Tuesday, September 29, 2026
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک الرٹس: سنسنی نہیں، صرف خبر‫‬ - PakAlerts.net
English پاک الرٹس
  • پاک الرٹس یوٹیوب چینل
    Shaheedon Ko Salam Youm e Difa 6th September 2018 Report by PakAlerts

    Kaun Hoga Pakistan Ka Naya Sadar? Report by PakAlerts

    Public Opinion About Prime Minister Imran Khan by PakAlerts

    Issues of Asia`s Biggest Cow Mandi by PakAlerts Eid Ul Adha 2018

    Sohrab Goth Mandi Visit by PakAlerts Eid Ul Azha 2018

    Duplicate of Imran Khan Interview by PakAlerts

    Bad Condition of Road Main Korangi Future Colony Industrial Area

    71st Independence Day 14th august 2018 Report by PakAlerts

    NA-240 PS-97 Korangi Election 2018 Visit by PakAlerts

  • ٹیکنالوجی
    بچوں کیلئے سوشل میڈیا کے مبینہ نقصانات پر میٹا کو بڑے قانونی چیلنج کا سامنا، 29 امریکی ریاستوں کا 200 ارب ڈالر جرمانے کا مطالبہ

    سب میرین کیبل کی خرابی دور، انٹرنیٹ سروس بلا تعطل جاری ہے۔ پی ٹی اے

    واٹس ایپ کا یوزرنیم فیچر متعارف، فون نمبر شیئر کیے بغیر چیٹ ممکن ہوگی

    کوئلے کو جلائے بغیر بجلی پیدا کرنے کا نیا طریقہ، چین کے سائنسدانوں کی اہم پیش رفت

    مصنوعی ذہانت کی تیز رفتار پیش رفت 2028 تک عالمی معیشت کیلئے سنگین خطرہ بن سکتی ہے، نئی تحقیق کا انتباہ

    گود میں لیپ ٹاپ رکھ کر استعمال کرنا صحت کے لیے کس حد تک نقصان دہ ہوسکتا ہے؟

    ایپل کا سستا ترین آئی فون 17 ای فروری 2026 میں متعارف ہونے کا امکان، قیمت بھی سامنے آگئی

    آئندہ 4 سے 5 سال میں وائٹ کالر نوکریاں شدید خطرے میں ہوں گی، بل گیٹس کی پیشگوئی

    میٹا نے واٹس ایپ میں 2026 کے ابتدائی نئے فیچرز متعارف کرانے کا اعلان کر دیا

  • کاروبار
    نیپرا کا کے الیکٹرک کو غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ فوری روکنے کا حکم

    نیپرا نے کے الیکٹرک کا ٹیرف کم رکھنے کا فیصلہ برقرار رکھا

    پیٹرول پر 100 روپے حکومتی سبسڈی کیسے ملے گی؟ پمپ مالکان نے لاعلمی ظاہر کردی

    مقامی 2000 سی سی تک ہائبرڈ الیکٹرک گاڑیوں پر سیلز ٹیکس 25 سے کم کرکے 18 فیصد کردیا گیا

    پاکستان میں ڈیجیٹل اثاثوں کی لائسنسنگ کا عمل شروع، 70 درخواستیں موصول

    آبنائے ہرمز اور باب المندب کی صورتحال کے بعد پاکستان نے خام تیل کے متبادل ذرائع کی تلاش شروع کر دی

    مشرق وسطیٰ میں کشیدگی بڑھنے پر عالمی منڈی میں خام تیل 122 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گیا

    پاکستان کی عالمی بانڈ مارکیٹ میں بڑی واپسی، 3 ارب ڈالر کے یورو بانڈز جاری

    پاکستان کو جولائی میں 76 کروڑ 30 لاکھ ڈالر سے زائد بیرونی مالی معاونت موصول، جون کے مقابلے میں 81 فیصد کمی

    ایران پر نئی امریکی پابندیوں کے اعلان کا انتظار، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں ایک فیصد سے زائد گر گئیں

    ایف بی آر کے نظام سے کاروبار منسلک نہ کرنے پر سخت کارروائی، 50 لاکھ روپے تک جرمانہ اور احاطہ سیل ہوسکے گا

  • صحت
    سندھ میں 8 ماہ کے دوران خسرہ، خناق اور تشنج سے 88 بچوں کی اموات، خسرہ کے 3 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ

    کراچی میں ٹماٹر کی قیمت 500 روپے فی کلو تک پہنچ گئی، ایرانی درآمد بھی ریلیف نہ دے سکی

    کراچی کے ولیکا اسپتال میں مزید 16 بچوں میں ایچ آئی وی کی تشخیص، محتسب سندھ نے رپورٹ طلب کر لی

    دل کی ایک چوتھائی بیماریاں و اموات پراسیسڈ غذاؤں سے منسلک ہیں: تحقیق

    سندھ ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری نے 79 ادویات اور سرنجز کو غیر معیاری قرار دے دیا

    ملک بھر میں انسدادِ پولیو مہم کا آغاز، سندھ، بلوچستان، خیبر پختون خوا اور پنجاب میں بچوں کو قطرے پلانے کا عمل شروع

    کراچی میں 7 روزہ انسدادِ پولیو مہم کا آغاز

    روزانہ کافی پینا جگر کے کینسر اور دیگر موذی امراض کا خطرہ کم کر سکتا ہے، نئی تحقیق

    شدید گرمی کے باعث گیسٹرو کے مریضوں میں تشویشناک اضافہ

    کراچی میں منکی پاکس کا نیا کیس سامنے، متاثرہ افراد کی تعداد 9 ہو گئی

  • موسم
    کراچی میں آج شدید گرمی اور حبس کا امکان، 30 ستمبر کو بارش متوقع

    کراچی میں گرمی کی شدت برقرار، درجہ حرارت 38 ڈگری تک پہنچنے کا امکان

    کراچی میں دوپہر کے بعد گرج چمک کے بادل بننے کا امکان، مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی

    راولپنڈی اسلام آباد میں شدید بارش سے نشیبی علاقے ڈوب گئے، نالہ لئی میں پانی 17 فٹ تک پہنچ گیا

    ملک کے مختلف علاقوں میں آج سے بارشیں شروع ہونے کا امکان

    محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی

     انگلینڈ اور ویلز میں مئی اور جون کی شدید گرمی سے ممکنہ طور پر 2700 افراد جان کی بازی ہار گئے

     انگلینڈ اور ویلز میں مئی اور جون کی شدید گرمی سے ممکنہ طور پر 2700 افراد جان کی بازی ہار گئے

    ملک کے مختلف علاقوں میں آج سے بارشیں شروع ہونے کا امکان

    جولائی کے پہلے ہفتے ملک بھر میں مون سون بارشوں کا امکان، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

    35 سے 40 ڈگری جنوبی ایشیاء میں معمول، مگر یورپ میں جان لیوا کیوں؟

    کراچی میں سمندری ہواؤں سے گرمی کی شدت کم، موسم خوشگوار ہونے لگا

    کراچی میں شدید گرمی اور حبس برقرار، درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان

  • شوبز
    140 ممالک کی اسکرینوں پر چھا جانے کے بعد ترک ڈراموں کی نظریں اب چین پر

    رام گوپال ورما اور ارمیلا ماتونڈکر کی خفیہ شادی کے دعوے نے نئی بحث چھیڑ دی

    “اسپائیڈر مین: برانڈ نیو ڈے” نے باکس آفس پر شاندار آغاز کر دیا

    سنجے دت نے والدہ نرگس دت کے آخری ایام کی یادیں تازہ کر دیں

    کنگنا رناوت نے طلبہ مظاہرین کو “جنریشن گٹر” قرار دے دیا

    سلمان خان نے طلبہ سے احتجاج ختم کرکے گھروں کو واپس جانے کی اپیل کر دی

    سلمان خان نے طلبہ کے احتجاج کی حمایت کا اظہار، تعلیمی نظام میں بہتری پر زور

    اریجیت سنگھ نے پلے بیک گلوکاری میں واپسی کا اعلان، نئی فلم کا گانا آج ریلیز ہوگا

    معروف بالی وڈ اداکار کو شوٹنگ کے دوران زہریلے کیڑے نے کاٹ لیا، حالت تشویشناک

  • کھیل
    ایشین گیمز 2026: صاحبزادہ فرحان قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان مقرر، 15 رکنی دستے کا اعلان

    صاحبزادہ فرحان کو سری لنکا سیریز کیلئے ٹی ٹوئنٹی کپتان بنانے کی تجویز

    ٹرافی نہ لینا اسپورٹس مین اسپرٹ کیخلاف نہیں، ٹورنامنٹ ختم ہوچکا اور ہم چیمپئن ہیں: بھارتی کوچ

    کرکٹ ایک بار پھر سیاست کی نذر، ایشیا کپ کی فاتح بھارتی ویمنز ٹیم نے محسن نقوی سے ٹرافی وصول کرنے سے انکار کردیا

    ایشیا کپ: پاکستان ویمنز نے ہانگ کانگ کو 72 رنز سے شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

    جنوبی افریقا کے دو بار کے عالمی باکسنگ چیمپئن زولانی ٹیٹے فائرنگ میں قتل، 4 مشتبہ افراد گرفتار

    براڈ پیک پر برفانی تودے تلے دبنے والے 4 کوہ پیماؤں کی لاشیں برآمد، 6 افراد کی تلاش جاری

    ویسٹ انڈیز نے پہلے ٹیسٹ میں پاکستان کو 90 رنز سے شکست دے کر سیریز میں برتری حاصل کر لی

    پہلا ٹیسٹ: ویسٹ انڈیز نے تیسرے دن 155 رنز کی مجموعی برتری حاصل کر لی

    پہلا ٹیسٹ: شان مسعود کی شاندار اننگز، پاکستان 199 رنز پر 3 وکٹ گنوا بیٹھا

  • دنیا
    ایرانی دباؤ کے باعث امریکا نے جنگی تعیناتی تبدیل کی: پاسداران انقلاب

    آبنائے ہرمز میں امریکی لیزر دفاعی نظام کی تنصیب، ایکس باکس کنٹرولرز سے آپریٹ

    وائٹ ہاؤس عشائیے میں امریکی ٹیک رہنماؤں کی شی جن پنگ سے اہم ملاقاتیں

    اقوام متحدہ میں 80 ممالک کا آبنائے ہرمز فوری کھولنے کا مطالبہ

    ایرانی صدر کا جوہری بم سے متعلق دوٹوک جواب: ہرگز نہیں

    حوثی حملوں کے بعد پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی اجلاس طلب

    امریکا نے مشتبہ ویزا فراڈ کی اطلاع کیلئے نیا آن لائن پورٹل متعارف کرا دیا

    حملے کیلئے جسکی فضائی یا زمینی حدود استعمال ہوئی وہ نشانے پر ہوگا: ایران

    ایران کا شرائط پوری ہونے تک آبنائے ہرمز نہ کھولنے کا اعلان

    ایرانی وفد کی وزیراعظم سے آج ملاقات متوقع، امریکی منظوری پر مذاکرات کا امکان

    آبنائے ہرمز کھولنے کیلئے ایران کی امریکا کو شرائط پیش

  • پاکستان
    اوگرا نے جون کیلئے آر ایل این جی کی قیمت میں 15 فیصد اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

    قطر سے پاکستان کو ایل این جی کی دوسری کھیپ بھی پہنچ گئی

    فیول ریلیف نہ دینے والے پٹرول پمپس کے خلاف کارروائی کا حکم

    وفاقی حکومت کا خیبرپختونخوا کے نئے پولیس ایکٹ کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ

    ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25ویں صدر منتخب ہوگئے

    شمالی وزیرستان، سیکیورٹی فورسز نے مزید 4 خوارج ہلاک کردیے

    افغانستان میں 10 اہداف پر پاک فوج کی کارروائی، دہشتگردوں کا انفرااسٹرکچر تباہ

    ٹرمپ نے شہباز شریف کو ’فنٹاسٹک وزیراعظم‘ کا خطاب دے دیا

    پاکستان سعودی عرب کی خودمختاری اور مقدس مقامات کے تحفظ کیلئے پرعزم ہے: شہباز شریف

    پاکستان نے افغان ڈرونز کی فضائی دراندازی کی کوشش ناکام بنا دی

    فیلڈ مارشل عاصم منیر کا پشاور کور ہیڈکوارٹرز کا دورہ، سکیورٹی صورتحال پر بریفنگ

  • تازہ ترین
    ایرانی دباؤ کے باعث امریکا نے جنگی تعیناتی تبدیل کی: پاسداران انقلاب

    ایرانی دباؤ کے باعث امریکا نے جنگی تعیناتی تبدیل کی: پاسداران انقلاب

    آبنائے ہرمز میں امریکی لیزر دفاعی نظام کی تنصیب، ایکس باکس کنٹرولرز سے آپریٹ

    آبنائے ہرمز میں امریکی لیزر دفاعی نظام کی تنصیب، ایکس باکس کنٹرولرز سے آپریٹ

    وائٹ ہاؤس عشائیے میں امریکی ٹیک رہنماؤں کی شی جن پنگ سے اہم ملاقاتیں

    وائٹ ہاؤس عشائیے میں امریکی ٹیک رہنماؤں کی شی جن پنگ سے اہم ملاقاتیں

    اقوام متحدہ میں 80 ممالک کا آبنائے ہرمز فوری کھولنے کا مطالبہ

    اقوام متحدہ میں 80 ممالک کا آبنائے ہرمز فوری کھولنے کا مطالبہ

    ایرانی صدر کا جوہری بم سے متعلق دوٹوک جواب: ہرگز نہیں

    ایرانی صدر کا جوہری بم سے متعلق دوٹوک جواب: ہرگز نہیں

    حوثی حملوں کے بعد پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی اجلاس طلب

    حوثی حملوں کے بعد پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی اجلاس طلب

    امریکا نے مشتبہ ویزا فراڈ کی اطلاع کیلئے نیا آن لائن پورٹل متعارف کرا دیا

    امریکا نے مشتبہ ویزا فراڈ کی اطلاع کیلئے نیا آن لائن پورٹل متعارف کرا دیا

    اوگرا نے جون کیلئے آر ایل این جی کی قیمت میں 15 فیصد اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

    قطر سے پاکستان کو ایل این جی کی دوسری کھیپ بھی پہنچ گئی

    فیول ریلیف نہ دینے والے پٹرول پمپس کے خلاف کارروائی کا حکم

    فیول ریلیف نہ دینے والے پٹرول پمپس کے خلاف کارروائی کا حکم

  • صفحہ اول

صفحہ اول بلاگ

مغربی بنگال ہندو انتہاپسندوں کے نرغے میں

تجزیہ کار : سید مجاہد علی

5 months پہلے
میں بلاگ
مغربی بنگال ہندو انتہاپسندوں کے نرغے میں

India's Prime Minister Narendra Modi greets his supporters as he arrives at the Bharatiya Janata Party (BJP) headquarters as BJP celebrates its win in the West Bengal and Assam states' assembly elections, in New Delhi, India, May 4, 2026. REUTERS/Adnan Abidi

مغربی بنگال میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی شاندار کامیابی کے بعد وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ ’آج میرا سر احساس شکر گزاری میں ہر بنگالی کے سامنے جھکا ہوا ہے‘ ۔ لیکن درحقیقت ان کا سر بنگال کے تمام ہندو شہریوں کے سامنے فخر سے بلند ہوا ہے کہ خالصتاً مذہبی انتہاپسندی کی بنیاد پر منظم کی گئی سیاسی مہم کامیاب ہوئی اور ریاست کی 27 فیصد مسلم آبادی کی ضرورتوں اور خواہشات کو مسترد کر دیا گیا۔

بنگال میں بی جے پی کی جیت اس لحاظ سے تاریخی ہے ہی کہ پارٹی نے تاریخ میں پہلی بار اس ریاست کی اسمبلی میں دو تہائی سے زیادہ نشستیں حاصل کی ہے۔ لیکن کامیابی کی یہ تفہیم اس وقت تک مکمل نہیں ہو سکتی جب تک اس میں یہ عنصر بھی شامل نہ کیا جائے کہ یہ کامیابی بنگال کے شہریوں کی وجہ سے نہیں بلکہ ہندو ووٹروں کی وجہ سے حاصل کی گئی ہے۔ بنگال میں بی جے پی کو ووٹ دینے والے ہر شخص کو معلوم تھا کہ وہ ایک ایسی پارٹی کو ووٹ دے رہا ہے جو ہندو ایجنڈے پر گامزن ہے اور ریاست کی اہم اور بڑی اقلیت کو سو فیصد نظر انداز کر کے اکثریت کو حق حکمرانی دینے کا اصول تسلیم کرتا ہے۔ عقیدے کی بنیاد پر تقسیم اور نفرت کی یہ سیاست جمہوریت کے اس بنیادی اصول سے متصادم ہے جس میں سب شہریوں کو ساتھ لے کر چلنے کی بات کی جاتی ہے۔ جمہوریت میں اکثریتی گروہ کبھی کسی خاص نسبت کی بنیاد پر ایک مخصوص گروہ کو علیحدہ کر کے تنہا کرنے کی کوشش نہیں کرتے۔ تاہم بی جے پی اور مودی نے اتر پردیش کے بعد اب بنگال میں یہ کارنامہ سرانجام دیا ہے۔ اسے اگرچہ جمہوریت کی کامیابی کہا جائے گا لیکن یہ کسی بھی ملک کے جمہوری سفر میں بڑی رکاوٹ حائل کرنے کے مترادف ہے۔

بی جے پی یہ اصول طے کروا رہی ہے کہ بھارت کی اکثریت ہندو عقیدے پر عمل پیرا ہے اور انہیں اس بنیاد پر ہر ریاست اور ہر شعبہ میں بالادستی کا حق حاصل ہے۔ گویا اقلیتوں کو یہ پیغام دیا جا رہا ہے کہ انہیں ہندوستان میں رہنے کے لیے دوسرے درجے کا شہری بن کر رہنا ہو گا۔ آئینی و سماجی مجبوریوں کی وجہ سے ابھی بی جے پی مسلمان ووٹروں کو رائے دینے کے حق سے محروم کرنے کا اقدام کرنے سے گریز کر رہی ہے لیکن وہ جس انداز میں بھارت کی سیاست کو تبدیل کرنے میں کامیاب ہے اور لوگوں کو جیسے مذہبی بنیادوں پر صدیوں سے ساتھ رہنے والے ہمسایوں کے خلاف متحرک ہونے پر آمادہ کیا جا رہا ہے، اس سے یہ زیادہ دور کی بات نہیں لگتی کہ ہندوستان میں صرف ہندوؤں ہی کو ووٹ دینے کا حق حاصل ہو گا اور باقی اقلیتیں محکوموں کی طرح زندگی گزارنے پر مجبور ہوں گی۔ اس کے باوجود نریندر مودی جیسے لیڈر انتہائی ڈھٹائی اور بے شرمی سے بھارت کو دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت قرار دینے کا اعلان کرتے رہیں گے۔ ہندو توا کا ایجنڈا کسی جمہوریت پر یقین نہیں رکھتا بلکہ وہ جمہوریت کو گروہی سیاست مسلط کرنے اور ہندوؤں کی طاقت و اثر و رسوخ میں اضافہ کرنے کے لیے استعمال کرتا ہے۔ مغربی بنگال میں بی جے پی کی کامیابی کو اسی تناظر میں سمجھنے کی ضرورت ہے۔

بنگال میں بی جے پی صرف ممتا بینر جی کی پارٹی ترنمول کانگرس ہی کو شکست نہیں دلوانا چاہتی تھی بلکہ اس کا اصل مقصد ریاست سے روشن خیالی اور انسان دوستی کے اصولوں کا جنازہ نکالنے پر استوار تھا۔ اس کے لیے سب سے پہلے ملک کے الیکشن کمیشن کو ایک خاص سیاسی ایجنڈے کے تحت کام کرنے پر مامور کیا گیا اور ان انتخابات سے پہلے انتخابی فہرستوں کو جعلی ووٹروں سے پاک کرنے کے نام پر ان میں سے 27 لاکھ ووٹروں کے نام نکال دیے گئے۔ اور متاثرہ ووٹروں کو فیصلوں کے خلاف اپیل کا محدود حق ہی دیا گیا تاکہ قانون کی ’بالادستی‘ کا دعویٰ کیا جا سکے لیکن کسی متاثرہ کے ساتھ ہونے والی نا انصافی کا تدارک نہ ہو۔ بی جے پی کی ڈھٹائی کا یہ عالم ہے کہ نا اہل قرار دیے گئے سب ووٹر ایسے عناصر پر مشتمل تھے جو روایتی طور سے بی جے پی کی مخالف سیاسی پارٹیوں کو ووٹ دیتے رہے ہیں۔ انتخابات سے پہلے یہ ٹھوس اقدام کر کے کامیابی کا اسٹیج تیار کر لیا گیا تھا۔

ہندو ایجنڈے کو عوام اور سیاسی مبصرین کے اذہان میں راسخ کرنے کے لیے بھارتیہ جنتا پارٹی نے ایک ایسی ریاست میں کسی مسلمان شخص کو پارٹی کے ٹکٹ پر امیدوار بننے کا موقع نہیں دیا جہاں کل آبادی کا 27 فیصد مسلمان ہیں۔ اس طرح 298 ارکان پر مشتمل ریاستی اسمبلی میں بی جے پی نے جو 205 نشستیں جیتی ہیں، ان میں ایک بھی مسلمان نہیں ہے۔ یہ حکمت عملی جان بوجھ کر ایک خاص مقصد سے اختیار کی گئی تھی۔ بھارتی جنتا پارٹی ہندوؤں کی پارٹی ہے اور ہندوستان کو ہندو ریاست بنانے کے ایجنڈے پر گامزن ہے۔ یہ مقصد حاصل کرنے کے لیے وہ ہر ہتھکنڈا اور ہر بے قاعدگی اختیار کرنے پر آمادہ ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ترنمول کانگرس پارٹی نے ان انتخابی نتائج کو دھاندلی زدہ قرار دیا ہے اور ممتا بینر جی کا کہنا ہے کہ بی جے پی نے ایک سو سے زیادہ نشستیں دھاندلی اور دھونس سے جیتی ہیں۔ وہ اس کامیابی کو تسلیم نہیں کرتیں۔

بنگال میں ووٹ ڈالنے والوں کی شرح ہمیشہ ہی زیادہ رہی ہے لیکن اس بار اس شرح میں اچانک دس فیصد اضافہ نوٹ کیا گیا۔ گزشتہ انتخابات میں تقریباً 82 فیصد ووٹروں نے رائے کا حق استعمال کیا تھا لیکن اس بار یہ تعداد 93 فیصد تھی۔ حیرت انگیز طور پر صرف ووٹ دینے والوں کی شرح ہی میں اضافہ نہیں ہوا بلکہ اس اضافے سے بی جے پی کو غیر معمولی اکثریت بھی حاصل ہوئی۔ اس صورت حال میں یا تو جعلی ووٹ بھگتانے کا طریقہ اختیار کیا گیا اور بی جے پی کے لیے غیرمرئی ہاتھ کامیابی کا سبب بنے۔ یا پھر بی جے پی کے زہریلے نفرت انگیز پروپیگنڈے سے ہندو ووٹر غیر روایتی طور پر بہت بڑی تعداد میں باہر نکلے اور ایک خاص عقیدے کے لوگوں کی کامیابی یقینی بنائی۔ یہ کامیابی کسی بھی طرح کسی سیاسی پارٹی کے فلاحی سیاسی منشور کی کامیابی نہیں ہے بلکہ نفرت، انتہاپسندی اور مسلم نفرت کا شاخسانہ ہے۔

کانگرس ترنمول گزشتہ پندرہ سال سے مغربی بنگال میں حکومت کر رہی ہے۔ اس دوران بدنظمی اور بدعنوانی کی شکایات بھی سامنے آئی ہیں اور بے روزگاری اور مشکل معاشی حالات نے بھی لوگوں کو اس پارٹی سے برگشتہ کیا ہے۔ یوں بھی کسی بھی جمہوری عمل میں طویل عرصے تک اقتدار میں رہنے والی پارٹیوں کو عام طور سے عوامی غم و غصے کا سامنا ہوتا ہے۔ اس حوالے سے دیکھا جائے تو ممتا بینر جی کی ناکامی کی فطری وجوہات تلاش کی جا سکتی ہیں۔ لیکن جب یہ ناکامی درحقیقت ہندو انتہا پسند بی جے پی کی کامیابی میں تبدیل ہوتی ہے تو سوال پیدا ہوتا ہے کہ کیا یہ محض اتفاق ہے؟ کیا بنگال کے باشعور اور روشن خیال ووٹروں کو دوسری ریاستوں میں بی جے پی حکومتوں کی کارکردگی اور انتہاپسندانہ طریقے دکھائی نہیں دیتے؟ یا پھر بنگال کے ہندو ووٹروں کو ذہنی طور سے صرف عقیدہ کی بنیاد پر ووٹ دینے کے لیے تیار کر کے اصل مسائل کو فراموش کرنے پر مجبور کیا گیا؟

بنگال کے شہریوں کو عام طور سے باشعور اور ترقی پسند سوچ کا حامل سمجھا جاتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ گزشتہ ایک دہائی سے بی جے پی کی مذہبی انتہاپسندی کو چیلنج کرنے والی ممتا بینر جی کامیابی سے بنگال میں حکومت کے ذریعے نریندر مودی کی غیر منصفانہ اور غیر معقول پالیسیوں کی سب سے بڑی ناقد رہی ہیں۔ البتہ ان انتخابات میں بنگالی ووٹروں نے ان سے آنکھیں پھیر لی ہیں۔ دیکھنا ہو گا کہ آئندہ پانچ برس میں اگر بی جے پی معاشی بحالی میں کامیاب نہ ہو سکی تو ووٹروں کا رد عمل کیا ہو گا۔ ان انتخابات میں بی جے پی کی کامیابی البتہ بھارت کی قومی سیاست میں اس کی گرفت مضبوط کرنے کا سبب بنی ہے، علاقائی سیاسی پارٹیاں کمزور ہوئی ہیں اور نریندر مودی چوتھی بار وزیر اعظم بننے کا خواب پورا کرنے کی راہ ہموار کرنے میں کامیاب ہوئے ہیں۔

پچھلا دیکھیں

تین روز کمی کے بعد سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، عالمی و مقامی مارکیٹس میں تیزی

اگلا دیکھیں

متحدہ عرب امارات: پاکستانی گائیڈ نے ہیٹ اسٹروک کا شکار غیر ملکی خاتون کی جان بچالی

متعلقہ پوسٹس

جلال پور کینال: پانی کی تقسیم اور سندھ کے بڑھتے ہوئے خدشات

جب تعلیم زمین سے اپنا رشتہ بھول جائے

2 months پہلے
جلال پور کینال: پانی کی تقسیم اور سندھ کے بڑھتے ہوئے خدشات

جلال پور کینال: پانی کی تقسیم اور سندھ کے بڑھتے ہوئے خدشات

2 months پہلے
پاکستان میں صحافتی کتب کا المیہ

پاکستان میں صحافتی کتب کا المیہ

3 months پہلے
پاکستان کی سفارتی واپسی

پاکستان کی سفارتی واپسی

3 months پہلے
کراچی کی کاروباری معیشت

کراچی کی کاروباری معیشت

3 months پہلے
کرک میں کارروائی: مولانا فضل الرحمٰن پر حملے کی منصوبہ بندی میں ملوث داعش خراسان کمانڈر ہلاک

11 months پہلے
مزید خبریں
پاک الرٹس: سنسنی نہیں، صرف خبر
قابل اعتماد ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم عالمی امور، تازہ ترین خبریں, سیاست, ٹیکنالوجی، کھیل، معیشت، تفریح، صحت، تعلیم، اور بہت کچھ ایک جگہ پر۔

© 2025 PakAlerts.net | All rights of Media & Publications are Reserved by Pak Alerts

  • صفحہ اول
  • ضابطہ اخلاق
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹس English
  • صفحہ اول
  • ضابطہ اخلاق
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹس English
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
English پاک الرٹس
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • موسم
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم
  • پاک الرٹس یوٹیوب چینل

© 2025 PAKALERTS.NET | ALL RIGHTS OF MEDIA & PUBLICATIONS ARE RESERVED BY PAK ALERTS