Tuesday, October 13, 2026
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک الرٹس: سنسنی نہیں، صرف خبر‫‬ - PakAlerts.net
English پاک الرٹس
  • پاک الرٹس یوٹیوب چینل
    Shaheedon Ko Salam Youm e Difa 6th September 2018 Report by PakAlerts

    Kaun Hoga Pakistan Ka Naya Sadar? Report by PakAlerts

    Public Opinion About Prime Minister Imran Khan by PakAlerts

    Issues of Asia`s Biggest Cow Mandi by PakAlerts Eid Ul Adha 2018

    Sohrab Goth Mandi Visit by PakAlerts Eid Ul Azha 2018

    Duplicate of Imran Khan Interview by PakAlerts

    Bad Condition of Road Main Korangi Future Colony Industrial Area

    71st Independence Day 14th august 2018 Report by PakAlerts

    NA-240 PS-97 Korangi Election 2018 Visit by PakAlerts

  • ٹیکنالوجی
    بچوں کیلئے سوشل میڈیا کے مبینہ نقصانات پر میٹا کو بڑے قانونی چیلنج کا سامنا، 29 امریکی ریاستوں کا 200 ارب ڈالر جرمانے کا مطالبہ

    سب میرین کیبل کی خرابی دور، انٹرنیٹ سروس بلا تعطل جاری ہے۔ پی ٹی اے

    واٹس ایپ کا یوزرنیم فیچر متعارف، فون نمبر شیئر کیے بغیر چیٹ ممکن ہوگی

    کوئلے کو جلائے بغیر بجلی پیدا کرنے کا نیا طریقہ، چین کے سائنسدانوں کی اہم پیش رفت

    مصنوعی ذہانت کی تیز رفتار پیش رفت 2028 تک عالمی معیشت کیلئے سنگین خطرہ بن سکتی ہے، نئی تحقیق کا انتباہ

    گود میں لیپ ٹاپ رکھ کر استعمال کرنا صحت کے لیے کس حد تک نقصان دہ ہوسکتا ہے؟

    ایپل کا سستا ترین آئی فون 17 ای فروری 2026 میں متعارف ہونے کا امکان، قیمت بھی سامنے آگئی

    آئندہ 4 سے 5 سال میں وائٹ کالر نوکریاں شدید خطرے میں ہوں گی، بل گیٹس کی پیشگوئی

    میٹا نے واٹس ایپ میں 2026 کے ابتدائی نئے فیچرز متعارف کرانے کا اعلان کر دیا

  • کاروبار
    پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان نظرثانی شدہ معاشی فریم ورک پر اتفاق رائے قریب

    آئی ایم ایف سے اسٹاف لیول معاہدہ، پاکستان کو 1.21 ارب ڈالر کی فراہمی بورڈ کی منظوری سے مشروط

    فیول ریلیف نہ دینے والے پٹرول پمپس کے خلاف کارروائی کا حکم

    تیل کی سپلائی علاقائی کشیدگی سے متاثر، قیمتوں کی تفصیلات نہیں چھپائیں: علی پرویز ملک

    آئی ایم ایف کا وسیع فیول سبسڈی ختم کرکے مدد صرف مستحقین تک محدود کرنے پر زور

    خرم شہزاد کا دعویٰ، نجی شعبے کو قرضوں کا حجم چار برس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

    پاکستان کا سرکاری قرضہ 86 ہزار 700 ارب روپے تک پہنچ گیا، دس برس میں 340 فیصد اضافہ

    آئی ایم ایف کا پاکستان میں اوسط مہنگائی 8.4 فیصد رہنے کا تخمینہ

    ہفتہ وار مہنگائی میں 0.21 فیصد اضافہ، سالانہ شرح 11.53 فیصد ہوگئی

    توانائی بحران میں پیٹرول سبسڈی کیلئے ایپ تیار، کم آمدن افراد کو ریلیف دینے کی تیاری

    پیٹرول 3 روپے 26 پیسے مہنگا، ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں ایک روپے ایک پیسے کمی

    ایف بی آر کیلئے مارچ کا ٹیکس ہدف مشکل، 150 سے 200 ارب روپے شارٹ فال کا خدشہ

    فکسڈ ٹیکس اسکیم کو کم پذیرائی، 10 لاکھ نان فائلرز کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

    ویلتھ اسٹیٹمنٹس میں 9 ارب 41 کروڑ روپے کا مبینہ فراڈ، ایف بی آر کی تحقیقات شروع

    وفاقی کابینہ نے گیس کنکشن پر پابندی ختم کر دی، نئے آر ایل این جی کنکشنز کی منظوری

    حکومت کا یکم جولائی 2027 سے ملک بھر میں یکساں گیس ٹیرف نافذ کرنے کا منصوبہ

  • صحت
    سندھ میں 8 ماہ کے دوران خسرہ، خناق اور تشنج سے 88 بچوں کی اموات، خسرہ کے 3 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ

    کراچی میں ٹماٹر کی قیمت 500 روپے فی کلو تک پہنچ گئی، ایرانی درآمد بھی ریلیف نہ دے سکی

    کراچی کے ولیکا اسپتال میں مزید 16 بچوں میں ایچ آئی وی کی تشخیص، محتسب سندھ نے رپورٹ طلب کر لی

    دل کی ایک چوتھائی بیماریاں و اموات پراسیسڈ غذاؤں سے منسلک ہیں: تحقیق

    سندھ ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری نے 79 ادویات اور سرنجز کو غیر معیاری قرار دے دیا

    ملک بھر میں انسدادِ پولیو مہم کا آغاز، سندھ، بلوچستان، خیبر پختون خوا اور پنجاب میں بچوں کو قطرے پلانے کا عمل شروع

    کراچی میں 7 روزہ انسدادِ پولیو مہم کا آغاز

    روزانہ کافی پینا جگر کے کینسر اور دیگر موذی امراض کا خطرہ کم کر سکتا ہے، نئی تحقیق

    شدید گرمی کے باعث گیسٹرو کے مریضوں میں تشویشناک اضافہ

    کراچی میں منکی پاکس کا نیا کیس سامنے، متاثرہ افراد کی تعداد 9 ہو گئی

  • موسم
    ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر برقرار، درجہ حرارت 52 ڈگری تک جا پہنچا، کچھ علاقوں میں بارش کی پیش گوئی

    کراچی میں پیر سے گرمی بڑھنے کا امکان، درجہ حرارت 38 ڈگری تک جانے کی پیشگوئی

    پنجاب میں مون سون اختتام پذیر، راولپنڈی میں سب سے زیادہ 1505 ملی میٹر بارش ریکارڈ

    کراچی میں آج شدید گرمی اور حبس کا امکان، 30 ستمبر کو بارش متوقع

    کراچی میں گرمی کی شدت برقرار، درجہ حرارت 38 ڈگری تک پہنچنے کا امکان

    کراچی میں دوپہر کے بعد گرج چمک کے بادل بننے کا امکان، مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی

    راولپنڈی اسلام آباد میں شدید بارش سے نشیبی علاقے ڈوب گئے، نالہ لئی میں پانی 17 فٹ تک پہنچ گیا

    ملک کے مختلف علاقوں میں آج سے بارشیں شروع ہونے کا امکان

    محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی

     انگلینڈ اور ویلز میں مئی اور جون کی شدید گرمی سے ممکنہ طور پر 2700 افراد جان کی بازی ہار گئے

     انگلینڈ اور ویلز میں مئی اور جون کی شدید گرمی سے ممکنہ طور پر 2700 افراد جان کی بازی ہار گئے

    ملک کے مختلف علاقوں میں آج سے بارشیں شروع ہونے کا امکان

    جولائی کے پہلے ہفتے ملک بھر میں مون سون بارشوں کا امکان، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

    35 سے 40 ڈگری جنوبی ایشیاء میں معمول، مگر یورپ میں جان لیوا کیوں؟

  • شوبز
    نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں چل بسے، شاہ رخ خان کا اپنے استاد اور دوست کو خراج عقیدت

    140 ممالک کی اسکرینوں پر چھا جانے کے بعد ترک ڈراموں کی نظریں اب چین پر

    رام گوپال ورما اور ارمیلا ماتونڈکر کی خفیہ شادی کے دعوے نے نئی بحث چھیڑ دی

    “اسپائیڈر مین: برانڈ نیو ڈے” نے باکس آفس پر شاندار آغاز کر دیا

    سنجے دت نے والدہ نرگس دت کے آخری ایام کی یادیں تازہ کر دیں

    کنگنا رناوت نے طلبہ مظاہرین کو “جنریشن گٹر” قرار دے دیا

    سلمان خان نے طلبہ سے احتجاج ختم کرکے گھروں کو واپس جانے کی اپیل کر دی

    سلمان خان نے طلبہ کے احتجاج کی حمایت کا اظہار، تعلیمی نظام میں بہتری پر زور

    اریجیت سنگھ نے پلے بیک گلوکاری میں واپسی کا اعلان، نئی فلم کا گانا آج ریلیز ہوگا

  • کھیل
    ہانگ کانگ سکسز کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان، عباس آفریدی کپتان برقرار

    محمد رضوان کی پوزیشن خطرے میں! شاہین شاہ آفریدی نیا کپتان ہو سکتے ہیں

    محمد رضوان این سی سی آئی اے میں پیش، 4 رکنی تحقیقاتی ٹیم کرکٹر سے سوالات کرے گی

    بنگلادیش کو 6 وکٹوں سے ہرا کر پاکستان ایشین گیمز کرکٹ کے فائنل میں پہنچ گیا

    ایشین گیمز کرکٹ: بھارت کی 124 رنز سے فتح، فائنل میں پاکستان سے مقابلہ

    ایشین گیمز 2026: صاحبزادہ فرحان قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان مقرر، 15 رکنی دستے کا اعلان

    ٹی ٹوئنٹی ٹیم میں تبدیلیوں کی اطلاعات، سلمان آغا اور شاہین کے اخراج کا فیصلہ: ذرائع

    ایشین گیمز 2026: صاحبزادہ فرحان قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان مقرر، 15 رکنی دستے کا اعلان

    صاحبزادہ فرحان کو سری لنکا سیریز کیلئے ٹی ٹوئنٹی کپتان بنانے کی تجویز

    ٹرافی نہ لینا اسپورٹس مین اسپرٹ کیخلاف نہیں، ٹورنامنٹ ختم ہوچکا اور ہم چیمپئن ہیں: بھارتی کوچ

    کرکٹ ایک بار پھر سیاست کی نذر، ایشیا کپ کی فاتح بھارتی ویمنز ٹیم نے محسن نقوی سے ٹرافی وصول کرنے سے انکار کردیا

    ایشیا کپ: پاکستان ویمنز نے ہانگ کانگ کو 72 رنز سے شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • دنیا
    ایرانی تیل اور پیٹروکیمیکل مصنوعات کی تجارت پر امریکا کی نئی پابندیاں، 5 بھارتی شہری بھی شامل

    ٹرمپ ایک بار پھر نوبیل امن انعام سے محروم، جنوبی افریقا کی ناوی پلے کے نام اعزاز

    فلائی دبئی واقعہ: شریک پائلٹ کو سزائے موت دینے کے اماراتی فیصلے کا اسرائیلی میڈیا کا دعویٰ

    ایران کے قریب امریکی فوجی موجودگی بڑھانے کی تیاری، تیسرا طیارہ بردار گروپ روانہ

    ایرانی وفد کی وزیراعظم سے آج ملاقات متوقع، امریکی منظوری پر مذاکرات کا امکان

    قطری کوششوں کے باوجود امریکا ایران مذاکرات میں بنیادی اختلافات برقرار: رپورٹ

    ایرانی دباؤ کے باعث امریکا نے جنگی تعیناتی تبدیل کی: پاسداران انقلاب

    آبنائے ہرمز میں امریکی لیزر دفاعی نظام کی تنصیب، ایکس باکس کنٹرولرز سے آپریٹ

    وائٹ ہاؤس عشائیے میں امریکی ٹیک رہنماؤں کی شی جن پنگ سے اہم ملاقاتیں

    اقوام متحدہ میں 80 ممالک کا آبنائے ہرمز فوری کھولنے کا مطالبہ

  • پاکستان
    لائبہ اعجاز خودکشی کیس: ملزم نے دھوکا دینے کیلئے چیٹ جی پی ٹی کا استعمال کیا، تحقیقات میں اہم انکشافات

    سہیل آفریدی سمیت پی ٹی آئی کے 8 اہم رہنما پولیس کی حفاظتی تحویل میں ہیں: خیبرپختونخوا پولیس

    کوئٹہ میں پاک فوج کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

    کوئٹہ میں پاک فوج کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

    ہانگ کانگ سکسز کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان، عباس آفریدی کپتان برقرار

    ہانگ کانگ سکسز کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان، عباس آفریدی کپتان برقرار

    پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے شانہ بشانہ کھڑا رہے گا: وزیراعظم

    پاکستانیوں کا پانی بند کرنا ممکن نہیں، کوئی پاگل ہی ایسا سوچ سکتا ہے,ڈی جی آئی ایس پی آر

    مکہ معاہدے کا مقصد سعودی عرب کا دفاع کرنا ہے اور دفاع کیا جائے گا: ڈی جی آئی ایس پی آر

    اڈیالہ جیل میں تقریباً 8 ہزار قیدی، نئی جیل سے بوجھ نصف ہوگا: ساجد بیگ

    اڈیالہ جیل میں تقریباً 8 ہزار قیدی، نئی جیل سے بوجھ نصف ہوگا: ساجد بیگ

    پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان نظرثانی شدہ معاشی فریم ورک پر اتفاق رائے قریب

    آئی ایم ایف سے اسٹاف لیول معاہدہ، پاکستان کو 1.21 ارب ڈالر کی فراہمی بورڈ کی منظوری سے مشروط

    مذاکرات کی ناکامی کے باوجود گوہر اور محسن نقوی میں رابطے، کشیدگی کم کرنے کی کوششیں

  • تازہ ترین
    لائبہ اعجاز خودکشی کیس: ملزم نے دھوکا دینے کیلئے چیٹ جی پی ٹی کا استعمال کیا، تحقیقات میں اہم انکشافات

    لائبہ اعجاز خودکشی کیس: ملزم نے دھوکا دینے کیلئے چیٹ جی پی ٹی کا استعمال کیا، تحقیقات میں اہم انکشافات

    سہیل آفریدی سمیت پی ٹی آئی کے 8 اہم رہنما پولیس کی حفاظتی تحویل میں ہیں: خیبرپختونخوا پولیس

    سہیل آفریدی سمیت پی ٹی آئی کے 8 اہم رہنما پولیس کی حفاظتی تحویل میں ہیں: خیبرپختونخوا پولیس

    کوئٹہ میں پاک فوج کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

    کوئٹہ میں پاک فوج کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

    ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر برقرار، درجہ حرارت 52 ڈگری تک جا پہنچا، کچھ علاقوں میں بارش کی پیش گوئی

    کراچی میں پیر سے گرمی بڑھنے کا امکان، درجہ حرارت 38 ڈگری تک جانے کی پیشگوئی

    ایرانی تیل اور پیٹروکیمیکل مصنوعات کی تجارت پر امریکا کی نئی پابندیاں، 5 بھارتی شہری بھی شامل

    ایرانی تیل اور پیٹروکیمیکل مصنوعات کی تجارت پر امریکا کی نئی پابندیاں، 5 بھارتی شہری بھی شامل

    ہانگ کانگ سکسز کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان، عباس آفریدی کپتان برقرار

    ہانگ کانگ سکسز کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان، عباس آفریدی کپتان برقرار

    ٹرمپ ایک بار پھر نوبیل امن انعام سے محروم، جنوبی افریقا کی ناوی پلے کے نام اعزاز

    ٹرمپ ایک بار پھر نوبیل امن انعام سے محروم، جنوبی افریقا کی ناوی پلے کے نام اعزاز

    پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے شانہ بشانہ کھڑا رہے گا: وزیراعظم

    پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے شانہ بشانہ کھڑا رہے گا: وزیراعظم

    پاکستانیوں کا پانی بند کرنا ممکن نہیں، کوئی پاگل ہی ایسا سوچ سکتا ہے,ڈی جی آئی ایس پی آر

    مکہ معاہدے کا مقصد سعودی عرب کا دفاع کرنا ہے اور دفاع کیا جائے گا: ڈی جی آئی ایس پی آر

  • صفحہ اول

صفحہ اول بلاگ

جب تعلیم زمین سے اپنا رشتہ بھول جائے

تحریر: اصغر سومرو

3 months پہلے
میں بلاگ
جلال پور کینال: پانی کی تقسیم اور سندھ کے بڑھتے ہوئے خدشات

‎کئی دہائیوں سے ہمارے ہاں تعلیم پر ہونے والی بحث میں داخلوں، اسکولوں کی عمارتوں، اساتذہ کی تربیت اور طلبہ کی تعلیمی کارکردگی جیسے موضوعات نمایاں رہے ہیں۔ یہ سب یقیناً اہم ہیں، لیکن ان کا تعلق تعلیم کے نظام سے ہے، تعلیم کے مقصد سے نہیں۔ اس لیے یہ طے کرنے سے پہلے کہ تعلیم کو بہتر کیسے بنایا جائے، ہمیں پہلے یہ سوال پوچھنا چاہیے کہ آخر تعلیم کا بنیادی مقصد کیا ہے؟

‎جدید تعلیم نے انسان کو غیر معمولی سائنسی علم، نئی ٹیکنالوجی اور زیادہ صحت مند اور طویل زندگی دی ہے۔ لیکن اس کے ساتھ ایک عجیب تضاد بھی سامنے آیا ہے۔ ایک طرف انسان نے ترقی کی بے مثال منازل طے کی ہیں، دوسری طرف زمین صرف انسانوں ہی نہیں بلکہ بے شمار دوسری مخلوقات کے لیے بھی پہلے سے کم قابلِ رہائش بنتی جا رہی ہے۔

‎کینیڈا کے ماہرِ تعلیم ایڈمنڈ او سلیوان کے مطابق آج کی تعلیم ایک ایسے بحران کا شکار ہے جسے وہ “کائناتی شعور کا زوال” کہتے ہیں، یعنی انسان اپنے آپ کو زندگی کے وسیع تر نظام کا حصہ سمجھنے کے بجائے اس سے الگ تصور کرنے لگا ہے۔ ان کے نزدیک ماحولیاتی بحران دراصل تعلیمی بحران بھی ہے، کیونکہ اسکول صرف یہ نہیں سکھاتے کہ ہمیں کیا معلوم ہونا چاہیے بلکہ یہ بھی سکھاتے ہیں کہ ہمارا زمین اور فطرت سے تعلق کیسا ہونا چاہیے۔

‎اسی سوچ کا نتیجہ ہے کہ زمین اب ایک جیتی جاگتی دنیا نہیں بلکہ خرید و فروخت کی چیز بن گئی ہے۔ دریا “آبی وسائل”، جنگلات “لکڑی”، پہاڑ “معدنی ذخائر”، ساحلی علاقے “قیمتی جائیداد”، دلدلی زمینیں “قابلِ استعمال رقبہ”، گلیشیئر “پانی کے ذخائر”، سمندر “ماہی گیری کے وسائل” اور جنگلی حیات “معاشی اثاثے” بن چکے ہیں۔
‎مورخ ہنری فرینکفرٹ نے اس تبدیلی کو یوں بیان کیا کہ قدیم انسان فطرت کو ایک “تم” سمجھتا تھا، یعنی ایک تعلق، جبکہ جدید انسان اسے صرف ایک “وہ” یا شے سمجھتا ہے، جس کا تجزیہ کیا جا سکتا ہے اور جس سے فائدہ اٹھایا جا سکتا ہے۔ جب فطرت محض ایک چیز بن جائے تو ترقی کے نام پر اس کی تباہی کو جائز قرار دینا آسان ہو جاتا ہے۔

‎ہمارے اسکول بچوں کو روزگار کمانا تو سکھاتے ہیں، لیکن اس دنیا کو زندہ رکھنا بہت کم سکھاتے ہیں۔
‎سائنس دان خبردار کر رہے ہیں کہ دنیا میں حیاتیاتی تنوع اس رفتار سے ختم ہو رہا ہے جو زمین کی تاریخ میں ہونے والی بڑی اجتماعی معدومیوں سے ملتی جلتی ہے۔ آخری بڑی معدومی تقریباً چھ کروڑ پینسٹھ لاکھ سال پہلے ہوئی تھی۔ چاہے یہ موازنہ مکمل طور پر درست ہو یا نہ ہو، ایک بات واضح ہے کہ انسان زمین کے قدرتی نظام پر غیر معمولی دباؤ ڈال رہا ہے۔

‎یہ خطرات اب مستقبل کی بات نہیں رہے بلکہ ہمارے سامنے موجود ہیں۔ 2022ء کے تباہ کن سیلاب سے پاکستان میں تقریباً ساڑھے تین کروڑ افراد متاثر ہوئے۔ لاہور کی فضائی آلودگی دنیا کی بدترین آلودگیوں میں شمار ہوتی ہے۔ بڑھتا ہوا درجہ حرارت، سکڑتے ہوئے گلیشیئر، انڈس ڈیلٹا میں سمندری پانی کی دراندازی، زیرِ زمین پانی کی کمی، شدید گرمی کی لہریں، مینگرووز کے جنگلات کا خاتمہ اور زمین کی بگڑتی ہوئی حالت لوگوں کی زندگیوں اور روزگار کو بدل رہی ہے۔ لیکن حیرت کی بات یہ ہے کہ ہمارے تعلیمی نظام میں ان مسائل کو وہ اہمیت نہیں دی جاتی جس کے وہ مستحق ہیں۔

‎یہ بات ہرگز نہیں کہ سائنس، ٹیکنالوجی یا جدیدیت کی مخالفت کی جا رہی ہے۔ انسانی ترقی میں ان کا کردار ناقابلِ انکار ہے۔ مسئلہ یہ ہے کہ ہمارے اسکول آج بھی نمبروں، گریڈز، درجہ بندی اور معاشی کامیابی کو زیادہ اہمیت دیتے ہیں، جبکہ ماحولیاتی ذمہ داری، باہمی تعاون اور اس شعور پر کم توجہ دیتے ہیں کہ انسان کی بقا فطرت کی بقا سے جڑی ہوئی ہے۔

‎مصنفہ لیسلی ہیزلٹن لکھتی ہیں کہ قرآن مجید میں جنت کا 36 مرتبہ “ایسے باغات” کے طور پر ذکر آیا ہے جن کے نیچے نہریں بہتی ہیں۔ یہ دراصل فطرت کے ساتھ ہم آہنگی، خوشحالی اور زندگی کی علامت ہے۔
‎مصنوعی ذہانت (اے آئی) پر ایک کانفرنس کے دوران سندھ کے وزیرِ تعلیم سید سردار علی شاہ نے بتایا کہ بچپن میں تھر میں وہ سانپوں کو ان کے قدرتی ماحول میں دیکھا کرتے تھے۔ آج کراچی، لاہور اور اسلام آباد کے بہت سے بچے آسمان پر ستاروں کے مقابلے میں موبائل فون کی اسکرین کو زیادہ اچھی طرح جانتے ہیں۔ بہت کم بچے اپنے علاقے کے پرندوں، درختوں یا موسموں کی قدرتی تبدیلیوں سے واقف ہیں۔ حقیقت یہ ہے کہ جس چیز کو ہم قریب سے جانتے ہی نہیں، اس کی حفاظت بھی نہیں کرتے۔

‎شاید اب وقت آ گیا ہے کہ ہم زمین پر غلبہ حاصل کرنے کے تصور سے آگے بڑھ کر اس کے ساتھ ایک مشترکہ زندگی کا رشتہ قائم کریں۔ اصل چیلنج صرف بہتر اسکول بنانا نہیں بلکہ تعلیم کا ایسا تصور پیدا کرنا ہے جو سائنسی ترقی اور معاشی خوشحالی کو اہمیت دینے کے ساتھ یہ بھی تسلیم کرے کہ انسان کی خوشحالی کا انحصار ایک زندہ اور صحت مند زمین پر ہے۔

‎تعلیم کا مقصد صرف بچوں کو روزگار کمانے کے قابل بنانا نہیں ہونا چاہیے بلکہ انہیں اس قابل بھی بنانا چاہیے کہ وہ آنے والی نسلوں کے لیے اس دنیا کو رہنے کے قابل رکھ سکیں۔

پچھلا دیکھیں

رائٹرز: پاکستان نے امریکا سے 10 ارب ڈالر کی ایکسچینج سپورٹ فیسیلٹی کی درخواست کردی

اگلا دیکھیں

سلامتی کونسل میں پاکستان کا بھارت کو جواب، کشمیر عالمی تنازع قرار، سندھ طاس معاہدے پر بھی مؤقف دہرایا

متعلقہ پوسٹس

جلال پور کینال: پانی کی تقسیم اور سندھ کے بڑھتے ہوئے خدشات

جلال پور کینال: پانی کی تقسیم اور سندھ کے بڑھتے ہوئے خدشات

3 months پہلے
پاکستان میں صحافتی کتب کا المیہ

پاکستان میں صحافتی کتب کا المیہ

3 months پہلے
پاکستان کی سفارتی واپسی

پاکستان کی سفارتی واپسی

3 months پہلے
کراچی کی کاروباری معیشت

کراچی کی کاروباری معیشت

3 months پہلے
مغربی بنگال ہندو انتہاپسندوں کے نرغے میں

5 months پہلے
کرک میں کارروائی: مولانا فضل الرحمٰن پر حملے کی منصوبہ بندی میں ملوث داعش خراسان کمانڈر ہلاک

11 months پہلے
مزید خبریں
پاک الرٹس: سنسنی نہیں، صرف خبر
قابل اعتماد ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم عالمی امور، تازہ ترین خبریں, سیاست, ٹیکنالوجی، کھیل، معیشت، تفریح، صحت، تعلیم، اور بہت کچھ ایک جگہ پر۔

© 2025 PakAlerts.net | All rights of Media & Publications are Reserved by Pak Alerts

  • صفحہ اول
  • ضابطہ اخلاق
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹس English
  • صفحہ اول
  • ضابطہ اخلاق
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹس English
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
English پاک الرٹس
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • موسم
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم
  • پاک الرٹس یوٹیوب چینل

© 2025 PAKALERTS.NET | ALL RIGHTS OF MEDIA & PUBLICATIONS ARE RESERVED BY PAK ALERTS