونے کا انکشاف

    پاسداران انقلاب کا شام میں امریکی فوجی مرکز پر حملے اور امریکی اہلکاروں کی ہلاکت کا دعویٰ

    پاسداران انقلاب کا شام میں امریکی فوجی مرکز پر حملے اور امریکی اہلکاروں کی ہلاکت کا دعویٰ

    برطانیہ میں 16 سال سے کم عمر بچوں کو انرجی ڈرنکس کی فروخت پر پابندی کی تجویز

    برطانیہ میں 16 سال سے کم عمر بچوں کو انرجی ڈرنکس کی فروخت پر پابندی کی تجویز

    تین بار میئر لندن منتخب ہونے والے صادق خان کو تاحیات لارڈ بنانے کا اعلان

    تین بار میئر لندن منتخب ہونے والے صادق خان کو تاحیات لارڈ بنانے کا اعلان

    امریکا نے سعودی عرب کو تقریباً 2 ارب ڈالر کے جدید اسلحے کی فروخت کی منظوری دے دی

    امریکا نے سعودی عرب کو تقریباً 2 ارب ڈالر کے جدید اسلحے کی فروخت کی منظوری دے دی

    سپریم کورٹ: تین طلاق سمیت کوئی بھی طلاق 90 دن مکمل ہونے سے پہلے موثر نہیں ہو سکتی

    سپریم کورٹ نے کوٹ رادھا کشن بھٹہ کیس میں سزائے موت پانے والے تین ملزمان بری کر دیے

    قطر نے ایران کے خلاف فوجی کارروائی میں شمولیت کی خبروں کو مسترد کر دیا

    قطر نے ایران کے خلاف فوجی کارروائی میں شمولیت کی خبروں کو مسترد کر دیا

  • صفحہ اول

صفحہ اول اہم خبریں

محمود اچکزئی کے فوج سے متعلق بیان پر پی ٹی آئی قیادت میں بے چینی

5 months پہلے
میں اہم خبریں, پاکستان, تازہ ترین, سلائیڈر
محمود اچکزئی کے فوج سے متعلق بیان پر پی ٹی آئی قیادت میں بے چینی

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے حمایت یافتہ قائدِ حزبِ اختلاف محمود خان اچکزئی کے فوج سے متعلق حالیہ بیان پر پارٹی کے اندر بے چینی پیدا ہوگئی ہے اور قیادت نے اس حوالے سے اپنا موقف واضح کرنے کی کوشش کی ہے۔

پارٹی ذرائع کے مطابق جب قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران محمود اچکزئی نے فوج کے حوالے سے اپنا مؤقف دہرایا تو چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے فوری طور پر فلور حاصل کر کے فوج سے متعلق پی ٹی آئی کا باضابطہ موقف واضح کیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اس پیش رفت نے پارٹی حلقوں میں اضطراب کو جنم دیا کیونکہ اچکزئی کو قائدِ حزبِ اختلاف کے منصب کے لیے پی ٹی آئی کی حمایت حاصل ہے۔

یہ صورتحال اُس وقت سامنے آئی جب وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے اپنی تقریر میں اچکزئی کے ایک سابقہ بیان کا حوالہ دیا، جس میں مبینہ طور پر فوج کو ’’پنجاب کے چار اضلاع کی فوج‘‘ قرار دیا گیا تھا۔ وزیر دفاع نے اس بیان کو نامناسب اور خطرناک قرار دیتے ہوئے کہا کہ قومی اداروں کے بارے میں اس نوعیت کے بیانات نہیں دیے جانے چاہئیں۔

ایوان میں جواب دیتے ہوئے محمود اچکزئی نے کہا کہ وہ 1990ء کی دہائی سے اپنے مؤقف پر قائم ہیں۔ انہوں نے وزیر دفاع کی جانب سے حوالہ دیے گئے بیان کی نہ تو تردید کی اور نہ ہی اسے واپس لیا بلکہ واضح کیا کہ وہ اپنی رائے پر بدستور قائم ہیں۔

پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق اچکزئی کے ان ریمارکس کے بعد بیرسٹر گوہر نے غیر معمولی طور پر اسپیکر سے فوری خطاب کی اجازت طلب کی۔ اپنے خطاب میں انہوں نے کہا کہ دہشت گردی جیسے حساس مسئلے پر سیاست نہیں ہونی چاہیے اور تمام سیاسی قوتوں کو متحد بیانیہ اختیار کرنا چاہیے تاکہ دشمن عناصر کو واضح پیغام دیا جا سکے۔ انہوں نے بھارت اور افغانستان سے سرگرم عناصر کا حوالہ دیتے ہوئے قومی ہم آہنگی پر زور دیا۔

بیرسٹر گوہر نے مسلح افواج کے حوالے سے پارٹی کا موقف دہراتے ہوئے کہا کہ فوج ہماری ہے اور ملک ہمارا ہے۔ انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو قوم کے لیے بنیادی اہمیت کا حامل قرار دیا اور کہا کہ مسلح افواج سے متعلق پی ٹی آئی کا مؤقف واضح اور غیر مبہم ہے۔

اندرونی ذرائع کے مطابق بعد ازاں بیرسٹر گوہر نے بعض پارٹی قانون سازوں سے ملاقات میں یہ رائے ظاہر کی کہ اس نوعیت کے بیانات سے گریز کیا جانا چاہیے تھا۔ ایک سینئر ذریعے نے بتایا کہ پارٹی قیادت نے اس بات پر زور دیا کہ اگرچہ اپوزیشن اتحاد میں اختلافِ رائے ممکن ہے، تاہم قومی اداروں خصوصاً فوج سے متعلق موقف قومی مفاد سے ہم آہنگ ہونا چاہیے۔

پارٹی ذرائع کے مطابق قیادت نے فوری اقدام اس لیے کیا تاکہ محمود اچکزئی کے ریمارکس کو پی ٹی آئی کا سرکاری مؤقف نہ سمجھا جائے۔ بیرسٹر گوہر نے اس حوالے سے موقف دیتے ہوئے کہا کہ پارٹی کا مؤقف پہلے بھی واضح کیا جا چکا ہے اور قومی اسمبلی کے ریکارڈ کا حصہ ہے۔

ٹیگز: اپوزیشن اتحادبیرسٹر گوہرپی ٹی آئیقومی اسمبلیمحمود اچکزئیمسلح افواج
پچھلا دیکھیں

بنگلا دیش کے تاریخ ساز انتخابات میں بی این پی اتحاد کو دو تہائی اکثریت حاصل

اگلا دیکھیں

سابق سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کے دور میں ڈیڑھ سال میں عمران خان کے 25 میڈیکل چیک اپ کرائے گئے

متعلقہ پوسٹس

دل کی ایک چوتھائی بیماریاں و اموات پراسیسڈ غذاؤں سے منسلک ہیں: تحقیق

دل کی ایک چوتھائی بیماریاں و اموات پراسیسڈ غذاؤں سے منسلک ہیں: تحقیق

2 hours پہلے
کراچی: ٹریفک کے دباؤ میں کمی کے لیے یونیورسٹی روڈ کی مکسڈ ٹریفک لین جلد کھولنے کا فیصلہ

کراچی: ٹریفک کے دباؤ میں کمی کے لیے یونیورسٹی روڈ کی مکسڈ ٹریفک لین جلد کھولنے کا فیصلہ

4 hours پہلے
ڈاکٹر آکاش قتل کیس: گرفتار ملزمان کے بینک ڈکیتیوں اور تاجر لوٹنے کی وارداتوں میں ملوث ہونے کا انکشاف

ڈاکٹر آکاش قتل کیس: گرفتار ملزمان کے بینک ڈکیتیوں اور تاجر لوٹنے کی وارداتوں میں ملوث ہونے کا انکشاف

4 hours پہلے
پاسداران انقلاب کا شام میں امریکی فوجی مرکز پر حملے اور امریکی اہلکاروں کی ہلاکت کا دعویٰ

پاسداران انقلاب کا شام میں امریکی فوجی مرکز پر حملے اور امریکی اہلکاروں کی ہلاکت کا دعویٰ

4 hours پہلے
برطانیہ میں 16 سال سے کم عمر بچوں کو انرجی ڈرنکس کی فروخت پر پابندی کی تجویز

برطانیہ میں 16 سال سے کم عمر بچوں کو انرجی ڈرنکس کی فروخت پر پابندی کی تجویز

4 hours پہلے
تین بار میئر لندن منتخب ہونے والے صادق خان کو تاحیات لارڈ بنانے کا اعلان

تین بار میئر لندن منتخب ہونے والے صادق خان کو تاحیات لارڈ بنانے کا اعلان

4 hours پہلے
مزید خبریں
پاک الرٹس: سنسنی نہیں، صرف خبر
قابل اعتماد ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم عالمی امور، تازہ ترین خبریں, سیاست, ٹیکنالوجی، کھیل، معیشت، تفریح، صحت، تعلیم، اور بہت کچھ ایک جگہ پر۔

© 2025 PakAlerts.net | All rights of Media & Publications are Reserved by Pak Alerts

  • صفحہ اول
  • ضابطہ اخلاق
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹس English
  • صفحہ اول
  • ضابطہ اخلاق
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹس English
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
English پاک الرٹس
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • موسم
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم
  • پاک الرٹس یوٹیوب چینل

© 2025 PAKALERTS.NET | ALL RIGHTS OF MEDIA & PUBLICATIONS ARE RESERVED BY PAK ALERTS