پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی نے تمام فضائی اڈوں کو لینڈنگ اور ٹیک آف کے لیے کھول دیا ۔
ائیرپورٹ ذرائع کےمطابق پاکستانی فضائی حدود تمام قسم کی ٹریفک کے لیے کھول دی گئی، سکیورٹی صورتحال سےمتعلق جاری متعدد نوٹم منسوخ کر دئیے گئے۔
تمام ائیرلائینز کو پروازوں کو شیڈول کے مطابق آپریٹ کرنے کی اجازت دے دی گئی۔لاہورائیرپورٹ فضائی حدود میں آپریشنل وجوہات کے باعث چند مخصوص روٹس تاحال بند رہیں گئے۔