امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ مذاکرات کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ بات چیت نہیں ہو رہی اور تنازع کے حوالے سے جلد کچھ نہ کچھ ہوگا۔
ٹرمپ نے کہا کہ امریکا ایران کے خلاف فوجی اور مالی اعتبار سے بہت اچھی کارکردگی دکھا رہا ہے۔
امریکی صدر کا کہنا تھا کہ بیشتر لوگوں کے خیال میں یہ معاملہ امریکا کے وسط مدتی انتخابات کے بعد حل ہوگا، تاہم دیکھنا ہوگا کہ آگے کیا ہوتا ہے۔

















































































