وزیراعظم عمران خان کا اتوار کو کراچی کے دورے کا امکان ہے۔
وزیراعظم عمران خان کراچی میں اہم اجلاسوں کی صدارت کریں گے۔ وزیراعظم کراچی میں امن وامان کی صورتحال پراجلاس کی صدارت بھی کریں گے۔
اس کے علاوہ دورے کے موقع پر پارٹی رہنماؤں سے ملاقات کریں گے۔
© 2025 PakAlerts.net | All rights of Media & Publications are Reserved by Pak Alerts
© 2025 PAKALERTS.NET | ALL RIGHTS OF MEDIA & PUBLICATIONS ARE RESERVED BY PAK ALERTS