Monday, June 29, 2026
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک الرٹس: سنسنی نہیں، صرف خبر‫‬ - PakAlerts.net
English پاک الرٹس
  • پاک الرٹس یوٹیوب چینل
    Shaheedon Ko Salam Youm e Difa 6th September 2018 Report by PakAlerts

    Kaun Hoga Pakistan Ka Naya Sadar? Report by PakAlerts

    Public Opinion About Prime Minister Imran Khan by PakAlerts

    Issues of Asia`s Biggest Cow Mandi by PakAlerts Eid Ul Adha 2018

    Sohrab Goth Mandi Visit by PakAlerts Eid Ul Azha 2018

    Duplicate of Imran Khan Interview by PakAlerts

    Bad Condition of Road Main Korangi Future Colony Industrial Area

    71st Independence Day 14th august 2018 Report by PakAlerts

    NA-240 PS-97 Korangi Election 2018 Visit by PakAlerts

  • ٹیکنالوجی
    کوئلے کو جلائے بغیر بجلی پیدا کرنے کا نیا طریقہ، چین کے سائنسدانوں کی اہم پیش رفت

    مصنوعی ذہانت کی تیز رفتار پیش رفت 2028 تک عالمی معیشت کیلئے سنگین خطرہ بن سکتی ہے، نئی تحقیق کا انتباہ

    گود میں لیپ ٹاپ رکھ کر استعمال کرنا صحت کے لیے کس حد تک نقصان دہ ہوسکتا ہے؟

    ایپل کا سستا ترین آئی فون 17 ای فروری 2026 میں متعارف ہونے کا امکان، قیمت بھی سامنے آگئی

    آئندہ 4 سے 5 سال میں وائٹ کالر نوکریاں شدید خطرے میں ہوں گی، بل گیٹس کی پیشگوئی

    میٹا نے واٹس ایپ میں 2026 کے ابتدائی نئے فیچرز متعارف کرانے کا اعلان کر دیا

    پاکستان خطے میں فائیو جی سروسز کے اجرا میں نمایاں طور پر پیچھے رہ گیا

    پی ٹی اے نے مالی سال 2024–25 میں تقریباً 10 کروڑ موبائل فون بلاک کر دیے

    گوگل نے جی میل صارفین کے لیے ای میل ایڈریس تبدیل کرنے کا نیا فیچر متعارف کرا دیا

  • کاروبار
    پنجاب بجٹ: سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن سے متعلق اہم فیصلہ

    سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بڑی کمی، عالمی و مقامی مارکیٹس میں مندی برقرار

    عالمی منڈی میں گراوٹ، پاکستان میں سونا اور چاندی مزید سستی

    جنگ بندی ،پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کے تمام ریکارڈز ٹوٹ گئے

    پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس پہلی بار 1 لاکھ 71 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کر گیا

    پاکستان اسٹاک ایکسچینج تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

    پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس 2900 سے زائد پوائنٹس بڑھ گیا

    عالمی منڈی میں گراوٹ کے اثرات، پاکستان میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

    آئی ایم ایف کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر اظہار اطمینان، 1.1 ارب ڈالر کی نئی قسط منظور

    ٹرمپ کے ممکنہ ایران امن معاہدے کے اشارے، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں گر گئیں

    تین روز کمی کے بعد سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، عالمی و مقامی مارکیٹس میں تیزی

    اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، کے ایس ای 100 انڈیکس میں تقریباً 4300 پوائنٹس کی بڑی کمی

  • صحت
    شدید گرمی کے باعث گیسٹرو کے مریضوں میں تشویشناک اضافہ

    کراچی میں منکی پاکس کا نیا کیس سامنے، متاثرہ افراد کی تعداد 9 ہو گئی

    پاکستان میں 2025ء کے دوران 14 ہزار سے زائد نئے ایچ آئی وی کیسز رپورٹ

    ایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز: استعمال شدہ سرنجز پر پابندی پر سخت عملدرآمد کا حکم

    تونسہ میں 334 افراد میں ایڈز کی تشخیص، 331 متاثرہ بچے شامل ہیں، وزیر صحت پنجاب

    آئندہ دہائیوں میں میٹابولک جگر کی بیماری سے متاثرہ افراد 2 ارب تک پہنچنے کا خدشہ، عالمی تحقیق

    کراچی میں ڈینگی سے رواں سال کی پہلی ہلاکت رپورٹ، سندھ بھر میں کیسز میں اضافہ

    زیادہ صفائی مدافعتی نظام کو کمزور کر سکتی ہے، ماہرین کا انتباہ

    کراچی میں بچوں میں خسرہ، چکن پاکس اور ممپس کے کیسز میں اضافہ

  • موسم
    کراچی میں سمندری ہواؤں سے گرمی کی شدت کم، موسم خوشگوار ہونے لگا

    کراچی میں شدید گرمی اور حبس برقرار، درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان

    کراچی کی شدید گرمی: ڈیلیوری رائیڈرز اور مزدور طبقہ سب سے زیادہ متاثر، تحقیق میں تشویشناک انکشاف

    ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر برقرار، درجہ حرارت 52 ڈگری تک جا پہنچا، کچھ علاقوں میں بارش کی پیش گوئی

    سندھ میں شدید گرمی کی لہر کا الرٹ، بعض علاقوں میں درجہ حرارت 51 ڈگری تک پہنچنے کا امکان

    خیبرپختونخوا آزادکشمیر گلگت بلتستان میں چند مقامات پر بارش کا امکان

    پنجاب میں آج سے آندھی اور بارشوں کا سلسلہ شروع ہونے کا امکان، محکمہ موسمیات کا الرٹ

    ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کی پیشگوئی

    سندھ میں شدید ہیٹ ویو الرٹ، کئی شہروں میں درجہ حرارت 50 ڈگری تک جانے کا امکان

    ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر برقرار، درجہ حرارت 52 ڈگری تک جا پہنچا، کچھ علاقوں میں بارش کی پیش گوئی

    کراچی میں شدید گرمی برقرار، درجہ حرارت 42 ڈگری تک جانے کا امکان

    کراچی میں ہیٹ ویو کا خدشہ، اسپتالوں میں خصوصی وارڈز قائم کرنے کی ہدایت

    سندھ میں شدید گرمی کی لہر کا خدشہ، کئی اضلاع میں درجہ حرارت معمول سے 6 ڈگری تک زیادہ رہنے کی پیشگوئی

  • شوبز
    بھارتی30 سالہ اداکارہ دیویانکا سیروہی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئیں

    ماہرہ خان کی ہارورڈ یونیورسٹی پاکستان کانفرنس میں شرکت، عالمی سطح پر پاکستان کی نمائندگی

    لیجنڈری پلے بیک سنگر آشا بھوسلے 92 سال کی عمر میں ممبئی میں انتقال کر گئیں

    بھارتی اداکارہ ہرشل کالیا سڑک حادثے میں جاں بحق

    منی لانڈرنگ کیس کے ملزم سوکیش چندر شیکھر کا ویلنٹائن ڈے پر جیکولین فرنینڈس کو 30 کروڑ کا ہیلی کاپٹر تحفے میں دینے کا دعویٰ

    اریجیت سنگھ کے پلے بیک گلوکاری چھوڑنے کے بعد ابھیجیت ساونت کا بڑا انکشاف، گلوکاروں کے استحصال پر کھل کر بات

    نادیا خان کا بہروز سبزواری کے خواتین کے لباس سے متعلق بیانات پر طنزیہ ردعمل

    بیٹے میں کینسر کی تشخیص نے میری دنیا بدل دی تھی، عمران ہاشمی

    پاکستان اور بنگلا دیش کے تعلقات کی بحالی پر پاپ سنگر عالمگیر کا خوشی کا اظہار

  • کھیل
    سابق بھارتی ٹیسٹ کرکٹر کے ایس بھرت متحدہ عرب امارات کی ڈومیسٹک ٹیم میں شامل

    فیفا ورلڈ کپ: مصر نے نیوزی لینڈ کو شکست دے کر تاریخ رقم کر دی

    فیفا ورلڈ کپ: لیونل میسی کی ہیٹ ٹرک، ارجنٹینا کا فاتحانہ آغاز

    پی سی بی نے سینٹرل کنٹریکٹس کا نیا نظام متعارف کرا دیا، کارکردگی کو بنیادی حیثیت حاصل

    کین ولیمسن کا بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

    فیفا ورلڈ کپ 2026: ایران نے امریکا میں میچز کھیلنے کیلئے نئی شرط عائد کر دی

    میکسیکو میں فیفا ورلڈ کپ کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب، پاکستانی وفد کی بھی شرکت

    یونس خان چیمپئنز ٹرافی کیلئے افغانستان ٹیم کے مینٹور مقرر

    یونس خان نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے ساتھ کام کرنے پر آمادگی ظاہر کر دی

    ایشین گیمز 2026: صاحبزادہ فرحان قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان مقرر، 15 رکنی دستے کا اعلان

  • دنیا
    عالمی تیل کی منڈی پر روس یا مشرقِ وسطیٰ کے بجائے چین کا اثر بڑھنے لگا

     ایران کے خلاف نئی جنگ کا ارادہ نہیں، ٹرمپ نے سفارت کاری کو ترجیح دے دی

    ٹرمپ کا دعویٰ: میں نے ایران کو گھٹنوں پر لا کھڑا کیا، وہ گرنے ہی والا ہے

    شمالی کوریا کا تیزی سے پھیلتا جوہری پروگرام: کم جونگ اَن اپنے جوہری ہتھیاروں کے ذخیرے میں اتنی تیزی سے اضافہ کیوں کر رہے ہیں؟

    دنیا کے رہنما بھوک کے بجائے جنگوں پر وسائل خرچ کر رہے ہیں، پوپ لیو

    سوئٹزرلینڈ مذاکرات: ایران کے 12 ارب ڈالر کے منجمد اثاثوں کی بحالی پر اتفاق — پاک الرٹس: سنسنی نہیں، صرف خبر‫‬ - PakAlerts.net — قابل اعتماد ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم عالمی امور، تازہ ترین خبریں, سیاست, ٹیکنالوجی، کھیل، معیشت، تفریح، صحت، تعلیم، اور بہت کچھ ایک جگہ پر۔

    سوئٹزرلینڈ مذاکرات: ایران کے 12 ارب ڈالر کے منجمد اثاثوں کی بحالی پر اتفاق

    برطانوی وزیر اعظم کیئر اسٹارمر نے استعفیٰ دینے کا اعلان کر دیا

    پاکستان کی میزبانی میں ایران امریکا مذاکرات کا پہلا دور مکمل، مشترکہ اعلامیہ جاری

    ایران اور امریکا کے درمیان مفاہمتی یادداشت کا حتمی متن طے، عملدرآمد کیلئے فوری مذاکرات شروع ہوں گے

    امریکا اور ایران نے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے، تصاویر اور ویڈیوز جاری

  • پاکستان
    آئینی ستائیسویں ترمیم بل قومی اسمبلی میں پیش، وفاقی آئینی عدالت سمیت اہم ترامیم شامل

    مالکان کی اجازت کے بغیر نجی املاک پر کوئی ٹاور نصب نہیں ہوگا۔ اعظم نذیر تارڑ

     سندھ کے حصے کے پانی کا ایک قطرہ بھی کسی دوسرے صوبے کو نہیں دیا جائے گا: اسحاق ڈار

    چاروں صوبوں سے ملنے والی وفاقی گرانٹس دفاع اور اہم قومی معاملات پر خرچ ہوں گی، اسحاق ڈار

    محمود اچکزئی پی ٹی آئی اراکین کے درمیان عجیب لگتے ہیں، خواجہ آصف

    خودکشی کی کوشش کو دوبارہ جرم قرار دینے کے فیصلے کے خلاف ماہرینِ نفسیات سپریم کورٹ پہنچ گئے

    تھیلیسیمیا میں مبتلا 18 سالہ منیبہ مقصود ایک روز کے لیے اٹک کی اعزازی ڈپٹی کمشنر مقرر

    ایم کیو ایم نے وزیراعظم کو مطالبات پیش کر دیے، کمیٹی قائم کرنے کی ہدایت

    ایرانی صدر مسعود پزشکیان ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

    گل پلازہ آتشزدگی کیس: پولیس نے یونین عہدیداروں کو ذمہ دار قرار دے دیا

    اسلام آباد اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے، شدت 5.8 ریکارڈ

    اسلام آباد، خیبر پختونخوا اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں 5.4 شدت کا زلزلہ

  • تازہ ترین
    آئینی ستائیسویں ترمیم بل قومی اسمبلی میں پیش، وفاقی آئینی عدالت سمیت اہم ترامیم شامل

    مالکان کی اجازت کے بغیر نجی املاک پر کوئی ٹاور نصب نہیں ہوگا۔ اعظم نذیر تارڑ

     سندھ کے حصے کے پانی کا ایک قطرہ بھی کسی دوسرے صوبے کو نہیں دیا جائے گا: اسحاق ڈار

    چاروں صوبوں سے ملنے والی وفاقی گرانٹس دفاع اور اہم قومی معاملات پر خرچ ہوں گی، اسحاق ڈار

    عالمی تیل کی منڈی پر روس یا مشرقِ وسطیٰ کے بجائے چین کا اثر بڑھنے لگا

    عالمی تیل کی منڈی پر روس یا مشرقِ وسطیٰ کے بجائے چین کا اثر بڑھنے لگا

    محمود اچکزئی پی ٹی آئی اراکین کے درمیان عجیب لگتے ہیں، خواجہ آصف

    محمود اچکزئی پی ٹی آئی اراکین کے درمیان عجیب لگتے ہیں، خواجہ آصف

    خودکشی کی کوشش کو دوبارہ جرم قرار دینے کے فیصلے کے خلاف ماہرینِ نفسیات سپریم کورٹ پہنچ گئے

    خودکشی کی کوشش کو دوبارہ جرم قرار دینے کے فیصلے کے خلاف ماہرینِ نفسیات سپریم کورٹ پہنچ گئے

    تھیلیسیمیا میں مبتلا 18 سالہ منیبہ مقصود ایک روز کے لیے اٹک کی اعزازی ڈپٹی کمشنر مقرر

    تھیلیسیمیا میں مبتلا 18 سالہ منیبہ مقصود ایک روز کے لیے اٹک کی اعزازی ڈپٹی کمشنر مقرر

     ایران کے خلاف نئی جنگ کا ارادہ نہیں، ٹرمپ نے سفارت کاری کو ترجیح دے دی

    ٹرمپ کا دعویٰ: میں نے ایران کو گھٹنوں پر لا کھڑا کیا، وہ گرنے ہی والا ہے

    شمالی کوریا کا تیزی سے پھیلتا جوہری پروگرام: کم جونگ اَن اپنے جوہری ہتھیاروں کے ذخیرے میں اتنی تیزی سے اضافہ کیوں کر رہے ہیں؟

    شمالی کوریا کا تیزی سے پھیلتا جوہری پروگرام: کم جونگ اَن اپنے جوہری ہتھیاروں کے ذخیرے میں اتنی تیزی سے اضافہ کیوں کر رہے ہیں؟

    دنیا کے رہنما بھوک کے بجائے جنگوں پر وسائل خرچ کر رہے ہیں، پوپ لیو

    دنیا کے رہنما بھوک کے بجائے جنگوں پر وسائل خرچ کر رہے ہیں، پوپ لیو

  • صفحہ اول

صفحہ اول اہم خبریں

پاکستان نے سری لنکا کو شکست دیدی

4 years پہلے
میں اہم خبریں, پاکستان, تازہ ترین, سلائیڈر, کھیل
پاکستان نے سری لنکا کو شکست دیدی

پاکستان نے پہلے ٹیسٹ میچ میں سری لنکا کو شکست دے دی۔

سری لنکا کی جانب سے دیے گئے 342 رنز کا ہدف قومی ٹیم نے 6 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔

میچ وننگ سنچری بنانے والے عبداللّٰہ شفیق مین آف دی میچ قرار پائے۔

پاکستان کی طرف سے ہدف کے تعاقب میں عبداللّٰہ شفیق نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کیا، انہوں نے 160 رنز  کی ناقابلِ شکست اننگز کھیلی، جس میں 7 چوکے اور ایک چھکا شامل تھا جبکہ محمد نواز 19 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے۔

کپتان بابر اعظم نے بھی اچھی بیٹنگ کی، وہ 55 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔

پاکستان کے آؤٹ ہونے والے بلے بازوں میں بابر اعظم، امام الحق، اظہر علی، محمد رضوان، آغا سلمان اور حسن علی شامل ہیں جنہوں نے بالترتیب 55، 35، 6، 40، 6 اور 5 رنز بنائے۔

سری لنکا کی جانب سے اس اننگز میں پربتھ جےسوریا نے 4 اور رمیش مینڈس اور دھننجایا ڈی سلوا نے ایک ایک وکٹ حاصل کی ہے۔

خیال رہے کہ سری لنکا نے مہمان ٹیم پاکستان کو جیت کے لیے 342 رنز کا ہدف دیا ہے، سری لنکن ٹیم پہلی اننگز میں 4 رنز کی سبقت حاصل کرنے کے بعد اپنی دوسری اننگز میں 337 رنز ہی بنا سکی۔

میزبان ٹیم نے تیسرے دن کے اختتام پر 9 وکٹوں کے نقصان پر 329 رنز بنا لیے تھے جبکہ چوتھے روز محض 8 رنز کا اضافہ کر سکی۔

سری لنکا کی جانب سے دنیش چندی مل 94 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے، جنہوں نے 5 چوکے اور 2 چھکے بھی لگائے۔

اوشادہ فرنینڈو اور کوشال مینڈس نے بھی بہترین کھیل کا مظاہرہ کیا، جنہوں نے بالترتیب 64 اور 76 رنز کی اننگز کھیلی۔

پاکستان کی طرف سے محمد نواز نے 5، یاسر شاہ نے 3 جبکہ حسن علی اور نسیم شاہ نے ایک ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔

سری لنکن ٹیم اپنی پہلی اننگز میں222 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی تھی۔

سری لنکا کی طرف سے دنیش چندی مل سب سے نمایاں کھلاڑی رہے جنہوں نے 76 رنز کی اننگز کھیلی۔

پاکستان کی جانب سے شاہین شاہ آفریدی 4، یاسر شاہ اور حسن علی نے 2، 2 جبکہ نسیم شاہ اور محمد نواز نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔

سری لنکا کے 222 رنز کے جواب میں جہاں قومی ٹیم مشکلات کا شکار ہوئی وہیں ایک مرتبہ پھر مردِ بحران کپتان بابر اعظم نے ایک یادگار اننگز کھیل کر ٹیم کو بڑے خسارے سے بچا لیا۔

قومی ٹیم 218 رنز بنا کر پویلین لوٹی، اس اننگز میں بابر اعظم نے اپنے ٹیسٹ کیریئر کی 7 ویں سنچری بھی بنائی۔

پاکستان کی جانب سے محمد رضوان 19، یاسر شاہ 18 اور حسن علی 17 رنز کے ساتھ نمایاں بلے باز رہے۔

سری لنکا کی جانب سے پربتھ جے سوریا نے 5 وکٹیں حاصل کیں، ان کے علاوہ مہیش ٹھیکشانا اور رمیش مینڈس نے 2، 2 جبکہ کاسن راجیتھا کے حصے میں ایک وکٹ آئی۔

اچھی بیٹنگ پر اللّٰہ کا شکر ادا کرتا ہوں، عبداللّٰہ شفیق

عبداللّٰہ شفیق کا کہنا ہے کہ اچھی بیٹنگ پر اللّٰہ کا شکر ادا کرتا ہوں، کامیابی سے ہدف حاصل کیا۔

انہوں نے کہا کہ ہماری ایک ہی حکمت عملی تھی کہ ہدف حاصل کرنا ہے، بابر اعظم دنیا کے بہترین بیٹرز میں ایک ہیں۔

سری لنکا کے کپتان دیموتھ کرونا رتنے کا کہنا ہے کہ بڑا اسکور کر کے پاکستان پر دباؤ بڑھایا، پہلی اننگز میں بولرز نے شاندار کارکردگی دکھائی، چوتھی اننگز میں ہدف حاصل کرنا آسان نہیں ہوتا۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ پاکستان نے تیسرے دن اچھی بیٹنگ کی،  پربتھ جےسوریا نے اچھی بولنگ کی، انہوں نے بڑے بڑے اسپیل کرائے۔

سری لنکن کپتان کا کہنا ہے کہ اگلے میچ میں اچھی کارکردگی دکھانے کی کوشش کریں گے۔

قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا کہ بولرز نے پہلی اننگز میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا، پہلی اننگز میں وکٹیں پے در پے گریں، ٹیل اینڈرز نے اچھا ساتھ دیا۔

ٹیگز: پاکستانٹیسٹ میچسری لنکاشکستعبداللّٰہ شفیق
پچھلا دیکھیں

کراچی پیپلز بس سروس کے چوتھے روٹ کا آغاز

اگلا دیکھیں

کراچی سے چلنے والی کچھ ٹرینیں تاخیر کا شکار

متعلقہ پوسٹس

آئینی ستائیسویں ترمیم بل قومی اسمبلی میں پیش، وفاقی آئینی عدالت سمیت اہم ترامیم شامل

مالکان کی اجازت کے بغیر نجی املاک پر کوئی ٹاور نصب نہیں ہوگا۔ اعظم نذیر تارڑ

4 days پہلے
 سندھ کے حصے کے پانی کا ایک قطرہ بھی کسی دوسرے صوبے کو نہیں دیا جائے گا: اسحاق ڈار

چاروں صوبوں سے ملنے والی وفاقی گرانٹس دفاع اور اہم قومی معاملات پر خرچ ہوں گی، اسحاق ڈار

4 days پہلے
عالمی تیل کی منڈی پر روس یا مشرقِ وسطیٰ کے بجائے چین کا اثر بڑھنے لگا

عالمی تیل کی منڈی پر روس یا مشرقِ وسطیٰ کے بجائے چین کا اثر بڑھنے لگا

4 days پہلے
محمود اچکزئی پی ٹی آئی اراکین کے درمیان عجیب لگتے ہیں، خواجہ آصف

محمود اچکزئی پی ٹی آئی اراکین کے درمیان عجیب لگتے ہیں، خواجہ آصف

4 days پہلے
خودکشی کی کوشش کو دوبارہ جرم قرار دینے کے فیصلے کے خلاف ماہرینِ نفسیات سپریم کورٹ پہنچ گئے

خودکشی کی کوشش کو دوبارہ جرم قرار دینے کے فیصلے کے خلاف ماہرینِ نفسیات سپریم کورٹ پہنچ گئے

4 days پہلے
تھیلیسیمیا میں مبتلا 18 سالہ منیبہ مقصود ایک روز کے لیے اٹک کی اعزازی ڈپٹی کمشنر مقرر

تھیلیسیمیا میں مبتلا 18 سالہ منیبہ مقصود ایک روز کے لیے اٹک کی اعزازی ڈپٹی کمشنر مقرر

4 days پہلے
مزید خبریں
پاک الرٹس: سنسنی نہیں، صرف خبر
قابل اعتماد ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم عالمی امور، تازہ ترین خبریں, سیاست, ٹیکنالوجی، کھیل، معیشت، تفریح، صحت، تعلیم، اور بہت کچھ ایک جگہ پر۔

© 2025 PakAlerts.net | All rights of Media & Publications are Reserved by Pak Alerts

  • صفحہ اول
  • ضابطہ اخلاق
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹس English
  • صفحہ اول
  • ضابطہ اخلاق
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹس English
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
English پاک الرٹس
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • موسم
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم
  • پاک الرٹس یوٹیوب چینل

© 2025 PAKALERTS.NET | ALL RIGHTS OF MEDIA & PUBLICATIONS ARE RESERVED BY PAK ALERTS