Friday, June 5, 2026
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک الرٹس: سنسنی نہیں، صرف خبر‫‬ - PakAlerts.net
English پاک الرٹس
  • پاک الرٹس یوٹیوب چینل
    Shaheedon Ko Salam Youm e Difa 6th September 2018 Report by PakAlerts

    Kaun Hoga Pakistan Ka Naya Sadar? Report by PakAlerts

    Public Opinion About Prime Minister Imran Khan by PakAlerts

    Issues of Asia`s Biggest Cow Mandi by PakAlerts Eid Ul Adha 2018

    Sohrab Goth Mandi Visit by PakAlerts Eid Ul Azha 2018

    Duplicate of Imran Khan Interview by PakAlerts

    Bad Condition of Road Main Korangi Future Colony Industrial Area

    71st Independence Day 14th august 2018 Report by PakAlerts

    NA-240 PS-97 Korangi Election 2018 Visit by PakAlerts

  • ٹیکنالوجی
    کوئلے کو جلائے بغیر بجلی پیدا کرنے کا نیا طریقہ، چین کے سائنسدانوں کی اہم پیش رفت

    مصنوعی ذہانت کی تیز رفتار پیش رفت 2028 تک عالمی معیشت کیلئے سنگین خطرہ بن سکتی ہے، نئی تحقیق کا انتباہ

    گود میں لیپ ٹاپ رکھ کر استعمال کرنا صحت کے لیے کس حد تک نقصان دہ ہوسکتا ہے؟

    ایپل کا سستا ترین آئی فون 17 ای فروری 2026 میں متعارف ہونے کا امکان، قیمت بھی سامنے آگئی

    آئندہ 4 سے 5 سال میں وائٹ کالر نوکریاں شدید خطرے میں ہوں گی، بل گیٹس کی پیشگوئی

    میٹا نے واٹس ایپ میں 2026 کے ابتدائی نئے فیچرز متعارف کرانے کا اعلان کر دیا

    پاکستان خطے میں فائیو جی سروسز کے اجرا میں نمایاں طور پر پیچھے رہ گیا

    پی ٹی اے نے مالی سال 2024–25 میں تقریباً 10 کروڑ موبائل فون بلاک کر دیے

    گوگل نے جی میل صارفین کے لیے ای میل ایڈریس تبدیل کرنے کا نیا فیچر متعارف کرا دیا

  • کاروبار
    جنگ بندی ،پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کے تمام ریکارڈز ٹوٹ گئے

    پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس پہلی بار 1 لاکھ 71 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کر گیا

    پاکستان اسٹاک ایکسچینج تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

    پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس 2900 سے زائد پوائنٹس بڑھ گیا

    عالمی منڈی میں گراوٹ کے اثرات، پاکستان میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

    آئی ایم ایف کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر اظہار اطمینان، 1.1 ارب ڈالر کی نئی قسط منظور

    ٹرمپ کے ممکنہ ایران امن معاہدے کے اشارے، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں گر گئیں

    تین روز کمی کے بعد سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، عالمی و مقامی مارکیٹس میں تیزی

    اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، کے ایس ای 100 انڈیکس میں تقریباً 4300 پوائنٹس کی بڑی کمی

    امریکا ایران مذاکرات میں تعطل، عالمی منڈی میں خام تیل مہنگا

    سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بڑی کمی، عالمی و مقامی مارکیٹس میں مندی برقرار

  • صحت
    شدید گرمی کے باعث گیسٹرو کے مریضوں میں تشویشناک اضافہ

    کراچی میں منکی پاکس کا نیا کیس سامنے، متاثرہ افراد کی تعداد 9 ہو گئی

    پاکستان میں 2025ء کے دوران 14 ہزار سے زائد نئے ایچ آئی وی کیسز رپورٹ

    ایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز: استعمال شدہ سرنجز پر پابندی پر سخت عملدرآمد کا حکم

    تونسہ میں 334 افراد میں ایڈز کی تشخیص، 331 متاثرہ بچے شامل ہیں، وزیر صحت پنجاب

    آئندہ دہائیوں میں میٹابولک جگر کی بیماری سے متاثرہ افراد 2 ارب تک پہنچنے کا خدشہ، عالمی تحقیق

    کراچی میں ڈینگی سے رواں سال کی پہلی ہلاکت رپورٹ، سندھ بھر میں کیسز میں اضافہ

    زیادہ صفائی مدافعتی نظام کو کمزور کر سکتی ہے، ماہرین کا انتباہ

    کراچی میں بچوں میں خسرہ، چکن پاکس اور ممپس کے کیسز میں اضافہ

  • موسم
    خیبرپختونخوا آزادکشمیر گلگت بلتستان میں چند مقامات پر بارش کا امکان

    پنجاب میں آج سے آندھی اور بارشوں کا سلسلہ شروع ہونے کا امکان، محکمہ موسمیات کا الرٹ

    ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کی پیشگوئی

    سندھ میں شدید ہیٹ ویو الرٹ، کئی شہروں میں درجہ حرارت 50 ڈگری تک جانے کا امکان

    ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر برقرار، درجہ حرارت 52 ڈگری تک جا پہنچا، کچھ علاقوں میں بارش کی پیش گوئی

    کراچی میں شدید گرمی برقرار، درجہ حرارت 42 ڈگری تک جانے کا امکان

    کراچی میں ہیٹ ویو کا خدشہ، اسپتالوں میں خصوصی وارڈز قائم کرنے کی ہدایت

    سندھ میں شدید گرمی کی لہر کا خدشہ، کئی اضلاع میں درجہ حرارت معمول سے 6 ڈگری تک زیادہ رہنے کی پیشگوئی

    کراچی میں سمندری ہوائیں بحال، آئندہ 10 روز شدید گرمی کا امکان نہیں: محکمہ موسمیات

    ملک بھر میں بارشوں کا سلسلہ شدت اختیار کر گیا، محکمہ موسمیات نے 18 جولائی تک مزید موسلا دھار بارشوں کی پیشگوئی کر دی

    خیبرپختونخوا میں 16 سے 19 اپریل تک بارشوں اور تیز ہواؤں کا نیا سلسلہ متوقع، پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری

    نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے ملک میں طوفانی بارشوں کے ایک نئے  سلسلے کے پیشِ نظر الرٹ جاری کر دیا 

    کراچی اور سندھ میں بارش کا امکان نہیں، درجہ حرارت میں اضافے اور ہیٹ ویو کی پیشگوئی

  • شوبز
    بھارتی30 سالہ اداکارہ دیویانکا سیروہی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئیں

    ماہرہ خان کی ہارورڈ یونیورسٹی پاکستان کانفرنس میں شرکت، عالمی سطح پر پاکستان کی نمائندگی

    لیجنڈری پلے بیک سنگر آشا بھوسلے 92 سال کی عمر میں ممبئی میں انتقال کر گئیں

    بھارتی اداکارہ ہرشل کالیا سڑک حادثے میں جاں بحق

    منی لانڈرنگ کیس کے ملزم سوکیش چندر شیکھر کا ویلنٹائن ڈے پر جیکولین فرنینڈس کو 30 کروڑ کا ہیلی کاپٹر تحفے میں دینے کا دعویٰ

    اریجیت سنگھ کے پلے بیک گلوکاری چھوڑنے کے بعد ابھیجیت ساونت کا بڑا انکشاف، گلوکاروں کے استحصال پر کھل کر بات

    نادیا خان کا بہروز سبزواری کے خواتین کے لباس سے متعلق بیانات پر طنزیہ ردعمل

    بیٹے میں کینسر کی تشخیص نے میری دنیا بدل دی تھی، عمران ہاشمی

    پاکستان اور بنگلا دیش کے تعلقات کی بحالی پر پاپ سنگر عالمگیر کا خوشی کا اظہار

  • کھیل
    آسٹریلیا کو شکست، پاکستان نے ایک روزہ سیریز اپنے نام کر لی

    آئی سی سی کی منظوری، ٹیسٹ کرکٹ میں سرخ گیند کی جگہ گلابی گیند استعمال کی جا سکے گی

    آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز: محمد رضوان کو آرام دیے جانے، نئے وکٹ کیپرز کو موقع ملنے کا امکان

    پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ون ڈے سیریز کا شیڈول جاری، میچز راولپنڈی اور لاہور میں ہوں گے

    پشاور زلمی نے حیدرآباد کنگز مین کو شکست دے کر پی ایس ایل 11 کا ٹائٹل جیت لیا

    فیفا کا تاریخی فیصلہ، افغان مہاجر خواتین فٹبال ٹیم کو عالمی مقابلوں میں شرکت کی اجازت

    پی ایس ایل الیون: حیدرآباد کنگزمین کی ملتان سلطانز کو شکست، ایلیمینیٹر 2 میں اسلام آباد یونائیٹڈ سے مقابلہ

    پی ایس ایل پلے آف مرحلہ شروع، کوالیفائر میں پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ آمنے سامنے

    پی ایس ایل پلے آف مرحلے کی پوزیشنز واضح، اسلام آباد یونائیٹڈ دوسرے نمبر پر پہنچ گئی

  • دنیا
    پاکستان سے متعلق سوال پر روسی صدر نے بھارتی صحافی کی رائے مسترد کر دی

    امریکا اور اتحادی ممالک کا چین کو مشترکہ انتباہ، جاسوسی کے الزامات عائد

    اسرائیلی میڈیا کا دعویٰ: لبنان معاملے پر ٹرمپ نے نیتن یاہو کے خاندان پر دباؤ ڈالا

    امریکی ثالثی کامیاب، اسرائیل اور لبنان جنگ بندی پر متفق، مذاکرات جاری رکھنے کا اعلان

    کویتی ایئرپورٹ حملہ: ایران نے ذمہ داری مسترد کر دی، امریکی دفاعی نظام کو موردِ الزام ٹھہرا دیا

    امریکی کانگریس نے ٹرمپ کے جنگی اختیارات محدود کرنے کی قرارداد منظور کر لی

     ایران کے خلاف نئی جنگ کا ارادہ نہیں، ٹرمپ نے سفارت کاری کو ترجیح دے دی

    میرے خیال میں اسرائیل کو ایران کی جوہری تنصیبات پر حملہ کرنا چاہیے:  ڈونلڈ ٹرمپ

    لبنان پر حملوں کے معاملے پر ٹرمپ اور نیتن یاہو میں تلخ جملوں کا تبادلہ، امریکی میڈیا کا دعویٰ

    ایران کا اسرائیل کو انتباہ، لبنان پر حملے جاری رہے تو امریکا سے مذاکرات معطل کرنے کی دھمکی

  • پاکستان
    وزیراعظم شہباز شریف کا صدر ٹرمپ کے کردار کو خراجِ تحسین، پاک بھارت جنگ بندی میں امریکی مداخلت کو اہم قرار دے دیا

    کراچی میں ہوٹلز اور شادی ہالز پر نیا انٹرٹینمنٹ ٹیکس عائد کرنے کی تیاری

    آزاد کشمیر میں عام انتخابات 27 جولائی کو ہوں گے، الیکشن کمیشن کا اعلان

    افغانستان سے دہشتگرد حملے ناقابل برداشت، پاکستان کا سخت مؤقف

    کراچی: شارع فیصل پر لین خلاف ورزی کے خلاف ای چالان مہم کا آغاز

    پی ٹی آئی قیادت کو سخت پیغام: فوج اور اعلیٰ عسکری قیادت کے خلاف تنقید ہرگز برداشت نہیں ہوگی

    پی ٹی آئی کے ناراض ارکان کا اہم اجلاس، اسد قیصر کمیٹی سے مذاکرات سے انکار

    پاکستان کو آئی ایم ایف سے ایک ارب 23لاکھ ڈالر مل گئے

    آئی ایم ایف شرائط کے باعث ترقیاتی بجٹ متاثر، مختص فنڈز کا نصف سے کچھ زائد ہی استعمال ہو سکا

    امریکا ایران مذاکرات میں فیلڈ مارشل عاصم منیر کے ثالثی کردار کا عالمی سطح پر اعتراف

    ایران کا امریکا سے ممکنہ معاہدے کے بعد 60 روز میں جوہری مذاکرات کا عندیہ

  • تازہ ترین
    آسٹریلیا کو شکست، پاکستان نے ایک روزہ سیریز اپنے نام کر لی

    آسٹریلیا کو شکست، پاکستان نے ایک روزہ سیریز اپنے نام کر لی

    پاکستان سے متعلق سوال پر روسی صدر نے بھارتی صحافی کی رائے مسترد کر دی

    پاکستان سے متعلق سوال پر روسی صدر نے بھارتی صحافی کی رائے مسترد کر دی

    وزیراعظم شہباز شریف کا صدر ٹرمپ کے کردار کو خراجِ تحسین، پاک بھارت جنگ بندی میں امریکی مداخلت کو اہم قرار دے دیا

    وزیراعظم شہباز شریف کا صدر ٹرمپ کے کردار کو خراجِ تحسین، پاک بھارت جنگ بندی میں امریکی مداخلت کو اہم قرار دے دیا

    کراچی میں ہوٹلز اور شادی ہالز پر نیا انٹرٹینمنٹ ٹیکس عائد کرنے کی تیاری

    کراچی میں ہوٹلز اور شادی ہالز پر نیا انٹرٹینمنٹ ٹیکس عائد کرنے کی تیاری

    آزاد کشمیر میں عام انتخابات 27 جولائی کو ہوں گے، الیکشن کمیشن کا اعلان

    آزاد کشمیر میں عام انتخابات 27 جولائی کو ہوں گے، الیکشن کمیشن کا اعلان

    امریکا اور اتحادی ممالک کا چین کو مشترکہ انتباہ، جاسوسی کے الزامات عائد

    امریکا اور اتحادی ممالک کا چین کو مشترکہ انتباہ، جاسوسی کے الزامات عائد

    افغانستان سے دہشتگرد حملے ناقابل برداشت، پاکستان کا سخت مؤقف

    افغانستان سے دہشتگرد حملے ناقابل برداشت، پاکستان کا سخت مؤقف

    اسرائیلی میڈیا کا دعویٰ: لبنان معاملے پر ٹرمپ نے نیتن یاہو کے خاندان پر دباؤ ڈالا

    اسرائیلی میڈیا کا دعویٰ: لبنان معاملے پر ٹرمپ نے نیتن یاہو کے خاندان پر دباؤ ڈالا

    امریکی ثالثی کامیاب، اسرائیل اور لبنان جنگ بندی پر متفق، مذاکرات جاری رکھنے کا اعلان

    امریکی ثالثی کامیاب، اسرائیل اور لبنان جنگ بندی پر متفق، مذاکرات جاری رکھنے کا اعلان

  • صفحہ اول

صفحہ اول اہم خبریں

کرونا وائرس ہے کیا ؟

6 years پہلے
میں اہم خبریں, بلاگ, پاکستان, تازہ ترین, سلائیڈر
کرونا وائرس ہے کیا ؟

چین میں کرونا وائرس کے انسانی حملے کے بعد دنیا بھر میں بے یقینی کی صورتحال پیدا ہوگئی ہے۔ یہ وائرس انسانی سانس کے نظام پر حملہ آور ہوکر ہلاکت کی وجہ بن سکتا ہے اور اب تک دو درجن سے زائد افراد اس کے ہاتھوں لقمہ اجل بن چکے ہیں۔

کرونا وائرس کیا ہے؟

کرونا وائرس کی نصف درجن سے زائد اقسام دریافت ہوچکی ہیں۔ جب اسے خردبین کے ذریعے دیکھا گیا تو نیم گول وائرس کے کناروں پر ایسے ابھار نظرآئے جوعموما تاج (کراؤن) جیسی شکل بناتے ہیں۔ اسی بنا پر انہیں کرونا وائرس کا نام دیا گیا ہے کیونکہ لاطینی زبان میں تاج کو کرونا کہا جاتا ہے۔

اب بھی زیادہ تر جان دار مثلاً خنزیر اور مرغیاں ہی اس سے متاثر ہوتے دیکھے گئی ہیں لیکن یہ وائرس اپنی شکل بدل کر انسانوں کو متاثر کرسکتا ہے اور کرتا رہا ہے۔ 1960ء کے عشرے میں کرونا وائرس کا نام دنیا نے سنا اور اب تک اس کی کئی تبدیل شدہ اقسام ( مجموعی طور پر 13) سامنے آچکی ہیں جنہیں اپنی آسانی کے لیے کرونا وائرس کا ہی نام دیا گیا ہے تاہم ان کرونا وائرس کی 13 اقسام میں سے سات انسانوں میں منتقل ہوکر انہیں متاثر کرسکتی ہیں۔ اس سال چین کے شہر ووہان میں ہلاکت خیز وائرس کو nCoV 2019 کا نام دیا گیا ہے جو اس وائرس کی بالکل نئی قسم ہے۔

کرونا وائرس کیسے حملہ کرتا ہے؟

واضح رہے کہ کرونا وائرس کی ذیلی اقسام میں سے انسانوں کے لیے تین ہلاکت خیز وائرسوں میں سے دو چین سے پھوٹے ہیں۔ اول، سیویئر ریسپریٹری سنڈروم (سارس) ، دوسرا مڈل ایسٹ ریسپائریٹری سنڈروم (مرس) مشرقِ وسطیٰ سے اور اب تیسرا 2019 nCoV بھی چین کے شہر ووہان سے پھیلا ہے۔

ووہان وائرس سانس کی اوپری نالی پر حملہ کرتے ہوئے سانس کے نچلے نظام کو متاثر کرتا ہے اورجان لیوا نمونیا یا فلو کی وجہ بن سکتا ہے۔ اس سے قبل 2003ء میں سارس وائرس سے چین میں 774 افراد ہلاک اور 8000 متاثر ہوئے تھے۔ مرس اس سے بھی زیادہ ہولناک تھا۔

نئے کرونا وائرس حملے کی علامت بتایئے؟

چین میں لوگوں نے بد ہضمی، سردی لگنے، بخاراور کھانسی کی شکایت کی ہے۔ جن پر حملہ شدید ہوا انہوں نے سانس لینے میں دقت بیان کی ہے۔ صحت کے عالمی اداروں کے مطابق وائرس سے متاثر ہونے کے دو روز سے دو ہفتے کے دوران اس کی ظاہری علامات سامنے آتی ہیں۔ اس کے بعد ضروری ہے کہ مریض کو الگ تھلگ ایک قرنطینہ میں رکھا جائے۔

اس وقت ووہان کے لوگوں نے کئی دنوں کا راشن جمع کرلیا ہے اور اکثریت باہر نکلنے سے گریزاں ہے۔

ئے کرونا وائرس کی تشخیص اور علاج کیسے ممکن ہے؟

چینی محکمہ صحت نے ووہان سے نمودار ہونے والے وائرس کا جینوم (جینیاتی ڈرافٹ) معلوم کرکے اسے دنیا کے سامنے پیش کیا ہے۔ اب تک اس کی کوئی اینٹی وائرل دوا یا ویکسین سامنے نہیں آسکی ہے کیونکہ دسمبر 2019ء میں نیا وائرس سامنے آیا ہے اور ماہرین اس کی ظاہری علامات سے ہی اس کا علاج کررہے ہیں۔

اگرچہ چین کا دعویٰ ہے کہ وائرس سے متاثر ہونے والے 4 فیصد افراد ہی ہلاک ہوئے ہیں تاہم عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ اس سے متاثرہ 25 فیصد مریض شدید بیمار ہیں۔

کیا کرونا وائرس سانپ اور چمگاڈر سے پھیلا؟

دوروز قبل چینی سائنس دانوں نے جینیاتی تحقیق کے بعد دعویٰ کیا تھا کہ پہلی مرتبہ کرونا وائرس کی کوئی نئی قسم سانپ سے پھیلی ہے جنہیں ووہان کے بازار میں زندہ چمگادڑوں کے ساتھ رکھا گیا تھا تاہم دیگر ماہرین نے یہ امکان رد کردیا ہے۔ چین میں سانپ ، حشرات اور چمکادڑوں کے سوپ اور کھانے عام ہیں۔

دیگر ممالک کے ماہرین کا اصرار ہے کہ پہلے کی طرح یہ وائرس بھی ایسے جانوروں سے پھیلا ہے جو چینی بازاروں میں پھل اور سبزیوں کے پاس ہی زندہ فروخت کیے جاتے ہیں۔

لوگ ان سے متاثر ہوسکتے ہیں اور سارس بھی ایسے ہی پھیلا تھا۔ چینی ماہرین کا اصرار ہے کہ سانپ اور چمگاڈروں کا فضلہ ہوا میں پھیل کر سائنس کے ذریعے انسانوں میں اس وائرس کی وجہ بن سکتا ہے لیکن دوسرے ماہرین اس سے متفق نہیں۔

کیا یہ وائرس عالمگیر وبا بن سکتا ہے؟

ایکسپریس سے گفتگو کرتے ہوئے ممتاز ماہرِ حیوانیات اور مصنف، ڈاکٹر صلاح الدین قادری نے بتایا کہ کسی بھی وائرس کو عالمی وبا بننے کے لیے چار چیزیں درکار ہوتی ہیں:

اول: وائرس کی نئی قسم ہو

دوم: حیوان سے انسان تک منتقل ہونے کی صلاحیت

سوم: انسان میں مرض پیدا کرنے کی صلاحیت

چہارم: انسان سے انسانوں تک بیماری پیدا کرنے کی استعداد

اس تناظر میں نئے کرونا وائرس میں یہ چاروں باتیں سامنے آچکی ہیں۔ ڈاکٹر سید صلاح الدین قادری نے بتایا کہ یہ وائرس بہت کم وقفے میں دنیا کے کئی ممالک میں پھیل چکا ہے اور اس سے قبل سوائن فلو کی وبا صرف ایک ماہ میں کئی ممالک تک سرایت کرچکی تھی۔

کرونا وائرس پاکستان آسکتا ہے؟

اس سوال کا فوری جواب ہاں میں ہے۔ واضح رہے کہ چینی شہر ووہان کا یہ وائرس پہلے دیگر شہروں میں پھیلا ہے۔ اس کے بعد جاپان، تھائی لینڈ، سنگاپور اور امریکا میں اس کی تصدیق ہوچکی ہے۔ پوری دنیا کے ہوائی اڈوں پر چینی مسافروں کی اسکیننگ کی جارہی ہے۔ ایک مریض برطانیہ میں بھی سامنے آیا ہے لیکن عالمی ادارے نے اس کی تصدیق نہیں کی۔

پاکستانی ہوائی اڈوں پر بھی اسکیننگ کے انتظامات کیے گئے ہیں۔ بڑی تعداد میں چینی ماہرین سی پیک اور دیگر منصوبوں کے لیے پاکستان آتے رہتے ہیں۔ اس ضمن میں ان کی کڑی نگرانی اور اسکیننگ کی ضرورت ہے۔ صرف چین میں ہی ایک شخص سے کئی افراد متاثر ہونے کے شواہد بھی سامنے آئے ہیں۔

وزیرِ مملکت برائے صحت ظفرمرزا نے اعتراف کیا ہے کہ پاکستان کے پاس کرونا وائرس کی شناخت اور اسکریننگ کے مناسب انتظامات موجود نہیں۔ اس صورتحال میں پاکستان کو مزید چوکنا ہونے کی ضرورت ہے۔

کرونا وائرس سے کیسے بچا جائے؟

عالمی ادارہ صحت نے اس ضمن میں باتصویر ہدایات جاری کی ہیں جن کا خلاصہ یہ ہے:

بار بار اچھے صابن سے ہاتھ دھویا جائے۔ سردی اور زکام کے مریضوں سے دور رہیں۔ کھانستے اور چھینکتے وقت منہ اور ناک ڈھانپیں۔ پالتو جانوروں سے دور رہیں۔ کھانا پکانے سے قبل اور بعد میں ہاتھوں کو اچھی طرح دھوئیں۔ کھانا اچھی طرح پکائیں اور اسے کچا نہ رہنے دیا جائے۔ کسی کی بھی آنکھ ، چہرے اور منہ کو چھونے سے گریز کیجیے۔

پاکستان سے چین جانے والوں کے لیے کیا ہدایات ہیں؟

اقوامِ متحدہ نے چین کے لیے ایسی کوئی ہنگامی صورتحال کا اعلان نہیں کیا تاہم کہا ہے کہ وہ عمومی احتیاط اختیار کریں اور اپنی سفری تاریخ سے حکام کو آگاہ کریں۔ دوسری جانب جہاں ضروری ہو اسکیننگ کے عمل سے گزرا جائے۔

ٹیگز: تشخیصچینکرونا وائرس
پچھلا دیکھیں

جرمن اداکارہ ہوئیں پاکستان کے عشق میں گرفتار۔

اگلا دیکھیں

وفاق نے آئی جی سندھ کے لیے نام تجویز کردیا ! کون ہے جانیئے۔

متعلقہ پوسٹس

آسٹریلیا کو شکست، پاکستان نے ایک روزہ سیریز اپنے نام کر لی

آسٹریلیا کو شکست، پاکستان نے ایک روزہ سیریز اپنے نام کر لی

6 hours پہلے
پاکستان سے متعلق سوال پر روسی صدر نے بھارتی صحافی کی رائے مسترد کر دی

پاکستان سے متعلق سوال پر روسی صدر نے بھارتی صحافی کی رائے مسترد کر دی

6 hours پہلے
وزیراعظم شہباز شریف کا صدر ٹرمپ کے کردار کو خراجِ تحسین، پاک بھارت جنگ بندی میں امریکی مداخلت کو اہم قرار دے دیا

وزیراعظم شہباز شریف کا صدر ٹرمپ کے کردار کو خراجِ تحسین، پاک بھارت جنگ بندی میں امریکی مداخلت کو اہم قرار دے دیا

10 hours پہلے
کراچی میں ہوٹلز اور شادی ہالز پر نیا انٹرٹینمنٹ ٹیکس عائد کرنے کی تیاری

کراچی میں ہوٹلز اور شادی ہالز پر نیا انٹرٹینمنٹ ٹیکس عائد کرنے کی تیاری

10 hours پہلے
آزاد کشمیر میں عام انتخابات 27 جولائی کو ہوں گے، الیکشن کمیشن کا اعلان

آزاد کشمیر میں عام انتخابات 27 جولائی کو ہوں گے، الیکشن کمیشن کا اعلان

11 hours پہلے
امریکا اور اتحادی ممالک کا چین کو مشترکہ انتباہ، جاسوسی کے الزامات عائد

امریکا اور اتحادی ممالک کا چین کو مشترکہ انتباہ، جاسوسی کے الزامات عائد

1 day پہلے
مزید خبریں
پاک الرٹس: سنسنی نہیں، صرف خبر
قابل اعتماد ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم عالمی امور، تازہ ترین خبریں, سیاست, ٹیکنالوجی، کھیل، معیشت، تفریح، صحت، تعلیم، اور بہت کچھ ایک جگہ پر۔

© 2025 PakAlerts.net | All rights of Media & Publications are Reserved by Pak Alerts

  • صفحہ اول
  • ضابطہ اخلاق
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹس English
  • صفحہ اول
  • ضابطہ اخلاق
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹس English
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
English پاک الرٹس
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • موسم
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم
  • پاک الرٹس یوٹیوب چینل

© 2025 PAKALERTS.NET | ALL RIGHTS OF MEDIA & PUBLICATIONS ARE RESERVED BY PAK ALERTS