اداکار عمران علی عباس کے والد انتقال کرگئے۔
اداکار نے سوشل میڈیا میں اپنے تمام مداحوں اور دوستوں کو اس خبر سے آگاہ کیا اور اپنے والد کے لئے فاتحہ پڑھنے کی اپیل بھی کی۔ اس موقع پر شوبز شخصیات نے ان سے گہرے دکھ کا اظہار بھی کیا ہے۔

© 2025 PakAlerts.net | All rights of Media & Publications are Reserved by Pak Alerts
© 2025 PAKALERTS.NET | ALL RIGHTS OF MEDIA & PUBLICATIONS ARE RESERVED BY PAK ALERTS