Tuesday, October 13, 2026
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک الرٹس: سنسنی نہیں، صرف خبر‫‬ - PakAlerts.net
English پاک الرٹس
  • پاک الرٹس یوٹیوب چینل
    Shaheedon Ko Salam Youm e Difa 6th September 2018 Report by PakAlerts

    Shaheedon Ko Salam Youm e Difa 6th September 2018 Report by PakAlerts

    Kaun Hoga Pakistan Ka Naya Sadar? Report by PakAlerts

    Kaun Hoga Pakistan Ka Naya Sadar? Report by PakAlerts

    Public Opinion About Prime Minister Imran Khan by PakAlerts

    Public Opinion About Prime Minister Imran Khan by PakAlerts

    Issues of Asia`s Biggest Cow Mandi by PakAlerts Eid Ul Adha 2018

    Issues of Asia`s Biggest Cow Mandi by PakAlerts Eid Ul Adha 2018

    Sohrab Goth Mandi Visit by PakAlerts Eid Ul Azha 2018

    Sohrab Goth Mandi Visit by PakAlerts Eid Ul Azha 2018

    Duplicate of Imran Khan Interview by PakAlerts

    Duplicate of Imran Khan Interview by PakAlerts

    Bad Condition of Road Main Korangi Future Colony Industrial Area

    Bad Condition of Road Main Korangi Future Colony Industrial Area

    71st Independence Day 14th august 2018 Report by PakAlerts

    71st Independence Day 14th august 2018 Report by PakAlerts

    NA-240 PS-97 Korangi Election 2018 Visit by PakAlerts

    NA-240 PS-97 Korangi Election 2018 Visit by PakAlerts

  • ٹیکنالوجی
    بچوں کیلئے سوشل میڈیا کے مبینہ نقصانات پر میٹا کو بڑے قانونی چیلنج کا سامنا، 29 امریکی ریاستوں کا 200 ارب ڈالر جرمانے کا مطالبہ

    بچوں کیلئے سوشل میڈیا کے مبینہ نقصانات پر میٹا کو بڑے قانونی چیلنج کا سامنا، 29 امریکی ریاستوں کا 200 ارب ڈالر جرمانے کا مطالبہ

    سب میرین کیبل کی خرابی دور، انٹرنیٹ سروس بلا تعطل جاری ہے۔ پی ٹی اے

    سب میرین کیبل کی خرابی دور، انٹرنیٹ سروس بلا تعطل جاری ہے۔ پی ٹی اے

    واٹس ایپ کا یوزرنیم فیچر متعارف، فون نمبر شیئر کیے بغیر چیٹ ممکن ہوگی

    واٹس ایپ کا یوزرنیم فیچر متعارف، فون نمبر شیئر کیے بغیر چیٹ ممکن ہوگی

    کوئلے کو جلائے بغیر بجلی پیدا کرنے کا نیا طریقہ، چین کے سائنسدانوں کی اہم پیش رفت

    کوئلے کو جلائے بغیر بجلی پیدا کرنے کا نیا طریقہ، چین کے سائنسدانوں کی اہم پیش رفت

    مصنوعی ذہانت کی تیز رفتار پیش رفت 2028 تک عالمی معیشت کیلئے سنگین خطرہ بن سکتی ہے، نئی تحقیق کا انتباہ

    مصنوعی ذہانت کی تیز رفتار پیش رفت 2028 تک عالمی معیشت کیلئے سنگین خطرہ بن سکتی ہے، نئی تحقیق کا انتباہ

    گود میں لیپ ٹاپ رکھ کر استعمال کرنا صحت کے لیے کس حد تک نقصان دہ ہوسکتا ہے؟

    گود میں لیپ ٹاپ رکھ کر استعمال کرنا صحت کے لیے کس حد تک نقصان دہ ہوسکتا ہے؟

    ایپل کا سستا ترین آئی فون 17 ای فروری 2026 میں متعارف ہونے کا امکان، قیمت بھی سامنے آگئی

    ایپل کا سستا ترین آئی فون 17 ای فروری 2026 میں متعارف ہونے کا امکان، قیمت بھی سامنے آگئی

    آئندہ 4 سے 5 سال میں وائٹ کالر نوکریاں شدید خطرے میں ہوں گی، بل گیٹس کی پیشگوئی

    آئندہ 4 سے 5 سال میں وائٹ کالر نوکریاں شدید خطرے میں ہوں گی، بل گیٹس کی پیشگوئی

    میٹا نے واٹس ایپ میں 2026 کے ابتدائی نئے فیچرز متعارف کرانے کا اعلان کر دیا

    میٹا نے واٹس ایپ میں 2026 کے ابتدائی نئے فیچرز متعارف کرانے کا اعلان کر دیا

  • کاروبار
    پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان نظرثانی شدہ معاشی فریم ورک پر اتفاق رائے قریب

    آئی ایم ایف سے اسٹاف لیول معاہدہ، پاکستان کو 1.21 ارب ڈالر کی فراہمی بورڈ کی منظوری سے مشروط

    فیول ریلیف نہ دینے والے پٹرول پمپس کے خلاف کارروائی کا حکم

    تیل کی سپلائی علاقائی کشیدگی سے متاثر، قیمتوں کی تفصیلات نہیں چھپائیں: علی پرویز ملک

    آئی ایم ایف کا وسیع فیول سبسڈی ختم کرکے مدد صرف مستحقین تک محدود کرنے پر زور

    آئی ایم ایف کا وسیع فیول سبسڈی ختم کرکے مدد صرف مستحقین تک محدود کرنے پر زور

    خرم شہزاد کا دعویٰ، نجی شعبے کو قرضوں کا حجم چار برس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

    پاکستان کا سرکاری قرضہ 86 ہزار 700 ارب روپے تک پہنچ گیا، دس برس میں 340 فیصد اضافہ

    آئی ایم ایف کا پاکستان میں اوسط مہنگائی 8.4 فیصد رہنے کا تخمینہ

    ہفتہ وار مہنگائی میں 0.21 فیصد اضافہ، سالانہ شرح 11.53 فیصد ہوگئی

    توانائی بحران میں پیٹرول سبسڈی کیلئے ایپ تیار، کم آمدن افراد کو ریلیف دینے کی تیاری

    پیٹرول 3 روپے 26 پیسے مہنگا، ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں ایک روپے ایک پیسے کمی

    ایف بی آر کیلئے مارچ کا ٹیکس ہدف مشکل، 150 سے 200 ارب روپے شارٹ فال کا خدشہ

    فکسڈ ٹیکس اسکیم کو کم پذیرائی، 10 لاکھ نان فائلرز کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

    ویلتھ اسٹیٹمنٹس میں 9 ارب 41 کروڑ روپے کا مبینہ فراڈ، ایف بی آر کی تحقیقات شروع

    ویلتھ اسٹیٹمنٹس میں 9 ارب 41 کروڑ روپے کا مبینہ فراڈ، ایف بی آر کی تحقیقات شروع

    وفاقی کابینہ نے گیس کنکشن پر پابندی ختم کر دی، نئے آر ایل این جی کنکشنز کی منظوری

    حکومت کا یکم جولائی 2027 سے ملک بھر میں یکساں گیس ٹیرف نافذ کرنے کا منصوبہ

  • صحت
    سندھ میں 8 ماہ کے دوران خسرہ، خناق اور تشنج سے 88 بچوں کی اموات، خسرہ کے 3 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ

    سندھ میں 8 ماہ کے دوران خسرہ، خناق اور تشنج سے 88 بچوں کی اموات، خسرہ کے 3 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ

    کراچی میں ٹماٹر کی قیمت 500 روپے فی کلو تک پہنچ گئی، ایرانی درآمد بھی ریلیف نہ دے سکی

    کراچی میں ٹماٹر کی قیمت 500 روپے فی کلو تک پہنچ گئی، ایرانی درآمد بھی ریلیف نہ دے سکی

    کراچی کے ولیکا اسپتال میں مزید 16 بچوں میں ایچ آئی وی کی تشخیص، محتسب سندھ نے رپورٹ طلب کر لی

    کراچی کے ولیکا اسپتال میں مزید 16 بچوں میں ایچ آئی وی کی تشخیص، محتسب سندھ نے رپورٹ طلب کر لی

    دل کی ایک چوتھائی بیماریاں و اموات پراسیسڈ غذاؤں سے منسلک ہیں: تحقیق

    دل کی ایک چوتھائی بیماریاں و اموات پراسیسڈ غذاؤں سے منسلک ہیں: تحقیق

    سندھ ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری نے 79 ادویات اور سرنجز کو غیر معیاری قرار دے دیا

    سندھ ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری نے 79 ادویات اور سرنجز کو غیر معیاری قرار دے دیا

    ملک بھر میں انسدادِ پولیو مہم کا آغاز، سندھ، بلوچستان، خیبر پختون خوا اور پنجاب میں بچوں کو قطرے پلانے کا عمل شروع

    کراچی میں 7 روزہ انسدادِ پولیو مہم کا آغاز

    روزانہ کافی پینا جگر کے کینسر اور دیگر موذی امراض کا خطرہ کم کر سکتا ہے، نئی تحقیق

    روزانہ کافی پینا جگر کے کینسر اور دیگر موذی امراض کا خطرہ کم کر سکتا ہے، نئی تحقیق

    شدید گرمی کے باعث گیسٹرو کے مریضوں میں تشویشناک اضافہ

    شدید گرمی کے باعث گیسٹرو کے مریضوں میں تشویشناک اضافہ

    کراچی میں منکی پاکس کا نیا کیس سامنے، متاثرہ افراد کی تعداد 9 ہو گئی

    کراچی میں منکی پاکس کا نیا کیس سامنے، متاثرہ افراد کی تعداد 9 ہو گئی

  • موسم
    ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر برقرار، درجہ حرارت 52 ڈگری تک جا پہنچا، کچھ علاقوں میں بارش کی پیش گوئی

    کراچی میں پیر سے گرمی بڑھنے کا امکان، درجہ حرارت 38 ڈگری تک جانے کی پیشگوئی

    پنجاب میں مون سون اختتام پذیر، راولپنڈی میں سب سے زیادہ 1505 ملی میٹر بارش ریکارڈ

    پنجاب میں مون سون اختتام پذیر، راولپنڈی میں سب سے زیادہ 1505 ملی میٹر بارش ریکارڈ

    کراچی میں آج شدید گرمی اور حبس کا امکان، 30 ستمبر کو بارش متوقع

    کراچی میں گرمی کی شدت برقرار، درجہ حرارت 38 ڈگری تک پہنچنے کا امکان

    کراچی میں دوپہر کے بعد گرج چمک کے بادل بننے کا امکان، مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی

    کراچی میں دوپہر کے بعد گرج چمک کے بادل بننے کا امکان، مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی

    راولپنڈی اسلام آباد میں شدید بارش سے نشیبی علاقے ڈوب گئے، نالہ لئی میں پانی 17 فٹ تک پہنچ گیا

    راولپنڈی اسلام آباد میں شدید بارش سے نشیبی علاقے ڈوب گئے، نالہ لئی میں پانی 17 فٹ تک پہنچ گیا

    ملک کے مختلف علاقوں میں آج سے بارشیں شروع ہونے کا امکان

    محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی

     انگلینڈ اور ویلز میں مئی اور جون کی شدید گرمی سے ممکنہ طور پر 2700 افراد جان کی بازی ہار گئے

     انگلینڈ اور ویلز میں مئی اور جون کی شدید گرمی سے ممکنہ طور پر 2700 افراد جان کی بازی ہار گئے

    ملک کے مختلف علاقوں میں آج سے بارشیں شروع ہونے کا امکان

    جولائی کے پہلے ہفتے ملک بھر میں مون سون بارشوں کا امکان، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

    35 سے 40 ڈگری جنوبی ایشیاء میں معمول، مگر یورپ میں جان لیوا کیوں؟

    35 سے 40 ڈگری جنوبی ایشیاء میں معمول، مگر یورپ میں جان لیوا کیوں؟

  • شوبز
    نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں چل بسے، شاہ رخ خان کا اپنے استاد اور دوست کو خراج عقیدت

    نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں چل بسے، شاہ رخ خان کا اپنے استاد اور دوست کو خراج عقیدت

    140 ممالک کی اسکرینوں پر چھا جانے کے بعد ترک ڈراموں کی نظریں اب چین پر

    140 ممالک کی اسکرینوں پر چھا جانے کے بعد ترک ڈراموں کی نظریں اب چین پر

    رام گوپال ورما اور ارمیلا ماتونڈکر کی خفیہ شادی کے دعوے نے نئی بحث چھیڑ دی

    رام گوپال ورما اور ارمیلا ماتونڈکر کی خفیہ شادی کے دعوے نے نئی بحث چھیڑ دی

    “اسپائیڈر مین: برانڈ نیو ڈے” نے باکس آفس پر شاندار آغاز کر دیا

    “اسپائیڈر مین: برانڈ نیو ڈے” نے باکس آفس پر شاندار آغاز کر دیا

    سنجے دت نے والدہ نرگس دت کے آخری ایام کی یادیں تازہ کر دیں

    سنجے دت نے والدہ نرگس دت کے آخری ایام کی یادیں تازہ کر دیں

    کنگنا رناوت نے طلبہ مظاہرین کو “جنریشن گٹر” قرار دے دیا

    کنگنا رناوت نے طلبہ مظاہرین کو “جنریشن گٹر” قرار دے دیا

    سلمان خان نے طلبہ سے احتجاج ختم کرکے گھروں کو واپس جانے کی اپیل کر دی

    سلمان خان نے طلبہ سے احتجاج ختم کرکے گھروں کو واپس جانے کی اپیل کر دی

    سلمان خان نے طلبہ کے احتجاج کی حمایت کا اظہار، تعلیمی نظام میں بہتری پر زور

    سلمان خان نے طلبہ کے احتجاج کی حمایت کا اظہار، تعلیمی نظام میں بہتری پر زور

    اریجیت سنگھ نے پلے بیک گلوکاری میں واپسی کا اعلان، نئی فلم کا گانا آج ریلیز ہوگا

    اریجیت سنگھ نے پلے بیک گلوکاری میں واپسی کا اعلان، نئی فلم کا گانا آج ریلیز ہوگا

  • کھیل
    ہانگ کانگ سکسز کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان، عباس آفریدی کپتان برقرار

    ہانگ کانگ سکسز کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان، عباس آفریدی کپتان برقرار

    محمد رضوان کی پوزیشن خطرے میں! شاہین شاہ آفریدی نیا کپتان ہو سکتے ہیں

    محمد رضوان این سی سی آئی اے میں پیش، 4 رکنی تحقیقاتی ٹیم کرکٹر سے سوالات کرے گی

    بنگلادیش کو 6 وکٹوں سے ہرا کر پاکستان ایشین گیمز کرکٹ کے فائنل میں پہنچ گیا

    بنگلادیش کو 6 وکٹوں سے ہرا کر پاکستان ایشین گیمز کرکٹ کے فائنل میں پہنچ گیا

    ایشین گیمز کرکٹ: بھارت کی 124 رنز سے فتح، فائنل میں پاکستان سے مقابلہ

    ایشین گیمز کرکٹ: بھارت کی 124 رنز سے فتح، فائنل میں پاکستان سے مقابلہ

    ایشین گیمز 2026: صاحبزادہ فرحان قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان مقرر، 15 رکنی دستے کا اعلان

    ٹی ٹوئنٹی ٹیم میں تبدیلیوں کی اطلاعات، سلمان آغا اور شاہین کے اخراج کا فیصلہ: ذرائع

    ایشین گیمز 2026: صاحبزادہ فرحان قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان مقرر، 15 رکنی دستے کا اعلان

    صاحبزادہ فرحان کو سری لنکا سیریز کیلئے ٹی ٹوئنٹی کپتان بنانے کی تجویز

    ٹرافی نہ لینا اسپورٹس مین اسپرٹ کیخلاف نہیں، ٹورنامنٹ ختم ہوچکا اور ہم چیمپئن ہیں: بھارتی کوچ

    ٹرافی نہ لینا اسپورٹس مین اسپرٹ کیخلاف نہیں، ٹورنامنٹ ختم ہوچکا اور ہم چیمپئن ہیں: بھارتی کوچ

    کرکٹ ایک بار پھر سیاست کی نذر، ایشیا کپ کی فاتح بھارتی ویمنز ٹیم نے محسن نقوی سے ٹرافی وصول کرنے سے انکار کردیا

    کرکٹ ایک بار پھر سیاست کی نذر، ایشیا کپ کی فاتح بھارتی ویمنز ٹیم نے محسن نقوی سے ٹرافی وصول کرنے سے انکار کردیا

    ایشیا کپ: پاکستان ویمنز نے ہانگ کانگ کو 72 رنز سے شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

    ایشیا کپ: پاکستان ویمنز نے ہانگ کانگ کو 72 رنز سے شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • دنیا
    ایرانی تیل اور پیٹروکیمیکل مصنوعات کی تجارت پر امریکا کی نئی پابندیاں، 5 بھارتی شہری بھی شامل

    ایرانی تیل اور پیٹروکیمیکل مصنوعات کی تجارت پر امریکا کی نئی پابندیاں، 5 بھارتی شہری بھی شامل

    ٹرمپ ایک بار پھر نوبیل امن انعام سے محروم، جنوبی افریقا کی ناوی پلے کے نام اعزاز

    ٹرمپ ایک بار پھر نوبیل امن انعام سے محروم، جنوبی افریقا کی ناوی پلے کے نام اعزاز

    فلائی دبئی واقعہ: شریک پائلٹ کو سزائے موت دینے کے اماراتی فیصلے کا اسرائیلی میڈیا کا دعویٰ

    فلائی دبئی واقعہ: شریک پائلٹ کو سزائے موت دینے کے اماراتی فیصلے کا اسرائیلی میڈیا کا دعویٰ

    ایران کے قریب امریکی فوجی موجودگی بڑھانے کی تیاری، تیسرا طیارہ بردار گروپ روانہ

    ایران کے قریب امریکی فوجی موجودگی بڑھانے کی تیاری، تیسرا طیارہ بردار گروپ روانہ

    ایرانی وفد کی وزیراعظم سے آج ملاقات متوقع، امریکی منظوری پر مذاکرات کا امکان

    قطری کوششوں کے باوجود امریکا ایران مذاکرات میں بنیادی اختلافات برقرار: رپورٹ

    ایرانی دباؤ کے باعث امریکا نے جنگی تعیناتی تبدیل کی: پاسداران انقلاب

    ایرانی دباؤ کے باعث امریکا نے جنگی تعیناتی تبدیل کی: پاسداران انقلاب

    آبنائے ہرمز میں امریکی لیزر دفاعی نظام کی تنصیب، ایکس باکس کنٹرولرز سے آپریٹ

    آبنائے ہرمز میں امریکی لیزر دفاعی نظام کی تنصیب، ایکس باکس کنٹرولرز سے آپریٹ

    وائٹ ہاؤس عشائیے میں امریکی ٹیک رہنماؤں کی شی جن پنگ سے اہم ملاقاتیں

    وائٹ ہاؤس عشائیے میں امریکی ٹیک رہنماؤں کی شی جن پنگ سے اہم ملاقاتیں

    اقوام متحدہ میں 80 ممالک کا آبنائے ہرمز فوری کھولنے کا مطالبہ

    اقوام متحدہ میں 80 ممالک کا آبنائے ہرمز فوری کھولنے کا مطالبہ

  • پاکستان
    لائبہ اعجاز خودکشی کیس: ملزم نے دھوکا دینے کیلئے چیٹ جی پی ٹی کا استعمال کیا، تحقیقات میں اہم انکشافات

    لائبہ اعجاز خودکشی کیس: ملزم نے دھوکا دینے کیلئے چیٹ جی پی ٹی کا استعمال کیا، تحقیقات میں اہم انکشافات

    سہیل آفریدی سمیت پی ٹی آئی کے 8 اہم رہنما پولیس کی حفاظتی تحویل میں ہیں: خیبرپختونخوا پولیس

    سہیل آفریدی سمیت پی ٹی آئی کے 8 اہم رہنما پولیس کی حفاظتی تحویل میں ہیں: خیبرپختونخوا پولیس

    کوئٹہ میں پاک فوج کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

    کوئٹہ میں پاک فوج کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

    ہانگ کانگ سکسز کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان، عباس آفریدی کپتان برقرار

    ہانگ کانگ سکسز کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان، عباس آفریدی کپتان برقرار

    پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے شانہ بشانہ کھڑا رہے گا: وزیراعظم

    پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے شانہ بشانہ کھڑا رہے گا: وزیراعظم

    پاکستانیوں کا پانی بند کرنا ممکن نہیں، کوئی پاگل ہی ایسا سوچ سکتا ہے,ڈی جی آئی ایس پی آر

    مکہ معاہدے کا مقصد سعودی عرب کا دفاع کرنا ہے اور دفاع کیا جائے گا: ڈی جی آئی ایس پی آر

    اڈیالہ جیل میں تقریباً 8 ہزار قیدی، نئی جیل سے بوجھ نصف ہوگا: ساجد بیگ

    اڈیالہ جیل میں تقریباً 8 ہزار قیدی، نئی جیل سے بوجھ نصف ہوگا: ساجد بیگ

    پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان نظرثانی شدہ معاشی فریم ورک پر اتفاق رائے قریب

    آئی ایم ایف سے اسٹاف لیول معاہدہ، پاکستان کو 1.21 ارب ڈالر کی فراہمی بورڈ کی منظوری سے مشروط

    مذاکرات کی ناکامی کے باوجود گوہر اور محسن نقوی میں رابطے، کشیدگی کم کرنے کی کوششیں

    مذاکرات کی ناکامی کے باوجود گوہر اور محسن نقوی میں رابطے، کشیدگی کم کرنے کی کوششیں

  • تازہ ترین
    لائبہ اعجاز خودکشی کیس: ملزم نے دھوکا دینے کیلئے چیٹ جی پی ٹی کا استعمال کیا، تحقیقات میں اہم انکشافات

    لائبہ اعجاز خودکشی کیس: ملزم نے دھوکا دینے کیلئے چیٹ جی پی ٹی کا استعمال کیا، تحقیقات میں اہم انکشافات

    سہیل آفریدی سمیت پی ٹی آئی کے 8 اہم رہنما پولیس کی حفاظتی تحویل میں ہیں: خیبرپختونخوا پولیس

    سہیل آفریدی سمیت پی ٹی آئی کے 8 اہم رہنما پولیس کی حفاظتی تحویل میں ہیں: خیبرپختونخوا پولیس

    کوئٹہ میں پاک فوج کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

    کوئٹہ میں پاک فوج کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

    ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر برقرار، درجہ حرارت 52 ڈگری تک جا پہنچا، کچھ علاقوں میں بارش کی پیش گوئی

    کراچی میں پیر سے گرمی بڑھنے کا امکان، درجہ حرارت 38 ڈگری تک جانے کی پیشگوئی

    ایرانی تیل اور پیٹروکیمیکل مصنوعات کی تجارت پر امریکا کی نئی پابندیاں، 5 بھارتی شہری بھی شامل

    ایرانی تیل اور پیٹروکیمیکل مصنوعات کی تجارت پر امریکا کی نئی پابندیاں، 5 بھارتی شہری بھی شامل

    ہانگ کانگ سکسز کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان، عباس آفریدی کپتان برقرار

    ہانگ کانگ سکسز کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان، عباس آفریدی کپتان برقرار

    ٹرمپ ایک بار پھر نوبیل امن انعام سے محروم، جنوبی افریقا کی ناوی پلے کے نام اعزاز

    ٹرمپ ایک بار پھر نوبیل امن انعام سے محروم، جنوبی افریقا کی ناوی پلے کے نام اعزاز

    پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے شانہ بشانہ کھڑا رہے گا: وزیراعظم

    پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے شانہ بشانہ کھڑا رہے گا: وزیراعظم

    پاکستانیوں کا پانی بند کرنا ممکن نہیں، کوئی پاگل ہی ایسا سوچ سکتا ہے,ڈی جی آئی ایس پی آر

    مکہ معاہدے کا مقصد سعودی عرب کا دفاع کرنا ہے اور دفاع کیا جائے گا: ڈی جی آئی ایس پی آر

  • صفحہ اول

صفحہ اول بلاگ

جلال پور کینال: پانی کی تقسیم اور سندھ کے بڑھتے ہوئے خدشات

تحریر: حسن پٹھان

3 months پہلے
میں بلاگ
جلال پور کینال: پانی کی تقسیم اور سندھ کے بڑھتے ہوئے خدشات

پنجاب نے جلال پور کینال میں پانی چھوڑ دیا ہے، جسے حکام کی جانب سے آزمائشی بہاؤ قرار دیا جا رہا ہے۔ تاہم اس اقدام نے ایک بار پھر ایسے مباحث کو جنم دیا ہے، جنہوں نے نہ صرف سندھ میں پانی سے متعلق پرانے خدشات کو تازہ کر دیا ہے بلکہ وفاقی اداروں کے کردار پر بھی کئی بنیادی سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ گزشتہ ماہ کے آخری دنوں میں اسلام آباد میں سندھ طاس معاہدے کے حوالے سے منعقد ہونے والے قومی سیمینار میں بھی پانی کے مسئلے کو عالمی تناظر میں اجاگر کرنے کی کوشش کی گئی۔ سیمینار میں پاکستان کا سرکاری مؤقف پیش کرتے ہوئے مقررین کا کہنا تھا کہ اگر بھارت سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی کرتا ہے یا پاکستان کا پانی روکنے کی کوشش کرتا ہے تو یہ بین الاقوامی قوانین، عالمی روایات اور اخلاقی اصولوں کے خلاف ہوگا۔ بار بار اس بات پر زور دیا گیا کہ کسی بھی دریا کے زیریں بہاؤ (Lower Riparian) میں واقع فریق کا پانی پر پہلا حق عالمی سطح پر تسلیم شدہ اصول ہے، جسے نظرانداز نہیں کیا جا سکتا۔ یہ مؤقف یقیناً بین الاقوامی قانون کی روح سے ہم آہنگ ہے، لیکن اس کے ساتھ ایک فطری سوال بھی جنم لیتا ہے۔ اگر عالمی سطح پر زیریں بہاؤ والے علاقے کے پانی کے حق کا اتنے مضبوط انداز میں دفاع کیا جاتا ہے تو پھر پاکستان کے اندر، جہاں سندھ دریائے سندھ کا آخری اور زیریں بہاؤ والا صوبہ ہے، یہی اصول اسی دیانت داری کے ساتھ نافذ ہونا چاہیے۔ وفاق کی اخلاقی حیثیت اسی وقت مضبوط ہوگی جب وہ عالمی سطح پر اختیار کیے گئے اصولوں پر ملک کے اندر بھی یکساں عمل کرے۔ اسلام آباد میں ہونے والے سیمینار کے حوالے سے سندھ میں یہ احساس بھی پایا گیا کہ پانی کے مسئلے پر ہونے والی بحث میں سندھ کے ماہرین، زرعی سائنس دانوں، ماحولیاتی ماہرین اور کاشتکاروں کی نمائندگی نہ ہونے کے برابر تھی۔ پانی جیسے حساس معاملے میں اگر کسی فریق کو یہ احساس ہو کہ اس کے خدشات کو پوری طرح سنا نہیں جا رہا تو اعتماد کی کمی پیدا ہونا ایک فطری امر ہے۔ وفاق کی اصل طاقت صرف آئینی اختیارات میں نہیں بلکہ تمام وفاقی اکائیوں کے اعتماد میں پوشیدہ ہوتی ہے۔

جلال پور کینال کے حوالے سے سندھ کے خدشات اچانک پیدا نہیں ہوئے۔ پنجاب اس منصوبے کو اپنی زرعی ترقی کا ایک اہم سنگ میل قرار دیتا ہے۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق یہ کینال ضلع جہلم اور خوشاب میں ہزاروں ایکڑ اراضی کو آبپاشی کی سہولت فراہم کرے گی، جدید زرعی نظام کو فروغ دے گی اور زرعی پیداوار میں اضافے کا باعث بنے گی۔ ہر صوبے کو اپنی ترقی کے لیے منصوبہ بندی کرنے کا آئینی حق حاصل ہے، لیکن یہ حق اس شرط سے مشروط ہے کہ اس سے کسی دوسرے صوبے کے قانونی حصے یا وسائل پر منفی اثرات مرتب نہ ہوں۔ سندھ کے ماہرینِ آب کا بنیادی خدشہ یہ ہے کہ جلال پور کینال کو پانی فراہم کرنے کے لیے دریائے جہلم کے بہاؤ میں تبدیلیاں کرنا پڑیں گی، اور جب جہلم کے زیریں حصے میں پانی کی ضرورت بڑھے گی تو اس کمی کو پورا کرنے کے لیے دریائے سندھ سے مزید پانی منتقل کرنے کی ضرورت پیش آ سکتی ہے۔ اگر ایسا ہوتا ہے تو اس کا براہِ راست اثر سندھ کے حصے پر پڑے گا، جو پہلے ہی پانی کی شدید قلت کا شکار ہے۔ سندھ کا مؤقف صرف فنی یا سیاسی نہیں بلکہ آئینی بھی ہے۔ 1991ء کا پانی معاہدہ تمام صوبوں کی باہمی رضامندی سے طے پایا تھا، جس کا مقصد ہر صوبے کو اس کے حصے کا پانی یقینی بنانا اور نئے منصوبوں سے قبل تمام فریقوں کو اعتماد میں لینا تھا۔ اگر کسی صوبے کو یہ خدشہ ہو کہ اس کے حصے کا پانی متاثر ہو سکتا ہے تو وفاقی اداروں کی ذمہ داری ہے کہ وہ ان خدشات کو نظرانداز کرنے کے بجائے دلائل، اعداد و شمار اور قانون کی بنیاد پر اس کا ازالہ کریں۔ بدقسمتی سے جلال پور کینال کے معاملے میں سندھ کے آئینی اعتراضات بھی بروقت نہیں سنے گئے۔ سندھ حکومت نے 2024ء میں مشترکہ مفادات کونسل (CCI) کے سامنے اس منصوبے کے خلاف اپنے تفصیلی اعتراضات جمع کرا دیے تھے۔ آئین کے مطابق سی سی آئی صوبوں کے درمیان پیدا ہونے والے اختلافات کے حل کا سب سے اہم فورم ہے، جہاں پانی جیسے حساس معاملات پر فیصلے ہونے چاہییں۔ افسوس کہ دو برس تک سندھ کی یہ سمری ایجنڈے پر ہی نہ آ سکی، جبکہ اس دوران جلال پور کینال کی تعمیر مکمل ہو گئی اور اسے آزمائشی بنیادوں پر چلانا بھی شروع کر دیا گیا۔

آج بھی یہ سوال اپنی جگہ موجود ہے کہ جب ایک صوبے کے آئینی اعتراضات موجود تھے تو ان پر بروقت غور کیوں نہیں کیا گیا؟ اگر جلال پور کینال کو فعال کرنے سے پہلے مشترکہ مفادات کونسل کم از کم سندھ کے اعتراضات پر بحث کر لیتی تو شاید آج پیدا ہونے والے بہت سے خدشات جنم ہی نہ لیتے۔ آئین یہ بھی کہتا ہے کہ سی سی آئی کا اجلاس ہر تین ماہ بعد ہونا چاہیے، لیکن عملی طور پر یہ ادارہ برسوں تک غیر فعال رہتا ہے۔ جب اہم آئینی ادارے اپنی ذمہ داریاں بروقت ادا نہ کریں تو عوام کے دلوں میں آئین اور وفاقی نظام پر اعتماد کمزور ہونا لازمی ہے۔ جلال پور کینال کے حوالے سے جاری بحث کو محض ایک نئے آبپاشی منصوبے تک محدود نہیں کیا جا سکتا، کیونکہ سندھ کے نزدیک یہ منصوبہ پانی کی تقسیم سے متعلق ایک وسیع تر سلسلے کی کڑی ہے۔ سندھ کے سیاسی اور فنی حلقوں کا مؤقف ہے کہ جب بھی بالائی علاقوں میں نئے کینال یا پانی کی منتقلی کے منصوبے شروع کیے جاتے ہیں تو ان کے اثرات بالآخر زیریں بہاؤ پر ضرور پڑتے ہیں۔ اسی لیے سندھ مسلسل مطالبہ کرتا رہا ہے کہ ہر نئے منصوبے سے پہلے مشترکہ مفادات کونسل، ارسا اور تمام صوبوں کی رضامندی حاصل کی جائے۔ جلال پور کینال کے خلاف سندھ کے اعتراضات صرف خدشات پر مبنی نہیں بلکہ زمینی حقائق پر بھی استوار ہیں۔ سندھ کئی برسوں سے پانی کی شدید قلت کا سامنا کر رہا ہے۔ آبپاشی نظام کے آخری سروں تک پانی نہ پہنچنے کے باعث ہر سال ہزاروں ایکڑ زرعی اراضی متاثر ہوتی ہے۔ عمرکوٹ، میرپورخاص، سانگھڑ، بدین اور دیگر اضلاع کے کاشتکار پانی کی غیر منصفانہ تقسیم کے خلاف بارہا احتجاج کر چکے ہیں۔ کنری سب ڈویژن کے آبادگاروں کا احتجاج بھی اس حقیقت کا ثبوت ہے کہ کئی شاخوں اور مائنرز کے آخری سروں تک پانی پہنچ ہی نہیں پاتا۔ نتیجتاً فصلیں سوکھ جاتی ہیں، زمینیں بنجر ہو جاتی ہیں اور چھوٹے کاشتکار قرضوں اور معاشی بدحالی کا شکار ہو جاتے ہیں۔

سندھ کے پانی کے بحران کا سب سے المناک پہلو کوٹری بیراج کے نیچے ڈاؤن اسٹریم میں نظر آتا ہے۔ ماحولیاتی ماہرین کے مطابق کسی بھی دریا کے ڈیلٹا کو زندہ رکھنے کے لیے ایک مخصوص مقدار میں میٹھے پانی کا سمندر تک پہنچنا ضروری ہوتا ہے۔ جب یہ بہاؤ کم ہو جاتا ہے تو سمندر آہستہ آہستہ خشکی پر قبضہ کرنا شروع کر دیتا ہے۔ سندھ کی ساحلی پٹی میں گزشتہ کئی دہائیوں کے دوران اس کے واضح اثرات سامنے آئے ہیں۔ لاکھوں ایکڑ زمین سیم و تھور اور کھارے پن کا شکار ہو چکی ہے، کئی دیہات نقل مکانی پر مجبور ہوئے ہیں، ماہی گیر برادری کے وسائل محدود ہو گئے ہیں اور ساحلی ماحولیاتی نظام کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ ایسی صورتحال میں جب کوٹری سے نیچے ماحولیاتی ضرورت کے مطابق پانی نہیں پہنچ رہا، بالائی علاقوں میں نئے کینالوں کا فعال ہونا سندھ میں بے چینی پیدا کرنا ایک فطری امر ہے۔ پانی کی تقسیم پر اعتماد اسی وقت قائم ہو سکتا ہے جب زیریں بہاؤ کی ماحولیاتی ضروریات کو بھی اسی سنجیدگی سے پورا کیا جائے جس سنجیدگی سے نئے منصوبوں پر عمل درآمد کیا جا رہا ہے۔ سندھ کے خدشات کی ایک اور اہم وجہ لنک کینالوں سے متعلق پرانا تنازع بھی ہے۔ چشمہ جہلم لنک کینال اور تونسہ پنجند لنک کینال کے بارے میں سندھ کا مؤقف طویل عرصے سے یہ رہا ہے کہ ان کے ذریعے پانی کی منتقلی صرف غیر معمولی حالات تک محدود رہنی چاہیے، لیکن عملی طور پر ان کے آپریشن پر سوالات اٹھتے رہے ہیں۔ اسی پس منظر میں جب جلال پور کینال بھی شروع ہوتی ہے تو سندھ کے ماہرین کو خدشہ ہوتا ہے کہ مختلف منصوبوں کا مجموعی اثر دریائے سندھ کے زیریں بہاؤ پر پڑ سکتا ہے۔ پانی کے مسئلے کو کسی ایک صوبے کے مفاد تک محدود کرنا مناسب نہیں۔ پنجاب کی زرعی ترقی بھی پاکستان کی معیشت کے لیے اہم ہے اور سندھ کی زرعی خوشحالی بھی اتنی ہی ضروری ہے۔ وفاق کی خوبصورتی اسی میں ہے کہ ترقیاتی منصوبے اس انداز سے بنائے جائیں کہ کسی بھی صوبے میں احساسِ محرومی پیدا نہ ہو۔ اگر کسی صوبے کو یہ محسوس ہو کہ اس کے وسائل کے بارے میں فیصلے اس کی رضامندی کے بغیر کیے جا رہے ہیں تو یہ وفاقی اعتماد کے لیے نیک شگون نہیں۔

اسی لیے ضروری ہے کہ پانی کے انتظام کو مکمل طور پر شفاف بنایا جائے۔ تمام بیراجوں، ہیڈ ورکس اور کینالوں کے پانی کے اعداد و شمار روزانہ کی بنیاد پر عوام کے سامنے پیش کیے جائیں، ارسا کو مکمل بااختیار بنایا جائے اور مشترکہ مفادات کونسل کو آئین کے مطابق باقاعدگی سے فعال رکھا جائے۔ پانی کی تقسیم میں شفافیت ہی وہ راستہ ہے جو خدشات اور بداعتمادی کو ختم کر سکتا ہے اور وفاقی اعتماد کو مضبوط بنا سکتا ہے۔ پانی کا مسئلہ صرف ایک صوبے کے اعتراض یا دوسرے صوبے کی ترقی کا معاملہ نہیں بلکہ یہ پاکستان کے وفاقی ڈھانچے کی ساکھ، آئین کی بالادستی اور قومی اتحاد کا امتحان بن چکا ہے۔ اگر پانی جیسے حساس وسیلے سے متعلق فیصلے تمام وفاقی اکائیوں کے اعتماد کے ساتھ نہیں کیے جائیں گے تو اختلافات بڑھیں گے، جبکہ باہمی مشاورت، شفافیت اور قانون کی پاسداری ہی ان اختلافات کو ختم کر سکتی ہے۔ اسلام آباد میں سندھ طاس معاہدے پر منعقدہ سیمینار نے ایک لحاظ سے پاکستان کے عالمی مؤقف کو اجاگر کرنے کی کوشش کی۔ وہاں بار بار یہ مؤقف دہرایا گیا کہ زیریں بہاؤ والے فریق کا پانی روکنا بین الاقوامی قانون، انصاف اور اخلاقی اصولوں کے خلاف ہے۔ یہ مؤقف یقیناً عالمی قانون کی روح کے مطابق ہے، لیکن اس کے ساتھ یہ ذمہ داری بھی عائد ہوتی ہے کہ ملک کے اندر بھی یہی معیار اختیار کیا جائے۔ اگر پاکستان عالمی برادری سے انصاف کا مطالبہ کرتا ہے تو اسے اپنے وفاق کے اندر بھی ہر صوبے کے خدشات کو یکساں اہمیت دینی چاہیے۔ بدقسمتی سے پانی کے معاملے میں ادارہ جاتی سنجیدگی کم دکھائی دیتی ہے۔ پانی کی تقسیم سے متعلق اختلافات کا حل آئین کے دائرے میں موجود اداروں کے ذریعے نکلنا چاہیے۔ مشترکہ مفادات کونسل، ارسا اور دیگر متعلقہ ادارے اسی وقت اپنا مقصد حاصل کر سکتے ہیں جب وہ بروقت فیصلے کریں، تمام صوبوں کو سنیں اور اپنے فیصلوں کے فنی و قانونی جواز عوام کے سامنے پیش کریں۔ پانی کے تنازعے کا ایک اور اہم پہلو موسمیاتی تبدیلی بھی ہے۔ گلیشیئرز کے تیزی سے پگھلنے، بارشوں کے غیر یقینی رجحان، آبادی میں اضافے اور زرعی ضروریات کے بڑھتے ہوئے دباؤ کے باعث مستقبل میں پانی کی طلب مزید پیچیدہ ہو سکتی ہے۔ ایسے وقت میں پانی کے ہر قطرے کو قومی امانت سمجھتے ہوئے جدید آبپاشی نظام، پانی بچانے والی ٹیکنالوجی، ڈرپ اور اسپرنکلر اریگیشن، نہروں کی بہتر دیکھ بھال اور فصلوں کی سائنسی منصوبہ بندی پر سنجیدگی سے کام کرنا ہوگا۔ اگر پانی کا انتظام جدید اصولوں کے مطابق نہ کیا گیا تو مستقبل میں بین الصوبائی تنازعات مزید شدت اختیار کر سکتے ہیں۔ جلال پور کینال کے حوالے سے جاری بحث کا سب سے اہم پہلو یہ ہے کہ ترقیاتی منصوبے صرف انجینئرنگ کی بنیاد پر نہیں بلکہ وفاقی اعتماد، ماحولیاتی توازن اور قانونی اصولوں کو سامنے رکھ کر تیار کیے جائیں۔ کسی بھی صوبے کی ترقی اسی وقت پائیدار ہو سکتی ہے جب وہ دوسرے صوبوں کے حقوق سے متصادم نہ ہو۔ پانی کی منصفانہ تقسیم وفاقی استحکام کی بنیادی شرط ہے کیونکہ احساسِ محرومی ہمیشہ سیاسی بے چینی کو جنم دیتا ہے۔ سندھ کے خدشات کو محض سیاسی نعرہ بازی قرار دینا مناسب نہیں ہوگا۔ جب ٹیل کے کاشتکار پانی کے لیے سڑکوں پر نکلیں، جب کوٹری سے نیچے ماحولیاتی بہاؤ کم ہو جائے، جب ساحلی پٹی کی زمین کھارے پن کا شکار ہو اور جب ایک صوبے کے آئینی اعتراضات برسوں تک مشترکہ مفادات کونسل کی میز پر پڑے رہیں، تو ان معاملات کو سنجیدگی سے سننا وفاقی ذمہ داری بن جاتا ہے۔ اختلافات کو دبانے کے بجائے دلائل، اعداد و شمار اور شفاف فیصلے ہی ان کا مستقل حل ہیں۔

یہ انتہائی ضروری ہے کہ 1991ء کے پانی معاہدے کی روح پر مکمل دیانت داری سے عمل کیا جائے، مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس آئین کے مطابق باقاعدگی سے منعقد ہوں، پانی سے متعلق تمام اعداد و شمار عوام کی دسترس میں لائے جائیں، ارسا کو مکمل خودمختاری دی جائے اور ہر نئے آبپاشی منصوبے سے پہلے تمام صوبوں کی رضامندی حاصل کی جائے۔ اس طرح نہ صرف شکوک و شبہات ختم ہوں گے بلکہ وفاقی اداروں پر عوام کا اعتماد بھی بحال ہوگا۔

جلال پور کینال آج صرف پنجاب کا ایک آبپاشی منصوبہ نہیں رہا بلکہ یہ پاکستان میں پانی کی منصفانہ تقسیم، وفاقی انصاف، آئینی اداروں کی کارکردگی اور قومی یکجہتی کا امتحان بن چکا ہے۔ اگر اس معاملے کو قانون، انصاف اور باہمی اعتماد کی بنیاد پر حل کیا گیا تو یہ وفاق کو مزید مضبوط کرے گا، لیکن اگر اختلافات کو نظرانداز کیا گیا تو پانی کا یہ تنازع مستقبل میں مزید پیچیدہ صورت اختیار کر سکتا ہے۔

پانی زندگی کی علامت ہے، اور زندگی اسی وقت خوشحال ہوتی ہے جب اس کی تقسیم میں انصاف، شفافیت اور مساوات کے اصول غالب ہوں۔ وفاق کی اصل طاقت بھی دریاؤں کے بہاؤ کی مانند اسی وقت برقرار رہتی ہے جب اس میں شامل ہر وفاقی اکائی کو یقین ہو کہ اس کے حقوق محفوظ ہیں، اس کی آواز سنی جاتی ہے اور اس کے وسائل سے متعلق فیصلے آئین اور انصاف کے دائرے میں کیے جاتے ہیں۔

پچھلا دیکھیں

اریجیت سنگھ نے پلے بیک گلوکاری میں واپسی کا اعلان، نئی فلم کا گانا آج ریلیز ہوگا

اگلا دیکھیں

آبنائے ہرمز اور باب المندب کی صورتحال کے بعد پاکستان نے خام تیل کے متبادل ذرائع کی تلاش شروع کر دی

متعلقہ پوسٹس

جلال پور کینال: پانی کی تقسیم اور سندھ کے بڑھتے ہوئے خدشات

جب تعلیم زمین سے اپنا رشتہ بھول جائے

3 months پہلے
پاکستان میں صحافتی کتب کا المیہ

پاکستان میں صحافتی کتب کا المیہ

3 months پہلے
پاکستان کی سفارتی واپسی

پاکستان کی سفارتی واپسی

3 months پہلے
کراچی کی کاروباری معیشت

کراچی کی کاروباری معیشت

3 months پہلے
مغربی بنگال ہندو انتہاپسندوں کے نرغے میں

مغربی بنگال ہندو انتہاپسندوں کے نرغے میں

5 months پہلے
کرک میں کارروائی: مولانا فضل الرحمٰن پر حملے کی منصوبہ بندی میں ملوث داعش خراسان کمانڈر ہلاک

کرک میں کارروائی: مولانا فضل الرحمٰن پر حملے کی منصوبہ بندی میں ملوث داعش خراسان کمانڈر ہلاک

11 months پہلے
مزید خبریں
پاک الرٹس: سنسنی نہیں، صرف خبر
قابل اعتماد ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم عالمی امور، تازہ ترین خبریں, سیاست, ٹیکنالوجی، کھیل، معیشت، تفریح، صحت، تعلیم، اور بہت کچھ ایک جگہ پر۔

© 2025 PakAlerts.net | All rights of Media & Publications are Reserved by Pak Alerts

  • صفحہ اول
  • ضابطہ اخلاق
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹس English
  • صفحہ اول
  • ضابطہ اخلاق
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹس English
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
English پاک الرٹس
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • موسم
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم
  • پاک الرٹس یوٹیوب چینل

© 2025 PAKALERTS.NET | ALL RIGHTS OF MEDIA & PUBLICATIONS ARE RESERVED BY PAK ALERTS