Sunday, April 26, 2026
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک الرٹس: سنسنی نہیں، صرف خبر‫‬ - PakAlerts.net
English پاک الرٹس
  • پاک الرٹس یوٹیوب چینل
    Shaheedon Ko Salam Youm e Difa 6th September 2018 Report by PakAlerts

    Kaun Hoga Pakistan Ka Naya Sadar? Report by PakAlerts

    Public Opinion About Prime Minister Imran Khan by PakAlerts

    Issues of Asia`s Biggest Cow Mandi by PakAlerts Eid Ul Adha 2018

    Sohrab Goth Mandi Visit by PakAlerts Eid Ul Azha 2018

    Duplicate of Imran Khan Interview by PakAlerts

    Bad Condition of Road Main Korangi Future Colony Industrial Area

    71st Independence Day 14th august 2018 Report by PakAlerts

    NA-240 PS-97 Korangi Election 2018 Visit by PakAlerts

  • ٹیکنالوجی
    مصنوعی ذہانت کی تیز رفتار پیش رفت 2028 تک عالمی معیشت کیلئے سنگین خطرہ بن سکتی ہے، نئی تحقیق کا انتباہ

    گود میں لیپ ٹاپ رکھ کر استعمال کرنا صحت کے لیے کس حد تک نقصان دہ ہوسکتا ہے؟

    ایپل کا سستا ترین آئی فون 17 ای فروری 2026 میں متعارف ہونے کا امکان، قیمت بھی سامنے آگئی

    آئندہ 4 سے 5 سال میں وائٹ کالر نوکریاں شدید خطرے میں ہوں گی، بل گیٹس کی پیشگوئی

    میٹا نے واٹس ایپ میں 2026 کے ابتدائی نئے فیچرز متعارف کرانے کا اعلان کر دیا

    پاکستان خطے میں فائیو جی سروسز کے اجرا میں نمایاں طور پر پیچھے رہ گیا

    پی ٹی اے نے مالی سال 2024–25 میں تقریباً 10 کروڑ موبائل فون بلاک کر دیے

    گوگل نے جی میل صارفین کے لیے ای میل ایڈریس تبدیل کرنے کا نیا فیچر متعارف کرا دیا

    ایلون مسک کا دعویٰ: مستقبل میں مریخ کو سرسبز اور زندگی کے قابل بنایا جا سکتا ہے

  • کاروبار
    پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی برقرار، 100 انڈیکس میں نمایاں اضافہ

    کوہاٹ میں تیل و گیس کی بڑی دریافت، او جی ڈی سی ایل نے باراگزئی ایکس-1 کنویں سے کمرشل پیداوار شروع کردی

    امریکہ ایران مذاکرات کی امید، تیل کی قیمتوں میں کمی، ناکہ بندی کے باوجود مارکیٹ دباؤ کم

    خیبرپختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں تیل اور گیس کا ذخیرہ دریافت

    امریکا ایران مذاکرات کی امید، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی

    ٹرمپ کے بحری ناکہ بندی اعلان سے تیل 100 ڈالر سے تجاوز، عالمی مارکیٹوں میں ہلچل

    ایران امریکا جنگ بندی کے بعد پی ایس ایکس میں تیزی، 100 انڈیکس ہفتے بھر میں 11 فیصد بڑھ گیا

    ایران امریکا مذاکرات سے مارکیٹس میں استحکام، تیل کی قیمتوں میں کمی، پی ایس ایکس میں تیزی

    پاکستان اسٹاک ایکسچینج:رواں ہفتے بلند ترین سطح 119421 رہی

    پی ایس ایکس میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس 1900 پوائنٹس سے زائد اضافے کے ساتھ بلند سطح پر پہنچ گیا

    جنگ بندی کے باوجود ایشیائی اسٹاک مارکیٹس میں مندی، پاکستان میں ملا جلا رجحان

  • صحت
    ایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز: استعمال شدہ سرنجز پر پابندی پر سخت عملدرآمد کا حکم

    تونسہ میں 334 افراد میں ایڈز کی تشخیص، 331 متاثرہ بچے شامل ہیں، وزیر صحت پنجاب

    آئندہ دہائیوں میں میٹابولک جگر کی بیماری سے متاثرہ افراد 2 ارب تک پہنچنے کا خدشہ، عالمی تحقیق

    کراچی میں ڈینگی سے رواں سال کی پہلی ہلاکت رپورٹ، سندھ بھر میں کیسز میں اضافہ

    زیادہ صفائی مدافعتی نظام کو کمزور کر سکتی ہے، ماہرین کا انتباہ

    کراچی میں بچوں میں خسرہ، چکن پاکس اور ممپس کے کیسز میں اضافہ

    کراچی میں رواں سال منکی پاکس کا پہلا کیس رپورٹ، مریض میں ایم پاکس کی تصدیق

    روزانہ ملٹی وٹامنز کا استعمال بڑھاپے کی رفتار سست کر سکتا ہے، تحقیق

    سونے سے 3 گھنٹے پہلے کھانا چھوڑنے سے بلڈ پریشر اور شوگر میں بہتری ممکن، نئی تحقیق

  • موسم
    کراچی میں سمندری ہوائیں بحال، آئندہ 10 روز شدید گرمی کا امکان نہیں: محکمہ موسمیات

    ملک بھر میں بارشوں کا سلسلہ شدت اختیار کر گیا، محکمہ موسمیات نے 18 جولائی تک مزید موسلا دھار بارشوں کی پیشگوئی کر دی

    خیبرپختونخوا میں 16 سے 19 اپریل تک بارشوں اور تیز ہواؤں کا نیا سلسلہ متوقع، پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری

    نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے ملک میں طوفانی بارشوں کے ایک نئے  سلسلے کے پیشِ نظر الرٹ جاری کر دیا 

    کراچی اور سندھ میں بارش کا امکان نہیں، درجہ حرارت میں اضافے اور ہیٹ ویو کی پیشگوئی

    کراچی کے شمال مغربی حصے میں بارش برسانے والے بادل بننا شروع

    اپریل میں بارش نے ریکارڈ توڑ دیے، کراچی سمیت کئی شہروں میں تاریخی برسات

    بلوچستان میں طوفانی بارش اور ژالہ باری، سیلابی صورتحال سے نظام زندگی مفلوج، جانی و مالی نقصان

    کراچی میں ہلکی بارش کا آغاز، آج سے تیز ہواؤں کے ساتھ موسلا دھار بارش کا امکان

    کراچی سمیت سندھ بھر میں بارشوں کا الرٹ، آندھی، ژالہ باری اور تیز ہواؤں کی پیشگوئی

  • شوبز
    بھارتی30 سالہ اداکارہ دیویانکا سیروہی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئیں

    ماہرہ خان کی ہارورڈ یونیورسٹی پاکستان کانفرنس میں شرکت، عالمی سطح پر پاکستان کی نمائندگی

    لیجنڈری پلے بیک سنگر آشا بھوسلے 92 سال کی عمر میں ممبئی میں انتقال کر گئیں

    بھارتی اداکارہ ہرشل کالیا سڑک حادثے میں جاں بحق

    منی لانڈرنگ کیس کے ملزم سوکیش چندر شیکھر کا ویلنٹائن ڈے پر جیکولین فرنینڈس کو 30 کروڑ کا ہیلی کاپٹر تحفے میں دینے کا دعویٰ

    اریجیت سنگھ کے پلے بیک گلوکاری چھوڑنے کے بعد ابھیجیت ساونت کا بڑا انکشاف، گلوکاروں کے استحصال پر کھل کر بات

    نادیا خان کا بہروز سبزواری کے خواتین کے لباس سے متعلق بیانات پر طنزیہ ردعمل

    بیٹے میں کینسر کی تشخیص نے میری دنیا بدل دی تھی، عمران ہاشمی

    پاکستان اور بنگلا دیش کے تعلقات کی بحالی پر پاپ سنگر عالمگیر کا خوشی کا اظہار

  • کھیل
    پی ایس ایل فائنل میں شائقین کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت، وزیراعظم شہباز شریف کا اعلان

    آسٹریلیا میں پناہ لینے والی ایرانی خواتین فٹبالرز کا اظہارِ تشکر، محفوظ مستقبل کے عزم کا اظہار

    پی ایس ایل کھلاڑیوں کی کراچی کے ساحل پر تفریح، ٹرٹل بیچ پر پکنک اور سرگرمیاں

    فخر زمان کا ٹی 20 کرکٹ سے ریٹائرمنٹ نہ لینے کا فیصلہ

    بنگلادیش کرکٹ بورڈ کا تعلقات کی بحالی کیلئے بھارتی بورڈ کو خط

    یوراج سنگھ کا دھونی اور کپل دیو سے معافی مانگنے کا اظہار، والد کے بیانات سے لاتعلقی

    سینٹرل کنٹریکٹ کی خلاف ورزی پر پی سی بی کی سخت وارننگ، غیر مجاز سوشل میڈیا پوسٹس پر پابندی

    بنگلادیش نے پاکستان کو 11 رنز سے شکست دے کر ون ڈے سیریز 2-1 سے جیت لی

    محسن نقوی کا قومی ہاکی ٹیم کے بے روزگار کھلاڑیوں کو ملازمتیں دینے اور زخمی پلیئرز کے علاج کا اعلان

  • دنیا
    ایران پر اقتصادی پابندیاں نرم کرنے کا امکان، یورپی یونین کا اشارہ

    پاکستان میں ایران اور امریکا کے درمیان کوئی ملاقات طے نہیں، ایرانی وزارت خارجہ کی تردید

    ایران کے پاس معاہدے کا تاریخی موقع، ایٹمی پروگرام ترک کرنا ہوگا، امریکی وزیر دفاع

    یورپی یونین کی یوکرین کیلئے 90 ارب یورو قرض اور روس کے خلاف پابندیوں کے 20ویں پیکج کی منظوری

    بائیڈن کے تمام ایگزیکٹو آرڈرز کو منسوخ کیا جائے گا، ڈونلڈ ٹرمپ کا حلف سے قبل خطاب

    ایران کے خلاف جنگ میں جوہری ہتھیار استعمال نہیں کریں گے، صدر ڈونلڈ ٹرمپ

    امریکا میں مقیم 40 فیصد بھارتی نژاد افراد ملک چھوڑنے پر غور کرنے لگے، سروے رپورٹ

    آبنائے ہرمز میں ایران کی صلاحیتوں کو نشانہ بنانے کیلئے امریکا کی نئی منصوبہ بندی

    آبنائے ہرمز کی بحالی کیلئے برطانیہ اور فرانس کی لندن میں 2 روزہ فوجی کانفرنس کا آغاز

    ایران کو اسلحہ فراہم کرنے والوں پر امریکا کی نئی پابندیاں، 14 افراد اور کمپنیاں فہرست میں شامل

  • پاکستان
    فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کی اہم ملاقات

    دھابیجی پمپنگ اسٹیشن کے 7 پمپ 48 گھنٹے بند رہیں گے، مختلف علاقوں میں پانی کی قلت کا خدشہ

    پٹرولیم قیمتوں میں اضافے پر گڈز ٹرانسپورٹ 10 فیصد اور پبلک ٹرانسپورٹ 5 فیصد مہنگی کرنے کا اعلان

    کراچی میں کانگو وائرس سے متاثر 17 سالہ نوجوان جاں بحق

    شاہراہ بھٹو پر مسلح ڈاکوؤں کی واردات، شہری سے 25 لاکھ روپے لوٹ کر فرار

    بحرِ ہند میں تجارت متاثر ہونے سے عالمی معیشت پر اثرات مرتب ہو سکتے ہیں، نیول چیف نوید اشرف

    آئین، 18ویں ترمیم اور صوبائی خودمختاری کا دفاع ناگزیر ہو چکا ہے، مولانا فضل الرحمان

    اچھرہ میں 3 بچوں کے قتل کا معمہ حل، سگی ماں نے اعتراف جرم کر لیا

    ایل این جی کی فوری خریداری کا فیصلہ، 3 کارگوز کیلئے عالمی بولیاں طلب

  • تازہ ترین
    فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کی اہم ملاقات

    فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کی اہم ملاقات

    ایران پر اقتصادی پابندیاں نرم کرنے کا امکان، یورپی یونین کا اشارہ

    ایران پر اقتصادی پابندیاں نرم کرنے کا امکان، یورپی یونین کا اشارہ

    پی ایس ایل فائنل میں شائقین کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت، وزیراعظم شہباز شریف کا اعلان

    پی ایس ایل فائنل میں شائقین کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت، وزیراعظم شہباز شریف کا اعلان

    دھابیجی پمپنگ اسٹیشن کے 7 پمپ 48 گھنٹے بند رہیں گے، مختلف علاقوں میں پانی کی قلت کا خدشہ

    دھابیجی پمپنگ اسٹیشن کے 7 پمپ 48 گھنٹے بند رہیں گے، مختلف علاقوں میں پانی کی قلت کا خدشہ

    پٹرولیم قیمتوں میں اضافے پر گڈز ٹرانسپورٹ 10 فیصد اور پبلک ٹرانسپورٹ 5 فیصد مہنگی کرنے کا اعلان

    پٹرولیم قیمتوں میں اضافے پر گڈز ٹرانسپورٹ 10 فیصد اور پبلک ٹرانسپورٹ 5 فیصد مہنگی کرنے کا اعلان

    پاکستان میں ایران اور امریکا کے درمیان کوئی ملاقات طے نہیں، ایرانی وزارت خارجہ کی تردید

    پاکستان میں ایران اور امریکا کے درمیان کوئی ملاقات طے نہیں، ایرانی وزارت خارجہ کی تردید

    ایران کے پاس معاہدے کا تاریخی موقع، ایٹمی پروگرام ترک کرنا ہوگا، امریکی وزیر دفاع

    ایران کے پاس معاہدے کا تاریخی موقع، ایٹمی پروگرام ترک کرنا ہوگا، امریکی وزیر دفاع

    کراچی میں کانگو وائرس سے متاثر 17 سالہ نوجوان جاں بحق

    کراچی میں کانگو وائرس سے متاثر 17 سالہ نوجوان جاں بحق

    یورپی یونین کی یوکرین کیلئے 90 ارب یورو قرض اور روس کے خلاف پابندیوں کے 20ویں پیکج کی منظوری

    یورپی یونین کی یوکرین کیلئے 90 ارب یورو قرض اور روس کے خلاف پابندیوں کے 20ویں پیکج کی منظوری

  • صفحہ اول

صفحہ اول اہم خبریں

بھارت کی او آئی سی اجلاس میں‌ بھی پاکستان پر تنقید

7 years پہلے
میں اہم خبریں, تازہ ترین, دنیا, سلائیڈر
بھارت کی او آئی سی اجلاس میں‌ بھی پاکستان پر تنقید

بھارت نے او آئی سی میں بلانے پر متحدہ عرب امارات، سعودی عرب اور بنگلہ دیش کا شکریہ ادا کیا جبکہ ڈھٹائی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان کا نام لیے بغیر اسے تنقید کا نشانہ بنایا۔

مقبوضہ کشمیر میں بے گناہ کشمیریوں کا خون بہانے اور ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرنے والے بھارت نے او آئی سی میں دہشت گردی کا واویلا مچادیا۔ پاکستان کی سرحدی حدود کی خلاف ورزی کرنے والے بھارت نے اسلامی ممالک کی تنظیم (او آئی سی) کے اجلاس میں شرکت سے بھرپور فائدہ اٹھایا اور نام لیے بغیر پاکستان مخالف پراپگینڈے کا موقع ہاتھ سے نہ جانے دیا۔

پاکستان میں دراندازی اور سرحدی خلاف ورزی کے باوجود بھارت کو مدعو کیے جانے پر پاکستان نے او آئی سی وزرائے خارجہ اجلاس کا بائیکاٹ کردیا ہے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اجلاس کے میزبان متحدہ عرب امارات سے بھارت کو دعوت منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا جسے متحدہ عرب امارات نے مسترد کردیا۔

بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج نے او آئی سی اجلاس میں شرکت کی اور خطاب کرتے ہوئے کہا کہ او آئی سی میں مدعو کرنے اور بھارت کی آواز سننے پر متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ شیخ عبداللہ بن زید، سعودی عرب، بنگلہ دیش اور دیگر ممالک کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔

سشما سوراج نے پڑوسی ممالک کی تعریف کی تاہم پاکستان کا نام نہیں لیا۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے اپنے پڑوسی ممالک ایران، افغانستان، بنگلہ دیش اور مالدیپ کے ساتھ گہرے تعلقات ہیں۔ بھارتی وزیر خارجہ نے کہا کہ دہشت گردی کے باعث نہ صرف خطہ بلکہ پوری دنیا عدم استحکام کے خطرے سے دوچار ہے، افغانستان، بنگلہ دیش اور بھارت کو دہشتگردی کے خوفناک چہرے کا سامنا ہے۔

بھارتی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ انسانیت کو بچانے کے لیے دہشت گردوں کے سہولت کار اور مددگار ممالک پر دباؤ ڈالنا ہوگا کہ وہ اپنے ہاں موجود دہشتگردوں کے کیمپوں کو ختم کریں اور دہشت گرد تنظیموں کی مالی معاونت سمیت ہر طرح کی حمایت بند کریں۔

سشما سوراج نے مزید کہا کہ مذہب کی غلط تشریح کا سہارا لے کر دہشت گردی اور انتہا پسندی کی جاتی ہے، دہشت گردی سے صرف طاقت سے نہیں نمٹا جاسکتا بلکہ مذہب کے حقیقی پیغام کو عام کرکے یہ جنگ جیتی جاسکتی ہے جس کے لیے بھارت او آئی سی کے ساتھ مل کر کام کرنے کے لیے تیار ہے۔

ٹیگز: اسلامی اتحاد ممالکاو آئی سیاو آئی سی اجلاسبھارتبھارتی وزیر خارجہپاکستانسشما سوراج
پچھلا دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کو نوبیل امن انعام دینے کے لیے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں قرارداد جمع

اگلا دیکھیں

پاکستان کا بھارت کی ماحولیاتی جارحیت پراقوام متحدہ سے رجوع کرنے کا اعلان

متعلقہ پوسٹس

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کی اہم ملاقات

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کی اہم ملاقات

16 hours پہلے
ایران پر اقتصادی پابندیاں نرم کرنے کا امکان، یورپی یونین کا اشارہ

ایران پر اقتصادی پابندیاں نرم کرنے کا امکان، یورپی یونین کا اشارہ

16 hours پہلے
پی ایس ایل فائنل میں شائقین کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت، وزیراعظم شہباز شریف کا اعلان

پی ایس ایل فائنل میں شائقین کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت، وزیراعظم شہباز شریف کا اعلان

16 hours پہلے
دھابیجی پمپنگ اسٹیشن کے 7 پمپ 48 گھنٹے بند رہیں گے، مختلف علاقوں میں پانی کی قلت کا خدشہ

دھابیجی پمپنگ اسٹیشن کے 7 پمپ 48 گھنٹے بند رہیں گے، مختلف علاقوں میں پانی کی قلت کا خدشہ

16 hours پہلے
پٹرولیم قیمتوں میں اضافے پر گڈز ٹرانسپورٹ 10 فیصد اور پبلک ٹرانسپورٹ 5 فیصد مہنگی کرنے کا اعلان

پٹرولیم قیمتوں میں اضافے پر گڈز ٹرانسپورٹ 10 فیصد اور پبلک ٹرانسپورٹ 5 فیصد مہنگی کرنے کا اعلان

16 hours پہلے
پاکستان میں ایران اور امریکا کے درمیان کوئی ملاقات طے نہیں، ایرانی وزارت خارجہ کی تردید

پاکستان میں ایران اور امریکا کے درمیان کوئی ملاقات طے نہیں، ایرانی وزارت خارجہ کی تردید

16 hours پہلے
مزید خبریں
پاک الرٹس: سنسنی نہیں، صرف خبر
قابل اعتماد ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم عالمی امور، تازہ ترین خبریں, سیاست, ٹیکنالوجی، کھیل، معیشت، تفریح، صحت، تعلیم، اور بہت کچھ ایک جگہ پر۔

© 2025 PakAlerts.net | All rights of Media & Publications are Reserved by Pak Alerts

  • صفحہ اول
  • ضابطہ اخلاق
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹس English
  • صفحہ اول
  • ضابطہ اخلاق
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹس English
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
English پاک الرٹس
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • موسم
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم
  • پاک الرٹس یوٹیوب چینل

© 2025 PAKALERTS.NET | ALL RIGHTS OF MEDIA & PUBLICATIONS ARE RESERVED BY PAK ALERTS