Tuesday, July 15, 2025
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Sindh Forest
پاک الرٹس: سنسنی نہیں، صرف خبر‫‬ - PakAlerts.net
English پاک الرٹس
  • پاک الرٹس یوٹیوب چینل
    Shaheedon Ko Salam Youm e Difa 6th September 2018 Report by PakAlerts

    Kaun Hoga Pakistan Ka Naya Sadar? Report by PakAlerts

    Public Opinion About Prime Minister Imran Khan by PakAlerts

    Issues of Asia`s Biggest Cow Mandi by PakAlerts Eid Ul Adha 2018

    Sohrab Goth Mandi Visit by PakAlerts Eid Ul Azha 2018

    Duplicate of Imran Khan Interview by PakAlerts

    Bad Condition of Road Main Korangi Future Colony Industrial Area

    71st Independence Day 14th august 2018 Report by PakAlerts

    NA-240 PS-97 Korangi Election 2018 Visit by PakAlerts

  • ٹیکنالوجی
    مائیکروسافٹ کا بڑا فیصلہ: 22 سال بعد اسکائپ کو بند کرنے کا اعلان

    پاکستان کو ٹیکنالوجی کے میدان میں ایک اور تاریخی کامیابی حاصل

    چین نے چیٹ جی پی ٹی کا متبادل ڈیپ سیک لا کر مصنوعی ذہانت کی دنیا میں تہلکہ مچا دیا

    یورپی یونین میں اب ایک ہی چارجنگ پورٹ ہوگا

    پاکستان میں انٹرنیٹ اسپیڈ کو بہتر بنانے کےلئے بڑا اقدام

    ٹیکن ویڈیو گیم پاکستان میں کیسے اتنا مقبول ہوا؟ ڈائریکٹر بھی حیران

    پاکستان میں 25 زبانوں کو سمجھنے اور جواب دینے کی صلاحیت رکھنے والا رہنمائی کے لیے تیار

     ملک بھر میں انٹرنیٹ سروسز 24 ستمبر تک ٹھیک کرلیا جائے گا۔ وزارت آئی ٹی

    برازیل میں عدالتی احکامات کے بعد ایکس پر مکمل پابندی عائد

  • کاروبار
    پاکستان سٹاک ایکسچینج میں زبردست گراوٹ، انڈیکس 1000 پوائنٹس سے زیادہ نیچے آگیا

    روپے کی قدر میں مسلسل کمی: انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر 19 ماہ کی بلند ترین سطح پر

    اسٹاک ایکسچینج : تیزی جاری، 100 انڈیکس میں 400 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ

    پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کی نئی تاریخ رقم، انڈیکس لگاتار دوسرے روز بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

    پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے نئی بلندی کو چھو لیا، 100 انڈیکس ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

    پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان، ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی

    اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا تسلسل، ڈالر بھی معمولی سستا ہو گیا

    اسٹاک مارکیٹ میں غیر معمولی تیزی، 4300 پوائنٹس کا اضافہ سرمایہ کاروں کے اعتماد کی علامت

    پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، انڈیکس ایک دن میں تین نفسیاتی حدوں سے نیچے آ گیا

  • صحت
    پاکستان میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آگیا، مجموعی تعداد 13 ہو گئی

    رواں سال کا پہلا منکی پاکس کیس پشاور ائیرپورٹ سے رپورٹ

    کراچی میں کورونا اور انفلوئنزا کے کیسز بڑھنے لگے، بڑی تعداد میں شہری متاثر

    مہنگائی سے پریشان عوام پر مزید بوجھ،ادویات کی قیمتوں میں 300 فیصد اضافہ

    کورونا کے بعد ایک اور خطرناک وائرس کا حملہ،چین میں ایمرجنسی کا اعلان

    سبزیوں پر مبنی غذا: دل کی حفاظت کا قدرتی نسخہ، ہارٹ اٹیک کا خطرہ 25 فیصد تک کم

    پاکستان میں پولیو  کے پھیلاؤ میں اضافہ، ایک اور کیس سامنے آ گیا

    موسمیاتی تبدیلی اور فضائی آلودگی:کراچی میں سانس کے مرض میں اضافہ

    کراچی: ڈینگی، ملیریا اور چکن گونیا کے مشتبہ کیسز میں اضافہ

  • موسم
    گلگت سے بلوچستان تک کلاؤڈ برسٹ اور سیلاب کی تباہ کاریاں، مون سون کا نیا اسپیل کل سے متوقع

    ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

    ملک بھر میں مون سون کی تباہ کن بارشیں، متعدد علاقے زیر آب آگئے

    کراچی میں اگلے 2 دن ہلکی بارش کا امکان، گرمی کی شدت برقرار

    یورپ میں گرمی کا قہر: ہیٹ ویو سے 8 ہلاکتیں، کئی ممالک میں ہنگامی صورتحال

    کراچی والوں کے لیے خوشخبری! جولائی میں 2 سے 3 بارشوں کے سلسلے سے موسم ہوگا خوشگوار

    ملک بھر میں بارشوں سے جاں بحق افراد کی تعداد 50 تک پہنچ گئی، مزید طوفانی بارشوں کا خدشہ

    کراچی میں موسلادھار بارشوں کا امکان، شہری علاقوں میں شہری سیلاب کا خدشہ

    کراچی میں ہلکی بارش اور مرطوب موسم کی پیشگوئی، ہفتے کو تیز بارش سے اربن فلڈنگ کا خدشہ

  • شوبز
    ہانیہ عامر اور عاصم اظہر کے درمیان دوبارہ قربت؟ سوشل میڈیا پر قیاس آرائیاں زور پکڑ گئیں

    اداکارہ حمیرا اصغر کی ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی

    کراچی میں افسوسناک واقعہ: اداکارہ حمیرا اصغر علی کی کئی روز پرانی لاش فلیٹ سے برآمد

    بجلی کے نرخوں پر نعمان اعجاز کا غصہ: ‘خدارا عام آدمی پر رحم کریں، 200 یونٹ والی بدمعاشی بند کریں

    فریال محمود کی بولڈ ڈانس ویڈیو نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا کر دیا

    محبش حیات کی بہن افشین حیات کی اسکرین پر انٹری، ڈرامہ ’ڈائن‘ میں منفی کردار سے ناظرین کی توجہ حاصل

    فلم ’سردار جی تھری‘ کے بعد بھارتی میڈیا میں ہانیہ عامر کے چرچے، آمدنی اور طرزِ زندگی پر حیران کن دعوے

    فلم میکر کا دلجیت دوسانجھ پر پاکستانی فنکاروں کو پروموٹ کرنے کا الزام، بائیکاٹ کا مطالبہ

    ٹک ٹاکر ثناء یوسف قتل کیس کے ملزم عمر حیات نے اعتراف جرم کرلیا

  • کھیل
    پی ایس ایل 11 کا شیڈول فائنل، دو نئی ٹیموں کے ساتھ ایونٹ اپریل-مئی میں شیڈول

    پاکستان کی شاندار فتوحات، انڈر 18 ہاکی ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی

     پاکستانی کرکٹرز کے لیے بڑی خوشخبری! ریٹینر شپ بجٹ میں 37 فیصد اضافہ، 30 کھلاڑیوں کو سینٹرل کنٹریکٹس دینے کا فیصلہ 

    فاسٹ بولر حارث رؤف انجری کے باعث امریکا کی میجر لیگ کرکٹ سے باہر ہو گئے

    شبھمن گل نے تاریخ رقم کردی! ایک میچ میں 430 رنز بنا کر ٹنڈولکر، کوہلی اور گواسکر کے تمام ریکارڈ توڑ ڈالے

    ایشیا کپ 2025 شیڈول سامنے آ گیا، پاک بھارت ٹاکرا 7 ستمبر کو دبئی میں متوقع

    شاداب خان کندھے کی سرجری کے باعث دورہ بنگلہ دیش اور ویسٹ انڈیز سے باہر

    راشد نسیم کا ایک اور عالمی کارنامہ، دنیا کے تیز ترین باکسنگ پنچ مارنے والے کھلاڑی بن گئے

    ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ: پاکستان ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ گئی

  • دنیا
    ایئر انڈیا طیارہ حادثے کی وجوہات سامنے آگئیں، ابتدائی رپورٹ جاری

    ٹیکساس میں طوفانی بارشوں سے تباہ کن سیلاب،  80 افراد ہلاک، درجنوں لاپتہ

    ٹیکساس میں طوفانی بارشوں سے تباہ کن سیلاب، 80 افراد ہلاک، درجنوں لاپتہ

    یورپ میں گرمی کا قہر: ہیٹ ویو سے 8 ہلاکتیں، کئی ممالک میں ہنگامی صورتحال

    یورپ میں گرمی کا قہر: ہیٹ ویو سے 8 ہلاکتیں، کئی ممالک میں ہنگامی صورتحال

    یاترا یا عسکری منصوبہ؟ ’’آپریشن شیوا‘‘ پر عالمی سوالات اور بھارتی بیانیے کی حقیقت

    جے شنکر صرف سوٹ اور انگریزی تک محدود، خارجہ پالیسی میں جان نہیں: روش کمار کی مودی حکومت پر تنقید

    تھائی وزیراعظم سے مستعفی ہونے کا مطالبہ، فون کال لیک کے بعد سیاسی بحران شدت اختیار کر گیا

    سن رائزرز حیدرآباد پر منی لانڈرنگ اور مالی دھوکہ دہی کے سنگین الزامات، خاندانی جھگڑا یا اربوں کا فراڈ؟

    برطانیہ میں پہلی بار ایم آئی 6 کی سربراہی ایک خاتون کے حوالے

    نریندر مودی کو جی 7 اجلاس کا دعوت نامہ تاحال موصول نہیں، چھ سال بعد پہلی ممکنہ غیر حاضری

  • پاکستان
    لکی مروت میں مقامی سیاسی رہنما کی گاڑی پر آئی ای ڈی حملہ، جوابی کارروائی میں تین دہشتگرد مارے گئے

    ملک بھر میں کھاد کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافہ، کسانوں پر بوجھ مزید بڑھ گیا

    خیبرپختونخوا کے عوام کا حکومتی کارکردگی پر عدم اطمینان کا اظہار، گیلپ سروے کے نتائج جاری

    بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کی بڑھتی کارروائیاں، دہشت گردی کے واقعات میں 60 سے زائد افراد جاں بحق

    16 جولائی کو عوام پر مہنگائی کا نیا وار، پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ متوقع

    مون سون بارشیں،دریائے سند ھ میں تونسہ بیراج پر درمیانے درجے، گڈو اور سکھر بیراج پر نچلے درجے کا سیلاب، پی ڈی ایم اے کا فلڈالرٹ جاری

    شرافی گوٹھ میں پلاسٹک ڈرم سے جھلسی ہوئی نامعلوم خاتون کی لاش برآمد، پولیس تحقیقات میں مصروف

    متنازع پیکا ایکٹ اور صحافیوں کے مسائل پرآئی ایف جے کا چیف جسٹس پاکستان کو خط

    پی ٹی آئی کا احتجاج پُرامن نہ ہوا تو قانون اپنا راستہ اپنائے گا، رانا ثناء اللہ

  • تازہ ترین

  • صفحہ اول

صفحہ اول اہم خبریں

بشریٰ بی بی کی قیادت میں قافلہ زیروپوائنٹ پہنچ گیا،پولیس کی شیلنگ

8 months پہلے
میں اہم خبریں, پاکستان, تازہ ترین
بشریٰ بی بی کی قیادت میں قافلہ زیروپوائنٹ پہنچ گیا،پولیس کی شیلنگ

سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی قیادت میں پی ٹی آئی کا قافلہ زیرو پوائنٹ پہنچ گیا جہاں پولیس کی جانب سے شدید شیلنگ جبکہ کارکنان کی طرف سے پتھراؤ کیا جا رہا ہے۔

پولیس اور پی ٹی آئی کارکنوں میں اسلام آباد میں تصادم جاری ہے اسلام آباد کی اہم عمارتوں پر رینجرز جبکہ ڈی چوک میں فوجی دستے تعینات ہیں۔

کارکنان پر کی جانے والی آنسو گیس کی شیلنگ کے اثرات آبپارہ چوک پہنچ گئے جس کے سبب آبپارہ مارکیٹ کی دکانیں بند کر دی گئیں۔

حالات کشیدہ ہونے پر راولپنڈی پولیس سے مزید نفری طلب کی گئی جس کے بعد ابتدائی طور پر ایک ہزار پولیس اہلکار اسلام آباد روانہ ہوگئے۔

مظاہرین سے نمٹنے کے لیے رینجرز کی تازہ نفری بھی روانہ کی گئی، نفری کو ڈی چوک سے چائنہ چوک کی جانب روانہ کیا گیا ہے جہاں فورسز کی جانب سے آنسو گیس کی شیلنگ جاری ہے۔

اس سے قبل پولیس نے جی10 سگنل پر دو گھنٹے تک کارکنان کو روکنے کی کوشش کی لیکن مزاحمت پر راستہ دینے پر مجبور ہوگئے، پولیس و رینجرز نے جی نائن سگنل سری نگر ہائی وے پر مورچے سنبھال لیے ہیں۔

گزشتہ رات بانی پی ٹی آئی عمران خان کے احتجاج کیلئے متبادل جگہ کی حامی بھرنے کے باوجود بشری بی بی نے ماننے سے انکار کردیا تھا اور بشری بی بی نے ہر صورت ڈی چوک جانے کا اصرار کیا تھا ۔

سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کا کہنا تھا کہ چند سازشی عناصر ڈی چوک کے بجائے دوسرے مقام پر ہمیں روکنا چاہتے ہیں، عمران خان نے مجھے ہر صورت ڈی چوک جانے کا کہا ہے، ڈی چوک سے کم کسی بھی مذاکراتی فیصلے پر کارکنان راضی نہیں ہیں۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے مذاکراتی معاملات پر مکمل خاموشی اختیار کیے رکھی ہے جبکہ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر بھی کوئی فیصلہ نہیں کر سکے۔

پی ٹی آئی کے ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت دھرنے کیلئے حتمی مقام کا تعین کرنے میں ناکام نظر آتی ہے، مرکزی قیادت میں کوئی بھی ذمہ داری لینے کو تیار نہیں۔

پی ٹی آئی کے ذرائع کے مطابق علی امین نے کہا کہ کارکنان کو اسلام آباد حتمی مقام تک لے جانے کیلئے رابطہ کاری میں مشکل ہو رہی ہے۔

اس سے قبل بیرسٹر گوہر کی سربراہی میں پی ٹی آئی وفد کی بانی پی ٹی آئی عمران خان سے دوسری ملاقات کے بعد چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر، بشریٰ بی بی اور علی امین گنڈاپور سے ملاقات کیلئے روانہ ہوئے تھے۔

ذرائع کے مطابق بیرسٹر گوہر کی قیادت میں پی ٹی آئی وفد کی عمران خان کیساتھ 40 منٹ تک جاری رہنے والی بات چیت میں بیرسٹر گوہر نے احتجاج اور حکومت کی طرف سے آپشنز سے بانی پی ٹی آئی کو آگاہ کیا۔

اس دوسری اہم ملاقات میں عمران خان نے اپنی اہلیہ بشریٰ بی بی، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور اور کارکنوں کیلئے اہم پیغام ریکارڈ کروایا تھا۔

عمران خان کے ویڈیو پیغام ریکارڈ کروانے کے بعد بیرسٹر گوہر بشری بی بی اور وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کو ریکارڈ شدہ ویڈیو پیغام دکھانے کیلئے روانہ ہوئے تھے۔

ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی عمران خان کے ویڈیو پیغام سننے کے بعد بشریٰ بی بی، علی امین گنڈاپور اور پی ٹی آئی قیادت کی جانب سے آئندہ کے لائحہ عمل کے اعلان کا امکان تھا۔

ذرائع کے مطابق عمران خان کے ویڈیو پیغام میں حکومتی تجاویز میں سے ایک پر اتفاق کیا گیا ہے۔

ٹیگز: بشریٰ بی بیپتھراؤپولیسپی ٹی آئیریڈ زونزیروپوائنٹشیلنگقافلہ
پچھلا دیکھیں

بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکاشینکو کی وزیرِاعظم ہاؤس آمد، گارڈ آف آنر پیش کیا گیا

اگلا دیکھیں

پی ٹی آئی احتجاج ،پولیس حالات کو کنٹرول کرے،وزیر داخلہ کی آئی جی کو ہدایت

متعلقہ پوسٹس

شرافی گوٹھ میں پلاسٹک ڈرم سے جھلسی ہوئی نامعلوم خاتون کی لاش برآمد، پولیس تحقیقات میں مصروف

شرافی گوٹھ میں پلاسٹک ڈرم سے جھلسی ہوئی نامعلوم خاتون کی لاش برآمد، پولیس تحقیقات میں مصروف

13 hours پہلے
لکی مروت میں مقامی سیاسی رہنما کی گاڑی پر آئی ای ڈی حملہ، جوابی کارروائی میں تین دہشتگرد مارے گئے

لکی مروت میں مقامی سیاسی رہنما کی گاڑی پر آئی ای ڈی حملہ، جوابی کارروائی میں تین دہشتگرد مارے گئے

12 hours پہلے
ملک بھر میں کھاد کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافہ، کسانوں پر بوجھ مزید بڑھ گیا

ملک بھر میں کھاد کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافہ، کسانوں پر بوجھ مزید بڑھ گیا

12 hours پہلے
خیبرپختونخوا کے عوام کا حکومتی کارکردگی پر عدم اطمینان کا اظہار، گیلپ سروے کے نتائج جاری

خیبرپختونخوا کے عوام کا حکومتی کارکردگی پر عدم اطمینان کا اظہار، گیلپ سروے کے نتائج جاری

12 hours پہلے
بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کی بڑھتی کارروائیاں، دہشت گردی کے واقعات میں 60 سے زائد افراد جاں بحق

بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کی بڑھتی کارروائیاں، دہشت گردی کے واقعات میں 60 سے زائد افراد جاں بحق

12 hours پہلے
16 جولائی کو عوام پر مہنگائی کا نیا وار، پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ متوقع

16 جولائی کو عوام پر مہنگائی کا نیا وار، پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ متوقع

12 hours پہلے
مزید خبریں
پاک الرٹس: سنسنی نہیں، صرف خبر
قابل اعتماد ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم عالمی امور، تازہ ترین خبریں, سیاست, ٹیکنالوجی، کھیل، معیشت، تفریح، صحت، تعلیم، اور بہت کچھ ایک جگہ پر۔

© 2025 PakAlerts.net | All rights of Media & Publications are Reserved by Pak Alerts

  • صفحہ اول
  • ضابطہ اخلاق
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹس English
Menu
  • صفحہ اول
  • ضابطہ اخلاق
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹس English
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
English پاک الرٹس
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • موسم
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم
  • پاک الرٹس یوٹیوب چینل

© 2025 PAKALERTS.NET | ALL RIGHTS OF MEDIA & PUBLICATIONS ARE RESERVED BY PAK ALERTS