Wednesday, September 2, 2026
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک الرٹس: سنسنی نہیں، صرف خبر‫‬ - PakAlerts.net
English پاک الرٹس
  • پاک الرٹس یوٹیوب چینل
    Shaheedon Ko Salam Youm e Difa 6th September 2018 Report by PakAlerts

    Shaheedon Ko Salam Youm e Difa 6th September 2018 Report by PakAlerts

    Kaun Hoga Pakistan Ka Naya Sadar? Report by PakAlerts

    Kaun Hoga Pakistan Ka Naya Sadar? Report by PakAlerts

    Public Opinion About Prime Minister Imran Khan by PakAlerts

    Public Opinion About Prime Minister Imran Khan by PakAlerts

    Issues of Asia`s Biggest Cow Mandi by PakAlerts Eid Ul Adha 2018

    Issues of Asia`s Biggest Cow Mandi by PakAlerts Eid Ul Adha 2018

    Sohrab Goth Mandi Visit by PakAlerts Eid Ul Azha 2018

    Sohrab Goth Mandi Visit by PakAlerts Eid Ul Azha 2018

    Duplicate of Imran Khan Interview by PakAlerts

    Duplicate of Imran Khan Interview by PakAlerts

    Bad Condition of Road Main Korangi Future Colony Industrial Area

    Bad Condition of Road Main Korangi Future Colony Industrial Area

    71st Independence Day 14th august 2018 Report by PakAlerts

    71st Independence Day 14th august 2018 Report by PakAlerts

    NA-240 PS-97 Korangi Election 2018 Visit by PakAlerts

    NA-240 PS-97 Korangi Election 2018 Visit by PakAlerts

  • ٹیکنالوجی
    بچوں کیلئے سوشل میڈیا کے مبینہ نقصانات پر میٹا کو بڑے قانونی چیلنج کا سامنا، 29 امریکی ریاستوں کا 200 ارب ڈالر جرمانے کا مطالبہ

    بچوں کیلئے سوشل میڈیا کے مبینہ نقصانات پر میٹا کو بڑے قانونی چیلنج کا سامنا، 29 امریکی ریاستوں کا 200 ارب ڈالر جرمانے کا مطالبہ

    سب میرین کیبل کی خرابی دور، انٹرنیٹ سروس بلا تعطل جاری ہے۔ پی ٹی اے

    سب میرین کیبل کی خرابی دور، انٹرنیٹ سروس بلا تعطل جاری ہے۔ پی ٹی اے

    واٹس ایپ کا یوزرنیم فیچر متعارف، فون نمبر شیئر کیے بغیر چیٹ ممکن ہوگی

    واٹس ایپ کا یوزرنیم فیچر متعارف، فون نمبر شیئر کیے بغیر چیٹ ممکن ہوگی

    کوئلے کو جلائے بغیر بجلی پیدا کرنے کا نیا طریقہ، چین کے سائنسدانوں کی اہم پیش رفت

    کوئلے کو جلائے بغیر بجلی پیدا کرنے کا نیا طریقہ، چین کے سائنسدانوں کی اہم پیش رفت

    مصنوعی ذہانت کی تیز رفتار پیش رفت 2028 تک عالمی معیشت کیلئے سنگین خطرہ بن سکتی ہے، نئی تحقیق کا انتباہ

    مصنوعی ذہانت کی تیز رفتار پیش رفت 2028 تک عالمی معیشت کیلئے سنگین خطرہ بن سکتی ہے، نئی تحقیق کا انتباہ

    گود میں لیپ ٹاپ رکھ کر استعمال کرنا صحت کے لیے کس حد تک نقصان دہ ہوسکتا ہے؟

    گود میں لیپ ٹاپ رکھ کر استعمال کرنا صحت کے لیے کس حد تک نقصان دہ ہوسکتا ہے؟

    ایپل کا سستا ترین آئی فون 17 ای فروری 2026 میں متعارف ہونے کا امکان، قیمت بھی سامنے آگئی

    ایپل کا سستا ترین آئی فون 17 ای فروری 2026 میں متعارف ہونے کا امکان، قیمت بھی سامنے آگئی

    آئندہ 4 سے 5 سال میں وائٹ کالر نوکریاں شدید خطرے میں ہوں گی، بل گیٹس کی پیشگوئی

    آئندہ 4 سے 5 سال میں وائٹ کالر نوکریاں شدید خطرے میں ہوں گی، بل گیٹس کی پیشگوئی

    میٹا نے واٹس ایپ میں 2026 کے ابتدائی نئے فیچرز متعارف کرانے کا اعلان کر دیا

    میٹا نے واٹس ایپ میں 2026 کے ابتدائی نئے فیچرز متعارف کرانے کا اعلان کر دیا

  • کاروبار
    پاکستان کو جولائی میں 76 کروڑ 30 لاکھ ڈالر سے زائد بیرونی مالی معاونت موصول، جون کے مقابلے میں 81 فیصد کمی

    پاکستان کو جولائی میں 76 کروڑ 30 لاکھ ڈالر سے زائد بیرونی مالی معاونت موصول، جون کے مقابلے میں 81 فیصد کمی

    ایران پر نئی امریکی پابندیوں کے اعلان کا انتظار، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں ایک فیصد سے زائد گر گئیں

    ایران پر نئی امریکی پابندیوں کے اعلان کا انتظار، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں ایک فیصد سے زائد گر گئیں

    ایف بی آر کے نظام سے کاروبار منسلک نہ کرنے پر سخت کارروائی، 50 لاکھ روپے تک جرمانہ اور احاطہ سیل ہوسکے گا

    ایف بی آر کے نظام سے کاروبار منسلک نہ کرنے پر سخت کارروائی، 50 لاکھ روپے تک جرمانہ اور احاطہ سیل ہوسکے گا

    حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کر دی

    حکومت نے ڈیزل کی قیمت میں 32 روپے 63 پیسے فی لیٹر کمی کر دی

    پیٹرول اصل قیمت سے 139 روپے اور ڈیزل 116 روپے فی لیٹر مہنگا فروخت ہونے کا انکشاف

    پیٹرول اصل قیمت سے 139 روپے اور ڈیزل 116 روپے فی لیٹر مہنگا فروخت ہونے کا انکشاف

    ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 3 کروڑ 25 لاکھ ڈالر کا اضافہ، مجموعی حجم 22 ارب 47 کروڑ ڈالر تک پہنچ گیا

    ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 3 کروڑ 25 لاکھ ڈالر کا اضافہ، مجموعی حجم 22 ارب 47 کروڑ ڈالر تک پہنچ گیا

    آبنائے ہرمز سے متعلق کشیدگی میں اضافے کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل مہنگا ہوگیا

    آبنائے ہرمز سے متعلق کشیدگی میں اضافے کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل مہنگا ہوگیا

    وزارتِ خزانہ نے رواں مالی سال مہنگائی کی بلند شرح برقرار رہنے کا امکان ظاہر کر دیا

    وزارتِ خزانہ نے رواں مالی سال مہنگائی کی بلند شرح برقرار رہنے کا امکان ظاہر کر دیا

    امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی میں اضافے سے عالمی توانائی کی قیمتوں اور مہنگائی کے خدشات بڑھ گئے

    امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی میں اضافے سے عالمی توانائی کی قیمتوں اور مہنگائی کے خدشات بڑھ گئے

  • صحت
    سندھ میں 8 ماہ کے دوران خسرہ، خناق اور تشنج سے 88 بچوں کی اموات، خسرہ کے 3 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ

    سندھ میں 8 ماہ کے دوران خسرہ، خناق اور تشنج سے 88 بچوں کی اموات، خسرہ کے 3 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ

    کراچی میں ٹماٹر کی قیمت 500 روپے فی کلو تک پہنچ گئی، ایرانی درآمد بھی ریلیف نہ دے سکی

    کراچی میں ٹماٹر کی قیمت 500 روپے فی کلو تک پہنچ گئی، ایرانی درآمد بھی ریلیف نہ دے سکی

    کراچی کے ولیکا اسپتال میں مزید 16 بچوں میں ایچ آئی وی کی تشخیص، محتسب سندھ نے رپورٹ طلب کر لی

    کراچی کے ولیکا اسپتال میں مزید 16 بچوں میں ایچ آئی وی کی تشخیص، محتسب سندھ نے رپورٹ طلب کر لی

    دل کی ایک چوتھائی بیماریاں و اموات پراسیسڈ غذاؤں سے منسلک ہیں: تحقیق

    دل کی ایک چوتھائی بیماریاں و اموات پراسیسڈ غذاؤں سے منسلک ہیں: تحقیق

    سندھ ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری نے 79 ادویات اور سرنجز کو غیر معیاری قرار دے دیا

    سندھ ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری نے 79 ادویات اور سرنجز کو غیر معیاری قرار دے دیا

    ملک بھر میں انسدادِ پولیو مہم کا آغاز، سندھ، بلوچستان، خیبر پختون خوا اور پنجاب میں بچوں کو قطرے پلانے کا عمل شروع

    کراچی میں 7 روزہ انسدادِ پولیو مہم کا آغاز

    روزانہ کافی پینا جگر کے کینسر اور دیگر موذی امراض کا خطرہ کم کر سکتا ہے، نئی تحقیق

    روزانہ کافی پینا جگر کے کینسر اور دیگر موذی امراض کا خطرہ کم کر سکتا ہے، نئی تحقیق

    شدید گرمی کے باعث گیسٹرو کے مریضوں میں تشویشناک اضافہ

    شدید گرمی کے باعث گیسٹرو کے مریضوں میں تشویشناک اضافہ

    کراچی میں منکی پاکس کا نیا کیس سامنے، متاثرہ افراد کی تعداد 9 ہو گئی

    کراچی میں منکی پاکس کا نیا کیس سامنے، متاثرہ افراد کی تعداد 9 ہو گئی

  • موسم
    راولپنڈی اسلام آباد میں شدید بارش سے نشیبی علاقے ڈوب گئے، نالہ لئی میں پانی 17 فٹ تک پہنچ گیا

    راولپنڈی اسلام آباد میں شدید بارش سے نشیبی علاقے ڈوب گئے، نالہ لئی میں پانی 17 فٹ تک پہنچ گیا

    ملک کے مختلف علاقوں میں آج سے بارشیں شروع ہونے کا امکان

    محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی

     انگلینڈ اور ویلز میں مئی اور جون کی شدید گرمی سے ممکنہ طور پر 2700 افراد جان کی بازی ہار گئے

     انگلینڈ اور ویلز میں مئی اور جون کی شدید گرمی سے ممکنہ طور پر 2700 افراد جان کی بازی ہار گئے

    ملک کے مختلف علاقوں میں آج سے بارشیں شروع ہونے کا امکان

    جولائی کے پہلے ہفتے ملک بھر میں مون سون بارشوں کا امکان، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

    35 سے 40 ڈگری جنوبی ایشیاء میں معمول، مگر یورپ میں جان لیوا کیوں؟

    35 سے 40 ڈگری جنوبی ایشیاء میں معمول، مگر یورپ میں جان لیوا کیوں؟

    کراچی میں سمندری ہواؤں سے گرمی کی شدت کم، موسم خوشگوار ہونے لگا

    کراچی میں سمندری ہواؤں سے گرمی کی شدت کم، موسم خوشگوار ہونے لگا

    کراچی میں شدید گرمی اور حبس برقرار، درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان

    کراچی میں شدید گرمی اور حبس برقرار، درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان

    کراچی کی شدید گرمی: ڈیلیوری رائیڈرز اور مزدور طبقہ سب سے زیادہ متاثر، تحقیق میں تشویشناک انکشاف

    کراچی کی شدید گرمی: ڈیلیوری رائیڈرز اور مزدور طبقہ سب سے زیادہ متاثر، تحقیق میں تشویشناک انکشاف

    ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر برقرار، درجہ حرارت 52 ڈگری تک جا پہنچا، کچھ علاقوں میں بارش کی پیش گوئی

    سندھ میں شدید گرمی کی لہر کا الرٹ، بعض علاقوں میں درجہ حرارت 51 ڈگری تک پہنچنے کا امکان

  • شوبز
    رام گوپال ورما اور ارمیلا ماتونڈکر کی خفیہ شادی کے دعوے نے نئی بحث چھیڑ دی

    رام گوپال ورما اور ارمیلا ماتونڈکر کی خفیہ شادی کے دعوے نے نئی بحث چھیڑ دی

    “اسپائیڈر مین: برانڈ نیو ڈے” نے باکس آفس پر شاندار آغاز کر دیا

    “اسپائیڈر مین: برانڈ نیو ڈے” نے باکس آفس پر شاندار آغاز کر دیا

    سنجے دت نے والدہ نرگس دت کے آخری ایام کی یادیں تازہ کر دیں

    سنجے دت نے والدہ نرگس دت کے آخری ایام کی یادیں تازہ کر دیں

    کنگنا رناوت نے طلبہ مظاہرین کو “جنریشن گٹر” قرار دے دیا

    کنگنا رناوت نے طلبہ مظاہرین کو “جنریشن گٹر” قرار دے دیا

    سلمان خان نے طلبہ سے احتجاج ختم کرکے گھروں کو واپس جانے کی اپیل کر دی

    سلمان خان نے طلبہ سے احتجاج ختم کرکے گھروں کو واپس جانے کی اپیل کر دی

    سلمان خان نے طلبہ کے احتجاج کی حمایت کا اظہار، تعلیمی نظام میں بہتری پر زور

    سلمان خان نے طلبہ کے احتجاج کی حمایت کا اظہار، تعلیمی نظام میں بہتری پر زور

    اریجیت سنگھ نے پلے بیک گلوکاری میں واپسی کا اعلان، نئی فلم کا گانا آج ریلیز ہوگا

    اریجیت سنگھ نے پلے بیک گلوکاری میں واپسی کا اعلان، نئی فلم کا گانا آج ریلیز ہوگا

    معروف بالی وڈ اداکار کو شوٹنگ کے دوران زہریلے کیڑے نے کاٹ لیا، حالت تشویشناک

    معروف بالی وڈ اداکار کو شوٹنگ کے دوران زہریلے کیڑے نے کاٹ لیا، حالت تشویشناک

    بھارتی30 سالہ اداکارہ دیویانکا سیروہی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئیں

    بھارتی30 سالہ اداکارہ دیویانکا سیروہی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئیں

  • کھیل
    جنوبی افریقا کے دو بار کے عالمی باکسنگ چیمپئن زولانی ٹیٹے فائرنگ میں قتل، 4 مشتبہ افراد گرفتار

    جنوبی افریقا کے دو بار کے عالمی باکسنگ چیمپئن زولانی ٹیٹے فائرنگ میں قتل، 4 مشتبہ افراد گرفتار

    براڈ پیک پر برفانی تودے تلے دبنے والے 4 کوہ پیماؤں کی لاشیں برآمد، 6 افراد کی تلاش جاری

    براڈ پیک پر برفانی تودے تلے دبنے والے 4 کوہ پیماؤں کی لاشیں برآمد، 6 افراد کی تلاش جاری

    ویسٹ انڈیز نے پہلے ٹیسٹ میں پاکستان کو 90 رنز سے شکست دے کر سیریز میں برتری حاصل کر لی

    ویسٹ انڈیز نے پہلے ٹیسٹ میں پاکستان کو 90 رنز سے شکست دے کر سیریز میں برتری حاصل کر لی

    پہلا ٹیسٹ: ویسٹ انڈیز نے تیسرے دن 155 رنز کی مجموعی برتری حاصل کر لی

    پہلا ٹیسٹ: ویسٹ انڈیز نے تیسرے دن 155 رنز کی مجموعی برتری حاصل کر لی

    پہلا ٹیسٹ: شان مسعود کی شاندار اننگز، پاکستان 199 رنز پر 3 وکٹ گنوا بیٹھا

    پہلا ٹیسٹ: شان مسعود کی شاندار اننگز، پاکستان 199 رنز پر 3 وکٹ گنوا بیٹھا

    آئی سی سی نے 2027 ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل لارڈز سے اوول منتقل کر دیا

    آئی سی سی نے 2027 ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل لارڈز سے اوول منتقل کر دیا

    فیفا ورلڈ کپ 2026: اسپین میں تاریخی فتح کا جشن، بیونس آئرس میں ہنگامے، متعدد افراد گرفتار

    فیفا ورلڈ کپ 2026: اسپین میں تاریخی فتح کا جشن، بیونس آئرس میں ہنگامے، متعدد افراد گرفتار

    فیفا ورلڈ کپ 2026: فرانس کے کیلیان ایمباپے نے مسلسل دوسری بار گولڈن بوٹ جیت لی

    فیفا ورلڈ کپ 2026: فرانس کے کیلیان ایمباپے نے مسلسل دوسری بار گولڈن بوٹ جیت لی

    فیفا ورلڈ کپ 2026: اسپین نے ارجنٹینا کو شکست دے کر دوسری بار عالمی چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کر لیا

    فیفا ورلڈ کپ 2026: اسپین نے ارجنٹینا کو شکست دے کر دوسری بار عالمی چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کر لیا

  • دنیا
    نیپال اور تبت میں تباہ کن سیلاب، 810 افراد ہلاک، 3 ہزار سے زائد لاپتہ

    نیپال اور تبت میں تباہ کن سیلاب، 810 افراد ہلاک، 3 ہزار سے زائد لاپتہ

    امریکا میں H-1B ویزا ہولڈرز کے شریک حیات کیلئے ورک پرمٹ ختم کرنے کی تجویز، ہزاروں افراد متاثر ہونے کا خدشہ

    امریکا میں H-1B ویزا ہولڈرز کے شریک حیات کیلئے ورک پرمٹ ختم کرنے کی تجویز، ہزاروں افراد متاثر ہونے کا خدشہ

     ٹرمپ کا دعویٰ، ایران معاہدے سے پیچھے ہٹ گیا اور ایک گھنٹے بعد بحری جہاز پر ڈرون حملہ کردیا

    اردن میں امریکی اہلکاروں پر حملے کے بعد ٹرمپ کی ایران کو مزید سخت کارروائی کی دھمکی

    معاہدہ نہ ہوا تو ایران کے بجلی گھر اور پل تباہ کر دیں گے، ٹرمپ کی نئی دھمکی

    وینزویلا کے تیل سے امریکی اسٹریٹجک ذخائر دوبارہ بھرنے کا ٹرمپ کا اعلان

    یو اے ای میں ستمبر کیلئے پیٹرول اور ڈیزل مہنگا، نئی قیمتوں کا اعلان

    یو اے ای میں ستمبر کیلئے پیٹرول اور ڈیزل مہنگا، نئی قیمتوں کا اعلان

    ٹرمپ کا جھیل اونٹاریو کا نام بدل کر ’جھیل امریکا‘ رکھنے کا حکم، کینیڈا کا سخت ردعمل

    ٹرمپ کا جھیل اونٹاریو کا نام بدل کر ’جھیل امریکا‘ رکھنے کا حکم، کینیڈا کا سخت ردعمل

    امریکی پابندیوں کے دباؤ میں ایرانی ریال ریکارڈ کم ترین سطح پر، ایک ڈالر 20 لاکھ ریال سے تجاوز کرگیا

    امریکی پابندیوں کے دباؤ میں ایرانی ریال ریکارڈ کم ترین سطح پر، ایک ڈالر 20 لاکھ ریال سے تجاوز کرگیا

    نائن الیون حملوں کے مبینہ ماسٹر مائنڈ خالد شیخ محمد کی فائل فوٹو

    نائن الیون حملوں کے مبینہ ماسٹر مائنڈ خالد شیخ محمد کا ٹرائل 2028 میں شروع ہوگا

    نیپال کے تریشولی بازار میں سیلاب کے بعد امدادی اہلکار ایک خاتون کو محفوظ مقام پر منتقل کررہے ہیں

    نیپال میں تباہ کن سیلاب، ہلاکتوں کی تعداد 270 ہوگئی، سیکڑوں افراد لاپتا

  • پاکستان
    سندھ میں الیکٹرک گاڑیوں کیلئے ٹیکس مراعات میں توسیع، رجسٹریشن فیس صرف ایک ہزار روپے برقرار

    سندھ میں الیکٹرک گاڑیوں کیلئے ٹیکس مراعات میں توسیع، رجسٹریشن فیس صرف ایک ہزار روپے برقرار

    18 سال سے کم عمر لڑکی کی شادی غیر قانونی، رضامندی بھی قانونی جواز نہیں بن سکتی: لاہور ہائیکورٹ

    18 سال سے کم عمر لڑکی کی شادی غیر قانونی، رضامندی بھی قانونی جواز نہیں بن سکتی: لاہور ہائیکورٹ

    پاکستان 2026-27 کیلئے ایس سی او سربراہان کونسل کی صدارت سنبھالے گا، شہباز شریف نے اعلامیے پر دستخط کردیے

    پاکستان 2026-27 کیلئے ایس سی او سربراہان کونسل کی صدارت سنبھالے گا، شہباز شریف نے اعلامیے پر دستخط کردیے

    ملک میں صرف 15 دن کا پیٹرول ذخیرہ باقی، تیل کمپنیوں کا حکومت سے فوری مداخلت کا مطالبہ

    جولائی میں پاکستان کا تیل کا درآمدی بل 1.28 ارب ڈالر تک پہنچ گیا، عالمی توانائی بحران سے اخراجات میں اضافہ

    سندھ کے بڑے سرکاری اسپتالوں میں فائر سیفٹی کی سنگین خامیاں، کئی ادارے الارم اور اسپرنکلرز سے محروم

    سندھ کے بڑے سرکاری اسپتالوں میں فائر سیفٹی کی سنگین خامیاں، کئی ادارے الارم اور اسپرنکلرز سے محروم

    پہلگام حملہ:پاکستان کیخلاف بھارتی اقدامات کا مؤثر جواب دینے کے لیے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس شروع

    پانچ سالہ نجکاری پروگرام اہداف سے پیچھے، دو سال میں صرف 2 اداروں کی نجکاری مکمل

    کراچی ڈیفنس میں بہن بھائی پر تشدد کا معاملہ، متاثرہ خاندان کو صلح کیلئے دباؤ اور دھمکیاں ملنے کا انکشاف

    کراچی ڈیفنس میں بہن بھائی پر تشدد کا معاملہ، متاثرہ خاندان کو صلح کیلئے دباؤ اور دھمکیاں ملنے کا انکشاف

    سانحہ پمز کی تحقیقات کیلئے مشترکہ پارلیمانی کمیٹی کی تشکیل کا عمل شروع، سیاسی جماعتوں سے نام طلب

    سانحہ پمز کی تحقیقات کیلئے مشترکہ پارلیمانی کمیٹی کی تشکیل کا عمل شروع، سیاسی جماعتوں سے نام طلب

    سانحہ پمز کے چند گھنٹوں بعد مصطفیٰ کمال نے استعفیٰ پیش کردیا تھا، وزیراعظم نے انکوائری مکمل ہونے تک عہدے پر رہنے کی ہدایت کی

    سانحہ پمز کے چند گھنٹوں بعد مصطفیٰ کمال نے استعفیٰ پیش کردیا تھا، وزیراعظم نے انکوائری مکمل ہونے تک عہدے پر رہنے کی ہدایت کی

  • تازہ ترین
    نیپال اور تبت میں تباہ کن سیلاب، 810 افراد ہلاک، 3 ہزار سے زائد لاپتہ

    نیپال اور تبت میں تباہ کن سیلاب، 810 افراد ہلاک، 3 ہزار سے زائد لاپتہ

    سندھ میں الیکٹرک گاڑیوں کیلئے ٹیکس مراعات میں توسیع، رجسٹریشن فیس صرف ایک ہزار روپے برقرار

    سندھ میں الیکٹرک گاڑیوں کیلئے ٹیکس مراعات میں توسیع، رجسٹریشن فیس صرف ایک ہزار روپے برقرار

    18 سال سے کم عمر لڑکی کی شادی غیر قانونی، رضامندی بھی قانونی جواز نہیں بن سکتی: لاہور ہائیکورٹ

    18 سال سے کم عمر لڑکی کی شادی غیر قانونی، رضامندی بھی قانونی جواز نہیں بن سکتی: لاہور ہائیکورٹ

    امریکا میں H-1B ویزا ہولڈرز کے شریک حیات کیلئے ورک پرمٹ ختم کرنے کی تجویز، ہزاروں افراد متاثر ہونے کا خدشہ

    امریکا میں H-1B ویزا ہولڈرز کے شریک حیات کیلئے ورک پرمٹ ختم کرنے کی تجویز، ہزاروں افراد متاثر ہونے کا خدشہ

     ٹرمپ کا دعویٰ، ایران معاہدے سے پیچھے ہٹ گیا اور ایک گھنٹے بعد بحری جہاز پر ڈرون حملہ کردیا

    اردن میں امریکی اہلکاروں پر حملے کے بعد ٹرمپ کی ایران کو مزید سخت کارروائی کی دھمکی

    پاکستان 2026-27 کیلئے ایس سی او سربراہان کونسل کی صدارت سنبھالے گا، شہباز شریف نے اعلامیے پر دستخط کردیے

    پاکستان 2026-27 کیلئے ایس سی او سربراہان کونسل کی صدارت سنبھالے گا، شہباز شریف نے اعلامیے پر دستخط کردیے

    معاہدہ نہ ہوا تو ایران کے بجلی گھر اور پل تباہ کر دیں گے، ٹرمپ کی نئی دھمکی

    وینزویلا کے تیل سے امریکی اسٹریٹجک ذخائر دوبارہ بھرنے کا ٹرمپ کا اعلان

    ملک میں صرف 15 دن کا پیٹرول ذخیرہ باقی، تیل کمپنیوں کا حکومت سے فوری مداخلت کا مطالبہ

    جولائی میں پاکستان کا تیل کا درآمدی بل 1.28 ارب ڈالر تک پہنچ گیا، عالمی توانائی بحران سے اخراجات میں اضافہ

    یو اے ای میں ستمبر کیلئے پیٹرول اور ڈیزل مہنگا، نئی قیمتوں کا اعلان

    یو اے ای میں ستمبر کیلئے پیٹرول اور ڈیزل مہنگا، نئی قیمتوں کا اعلان

  • صفحہ اول

صفحہ اول بلاگ

کراچی کی کاروباری معیشت

تحریر: نصیر میمن

2 months پہلے
میں بلاگ
کراچی کی کاروباری معیشت

جب قومیں چاروں طرف سے مسائل کے انبار میں گھِر جائیں اور ان سے نکلنے کے راستے تنگ دکھائی دینے لگیں، تو محض جوش و جذبہ کافی نہیں ہوتا بلکہ مؤثر حکمتِ عملی بھی ناگزیر ہو جاتی ہے۔

قیامِ پاکستان کے بعد سے سندھ اپنے وجود اور شناخت کے تحفظ کے لیے مسلسل جدوجہد کرتا آ رہا ہے۔ گزشتہ کئی دہائیوں سے سندھ کی قومی شناخت، جغرافیائی وحدت، زبان کے تحفظ، آبادیاتی تناسب (ڈیموگرافی) اور تاریخی روایات کو مسلسل خطرات لاحق رہے ہیں، جن کے خلاف سندھ کے عوام مستقل مزاحمت کرتے رہے ہیں۔

اس وقت سندھ کو درپیش وجودی خطرات میں سب سے اہم اپنی ہی سرزمین پر آبادی کے اعتبار سے اقلیت میں تبدیل ہونے کا خدشہ اور سندھ کی جغرافیائی تقسیم کا خطرہ ہے۔ ان کے علاوہ بھی مسائل کی ایک طویل فہرست موجود ہے، جو کسی نہ کسی انداز میں انہی دو بنیادی مسائل سے جڑی ہوئی ہے۔

سندھ کے قومی وجود اور حقوق کی جدوجہد میں جہاں ثابت قدمی، دیانت، قربانی اور اپنی دھرتی سے محبت جیسے عوامل ہمیشہ اس تحریک کی طاقت بنتے رہے ہیں، وہیں مؤثر حکمتِ عملی کا پہلو نسبتاً کمزور رہا ہے۔

دیہی معاشرت میں عمومی طور پر حکمتِ عملی پر مبنی سوچ روزمرہ معاملات میں کم نظر آتی ہے، جبکہ شہری اور کاروباری ماحول اس سوچ کو مضبوط اور مؤثر بناتا ہے۔

گزشتہ چند دہائیوں کے دوران سندھ میں ابھرنے والا نیم شہری اور شہری متوسط طبقہ روزمرہ زندگی اور اجتماعی سوچ میں ایک نئی جہت اور تازگی پیدا کر رہا ہے۔

کراچی کی حکمتِ عملی کے اعتبار سے اہمیت کو سمجھنے کے لیے کسی غیر معمولی ذہانت کی ضرورت نہیں۔ بندرگاہی شہر (پورٹ سٹی) ہونے اور ملک کے سب سے بڑے تجارتی و کاروباری مرکز کی حیثیت رکھنے کے باعث کراچی نہ صرف قومی معیشت بلکہ ملکی سیاست میں بھی انتہائی اہم کردار ادا کرتا ہے۔

کراچی جیسے میٹروپولیٹن شہر، جہاں مختلف نسلوں، قومیتوں اور زبانوں سے تعلق رکھنے والے لوگ آباد ہوں، وہاں شہر پر اثر و رسوخ اور بالادستی کا انحصار زمینی حقائق پر ہوتا ہے۔ ان حقائق میں سب سے اہم عناصر کاروبار، ٹرانسپورٹ اور اسٹریٹ پاور ہوتے ہیں۔ بعض اوقات آبادی کی اکثریت یا اقلیت بھی ان عوامل کے مقابلے میں ثانوی حیثیت اختیار کر لیتی ہے، اور یہی صورتحال کراچی پر بھی صادق آتی ہے۔

۱۹۴۷.ء کے بعد ہندوستان سے مختلف زبانیں بولنے والے مہاجرین کی بڑی تعداد کراچی میں آباد ہوئی، جبکہ مقامی ہندو آبادی ہجرت کر گئی، جس کے نتیجے میں شہر کی آبادیاتی ساخت (ڈیموگرافی) یکسر تبدیل ہوگئی۔ یہ عدم توازن صرف آبادی تک محدود نہیں رہا بلکہ کراچی کو سندھ سے الگ ایک اکائی کے طور پر دیکھنے کا رجحان بھی فروغ پانے لگا۔ سندھ کے عوام کی خواہشات کے برعکس کراچی کو وفاقی دارالحکومت بنایا گیا اور یوں عملی طور پر اسے سندھ سے الگ کر دیا گیا۔

اگرچہ ۱۹۷۰ء میں ون یونٹ کے خاتمے کے بعد کراچی ایک مرتبہ پھر سندھ کا دارالحکومت بن گیا، لیکن اس عرصے میں شہر کی لسانی ساخت نمایاں طور پر تبدیل ہو چکی تھی۔ اس کے ساتھ ہی کاروبار، زمین، جائیداد، ٹرانسپورٹ اور صنعت سمیت شہر کے بیشتر معاشی شعبے سندھیوں کے ہاتھوں سے نکل چکے تھے۔

اردو بولنے والے (اور ان کے ساتھ ہندوستان سے آنے والی دیگر زبانیں بولنے والی برادریاں) عملاً شہر کے تمام معاملات پر غالب آ چکی تھیں۔ اس کے علاوہ صنعت، تجارت اور کاروبار میں پنجابی بولنے والوں کا اثر و رسوخ قائم ہو گیا، جبکہ ٹرانسپورٹ کے شعبے پر خیبر پختونخوا سے آنے والے افراد کی اجارہ داری قائم ہو چکی تھی۔

ذوالفقار علی بھٹو کے دورِ حکومت میں اگرچہ سندھیوں کو نچلی اور درمیانی سطح کی بیوروکریسی میں کچھ نمائندگی ملی، لیکن کراچی میں وہ خود کو اجنبی محسوس کرتے تھے۔

بھٹو حکومت کے خاتمے اور ان کی پھانسی تک پہنچنے میں بھی کراچی کی سیاست نے اہم کردار ادا کیا۔ اس وقت کی تبدیل شدہ آبادیاتی صورتحال میں جن سیاسی قوتوں نے بھٹو مخالف تحریک کی قیادت کی، وہ کراچی کی معیشت پر اپنی مضبوط گرفت کے باعث قومی سیاست پر بھی گہرے اور فیصلہ کن اثرات مرتب کر رہی تھیں۔

کراچی کی آبادیاتی ساخت (ڈیموگرافی)، کاروبار، اسٹریٹ پاور اور مجموعی شہری معیشت پر مضبوط گرفت ہی وہ بنیادی عوامل تھے، جن کی بدولت یہ لسانی گروہ ملکی فیصلوں میں ایک فیصلہ کن حیثیت اختیار کر گیا۔ اسی طاقت کے باعث ریاستی اسٹیبلشمنٹ بھی اس کی سرپرستی کرتی رہی۔

کراچی کی کاروباری معیشت اور شہری سیاست میں سندھیوں کی مؤثر شراکت نہ ہونے کے باعث اس لسانی گروہ نے عملی طور پر خود کو شہر کا اصل مالک منوا لیا تھا۔

دوسری جانب، وہ سندھی نمائندہ سیاسی جماعتیں اور تنظیمیں، جو کراچی کو سندھ کا ناقابلِ تقسیم حصہ قرار دینے کا نعرہ لگاتی تھیں، وہ بھی عملی طور پر کراچی میں اپنی تنظیمی بنیادیں مضبوط نہ کر سکیں، حتیٰ کہ شہر میں مؤثر تنظیمی دفاتر قائم کرنے میں بھی ناکام رہیں۔

اسی وجہ سے ملک بھر میں سندھیوں کو کراچی کے معاملات میں ایک حقیقی فریقِ کار کے طور پر تسلیم نہیں کیا جاتا تھا۔ دوسری جانب، شہر کی معیشت پر اپنی مضبوط گرفت کے باعث اس لسانی گروہ نے 1980ء اور 1990ء کی دہائیوں میں اس قدر سیاسی اثر و رسوخ حاصل کر لیا تھا کہ کوئی بھی قومی سیاسی جماعت اس کی حمایت یا تعاون کے بغیر مؤثر اور آزادانہ انداز میں حکومت چلانے کی پوزیشن میں نہیں ہوتی تھی۔

مختصراً یہ کہ کراچی کی سیاست کے دو بنیادی ستون شہر کی آبادیاتی ساخت (ڈیموگرافی) اور اس کی کاروباری معیشت تھے۔ چونکہ یہ دونوں عناصر بڑی حد تک ہندوستان سے ہجرت کرکے آنے والے طبقے کے حق میں تھے، اس لیے وہ نہ صرف کراچی بلکہ پورے ملک کی سیاست میں بھی ایک فیصلہ کن کردار ادا کرتے رہے۔

کراچی کی کاروباری معیشت کا دائرہ انتہائی وسیع ہے۔ تقریباً بیس برس قبل کی صنعتی مردم شماری کے مطابق شہر میں لگ بھگ 1,200 بڑی صنعتیں قائم تھیں۔ پورے صوبے میں بڑی صنعتوں کی مجموعی تعداد 1,825 تھی، جس کا مطلب یہ ہے کہ سندھ کی ہر تین بڑی صنعتوں میں سے دو کراچی میں واقع تھیں۔

اس وقت کے اعداد و شمار کے مطابق ان صنعتوں سے تقریباً دو لاکھ افراد کو روزگار حاصل تھا۔

مختلف انگریزی اخبارات میں شائع ہونے والی رپورٹس کے مطابق کراچی کے چار بڑے صنعتی علاقوں میں چھوٹے اور بڑے ملا کر تقریباً 600 کارخانے موجود ہیں، جہاں 11 لاکھ کے قریب افراد روزگار سے وابستہ ہیں۔

تین جنوری 2021ء کو شائع ہونے والی ڈان کی ایک رپورٹ کے مطابق کراچی کی غیر رسمی معیشت، جس کا نہ تو سرکاری اعداد و شمار میں اندراج ہوتا ہے اور نہ ہی یہ ٹیکس نظام کا حصہ ہے، شہر میں تقریباً 72 فیصد روزگار فراہم کرتی ہے۔ یہی غیر رسمی معیشت کراچی کی اقتصادی سرگرمیوں کا ایک اہم ستون سمجھی جاتی ہے۔ رپورٹ کے مطابق شہر میں 200 سے زائد بڑی تجارتی مارکیٹیں موجود ہیں، جہاں ہزاروں افراد مختلف نوعیت کے کاروبار اور تجارتی سرگرمیوں کے ذریعے اپنا روزگار کماتے ہیں، جس سے شہری معیشت کو مسلسل تقویت ملتی ہے

جب بھی عدالت نے صدر کے علاقے سے تجاوزات کے خاتمے کے احکامات جاری کیے، تو صرف اسی علاقے سے 200 سے زائد دکانیں، مارکیٹ اسٹالز اور تقریباً 4 ہزار ریڑھیاں ہٹائی گئیں۔

اربن ریسورس سینٹر کے ایک تخمینے کے مطابق کراچی میں تقریباً ڈیڑھ لاکھ ریڑھی بان موجود ہیں، جن کی مجموعی سالانہ آمدنی تقریباً پانچ ارب روپے ہے

کراچی کی کاروباری معیشت کا دائرہ انتہائی وسیع ہے۔ تقریباً بیس برس قبل کی صنعتی مردم شماری کے مطابق شہر میں لگ بھگ 1,200 بڑی صنعتیں قائم تھیں۔ پورے صوبے میں بڑی صنعتوں کی مجموعی تعداد 1,825 تھی، جس کا مطلب یہ ہے کہ سندھ کی ہر تین بڑی صنعتوں میں سے دو کراچی میں واقع تھیں۔۔

پاکستان کی معیشت پر تحقیق کرنے والے معتبر ادارے، پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف ڈویلپمنٹ اکنامکس (PIDE)، کی 2020ء کی ایک رپورٹ کے مطابق گلیوں اور سڑکوں پر روزگار کمانے والے افراد میں سے 54 فیصد (یعنی نصف سے زیادہ) کی اوسط یومیہ آمدنی تقریباً 600 روپے تھی۔ اگرچہ یہ اعداد و شمار چھ سال پرانے ہیں، تاہم ڈالر کی موجودہ قدر کے مطابق یہ آمدنی آج تقریباً ایک ہزار روپے یومیہ کے برابر بنتی ہے۔

رپورٹ کے مطابق سروے میں شامل 14 فیصد افراد کی یومیہ آمدنی 5 ہزار روپے تھی، جو موجودہ مالیاتی قدر کے حساب سے تقریباً 8 ہزار 750 روپے یومیہ بنتی ہے۔ اسی طرح، پاکستان انسٹیٹیوٹ آف ڈویلپمنٹ اکنامکس (PIDE) کی تحقیق سے معلوم ہوا کہ اسلام آباد اور راولپنڈی کی غیر رسمی یا گلیوں کی معیشت سے وابستہ کاروباری افراد اوسطاً 60 ہزار روپے ماہانہ خالص آمدنی حاصل کرتے ہیں۔ تحقیق میں مزید بتایا گیا ہے کہ ملک بھر میں گلیوں اور سڑکوں پر چھوٹے پیمانے پر کاروبار کرنے والوں کی تعداد تقریباً ساڑھے سات لاکھ ہے، جو مجموعی طور پر سالانہ لگ بھگ ایک ہزار نو سو ارب روپے کا کاروبار کرتے ہیں۔ ۔

تحقیق میں یہ بھی واضح کیا گیا ہے کہ یہ اعداد و شمار حقیقی حجم سے کم ہیں، کیونکہ پاکستان میں غیر رسمی معیشت کے درست اور مکمل اعداد و شمار دستیاب نہیں۔ اس لیے ان اعداد کو صرف ایک محتاط تخمینہ سمجھنا چاہیے۔

تاہم ان اعداد و شمار سے ایک حقیقت واضح ہوتی ہے کہ شہری علاقوں میں کم سرمایہ کاری کے ذریعے بہتر اور معقول آمدنی حاصل کرنے کے بے شمار مواقع موجود ہیں۔

کراچی کی کاروباری معیشت کا حقیقی حجم تو شاید مکمل طور پر اندازہ لگانا بھی ممکن نہیں۔ صرف شہر کی چھوٹی ٹرانسپورٹ کو ہی مثال کے طور پر دیکھا جائے تو ایک میڈیا رپورٹ کے مطابق کراچی میں تقریباً سوا تین لاکھ رکشے چلتے ہیں، جبکہ اس کے علاوہ 50 سے 60 ہزار چنگ چی رکشے بھی سڑکوں پر موجود ہیں۔

دو ہزار تئیسء کی مردم شماری کے مطابق کراچی میں تقریباً 35 لاکھ گھرانے آباد ہیں۔ اگر اوسطاً ہر 500 گھروں کے لیے ایک الیکٹریشن، ایک بڑھئی، ایک فریج و ایئرکنڈیشنر کا مکینک، ایک پلمبر، ایک دودھ اور دہی فروش، ایک اخبار فروش، ایک درزی، ایک حجام اور ایک سبزی و پھل فروش کو مدنظر رکھا جائے، تو صرف ہر شعبے میں ہی تقریباً 7 ہزار افراد کے لیے روزگار کے مواقع پیدا ہوتے ہیں۔

ان پیشہ ورانہ اور ہنرمند کاروباروں کے لیے نسبتاً کم سرمایہ درکار ہوتا ہے، جبکہ ان سے روزانہ مناسب آمدنی حاصل کی جا سکتی ہے۔ اس طرح صرف ان شعبوں سے وابستہ ہنرمند افراد کی تعداد ہی ایک لاکھ سے تجاوز کر جاتی ہے۔

اس کے علاوہ شہر میں مسلسل جاری تعمیراتی سرگرمیوں سے وابستہ مستری، کاریگر، مزدور، تعمیراتی سامان کی لوڈنگ و ان لوڈنگ کرنے والے، تعمیراتی سامان فراہم کرنے والے اور چھوٹے تعمیراتی ٹھیکیداروں کی ایک الگ دنیا آباد ہے۔

اسی طرح چائے کے ہوٹلوں، بریانی، چاٹ، سموسوں، پکوڑوں اور جلیبی بنانے اور فروخت کرنے والوں کی تعداد بھی ہزاروں میں ہے، جو اپنی محنت سے روزگار کما رہے ہیں۔

آج تقریباً ہر شخص کے ہاتھ میں موبائل فون ہے، جبکہ گھروں میں سولر توانائی کے بڑھتے ہوئے استعمال نے بھی ہزاروں نئے روزگار پیدا کیے ہیں۔ اس کے علاوہ گلی گلی قائم روٹی کے تنور بھی بے شمار افراد کے لیے ذریعۂ معاش بنے ہوئے ہیں۔

ان تمام کاروباروں کے آغاز کے لیے عموماً چند لاکھ روپے کی ابتدائی سرمایہ کاری درکار ہوتی ہے، جبکہ محنت، دیانت داری اور مستقل مزاجی کے ساتھ یہ کاروبار معقول آمدنی کا ذریعہ بن سکتے ہیں۔

جب میں نے سوشل میڈیا پر کراچی کی کاروباری معیشت میں سندھیوں کی شراکت کے بارے میں لکھا تو خوش آئند بات یہ ہوئی کہ اس موضوع کے مختلف پہلوؤں پر سنجیدہ بحث کا آغاز ہوا۔ بعض دوستوں نے میری رائے سے اختلاف بھی کیا، جس کا میں احترام کرتا ہوں، کیونکہ بحث و مباحثہ ہی مختلف پہلوؤں کو واضح کرنے کا ذریعہ بنتا ہے۔ ۔۔

جس شخص کو اچھی ملازمت مل جائے، اسے ضرور اختیار کرنی چاہیے، لیکن یہ حقیقت بھی ذہن میں رکھنی چاہیے کہ اگر سندھ کی آبادی تقریباً چھ کروڑ ہو اور سالانہ آبادی میں صرف ڈھائی فیصد اضافہ بھی فرض کیا جائے، تو ہر سال تقریباً 15 لاکھ نئے بچے پیدا ہوتے ہیں۔ اموات کو منہا کرنے کے بعد بھی ہر سال تقریباً 10 سے 12 لاکھ نوجوان روزگار کی منڈی میں داخل ہوتے ہیں۔

نہ کوئی حکومت ہر سال اتنی بڑی تعداد میں ملازمتیں فراہم کر سکتی ہے اور نہ ہی نجی شعبہ اس قدر روزگار پیدا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ اس لیے کاروبار، زراعت، مویشی پالنا اور دیگر معاشی سرگرمیاں ہی روزگار کے متبادل ذرائع ہیں، اور بڑی تعداد میں نوجوانوں کو اپنی معاشی ضروریات پوری کرنے کے لیے کاروبار کی طرف آنا ہی پڑے گا۔

سندھ کے نوجوانوں کو جدید علوم، خصوصاً آئی ٹی بھی سیکھیں اور چھوٹے کاروباروں میں بھی آگے بڑھیں۔ یقیناً یہ ایک اچھی تجویز ہے، لیکن حقیقت یہ ہے کہ سندھ میں کتنے نوجوان یونیورسٹیوں تک پہنچ پاتے ہیں؟ دنیا کے کسی بھی ملک میں نوجوان سرکاری اور غیر سرکاری نوکریوں کے ساتھ کاروبار بھی کرتے ہیں۔

اگر 10 سے 15 فیصد نوجوان بھی اس شعبے میں مہارت حاصل کر لیں تو یہ ایک بڑی کامیابی ہوگی۔ جو نوجوان اس میدان میں آگے بڑھنے کی صلاحیت اور مواقع رکھتے ہیں، انہیں ضرور اس سے فائدہ اٹھانا چاہیے۔ تاہم یہ حقیقت بھی نظرانداز نہیں کی جا سکتی کہ ملک میں لاکھوں نوجوان ایسے ہیں جو یونیورسٹی تو درکنار، کالج بلکہ بعض اوقات اسکول تک بھی نہیں پہنچ پاتے۔ ایسے نوجوانوں کو بھی اپنی زندگی گزارنے اور باعزت روزگار کمانے کے لیے کسی نہ کسی ہنر یا ذریعۂ معاش کی ضرورت ہوتی ہے۔

کراچی میں روزگار اور کاروبار کرنے والے لوگ اپنی آمدنی کے ذریعے دیہی معیشت کو بھی مضبوط بنا سکتے ہیں۔ کراچی کے کاروباروں کے لیے درکار اشیا اور خام مال بڑی حد تک دیہی علاقوں سے ہی آتے ہیں، یا پھر یہ کاروبار وقت کے ساتھ دیہی علاقوں تک بھی پھیل سکتے ہیں۔

سندھ کے دیہی علاقوں کو حکمرانوں نے قبائلی سرداروں اور وڈیروں کے رحم و کرم پر چھوڑ رکھا ہے۔ اس صورتحال سے نجات حاصل کرنے کے لیے ضروری ہے کہ دیہی معیشت کو شہری معیشت سے جوڑا جائے، تاکہ دیہی آبادی بھی معاشی طور پر مضبوط اور خودمختار ہو سکے۔

اپنی جمع پونجی وڈیروں اور ان کے حامیوں پر خرچ کرنے کے بجائے اسی سرمایہ سے کراچی میں کوئی چھوٹا کاروبار شروع کرنا زیادہ بہتر ہے۔ کاروبار وقت کے ساتھ ترقی کرتے ہیں، بشرطیکہ انہیں محنت، دیانت داری اور معیار کے ساتھ چلایا جائے۔

اس وقت دیہی سندھ عملاً وڈیروں اور ان کے بااثر حامیوں کے زیرِ اثر ہے۔ مقامی حکومتوں سے لے کر چھوٹی بڑی ملازمتوں اور روزمرہ کی بنیادی سہولیات تک، عام آدمی کسی نہ کسی بااثر شخصیت کا محتاج ہے۔ اگر لوگ شہری معیشت کا حصہ بنیں تو وہ اس انحصار اور غلامی سے نجات حاصل کر سکتے ہیں، جبکہ سندھ کو ایک مضبوط شہری متوسط طبقہ بھی میسر آ سکتا ہے۔

پچھلا دیکھیں

جون 2026ء میں مہنگائی کی سالانہ شرح 11.07 فیصد رہی، ادارہ شماریات

اگلا دیکھیں

پی سی بی کا جدہ میں جدید بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم بنانے کا اعلان

متعلقہ پوسٹس

جلال پور کینال: پانی کی تقسیم اور سندھ کے بڑھتے ہوئے خدشات

جب تعلیم زمین سے اپنا رشتہ بھول جائے

1 month پہلے
جلال پور کینال: پانی کی تقسیم اور سندھ کے بڑھتے ہوئے خدشات

جلال پور کینال: پانی کی تقسیم اور سندھ کے بڑھتے ہوئے خدشات

1 month پہلے
پاکستان میں صحافتی کتب کا المیہ

پاکستان میں صحافتی کتب کا المیہ

2 months پہلے
پاکستان کی سفارتی واپسی

پاکستان کی سفارتی واپسی

2 months پہلے
مغربی بنگال ہندو انتہاپسندوں کے نرغے میں

مغربی بنگال ہندو انتہاپسندوں کے نرغے میں

4 months پہلے
کرک میں کارروائی: مولانا فضل الرحمٰن پر حملے کی منصوبہ بندی میں ملوث داعش خراسان کمانڈر ہلاک

کرک میں کارروائی: مولانا فضل الرحمٰن پر حملے کی منصوبہ بندی میں ملوث داعش خراسان کمانڈر ہلاک

10 months پہلے
مزید خبریں
پاک الرٹس: سنسنی نہیں، صرف خبر
قابل اعتماد ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم عالمی امور، تازہ ترین خبریں, سیاست, ٹیکنالوجی، کھیل، معیشت، تفریح، صحت، تعلیم، اور بہت کچھ ایک جگہ پر۔

© 2025 PakAlerts.net | All rights of Media & Publications are Reserved by Pak Alerts

  • صفحہ اول
  • ضابطہ اخلاق
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹس English
  • صفحہ اول
  • ضابطہ اخلاق
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹس English
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
English پاک الرٹس
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • موسم
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم
  • پاک الرٹس یوٹیوب چینل

© 2025 PAKALERTS.NET | ALL RIGHTS OF MEDIA & PUBLICATIONS ARE RESERVED BY PAK ALERTS