امریکا نے بی ایل اے اور جند اللہ کو دہشتگرد گروپ قرار دے دیاہے۔ امریکی محکمہ خارجہ حکام کے مطابق بی ایل اے کے واشنگٹن میں اثاثے بھی منجمد کردیے گئے ہیں۔
امریکی محکمہ خزانہ نے بی ایل اے کو دہشتگرد گروپ قرار دینے کا اعلان اپنی ویب سائٹ پر کیا اور کہاکہ گروپ کے بلوچستان میں خودکش اور دہشتگرد حملوں کے باعث دہشتگرد گروپ قرار دیا گیا۔
امریکی محکمہ خزانہ کے مطابق بی ایل اے کے امریکا میں اثاثے بھی منجمد کریے گئے ہیں۔اس سے پہلے ہی یورپی یونین بی ایل اے کو دہشتگرد گروپ قرار دے چکاہے۔دہشت گرد گروپوں میں جیش العدل، جند اللہ اور فدائین اسلام بھی شامل ہیں۔
امریکی محکمہ خزانہ نے وزیر اعظم کے دورہ امریکا سے پہلے کیا۔