Monday, September 28, 2026
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک الرٹس: سنسنی نہیں، صرف خبر‫‬ - PakAlerts.net
English پاک الرٹس
  • پاک الرٹس یوٹیوب چینل
    Shaheedon Ko Salam Youm e Difa 6th September 2018 Report by PakAlerts

    Kaun Hoga Pakistan Ka Naya Sadar? Report by PakAlerts

    Public Opinion About Prime Minister Imran Khan by PakAlerts

    Issues of Asia`s Biggest Cow Mandi by PakAlerts Eid Ul Adha 2018

    Sohrab Goth Mandi Visit by PakAlerts Eid Ul Azha 2018

    Duplicate of Imran Khan Interview by PakAlerts

    Bad Condition of Road Main Korangi Future Colony Industrial Area

    71st Independence Day 14th august 2018 Report by PakAlerts

    NA-240 PS-97 Korangi Election 2018 Visit by PakAlerts

  • ٹیکنالوجی
    بچوں کیلئے سوشل میڈیا کے مبینہ نقصانات پر میٹا کو بڑے قانونی چیلنج کا سامنا، 29 امریکی ریاستوں کا 200 ارب ڈالر جرمانے کا مطالبہ

    سب میرین کیبل کی خرابی دور، انٹرنیٹ سروس بلا تعطل جاری ہے۔ پی ٹی اے

    واٹس ایپ کا یوزرنیم فیچر متعارف، فون نمبر شیئر کیے بغیر چیٹ ممکن ہوگی

    کوئلے کو جلائے بغیر بجلی پیدا کرنے کا نیا طریقہ، چین کے سائنسدانوں کی اہم پیش رفت

    مصنوعی ذہانت کی تیز رفتار پیش رفت 2028 تک عالمی معیشت کیلئے سنگین خطرہ بن سکتی ہے، نئی تحقیق کا انتباہ

    گود میں لیپ ٹاپ رکھ کر استعمال کرنا صحت کے لیے کس حد تک نقصان دہ ہوسکتا ہے؟

    ایپل کا سستا ترین آئی فون 17 ای فروری 2026 میں متعارف ہونے کا امکان، قیمت بھی سامنے آگئی

    آئندہ 4 سے 5 سال میں وائٹ کالر نوکریاں شدید خطرے میں ہوں گی، بل گیٹس کی پیشگوئی

    میٹا نے واٹس ایپ میں 2026 کے ابتدائی نئے فیچرز متعارف کرانے کا اعلان کر دیا

  • کاروبار
    نیپرا کا کے الیکٹرک کو غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ فوری روکنے کا حکم

    نیپرا نے کے الیکٹرک کا ٹیرف کم رکھنے کا فیصلہ برقرار رکھا

    پیٹرول پر 100 روپے حکومتی سبسڈی کیسے ملے گی؟ پمپ مالکان نے لاعلمی ظاہر کردی

    مقامی 2000 سی سی تک ہائبرڈ الیکٹرک گاڑیوں پر سیلز ٹیکس 25 سے کم کرکے 18 فیصد کردیا گیا

    پاکستان میں ڈیجیٹل اثاثوں کی لائسنسنگ کا عمل شروع، 70 درخواستیں موصول

    آبنائے ہرمز اور باب المندب کی صورتحال کے بعد پاکستان نے خام تیل کے متبادل ذرائع کی تلاش شروع کر دی

    مشرق وسطیٰ میں کشیدگی بڑھنے پر عالمی منڈی میں خام تیل 122 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گیا

    پاکستان کی عالمی بانڈ مارکیٹ میں بڑی واپسی، 3 ارب ڈالر کے یورو بانڈز جاری

    پاکستان کو جولائی میں 76 کروڑ 30 لاکھ ڈالر سے زائد بیرونی مالی معاونت موصول، جون کے مقابلے میں 81 فیصد کمی

    ایران پر نئی امریکی پابندیوں کے اعلان کا انتظار، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں ایک فیصد سے زائد گر گئیں

    ایف بی آر کے نظام سے کاروبار منسلک نہ کرنے پر سخت کارروائی، 50 لاکھ روپے تک جرمانہ اور احاطہ سیل ہوسکے گا

  • صحت
    سندھ میں 8 ماہ کے دوران خسرہ، خناق اور تشنج سے 88 بچوں کی اموات، خسرہ کے 3 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ

    کراچی میں ٹماٹر کی قیمت 500 روپے فی کلو تک پہنچ گئی، ایرانی درآمد بھی ریلیف نہ دے سکی

    کراچی کے ولیکا اسپتال میں مزید 16 بچوں میں ایچ آئی وی کی تشخیص، محتسب سندھ نے رپورٹ طلب کر لی

    دل کی ایک چوتھائی بیماریاں و اموات پراسیسڈ غذاؤں سے منسلک ہیں: تحقیق

    سندھ ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری نے 79 ادویات اور سرنجز کو غیر معیاری قرار دے دیا

    ملک بھر میں انسدادِ پولیو مہم کا آغاز، سندھ، بلوچستان، خیبر پختون خوا اور پنجاب میں بچوں کو قطرے پلانے کا عمل شروع

    کراچی میں 7 روزہ انسدادِ پولیو مہم کا آغاز

    روزانہ کافی پینا جگر کے کینسر اور دیگر موذی امراض کا خطرہ کم کر سکتا ہے، نئی تحقیق

    شدید گرمی کے باعث گیسٹرو کے مریضوں میں تشویشناک اضافہ

    کراچی میں منکی پاکس کا نیا کیس سامنے، متاثرہ افراد کی تعداد 9 ہو گئی

  • موسم
    کراچی میں آج شدید گرمی اور حبس کا امکان، 30 ستمبر کو بارش متوقع

    کراچی میں گرمی کی شدت برقرار، درجہ حرارت 38 ڈگری تک پہنچنے کا امکان

    کراچی میں دوپہر کے بعد گرج چمک کے بادل بننے کا امکان، مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی

    راولپنڈی اسلام آباد میں شدید بارش سے نشیبی علاقے ڈوب گئے، نالہ لئی میں پانی 17 فٹ تک پہنچ گیا

    ملک کے مختلف علاقوں میں آج سے بارشیں شروع ہونے کا امکان

    محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی

     انگلینڈ اور ویلز میں مئی اور جون کی شدید گرمی سے ممکنہ طور پر 2700 افراد جان کی بازی ہار گئے

     انگلینڈ اور ویلز میں مئی اور جون کی شدید گرمی سے ممکنہ طور پر 2700 افراد جان کی بازی ہار گئے

    ملک کے مختلف علاقوں میں آج سے بارشیں شروع ہونے کا امکان

    جولائی کے پہلے ہفتے ملک بھر میں مون سون بارشوں کا امکان، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

    35 سے 40 ڈگری جنوبی ایشیاء میں معمول، مگر یورپ میں جان لیوا کیوں؟

    کراچی میں سمندری ہواؤں سے گرمی کی شدت کم، موسم خوشگوار ہونے لگا

    کراچی میں شدید گرمی اور حبس برقرار، درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان

  • شوبز
    140 ممالک کی اسکرینوں پر چھا جانے کے بعد ترک ڈراموں کی نظریں اب چین پر

    رام گوپال ورما اور ارمیلا ماتونڈکر کی خفیہ شادی کے دعوے نے نئی بحث چھیڑ دی

    “اسپائیڈر مین: برانڈ نیو ڈے” نے باکس آفس پر شاندار آغاز کر دیا

    سنجے دت نے والدہ نرگس دت کے آخری ایام کی یادیں تازہ کر دیں

    کنگنا رناوت نے طلبہ مظاہرین کو “جنریشن گٹر” قرار دے دیا

    سلمان خان نے طلبہ سے احتجاج ختم کرکے گھروں کو واپس جانے کی اپیل کر دی

    سلمان خان نے طلبہ کے احتجاج کی حمایت کا اظہار، تعلیمی نظام میں بہتری پر زور

    اریجیت سنگھ نے پلے بیک گلوکاری میں واپسی کا اعلان، نئی فلم کا گانا آج ریلیز ہوگا

    معروف بالی وڈ اداکار کو شوٹنگ کے دوران زہریلے کیڑے نے کاٹ لیا، حالت تشویشناک

  • کھیل
    ایشین گیمز 2026: صاحبزادہ فرحان قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان مقرر، 15 رکنی دستے کا اعلان

    صاحبزادہ فرحان کو سری لنکا سیریز کیلئے ٹی ٹوئنٹی کپتان بنانے کی تجویز

    ٹرافی نہ لینا اسپورٹس مین اسپرٹ کیخلاف نہیں، ٹورنامنٹ ختم ہوچکا اور ہم چیمپئن ہیں: بھارتی کوچ

    کرکٹ ایک بار پھر سیاست کی نذر، ایشیا کپ کی فاتح بھارتی ویمنز ٹیم نے محسن نقوی سے ٹرافی وصول کرنے سے انکار کردیا

    ایشیا کپ: پاکستان ویمنز نے ہانگ کانگ کو 72 رنز سے شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

    جنوبی افریقا کے دو بار کے عالمی باکسنگ چیمپئن زولانی ٹیٹے فائرنگ میں قتل، 4 مشتبہ افراد گرفتار

    براڈ پیک پر برفانی تودے تلے دبنے والے 4 کوہ پیماؤں کی لاشیں برآمد، 6 افراد کی تلاش جاری

    ویسٹ انڈیز نے پہلے ٹیسٹ میں پاکستان کو 90 رنز سے شکست دے کر سیریز میں برتری حاصل کر لی

    پہلا ٹیسٹ: ویسٹ انڈیز نے تیسرے دن 155 رنز کی مجموعی برتری حاصل کر لی

    پہلا ٹیسٹ: شان مسعود کی شاندار اننگز، پاکستان 199 رنز پر 3 وکٹ گنوا بیٹھا

  • دنیا
    ایرانی دباؤ کے باعث امریکا نے جنگی تعیناتی تبدیل کی: پاسداران انقلاب

    آبنائے ہرمز میں امریکی لیزر دفاعی نظام کی تنصیب، ایکس باکس کنٹرولرز سے آپریٹ

    وائٹ ہاؤس عشائیے میں امریکی ٹیک رہنماؤں کی شی جن پنگ سے اہم ملاقاتیں

    اقوام متحدہ میں 80 ممالک کا آبنائے ہرمز فوری کھولنے کا مطالبہ

    ایرانی صدر کا جوہری بم سے متعلق دوٹوک جواب: ہرگز نہیں

    حوثی حملوں کے بعد پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی اجلاس طلب

    امریکا نے مشتبہ ویزا فراڈ کی اطلاع کیلئے نیا آن لائن پورٹل متعارف کرا دیا

    حملے کیلئے جسکی فضائی یا زمینی حدود استعمال ہوئی وہ نشانے پر ہوگا: ایران

    ایران کا شرائط پوری ہونے تک آبنائے ہرمز نہ کھولنے کا اعلان

    ایرانی وفد کی وزیراعظم سے آج ملاقات متوقع، امریکی منظوری پر مذاکرات کا امکان

    آبنائے ہرمز کھولنے کیلئے ایران کی امریکا کو شرائط پیش

  • پاکستان
    اوگرا نے جون کیلئے آر ایل این جی کی قیمت میں 15 فیصد اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

    قطر سے پاکستان کو ایل این جی کی دوسری کھیپ بھی پہنچ گئی

    فیول ریلیف نہ دینے والے پٹرول پمپس کے خلاف کارروائی کا حکم

    وفاقی حکومت کا خیبرپختونخوا کے نئے پولیس ایکٹ کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ

    ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25ویں صدر منتخب ہوگئے

    شمالی وزیرستان، سیکیورٹی فورسز نے مزید 4 خوارج ہلاک کردیے

    افغانستان میں 10 اہداف پر پاک فوج کی کارروائی، دہشتگردوں کا انفرااسٹرکچر تباہ

    ٹرمپ نے شہباز شریف کو ’فنٹاسٹک وزیراعظم‘ کا خطاب دے دیا

    پاکستان سعودی عرب کی خودمختاری اور مقدس مقامات کے تحفظ کیلئے پرعزم ہے: شہباز شریف

    پاکستان نے افغان ڈرونز کی فضائی دراندازی کی کوشش ناکام بنا دی

    فیلڈ مارشل عاصم منیر کا پشاور کور ہیڈکوارٹرز کا دورہ، سکیورٹی صورتحال پر بریفنگ

  • تازہ ترین
    ایرانی دباؤ کے باعث امریکا نے جنگی تعیناتی تبدیل کی: پاسداران انقلاب

    ایرانی دباؤ کے باعث امریکا نے جنگی تعیناتی تبدیل کی: پاسداران انقلاب

    آبنائے ہرمز میں امریکی لیزر دفاعی نظام کی تنصیب، ایکس باکس کنٹرولرز سے آپریٹ

    آبنائے ہرمز میں امریکی لیزر دفاعی نظام کی تنصیب، ایکس باکس کنٹرولرز سے آپریٹ

    وائٹ ہاؤس عشائیے میں امریکی ٹیک رہنماؤں کی شی جن پنگ سے اہم ملاقاتیں

    وائٹ ہاؤس عشائیے میں امریکی ٹیک رہنماؤں کی شی جن پنگ سے اہم ملاقاتیں

    اقوام متحدہ میں 80 ممالک کا آبنائے ہرمز فوری کھولنے کا مطالبہ

    اقوام متحدہ میں 80 ممالک کا آبنائے ہرمز فوری کھولنے کا مطالبہ

    ایرانی صدر کا جوہری بم سے متعلق دوٹوک جواب: ہرگز نہیں

    ایرانی صدر کا جوہری بم سے متعلق دوٹوک جواب: ہرگز نہیں

    حوثی حملوں کے بعد پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی اجلاس طلب

    حوثی حملوں کے بعد پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی اجلاس طلب

    امریکا نے مشتبہ ویزا فراڈ کی اطلاع کیلئے نیا آن لائن پورٹل متعارف کرا دیا

    امریکا نے مشتبہ ویزا فراڈ کی اطلاع کیلئے نیا آن لائن پورٹل متعارف کرا دیا

    اوگرا نے جون کیلئے آر ایل این جی کی قیمت میں 15 فیصد اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

    قطر سے پاکستان کو ایل این جی کی دوسری کھیپ بھی پہنچ گئی

    فیول ریلیف نہ دینے والے پٹرول پمپس کے خلاف کارروائی کا حکم

    فیول ریلیف نہ دینے والے پٹرول پمپس کے خلاف کارروائی کا حکم

  • صفحہ اول

صفحہ اول اہم خبریں

القادر ٹرسٹ کیس: عمران خان کو 14 اور اہلیہ کو 7 سال قید کی سزا، بشریٰ بی بی کمرہ عدالت سے گرفتار

2 years پہلے
میں اہم خبریں, پاکستان, تازہ ترین
القادر ٹرسٹ کیس: عمران خان کو 14 اور اہلیہ کو 7 سال قید کی سزا، بشریٰ بی بی کمرہ عدالت سے گرفتار

راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں خصوصی عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس (القادر ٹرسٹ کیس) میں جمعے کو عمران خان کو 14 سال اور بشریٰ بی بی کو سات سال سزا سنائی ہے جبکہ حزب اختلاف کے رہنما عمر ایوب نے فیصلے کو چیلنج کرنے کا اعلان کیا ہے۔

پاکستان ٹٰیلی ویژن کے مطابق عمران خان کو قید کے ساتھ دس لاکھ روپے جرمانہ، بشریٰ بی بی کو پانچ لاکھ جرمانہ کیا گیا ہے جبکہ القادر یونیورسٹی کو سرکاری تحویل میں لینے کا حکم دیا گیا ہے۔ احتساب عدالت اسلام آباد کے جج ناصر جاوید رانا 190 ملین پاؤنڈز کیس کا محفوظ فیصلہ سنانے کیلئے اڈیالہ جیل پہنچے، ملزمان کی حاضری پوری ہونے پر فاضل جج نے محفوظ فیصلہ سنایا۔

احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو 10 لاکھ اور بشریٰ بی بی کو 5 لاکھ روپے جرمانہ کر دیا، جرمانے کی عدم ادائیگی پر عمران خان کو چھ ماہ اور بشریٰ بی بی کو تین ماہ مزید قید بھگتنا ہو گی۔

بشریٰ بی بی کمرہ عدالت سے گرفتار

عدالت نے القادر یونیورسٹی کی زمین بھی سرکاری تحویل میں لینے کا حکم دے دیا جبکہ جج ناصر جاوید رانا کے سزا سنانے کے بعد بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو کمرہ عدالت سے گرفتار کر لیا گیا۔

اہم کیس کی سماعت سے قبل بانی پی ٹی آئی عمران خان کو جیل سے کمرہ عدالت لایا گیا جبکہ انکی اہلیہ بشریٰ بی بی بھی عدالت پہنچیں، ان سے قبل نیب پراسیکیوشن ٹیم کے 3 ارکان عرفان احمد، سہیل عارف اور اویس ارشد بھی اڈیالہ جیل پہنچنے جبکہ وکیل صفائی سلمان اکرم راجا اور بشریٰ بی بی کی بیٹی اور داماد بھی عدالت میں موجود تھے۔

سماعت کے موقع پر میڈیا کے نمائندوں کو بھی بلایا گیا تھا، اس موقع پر جیل کے باہر سکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیے گئے، ایلیٹ کمانڈوز بھی جیل کے باہر سکیورٹی کا حصہ تھے، پولیس کی جانب سے اہم کیس کی سماعت کے موقع پر اڈیالہ جیل کی دیوار اور سامنے کھڑی تمام گاڑیوں کو بھی ہٹوا دیا گیا تھا۔

انصاف پر مبنی فیصلہ ہوا تو عمران خان رہا ہوں گے: بیرسٹر گوہر

190 ملین پاؤنڈز کیس کا فیصلہ سنائے جانے سے قبل پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر اور رہنما شعیب شاہین بھی اڈیالہ جیل پہنچے۔

اس موقع پر میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا کہ 190 ملین پاؤنڈز کیس کا فیصلہ آج ملتوی نہیں ہو گا، ہم تیار ہو کر آئے ہیں، جو بھی فیصلہ آئے سننے کے لیے تیار ہیں۔

انہوں نے کہا کہ دو سال سے جس طرح کی ہمارے ساتھ زیادتیاں ہوئی ہیں اس کا آپ اندازہ کر سکتے ہیں، انصاف پر مبنی فیصلہ ہوا تو بانی پی ٹی آئی عمران خان اڈیالہ جیل سے بری ہو کر رہا ہوں گے۔

یاد رہے کہ عدالت نے فریقین کے دلائل مکمل ہونے پر عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف 190 ملین پاؤنڈز کیس کا فیصلہ 18 دسمبر کو محفوظ کیا تھا، اس کے بعد تین مرتبہ فیصلہ موخر ہوا اور فیصلہ سنانے کی تاریخ تبدیل کی گئی۔

عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف 190 ملین پاؤنڈز کیس کا فیصلہ سنانے کی تاریخ پہلے 23 دسمبر پھر چھ جنوری، پھر 13 جنوری اور اس کے بعد 17 جنوری دی گئی تھی۔

ریفرنس کی سماعت میں کل 35 گواہ پیش کیے گئے اور 24 گواہ ترک کیے گئے، ریفرنس کے چھ ملزمان بیرسٹر شہزاد اکبر، زلفی بخاری و دیگر اشتہاری ڈکلیئر ہیں۔

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس میں الزام عائد کیا گیا ہے کہ کرپشن کی رقم نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے جرمانے میں ایڈجسٹ کر کے قومی خزانے کو نقصان پہنچایا گیا، کیس میں وفاقی کابینہ سے حقائق چھپا کر جبری منظوری لینے کا الزام ہے۔

ٹیگز: 190 ملین پاؤنڈالقادر ٹرسٹ کیسبشریٰ بی بیڈیالہ جیلسزاعمران خانکمرہ عدالتگرفتار
پچھلا دیکھیں

’النصر‘ سے نئے معاہدے کے بعد رونالڈو کی یومیہ آمدنی کتنے کروڑ ہوگی؟

اگلا دیکھیں

ہمیں فیصلہ سن کر کوئی حیرانگی نہیں: بیرسٹر گوہر

متعلقہ پوسٹس

ایرانی دباؤ کے باعث امریکا نے جنگی تعیناتی تبدیل کی: پاسداران انقلاب

ایرانی دباؤ کے باعث امریکا نے جنگی تعیناتی تبدیل کی: پاسداران انقلاب

3 days پہلے
آبنائے ہرمز میں امریکی لیزر دفاعی نظام کی تنصیب، ایکس باکس کنٹرولرز سے آپریٹ

آبنائے ہرمز میں امریکی لیزر دفاعی نظام کی تنصیب، ایکس باکس کنٹرولرز سے آپریٹ

3 days پہلے
وائٹ ہاؤس عشائیے میں امریکی ٹیک رہنماؤں کی شی جن پنگ سے اہم ملاقاتیں

وائٹ ہاؤس عشائیے میں امریکی ٹیک رہنماؤں کی شی جن پنگ سے اہم ملاقاتیں

3 days پہلے
اقوام متحدہ میں 80 ممالک کا آبنائے ہرمز فوری کھولنے کا مطالبہ

اقوام متحدہ میں 80 ممالک کا آبنائے ہرمز فوری کھولنے کا مطالبہ

3 days پہلے
ایرانی صدر کا جوہری بم سے متعلق دوٹوک جواب: ہرگز نہیں

ایرانی صدر کا جوہری بم سے متعلق دوٹوک جواب: ہرگز نہیں

3 days پہلے
حوثی حملوں کے بعد پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی اجلاس طلب

حوثی حملوں کے بعد پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی اجلاس طلب

3 days پہلے
مزید خبریں
پاک الرٹس: سنسنی نہیں، صرف خبر
قابل اعتماد ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم عالمی امور، تازہ ترین خبریں, سیاست, ٹیکنالوجی، کھیل، معیشت، تفریح، صحت، تعلیم، اور بہت کچھ ایک جگہ پر۔

© 2025 PakAlerts.net | All rights of Media & Publications are Reserved by Pak Alerts

  • صفحہ اول
  • ضابطہ اخلاق
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹس English
  • صفحہ اول
  • ضابطہ اخلاق
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹس English
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
English پاک الرٹس
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • موسم
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم
  • پاک الرٹس یوٹیوب چینل

© 2025 PAKALERTS.NET | ALL RIGHTS OF MEDIA & PUBLICATIONS ARE RESERVED BY PAK ALERTS