Friday, May 1, 2026
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
English پاک الرٹس
  • پاک الرٹس یوٹیوب چینل
    Shaheedon Ko Salam Youm e Difa 6th September 2018 Report by PakAlerts

    Kaun Hoga Pakistan Ka Naya Sadar? Report by PakAlerts

    Public Opinion About Prime Minister Imran Khan by PakAlerts

    Issues of Asia`s Biggest Cow Mandi by PakAlerts Eid Ul Adha 2018

    Sohrab Goth Mandi Visit by PakAlerts Eid Ul Azha 2018

    Duplicate of Imran Khan Interview by PakAlerts

    Bad Condition of Road Main Korangi Future Colony Industrial Area

    71st Independence Day 14th august 2018 Report by PakAlerts

    NA-240 PS-97 Korangi Election 2018 Visit by PakAlerts

  • ٹیکنالوجی
    کوئلے کو جلائے بغیر بجلی پیدا کرنے کا نیا طریقہ، چین کے سائنسدانوں کی اہم پیش رفت

    مصنوعی ذہانت کی تیز رفتار پیش رفت 2028 تک عالمی معیشت کیلئے سنگین خطرہ بن سکتی ہے، نئی تحقیق کا انتباہ

    گود میں لیپ ٹاپ رکھ کر استعمال کرنا صحت کے لیے کس حد تک نقصان دہ ہوسکتا ہے؟

    ایپل کا سستا ترین آئی فون 17 ای فروری 2026 میں متعارف ہونے کا امکان، قیمت بھی سامنے آگئی

    آئندہ 4 سے 5 سال میں وائٹ کالر نوکریاں شدید خطرے میں ہوں گی، بل گیٹس کی پیشگوئی

    میٹا نے واٹس ایپ میں 2026 کے ابتدائی نئے فیچرز متعارف کرانے کا اعلان کر دیا

    پاکستان خطے میں فائیو جی سروسز کے اجرا میں نمایاں طور پر پیچھے رہ گیا

    پی ٹی اے نے مالی سال 2024–25 میں تقریباً 10 کروڑ موبائل فون بلاک کر دیے

    گوگل نے جی میل صارفین کے لیے ای میل ایڈریس تبدیل کرنے کا نیا فیچر متعارف کرا دیا

  • کاروبار
    اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، کے ایس ای 100 انڈیکس میں تقریباً 4300 پوائنٹس کی بڑی کمی

    امریکا ایران مذاکرات میں تعطل، عالمی منڈی میں خام تیل مہنگا

    سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بڑی کمی، عالمی و مقامی مارکیٹس میں مندی برقرار

    عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 2 ہفتوں کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

    معاشی سست روی کا خدشہ، شرح نمو کم اور مہنگائی بلند رہنے کی وارننگ: اسٹیٹ بینک

    عالمی و مقامی مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں اضافہ، چاندی مستحکم

    پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی، ایشیائی مارکیٹس میں تیزی کا رجحان برقرار

    پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی برقرار، 100 انڈیکس میں نمایاں اضافہ

    کوہاٹ میں تیل و گیس کی بڑی دریافت، او جی ڈی سی ایل نے باراگزئی ایکس-1 کنویں سے کمرشل پیداوار شروع کردی

  • صحت
    کراچی میں منکی پاکس کا نیا کیس سامنے، متاثرہ افراد کی تعداد 9 ہو گئی

    پاکستان میں 2025ء کے دوران 14 ہزار سے زائد نئے ایچ آئی وی کیسز رپورٹ

    ایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز: استعمال شدہ سرنجز پر پابندی پر سخت عملدرآمد کا حکم

    تونسہ میں 334 افراد میں ایڈز کی تشخیص، 331 متاثرہ بچے شامل ہیں، وزیر صحت پنجاب

    آئندہ دہائیوں میں میٹابولک جگر کی بیماری سے متاثرہ افراد 2 ارب تک پہنچنے کا خدشہ، عالمی تحقیق

    کراچی میں ڈینگی سے رواں سال کی پہلی ہلاکت رپورٹ، سندھ بھر میں کیسز میں اضافہ

    زیادہ صفائی مدافعتی نظام کو کمزور کر سکتی ہے، ماہرین کا انتباہ

    کراچی میں بچوں میں خسرہ، چکن پاکس اور ممپس کے کیسز میں اضافہ

    کراچی میں رواں سال منکی پاکس کا پہلا کیس رپورٹ، مریض میں ایم پاکس کی تصدیق

  • موسم
    کراچی میں ہیٹ ویو کا خدشہ، اسپتالوں میں خصوصی وارڈز قائم کرنے کی ہدایت

    سندھ میں شدید گرمی کی لہر کا خدشہ، کئی اضلاع میں درجہ حرارت معمول سے 6 ڈگری تک زیادہ رہنے کی پیشگوئی

    کراچی میں سمندری ہوائیں بحال، آئندہ 10 روز شدید گرمی کا امکان نہیں: محکمہ موسمیات

    ملک بھر میں بارشوں کا سلسلہ شدت اختیار کر گیا، محکمہ موسمیات نے 18 جولائی تک مزید موسلا دھار بارشوں کی پیشگوئی کر دی

    خیبرپختونخوا میں 16 سے 19 اپریل تک بارشوں اور تیز ہواؤں کا نیا سلسلہ متوقع، پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری

    نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے ملک میں طوفانی بارشوں کے ایک نئے  سلسلے کے پیشِ نظر الرٹ جاری کر دیا 

    کراچی اور سندھ میں بارش کا امکان نہیں، درجہ حرارت میں اضافے اور ہیٹ ویو کی پیشگوئی

    کراچی کے شمال مغربی حصے میں بارش برسانے والے بادل بننا شروع

    اپریل میں بارش نے ریکارڈ توڑ دیے، کراچی سمیت کئی شہروں میں تاریخی برسات

    بلوچستان میں طوفانی بارش اور ژالہ باری، سیلابی صورتحال سے نظام زندگی مفلوج، جانی و مالی نقصان

  • شوبز
    بھارتی30 سالہ اداکارہ دیویانکا سیروہی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئیں

    ماہرہ خان کی ہارورڈ یونیورسٹی پاکستان کانفرنس میں شرکت، عالمی سطح پر پاکستان کی نمائندگی

    لیجنڈری پلے بیک سنگر آشا بھوسلے 92 سال کی عمر میں ممبئی میں انتقال کر گئیں

    بھارتی اداکارہ ہرشل کالیا سڑک حادثے میں جاں بحق

    منی لانڈرنگ کیس کے ملزم سوکیش چندر شیکھر کا ویلنٹائن ڈے پر جیکولین فرنینڈس کو 30 کروڑ کا ہیلی کاپٹر تحفے میں دینے کا دعویٰ

    اریجیت سنگھ کے پلے بیک گلوکاری چھوڑنے کے بعد ابھیجیت ساونت کا بڑا انکشاف، گلوکاروں کے استحصال پر کھل کر بات

    نادیا خان کا بہروز سبزواری کے خواتین کے لباس سے متعلق بیانات پر طنزیہ ردعمل

    بیٹے میں کینسر کی تشخیص نے میری دنیا بدل دی تھی، عمران ہاشمی

    پاکستان اور بنگلا دیش کے تعلقات کی بحالی پر پاپ سنگر عالمگیر کا خوشی کا اظہار

  • کھیل
    فیفا کا تاریخی فیصلہ، افغان مہاجر خواتین فٹبال ٹیم کو عالمی مقابلوں میں شرکت کی اجازت

    پی ایس ایل الیون: حیدرآباد کنگزمین کی ملتان سلطانز کو شکست، ایلیمینیٹر 2 میں اسلام آباد یونائیٹڈ سے مقابلہ

    پی ایس ایل پلے آف مرحلہ شروع، کوالیفائر میں پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ آمنے سامنے

    پی ایس ایل پلے آف مرحلے کی پوزیشنز واضح، اسلام آباد یونائیٹڈ دوسرے نمبر پر پہنچ گئی

    پی ایس ایل فائنل میں شائقین کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت، وزیراعظم شہباز شریف کا اعلان

    آسٹریلیا میں پناہ لینے والی ایرانی خواتین فٹبالرز کا اظہارِ تشکر، محفوظ مستقبل کے عزم کا اظہار

    پی ایس ایل کھلاڑیوں کی کراچی کے ساحل پر تفریح، ٹرٹل بیچ پر پکنک اور سرگرمیاں

    فخر زمان کا ٹی 20 کرکٹ سے ریٹائرمنٹ نہ لینے کا فیصلہ

    بنگلادیش کرکٹ بورڈ کا تعلقات کی بحالی کیلئے بھارتی بورڈ کو خط

  • دنیا
    لبنان پر محدود کارروائی کا مشورہ، ٹرمپ کی نیتن یاہو سے گفتگو

    آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے امریکا متحرک، نئے عالمی اتحاد کی کوششیں تیز

    اگر شاہ چارلس سے بات چیت کا موقع ملتا تو ان سے کوہِ نور ہیرا واپس کرنے کا کہتا: نیویارک میئر ظہران ممدانی 

    یومِ فتح کے موقع پر جنگ بندی کی پیشکش، پیوٹن کا یوکرین سے عارضی وقفے کا اعلان

    ٹرمپ ٹیرف اور عالمی تجارتی جنگ کے خدشات پر ایشیائی اسٹاک مارکیٹ میں نئے ہفتے کے آغاز پر شدید مندی کا رجحان

    ایران سے ٹیلی فون پر مذاکرات جاری، امریکی صدر کا بیان

    صومالی قزاقوں کے اغوا کے بعد صومالیہ کی حکومت کی پاکستان کو تعاون کی یقین دہانی

    چینی طیاروں کی جنگی کارکردگی کے بعد فروخت میں نمایاں اضافہ

    شاہ چارلس کا وائٹ ہاؤس عشائیے میں طنزیہ جملہ، ٹرمپ کے بیان کا دلچسپ جواب

    بھنگ اسمگلنگ کی کوشش ناکام، سری لنکا میں 22 بدھ راہب گرفتار

  • پاکستان
    اپنا گھر اسکیم کا اجرا، آئندہ بجٹ میں عوام کو بڑی سہولتوں کا اعلان: شہباز شریف

    زرعی ترقیاتی بینک کی نجکاری کی سفارشات تیار، معاملہ کابینہ کمیٹی کو بھجوا دیا گیا

    آج بانی پی ٹی آئی سے پارٹی رہنماؤں کی ملاقات کا دن ہے, نئی فہرست آج ارسال کی جائے گی

    سندھ میں دفعہ 144 کی پابندی میں ایک ماہ کی توسیع، احتجاج اور اجتماعات پر بدستور پابندی

    جنوبی وزیرستان میں افغان طالبان کی گولہ باری، شہری آبادی متاثر، پاک فوج کا مؤثر جواب

    فیفا کا تاریخی فیصلہ، افغان خواتین فٹبال ٹیم کو عالمی میچز کھیلنے کی اجازت

    جنگ نے ہماری دو سال کی اجتماعی کاوشوں کو ضرب لگائی: وزیرِ اعظم شہباز شریف

    قابلِ استعمال سرنجز کی فروخت جاری، پابندی کے باوجود سنگین انکشاف

    ثناء یوسف قتل کیس، ٹرائل منتقلی کی درخواست مسترد، موجودہ عدالت میں کارروائی جاری رکھنے کا حکم

  • تازہ ترین
    اپنا گھر اسکیم کا اجرا، آئندہ بجٹ میں عوام کو بڑی سہولتوں کا اعلان: شہباز شریف

    اپنا گھر اسکیم کا اجرا، آئندہ بجٹ میں عوام کو بڑی سہولتوں کا اعلان: شہباز شریف

    اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، کے ایس ای 100 انڈیکس میں تقریباً 4300 پوائنٹس کی بڑی کمی

    اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، کے ایس ای 100 انڈیکس میں تقریباً 4300 پوائنٹس کی بڑی کمی

    فیفا کا تاریخی فیصلہ، افغان مہاجر خواتین فٹبال ٹیم کو عالمی مقابلوں میں شرکت کی اجازت

    فیفا کا تاریخی فیصلہ، افغان مہاجر خواتین فٹبال ٹیم کو عالمی مقابلوں میں شرکت کی اجازت

    کراچی میں ہیٹ ویو کا خدشہ، اسپتالوں میں خصوصی وارڈز قائم کرنے کی ہدایت

    کراچی میں ہیٹ ویو کا خدشہ، اسپتالوں میں خصوصی وارڈز قائم کرنے کی ہدایت

    زرعی ترقیاتی بینک کی نجکاری کی سفارشات تیار، معاملہ کابینہ کمیٹی کو بھجوا دیا گیا

    زرعی ترقیاتی بینک کی نجکاری کی سفارشات تیار، معاملہ کابینہ کمیٹی کو بھجوا دیا گیا

    لبنان پر محدود کارروائی کا مشورہ، ٹرمپ کی نیتن یاہو سے گفتگو

    لبنان پر محدود کارروائی کا مشورہ، ٹرمپ کی نیتن یاہو سے گفتگو

    آج بانی پی ٹی آئی سے پارٹی رہنماؤں کی ملاقات کا دن ہے, نئی فہرست آج ارسال کی جائے گی

    آج بانی پی ٹی آئی سے پارٹی رہنماؤں کی ملاقات کا دن ہے, نئی فہرست آج ارسال کی جائے گی

    آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے امریکا متحرک، نئے عالمی اتحاد کی کوششیں تیز

    آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے امریکا متحرک، نئے عالمی اتحاد کی کوششیں تیز

    اگر شاہ چارلس سے بات چیت کا موقع ملتا تو ان سے کوہِ نور ہیرا واپس کرنے کا کہتا: نیویارک میئر ظہران ممدانی 

    اگر شاہ چارلس سے بات چیت کا موقع ملتا تو ان سے کوہِ نور ہیرا واپس کرنے کا کہتا: نیویارک میئر ظہران ممدانی 

  • صفحہ اول

پاک الرٹس: سنسنی نہیں، صرف خبر‫‬ - PakAlerts.net
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
صفحہ اول اہم خبریں

طالبان حکمران بن چکے، امریکہ بڑا ہے، دل بھی بڑا کرے، افغان وزیر خارجہ

5 years پہلے
میں اہم خبریں, تازہ ترین, دنیا, سلائیڈر
طالبان حکمران بن چکے، امریکہ بڑا ہے، دل بھی بڑا کرے، افغان وزیر خارجہ

افغانستان کے عبوری وزیر خارجہ امیرخان متقی نے کہا ہے کہ امریکا بڑا ملک ہے وہ حوصلے کا مظاہرہ کر کے افغانستان کے ساتھ ظالمانہ رویہ نہ اپنائے۔

کابل میں پریس کانفرنس سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ امریکہ 20 سال تک تنازعہ کے ذریعے کچھ حاصل نہیں کرسکا، آئندہ بھی ایسا ممکن نہیں۔

انہوں نے کہا کہ جن ملکوں نے افغانستان کی مدد کی ان کا شکریہ اداکرتے ہیں، جنیوا عالمی کانفرنس میں بھی جن ملکوں نے مدد کا اعلان کیا انکا خیرمقدم کرتے ہیں۔

افغان وزیر خارجہ نے کہا کہ فراہم کردہ رقم افغان بینک کے ذریعے مستحقین تک پہنچائی جائیگی۔

ان کا کہنا تھا کہ دنیا کے تمام ممالک کیساتھ مثبت تعلقات چاہتے ہیں، عالمی ممالک سے توقع ہے کہ وہ افغانستان کی تعمیرنومیں مدد کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ ملک کی تعمیرنو پر توجہ مرکوز کیے ہوئے ہیں، روزگارکے مواقع پیدا کرنے کیلئے اقدامات کریں گے، کوشش ہے جو لوگ بیرون ملک گئے ہیں وہ بھی ملک میں واپس آئیں جب کہ مہاجرین کی واپسی کیلئے بھی کوشش کرینگے۔

امیرخان متقی نے مزید کہا کہ افغانستان میں امن وامان کے حوالے سے اب ماحول سازگار ہے، سرمایہ کاربھی ملک کی تعمیرنومیں اپنا کردارادا کریں۔ سرمایہ کارافغانستان آئیں ان کومکمل سیکیورٹی فراہم کریں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ حقیقت کو تسلیم کریں طالبان اب افغانستان کے حکمران بن چکے ہیں،عالمی ممالک تعصب اوربدنیتی پرمبنی پالیسی ترک کریں اورافغان حکومت کو تسلیم کریں۔

انہوں نے واضح کیا کہ جب نظام تبدیل ہو جاتا ہے تواس میں پرانے نظام کے لوگوں کوشامل نہیں کیا جاتا، کیا سابقہ افغان حکومت میں امارت اسلامی کے نمائندے موجود تھے؟ نئی افغان کابینہ میں ازبک، تاجک، پشتون اور نورستان والے بھی موجود ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ دنیا سے اپیل ہے کہ افغانستان کیلئے انتشاور والی پالیسی نہ اپنائیں، دنیا میں کہیں بھی ایسا نہیں ہوتا کہ کسی کے کہنے پرکابینہ کو تشکیل دیا جائے، افغان کابینہ میں شامل لوگ نامی گرامی ہیں انہوں نے20 سال تک آزادی کیلئے جدوجہد کی ہے۔

افغان وزیر خارجہ نے کہا کہ دنیا ہمارے سامنے شرائط نہ رکھے، ہم تمام افغانوں کے نمائندہ ہیں، حکومت میں خواتین کی شمولیت سے متعلق بھی غورکریں گے۔

انہوں نے کہا کہ پڑوسی اوردوست ممالک سے ہمارے اچھے تعلقات ہیں، افغانستان پرغیرملکی دباوَ کو سختی سےمسترد کرتے ہیں ۔

ان کا کہنا تھا کہ پاکستان، یواے ای، قطراوردیگر دوست ممالک نے اس مشکل وقت میں ہماری مدد کی ہے، چین اور ترکی نے ہمارے ساتھ بھرپورتعاون کیا ہے جس کے مشکورہیں، دیگرممالک بھی تعصب کی بجائے افغانوں کی مدد کریں۔

انہوں نے مزید کہا کہ دنیا سے اپیل ہے جو ممالک ہماری مدد کر رہے ہیں اسے سیاست سے نہ جوڑا جائے، افغان سفارتخانوں میں کام کرنے والے کام جاری رکھیں وہ افغانستان کے نمائندے ہیں۔

ٹیگز: افغانستانپاکستانوزیر خارجہ
پچھلا دیکھیں

کورونا سے مزید 73 اموات، مثبت کیسز کی شرح4.78فیصد

اگلا دیکھیں

پرانی تنخواہ پر کام کریں، ارکان پارلیمنٹ کی تنخواہوں میں اضافہ مسترد

متعلقہ پوسٹس

اپنا گھر اسکیم کا اجرا، آئندہ بجٹ میں عوام کو بڑی سہولتوں کا اعلان: شہباز شریف

اپنا گھر اسکیم کا اجرا، آئندہ بجٹ میں عوام کو بڑی سہولتوں کا اعلان: شہباز شریف

18 hours پہلے
اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، کے ایس ای 100 انڈیکس میں تقریباً 4300 پوائنٹس کی بڑی کمی

اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، کے ایس ای 100 انڈیکس میں تقریباً 4300 پوائنٹس کی بڑی کمی

18 hours پہلے
فیفا کا تاریخی فیصلہ، افغان مہاجر خواتین فٹبال ٹیم کو عالمی مقابلوں میں شرکت کی اجازت

فیفا کا تاریخی فیصلہ، افغان مہاجر خواتین فٹبال ٹیم کو عالمی مقابلوں میں شرکت کی اجازت

18 hours پہلے
کراچی میں ہیٹ ویو کا خدشہ، اسپتالوں میں خصوصی وارڈز قائم کرنے کی ہدایت

کراچی میں ہیٹ ویو کا خدشہ، اسپتالوں میں خصوصی وارڈز قائم کرنے کی ہدایت

18 hours پہلے
زرعی ترقیاتی بینک کی نجکاری کی سفارشات تیار، معاملہ کابینہ کمیٹی کو بھجوا دیا گیا

زرعی ترقیاتی بینک کی نجکاری کی سفارشات تیار، معاملہ کابینہ کمیٹی کو بھجوا دیا گیا

19 hours پہلے
لبنان پر محدود کارروائی کا مشورہ، ٹرمپ کی نیتن یاہو سے گفتگو

لبنان پر محدود کارروائی کا مشورہ، ٹرمپ کی نیتن یاہو سے گفتگو

19 hours پہلے
مزید خبریں
پاک الرٹس: سنسنی نہیں، صرف خبر
قابل اعتماد ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم عالمی امور، تازہ ترین خبریں, سیاست, ٹیکنالوجی، کھیل، معیشت، تفریح، صحت، تعلیم، اور بہت کچھ ایک جگہ پر۔

© 2025 PakAlerts.net | All rights of Media & Publications are Reserved by Pak Alerts

  • صفحہ اول
  • ضابطہ اخلاق
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹس English
  • صفحہ اول
  • ضابطہ اخلاق
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹس English
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
English پاک الرٹس
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • موسم
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم
  • پاک الرٹس یوٹیوب چینل

© 2025 PAKALERTS.NET | ALL RIGHTS OF MEDIA & PUBLICATIONS ARE RESERVED BY PAK ALERTS