Friday, December 5, 2025
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک الرٹس: سنسنی نہیں، صرف خبر‫‬ - PakAlerts.net
English پاک الرٹس
  • پاک الرٹس یوٹیوب چینل
    Shaheedon Ko Salam Youm e Difa 6th September 2018 Report by PakAlerts

    Kaun Hoga Pakistan Ka Naya Sadar? Report by PakAlerts

    Public Opinion About Prime Minister Imran Khan by PakAlerts

    Issues of Asia`s Biggest Cow Mandi by PakAlerts Eid Ul Adha 2018

    Sohrab Goth Mandi Visit by PakAlerts Eid Ul Azha 2018

    Duplicate of Imran Khan Interview by PakAlerts

    Bad Condition of Road Main Korangi Future Colony Industrial Area

    71st Independence Day 14th august 2018 Report by PakAlerts

    NA-240 PS-97 Korangi Election 2018 Visit by PakAlerts

  • ٹیکنالوجی
    دبئی میں اڑنے والی ٹیکسی کی پہلی کامیاب آزمائشی پرواز، 2026 میں عوام کے لیے دستیاب ہوگی

    واٹس ایپ نے بڑی اپڈیٹ متعارف کرادی، تخلیقی اور ذاتی نوعیت کے فیچرز شامل

    سائنسدانوں نے بیماریوں کی برسوں قبل پیش گوئی کرنے والا جدید اے آئی ماڈل تیار کر لیا

    پاکستان میں گیمنگ اور اینیمیشن انڈسٹری کے فروغ کے لیے سینٹر آف ایکسیلنس قائم کرنے کا معاہدہ

    اوپن اے آئی کا نیا ٹول: چیٹ جی پی ٹی استعمال کرنے والے طلبہ کی فوری شناخت ممکن

    مائیکروسافٹ کا بڑا فیصلہ: 22 سال بعد اسکائپ کو بند کرنے کا اعلان

    پاکستان کو ٹیکنالوجی کے میدان میں ایک اور تاریخی کامیابی حاصل

    چین نے چیٹ جی پی ٹی کا متبادل ڈیپ سیک لا کر مصنوعی ذہانت کی دنیا میں تہلکہ مچا دیا

    یورپی یونین میں اب ایک ہی چارجنگ پورٹ ہوگا

  • کاروبار
    پاکستان اور ترکیہ کا توانائی تعاون کا نیا مرحلہ، پی پی ایل نے ایسٹرن آفشور انڈس بلاک سی کا اسائنمنٹ ایگریمنٹ مکمل کر لیا

    پاکستان کی فرنس آئل برآمدات تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں، اگلے سال مزید اضافے کا امکان

    ایف بی آر نے ڈاکٹرز، بیوٹی پارلرز اور پینٹ سیکٹر کے خلاف بڑے پیمانے پر آڈٹ کارروائی شروع کر دی

    حکومت نے سونے کی درآمد و برآمد پر عائد پابندی ختم کردی، معطل شدہ ایس آر او دوبارہ بحال

    آئی ایم ایف کی معاونت سے غیر ملکی قرضوں میں 33 فیصد اضافہ، چار ماہ میں 2.29 ارب ڈالر کی آمدنی

    سونے کے بھاؤ میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے، قیمتوں میں استحکام کے اگلے ہی روز سونا ہزاروں روپے سستا

    پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان برقرار، 100 انڈیکس ایک بار پھر 1,62,000 کی سطح عبور کر گیا

    اکتوبر 2025 میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 112 ملین ڈالر ریکارڈ، درآمدات میں اضافہ اور برآمدات میں کمی

    پیٹرول کے سوا تمام پیٹرولیم مصنوعات 30 نومبر تک 9 روپے 50 پیسے فی لیٹر تک مہنگی ہونے کا امکان

  • صحت
    خیبرپختونخوا میں گردوں کی غیر قانونی پیوندکاری میں 5 منظم نیٹ ورکس کے ملوث ہونے کا انکشاف

    وٹامن سی فضائی آلودگی اور پی ایم2.5 سے ہونے والی پھیپھڑوں کی بیماریوں کے اثرات کم کرنے میں مددگار، نئی تحقیق

    برازیل نے سنگل ڈوز ڈینگی ویکسین کے استعمال کی منظوری دے دی، آٹھ سالہ آزمائش کے بعد دنیا کی پہلی ویکسین متعارف

    صرف ایک سگریٹ بھی دل کی صحت کے لیے خطرناک ثابت ہوسکتی ہے، تحقیق

    روزانہ ایک کپ کافی دل کی بے ترتیب دھڑکن میں بہتری اور بلڈ پریشر میں کمی کا باعث، تحقیق

    سندھ میں ایچ آئی وی کیسز میں خطرناک اضافہ، اتائی ڈاکٹروں اور غیر قانونی مراکز کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم

    نئی تحقیق میں گھٹنے کے درد کے لیے آرام نہیں بلکہ ورزش کو اہم قرار دے دیا گیا

    پمز میں بریسٹ کینسر کی مفت اسکریننگ کے لیے ملک کا پہلا سینٹر قائم

    ناشتہ چھوڑنا دل کے امراض اور قبل از وقت موت کے خطرے میں اضافے کا باعث بن سکتا ہے، تحقیق

  • موسم
    کراچی میں موسم مزید سرد ہونے کی پیش گوئی، درجہ حرارت 14 ڈگری تک گرنے کا امکان

    پی ڈی ایم اے کا خیبرپختونخوا میں بارشوں اور برفباری کا الرٹ، پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ

    کراچی میں اگلے تین روز موسم گرم رہنے کا امکان، بحیرہ عرب کا دباؤ کمزور پڑنے لگا

    لاہور ایک بار پھر دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں شامل

    نئی دہلی دنیا کا سب سے آلودہ شہر بن گیا، لاہور دوسرے نمبر پر

    کراچی میں گرمی کی شدت میں اضافہ متوقع، درجہ حرارت 39 ڈگری تک پہنچنے کا امکان

    کراچی میں آئندہ تین روز موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان، سمندری ہوائیں متاثر رہیں گی

    شمال مشرقی بحیرۂ عرب میں موجود موسمی سسٹم شدت اختیار کرگیا، کراچی میں ہلکی بارش کا امکان

    پاکستان میں سخت اور طویل سردی کی پیشگوئی، ماہرین نے اہم احتیاطی تدابیر جاری کردیں

  • شوبز
    ذاتی زندگی کی تنقید نے ٹوٹ کر رکھ دیا، شوبز چھوڑ کر درزی بننے کا سوچ لیا — فیروز خان

    نورا فتیحی، شردھا کپور سمیت متعدد بالی ووڈ شخصیات پر داؤد ابراہیم سے منسلک مبینہ ڈرگ پارٹیز میں شرکت کے الزامات

    نیپال کنسرٹ کے دوران طلحہ انجم کا بھارتی اور طلحہ یونس کا نیپالی پرچم لہرانا موضوعِ بحث

    سینئر اداکار عزیر عباسی انتقال کر گئے، فنکار برادری اور مداحوں میں غم کی لہر

    ثروت گیلانی کا فلم جوانی پھر نہیں آنی کی ٹیم پر غیر پیشہ ورانہ رویے کا الزام

    آسکر ایوارڈ یافتہ امریکی اداکارہ ڈائنا کیٹن 79 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں

    جس سال میرے گھر بیٹی ہوئی اس سال اللہ نے میرے رزق اور کامیابیوں میں اضافہ کیا:منیب بٹ

    فوٹوگرافر کا انکشاف، فہد مصطفیٰ کے پروڈکشن ہاؤس کو مبینہ دوسری بیوی چلا رہی ہیں

    آئمہ بیگ اور زین احمد کے درمیان علیحدگی کی افواہیں، مداحوں نے مختلف قیاس آرائیاں شروع کر دی

  • کھیل
    پی ایس ایل کا لندن میں روڈ شو 7 دسمبر کو ہوگا، دو نئی ٹیموں کی فروخت میں برطانوی سرمایہ کاروں کی دلچسپی

    آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ 2026 کا ممکنہ شیڈول سامنے آگیا، پاکستان اور بھارت 15 فروری کو مدِمقابل ہوں گے

    پاکستان اسپورٹس بورڈ نے ارشد ندیم کے کوچ سلمان بٹ پر عائد پابندی ختم کر دی

    پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد سپر اوور میں بنگلہ دیش کو شکست دے کر ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز جیت لیا

    پاکستان نے سری لنکا کو 5 رنز سے شکست دے کر ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز کے فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا

    ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے گروپس اور پاک بھارت میچ کی تفصیلات سامنے آ گئیں

    محمد عامر سمیت متعدد پاکستانی کرکٹرز کو مختلف غیر ملکی لیگز کے لیے این او سی جاری

    ایشیا کپ ٹرافی وصول کرنے کے لیے بھارتی بورڈ نے محسن نقوی کو خط لکھ دیا

    محمد رضوان کی پوزیشن خطرے میں! شاہین شاہ آفریدی نیا کپتان ہو سکتے ہیں

  • دنیا
    اے آئی سے ہر فرد کی ملازمت متاثر ہوسکتی ہے، سندر پچائی کا اظہارِ خیال

    ایشیا میں طوفانوں، بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے بڑے پیمانے پر تباہی، ایک ہفتے میں 1100 ہلاکتیں

    سری لنکا میں طوفان دتوا سے شدید بارشیں اور سیلاب، ہلاکتیں بڑھ کر 123 ہوگئیں

    بنگلہ دیشی عدالت نے سابق وزیراعظم شیخ حسینہ کو کرپشن کے تین مقدمات میں مجموعی طور پر 21 سال قید کی سزا سنا دی

    دبئی نے 2026-28 کے لیے تاریخ کا سب سے بڑا تین سالہ بجٹ منظور کر لیا

    ملیشیا کا 16 سال سے کم عمر افراد کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر پابندی کا اعلان

    فرانسیسی کمانڈر نے بھی مئی کی جنگ میں بھارتی رافیل طیاروں کی ناکامی کی تصدیق کر دی

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا سعودی عرب کو ایف-35 لڑاکا طیارے فروخت کرنے کا اعلان

    آپریشن سندور ایک ٹریلر تھا، اب فلم شروع ہوگی اور پھر سب دیکھیں گے:بھارتی آرمی چیف

  • پاکستان
    سب ٹھیک ہے، پاکستان یہاں سے اب اونچی اڑان کی طرف جائے گا:فیلڈ مارشل عاصم منیر

    کراچی سے سکھر جانے والی پی کے 536 میں فنی خرابی، طیارہ واپس اتار کر پرواز منسوخ

    میانوالی میں والدین کا مبینہ طور پر 2 ماہ کی بیٹی کو قتل، باپ گرفتار، والدہ کی تلاش جاری

    صدر آصف علی زرداری نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کی بطور چیف آف ڈیفنس فورسز 5 سالہ تعیناتی کی منظوری دے دی

    پاکستان اور کرغزستان کا دو طرفہ تعاون نئی بلندیوں کی طرف، وزیراعظم شہباز شریف کا تجارتی حجم 200 ملین ڈالر تک بڑھانے کا عزم

    پنجاب میں ڈرائیونگ کی کم از کم عمر 16 سال مقرر، ای چالان سسٹم مزید سخت کرنے کا فیصلہ

    پنجاب میں گندگی پھیلانے والوں پر جرمانے عائد کرنے کا فیصلہ، صفائی کا نظام مزید سخت ہوگا

    سال 2025 کا آخری سپر مون 4 اور 5 دسمبر کی رات پاکستان میں واضح طور پر دیکھا جا سکے گا

    عمران خان نے پی ٹی آئی کی 40 رکنی سیاسی کمیٹی تحلیل کر دی، کم اراکین پر مشتمل نئی کمیٹی کی ہدایت

  • تازہ ترین
    سب ٹھیک ہے، پاکستان یہاں سے اب اونچی اڑان کی طرف جائے گا:فیلڈ مارشل عاصم منیر

    سب ٹھیک ہے، پاکستان یہاں سے اب اونچی اڑان کی طرف جائے گا:فیلڈ مارشل عاصم منیر

    کراچی سے سکھر جانے والی پی کے 536 میں فنی خرابی، طیارہ واپس اتار کر پرواز منسوخ

    کراچی سے سکھر جانے والی پی کے 536 میں فنی خرابی، طیارہ واپس اتار کر پرواز منسوخ

    میانوالی میں والدین کا مبینہ طور پر 2 ماہ کی بیٹی کو قتل، باپ گرفتار، والدہ کی تلاش جاری

    میانوالی میں والدین کا مبینہ طور پر 2 ماہ کی بیٹی کو قتل، باپ گرفتار، والدہ کی تلاش جاری

    صدر آصف علی زرداری نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کی بطور چیف آف ڈیفنس فورسز 5 سالہ تعیناتی کی منظوری دے دی

    صدر آصف علی زرداری نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کی بطور چیف آف ڈیفنس فورسز 5 سالہ تعیناتی کی منظوری دے دی

    پاکستان اور کرغزستان کا دو طرفہ تعاون نئی بلندیوں کی طرف، وزیراعظم شہباز شریف کا تجارتی حجم 200 ملین ڈالر تک بڑھانے کا عزم

    پاکستان اور کرغزستان کا دو طرفہ تعاون نئی بلندیوں کی طرف، وزیراعظم شہباز شریف کا تجارتی حجم 200 ملین ڈالر تک بڑھانے کا عزم

    اے آئی سے ہر فرد کی ملازمت متاثر ہوسکتی ہے، سندر پچائی کا اظہارِ خیال

    اے آئی سے ہر فرد کی ملازمت متاثر ہوسکتی ہے، سندر پچائی کا اظہارِ خیال

    خیبرپختونخوا میں گردوں کی غیر قانونی پیوندکاری میں 5 منظم نیٹ ورکس کے ملوث ہونے کا انکشاف

    خیبرپختونخوا میں گردوں کی غیر قانونی پیوندکاری میں 5 منظم نیٹ ورکس کے ملوث ہونے کا انکشاف

    پنجاب میں ڈرائیونگ کی کم از کم عمر 16 سال مقرر، ای چالان سسٹم مزید سخت کرنے کا فیصلہ

    پنجاب میں ڈرائیونگ کی کم از کم عمر 16 سال مقرر، ای چالان سسٹم مزید سخت کرنے کا فیصلہ

    پنجاب میں گندگی پھیلانے والوں پر جرمانے عائد کرنے کا فیصلہ، صفائی کا نظام مزید سخت ہوگا

    پنجاب میں گندگی پھیلانے والوں پر جرمانے عائد کرنے کا فیصلہ، صفائی کا نظام مزید سخت ہوگا

  • صفحہ اول

صفحہ اول اہم خبریں

سویاں….. عید پر ہر گھر پر بننے والی ڈش

7 years پہلے
میں اہم خبریں, بلاگ, سلائیڈر
سویاں….. عید پر ہر گھر پر بننے والی ڈش

رمضان اور میٹھی عید کا نام سنتے ہی مجھے اپنے خاندان اور دوستوں کے ساتھ گزارے ہوئے لمحے یاد آجاتے ہیں، جن میں کھانے، ہنسی مذاق، خوشیاں، اور سویاں شامل ہوتی تھیں۔

سویاں اور شیر خرما دونوں ہی عید کی پسندیدہ ڈشز ہیں، اور مغلئی تصور کی جاتی ہیں۔ فارسی زبان میں شیر دودھ کو اور خرما کھجوروں کو کہا جاتا ہے۔ سویاں ان میں کیسے شامل ہوئیں، اس بارے میں کوئی حتمی طور پر نہیں جانتا۔

شاہی باورچی خانے کے باورچیوں نے سویوں کی تہہ کے ساتھ حلوے کی طرز کی گھی اور چینی کی ایک مٹھائی تیار کرنی چاہی۔ دودھ استعمال کیا گیا لیکن بہت تھوڑی مقدار میں، اور میٹھے کو ہر طرح کے خشک میوہ جات سے سجایا گیا۔

فائن ڈائننگ نیوزلیٹر میں شائع ہونے والے ایک مضمون (Celebrating Eid-al-Fitr around the world (and the table میں جیمز برینن عید پر سویاں پیش کرنے کے بارے میں یہ لکھتے ہیں:

“دنیا بھر میں پاکستانی اور بنگلہ دیشی گھرانے سویاں کھیر کے ساتھ عید مناتے ہیں۔ یہ میٹھی ڈش مغلئی پکوان ہے جس میں خستہ سویوں کو دودھ، الائچی، پستہ، زعفران، اور گھی شامل ہوتا ہے، جنہیں چاندی کے ورق کے ساتھ ٹھنڈا یا گرم پیش کیا جاتا ہے۔ سیویاں عید کے دن کئی روپ میں نظر آتی ہیں: شیر خرما میں کھجوریں اور کاجو ہوتے ہیں، جبکہ میٹھی سویوں میں دودھ کے علاوہ باقی سب چیزیں شامل ہوتی ہیں۔”

سویاں..... عید پر ہر گھر پر بننے والی ڈش — پاک الرٹس: سنسنی نہیں، صرف خبر‫‬ - PakAlerts.net — قابل اعتماد ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم عالمی امور، تازہ ترین خبریں, سیاست, ٹیکنالوجی، کھیل، معیشت، تفریح، صحت، تعلیم، اور بہت کچھ ایک جگہ پر۔

عام طور پر سویوں کی تیاری میں تازہ کھجوریں، چھوہارے، اور کئی خشک میوہ جات استعمال کیے جاتے ہیں۔

سویوں کو تھوڑی مقدار میں دودھ، کھجوروں، اور طرح طرح کے خشک میوہ جات کے ساتھ تیار کیا جاتا ہے تاکہ یہ ایک بھرپور اور لذیذ پکوان بن سکے۔ سویاں اور شیر خرما روایتی مسلم ناشتہ یا میٹھی ڈش ہے جسے خوشی کے اس موقع پر مہمان نوازی کی علامت کے طور پر خاندان والوں اور دوستوں کے سامنے پیش کیا جاتا ہے۔

سڈنی منٹز، مائیکل کرونڈل، ایرک راتھ، لارا میسن، جیرالڈین کوئینزیو، اور ارسلا ہائنزلمین The Oxford companion of sugar and sweets میں پاکستان میں عید الفطر کی مخصوص میٹھی ڈشز کے بارے میں لکھتے ہیں:

“رمضان کا اختتام، جسے عید الفطر کہا جاتا ہے، سویوں اور شیر خرما جیسی میٹھی ڈشز کے ساتھ منایا جاتا ہے، جنہیں گاڑھے میٹھے دودھ میں خشک میوہ جات کے ساتھ پکایا جاتا ہے۔ ایک اور روایتی میٹھی ڈش زردہ ہے، جو میٹھے زعفران والے چاول ہوتے ہیں، جن میں دودھ، چینی، خشک میوہ جات، اور گلاب کا عرق بھی شامل کیا جاتا ہے۔”

سویاں..... عید پر ہر گھر پر بننے والی ڈش — پاک الرٹس: سنسنی نہیں، صرف خبر‫‬ - PakAlerts.net — قابل اعتماد ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم عالمی امور، تازہ ترین خبریں, سیاست, ٹیکنالوجی، کھیل، معیشت، تفریح، صحت، تعلیم، اور بہت کچھ ایک جگہ پر۔

آج جو ترکیب میں آپ کے ساتھ شیئر کرنے جا رہی ہوں، وہ شاذلی آنٹی کی ہے۔ یہ لذیذ ہے، اور جلد تیار ہوجاتی ہے۔ اب یہ میرے کچن سے آپ کے کچن کا رخ کر رہی ہے۔

اجزاء (4 سے 6 افراد کے لیے)

2 کپ سویاں (موٹی پسی ہوئی)

ڈھائی کپ ملائی والا دودھ

تین چوتھائی کپ چینی، یا حسبِ ذائقہ

2 سے 3 کھانے کے چمچ مکھن (یا زیادہ)

10 سے 12 الائچیاں

6 خشک کھجوریں (لمبائی میں کاٹ لیں)

تین چوتھائی کپ خشک میوہ جات

نمک کی چٹکی

طریقہ کار

مکھن کو گرم کر لیں، سویاں شامل کریں، اور کچھ منٹ کے لیے ہلکی آنچ پر تلیں۔

فرائنگ پین سے نکال کر الگ کر لیں۔ اسی پین میں خشک میوہ جات، کھجوریں، الائچیاں تلیں، دودھ، چینی، اور نمک شامل کریں، اور تب تک پکائیں جب تک کہ دودھ خشک نہیں ہوجاتا۔ گرم یا ٹھنڈا کر کے پیش کریں۔

پچھلا دیکھیں

عید الفطر کیا ہے؟ اور اسے کس طرح منانا چاہیے؟

اگلا دیکھیں

عید الفطر اور مختلف ممالک کے لذیذ کھانے

متعلقہ پوسٹس

سب ٹھیک ہے، پاکستان یہاں سے اب اونچی اڑان کی طرف جائے گا:فیلڈ مارشل عاصم منیر

سب ٹھیک ہے، پاکستان یہاں سے اب اونچی اڑان کی طرف جائے گا:فیلڈ مارشل عاصم منیر

4 minutes پہلے
کراچی سے سکھر جانے والی پی کے 536 میں فنی خرابی، طیارہ واپس اتار کر پرواز منسوخ

کراچی سے سکھر جانے والی پی کے 536 میں فنی خرابی، طیارہ واپس اتار کر پرواز منسوخ

14 minutes پہلے
میانوالی میں والدین کا مبینہ طور پر 2 ماہ کی بیٹی کو قتل، باپ گرفتار، والدہ کی تلاش جاری

میانوالی میں والدین کا مبینہ طور پر 2 ماہ کی بیٹی کو قتل، باپ گرفتار، والدہ کی تلاش جاری

1 hour پہلے
صدر آصف علی زرداری نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کی بطور چیف آف ڈیفنس فورسز 5 سالہ تعیناتی کی منظوری دے دی

صدر آصف علی زرداری نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کی بطور چیف آف ڈیفنس فورسز 5 سالہ تعیناتی کی منظوری دے دی

1 hour پہلے
پاکستان اور کرغزستان کا دو طرفہ تعاون نئی بلندیوں کی طرف، وزیراعظم شہباز شریف کا تجارتی حجم 200 ملین ڈالر تک بڑھانے کا عزم

پاکستان اور کرغزستان کا دو طرفہ تعاون نئی بلندیوں کی طرف، وزیراعظم شہباز شریف کا تجارتی حجم 200 ملین ڈالر تک بڑھانے کا عزم

21 hours پہلے
اے آئی سے ہر فرد کی ملازمت متاثر ہوسکتی ہے، سندر پچائی کا اظہارِ خیال

اے آئی سے ہر فرد کی ملازمت متاثر ہوسکتی ہے، سندر پچائی کا اظہارِ خیال

21 hours پہلے
مزید خبریں
پاک الرٹس: سنسنی نہیں، صرف خبر
قابل اعتماد ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم عالمی امور، تازہ ترین خبریں, سیاست, ٹیکنالوجی، کھیل، معیشت، تفریح، صحت، تعلیم، اور بہت کچھ ایک جگہ پر۔

© 2025 PakAlerts.net | All rights of Media & Publications are Reserved by Pak Alerts

  • صفحہ اول
  • ضابطہ اخلاق
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹس English
Menu
  • صفحہ اول
  • ضابطہ اخلاق
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹس English
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
English پاک الرٹس
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • موسم
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم
  • پاک الرٹس یوٹیوب چینل

© 2025 PAKALERTS.NET | ALL RIGHTS OF MEDIA & PUBLICATIONS ARE RESERVED BY PAK ALERTS