Tuesday, September 22, 2026
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک الرٹس: سنسنی نہیں، صرف خبر‫‬ - PakAlerts.net
English پاک الرٹس
  • پاک الرٹس یوٹیوب چینل
    Shaheedon Ko Salam Youm e Difa 6th September 2018 Report by PakAlerts

    Kaun Hoga Pakistan Ka Naya Sadar? Report by PakAlerts

    Public Opinion About Prime Minister Imran Khan by PakAlerts

    Issues of Asia`s Biggest Cow Mandi by PakAlerts Eid Ul Adha 2018

    Sohrab Goth Mandi Visit by PakAlerts Eid Ul Azha 2018

    Duplicate of Imran Khan Interview by PakAlerts

    Bad Condition of Road Main Korangi Future Colony Industrial Area

    71st Independence Day 14th august 2018 Report by PakAlerts

    NA-240 PS-97 Korangi Election 2018 Visit by PakAlerts

  • ٹیکنالوجی
    بچوں کیلئے سوشل میڈیا کے مبینہ نقصانات پر میٹا کو بڑے قانونی چیلنج کا سامنا، 29 امریکی ریاستوں کا 200 ارب ڈالر جرمانے کا مطالبہ

    سب میرین کیبل کی خرابی دور، انٹرنیٹ سروس بلا تعطل جاری ہے۔ پی ٹی اے

    واٹس ایپ کا یوزرنیم فیچر متعارف، فون نمبر شیئر کیے بغیر چیٹ ممکن ہوگی

    کوئلے کو جلائے بغیر بجلی پیدا کرنے کا نیا طریقہ، چین کے سائنسدانوں کی اہم پیش رفت

    مصنوعی ذہانت کی تیز رفتار پیش رفت 2028 تک عالمی معیشت کیلئے سنگین خطرہ بن سکتی ہے، نئی تحقیق کا انتباہ

    گود میں لیپ ٹاپ رکھ کر استعمال کرنا صحت کے لیے کس حد تک نقصان دہ ہوسکتا ہے؟

    ایپل کا سستا ترین آئی فون 17 ای فروری 2026 میں متعارف ہونے کا امکان، قیمت بھی سامنے آگئی

    آئندہ 4 سے 5 سال میں وائٹ کالر نوکریاں شدید خطرے میں ہوں گی، بل گیٹس کی پیشگوئی

    میٹا نے واٹس ایپ میں 2026 کے ابتدائی نئے فیچرز متعارف کرانے کا اعلان کر دیا

  • کاروبار
    پیٹرول پر 100 روپے حکومتی سبسڈی کیسے ملے گی؟ پمپ مالکان نے لاعلمی ظاہر کردی

    مقامی 2000 سی سی تک ہائبرڈ الیکٹرک گاڑیوں پر سیلز ٹیکس 25 سے کم کرکے 18 فیصد کردیا گیا

    پاکستان میں ڈیجیٹل اثاثوں کی لائسنسنگ کا عمل شروع، 70 درخواستیں موصول

    آبنائے ہرمز اور باب المندب کی صورتحال کے بعد پاکستان نے خام تیل کے متبادل ذرائع کی تلاش شروع کر دی

    مشرق وسطیٰ میں کشیدگی بڑھنے پر عالمی منڈی میں خام تیل 122 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گیا

    پاکستان کی عالمی بانڈ مارکیٹ میں بڑی واپسی، 3 ارب ڈالر کے یورو بانڈز جاری

    پاکستان کو جولائی میں 76 کروڑ 30 لاکھ ڈالر سے زائد بیرونی مالی معاونت موصول، جون کے مقابلے میں 81 فیصد کمی

    ایران پر نئی امریکی پابندیوں کے اعلان کا انتظار، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں ایک فیصد سے زائد گر گئیں

    ایف بی آر کے نظام سے کاروبار منسلک نہ کرنے پر سخت کارروائی، 50 لاکھ روپے تک جرمانہ اور احاطہ سیل ہوسکے گا

    حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کر دی

    حکومت نے ڈیزل کی قیمت میں 32 روپے 63 پیسے فی لیٹر کمی کر دی

  • صحت
    سندھ میں 8 ماہ کے دوران خسرہ، خناق اور تشنج سے 88 بچوں کی اموات، خسرہ کے 3 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ

    کراچی میں ٹماٹر کی قیمت 500 روپے فی کلو تک پہنچ گئی، ایرانی درآمد بھی ریلیف نہ دے سکی

    کراچی کے ولیکا اسپتال میں مزید 16 بچوں میں ایچ آئی وی کی تشخیص، محتسب سندھ نے رپورٹ طلب کر لی

    دل کی ایک چوتھائی بیماریاں و اموات پراسیسڈ غذاؤں سے منسلک ہیں: تحقیق

    سندھ ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری نے 79 ادویات اور سرنجز کو غیر معیاری قرار دے دیا

    ملک بھر میں انسدادِ پولیو مہم کا آغاز، سندھ، بلوچستان، خیبر پختون خوا اور پنجاب میں بچوں کو قطرے پلانے کا عمل شروع

    کراچی میں 7 روزہ انسدادِ پولیو مہم کا آغاز

    روزانہ کافی پینا جگر کے کینسر اور دیگر موذی امراض کا خطرہ کم کر سکتا ہے، نئی تحقیق

    شدید گرمی کے باعث گیسٹرو کے مریضوں میں تشویشناک اضافہ

    کراچی میں منکی پاکس کا نیا کیس سامنے، متاثرہ افراد کی تعداد 9 ہو گئی

  • موسم
    کراچی میں دوپہر کے بعد گرج چمک کے بادل بننے کا امکان، مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی

    راولپنڈی اسلام آباد میں شدید بارش سے نشیبی علاقے ڈوب گئے، نالہ لئی میں پانی 17 فٹ تک پہنچ گیا

    ملک کے مختلف علاقوں میں آج سے بارشیں شروع ہونے کا امکان

    محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی

     انگلینڈ اور ویلز میں مئی اور جون کی شدید گرمی سے ممکنہ طور پر 2700 افراد جان کی بازی ہار گئے

     انگلینڈ اور ویلز میں مئی اور جون کی شدید گرمی سے ممکنہ طور پر 2700 افراد جان کی بازی ہار گئے

    ملک کے مختلف علاقوں میں آج سے بارشیں شروع ہونے کا امکان

    جولائی کے پہلے ہفتے ملک بھر میں مون سون بارشوں کا امکان، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

    35 سے 40 ڈگری جنوبی ایشیاء میں معمول، مگر یورپ میں جان لیوا کیوں؟

    کراچی میں سمندری ہواؤں سے گرمی کی شدت کم، موسم خوشگوار ہونے لگا

    کراچی میں شدید گرمی اور حبس برقرار، درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان

    کراچی کی شدید گرمی: ڈیلیوری رائیڈرز اور مزدور طبقہ سب سے زیادہ متاثر، تحقیق میں تشویشناک انکشاف

  • شوبز
    140 ممالک کی اسکرینوں پر چھا جانے کے بعد ترک ڈراموں کی نظریں اب چین پر

    رام گوپال ورما اور ارمیلا ماتونڈکر کی خفیہ شادی کے دعوے نے نئی بحث چھیڑ دی

    “اسپائیڈر مین: برانڈ نیو ڈے” نے باکس آفس پر شاندار آغاز کر دیا

    سنجے دت نے والدہ نرگس دت کے آخری ایام کی یادیں تازہ کر دیں

    کنگنا رناوت نے طلبہ مظاہرین کو “جنریشن گٹر” قرار دے دیا

    سلمان خان نے طلبہ سے احتجاج ختم کرکے گھروں کو واپس جانے کی اپیل کر دی

    سلمان خان نے طلبہ کے احتجاج کی حمایت کا اظہار، تعلیمی نظام میں بہتری پر زور

    اریجیت سنگھ نے پلے بیک گلوکاری میں واپسی کا اعلان، نئی فلم کا گانا آج ریلیز ہوگا

    معروف بالی وڈ اداکار کو شوٹنگ کے دوران زہریلے کیڑے نے کاٹ لیا، حالت تشویشناک

  • کھیل
    ٹرافی نہ لینا اسپورٹس مین اسپرٹ کیخلاف نہیں، ٹورنامنٹ ختم ہوچکا اور ہم چیمپئن ہیں: بھارتی کوچ

    کرکٹ ایک بار پھر سیاست کی نذر، ایشیا کپ کی فاتح بھارتی ویمنز ٹیم نے محسن نقوی سے ٹرافی وصول کرنے سے انکار کردیا

    ایشیا کپ: پاکستان ویمنز نے ہانگ کانگ کو 72 رنز سے شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

    جنوبی افریقا کے دو بار کے عالمی باکسنگ چیمپئن زولانی ٹیٹے فائرنگ میں قتل، 4 مشتبہ افراد گرفتار

    براڈ پیک پر برفانی تودے تلے دبنے والے 4 کوہ پیماؤں کی لاشیں برآمد، 6 افراد کی تلاش جاری

    ویسٹ انڈیز نے پہلے ٹیسٹ میں پاکستان کو 90 رنز سے شکست دے کر سیریز میں برتری حاصل کر لی

    پہلا ٹیسٹ: ویسٹ انڈیز نے تیسرے دن 155 رنز کی مجموعی برتری حاصل کر لی

    پہلا ٹیسٹ: شان مسعود کی شاندار اننگز، پاکستان 199 رنز پر 3 وکٹ گنوا بیٹھا

    آئی سی سی نے 2027 ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل لارڈز سے اوول منتقل کر دیا

  • دنیا
    ایران جنگ میں شہریوں اور بنیادی ڈھانچوں پر حملے فوری روکے جائیں، جی 7 ممالک کا مطالبہ

    امریکا میں فائبر آپٹک کیبل کٹنے سے فضائی نظام متاثر، ہزاروں پروازیں متاثر

    ایران کا امریکا کو انتباہ: دوبارہ حملہ ہوا تو نئے ہتھیاروں سے جواب دیں گے

    امریکا کی سعودی عرب کو 48 ایف 35 اسٹیلتھ طیارے فروخت کرنے کی منظوری

    ٹرمپ کا دعویٰ: ایران جنگ میں امریکا کامیاب ہوگا، معاہدہ ہو یا نہ ہو

    یورپی یونین کا دیگر ممالک کے ساتھ مل کر سکیورٹی کونسل بنانے کا اعلان

    امریکا اور ایران جنگ کے خاتمے کے فریم ورک معاہدے کے قریب، مذاکرات میں اہم پیش رفت

    امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے حوثیوں سے براہِ راست رابطے کی تصدیق کردی

    معاہدہ نہ ہوا تو ایران کے بجلی گھر اور پل تباہ کر دیں گے، ٹرمپ کی نئی دھمکی

    امید ہے ایران میں جاری جنگ اپنے اختتام کی جانب بڑھ رہی ہے: ڈونلڈ ٹرمپ

    سعودی عرب نے عراقی ملیشیا کے ڈرون حملوں کے بعد یورپ کو خام تیل کی سپلائی روک دی

    ٹرمپ انتظامیہ کی اسرائیل کو 2.8 ارب ڈالر کا اسلحہ فروخت کرنے کی منظوری

  • پاکستان
    فیلڈ مارشل عاصم منیر کا پشاور کور ہیڈکوارٹرز کا دورہ، سکیورٹی صورتحال پر بریفنگ

    محسن نقوی سے ملاقات: ایرانی صدر کی پاکستان ایران روابط مزید بڑھانے پر زور

    نئے انتظامی یونٹس کے مطالبے پر ایم کیو ایم کا کراچی سے اسلام آباد مارچ کا عندیہ

    افغان طالبان کی جارحیت پر پاک فوج نےمنہ توڑ جواب دیا,قوم مسلح افواج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے:وزیرداخلہ محسن نقوی 

    اسلام آباد کو بند کرنے کی کوشش پر قانون کے مطابق سخت کارروائی ہوگی: محسن نقوی

    میر رضا قتل کیس: جوڈیشل کمیشن کا سینئر پولیس افسران سے تحریری جواب لینے کا فیصلہ

    بلوچستان میں فورسز کی دو کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 18 دہشت گرد ہلاک

    خیبرپختونخوا میں فتنۃ الخوارج کے خلاف آپریشن، 10 ہلاک، 6 فوجی جوان شہید

    ڈی جی آئی ایس پی آر: پاک فوج ہر حال میں عوام کے ساتھ کھڑی ہے، سیلاب متاثرہ علاقوں میں ریلیف آپریشن جاری

    سعودی عرب کا دفاع کرنے کے لیے پاکستان کسی بھی حد تک جائے گا: ڈی جی آئی ایس پی آر

    یمن سے سعودی عرب پر حملوں سے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ آپریشنل ہوگا: خواجہ آصف

    مقدس مقامات کی حفاظت ہمارا فرض ہے، مکہ معاہدہ نافذ کرنے کی صورتحال آگئی: خواجہ آصف

    بھارتی بحری جہاز کی پاکستانی خصوصی اقتصادی زون میں مبینہ خلاف ورزی پر پاکستان کا شدید احتجاج

  • تازہ ترین
    ایران جنگ میں شہریوں اور بنیادی ڈھانچوں پر حملے فوری روکے جائیں، جی 7 ممالک کا مطالبہ

    امریکا میں فائبر آپٹک کیبل کٹنے سے فضائی نظام متاثر، ہزاروں پروازیں متاثر

    فیلڈ مارشل عاصم منیر کا پشاور کور ہیڈکوارٹرز کا دورہ، سکیورٹی صورتحال پر بریفنگ

    فیلڈ مارشل عاصم منیر کا پشاور کور ہیڈکوارٹرز کا دورہ، سکیورٹی صورتحال پر بریفنگ

    محسن نقوی سے ملاقات: ایرانی صدر کی پاکستان ایران روابط مزید بڑھانے پر زور

    محسن نقوی سے ملاقات: ایرانی صدر کی پاکستان ایران روابط مزید بڑھانے پر زور

    سعودی سکولوں میں دوسرے سمسٹر کا اختتام، 9 روزہ تعطیلات کا اعلان

    اسلام آباد لانگ مارچ کے پیش نظر 24 سرکاری تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ

    نئے انتظامی یونٹس کے مطالبے پر ایم کیو ایم کا کراچی سے اسلام آباد مارچ کا عندیہ

    نئے انتظامی یونٹس کے مطالبے پر ایم کیو ایم کا کراچی سے اسلام آباد مارچ کا عندیہ

    افغان طالبان کی جارحیت پر پاک فوج نےمنہ توڑ جواب دیا,قوم مسلح افواج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے:وزیرداخلہ محسن نقوی 

    اسلام آباد کو بند کرنے کی کوشش پر قانون کے مطابق سخت کارروائی ہوگی: محسن نقوی

    ایران کا امریکا کو انتباہ: دوبارہ حملہ ہوا تو نئے ہتھیاروں سے جواب دیں گے

    ایران کا امریکا کو انتباہ: دوبارہ حملہ ہوا تو نئے ہتھیاروں سے جواب دیں گے

    امریکا کی سعودی عرب کو 48 ایف 35 اسٹیلتھ طیارے فروخت کرنے کی منظوری

    امریکا کی سعودی عرب کو 48 ایف 35 اسٹیلتھ طیارے فروخت کرنے کی منظوری

    میر رضا قتل کیس: جوڈیشل کمیشن کا سینئر پولیس افسران سے تحریری جواب لینے کا فیصلہ

    میر رضا قتل کیس: جوڈیشل کمیشن کا سینئر پولیس افسران سے تحریری جواب لینے کا فیصلہ

  • صفحہ اول

صفحہ اول اہم خبریں

طالبان کی ممکنہ حکومت میں کون کون اہم عہدوں پر فائز ہوسکتا ہے؟

5 years پہلے
میں اہم خبریں, تازہ ترین, دنیا, سلائیڈر
طالبان کی ممکنہ حکومت میں کون کون اہم عہدوں پر فائز ہوسکتا ہے؟

افغانستان میں 20 سالہ طویل جنگ کے بعد امریکا نے بالآخر ہتھیار ڈالے اور انخلا شروع کیا۔

امریکی انخلا شروع ہوتے ہی طالبان، جو 2001 میں اقتدار سے ہٹائے جانے کے بعد سے برسر پیکار تھے، برق رفتاری سے مختلف اضلاع پر قبضہ کرتے ہوئے کابل کے صدارتی محل تک پہنچ گئے۔

فی الحال طالبان نے حکومت سازی اور دیگر سیاسی امور سے متعلق اعلان نہیں کیا اور صرف عالمی برادری سے کہا ہے کہ وہ تمام ممالک کے ساتھ اچھے تعلقات اور مل کر چلنا چاہتے ہیں۔ طالبان نے ملک میں موجود تمام افراد کے لیے عام معافی کا بھی اعلان کیا ہے۔

ممکن ہے کہ آئندہ چند روز میں طالبان افغانستان میں حکومتی ڈھانچے کا اعلان کریں۔ قوی امکان اس بات کے ہیں کہ طالبان پارلیمانی یا صدارتی نظام حکومت کے بجائے خلافت کو ترجیح دیں گے۔

اگر ایسا ہوتا ہے تو کون سے طالبان رہنما ہیں جو اہم عہدوں پر فائز ہوسکتے ہیں؟ آئیے طالبان کی اعلیٰ قیادت میں شامل چند رہنماؤں کے بارے میں جاننے کی کوشش کرتے ہیں۔

ہیبت اللہ اخونزادہ

ہیبت اللہ اخونزادہ اسلامی قوانین کے اسکالر اور طالبان کے سپریم لیڈر ہیں جو گروپ کے سیاسی، مذ ہبی اور عسکری امور کے معاملات پر حتمی اختیار رکھتے ہیں۔

اخونزادہ نے سابق سپریم لیڈر ملا اختر منصور کی 2016 میں پاک افغان سر حد کے قریب امریکی ڈرون حملے میں موت کے بعد اختیارات سنبھالے تھے۔

ان کےساتھیوں اور  طلبہ نے برطانوی خبر رساں ایجنسی رائٹرز کو بتایا کہ مئی 2016 میں اخونزادہ کے اچانک غائب ہونے سے قبل انہوں نے 15 سال تک مبینہ طور پر جنوب مغربی پاکستان کے قصبے کچلاک میں ایک مسجد میں امامت اور تبلیغ کی۔

اندازہ کیا جاتا ہے کہ ان کی عمر تقریباً 60سال ہے جبکہ ان کا ٹھکانہ اب بھی معلوم نہیں ہے۔

ملا محمد یعقوب

ملا محمد یعقوب طالبان کے بانی ملا عمر کے صاحبزادے ہیں۔ محمد یعقوب گروپ کی فوجی کارروائیوں کی نگرانی کرتے ہیں جبکہ مقامی رپورٹس کے مطابق ملا محمد یعقوب افغانستان میں ہی موجود ہیں۔

ملا محمد یعقوب کا نام عہدوں کے لیے جاری کشمکش کے دوران تحریک طالبان کے امیر کے طور پر تجویز کیا گیا تھا لیکن2016 میں انہوں نے خود ہی ہیبت اللہ اخونزادہ کو  تحریک کی قیادت کے لیے آگے بڑھایا کیونکہ وہ سمجھتے تھے کہ ان کے پاس میدان جنگ کے تجربے کی کمی ہے اور وہ عمر میں بھی چھوٹے ہیں۔

خیال کیا جاتا ہے کی ان کی عمر 30 سال سے کچھ زائد ہے۔

سراج الدین حقانی

سراج الدین حقانی مجاہدین کمانڈر جلال الدین حقانی کے بیٹے ہیں، وہ حقانی نیٹ ورک کی قیادت کرتے ہیں جو ایک انتظامی طور پر کمزور گروپ ہے اور یہ پاکستان اور افغانستان کی سرحد پر طالبان کے مالی اور عسکری اثاثوں کی نگرانی کرتا ہے۔

حقانی نیٹ ورک کے بارے میں کچھ ماہرین کا خیال ہے کہ انہوں نے افغانستان میں خودکش بم دھماکے متعارف کروائے تھے اور ان  پر افغانستان میں کئی ہائی پروفائل حملوں کا الزام لگایا جاتا ہے جن میں کابل کے ہوٹل پر دھاوا، اس وقت کے صدر حامد کرزئی پر قاتلانہ حملہ اور بھارتی سفارت خانے پر خود کش حملہ شامل ہیں۔

خیال کیا جاتا ہے کہ سراج الدین حقانی کی عمر تقریباً 40 سے 50 سال کے درمیان ہے جبکہ ان کا ٹھکانہ بھی کسی کو معلوم نہیں ہے۔

ملا عبد الغنی برادر 

ملا عبد الغنی برادر  طالبان کے شریک بانیوں میں سے ایک ہیں، ملا عبدالغنی برادر اب طالبان کے سیاسی دفتر کے سربراہ اور دوحہ میں اس گروپ کی مذاکراتی ٹیم کا حصہ ہیں جو سیاسی معاہدے کو حتمی شکل دینے،  افغانستان میں جنگ بندی اور دیرپا امن کی راہ ہموار کرنے کی کوشش کررہی ہے۔

ملا عمر کے انتہائی قابل اعتماد کمانڈروں میں سے ایک ملا عبدالغنی برادر کو  2010 میں پاکستان کے شہر کراچی میں سکیورٹی فورسز نے گرفتار کرلیا تھا جنھیں 2018 میں رہا کیا گیا۔

عبدالحکیم حقانی

عبدالحکیم حقانی طالبان کی مذاکراتی ٹیم کے سربراہ ہیں اور وہ طالبان کے سابق شیڈو چیف جسٹس بھی رہے۔

عبدالحکیم حقانی طالبان کی مذہبی اسکالرز کی طاقتور کونسل کے سربراہ ہیں اور ان کے بارے میں یہ خیال کیا جاتا ہے کہ ہیبت اللہ اخونزادہ  ان پر  سب سے زیادہ اعتماد کرتے ہیں۔

خیال رہے کہ گزشتہ روز طالبان نے افغان دارالحکومت کابل پر بھی قبضہ کرلیا ہے جس کے بعد وہاں موجود امریکی فوجی اور افغان صدر اشرف غنی سمیت متعدد اہم حکومتی عہدے دار ملک سے فرار ہوگئے ہیں۔

طالبان نے کابل کا کنٹرول حاصل کرنے کے بعد عام معافی کا اعلان کیا ہے اور عالمی برادری کو پیغام دیا ہے کہ وہ ان کے ساتھ مل کر کام کرے۔

اس حوالے سے دنیا کے تمام ہی ممالک اپنی اپنی پالیسی ترتیب دے رہے ہیں کہ آیا طالبان کے اقتدار کو قبول کرنا چاہیے یا نہیں اور اسی حوالے سے پاکستان کی حکومت بھی غور و خوض کررہی ہے۔

ٹیگز: افغانستانطالبانطالبان رہنماطالبان شوریٰ
پچھلا دیکھیں

جو لڑائی افغان فوج نہیں لڑنا چاہتی وہ امریکی فوج کیوں لڑے؟ امریکی صدر

اگلا دیکھیں

اسلام آباد ائیر پورٹ پربیرون ملک جانیوالے مسافروں کیلیے ریپڈ پی سی آر ٹیسٹ کا آغاز

متعلقہ پوسٹس

ایران جنگ میں شہریوں اور بنیادی ڈھانچوں پر حملے فوری روکے جائیں، جی 7 ممالک کا مطالبہ

امریکا میں فائبر آپٹک کیبل کٹنے سے فضائی نظام متاثر، ہزاروں پروازیں متاثر

4 hours پہلے
فیلڈ مارشل عاصم منیر کا پشاور کور ہیڈکوارٹرز کا دورہ، سکیورٹی صورتحال پر بریفنگ

فیلڈ مارشل عاصم منیر کا پشاور کور ہیڈکوارٹرز کا دورہ، سکیورٹی صورتحال پر بریفنگ

4 hours پہلے
محسن نقوی سے ملاقات: ایرانی صدر کی پاکستان ایران روابط مزید بڑھانے پر زور

محسن نقوی سے ملاقات: ایرانی صدر کی پاکستان ایران روابط مزید بڑھانے پر زور

4 hours پہلے
سعودی سکولوں میں دوسرے سمسٹر کا اختتام، 9 روزہ تعطیلات کا اعلان

اسلام آباد لانگ مارچ کے پیش نظر 24 سرکاری تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ

22 hours پہلے
نئے انتظامی یونٹس کے مطالبے پر ایم کیو ایم کا کراچی سے اسلام آباد مارچ کا عندیہ

نئے انتظامی یونٹس کے مطالبے پر ایم کیو ایم کا کراچی سے اسلام آباد مارچ کا عندیہ

1 day پہلے
افغان طالبان کی جارحیت پر پاک فوج نےمنہ توڑ جواب دیا,قوم مسلح افواج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے:وزیرداخلہ محسن نقوی 

اسلام آباد کو بند کرنے کی کوشش پر قانون کے مطابق سخت کارروائی ہوگی: محسن نقوی

1 day پہلے
مزید خبریں
پاک الرٹس: سنسنی نہیں، صرف خبر
قابل اعتماد ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم عالمی امور، تازہ ترین خبریں, سیاست, ٹیکنالوجی، کھیل، معیشت، تفریح، صحت، تعلیم، اور بہت کچھ ایک جگہ پر۔

© 2025 PakAlerts.net | All rights of Media & Publications are Reserved by Pak Alerts

  • صفحہ اول
  • ضابطہ اخلاق
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹس English
  • صفحہ اول
  • ضابطہ اخلاق
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹس English
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
English پاک الرٹس
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • موسم
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم
  • پاک الرٹس یوٹیوب چینل

© 2025 PAKALERTS.NET | ALL RIGHTS OF MEDIA & PUBLICATIONS ARE RESERVED BY PAK ALERTS