Thursday, June 18, 2026
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک الرٹس: سنسنی نہیں، صرف خبر‫‬ - PakAlerts.net
English پاک الرٹس
  • پاک الرٹس یوٹیوب چینل
    Shaheedon Ko Salam Youm e Difa 6th September 2018 Report by PakAlerts

    Kaun Hoga Pakistan Ka Naya Sadar? Report by PakAlerts

    Public Opinion About Prime Minister Imran Khan by PakAlerts

    Issues of Asia`s Biggest Cow Mandi by PakAlerts Eid Ul Adha 2018

    Sohrab Goth Mandi Visit by PakAlerts Eid Ul Azha 2018

    Duplicate of Imran Khan Interview by PakAlerts

    Bad Condition of Road Main Korangi Future Colony Industrial Area

    71st Independence Day 14th august 2018 Report by PakAlerts

    NA-240 PS-97 Korangi Election 2018 Visit by PakAlerts

  • ٹیکنالوجی
    کوئلے کو جلائے بغیر بجلی پیدا کرنے کا نیا طریقہ، چین کے سائنسدانوں کی اہم پیش رفت

    مصنوعی ذہانت کی تیز رفتار پیش رفت 2028 تک عالمی معیشت کیلئے سنگین خطرہ بن سکتی ہے، نئی تحقیق کا انتباہ

    گود میں لیپ ٹاپ رکھ کر استعمال کرنا صحت کے لیے کس حد تک نقصان دہ ہوسکتا ہے؟

    ایپل کا سستا ترین آئی فون 17 ای فروری 2026 میں متعارف ہونے کا امکان، قیمت بھی سامنے آگئی

    آئندہ 4 سے 5 سال میں وائٹ کالر نوکریاں شدید خطرے میں ہوں گی، بل گیٹس کی پیشگوئی

    میٹا نے واٹس ایپ میں 2026 کے ابتدائی نئے فیچرز متعارف کرانے کا اعلان کر دیا

    پاکستان خطے میں فائیو جی سروسز کے اجرا میں نمایاں طور پر پیچھے رہ گیا

    پی ٹی اے نے مالی سال 2024–25 میں تقریباً 10 کروڑ موبائل فون بلاک کر دیے

    گوگل نے جی میل صارفین کے لیے ای میل ایڈریس تبدیل کرنے کا نیا فیچر متعارف کرا دیا

  • کاروبار
    پنجاب بجٹ: سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن سے متعلق اہم فیصلہ

    سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بڑی کمی، عالمی و مقامی مارکیٹس میں مندی برقرار

    عالمی منڈی میں گراوٹ، پاکستان میں سونا اور چاندی مزید سستی

    جنگ بندی ،پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کے تمام ریکارڈز ٹوٹ گئے

    پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس پہلی بار 1 لاکھ 71 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کر گیا

    پاکستان اسٹاک ایکسچینج تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

    پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس 2900 سے زائد پوائنٹس بڑھ گیا

    عالمی منڈی میں گراوٹ کے اثرات، پاکستان میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

    آئی ایم ایف کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر اظہار اطمینان، 1.1 ارب ڈالر کی نئی قسط منظور

    ٹرمپ کے ممکنہ ایران امن معاہدے کے اشارے، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں گر گئیں

    تین روز کمی کے بعد سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، عالمی و مقامی مارکیٹس میں تیزی

    اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، کے ایس ای 100 انڈیکس میں تقریباً 4300 پوائنٹس کی بڑی کمی

  • صحت
    شدید گرمی کے باعث گیسٹرو کے مریضوں میں تشویشناک اضافہ

    کراچی میں منکی پاکس کا نیا کیس سامنے، متاثرہ افراد کی تعداد 9 ہو گئی

    پاکستان میں 2025ء کے دوران 14 ہزار سے زائد نئے ایچ آئی وی کیسز رپورٹ

    ایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز: استعمال شدہ سرنجز پر پابندی پر سخت عملدرآمد کا حکم

    تونسہ میں 334 افراد میں ایڈز کی تشخیص، 331 متاثرہ بچے شامل ہیں، وزیر صحت پنجاب

    آئندہ دہائیوں میں میٹابولک جگر کی بیماری سے متاثرہ افراد 2 ارب تک پہنچنے کا خدشہ، عالمی تحقیق

    کراچی میں ڈینگی سے رواں سال کی پہلی ہلاکت رپورٹ، سندھ بھر میں کیسز میں اضافہ

    زیادہ صفائی مدافعتی نظام کو کمزور کر سکتی ہے، ماہرین کا انتباہ

    کراچی میں بچوں میں خسرہ، چکن پاکس اور ممپس کے کیسز میں اضافہ

  • موسم
    کراچی میں سمندری ہواؤں سے گرمی کی شدت کم، موسم خوشگوار ہونے لگا

    کراچی میں شدید گرمی اور حبس برقرار، درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان

    کراچی کی شدید گرمی: ڈیلیوری رائیڈرز اور مزدور طبقہ سب سے زیادہ متاثر، تحقیق میں تشویشناک انکشاف

    ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر برقرار، درجہ حرارت 52 ڈگری تک جا پہنچا، کچھ علاقوں میں بارش کی پیش گوئی

    سندھ میں شدید گرمی کی لہر کا الرٹ، بعض علاقوں میں درجہ حرارت 51 ڈگری تک پہنچنے کا امکان

    خیبرپختونخوا آزادکشمیر گلگت بلتستان میں چند مقامات پر بارش کا امکان

    پنجاب میں آج سے آندھی اور بارشوں کا سلسلہ شروع ہونے کا امکان، محکمہ موسمیات کا الرٹ

    ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کی پیشگوئی

    سندھ میں شدید ہیٹ ویو الرٹ، کئی شہروں میں درجہ حرارت 50 ڈگری تک جانے کا امکان

    ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر برقرار، درجہ حرارت 52 ڈگری تک جا پہنچا، کچھ علاقوں میں بارش کی پیش گوئی

    کراچی میں شدید گرمی برقرار، درجہ حرارت 42 ڈگری تک جانے کا امکان

    کراچی میں ہیٹ ویو کا خدشہ، اسپتالوں میں خصوصی وارڈز قائم کرنے کی ہدایت

    سندھ میں شدید گرمی کی لہر کا خدشہ، کئی اضلاع میں درجہ حرارت معمول سے 6 ڈگری تک زیادہ رہنے کی پیشگوئی

  • شوبز
    بھارتی30 سالہ اداکارہ دیویانکا سیروہی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئیں

    ماہرہ خان کی ہارورڈ یونیورسٹی پاکستان کانفرنس میں شرکت، عالمی سطح پر پاکستان کی نمائندگی

    لیجنڈری پلے بیک سنگر آشا بھوسلے 92 سال کی عمر میں ممبئی میں انتقال کر گئیں

    بھارتی اداکارہ ہرشل کالیا سڑک حادثے میں جاں بحق

    منی لانڈرنگ کیس کے ملزم سوکیش چندر شیکھر کا ویلنٹائن ڈے پر جیکولین فرنینڈس کو 30 کروڑ کا ہیلی کاپٹر تحفے میں دینے کا دعویٰ

    اریجیت سنگھ کے پلے بیک گلوکاری چھوڑنے کے بعد ابھیجیت ساونت کا بڑا انکشاف، گلوکاروں کے استحصال پر کھل کر بات

    نادیا خان کا بہروز سبزواری کے خواتین کے لباس سے متعلق بیانات پر طنزیہ ردعمل

    بیٹے میں کینسر کی تشخیص نے میری دنیا بدل دی تھی، عمران ہاشمی

    پاکستان اور بنگلا دیش کے تعلقات کی بحالی پر پاپ سنگر عالمگیر کا خوشی کا اظہار

  • کھیل
    فیفا ورلڈ کپ: لیونل میسی کی ہیٹ ٹرک، ارجنٹینا کا فاتحانہ آغاز

    پی سی بی نے سینٹرل کنٹریکٹس کا نیا نظام متعارف کرا دیا، کارکردگی کو بنیادی حیثیت حاصل

    کین ولیمسن کا بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

    فیفا ورلڈ کپ 2026: ایران نے امریکا میں میچز کھیلنے کیلئے نئی شرط عائد کر دی

    میکسیکو میں فیفا ورلڈ کپ کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب، پاکستانی وفد کی بھی شرکت

    یونس خان چیمپئنز ٹرافی کیلئے افغانستان ٹیم کے مینٹور مقرر

    یونس خان نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے ساتھ کام کرنے پر آمادگی ظاہر کر دی

    ایشین گیمز 2026: صاحبزادہ فرحان قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان مقرر، 15 رکنی دستے کا اعلان

    ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ ٹیسٹ سیریز سے شاہین آفریدی کے باہر ہونے کا امکان

    آسٹریلیا کو شکست، پاکستان نے ایک روزہ سیریز اپنے نام کر لی

  • دنیا
    امریکا اور ایران معاہدے میں 300 ارب ڈالر کا نجی سرمایہ کاری فنڈ شامل

    ڈونلڈ ٹرمپ کا پاکستانیوں کی ذہانت اور شاندار تخلیقی صلاحیتوں کا برملا اعتراف

    نیا معاہدہ ایران کی جوہری صلاحیت کے خلاف مضبوط دیوار ثابت ہوگا۔ ٹرمپ

    اسرائیل نے کارروائیاں نہ روکیں تو سخت جواب دیا جائے گا۔ خاتم الانبیاء مرکزی ہیڈکوارٹر

    ایرانی حقوق کے احترام سے متعلق امریکی عزم کو جانچنے کیلئے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے، مسعود پزشکیان

    پاکستان میں ایران اور امریکا کے درمیان کوئی ملاقات طے نہیں، ایرانی وزارت خارجہ کی تردید

    معاہدے کا مطلب یہ نہیں کہ امریکی اور اسرائیلی جرائم بھول جائیں گے یا معاف کر دیں گے: ایران

    امریکا اور ایران کے درمیان امن معاہدہ طے، دستخط 19 جون کو سوئٹزرلینڈ میں ہوں گے: وزیراعظم

    ایرانی سپریم لیڈر معاہدے پر رضامند، دستخط کی تقریب یورپ میں متوقع: ٹرمپ کا دعویٰ

    ایران کا ٹرمپ کے دعوے پر ردعمل، ابھی تک کسی معاہدے کو حتمی شکل نہیں دی گئی

    ٹرمپ ٹیرف اور عالمی تجارتی جنگ کے خدشات پر ایشیائی اسٹاک مارکیٹ میں نئے ہفتے کے آغاز پر شدید مندی کا رجحان

    ڈیل میں تاخیر پر مایوس ٹرمپ نے ایران پر نئے حملوں کی منظوری دی، امریکی ذرائع کا دعویٰ

  • پاکستان
    کراچی سمیت ملک بھر کے لیے بجلی 35 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری

    بجلی صارفین کیلئے بُری خبر، فی یونٹ 82 پیسے اضافے کی درخواست

    وزیراعلیٰ سندھ آج مالی سال 2026-27 کا بجٹ سندھ اسمبلی میں پیش کریں گے

    پی ٹی آئی سے ڈیل کی خبریں بے بنیاد ہیں، نہ کوئی ڈیل ہے نہ ڈھیل: عطا تارڑ

    بجٹ میں تنخواہ دار طبقے، برآمد کنندگان اور کاروباری شعبے کو بڑا ریلیف دیا گیا، عطا اللہ تارڑ

    بجٹ پر حکومت اور پیپلز پارٹی میں اختلافات برقرار، بلاول بھٹو نے قومی اسمبلی میں تقریر ملتوی کر دی

    ایران کو 300 ملین ڈالر دینے کا دعویٰ جھوٹا پروپیگنڈا ہے، صدر ٹرمپ

    جنگ کی طویل رات کے بعد امن کا سورج طلوع، جنیوا میں ایران امریکا معاہدے کی تقریب کی میزبانی پاکستان کرے گا: وزیراعظم

    اگر مذاکرات ہوئے تو بھارت سے تین پوائنٹس پر بات ہوگی: وفاقی وزیرِ دفاع خواجہ آصف

    پنڈی اور اسلام آباد میں آج جیسا تعلق 75 سال پہلے ہوتا تو کئی سنگ میل عبور ہو چکے ہوتے، خواجہ آصف

    لاہور:ماس ٹرانزٹ سسٹم کی تمام سروسز پر مفت سفر کی سہولت ختم

    آج 17 ہزار ارب روپے کا وفاقی بجٹ پیش ہوگا، تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کا امکان

  • تازہ ترین
    امریکا اور ایران معاہدے میں 300 ارب ڈالر کا نجی سرمایہ کاری فنڈ شامل

    امریکا اور ایران معاہدے میں 300 ارب ڈالر کا نجی سرمایہ کاری فنڈ شامل

    فیفا ورلڈ کپ: لیونل میسی کی ہیٹ ٹرک، ارجنٹینا کا فاتحانہ آغاز

    فیفا ورلڈ کپ: لیونل میسی کی ہیٹ ٹرک، ارجنٹینا کا فاتحانہ آغاز

    کراچی سمیت ملک بھر کے لیے بجلی 35 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری

    بجلی صارفین کیلئے بُری خبر، فی یونٹ 82 پیسے اضافے کی درخواست

    وزیراعلیٰ سندھ آج مالی سال 2026-27 کا بجٹ سندھ اسمبلی میں پیش کریں گے

    وزیراعلیٰ سندھ آج مالی سال 2026-27 کا بجٹ سندھ اسمبلی میں پیش کریں گے

    ڈونلڈ ٹرمپ کا پاکستانیوں کی ذہانت اور شاندار تخلیقی صلاحیتوں کا برملا اعتراف

    نیا معاہدہ ایران کی جوہری صلاحیت کے خلاف مضبوط دیوار ثابت ہوگا۔ ٹرمپ

    اسرائیل نے کارروائیاں نہ روکیں تو سخت جواب دیا جائے گا۔ خاتم الانبیاء مرکزی ہیڈکوارٹر

    اسرائیل نے کارروائیاں نہ روکیں تو سخت جواب دیا جائے گا۔ خاتم الانبیاء مرکزی ہیڈکوارٹر

    پی ٹی آئی سے ڈیل کی خبریں بے بنیاد ہیں، نہ کوئی ڈیل ہے نہ ڈھیل: عطا تارڑ

    بجٹ میں تنخواہ دار طبقے، برآمد کنندگان اور کاروباری شعبے کو بڑا ریلیف دیا گیا، عطا اللہ تارڑ

    ایرانی حقوق کے احترام سے متعلق امریکی عزم کو جانچنے کیلئے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے، مسعود پزشکیان

    ایرانی حقوق کے احترام سے متعلق امریکی عزم کو جانچنے کیلئے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے، مسعود پزشکیان

    بجٹ پر حکومت اور پیپلز پارٹی میں اختلافات برقرار، بلاول بھٹو نے قومی اسمبلی میں تقریر ملتوی کر دی

    بجٹ پر حکومت اور پیپلز پارٹی میں اختلافات برقرار، بلاول بھٹو نے قومی اسمبلی میں تقریر ملتوی کر دی

  • صفحہ اول

صفحہ اول اہم خبریں

پاکستان اور امریکہ کے درمیان تاریخی معاہدہ، توانائی، تجارت اور سرمایہ کاری کے نئے دور کا آغاز

11 months پہلے
میں اہم خبریں, پاکستان, تازہ ترین
پاکستان اور امریکہ کے درمیان تاریخی معاہدہ، توانائی، تجارت اور سرمایہ کاری کے نئے دور کا آغاز

پاکستان اور امریکہ کے درمیان جمعرات کو تجارتی معاہدے طے پا گیا ہے اور امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھی اعلان کیا کہ دونوں ملکوں کے درمیان تیل کے وسیع ذخائر نکالنے کا منصوبہ اس معاہدے کا حصہ ہے۔

 پاکستان کی وزارت خزانہ ایک بیان میں کہا کہ دونوں ملکوں کے درمیان تاریخی تجارتی معاہدہ کامیابی سے تکمیل کو پہنچا جبکہ امریکہ کے صدر ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر ایک بیان کہا کہ دونوں ملک مل کر تیل کے وسیع ذخائر کی دریافت پر کام کریں گے۔

 دونوں ملکوں کے درمیان تجارتی معاہدے پر گذشتہ چند ماہ سے بات چیت کا سلسلہ جاری تھا اور اس پر حتمی مذاکرات کے لیے پاکستان کے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب رواں ہفتے واشنگٹن پہنچے تھے۔

 پاکستان اور امریکہ کے متعلقہ حکام کی تجارتی معاہدے کو حتمی شکل دینے پر نہ صرف براہ راست مذاکرات ہوئے بلکہ اس کام کے لیے دونوں ملکوں کے عہدیداروں کے درمیان ورچوئل بات چیت کے کئی دور ہوئے۔

 پاکستان کی وزارت خزانہ نے سے بیان میں امریکہ سے تجارتی معاہدہ طے پانے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ یہ ’معاشی تعاون میں ایک نئے باب کا آغاز ہے۔‘

 بیان میں کہا گیا کہ ’ایک اہم پیش رفت میں، پاکستان اور امریکہ نے آج ایک تجارتی معاہدہ کو حتمی شکل دی جس کا مقصد دو طرفہ تجارت کو فروغ دینا، مارکیٹ تک رسائی کو بڑھانا، سرمایہ کاری کو راغب کرنا، اور باہمی دلچسپی کے شعبوں میں تعاون کو فروغ دینا ہے۔‘

لیکن دونوں طرف سے یہ نہیں بتایا گیا کہ ایک دوسرے کی مصنوعات کی درآمد پر کتنا ٹیرف لگے گا۔

پاکستان اور امریکہ کے درمیان تاریخی معاہدہ، توانائی، تجارت اور سرمایہ کاری کے نئے دور کا آغاز — پاک الرٹس: سنسنی نہیں، صرف خبر‫‬ - PakAlerts.net — قابل اعتماد ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم عالمی امور، تازہ ترین خبریں, سیاست, ٹیکنالوجی، کھیل، معیشت، تفریح، صحت، تعلیم، اور بہت کچھ ایک جگہ پر۔

 جبکہ امریکی صدر نے اپنے پیغام میں دیگر ممالک سے تجارتی معاہدوں کا ذکر کرتے ہوئے پاکستان سے متعلق کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان معاہدہ مکمل کر لیا گیا ہے۔

 انہوں نے لکھا کہ ’ہم نے پاکستان کے ساتھ ابھی ابھی معاہدہ مکمل کر لیا ہے۔‘

 صدر ٹرمپ نے کہا کہ ’پاکستان اور امریکہ تیل کے بڑے ذخائر بڑھانے کے لیے مل کر کام کریں گے۔

 ’ہم اب ایسی کمپنی کی تلاش کر رہے ہیں جو اس شراکت داری کی قیادت کرے۔‘

 انہوں اپنے تحریری بیان میں انڈیا کا تذکرہ کرتے ہوئے کہا کہ ’کیا خبر وہ (پاکستان) کسی دن انڈیا ہی کو تیل فروخت کر رہے ہوں۔‘

اس سے قبل بدھ 30 جولائی کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یکم اگست سے انڈیا سے درآمد ہونے والی اشیا پر 25 فیصد درآمدی ٹیرف کے علاوہ روس سے تیل خریدنے کی وجہ سے جرمانہ بھی نافذ کرنے کا اعلان کیا تھا۔

 سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ٹروتھ سوشل‘ پر بیان ڈونلڈ ٹرمپ نے بتایا تھا کہ ’انڈیا ہمارا دوست ہے لیکن وہ امریکی مصنوعات پر بہت زیادہ محصولات عائد کرتا ہے، جو دنیا میں سب سے زیادہ ہیں۔‘

 پاکستان کے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے اپنے ایک ویڈیو پیغام میں امریکہ سے تجارتی معاہدے کو دونوں ملکوں کے لیے ’ون ون‘ قرار دیتے ہوئے اسے ایک اہم سٹریٹیجک کامیابی قرار دیا۔

 امریکہ کے ساتھ مل کر تیل کے وسیع ذخائر پر تو پاکستان کی وزارت خزانہ کے بیان میں زیادہ ذکر نہیں کیا البتہ اعلامیے میں کہا گیا کہ ’پاکستان اور امریکہ نے آج ایک تجارتی معاہدے کو حتمی شکل دی ہے جس کا مقصد باہمی تجارت کو بڑھانا، مارکیٹ تک رسائی کو توسیع دینا، سرمایہ کاری کو راغب کرنا اور باہمی دلچسپی کے شعبوں میں تعاون کو فروغ دینا ہے۔‘

 وزارت خزانہ کے مطابق معاہدے کو آج واشنگٹن ڈی سی میں وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کی امریکہ کے وزیر تجارت ہووریڈ لٹنک اور امریکہ کے تجارتی نمائندے جیمی سن گریئر کے ساتھ ایک ملاقات کے دوران حتمی شکل دی گئی۔

 بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ ’یہ معاہدہ مائنز اور منرلز، آئی ٹی، کرپٹو کرنسی اور خاص طور پر توانائی سمیت دیگر شعبوں میں معاشی تعاون کے ایک نئے باب کا آغاز ہے۔‘

پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے ایکس پر اپنے ایک بیان میں اس معاہدے پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا شکریہ ادا کیا ہے۔

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ ’میں امریکہ پاکستان تجارتی معاہدے جو دونوں ممالک کے درمیان گذشتہ شب واشنگٹن میں ہوا سے متعلق صدر ٹرمپ کے قائدانہ کردار پر ان کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔‘

 انہوں نے کہا کہ ’اس اہم معاہدے سے ہمارے بڑھتے تعلقات میں بہتری آئے گی تاکہ آنے والے دنوں میں ہم اپنی شراکت داری کی سرحدوں کو پھیلا سکیں۔‘

ٹیگز: امریکہپاکستانتجارتی معاہدہتوانائی منصوبےڈونلڈ ٹرمپشہباز شریف
پچھلا دیکھیں

ایم کیو ایم مرکز نائن زیرو کے سیکیورٹی چیف منہاج قاضی 8 سال بعد رہا، انسداد دہشت گردی عدالت کا بڑا فیصلہ

اگلا دیکھیں

ایران اور پاکستان کے تعلقات میں پیش رفت، ایرانی صدر کا دورۂ پاکستان 2 اگست کو متوقع

متعلقہ پوسٹس

امریکا اور ایران معاہدے میں 300 ارب ڈالر کا نجی سرمایہ کاری فنڈ شامل

امریکا اور ایران معاہدے میں 300 ارب ڈالر کا نجی سرمایہ کاری فنڈ شامل

17 hours پہلے
وزیراعلیٰ سندھ آج مالی سال 2026-27 کا بجٹ سندھ اسمبلی میں پیش کریں گے

وزیراعلیٰ سندھ آج مالی سال 2026-27 کا بجٹ سندھ اسمبلی میں پیش کریں گے

21 hours پہلے
فیفا ورلڈ کپ: لیونل میسی کی ہیٹ ٹرک، ارجنٹینا کا فاتحانہ آغاز

فیفا ورلڈ کپ: لیونل میسی کی ہیٹ ٹرک، ارجنٹینا کا فاتحانہ آغاز

19 hours پہلے
کراچی سمیت ملک بھر کے لیے بجلی 35 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری

بجلی صارفین کیلئے بُری خبر، فی یونٹ 82 پیسے اضافے کی درخواست

19 hours پہلے
ڈونلڈ ٹرمپ کا پاکستانیوں کی ذہانت اور شاندار تخلیقی صلاحیتوں کا برملا اعتراف

نیا معاہدہ ایران کی جوہری صلاحیت کے خلاف مضبوط دیوار ثابت ہوگا۔ ٹرمپ

21 hours پہلے
اسرائیل نے کارروائیاں نہ روکیں تو سخت جواب دیا جائے گا۔ خاتم الانبیاء مرکزی ہیڈکوارٹر

اسرائیل نے کارروائیاں نہ روکیں تو سخت جواب دیا جائے گا۔ خاتم الانبیاء مرکزی ہیڈکوارٹر

22 hours پہلے
مزید خبریں
پاک الرٹس: سنسنی نہیں، صرف خبر
قابل اعتماد ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم عالمی امور، تازہ ترین خبریں, سیاست, ٹیکنالوجی، کھیل، معیشت، تفریح، صحت، تعلیم، اور بہت کچھ ایک جگہ پر۔

© 2025 PakAlerts.net | All rights of Media & Publications are Reserved by Pak Alerts

  • صفحہ اول
  • ضابطہ اخلاق
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹس English
  • صفحہ اول
  • ضابطہ اخلاق
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹس English
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
English پاک الرٹس
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • موسم
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم
  • پاک الرٹس یوٹیوب چینل

© 2025 PAKALERTS.NET | ALL RIGHTS OF MEDIA & PUBLICATIONS ARE RESERVED BY PAK ALERTS