Friday, April 24, 2026
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
English پاک الرٹس
  • پاک الرٹس یوٹیوب چینل
    Shaheedon Ko Salam Youm e Difa 6th September 2018 Report by PakAlerts

    Kaun Hoga Pakistan Ka Naya Sadar? Report by PakAlerts

    Public Opinion About Prime Minister Imran Khan by PakAlerts

    Issues of Asia`s Biggest Cow Mandi by PakAlerts Eid Ul Adha 2018

    Sohrab Goth Mandi Visit by PakAlerts Eid Ul Azha 2018

    Duplicate of Imran Khan Interview by PakAlerts

    Bad Condition of Road Main Korangi Future Colony Industrial Area

    71st Independence Day 14th august 2018 Report by PakAlerts

    NA-240 PS-97 Korangi Election 2018 Visit by PakAlerts

  • ٹیکنالوجی
    مصنوعی ذہانت کی تیز رفتار پیش رفت 2028 تک عالمی معیشت کیلئے سنگین خطرہ بن سکتی ہے، نئی تحقیق کا انتباہ

    گود میں لیپ ٹاپ رکھ کر استعمال کرنا صحت کے لیے کس حد تک نقصان دہ ہوسکتا ہے؟

    ایپل کا سستا ترین آئی فون 17 ای فروری 2026 میں متعارف ہونے کا امکان، قیمت بھی سامنے آگئی

    آئندہ 4 سے 5 سال میں وائٹ کالر نوکریاں شدید خطرے میں ہوں گی، بل گیٹس کی پیشگوئی

    میٹا نے واٹس ایپ میں 2026 کے ابتدائی نئے فیچرز متعارف کرانے کا اعلان کر دیا

    پاکستان خطے میں فائیو جی سروسز کے اجرا میں نمایاں طور پر پیچھے رہ گیا

    پی ٹی اے نے مالی سال 2024–25 میں تقریباً 10 کروڑ موبائل فون بلاک کر دیے

    گوگل نے جی میل صارفین کے لیے ای میل ایڈریس تبدیل کرنے کا نیا فیچر متعارف کرا دیا

    ایلون مسک کا دعویٰ: مستقبل میں مریخ کو سرسبز اور زندگی کے قابل بنایا جا سکتا ہے

  • کاروبار
    پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی برقرار، 100 انڈیکس میں نمایاں اضافہ

    کوہاٹ میں تیل و گیس کی بڑی دریافت، او جی ڈی سی ایل نے باراگزئی ایکس-1 کنویں سے کمرشل پیداوار شروع کردی

    امریکہ ایران مذاکرات کی امید، تیل کی قیمتوں میں کمی، ناکہ بندی کے باوجود مارکیٹ دباؤ کم

    خیبرپختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں تیل اور گیس کا ذخیرہ دریافت

    امریکا ایران مذاکرات کی امید، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی

    ٹرمپ کے بحری ناکہ بندی اعلان سے تیل 100 ڈالر سے تجاوز، عالمی مارکیٹوں میں ہلچل

    ایران امریکا جنگ بندی کے بعد پی ایس ایکس میں تیزی، 100 انڈیکس ہفتے بھر میں 11 فیصد بڑھ گیا

    ایران امریکا مذاکرات سے مارکیٹس میں استحکام، تیل کی قیمتوں میں کمی، پی ایس ایکس میں تیزی

    پاکستان اسٹاک ایکسچینج:رواں ہفتے بلند ترین سطح 119421 رہی

    پی ایس ایکس میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس 1900 پوائنٹس سے زائد اضافے کے ساتھ بلند سطح پر پہنچ گیا

    جنگ بندی کے باوجود ایشیائی اسٹاک مارکیٹس میں مندی، پاکستان میں ملا جلا رجحان

  • صحت
    ایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز: استعمال شدہ سرنجز پر پابندی پر سخت عملدرآمد کا حکم

    تونسہ میں 334 افراد میں ایڈز کی تشخیص، 331 متاثرہ بچے شامل ہیں، وزیر صحت پنجاب

    آئندہ دہائیوں میں میٹابولک جگر کی بیماری سے متاثرہ افراد 2 ارب تک پہنچنے کا خدشہ، عالمی تحقیق

    کراچی میں ڈینگی سے رواں سال کی پہلی ہلاکت رپورٹ، سندھ بھر میں کیسز میں اضافہ

    زیادہ صفائی مدافعتی نظام کو کمزور کر سکتی ہے، ماہرین کا انتباہ

    کراچی میں بچوں میں خسرہ، چکن پاکس اور ممپس کے کیسز میں اضافہ

    کراچی میں رواں سال منکی پاکس کا پہلا کیس رپورٹ، مریض میں ایم پاکس کی تصدیق

    روزانہ ملٹی وٹامنز کا استعمال بڑھاپے کی رفتار سست کر سکتا ہے، تحقیق

    سونے سے 3 گھنٹے پہلے کھانا چھوڑنے سے بلڈ پریشر اور شوگر میں بہتری ممکن، نئی تحقیق

  • موسم
    کراچی میں سمندری ہوائیں بحال، آئندہ 10 روز شدید گرمی کا امکان نہیں: محکمہ موسمیات

    ملک بھر میں بارشوں کا سلسلہ شدت اختیار کر گیا، محکمہ موسمیات نے 18 جولائی تک مزید موسلا دھار بارشوں کی پیشگوئی کر دی

    خیبرپختونخوا میں 16 سے 19 اپریل تک بارشوں اور تیز ہواؤں کا نیا سلسلہ متوقع، پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری

    نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے ملک میں طوفانی بارشوں کے ایک نئے  سلسلے کے پیشِ نظر الرٹ جاری کر دیا 

    کراچی اور سندھ میں بارش کا امکان نہیں، درجہ حرارت میں اضافے اور ہیٹ ویو کی پیشگوئی

    کراچی کے شمال مغربی حصے میں بارش برسانے والے بادل بننا شروع

    اپریل میں بارش نے ریکارڈ توڑ دیے، کراچی سمیت کئی شہروں میں تاریخی برسات

    بلوچستان میں طوفانی بارش اور ژالہ باری، سیلابی صورتحال سے نظام زندگی مفلوج، جانی و مالی نقصان

    کراچی میں ہلکی بارش کا آغاز، آج سے تیز ہواؤں کے ساتھ موسلا دھار بارش کا امکان

    کراچی سمیت سندھ بھر میں بارشوں کا الرٹ، آندھی، ژالہ باری اور تیز ہواؤں کی پیشگوئی

  • شوبز
    بھارتی30 سالہ اداکارہ دیویانکا سیروہی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئیں

    ماہرہ خان کی ہارورڈ یونیورسٹی پاکستان کانفرنس میں شرکت، عالمی سطح پر پاکستان کی نمائندگی

    لیجنڈری پلے بیک سنگر آشا بھوسلے 92 سال کی عمر میں ممبئی میں انتقال کر گئیں

    بھارتی اداکارہ ہرشل کالیا سڑک حادثے میں جاں بحق

    منی لانڈرنگ کیس کے ملزم سوکیش چندر شیکھر کا ویلنٹائن ڈے پر جیکولین فرنینڈس کو 30 کروڑ کا ہیلی کاپٹر تحفے میں دینے کا دعویٰ

    اریجیت سنگھ کے پلے بیک گلوکاری چھوڑنے کے بعد ابھیجیت ساونت کا بڑا انکشاف، گلوکاروں کے استحصال پر کھل کر بات

    نادیا خان کا بہروز سبزواری کے خواتین کے لباس سے متعلق بیانات پر طنزیہ ردعمل

    بیٹے میں کینسر کی تشخیص نے میری دنیا بدل دی تھی، عمران ہاشمی

    پاکستان اور بنگلا دیش کے تعلقات کی بحالی پر پاپ سنگر عالمگیر کا خوشی کا اظہار

  • کھیل
    آسٹریلیا میں پناہ لینے والی ایرانی خواتین فٹبالرز کا اظہارِ تشکر، محفوظ مستقبل کے عزم کا اظہار

    پی ایس ایل کھلاڑیوں کی کراچی کے ساحل پر تفریح، ٹرٹل بیچ پر پکنک اور سرگرمیاں

    فخر زمان کا ٹی 20 کرکٹ سے ریٹائرمنٹ نہ لینے کا فیصلہ

    بنگلادیش کرکٹ بورڈ کا تعلقات کی بحالی کیلئے بھارتی بورڈ کو خط

    یوراج سنگھ کا دھونی اور کپل دیو سے معافی مانگنے کا اظہار، والد کے بیانات سے لاتعلقی

    سینٹرل کنٹریکٹ کی خلاف ورزی پر پی سی بی کی سخت وارننگ، غیر مجاز سوشل میڈیا پوسٹس پر پابندی

    بنگلادیش نے پاکستان کو 11 رنز سے شکست دے کر ون ڈے سیریز 2-1 سے جیت لی

    محسن نقوی کا قومی ہاکی ٹیم کے بے روزگار کھلاڑیوں کو ملازمتیں دینے اور زخمی پلیئرز کے علاج کا اعلان

    ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026: بھارتی ٹیم کے لیے 131 کروڑ روپے انعامی رقم کا اعلان

  • دنیا
    آبنائے ہرمز کی بحالی کیلئے برطانیہ اور فرانس کی لندن میں 2 روزہ فوجی کانفرنس کا آغاز

    ایران کو اسلحہ فراہم کرنے والوں پر امریکا کی نئی پابندیاں، 14 افراد اور کمپنیاں فہرست میں شامل

    خلیجی اتحادیوں کی جانب سے کرنسی سواپ کی درخواست کی گئی ہے: امریکی وزیر خزانہ

    لبنان میں اسرائیل کے ساتھ 10 روزہ جنگ بندی کے آغاز پر جشن، بیروت میں خوشی کی لہر اور ہوائی فائرنگ

    ایرانی اسپیکر محمد باقر قالیباف نے لبنان جنگ بندی میں ثالثی پر پاکستان اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کا شکریہ ادا کیا

    ایرانی صدر نے جنگ روکنے میں پاکستان کے مؤثر کردار کو قابلِ ستائش قرار دے دیا

    لبنان اور اسرائیل کے درمیان 10 روزہ جنگ بندی پر اتفاق، امریکی صدر کا اعلان

      آبنائے ہرمز کی بندش سے چین بھی ایرانی تیل حاصل نہيں کرسکے گا:امریکی وزیر خزانہ

    ایران نے تمام اسکولوں کو آن لائن لرننگ پر منتقل کرنے کا اعلان کر دیا

  • پاکستان
    اٹک ریفائنری کیلئے خام تیل ٹینکرز کی آمد ورفت بحال، فیول سپلائی دوبارہ شروع

    واٹس ایپ ہیکنگ کے ذریعے فراڈ میں اضافہ، محکمہ داخلہ پنجاب کی ہنگامی ایڈوائزری جاری

    ایل این جی کی دستیابی سے پیک ٹائم لوڈ مینجمنٹ ختم ہونے کی توقع، پاور ڈویژن

    بروقت حکومتی اقدامات سے موجودہ علاقائی صورتحال میں توانائی بحران پیدا نہیں ہوا، وزیراعظم شہباز شریف

    امریکا ایران تنازع کے حل کیلئے وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی ہر سطح پر کوششیں جاری، محسن نقوی

    ریڈ لائن منصوبے پر 48 گھنٹوں میں دوبارہ کام شروع کرنے کی کوشش جاری ہے، شرجیل میمن

    امریکا ایران امن مذاکرات بچانے کے لیے فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سفارتی کوششیں جاری: فنانشل ٹائمز

    شکارپور سے سکھر تک پیپلز ڈیزل ہائبرڈ بس سروس کا آغاز، ٹرانسپورٹ نظام میں اہم پیش رفت

    وزیراعظم شہباز شریف امن مشن کے تحت انطالیہ پہنچ گئے، عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں متوقع

  • تازہ ترین
    آبنائے ہرمز کی بحالی کیلئے برطانیہ اور فرانس کی لندن میں 2 روزہ فوجی کانفرنس کا آغاز

    آبنائے ہرمز کی بحالی کیلئے برطانیہ اور فرانس کی لندن میں 2 روزہ فوجی کانفرنس کا آغاز

    ایران کو اسلحہ فراہم کرنے والوں پر امریکا کی نئی پابندیاں، 14 افراد اور کمپنیاں فہرست میں شامل

    ایران کو اسلحہ فراہم کرنے والوں پر امریکا کی نئی پابندیاں، 14 افراد اور کمپنیاں فہرست میں شامل

    اٹک ریفائنری کیلئے خام تیل ٹینکرز کی آمد ورفت بحال، فیول سپلائی دوبارہ شروع

    اٹک ریفائنری کیلئے خام تیل ٹینکرز کی آمد ورفت بحال، فیول سپلائی دوبارہ شروع

    واٹس ایپ ہیکنگ کے ذریعے فراڈ میں اضافہ، محکمہ داخلہ پنجاب کی ہنگامی ایڈوائزری جاری

    واٹس ایپ ہیکنگ کے ذریعے فراڈ میں اضافہ، محکمہ داخلہ پنجاب کی ہنگامی ایڈوائزری جاری

    ایل این جی کی دستیابی سے پیک ٹائم لوڈ مینجمنٹ ختم ہونے کی توقع، پاور ڈویژن

    ایل این جی کی دستیابی سے پیک ٹائم لوڈ مینجمنٹ ختم ہونے کی توقع، پاور ڈویژن

    بروقت حکومتی اقدامات سے موجودہ علاقائی صورتحال میں توانائی بحران پیدا نہیں ہوا، وزیراعظم شہباز شریف

    بروقت حکومتی اقدامات سے موجودہ علاقائی صورتحال میں توانائی بحران پیدا نہیں ہوا، وزیراعظم شہباز شریف

    امریکا ایران تنازع کے حل کیلئے وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی ہر سطح پر کوششیں جاری، محسن نقوی

    امریکا ایران تنازع کے حل کیلئے وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی ہر سطح پر کوششیں جاری، محسن نقوی

    ایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز: استعمال شدہ سرنجز پر پابندی پر سخت عملدرآمد کا حکم

    ایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز: استعمال شدہ سرنجز پر پابندی پر سخت عملدرآمد کا حکم

    بھارتی30 سالہ اداکارہ دیویانکا سیروہی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئیں

    بھارتی30 سالہ اداکارہ دیویانکا سیروہی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئیں

  • صفحہ اول

پاک الرٹس: سنسنی نہیں، صرف خبر‫‬ - PakAlerts.net
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
صفحہ اول اہم خبریں

اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد

7 years پہلے
میں اہم خبریں, بلاگ, تازہ ترین, سلائیڈر
اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد

سیدنا امام حسین رضی اللہ عنہ کی شہادت چونکہ حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام کے جوہر شہادت کا ظہورِ تام تھی اس لیے اسے شہرت بھی اسی مقام کی نسبت سے حاصل ہوئی۔ کائنات میں کسی بھی شخص کی شہادت کا چرچا اس کی شہادت سے پہلے نہیں ہوا جس طرح کہ سیدنا امام حسین رضی اللہ عنہ کی شہادت کو حاصل ہوا۔

سانحہ کربلا 10 محرم 61ھ (بمطابق 9 یا 10 اکتوبر 680ء) کو موجودہ عراق میں کربلا کے مقام پر پیش آیا، یزید کی بھیجی گئی افواج نے حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے نواسے حضرت حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور ان کے اہل خانہ کو شہید کیا۔

حضرت حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے ساتھ 72 ساتھی تھے، جن میں سے 18 اہل بیت کے اراکین تھے۔ اس کے علاوہ خاندانَ نبوت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی خواتین اور بچے بھی شامل تھے۔

واقعہ کربلا صرف تاریخ اسلام ہی نہیں بلکہ تاریخ عالم کا نادراور عجیب و غریب واقعہ ہے، دنیا میں یہی ایک واقعہ ایسا ہے، جس سے عالم کی تمام چیزیں متاثر ہوئیں ۔ آسمان متاثر ہوا ، زمین متاثر ہوئی شمس و قمر متاثر ہوئے حتی کہ خود خداوند عالم متاثر ہوا اس کا تاثر شفق کی سرخی ہے، جو واقعہ کربلا کے بعد سے افق آسمانی پر ظاہر ہونے لگی ۔

یہ وہ غم انگیز اور الم آفرین واقعہ ہے جس نے جاندار اور بے جان کو خون کے آنسو رلایا ہے اس واقعہ کا پس منظر رسول اللہﷺ اور اولاد رسول کی دشمنی ہے ۔ بدر و احد ، خندق و خیبر میں قتل ہونے والے کفار کی اولاد نے ظاہری طور پر اسلام قبول کرکے اپنے آباد واجداد کا بدلہ حضرت رسول کریم ﷺاور حضرت امیرالمومنینؐ کی اولاد سے بدلہ لینے کے جذبات اسلامی کافروں کے دلوں میں عہد رسول اللہ ﷺ ہی سے کروٹیں لے رہے تھے لیکن عدم اقتدار کی وجہ سے کچھ بن نہ آتی تھی۔

رسول اللہ ﷺ کے پردہ فرمانے کے بعد جب ۳۸ ہجری میں امیرالموٴمنین برسراقتدار آئے تو ان لوگوں کو مقابلہ کا موقع ملا جو عنان حکومت کودانتوں سے تھام کر جگہ پکڑچکے تھے ، بالاخر وہ وقت آیا کہ یز ید ابن معاویہ خلیفہ بن گیا۔ حضرت علیؓ اور حضرت امام حسنؓ شہید کیے جاچکے تھے ۔

حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ اپنے ساتھیوں اور اہل و عیال کے ہمراہ 2 محرم الحرام 61 ہجری بروز جمعرات اپنے ساتھیوں اور اہل و عیال سمیت خیمہ زن ہوگئے۔ جس مقام پر حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ اپنے ساتھیوں اور اہل و عیال کے ہمراہ خیمہ زن ہوئے اس دشت و بیابان کی اداس و مغموم فضا کو دیکھ کر آپ رضی اللہ عنہ نے پوچھا اس مقام کا نام کہاں ہے؟ لوگوں نے بتایا کہ اس جگہ کو ’’کربلا‘‘ کہتے ہیں۔ آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا : بس یہیں خیمے لگا لو، یہی ہمارے سفر کی آخری منزل ہے ۔

رزمین کربلا پہنچتے ہی حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ کو حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے وہ فرامین یاد آ رہے تھے جو انہوں نے بچپن میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سنے تھے کہ میرا بیٹا، میرا حسین سرزمین طف (کربلا) میں شہید کر دیا جائے گا۔ اس لئے جب آپ کو علم ہوا کہ یہی سرزمین کربلا ہے تو آپ نے حتمی فیصلہ دیتے ہوئے اسی مقام پر ٹھہرنے کا ارادہ فرمایا۔ اس طرح قافلہ حسینی رضی اللہ عنہ غریب الوطنی کے عالم میں کربلا کے میدان میں خیمہ زن ہوا۔ دوسری طرف یزیدی حکومت ان نفوس قدسیہ پر قیامت برپا کرنے کی بھرپور تیاریوں میں مصروف تھی چنانچہ 3 محرم الحرام کو عمر بن سعد چار ہزار سپاہیوں کے ساتھ مقابلہ کے لئے کوفہ سے کربلا پہنچا۔

عمر بن سعد نے حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ کے پاس قاصد بھیجا کہ آپ کیوں تشریف لائے ہیں؟ آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا : ’’ اہل کوفہ نے مجھے لکھا تھا کہ ان کے پاس آؤں۔ اب اگر وہ مجھ سے بیزار ہیں تو میں واپس مکہ چلا جاتا ہوں‘‘۔ جب ابن سعد کو یہ جواب ملا تو اس نے کہا کہ میری یہ تمنا ہے کہ اﷲ تعالیٰ کسی طرح مجھے حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ کے خلاف جنگ سے بچا لے چنانچہ اس نے ابن زیاد کو یہ بات لکھ بھیجی کہ حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ اہل کوفہ کی ان سے بیزاری پر واپس مکہ جانا چاہتے ہیں لیکن ابن زیاد نے جواب دیا کہ امام حسین رضی اللہ عنہ اور ان کے ساتھیوں پر پانی بند کر دو اور حسین رضی اللہ عنہ سے کہو کہ وہ خود اور ان کے ساتھی یزید کی بیعت کر لیں۔ جب وہ بیعت کر لیں گے تو ہم سوچیں گے کہ اب کیا کرنا چاہئے؟ اس پر عمر بن حجاج کی قیادت میں ابن سعد کے آدمیوں نے سیدنا حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ کے قافلے پر پانی بند کر دیا۔

9 محرم الحرام 61ھ کو ابن سعد کا دستہ حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ کے خیموں کی طرف آیا۔ آپ رضی اللہ عنہ نے حضرت عباس رضی اللہ عنہ کے ذریعے ان سے آنے کا ارادہ معلوم کیا تو انہوں نے کہا کہ امیر ابن زیاد کا حکم ہے کہ تم اس کی اطاعت قبول کر لو ورنہ ہم تمہارے ساتھ جنگ کریں گے۔ حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ نے حضرت عباس رضی اللہ عنہ کو کہا : ’’ان لوگوں سے کہو کہ ہمیں ایک رات کی مہلت دے دیں تاکہ اس آخری رات ہم اچھی طرح نماز پڑھ لیں، دعا مانگ لیں اور توبہ استغفار کر لیں۔ اﷲ تعالیٰ خوب جانتا ہے کہ مجھے نماز، تلاوت اور دعا و استغفار سے بڑا قلبی تعلق ہے۔‘‘

ابن سعد کے دستہ نے یہ بات مان لی اور قافلہ حسینی رضی اللہ عنہ نے رات اﷲ تعالیٰ کی عبادت اور مناجات میں بسر کی۔

رفقاء سے سیدنا حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ کا خطاب

ابن سعد کے دستے واپس لوٹنے کے بعد حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ نے اپنے رفقاء کو جمع کیا۔ اﷲ تعالیٰ کی حمد و ثناء اور حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر درود و سلام کے بعد آپ رضی اللہ عنہ نے اپنے اصحاب سے نہایت فصیح و بلیغ خطاب فرمایا کہ

’’میں کسی کے ساتھیوں کو اپنے ساتھیوں سے زیادہ وفادار اور بہتر نہیں سمجھتا اور نہ کسی کے اہل بیت کو اپنے اہل بیت سے زیادہ نیکوکار اور صلہ رحمی کرنے والا دیکھتا ہوں۔ اﷲ تعالیٰ تم سب کو میری طرف سے جزائے خیر عطا کرے گا۔ اگر تم میں سے کوئی جانا چاہتا ہے تو رات کی تاریکی میں چلا جائے۔ بے شک یہ لوگ میرے ہی قتل کے طالب ہیں جب مجھے قتل کریں گے تو پھر کسی اور کی ان کو طلب نہیں ہو گی مگر آپ رضی اللہ عنہ کے اصحاب اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے عرض گزار ہوئے ’’اے نواسہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہم آپ پر اپنی جانیں قربان کر دیں گے، ہم اپنی گردنوں، پیشانیوں، ہاتھوں اور جسموں سے آپ رضی اللہ عنہ کا دفاع کریں گے۔ جب ہم قتل ہو جائیں گے تو سمجھیں گے کہ ہم نے اپنا فرض ادا کر دیا ہے۔

10 محرم الحرام 61 ھ کا خونی آفتاب اپنی پوری خون آشامیوں کے ساتھ طلوع ہوا حسینی فوج کے 72 سپہ سالاروں نے یزیدی فوج کا ڈٹ کے مقابلہ کیا۔ ایسا معلوم ہوتا تھا کہ یزیدی فوج میدان چھوڑ کر بھاگ جائے گی۔ اس طرح مٹھی بھر جانثارانِ حسین رضی اللہ عنہ پروانہ وار شمع امامت پر قربان ہونے لگے۔ اس وقت حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ کے صاحبزادے حضرت سیدنا زین العابدین رضی اللہ عنہ علیل تھے۔ علالت کے باوجود اپنے والد گرامی سے اجازت طلب کی مگر آپ رضی اللہ عنہ نے سمجھایا کہ ایک تو آپ رضی اللہ عنہ علیل ہیں اور دوسرے آپ رضی اللہ عنہ کا زندہ رہنا ضروری ہے کیونکہ خانوادئہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ہر چراغ گل ہو چکا ہے، ہر پھول مرجھا چکا ہے، اب میری نسل میں فقط تو ہی باقی رہ گیا، مجھے تو شہید ہونا ہی ہے اگر تو بھی شہید ہو گیا تو میرے نانا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نسل کیسے چلے گی۔ تجھے اپنے نانا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نسل کی بقاء کے لئے زندہ رہنا ہے‘‘ پھر آپ کو کچھ نصیحتیں کیں اور یوں فرزند صاحب ذوالفقار حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ حضرت امام زین العابدین رضی اللہ عنہ کو چھوڑ کر خود میدان کربلا میں اترے۔ مقابلے میں آپ رضی اللہ عنہ دیر تک یزیدیوں کو واصل جہنم کرتے رہے۔ پورے یزیدی لشکر میں کہرام مچ گیا۔ حیدر کرار کا یہ فرزند جس طرف تلوار لے کر نکلتا یزیدی لشکر خوفزدہ بھیڑوں کی طرح آگے بھاگنے لگتا۔

اسی معرکہ کے دوران آپ رضی اللہ عنہ کو بہت پیاس لگی، آپ رضی اللہ عنہ نے پانی کے لئے دریائے فرات کا رخ کیا مگر دشمن سخت مزاحمت کرنے لگا، اچانک ایک تیر آپ رضی اللہ عنہ کے چہرہ مبارک پر لگا اور آپ رضی اللہ عنہ کا چہرہ مبارک زخمی ہو گیا۔ آپ رضی اللہ عنہ نے تیر کھینچ کر نکالا پھر ہاتھ چہرے کی طرف اٹھائے تو دونوں چلو خون سے بھر گئے۔ آپ رضی اللہ عنہ نے اپنا خون آسمان کی طرف اچھال دیا اور اﷲ تعالیٰ کا شکر ادا کرتے ہوئے کہا : ’’الٰہی میرا شکوہ تجھی سے ہے، دیکھ تیرے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نواسے کے ساتھ کیا برتاؤ ہو رہا ہے۔‘‘

حضرت سیدنا امام حسین رضی اللہ عنہ دن کا طویل حصہ میدان کربلا میں تنہا دشمن کا مقابلہ کرتے رہے اور دشمنوں میں سے ہر کوئی آپ رضی اللہ عنہ کے قتل کو دوسرے شخص پر ٹالتا رہا کیونکہ حسین رضی اللہ عنہ کا قتل کوئی بھی اپنے ذمہ نہ لینا چاہتا تھا۔ آخر شمر بن ذی الجوشن نے کہا : ’’تمہارا برا ہو کیا انتظار کر رہے ہو؟ کام تمام کیوں نہیں کرتے؟ آپ رضی اللہ عنہ ہر طرف سے نرغہ ہوا۔ آپ رضی اللہ عنہ نے پکار کر کہا : کیا میرے قتل پر ایک دوسرے کو ابھارتے ہو؟ واﷲ! میرے بعد کسی بندے کے قتل پر اﷲ تعالیٰ اتنا ناخوش نہیں ہو گا جتنا میرے قتل پر۔

شمر لعین کے اکسانے پر یزیدی لشکر آپ رضی اللہ عنہ پر ٹوٹ پڑا، زرعہ بن شریک تمیمی نے آگے بڑھ کر آپ رضی اللہ عنہ کے بائیں کندھے پر تلوار ماری جس سے آپ رضی اللہ عنہ لڑکھڑا گئے۔ اس پر سب حملہ آور پیچھے ہٹے پھر سنان بن ابی عمرو بن انس نخفی نے آگے بڑھ کر آپ رضی اللہ عنہ کو نیزہ مارا جس سے آپ رضی اللہ عنہ گر پڑے۔ سنان نے سواری سے اتر کر آپ رضی اللہ عنہ کا سر تن سے جدا کر کے خونی یزید کے حوالے کر دیا۔

یوں نواسۂ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم، جگر گوشۂ بتول سیدنا امام حسین رضی اللہ عنہ نے کربلا کے میدان میں جانثاری کی ایک نئی تاریخ رقم کر کے قربانی کی ایک لازوال مثال قائم کر دی اور رہتی دنیا تک یہ پیغام دے دیا کہ باطل کے خلاف حق کی سربلندی کے لئے اگر سر تن سے جدا بھی ہوتا ہے تو پرواہ نہ کی جائے اور قربانی سے دریغ نہ کیا جائے۔

قتل حسین اصل میں مرگ یزید ہے

اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد

آج جہاں ہم حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ سے محبت کا دعویٰ کرتے ہیں تو ضروری ہے کہ سیرتِ حسین رضی اللہ عنہ پر عمل پیرا ہوں۔ اپنے ظاہر و باطن کو ان کی سیرت میں ڈھالنے کی کوشش کریں۔ باہمی رنجشوں اور فرقہ واریت کو چھوڑ کر محبت و عمل کا نشان، دین محمدی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے علمبردار اور اسلام کی خاطر مر مٹنے والے بن جائیں تاکہ روز حشر حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور اہل بیت اطہار رضی اللہ عنہم کے سامنے سرخرو ہو سکیں اور کہہ سکیں کہ اے حبیب خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہم نے بھی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نواسے امام حسین رضی اللہ عنہ کی سیرت پر عمل کرتے ہوئے اپنی زندگیاں دین کی سربلندی کی خاطر قربان کی ہیں۔

ٹیگز: حضرت امام حسین رضی اللہ عنہکربلامحرممحرم الحرام
پچھلا دیکھیں

پاکستان کا بھارتی صدر کو اپنی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دینے سے انکار

اگلا دیکھیں

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا

متعلقہ پوسٹس

آبنائے ہرمز کی بحالی کیلئے برطانیہ اور فرانس کی لندن میں 2 روزہ فوجی کانفرنس کا آغاز

آبنائے ہرمز کی بحالی کیلئے برطانیہ اور فرانس کی لندن میں 2 روزہ فوجی کانفرنس کا آغاز

10 hours پہلے
ایران کو اسلحہ فراہم کرنے والوں پر امریکا کی نئی پابندیاں، 14 افراد اور کمپنیاں فہرست میں شامل

ایران کو اسلحہ فراہم کرنے والوں پر امریکا کی نئی پابندیاں، 14 افراد اور کمپنیاں فہرست میں شامل

10 hours پہلے
اٹک ریفائنری کیلئے خام تیل ٹینکرز کی آمد ورفت بحال، فیول سپلائی دوبارہ شروع

اٹک ریفائنری کیلئے خام تیل ٹینکرز کی آمد ورفت بحال، فیول سپلائی دوبارہ شروع

11 hours پہلے
واٹس ایپ ہیکنگ کے ذریعے فراڈ میں اضافہ، محکمہ داخلہ پنجاب کی ہنگامی ایڈوائزری جاری

واٹس ایپ ہیکنگ کے ذریعے فراڈ میں اضافہ، محکمہ داخلہ پنجاب کی ہنگامی ایڈوائزری جاری

11 hours پہلے
ایل این جی کی دستیابی سے پیک ٹائم لوڈ مینجمنٹ ختم ہونے کی توقع، پاور ڈویژن

ایل این جی کی دستیابی سے پیک ٹائم لوڈ مینجمنٹ ختم ہونے کی توقع، پاور ڈویژن

11 hours پہلے
بروقت حکومتی اقدامات سے موجودہ علاقائی صورتحال میں توانائی بحران پیدا نہیں ہوا، وزیراعظم شہباز شریف

بروقت حکومتی اقدامات سے موجودہ علاقائی صورتحال میں توانائی بحران پیدا نہیں ہوا، وزیراعظم شہباز شریف

12 hours پہلے
مزید خبریں
پاک الرٹس: سنسنی نہیں، صرف خبر
قابل اعتماد ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم عالمی امور، تازہ ترین خبریں, سیاست, ٹیکنالوجی، کھیل، معیشت، تفریح، صحت، تعلیم، اور بہت کچھ ایک جگہ پر۔

© 2025 PakAlerts.net | All rights of Media & Publications are Reserved by Pak Alerts

  • صفحہ اول
  • ضابطہ اخلاق
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹس English
  • صفحہ اول
  • ضابطہ اخلاق
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹس English
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
English پاک الرٹس
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • موسم
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم
  • پاک الرٹس یوٹیوب چینل

© 2025 PAKALERTS.NET | ALL RIGHTS OF MEDIA & PUBLICATIONS ARE RESERVED BY PAK ALERTS