Saturday, September 12, 2026
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک الرٹس: سنسنی نہیں، صرف خبر‫‬ - PakAlerts.net
English پاک الرٹس
  • پاک الرٹس یوٹیوب چینل
    Shaheedon Ko Salam Youm e Difa 6th September 2018 Report by PakAlerts

    Kaun Hoga Pakistan Ka Naya Sadar? Report by PakAlerts

    Public Opinion About Prime Minister Imran Khan by PakAlerts

    Issues of Asia`s Biggest Cow Mandi by PakAlerts Eid Ul Adha 2018

    Sohrab Goth Mandi Visit by PakAlerts Eid Ul Azha 2018

    Duplicate of Imran Khan Interview by PakAlerts

    Bad Condition of Road Main Korangi Future Colony Industrial Area

    71st Independence Day 14th august 2018 Report by PakAlerts

    NA-240 PS-97 Korangi Election 2018 Visit by PakAlerts

  • ٹیکنالوجی
    بچوں کیلئے سوشل میڈیا کے مبینہ نقصانات پر میٹا کو بڑے قانونی چیلنج کا سامنا، 29 امریکی ریاستوں کا 200 ارب ڈالر جرمانے کا مطالبہ

    سب میرین کیبل کی خرابی دور، انٹرنیٹ سروس بلا تعطل جاری ہے۔ پی ٹی اے

    واٹس ایپ کا یوزرنیم فیچر متعارف، فون نمبر شیئر کیے بغیر چیٹ ممکن ہوگی

    کوئلے کو جلائے بغیر بجلی پیدا کرنے کا نیا طریقہ، چین کے سائنسدانوں کی اہم پیش رفت

    مصنوعی ذہانت کی تیز رفتار پیش رفت 2028 تک عالمی معیشت کیلئے سنگین خطرہ بن سکتی ہے، نئی تحقیق کا انتباہ

    گود میں لیپ ٹاپ رکھ کر استعمال کرنا صحت کے لیے کس حد تک نقصان دہ ہوسکتا ہے؟

    ایپل کا سستا ترین آئی فون 17 ای فروری 2026 میں متعارف ہونے کا امکان، قیمت بھی سامنے آگئی

    آئندہ 4 سے 5 سال میں وائٹ کالر نوکریاں شدید خطرے میں ہوں گی، بل گیٹس کی پیشگوئی

    میٹا نے واٹس ایپ میں 2026 کے ابتدائی نئے فیچرز متعارف کرانے کا اعلان کر دیا

  • کاروبار
    پاکستان میں ڈیجیٹل اثاثوں کی لائسنسنگ کا عمل شروع، 70 درخواستیں موصول

    آبنائے ہرمز اور باب المندب کی صورتحال کے بعد پاکستان نے خام تیل کے متبادل ذرائع کی تلاش شروع کر دی

    مشرق وسطیٰ میں کشیدگی بڑھنے پر عالمی منڈی میں خام تیل 122 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گیا

    پاکستان کی عالمی بانڈ مارکیٹ میں بڑی واپسی، 3 ارب ڈالر کے یورو بانڈز جاری

    پاکستان کو جولائی میں 76 کروڑ 30 لاکھ ڈالر سے زائد بیرونی مالی معاونت موصول، جون کے مقابلے میں 81 فیصد کمی

    ایران پر نئی امریکی پابندیوں کے اعلان کا انتظار، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں ایک فیصد سے زائد گر گئیں

    ایف بی آر کے نظام سے کاروبار منسلک نہ کرنے پر سخت کارروائی، 50 لاکھ روپے تک جرمانہ اور احاطہ سیل ہوسکے گا

    حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کر دی

    حکومت نے ڈیزل کی قیمت میں 32 روپے 63 پیسے فی لیٹر کمی کر دی

    پیٹرول اصل قیمت سے 139 روپے اور ڈیزل 116 روپے فی لیٹر مہنگا فروخت ہونے کا انکشاف

    ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 3 کروڑ 25 لاکھ ڈالر کا اضافہ، مجموعی حجم 22 ارب 47 کروڑ ڈالر تک پہنچ گیا

  • صحت
    سندھ میں 8 ماہ کے دوران خسرہ، خناق اور تشنج سے 88 بچوں کی اموات، خسرہ کے 3 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ

    کراچی میں ٹماٹر کی قیمت 500 روپے فی کلو تک پہنچ گئی، ایرانی درآمد بھی ریلیف نہ دے سکی

    کراچی کے ولیکا اسپتال میں مزید 16 بچوں میں ایچ آئی وی کی تشخیص، محتسب سندھ نے رپورٹ طلب کر لی

    دل کی ایک چوتھائی بیماریاں و اموات پراسیسڈ غذاؤں سے منسلک ہیں: تحقیق

    سندھ ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری نے 79 ادویات اور سرنجز کو غیر معیاری قرار دے دیا

    ملک بھر میں انسدادِ پولیو مہم کا آغاز، سندھ، بلوچستان، خیبر پختون خوا اور پنجاب میں بچوں کو قطرے پلانے کا عمل شروع

    کراچی میں 7 روزہ انسدادِ پولیو مہم کا آغاز

    روزانہ کافی پینا جگر کے کینسر اور دیگر موذی امراض کا خطرہ کم کر سکتا ہے، نئی تحقیق

    شدید گرمی کے باعث گیسٹرو کے مریضوں میں تشویشناک اضافہ

    کراچی میں منکی پاکس کا نیا کیس سامنے، متاثرہ افراد کی تعداد 9 ہو گئی

  • موسم
    راولپنڈی اسلام آباد میں شدید بارش سے نشیبی علاقے ڈوب گئے، نالہ لئی میں پانی 17 فٹ تک پہنچ گیا

    ملک کے مختلف علاقوں میں آج سے بارشیں شروع ہونے کا امکان

    محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی

     انگلینڈ اور ویلز میں مئی اور جون کی شدید گرمی سے ممکنہ طور پر 2700 افراد جان کی بازی ہار گئے

     انگلینڈ اور ویلز میں مئی اور جون کی شدید گرمی سے ممکنہ طور پر 2700 افراد جان کی بازی ہار گئے

    ملک کے مختلف علاقوں میں آج سے بارشیں شروع ہونے کا امکان

    جولائی کے پہلے ہفتے ملک بھر میں مون سون بارشوں کا امکان، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

    35 سے 40 ڈگری جنوبی ایشیاء میں معمول، مگر یورپ میں جان لیوا کیوں؟

    کراچی میں سمندری ہواؤں سے گرمی کی شدت کم، موسم خوشگوار ہونے لگا

    کراچی میں شدید گرمی اور حبس برقرار، درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان

    کراچی کی شدید گرمی: ڈیلیوری رائیڈرز اور مزدور طبقہ سب سے زیادہ متاثر، تحقیق میں تشویشناک انکشاف

    ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر برقرار، درجہ حرارت 52 ڈگری تک جا پہنچا، کچھ علاقوں میں بارش کی پیش گوئی

    سندھ میں شدید گرمی کی لہر کا الرٹ، بعض علاقوں میں درجہ حرارت 51 ڈگری تک پہنچنے کا امکان

  • شوبز
    140 ممالک کی اسکرینوں پر چھا جانے کے بعد ترک ڈراموں کی نظریں اب چین پر

    رام گوپال ورما اور ارمیلا ماتونڈکر کی خفیہ شادی کے دعوے نے نئی بحث چھیڑ دی

    “اسپائیڈر مین: برانڈ نیو ڈے” نے باکس آفس پر شاندار آغاز کر دیا

    سنجے دت نے والدہ نرگس دت کے آخری ایام کی یادیں تازہ کر دیں

    کنگنا رناوت نے طلبہ مظاہرین کو “جنریشن گٹر” قرار دے دیا

    سلمان خان نے طلبہ سے احتجاج ختم کرکے گھروں کو واپس جانے کی اپیل کر دی

    سلمان خان نے طلبہ کے احتجاج کی حمایت کا اظہار، تعلیمی نظام میں بہتری پر زور

    اریجیت سنگھ نے پلے بیک گلوکاری میں واپسی کا اعلان، نئی فلم کا گانا آج ریلیز ہوگا

    معروف بالی وڈ اداکار کو شوٹنگ کے دوران زہریلے کیڑے نے کاٹ لیا، حالت تشویشناک

  • کھیل
    ایشیا کپ: پاکستان ویمنز نے ہانگ کانگ کو 72 رنز سے شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

    جنوبی افریقا کے دو بار کے عالمی باکسنگ چیمپئن زولانی ٹیٹے فائرنگ میں قتل، 4 مشتبہ افراد گرفتار

    براڈ پیک پر برفانی تودے تلے دبنے والے 4 کوہ پیماؤں کی لاشیں برآمد، 6 افراد کی تلاش جاری

    ویسٹ انڈیز نے پہلے ٹیسٹ میں پاکستان کو 90 رنز سے شکست دے کر سیریز میں برتری حاصل کر لی

    پہلا ٹیسٹ: ویسٹ انڈیز نے تیسرے دن 155 رنز کی مجموعی برتری حاصل کر لی

    پہلا ٹیسٹ: شان مسعود کی شاندار اننگز، پاکستان 199 رنز پر 3 وکٹ گنوا بیٹھا

    آئی سی سی نے 2027 ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل لارڈز سے اوول منتقل کر دیا

    فیفا ورلڈ کپ 2026: اسپین میں تاریخی فتح کا جشن، بیونس آئرس میں ہنگامے، متعدد افراد گرفتار

    فیفا ورلڈ کپ 2026: فرانس کے کیلیان ایمباپے نے مسلسل دوسری بار گولڈن بوٹ جیت لی

  • دنیا
    ایران نے زیر زمین تنصیبات میں بیلسٹک میزائلوں کی تیاری دوبارہ شروع کردی: امریکی اخبار

    حوثیوں نے باب المندب پر مکمل کنٹرول حاصل کرلیا: یمن کی انصار اللہ تنظیم کا دعویٰ

    ٹرمپ نے سعودی ولی عہد کی حوثیوں کیخلاف کارروائی کی درخواست مسترد کردی: امریکی نیوز سائٹ کا دعویٰ

    امریکی حکام کا مشرق وسطیٰ میں فوجی موجودگی کم کرنے اور حساس تنصیبات زیرِ زمین منتقل کرنے پر غور: رپورٹ

    القاعدہ افغانستان سے پاکستان میں دہشتگردی کیلئے بی ایل اے اور ٹی ٹی پی کو مدد فراہم کررہی ہے: اقوام متحدہ

    پاکستان میں ایران اور امریکا کے درمیان کوئی ملاقات طے نہیں، ایرانی وزارت خارجہ کی تردید

    امریکا حقیقی معنوں میں امن چاہتا ہے تو خطے میں عدم استحکام پر مبنی مداخلت بند کرے: ایران

    مشرقِ وسطیٰ کی کشیدگی سے عالمی منڈی میں خام تیل 100 ڈالر سے تجاوز کر گیا

    امریکا، ایران کشیدگی بڑھنے پر عالمی منڈی میں تیل مزید مہنگا

    7 اکتوبر کے حملے سے قبل اماراتی صدر نے نیتن یاہو کو خبردار کیا تھا، اسرائیلی وزیراعظم نے انتباہ نظر انداز کیا: اسرائیلی اخبار

    برطانیہ اور فرانس سمیت 12 ممالک کا مقبوضہ مغربی کنارے کی غیر قانونی اسرائیلی بستیوں سے تجارت پر پابندی کا اعلان

  • پاکستان
    پشاور میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، کالعدم تنظیم کے اہم کمانڈر سمیت 5 دہشت گرد ہلاک

    پاکستانی خاتون کو امریکی حکومت سے 64 ملین ڈالر فراڈ پر 6 سال سے زائد قید کی سزا

    اکتوبر میں نئے صوبوں کے قیام پر پارلیمنٹ میں بحث کرائی جائے گی: طارق فضل چوہدری

    آئی پی پیز کے ساتھ 30 اور 40 سال کے نئے معاہدوں کا انکشاف

    حکومت اور پیپلز پارٹی کے درمیان کشیدگی ختم کرانے کیلئے پس پردہ رابطے کامیاب

    کراچی سمیت ملک بھر کے لیے بجلی 35 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری

    مہنگائی کے مارے عوام پر ایک اور بوجھ، بجلی مزید 52 پیسے فی یونٹ مہنگی

    ’اپنے اتحادی حوثیوں کو لگام دو‘، پاکستان نے سعودی عرب کا انتباہی پیغام ایران کو پہنچا دیا: رائٹرز

    صدر مملکت آصف علی زرداری دورہ برطانیہ مکمل کرکے وطن واپس پہنچ گئے

    پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان

    پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے فی لیٹر مہنگا

  • تازہ ترین
    پشاور میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، کالعدم تنظیم کے اہم کمانڈر سمیت 5 دہشت گرد ہلاک

    پشاور میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، کالعدم تنظیم کے اہم کمانڈر سمیت 5 دہشت گرد ہلاک

    پاکستانی خاتون کو امریکی حکومت سے 64 ملین ڈالر فراڈ پر 6 سال سے زائد قید کی سزا

    ایران نے زیر زمین تنصیبات میں بیلسٹک میزائلوں کی تیاری دوبارہ شروع کردی: امریکی اخبار

    ایران نے زیر زمین تنصیبات میں بیلسٹک میزائلوں کی تیاری دوبارہ شروع کردی: امریکی اخبار

    اکتوبر میں نئے صوبوں کے قیام پر پارلیمنٹ میں بحث کرائی جائے گی: طارق فضل چوہدری

    اکتوبر میں نئے صوبوں کے قیام پر پارلیمنٹ میں بحث کرائی جائے گی: طارق فضل چوہدری

    حوثیوں نے باب المندب پر مکمل کنٹرول حاصل کرلیا: یمن کی انصار اللہ تنظیم کا دعویٰ

    حوثیوں نے باب المندب پر مکمل کنٹرول حاصل کرلیا: یمن کی انصار اللہ تنظیم کا دعویٰ

    پاکستان میں ڈیجیٹل اثاثوں کی لائسنسنگ کا عمل شروع، 70 درخواستیں موصول

    پاکستان میں ڈیجیٹل اثاثوں کی لائسنسنگ کا عمل شروع، 70 درخواستیں موصول

    آئی پی پیز کے ساتھ 30 اور 40 سال کے نئے معاہدوں کا انکشاف

    آئی پی پیز کے ساتھ 30 اور 40 سال کے نئے معاہدوں کا انکشاف

    آبنائے ہرمز اور باب المندب کی صورتحال کے بعد پاکستان نے خام تیل کے متبادل ذرائع کی تلاش شروع کر دی

    مشرق وسطیٰ میں کشیدگی بڑھنے پر عالمی منڈی میں خام تیل 122 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گیا

    حکومت اور پیپلز پارٹی کے درمیان کشیدگی ختم کرانے کیلئے پس پردہ رابطے کامیاب

    حکومت اور پیپلز پارٹی کے درمیان کشیدگی ختم کرانے کیلئے پس پردہ رابطے کامیاب

  • صفحہ اول

صفحہ اول اہم خبریں

عید الفطر کیا ہے؟ اور اسے کس طرح منانا چاہیے؟

7 years پہلے
میں اہم خبریں, بلاگ, تازہ ترین, سلائیڈر
عید الفطر کیا ہے؟ اور اسے کس طرح منانا چاہیے؟

لفظ ’’عید‘‘ کا معنی و مفہوم

’’عید‘‘ کا لفظ ’’عود‘‘ سے مشتق ہے، جس کا معنی ’’لوٹنا‘‘ اور ’’خوشی‘‘ کے ہیں کیونکہ یہ دن مسلمانوں پر بار بار لوٹ کر آتا ہے اور ہر مرتبہ خوشیاں ہی خوشیاں دے جاتا ہے، اس لئے اس دن کو ’’عید‘‘ کہتے ہیں۔

عید اور خوشی کا یہ دن مسلمانوں کا عظیم اور مقدس مذہبی اورمعاشرتی تہوار ہے جو ہر سال یکم شوال المکرم کو انتہائی عقیدت و احترام، جوش و جذبے اور ذوق و شوق سے منایا جاتا ہے۔

’’عیدالفطر‘‘ کی وجہ تسمیہ

یکم شوال المکرم کو عیدالفطر کہنے کی وجہ یہ ہے کہ افطار اور فطر ہم معنی ہیں۔ جس طرح ہر روزہ کا افطار غروب آفتاب کے بعد کیا جاتا ہے اسی طرح رمضان المبارک کے پورے مہینے کا افطار اسی عید سعید کے روز ہوتا ہے۔ اس لئے اس یوم مبارک کو عید الفطر کہتے ہیں۔

’’عید‘‘ انبیاء ماسبق (علیہم السلام) کی مستقل روایت:

اگر تاریخ امم سابقہ کا مطالعہ کیا جائے تو یہ بات اظہر من الشمس ہوتی ہے کہ اسلام سے قبل ہر قوم اور ہر مذہب میں عید منانے کا تصور موجود تھا۔ ان میں سے بعض کا ذکریوں ملتا ہے:

ابوالبشر حضرت سیدنا آدم علیہ السلام کی توبہ کو جس دن اللہ رب العزت نے قبول فرمایا۔ بعد میں آنے والے اس دن عید منایا کرتے تھے۔

جدالانبیاء حضرت سیدنا ابراہیم علیہ السلام کی امت اس دن عید مناتی تھی جس دن حضرت حضرت ابراہیم علیہ السلام کو نمرود کی آگ سے نجات ملی تھی۔

اسی طرح حضرت سیدنا موسیٰ علیہ السلام کی امت اس دن عید مناتی تھی جس دن انہیں فرعون کے ظلم و ستم سے نجات ملی تھی۔

حضرت سیدنا عیسیٰ علیہ السلام کی امت اس روز عید مناتی تھی جس روز آسمان سے اُن کے لئے مائدہ نازل ہوا تھا۔

الغرض عید کا تصور ہر قوم، ملت اور مذہب میں ہر دور میں موجود رہا ہے لیکن عید سعید کا جتنا عمدہ اور پاکیزہ تصور ہمارے دین اسلام میں موجود ہے ایسا کسی اور دین میں نہیں۔

شبِ عید کی فضیلت

ہمارے ہاں تو شب عید یعنی چاند رات گھر سے باہر گلیوں اور بازاروں سے گزاری جاتی ہے تاہم احادیث نبوی صلیٰ اللہ علیہ وآلہ وسلم میں یکم شوال کی شب (شبِ عید) جسے عرفِ عام میں چاند رات کہا جاتا ہے، اس کی بہت زیادہ فضیلت اور عظمت بیان ہوئی ہے۔

عیدالفطر درحقیقت یوم الجائزہ اور یوم الانعام ہے کیونکہ اس دن اللہ تبارک وتعالیٰ اپنے بندوں کو انعام و اکرام، اجرو ثواب اور مغفرت و بخشش کا مژدہ سناتا ہے۔ جیسا کہ حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضور نبی اکرم صلیٰ اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا:

’’جب عیدالفطر کی رات آتی ہے تو اس کا نام آسمانوں پر لیلۃ الجائزہ (یعنی انعام و اکرام کی رات) لیا جاتا ہے اور جب عید کی صبح ہوتی ہے تو اللہ تعالیٰ فرشتوں کو تمام شہروں میں بھیجتا ہے، وہ زمین پر آکر تمام گلیوں اور راستوں پر کھڑے ہوجاتے ہیں اور ایسی آواز سے (جسے جنات اور انسانوں کے علاوہ ہر مخلوق سنتی ہے) پکارتے ہیں: اے امت محمد( صلیٰ اللہ علیہ وآلہ وسلم)! اُس ر ب کریم کی بارگاہ کی طرف چلو جو بہت زیادہ عطا فرمانے والا ہے اور بڑے سے بڑے قصور کو معارف فرمانے والا ہے‘‘۔

عید کس طرح منائیں؟

احادیث مبارکہ میں صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین نے سب کچھ بیان فرمادیا ہے۔ ذیل میں اس سلسلہ میں چند روایات حوالہ قرطاس کی جاتی ہیں:

عید کی نماز کے لئے پیدل چلنا

حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا نماز عید کے لئے پیدل چلنا اور نماز سے پہلے کچھ کھالینا سنت ہے۔

(جامع ترمذی)

عید کی نماز خطبہ سے پہلے

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ میں نے نبی کریم صلیٰ اللہ علیہ وآلہ وسلم، حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ، حضرت عمر رضی اللہ عنہ اور حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کے ساتھ عیدالفطر کی نماز پڑھی ہے۔ یہ سب حضرات خطبہ سے پہلے نماز پڑھتے اور بعد میں خطبہ دیتے تھے۔

(صحيح مسلم/ صحيح بخاری)

حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ نبی کریم صلیٰ اللہ علیہ وآلہ وسلم نے عیدالفطر کی نماز پڑھی۔ پہلے آپ نے نماز پڑھی بعد میں خطبہ دیا۔جب آپ خطبہ سے فارغ ہوگئے تو نیچے اترے اور عورتوں کی طرف آئے پھر انہیں نصیحت فرمائی۔ آپ اس وقت حضرت بلال رضی اللہ عنہ کے ہاتھ کا سہارا لئے ہوئے تھے۔ حضرت بلال رضی اللہ عنہ نے اپنا کپڑا پھیلا رکھا تھا جس میں عورتیں صدقہ ڈال رہی تھیں۔

(صحيح البخاری/ صحيح مسلم)

نماز عید کے لئے عورتوں کا جانا

حضرت ام عطیہ رضی اللہ عنہ فرماتی ہیں کہ نبی اکرم صلیٰ اللہ علیہ وآلہ وسلم کے حکم سے کنواری، بالغہ، دوشیزہ اور حیض والی عورتیں عید کے دن (عید گاہ کی طرف) نکلتی تھیں چنانچہ حائضہ عورتیں عید گاہ سے علیحدہ رہتیں اور صرف دعا میں شریک ہوتیں۔ ایک صحابیہ رضی اللہ عنہ نے عرض کیا: یارسول اللہ! اگر کسی کے پاس چادر نہ ہو تو؟ آپ صلیٰ اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اس کی دوسری بہن اسے ایک چادر اور ہار دیدے۔

(جامع ترمذی)

نماز عید سے پہلے غسل کرنا

حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ عیدالفطر کے روز عید گاہ میں جانے سے پہلے غسل کیا کرتے۔

(موطا امام مالک)

عیدالفطر میں نماز عید سے پہلے کچھ کھا پی لینا

حضرت عبداللہ بن بریدہ رضی اللہ عنہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلیٰ اللہ علیہ وآلہ وسلم عیدالفطر کے دن کھائے پئے بغیر عیدگاہ کی طرف تشریف نہ لے جاتے اور عیدالاضحی میں نماز سے پہلے کچھ تناول نہ فرماتے۔

(جامع ترمذی)

عید گاہ کی طرف آتے جاتے راستہ بدلنا

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلیٰ اللہ علیہ وآلہ وسلم عیدگاہ کی طرف ایک راستہ سے تشریف لے جاتے اور دوسرے راستے سے واپس تشریف لاتے تھے۔

(جامع ترمذی)

عید کے دن مُباح کھیل کھیلنا جائز ہے

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ تشریف لائے تو میرے پاس انصار کی دو لڑکیاں وہ اشعار گا رہی تھیں جو انصار نے بُعاث کی جنگ کے موقع پر کہے تھے۔ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ نے کہا کہ یہ گانے والیاں نہیں ہیں۔ حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ رسول اللہ صلیٰ اللہ علیہ وآلہ وسلم کے گھر میں شیطانی باجے؟ اور یہ عید کا دن تھا۔ آخر رسول اللہ صلیٰ اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ سے فرمایا: اے ابوبکر! ہر قوم کی عید ہوتی ہے اور آج یہ ہماری عید ہے۔

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ کچھ لوگ نبی کریم صلیٰ اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سامنے حراب (چھوٹے نیزے) کا کھیل دکھلا رہے تھے کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ آگئے اور کنکریاں اٹھا کر انہیں ان سے مارا۔ لیکن آپ صلیٰ اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: عمر! انہیں کھیل دکھانے دو۔

(صحيح بخاری/ صحيح مسلم)

نماز عید سے پہلے صدقہ فطر ادا کرنا

اس سلسلہ میں حضور نبی رحمت صلیٰ اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:

روزوں کی عبادت اُس وقت تک زمین و آسمان کے درمیان معلق (بارگاہ خداوندی میں غیر مقبول) رہتی ہے جب تک کہ صاحب نصاب مسلمان صدقہ فطر ادا نہیں کرلیتا۔

(صحيح مسلم/ جامع ترمذی)

صدقہ فطر نماز عید سے پہلے ادا کردینا چاہئے کہ یہی سنت ہے لیکن اگر نماز عید سے پہلے ادا نہیں کرسکا تو عمر بھر اس کی ادائیگی کا وقت ہے، جب بھی ادا کرے گا، واجب ساقط ہوجائے گا لیکن بہتر یہ ہے کہ صدقہ فطر نماز عید سے پہلے ہی ادا کردے۔

صدقہ فطر کے فقہی مسائل

عید کے دن صبح صادق ہوتے ہی صدقہ فطر واجب ہوجاتا ہے۔ لہذا جو شخص صبح صادق ہونے سے پہلے مرگیا تو اس پر صدقہ فطر واجب نہیں۔

صدقہ فطر ہر مسلمان آزاد، مالکِ نصاب پر، جس کا نصاب حاجت اصلیہ سے فارغ ہو، واجب ہے۔ حاجت اصلیہ سے مراد ہے کہ جس کی انسان کو زندگی گزارنے کے لئے ضرورت ہوتی ہے۔

صدقہ فطر واجب ہونے کے لئے عاقل، بالغ اور ملکیت کا ہونا شرط نہیں۔

جس کو زکوٰۃ دینا جائز ہے اس کو صدقہ فطر دینا بھی جائز ہے۔

مرد مالک نصاب پر اپنی اور اپنے چھوٹے بچوں کی طرف سے صدقہ فطر واجب ہے۔ اگر بچہ بالغ اور صاحب نصاب ہو تو اس کا صدقہ فطر اسی کے مال سے ادا کیا جائے گا۔

مجنوں بچہ اگرچہ بالغ ہو مگر غنی نہ ہو تو اس کا صدقہ بھی اس کے باپ پر واجب ہے۔

باپ نہ ہو تو دادا باپ کی جگہ ہے یعنی وہ اپنے یتیم پوتے، پوتی کی طرف سے صدقہ فطر ادا کرے گا۔

ماں پر اپنے چھوٹے بچوں کی طرف سے صدقہ دینا واجب نہیں۔

صدقہ فطر کی مقدار

صدقہ فطر کی مقدار یہ ہے گندم یا اس کا آٹا یا ستو آدھا صاع، منقٰی یا جو یا اس کا آٹا یا ستو ایک صاع۔ موجودہ دور کے مطابق ایک صاع سوا دو سیر گندم یعنی دو کلو پینتالیس گرام گندم کا ہے۔

(قانون شريعت، ص234)

نماز عید ادا کرنے کا طریقہ

عید کی نماز دو رکعت واجب ہے۔ تکبیر تحریمہ کے بعد ثناء (سبحانک اللہم۔۔۔۔) پڑھیں پھر ہاتھ اٹھا کر تین تکبیریں کہیں، تیسری تکبیر کے بعد ہاتھ باندھ لیں پھر امام قرات کرے گا۔ قرات کے بعد حسب معمول رکوع و سجود کریں پھر دوسری رکعت میں امام قرات کرے گا۔ قرات کے بعد تین مرتبہ ہاتھ اٹھا کر تکبیریں کہیں، چوتھی تکبیر پر ہاتھ اٹھائے بغیر رکوع میں چلے جائیں، باقی نماز حسب معمول مکمل کریں۔ نماز عید کے بعد خطبہ سننا واجب ہے۔

مسائل عیدالفطر

عید کی نماز انہیں پر واجب ہے جن پر جمعہ واجب ہے۔ جمعۃ المبارک میں خطبہ شرط ہے، عید کا خطبہ سنت ہے، جمعہ کا خطبہ قبل نماز جبکہ عید کا خطبہ بعد نماز ہے۔ علاوہ ازیں عید کی نماز میں نہ اذان ہے نہ اقامت۔

عید کی نماز کا وقت آفتاب کے ایک نیزہ اونچا ہونے سے شروع ہوکر زوال سے پہلے ختم ہوجاتا ہے۔

نماز عید سے قبل نفل نماز بشمول اشراق، چاشت مطلقاً مکروہ ہے اور نماز عید کے بعد عید گاہ میں پڑھنا بھی مکروہ ہے۔

پہلی رکعت میں مقتدی اس وقت شامل ہوا جب امام تکبیریں کہہ چکا تو اسی وقت تکبیریں کہہ لے اور اگر امام رکوع میں چلا گیا تو تکبیر تحریمہ کہہ کر رکوع میں چلا جائے اور رکوع میں تین تکبیریں کہہ لے اور اگر امام کے رکوع سے اٹھنے کے بعد شامل ہو تو اب تکبیریں نہ کہے بلکہ جب امام کے سلام پھیرنے کے بعد اپنی فوت شدہ رکعت پڑھنے لگے تو تین تکبیریں کہے۔

اگر امام صاحب رکوع سے پہلے تکبیر کہنا بھول جائیں اور رکوع میں یاد آئیں تو وہ حالت رکوع میں ہی تکبیریں کہہ لیں۔ قیام کی طرف نہ لوٹیں نماز فاسد نہ ہوگی۔

پچھلا دیکھیں

محکمہ موسمیات کا کل شوال کا چاند نظر آنے کا قوی امکان

اگلا دیکھیں

سویاں….. عید پر ہر گھر پر بننے والی ڈش

متعلقہ پوسٹس

پشاور میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، کالعدم تنظیم کے اہم کمانڈر سمیت 5 دہشت گرد ہلاک

پشاور میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، کالعدم تنظیم کے اہم کمانڈر سمیت 5 دہشت گرد ہلاک

20 hours پہلے

پاکستانی خاتون کو امریکی حکومت سے 64 ملین ڈالر فراڈ پر 6 سال سے زائد قید کی سزا

20 hours پہلے
ایران نے زیر زمین تنصیبات میں بیلسٹک میزائلوں کی تیاری دوبارہ شروع کردی: امریکی اخبار

ایران نے زیر زمین تنصیبات میں بیلسٹک میزائلوں کی تیاری دوبارہ شروع کردی: امریکی اخبار

21 hours پہلے
اکتوبر میں نئے صوبوں کے قیام پر پارلیمنٹ میں بحث کرائی جائے گی: طارق فضل چوہدری

اکتوبر میں نئے صوبوں کے قیام پر پارلیمنٹ میں بحث کرائی جائے گی: طارق فضل چوہدری

21 hours پہلے
حوثیوں نے باب المندب پر مکمل کنٹرول حاصل کرلیا: یمن کی انصار اللہ تنظیم کا دعویٰ

حوثیوں نے باب المندب پر مکمل کنٹرول حاصل کرلیا: یمن کی انصار اللہ تنظیم کا دعویٰ

23 hours پہلے
پاکستان میں ڈیجیٹل اثاثوں کی لائسنسنگ کا عمل شروع، 70 درخواستیں موصول

پاکستان میں ڈیجیٹل اثاثوں کی لائسنسنگ کا عمل شروع، 70 درخواستیں موصول

23 hours پہلے
مزید خبریں
پاک الرٹس: سنسنی نہیں، صرف خبر
قابل اعتماد ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم عالمی امور، تازہ ترین خبریں, سیاست, ٹیکنالوجی، کھیل، معیشت، تفریح، صحت، تعلیم، اور بہت کچھ ایک جگہ پر۔

© 2025 PakAlerts.net | All rights of Media & Publications are Reserved by Pak Alerts

  • صفحہ اول
  • ضابطہ اخلاق
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹس English
  • صفحہ اول
  • ضابطہ اخلاق
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹس English
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
English پاک الرٹس
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • موسم
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم
  • پاک الرٹس یوٹیوب چینل

© 2025 PAKALERTS.NET | ALL RIGHTS OF MEDIA & PUBLICATIONS ARE RESERVED BY PAK ALERTS