Tuesday, October 13, 2026
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک الرٹس: سنسنی نہیں، صرف خبر‫‬ - PakAlerts.net
English پاک الرٹس
  • پاک الرٹس یوٹیوب چینل
    Shaheedon Ko Salam Youm e Difa 6th September 2018 Report by PakAlerts

    Shaheedon Ko Salam Youm e Difa 6th September 2018 Report by PakAlerts

    Kaun Hoga Pakistan Ka Naya Sadar? Report by PakAlerts

    Kaun Hoga Pakistan Ka Naya Sadar? Report by PakAlerts

    Public Opinion About Prime Minister Imran Khan by PakAlerts

    Public Opinion About Prime Minister Imran Khan by PakAlerts

    Issues of Asia`s Biggest Cow Mandi by PakAlerts Eid Ul Adha 2018

    Issues of Asia`s Biggest Cow Mandi by PakAlerts Eid Ul Adha 2018

    Sohrab Goth Mandi Visit by PakAlerts Eid Ul Azha 2018

    Sohrab Goth Mandi Visit by PakAlerts Eid Ul Azha 2018

    Duplicate of Imran Khan Interview by PakAlerts

    Duplicate of Imran Khan Interview by PakAlerts

    Bad Condition of Road Main Korangi Future Colony Industrial Area

    Bad Condition of Road Main Korangi Future Colony Industrial Area

    71st Independence Day 14th august 2018 Report by PakAlerts

    71st Independence Day 14th august 2018 Report by PakAlerts

    NA-240 PS-97 Korangi Election 2018 Visit by PakAlerts

    NA-240 PS-97 Korangi Election 2018 Visit by PakAlerts

  • ٹیکنالوجی
    بچوں کیلئے سوشل میڈیا کے مبینہ نقصانات پر میٹا کو بڑے قانونی چیلنج کا سامنا، 29 امریکی ریاستوں کا 200 ارب ڈالر جرمانے کا مطالبہ

    بچوں کیلئے سوشل میڈیا کے مبینہ نقصانات پر میٹا کو بڑے قانونی چیلنج کا سامنا، 29 امریکی ریاستوں کا 200 ارب ڈالر جرمانے کا مطالبہ

    سب میرین کیبل کی خرابی دور، انٹرنیٹ سروس بلا تعطل جاری ہے۔ پی ٹی اے

    سب میرین کیبل کی خرابی دور، انٹرنیٹ سروس بلا تعطل جاری ہے۔ پی ٹی اے

    واٹس ایپ کا یوزرنیم فیچر متعارف، فون نمبر شیئر کیے بغیر چیٹ ممکن ہوگی

    واٹس ایپ کا یوزرنیم فیچر متعارف، فون نمبر شیئر کیے بغیر چیٹ ممکن ہوگی

    کوئلے کو جلائے بغیر بجلی پیدا کرنے کا نیا طریقہ، چین کے سائنسدانوں کی اہم پیش رفت

    کوئلے کو جلائے بغیر بجلی پیدا کرنے کا نیا طریقہ، چین کے سائنسدانوں کی اہم پیش رفت

    مصنوعی ذہانت کی تیز رفتار پیش رفت 2028 تک عالمی معیشت کیلئے سنگین خطرہ بن سکتی ہے، نئی تحقیق کا انتباہ

    مصنوعی ذہانت کی تیز رفتار پیش رفت 2028 تک عالمی معیشت کیلئے سنگین خطرہ بن سکتی ہے، نئی تحقیق کا انتباہ

    گود میں لیپ ٹاپ رکھ کر استعمال کرنا صحت کے لیے کس حد تک نقصان دہ ہوسکتا ہے؟

    گود میں لیپ ٹاپ رکھ کر استعمال کرنا صحت کے لیے کس حد تک نقصان دہ ہوسکتا ہے؟

    ایپل کا سستا ترین آئی فون 17 ای فروری 2026 میں متعارف ہونے کا امکان، قیمت بھی سامنے آگئی

    ایپل کا سستا ترین آئی فون 17 ای فروری 2026 میں متعارف ہونے کا امکان، قیمت بھی سامنے آگئی

    آئندہ 4 سے 5 سال میں وائٹ کالر نوکریاں شدید خطرے میں ہوں گی، بل گیٹس کی پیشگوئی

    آئندہ 4 سے 5 سال میں وائٹ کالر نوکریاں شدید خطرے میں ہوں گی، بل گیٹس کی پیشگوئی

    میٹا نے واٹس ایپ میں 2026 کے ابتدائی نئے فیچرز متعارف کرانے کا اعلان کر دیا

    میٹا نے واٹس ایپ میں 2026 کے ابتدائی نئے فیچرز متعارف کرانے کا اعلان کر دیا

  • کاروبار
    پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان نظرثانی شدہ معاشی فریم ورک پر اتفاق رائے قریب

    آئی ایم ایف سے اسٹاف لیول معاہدہ، پاکستان کو 1.21 ارب ڈالر کی فراہمی بورڈ کی منظوری سے مشروط

    فیول ریلیف نہ دینے والے پٹرول پمپس کے خلاف کارروائی کا حکم

    تیل کی سپلائی علاقائی کشیدگی سے متاثر، قیمتوں کی تفصیلات نہیں چھپائیں: علی پرویز ملک

    آئی ایم ایف کا وسیع فیول سبسڈی ختم کرکے مدد صرف مستحقین تک محدود کرنے پر زور

    آئی ایم ایف کا وسیع فیول سبسڈی ختم کرکے مدد صرف مستحقین تک محدود کرنے پر زور

    خرم شہزاد کا دعویٰ، نجی شعبے کو قرضوں کا حجم چار برس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

    پاکستان کا سرکاری قرضہ 86 ہزار 700 ارب روپے تک پہنچ گیا، دس برس میں 340 فیصد اضافہ

    آئی ایم ایف کا پاکستان میں اوسط مہنگائی 8.4 فیصد رہنے کا تخمینہ

    ہفتہ وار مہنگائی میں 0.21 فیصد اضافہ، سالانہ شرح 11.53 فیصد ہوگئی

    توانائی بحران میں پیٹرول سبسڈی کیلئے ایپ تیار، کم آمدن افراد کو ریلیف دینے کی تیاری

    پیٹرول 3 روپے 26 پیسے مہنگا، ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں ایک روپے ایک پیسے کمی

    ایف بی آر کیلئے مارچ کا ٹیکس ہدف مشکل، 150 سے 200 ارب روپے شارٹ فال کا خدشہ

    فکسڈ ٹیکس اسکیم کو کم پذیرائی، 10 لاکھ نان فائلرز کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

    ویلتھ اسٹیٹمنٹس میں 9 ارب 41 کروڑ روپے کا مبینہ فراڈ، ایف بی آر کی تحقیقات شروع

    ویلتھ اسٹیٹمنٹس میں 9 ارب 41 کروڑ روپے کا مبینہ فراڈ، ایف بی آر کی تحقیقات شروع

    وفاقی کابینہ نے گیس کنکشن پر پابندی ختم کر دی، نئے آر ایل این جی کنکشنز کی منظوری

    حکومت کا یکم جولائی 2027 سے ملک بھر میں یکساں گیس ٹیرف نافذ کرنے کا منصوبہ

  • صحت
    سندھ میں 8 ماہ کے دوران خسرہ، خناق اور تشنج سے 88 بچوں کی اموات، خسرہ کے 3 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ

    سندھ میں 8 ماہ کے دوران خسرہ، خناق اور تشنج سے 88 بچوں کی اموات، خسرہ کے 3 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ

    کراچی میں ٹماٹر کی قیمت 500 روپے فی کلو تک پہنچ گئی، ایرانی درآمد بھی ریلیف نہ دے سکی

    کراچی میں ٹماٹر کی قیمت 500 روپے فی کلو تک پہنچ گئی، ایرانی درآمد بھی ریلیف نہ دے سکی

    کراچی کے ولیکا اسپتال میں مزید 16 بچوں میں ایچ آئی وی کی تشخیص، محتسب سندھ نے رپورٹ طلب کر لی

    کراچی کے ولیکا اسپتال میں مزید 16 بچوں میں ایچ آئی وی کی تشخیص، محتسب سندھ نے رپورٹ طلب کر لی

    دل کی ایک چوتھائی بیماریاں و اموات پراسیسڈ غذاؤں سے منسلک ہیں: تحقیق

    دل کی ایک چوتھائی بیماریاں و اموات پراسیسڈ غذاؤں سے منسلک ہیں: تحقیق

    سندھ ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری نے 79 ادویات اور سرنجز کو غیر معیاری قرار دے دیا

    سندھ ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری نے 79 ادویات اور سرنجز کو غیر معیاری قرار دے دیا

    ملک بھر میں انسدادِ پولیو مہم کا آغاز، سندھ، بلوچستان، خیبر پختون خوا اور پنجاب میں بچوں کو قطرے پلانے کا عمل شروع

    کراچی میں 7 روزہ انسدادِ پولیو مہم کا آغاز

    روزانہ کافی پینا جگر کے کینسر اور دیگر موذی امراض کا خطرہ کم کر سکتا ہے، نئی تحقیق

    روزانہ کافی پینا جگر کے کینسر اور دیگر موذی امراض کا خطرہ کم کر سکتا ہے، نئی تحقیق

    شدید گرمی کے باعث گیسٹرو کے مریضوں میں تشویشناک اضافہ

    شدید گرمی کے باعث گیسٹرو کے مریضوں میں تشویشناک اضافہ

    کراچی میں منکی پاکس کا نیا کیس سامنے، متاثرہ افراد کی تعداد 9 ہو گئی

    کراچی میں منکی پاکس کا نیا کیس سامنے، متاثرہ افراد کی تعداد 9 ہو گئی

  • موسم
    ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر برقرار، درجہ حرارت 52 ڈگری تک جا پہنچا، کچھ علاقوں میں بارش کی پیش گوئی

    کراچی میں پیر سے گرمی بڑھنے کا امکان، درجہ حرارت 38 ڈگری تک جانے کی پیشگوئی

    پنجاب میں مون سون اختتام پذیر، راولپنڈی میں سب سے زیادہ 1505 ملی میٹر بارش ریکارڈ

    پنجاب میں مون سون اختتام پذیر، راولپنڈی میں سب سے زیادہ 1505 ملی میٹر بارش ریکارڈ

    کراچی میں آج شدید گرمی اور حبس کا امکان، 30 ستمبر کو بارش متوقع

    کراچی میں گرمی کی شدت برقرار، درجہ حرارت 38 ڈگری تک پہنچنے کا امکان

    کراچی میں دوپہر کے بعد گرج چمک کے بادل بننے کا امکان، مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی

    کراچی میں دوپہر کے بعد گرج چمک کے بادل بننے کا امکان، مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی

    راولپنڈی اسلام آباد میں شدید بارش سے نشیبی علاقے ڈوب گئے، نالہ لئی میں پانی 17 فٹ تک پہنچ گیا

    راولپنڈی اسلام آباد میں شدید بارش سے نشیبی علاقے ڈوب گئے، نالہ لئی میں پانی 17 فٹ تک پہنچ گیا

    ملک کے مختلف علاقوں میں آج سے بارشیں شروع ہونے کا امکان

    محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی

     انگلینڈ اور ویلز میں مئی اور جون کی شدید گرمی سے ممکنہ طور پر 2700 افراد جان کی بازی ہار گئے

     انگلینڈ اور ویلز میں مئی اور جون کی شدید گرمی سے ممکنہ طور پر 2700 افراد جان کی بازی ہار گئے

    ملک کے مختلف علاقوں میں آج سے بارشیں شروع ہونے کا امکان

    جولائی کے پہلے ہفتے ملک بھر میں مون سون بارشوں کا امکان، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

    35 سے 40 ڈگری جنوبی ایشیاء میں معمول، مگر یورپ میں جان لیوا کیوں؟

    35 سے 40 ڈگری جنوبی ایشیاء میں معمول، مگر یورپ میں جان لیوا کیوں؟

  • شوبز
    نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں چل بسے، شاہ رخ خان کا اپنے استاد اور دوست کو خراج عقیدت

    نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں چل بسے، شاہ رخ خان کا اپنے استاد اور دوست کو خراج عقیدت

    140 ممالک کی اسکرینوں پر چھا جانے کے بعد ترک ڈراموں کی نظریں اب چین پر

    140 ممالک کی اسکرینوں پر چھا جانے کے بعد ترک ڈراموں کی نظریں اب چین پر

    رام گوپال ورما اور ارمیلا ماتونڈکر کی خفیہ شادی کے دعوے نے نئی بحث چھیڑ دی

    رام گوپال ورما اور ارمیلا ماتونڈکر کی خفیہ شادی کے دعوے نے نئی بحث چھیڑ دی

    “اسپائیڈر مین: برانڈ نیو ڈے” نے باکس آفس پر شاندار آغاز کر دیا

    “اسپائیڈر مین: برانڈ نیو ڈے” نے باکس آفس پر شاندار آغاز کر دیا

    سنجے دت نے والدہ نرگس دت کے آخری ایام کی یادیں تازہ کر دیں

    سنجے دت نے والدہ نرگس دت کے آخری ایام کی یادیں تازہ کر دیں

    کنگنا رناوت نے طلبہ مظاہرین کو “جنریشن گٹر” قرار دے دیا

    کنگنا رناوت نے طلبہ مظاہرین کو “جنریشن گٹر” قرار دے دیا

    سلمان خان نے طلبہ سے احتجاج ختم کرکے گھروں کو واپس جانے کی اپیل کر دی

    سلمان خان نے طلبہ سے احتجاج ختم کرکے گھروں کو واپس جانے کی اپیل کر دی

    سلمان خان نے طلبہ کے احتجاج کی حمایت کا اظہار، تعلیمی نظام میں بہتری پر زور

    سلمان خان نے طلبہ کے احتجاج کی حمایت کا اظہار، تعلیمی نظام میں بہتری پر زور

    اریجیت سنگھ نے پلے بیک گلوکاری میں واپسی کا اعلان، نئی فلم کا گانا آج ریلیز ہوگا

    اریجیت سنگھ نے پلے بیک گلوکاری میں واپسی کا اعلان، نئی فلم کا گانا آج ریلیز ہوگا

  • کھیل
    ہانگ کانگ سکسز کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان، عباس آفریدی کپتان برقرار

    ہانگ کانگ سکسز کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان، عباس آفریدی کپتان برقرار

    محمد رضوان کی پوزیشن خطرے میں! شاہین شاہ آفریدی نیا کپتان ہو سکتے ہیں

    محمد رضوان این سی سی آئی اے میں پیش، 4 رکنی تحقیقاتی ٹیم کرکٹر سے سوالات کرے گی

    بنگلادیش کو 6 وکٹوں سے ہرا کر پاکستان ایشین گیمز کرکٹ کے فائنل میں پہنچ گیا

    بنگلادیش کو 6 وکٹوں سے ہرا کر پاکستان ایشین گیمز کرکٹ کے فائنل میں پہنچ گیا

    ایشین گیمز کرکٹ: بھارت کی 124 رنز سے فتح، فائنل میں پاکستان سے مقابلہ

    ایشین گیمز کرکٹ: بھارت کی 124 رنز سے فتح، فائنل میں پاکستان سے مقابلہ

    ایشین گیمز 2026: صاحبزادہ فرحان قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان مقرر، 15 رکنی دستے کا اعلان

    ٹی ٹوئنٹی ٹیم میں تبدیلیوں کی اطلاعات، سلمان آغا اور شاہین کے اخراج کا فیصلہ: ذرائع

    ایشین گیمز 2026: صاحبزادہ فرحان قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان مقرر، 15 رکنی دستے کا اعلان

    صاحبزادہ فرحان کو سری لنکا سیریز کیلئے ٹی ٹوئنٹی کپتان بنانے کی تجویز

    ٹرافی نہ لینا اسپورٹس مین اسپرٹ کیخلاف نہیں، ٹورنامنٹ ختم ہوچکا اور ہم چیمپئن ہیں: بھارتی کوچ

    ٹرافی نہ لینا اسپورٹس مین اسپرٹ کیخلاف نہیں، ٹورنامنٹ ختم ہوچکا اور ہم چیمپئن ہیں: بھارتی کوچ

    کرکٹ ایک بار پھر سیاست کی نذر، ایشیا کپ کی فاتح بھارتی ویمنز ٹیم نے محسن نقوی سے ٹرافی وصول کرنے سے انکار کردیا

    کرکٹ ایک بار پھر سیاست کی نذر، ایشیا کپ کی فاتح بھارتی ویمنز ٹیم نے محسن نقوی سے ٹرافی وصول کرنے سے انکار کردیا

    ایشیا کپ: پاکستان ویمنز نے ہانگ کانگ کو 72 رنز سے شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

    ایشیا کپ: پاکستان ویمنز نے ہانگ کانگ کو 72 رنز سے شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • دنیا
    ایرانی تیل اور پیٹروکیمیکل مصنوعات کی تجارت پر امریکا کی نئی پابندیاں، 5 بھارتی شہری بھی شامل

    ایرانی تیل اور پیٹروکیمیکل مصنوعات کی تجارت پر امریکا کی نئی پابندیاں، 5 بھارتی شہری بھی شامل

    ٹرمپ ایک بار پھر نوبیل امن انعام سے محروم، جنوبی افریقا کی ناوی پلے کے نام اعزاز

    ٹرمپ ایک بار پھر نوبیل امن انعام سے محروم، جنوبی افریقا کی ناوی پلے کے نام اعزاز

    فلائی دبئی واقعہ: شریک پائلٹ کو سزائے موت دینے کے اماراتی فیصلے کا اسرائیلی میڈیا کا دعویٰ

    فلائی دبئی واقعہ: شریک پائلٹ کو سزائے موت دینے کے اماراتی فیصلے کا اسرائیلی میڈیا کا دعویٰ

    ایران کے قریب امریکی فوجی موجودگی بڑھانے کی تیاری، تیسرا طیارہ بردار گروپ روانہ

    ایران کے قریب امریکی فوجی موجودگی بڑھانے کی تیاری، تیسرا طیارہ بردار گروپ روانہ

    ایرانی وفد کی وزیراعظم سے آج ملاقات متوقع، امریکی منظوری پر مذاکرات کا امکان

    قطری کوششوں کے باوجود امریکا ایران مذاکرات میں بنیادی اختلافات برقرار: رپورٹ

    ایرانی دباؤ کے باعث امریکا نے جنگی تعیناتی تبدیل کی: پاسداران انقلاب

    ایرانی دباؤ کے باعث امریکا نے جنگی تعیناتی تبدیل کی: پاسداران انقلاب

    آبنائے ہرمز میں امریکی لیزر دفاعی نظام کی تنصیب، ایکس باکس کنٹرولرز سے آپریٹ

    آبنائے ہرمز میں امریکی لیزر دفاعی نظام کی تنصیب، ایکس باکس کنٹرولرز سے آپریٹ

    وائٹ ہاؤس عشائیے میں امریکی ٹیک رہنماؤں کی شی جن پنگ سے اہم ملاقاتیں

    وائٹ ہاؤس عشائیے میں امریکی ٹیک رہنماؤں کی شی جن پنگ سے اہم ملاقاتیں

    اقوام متحدہ میں 80 ممالک کا آبنائے ہرمز فوری کھولنے کا مطالبہ

    اقوام متحدہ میں 80 ممالک کا آبنائے ہرمز فوری کھولنے کا مطالبہ

  • پاکستان
    لائبہ اعجاز خودکشی کیس: ملزم نے دھوکا دینے کیلئے چیٹ جی پی ٹی کا استعمال کیا، تحقیقات میں اہم انکشافات

    لائبہ اعجاز خودکشی کیس: ملزم نے دھوکا دینے کیلئے چیٹ جی پی ٹی کا استعمال کیا، تحقیقات میں اہم انکشافات

    سہیل آفریدی سمیت پی ٹی آئی کے 8 اہم رہنما پولیس کی حفاظتی تحویل میں ہیں: خیبرپختونخوا پولیس

    سہیل آفریدی سمیت پی ٹی آئی کے 8 اہم رہنما پولیس کی حفاظتی تحویل میں ہیں: خیبرپختونخوا پولیس

    کوئٹہ میں پاک فوج کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

    کوئٹہ میں پاک فوج کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

    ہانگ کانگ سکسز کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان، عباس آفریدی کپتان برقرار

    ہانگ کانگ سکسز کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان، عباس آفریدی کپتان برقرار

    پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے شانہ بشانہ کھڑا رہے گا: وزیراعظم

    پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے شانہ بشانہ کھڑا رہے گا: وزیراعظم

    پاکستانیوں کا پانی بند کرنا ممکن نہیں، کوئی پاگل ہی ایسا سوچ سکتا ہے,ڈی جی آئی ایس پی آر

    مکہ معاہدے کا مقصد سعودی عرب کا دفاع کرنا ہے اور دفاع کیا جائے گا: ڈی جی آئی ایس پی آر

    اڈیالہ جیل میں تقریباً 8 ہزار قیدی، نئی جیل سے بوجھ نصف ہوگا: ساجد بیگ

    اڈیالہ جیل میں تقریباً 8 ہزار قیدی، نئی جیل سے بوجھ نصف ہوگا: ساجد بیگ

    پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان نظرثانی شدہ معاشی فریم ورک پر اتفاق رائے قریب

    آئی ایم ایف سے اسٹاف لیول معاہدہ، پاکستان کو 1.21 ارب ڈالر کی فراہمی بورڈ کی منظوری سے مشروط

    مذاکرات کی ناکامی کے باوجود گوہر اور محسن نقوی میں رابطے، کشیدگی کم کرنے کی کوششیں

    مذاکرات کی ناکامی کے باوجود گوہر اور محسن نقوی میں رابطے، کشیدگی کم کرنے کی کوششیں

  • تازہ ترین
    لائبہ اعجاز خودکشی کیس: ملزم نے دھوکا دینے کیلئے چیٹ جی پی ٹی کا استعمال کیا، تحقیقات میں اہم انکشافات

    لائبہ اعجاز خودکشی کیس: ملزم نے دھوکا دینے کیلئے چیٹ جی پی ٹی کا استعمال کیا، تحقیقات میں اہم انکشافات

    سہیل آفریدی سمیت پی ٹی آئی کے 8 اہم رہنما پولیس کی حفاظتی تحویل میں ہیں: خیبرپختونخوا پولیس

    سہیل آفریدی سمیت پی ٹی آئی کے 8 اہم رہنما پولیس کی حفاظتی تحویل میں ہیں: خیبرپختونخوا پولیس

    کوئٹہ میں پاک فوج کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

    کوئٹہ میں پاک فوج کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

    ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر برقرار، درجہ حرارت 52 ڈگری تک جا پہنچا، کچھ علاقوں میں بارش کی پیش گوئی

    کراچی میں پیر سے گرمی بڑھنے کا امکان، درجہ حرارت 38 ڈگری تک جانے کی پیشگوئی

    ایرانی تیل اور پیٹروکیمیکل مصنوعات کی تجارت پر امریکا کی نئی پابندیاں، 5 بھارتی شہری بھی شامل

    ایرانی تیل اور پیٹروکیمیکل مصنوعات کی تجارت پر امریکا کی نئی پابندیاں، 5 بھارتی شہری بھی شامل

    ہانگ کانگ سکسز کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان، عباس آفریدی کپتان برقرار

    ہانگ کانگ سکسز کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان، عباس آفریدی کپتان برقرار

    ٹرمپ ایک بار پھر نوبیل امن انعام سے محروم، جنوبی افریقا کی ناوی پلے کے نام اعزاز

    ٹرمپ ایک بار پھر نوبیل امن انعام سے محروم، جنوبی افریقا کی ناوی پلے کے نام اعزاز

    پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے شانہ بشانہ کھڑا رہے گا: وزیراعظم

    پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے شانہ بشانہ کھڑا رہے گا: وزیراعظم

    پاکستانیوں کا پانی بند کرنا ممکن نہیں، کوئی پاگل ہی ایسا سوچ سکتا ہے,ڈی جی آئی ایس پی آر

    مکہ معاہدے کا مقصد سعودی عرب کا دفاع کرنا ہے اور دفاع کیا جائے گا: ڈی جی آئی ایس پی آر

  • صفحہ اول

صفحہ اول اہم خبریں

پاکستان میں صحافتی کتب کا المیہ

تحریر: ڈاکٹر ناظر محمود

3 months پہلے
میں اہم خبریں, بلاگ, تازہ ترین, سلائیڈر
پاکستان میں صحافتی کتب کا المیہ

 پاکستان میں صحافت سے وابستہ اور اس سے دل چسپی رکھنے والے کچھ سمجھ دار اور باشعور لوگ اکثر اس بات کا شکوہ کرتے ہیں کہ آج کے صحافی یا صحافی ہونے کے دعویدار اکثر لوگ صحافتی قدروں سے ناواقف ہیں اور اپنے منہ میاں مٹھو بنے رہتے ہیں۔ ان کی اکثریت دائیں بازو کے قوم پرستانہ اور مذہبی کے ساتھ ساتھ تنگ نظر فرقہ وارانہ سوچ کی حامل ہے۔ صحافت کی بنیادی اقدار جن میں تنگ نظری اور قوم پرستانہ رویوں سے نجات شامل ہیں موجود نہیں۔

 اکثر صحافی مذہبی اقلیتوں کے خلاف معاندانہ رویہ رکھتے ہیں اگر پاکستان میں غیر مسلموں کے ساتھ زیادتی ہوتو اس کی خبریں دبائی جاتی ہیں۔ خاص طور پر اردو اخبارات میں مذہبی اقلیتوں کے خلاف مہمیں چلائی جاتی ہیں اور باقاعدہ ضمیمے اور ایڈیشن شائع کیے جاتے ہیں جن میں ریاستی بیانیے کو للکارنے کے بجائے اسے تقویت پہنچائی جاتی ہے۔

 اس مضمون کے پہلے حصے میں ہم چند ایسی کتابوں کا جائزہ لیں گے جو پاکستان میں بیچلرز اور ماسٹرز کی سطح پر طلبا و طالبات کو پڑھائی جارہی ہیں۔ یہ ایک مختصر جائزہ ہے جس میں تمام کتابوں کی شمولیت کا دعویٰ نہیں کیا جا رہا اس مضمون کے دوسرے حصے میں ہم دیکھیں گے کہ عام درسی کتب کے علاوہ کون سی صحافتی کتب ہیں جن کا مطالعہ صحافت کے طالب علم اور صحافیوں کو ضرور کرنا چاہیے تاکہ ان میں وسعت نظر پیدا ہو اور وہ روایتی ریاستی بیانیے سے مختلف سوچ سکیں۔

 پاکستان میں صحافت پڑھنے والوں کے لیے بہت سی کتابیں موجود ہیں مگر ان میں زیادہ تر غیر ملکی مصنفین کی تحریر کردہ ہیں۔ یہ درسی کتابیں صحافت پر عمومی گفت گو کرتی ہیں اور ان کا تجزیاتی مرکز پاکستان نہیں ہوتا۔ پاکستان کی جامعات میں پڑھائی جانے والی صحافت کی کتابوں میں برصغیر میں صحافت کے ارتقا پر کافی بات کی جاتی ہے مثلاً عبدالسلام خورشید نے اردومیں درجنوں کتابیں لکھی ہیں ان کی دو کتابیں ”داستان صحافت“ اور ”صحافت پاک و ہند میں“ زیادہ تر اردو میں پڑھنے والے طلبا و طالبات کو بیچلرز اور ماسٹرز کی ڈگری کورس میں پڑھائی جاتی ہیں۔

 ڈاکٹر عبدالسلام خورشید کا پی ایچ ڈی مقالہ جو راقم کے پاس موجود ہے اس کا عنوان تھا ”نیوز لیٹرز ان دی اورینٹ“ یعنی ”مشرق میں نیوز لیٹرز“ ۔ یہ پی ایچ دی انہوں نے یونیورسٹی آف ایمسٹرڈیم سے کی تھی۔ ڈاکٹر عبدالسلام خورشید 1950 سے 1980 تک تقریباً تیس سال جامعہ پنجاب میں صحافت پڑھاتے رہے اور ان کی کتابوں کی مجموعی تعداد سو سے زیادہ بتاتی جاتی ہے۔

 ان کے علاوہ ایک اور بڑا نام مسکین علی حجازی کا ہے جو خود بھی درجنوں کتابیں لکھ چکے ہیں۔ مگر خورشید اور حجازی کی کتابوں کا المیہ یہ ہے کہ ان میں صحافت کی تاریخ اور تکنیکی نکات تو مل جاتے ہیں مگر ان میں آپ کو پاکستان میں صحافیوں کی جدوجہد کے بارے میں کچھ نہیں ملتا۔ مثلاً مسکین حجازی کی کتاب ”فن ادارت“ بہت بکتی ہے مگر اس میں آپ کو کوئی تنقیدی نقطہ نظر نہیں ملتا۔

 یہی حال انور سدید کی کتابوں کا ہے۔ مثلاً انور سدید کی اردو کتاب ”پاکستان میں ادبی رسائل کی تاریخ“ اکادمی ادیبات نے 1992 میں شائع کی مگر اس میں کسی ایک باب میں بھی پاکستان میں رسائل پر لگائی جانے والی پابندیوں کا ذکر نہیں ہے۔ اسی طرح عابد مسعود تہامی نے ایک درسی کتاب ”جرنلزم“ لکھی جو پہلی بار 1987 میں

شائع ہوئی اور اس کے بعد اس کے کئی ایڈیشن شائع ہوتے رہے ہیں۔

اس کتاب میں بھی کوئی تنقیدی پہلو نہیں ہے بلکہ دائیں بازو کے ایک مخصوص نقطہ نظر کو بڑھاوا دیا گیا ہے مثلاً بعنوان ”اسلام کا نظریہ صحافت“ میں لکھتے ہیں۔ ”اسلام میں ذرائع ابلاغ کا بنیادی مقصد خیر کو پھیلانا، شرکو مٹانا اور حق کی شہادت اور گواہی دینا ہے اور اس کے علاوہ صحیح تعمیری خیریں اطلاعات اور نظریات کو پیش کرنا ہوتا ہے تاکہ امت مسلمہ کو اس دنیا کا بہترین علم حاصل کرنے کے قابل بنایا جائے جس میں رہتے ہوئے انہوں نے اسلام کے پیغام کو پوری دنیا میں پھیلانا ہے“

(کتاب کا نام ”جرنلزم“ مصنف عابد مسعود تہامی، مطبوعہ عظیم اکیڈیمی اردوبازار لاہور اشاعت ہشتم 1993 ) پھر آگے چل کر قرآن کے حوالوں سے لکھتے ہیں۔ ”جو لوگ اسلامی نطریہ ابلاغ کی حقانیت و صداقت پر یقین نہیں رکھتے ان کے متعلق واضح انداز میں قرآن پاک میں ہے کہ منافق مرد اور منافق عورتیں ایک دوسرے سے ہیں۔ وہ برائی کا حکم دیتے ہیں اور نیکی سے منع کرتے ہیں“ (سورة توبہ آیت 67 ) مزید آگے تعلیم و تربیت کے زیر عنوان لکھتے ہیں۔ ” اسلامی ذرائع ابلاغ کی اہم ذمہ داری یہ ہے کہ عوام کو اعلیٰ اخلاقی اقدار کی تربیت دی جائے۔

 فحش اور عریاں تصویروں، غیر مہذب اور اخلاق باختہ لٹریچر ڈرامے اور فلمیں عوام کے اخلاق و کردار کو بگاڑنے کا ذریعہ ہیں، ان سے حتی الامکان اجتناب کرنا چاہیے۔“ (صفحہ نمبر 61 ) تہامی صاحب نے اس بات کی وضاحت نہیں کی اخلاق باختہ سے ان کی کیا مراد ہے۔

آگے ایک اور باب کا عنوان ہے ”پاکستان میں آزادی صحافت“ اس میں ضیا دور کا ذکر صرف سات سطروں میں کیا گیا ہے جو یہ ہیں۔ ” جنرل ضیا الحق کی فوجی حکومت کے قیام کے دو سال کے عرصے میں اخباروں کو کچھ آزادی ملی، اس دوران لاہور سے ایک انگریزی اخبار“ دی سن ”اسلام آباد سے“ دی مسلم ”کا اجرا ہوا۔ اکتوبر 1981 کا لاہور سے روزنامہ جنگ شائع کیا گیا اس کے علاوہ کئی علاقائی اخبارات بھی نکلے اور کئی اخباروں کی بندش بھی عمل میں آئی ان میں مساوات بھی شامل ہے۔ اکتوبر 1979 سے نومبر 1981 تک پری سنسر شپ کا سلسلہ جاری رہا۔ پریس ایڈوائس بھی برقرار رہی پاکستان نیوز پیپر سوسائٹی نے اپنی ایک تقریب میں جنرل صدر ضیا الحق کی توجہ صحافتی مسائل پر دلائی جس پر انہوں نے ان مسائل کو حل کرنے کا وعدہ کیا۔“ (صفحہ 68 ) اس طرح تہامی صاحب جنرل ضیا الحق کے دور میں صحافت پر لگائی جانے والی شدید قدغنوں اور اس کے مقابلے میں صحافیوں کی عظیم جدوجہد کو بالکل گول کرگئے اور نہ ہی ان سینکڑوں صحافیوں کا کوئی تذکرہ ہے جو جیلوں میں گئے اور جنہوں نے کوڑے کھائے مگر آزادی صحافت کا علم بلند رکھا۔

اس طرح صحافت کی تاریخ بیان کرتے ہوئے انہیں برصغیر کی صحافت میں صرف مسلمان نام نظر آتے ہیں جب کہ ہندو صحافیوں کی طویل تاریخ اور جدوجہد کو مکمل طور پر نظر انداز کیا گیا ہے۔ ایک اور کتاب روشن آرا راؤ کی ”مجلاتی صحافت کے ادارتی مسائل“ ہے جو مقتدرہ قومی زبان نے پہلے 1989 اور پھر 1998 میں شائع کی جب اس کے صدر نشین افتخار عارف صاحب تھے۔ یہ کتاب ایم اے ابلاغیات کے لیے تحریر کی گئی تھی جس کو بڑی پذیرائی ملی۔ اس کتاب میں بھی صحافت پر پابندیوں کا سرسری ذکر ہے اور صحافتی جدوجہد کو تو بالکل نظر انداز کیا گیا ہے اور صحافتی آزادی کے لیے لڑنے والے صحافیوں کا کوئی ذکر موجود نہیں ہے۔

 اس کتاب کے چوتھے باب میں قیام پاکستان سے 1987 تک کے ادارتی مسائل کا جائزہ صرف بیس صفحات میں پیش کیا گیا ہے جب کہ پوری کتاب تقریباً چار سو صفحات کی ہے۔ قیام پاکستان کے بعد پہلے چالیس سال میں ادارتی مسائل کا بیان کرتے ہوئے جن مسائل کا بار بار ذکر کیا وہ ہیں، سرمایے کہ کمی، جدید مشینری کا فقدان، کاغذ اور سامان کی طباعت کی کمی، تعلیمی معیار کی بدحالی، محدود قارئین، نئے موضوعات کا فقدان، مختلف حلقوں کے اختلافات، حکومتوں کا عدم تعاون، صحافتی قوانین اور پابندیاں۔ ان میں آخر الذکر یعنی صحافتی قوانین اور پابندیوں کا صرف دو چار صفحات میں ذکر کیا گیا ہے اور وہ بھی اس طرح کے اصل سیاسی استبداد اور آمرانہ جبر کا قارئین کو اندازہ ہی نہ ہو سکے۔ مثلاً صفحہ نمبر دو سو پر ”1977 سے 1987 تک مجلاتی صحافت کے مسائل“ کے زیر عنوان مصنفہ روشن آرا راؤ لکھتی ہیں۔ ”1976 میں ملک سیاسی بحران کا شکار ہوا۔ بے چینی کی اس فضا اور ماحول میں زندگی کے دوسرے شعبوں کی طرح مجلاتی صحافت بھی متاثر ہوئی۔ اس کش مکش کا نتیجہ جولائی 1977 کا مارشل لا بنا۔ سیاسی سرگرمیاں ختم ہونے سے سیاسی مجلات بھی پس منظر میں چلے گئے۔

 بھٹو حکومت کے سیاسی نظریات کے حامی مجلات کی گنجائش بالکل ختم ہوگئی۔ نئی حکومت سے نطریاتی ہم آہنگی رکھنے والے مجلات کا لب و لہجہ نرم ہوا اور بعض سیاسی مجلات نے مصلحتاً چولا بدلا۔ پالیسی کی اس تبدیلی سے رسالوں کی ساکھ متاثر ہوئی۔ سیاسی سرگرمیاں ختم ہونے سے سیاسی مجلات کی ضرورت بھی ختم ہوچکی تھی۔ دوسری طرف ڈائجسٹ رسالے اس ضرورت کو تیزی سے پورا کرنے لگے۔ علمی اور ادبی مجلات کے ٹھوس موضوعات کی گنجائش پہلے ہی محدود ہوچکی تھی۔ ” ملاحظہ کیا آپ نے یعنی ”صحافت متاثر ہوئی“ اور

”مجلات پس منظر میں چلے گئے۔“ پھر ”مجلات کی گنجائش ختم ہوگئی“ گویا سیاسی سرگرمیاں خود بخود ختم ہوگئیں۔ جن کے نتیجے میں سیاسی مجلات کی ضرورت بھی خود ختم ہوگئی۔ مصنفہ نے کہیں بھی جمہوریت کے غیر قانونی خاتمے، سیاسی سرگرمیوں پر آمرانہ فوجی پابندیوں اور صحافت اور اظہار رائے کی آزادی کو کچلنے کا کوئی ذکر نہیں کیا۔ یعنی ان کتابوں کو پڑھ کر اگر کوئی صحافی بن جائے تو اس کو خاک پتہ ہوگا کہ پاکستان میں صحافت کے مجاہدوں نے کیا قربانیاں دی ہیں اور کس طرح لڑائی لڑی ہے۔ محترمہ روشن آرا راؤ صاحبہ اپنی کتاب ”مجلاتی صحافت کے ادارتی مسائل“ مطبوعہ مقتدرہ قومی زبان کے صفحہ نمبر 201 پر لکھتی ہیں۔ 1977 کے بعد ”پروگریسو خیالات کے حامل مجلات لیل و نہار، نصرت، صدائے وطن ’اور‘ الفتح“ بند ہوچکے ہیں۔ ”چٹان“ ، زندگی ”اور بادبان کی ضرورت باقی نہیں رہی۔

ہفت روزہ“ چٹان ”ڈمی بن چکا ہے۔ اردو ڈائجسٹ حکومت کی پالیسی سے مطابقت کے سبب اپنا مخالفانہ رویہ بدل چکا ہے“ ”گویاسب واقعات خود بخود ہوتے رہے۔ آگے لکھتی ہیں۔“ مارشل لا حکومتوں کے دوران عوام کے مزاج کا خاص انداز بنتا ہے۔ سیاست سے کنارہ کشی کی بنا پر عوام میں ذوق و شوق لگن باقی نہیں رہتا ”۔ اس کتاب میں کوئی ذکر نہیں کہ کن مجلات پر کب پابندیاں لگائی گئیں کس طرح ان کے مدیریوں اور دیگر صحافیوں کو نشانہ بنایا گیا ہاں البتہ ایک دو ایسے واقعات کا ذکر ضرور ہے جن کا سیاست سے تعلق نہیں۔ مثلاً ماہنامہ ”طالب علم“ قاسم محمود کی ادارت میں کراچی سے شائع ہوتا تھا اس پر پابندی لگاتے ہوئے الزام لگایا گیا کہ یہ مجلہ فحش اور قابل اعتراض مواد شائع کرتا ہے۔ ہوا یوں تھا کہ قاسم محمود نے ”طلسم ہوش ربا“ کو قسطوں میں شائع کرنا شروع کیا۔

ہوش ربا کی قسط نمبر 23 پریس میں تھی کہ نومبر 1979 کا سنسر شپ آ گیا۔ جس نے طلسم ہوش ربا ”کو فحش قرار دے کر بند کرا دیا۔ اسی طرح مارشل لا کی حکومت سندھ نے راجندر سنگھ بیدی کے افسانے“ گرہن ”کو بھی فحش قرار دے دیا۔ اس ادب دشمن رویے کو پڑوان چڑھانے میں ڈاکٹر سید عبداللہ جیسے ”دانش وروں“ کا بڑا ہاتھ تھا جنہوں نے ماہنامہ ”اوراق“ کے سالنامے جنوری، فروری 1980 میں ”اردو ادب چند اصولی باتیں“ کے زیر عنوان لکھا۔ ڈاکٹر مہدی حسن (ساہیوال جیل 1962) ”خلوص و صداقت کے ضمن میں یہ اعتراض کیا گیا ہے کہ ہمارا ادب بہت سی بنیادوں پر اجنبی تصورات و نظریات (بلکہ غیر ملکی زندگی) کی ترجمان کرتا ہے اور کوئی ادب اس وقت تک اپنا ادب نہیں سمجھا جاسکتا جب تک اس میں اپنے ملی یا قومی وجود کے قدرتی اور فطرتی احساسات منعکس نہ ہوں۔“ (روشن آرا راؤ کی کتاب صفحہ نمبر 207 ) اس طرح مصنفہ نے مجموعی رویے کی نشان دہی تو کردی ہے مگر صحافتی جدوجہد کو کوئی ذکر نہیں کیا۔ اسی طرح کی ایک اور کتاب احسن اختر ناز کی تحریر کردہ ”صحافتی ذمہ داریاں“ ہے جو مقتدرہ قومی زبان نے 1990 میں صدر نشین جمیل جالبی کی سرپرستی میں شائع کی۔ اس کتاب کے تیسرے باب ”صحافتی نظریات“ میں اسلامی نظریہ ابلاغ کے زیر عنوان یہ تحریر ملاحظہ کیجیے۔ ”خدا نے جب حضرت آدم کو تخلیق کیا تو اس کے نزدیک مقصد یہ تھا کہ یہ میری بندگی کرے گا اور میرا پیغام دوسری مخلوق تک پہنچائے گا۔

اس طرح دنیا کے پہلے انسان کو سب سے پہلا فریضہ ابلاغ کا ہی سپرد کیا گیا۔ بعد میں آنے والے تمام انبیائے کرام اور پھر نبی اخر الزماں کی ذمہ داری بھی خدا کی طرف سے یہی تھی۔ اس طرح اسلام کا نظریہ ابلاغ سب سے پہلا نظریہ ابلاغ ہے جو مقصد انسانیت ہے۔“ (صفحہ 25 ) کتاب میں جگہ جگہ اس بات کو دہرایا گیا ہے کہ صحافت یا ابلاغ کا اصل مقصد معاشرے میں مذہب کا بول بالا کرنا ہے۔ فحاشی و عریانی کو روکنا اور اسلامی حدود کو نافذ کروانا ہے۔ احسن اختر ناز اپنی کتاب ”صحافتی ذمہ داریاں“ کے چھٹے باب میں لکھتے ہیں۔ ”

پانچ جولائی 1997 کو ایک نئی مارشل لا حکومت برسراقتدار آ گئی جس کے صرف سات روز بعد صدر ضیا الحق نے اعلان کیا کہ اگر ضابطہ اخلاق بنالیا جائے اور صحافت کا صحیح معیار قائم ہو جائے تو سارے قوانین ختم کردیے جائیں گے۔ نئے مارشل لا کے ضابطوں اور پریس اینڈ پبلی کیشن آرڈی ننس کی موجودگی کے باوجود حکومت اور صحافت کے مابین بہتر تعلقات کی کوشش ہوتی رہی۔

1979 سے 1980 میں حکومت اور سی پی این ای اور حکومت کے باقاعدہ اختیار یافتہ نمائندوں نے ایک معاہدے پر دست خط کیے جس میں ضابطہ اخلاق کا مکمل متن بھی شامل ہے اور اس کی خلاف ورزی پر سزا دینے کے لیے بینچ کی تشکیل کا اقرار بھی کیا گیا۔“ (صفحہ نمبر 72 ) اس طرح آپ دیکھ سکتے ہیں 1977 کے بعد کے برسوں میں ہونے والے آمرانہ جبر کو کس خوبصورتی سے الفاظ میں چھپایا گیا ہے جیسا کہ کوئی صحافتی مزاحمت نہیں ہوئی کوئی جیل نہیں گیا اور کسی نے کوڑے نہیں کھائے۔ یہ ہے ہماری مقتدرہ قومی زبان کی صحافتی درسی کتاب، جو 1990 میں شائع ہوئی اور اس کتاب میں بھی صحافت کے مسائل کے باب میں مالی مشکلات، خواندگی کم شرح، کم قوت خرید اور کاغذ کی گرانی وغیرہ کا زیادہ ذکر ہے اور ریاستی جبر و استبداد اور اظہار رائے کی آزادی کو بہت کم۔ پھر ایک پورا باب ”صحافت کا اسلامی ضابطہ اخلاق“ ہے۔ جس میں قرآن وسنت کی روشن میں صحافت کرنے پر زور دیا گیا۔ مثلاً صفحہ نمبر ایک سو گیارہ پر ”کھوج سے گریز“ کا مشورہ اس طرح دیا گیا ہے۔ ”اور تجسس نہ کیا کرو اور تم سے کوئی کسی کی غیبت نہ کرے“ (سورة الحجرات 12 ) ”

جو شخص مسلمانوں کے عیب ڈھونڈنے کے در پے ہوگا اللہ اس کے درپے ہو جائے گا۔“ (حدیث نبوی ابوداؤد) ”جو لوگ چاہتے ہیں کہ فحاشی پھیلے و ہ دنیا اور آخرت میں درد ناک سزا کے مستحق ہیں“ (سورة النور 109 ) احسن اختر ناز اپنی کتاب کے صفحہ نمبر 115 میں لکھتے ہیں۔ ”ایک مسلمان صحافی کا اولین فرض یہ ہے کہ وہ صرف اپنی ذاتی زندگی ہی اسلام کے احکام و تعلیمات پر عمل نہ کرے بل کہ اپنے پیشہ ورانہ فرائض میں بھی اس بات کو ہمیشہ ملحوظ رکھے کہ اس کا قلم اور زبان ٹھیک ٹھیک اللہ تعالیٰ کی رضا اور خوش نودی کے لیے استعمال ہوں۔ یوں ایک مسلمان صحافی کا کردار دعوت دین کے ایک داعی اور مبلغ کی طرح ہوتا ہے جو صرف آخرت میں اپنی نجات کو پیش نظر رکھتا ہے۔“ آگے صفحہ ایک سو اٹھارہ پر لکھتے ہیں۔ ”جنس اور حسن کی طرف راغب کرنے والی تصویریں شائع کرنا یا پیش کرنا اور لذت کا سامان پیدا کرنا سراسر غیر اسلامی فعل ہے۔

 پالیسی سازوں کو اپنی تمام نشریات ترتیب دیتے وقت ہمیشہ اسلامی احکام کو پیش نظر رکھنا چاہیے۔ اس طرح پوری کتاب میں جگہ جگہ رقص وموسیقی کو بے ہودہ قرار دیا گیا ہے۔ عشق و عاشق کی بھی مذمت کی گئی ہے اور ڈراموں اور گانوں کو بھی ملعون کہا گیا ہے۔

“اس مضمون میں بیان کیے گئے خیالات مصنف کے اپنے ہیں، ان سے ادارے کا متفق ہونا ضروری نہیں۔”

پچھلا دیکھیں

وزارت آبی وسائل میں 7 ارب روپے سے زائد کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف

اگلا دیکھیں

ایران امریکا کشیدگی: تمام فریق اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کے تحت کیے گئے وعدوں کی پاسداری کریں، پاکستان

متعلقہ پوسٹس

لائبہ اعجاز خودکشی کیس: ملزم نے دھوکا دینے کیلئے چیٹ جی پی ٹی کا استعمال کیا، تحقیقات میں اہم انکشافات

لائبہ اعجاز خودکشی کیس: ملزم نے دھوکا دینے کیلئے چیٹ جی پی ٹی کا استعمال کیا، تحقیقات میں اہم انکشافات

10 hours پہلے
سہیل آفریدی سمیت پی ٹی آئی کے 8 اہم رہنما پولیس کی حفاظتی تحویل میں ہیں: خیبرپختونخوا پولیس

سہیل آفریدی سمیت پی ٹی آئی کے 8 اہم رہنما پولیس کی حفاظتی تحویل میں ہیں: خیبرپختونخوا پولیس

11 hours پہلے
کوئٹہ میں پاک فوج کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

کوئٹہ میں پاک فوج کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

11 hours پہلے
ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر برقرار، درجہ حرارت 52 ڈگری تک جا پہنچا، کچھ علاقوں میں بارش کی پیش گوئی

کراچی میں پیر سے گرمی بڑھنے کا امکان، درجہ حرارت 38 ڈگری تک جانے کی پیشگوئی

3 days پہلے
ایرانی تیل اور پیٹروکیمیکل مصنوعات کی تجارت پر امریکا کی نئی پابندیاں، 5 بھارتی شہری بھی شامل

ایرانی تیل اور پیٹروکیمیکل مصنوعات کی تجارت پر امریکا کی نئی پابندیاں، 5 بھارتی شہری بھی شامل

3 days پہلے
ہانگ کانگ سکسز کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان، عباس آفریدی کپتان برقرار

ہانگ کانگ سکسز کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان، عباس آفریدی کپتان برقرار

3 days پہلے
مزید خبریں
پاک الرٹس: سنسنی نہیں، صرف خبر
قابل اعتماد ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم عالمی امور، تازہ ترین خبریں, سیاست, ٹیکنالوجی، کھیل، معیشت، تفریح، صحت، تعلیم، اور بہت کچھ ایک جگہ پر۔

© 2025 PakAlerts.net | All rights of Media & Publications are Reserved by Pak Alerts

  • صفحہ اول
  • ضابطہ اخلاق
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹس English
  • صفحہ اول
  • ضابطہ اخلاق
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹس English
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
English پاک الرٹس
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • موسم
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم
  • پاک الرٹس یوٹیوب چینل

© 2025 PAKALERTS.NET | ALL RIGHTS OF MEDIA & PUBLICATIONS ARE RESERVED BY PAK ALERTS