اشتہار
Monday, January 13, 2025
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Sindh Forest
پاک الرٹس - سنسنی نہیں خبر
پاک الرٹس English
  • پاک الرٹس یوٹیوب چینل
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • صحت
  • موسم
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک الرٹس - سنسنی نہیں خبر
پاک الرٹس - سنسنی نہیں خبر
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
صفحہ اول اہم خبریں

الیکشن کمیشن نے غیرملکی مبصرین کیلئے دعوت نامہ جاری کردیا

1 year پہلے
میں اہم خبریں, پاکستان, تازہ ترین
الیکشن کمیشن نے غیرملکی مبصرین کیلئے دعوت نامہ جاری کردیا — پاک الرٹس: سنسنی نہیں، صرف خبر‫‬ - PakAlerts.net — قابل اعتماد ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم عالمی امور، تازہ ترین خبریں, سیاست, ٹیکنالوجی، کھیل، معیشت، تفریح، صحت، تعلیم، اور بہت کچھ ایک جگہ پر۔
اشتہار
اشتہار

الیکشن کمیشن نے غیر ملکی مبصرین کے لیے دعوت نامہ جاری کر دیا۔ غیر ملکی مبصرین ویزے کے جلد حصول کیلئے وزارت خارجہ کے پاکستان آن لاٸن پورٹل پرکواٸف جمع کرا سکتے ہیں ۔

الیکشن کمیشن نے غیر ملکی مبصرین کے لیے دعوت نامہ جاری کر دیا۔ الیکشن کمیشن کا ماننا ہے انتخابات کی شفافیت کیلیے ملکی و غیر ملکی مبصرین کیلیے اوپن ڈور پالیسی ہے غیر ملکی مبصرین کو الیکشن کمیشن میں ایکرڈیشن کروانا لازمی ہو گی۔

الیکشن کمیشن کے مطابق غیر ملکی مبصرین ویزے کے جلد حصول کیلیے وزارت خارجہ کے پاکستان آن لاٸن پورٹل پر کواٸف جمع کرا سکتے ہیں، مبصرین کو پاکستان پہنچنے کے بعد الیکشن کمیشن میں ایکریڈیشن کروانا ہوگی۔

ایکرڈیشن فارم الیکشن کمیشن کی ویب ساٸٹ سے ڈاٶن لوڈ کیے جا سکتے ہیں تاہم سیاسی وابستگی کے حامل افراد کو ایکریڈیشن جاری نہیں کیا جاۓ گا جبکہ غیر ملکی مبصرین کیلیے سیکیورٹی کلیرنس لازمی قرار دی گئی ہے۔

جاری دعوت نامہ میں کہا گیا ہے غیر ملکی مبصرین انتخابی بے قاعدگیوں کی رپورٹ جمع کراٸیں۔

اس کے علاوہ غیر ملکی مبصرین رپورٹ میں انتخابی عمل کو مزید بہتر بنانے کیلیے تجاویز بھی دے سکتے ہیں ۔

ٹیگز: الیکشن کمیشنانتخاباتغیر ملکی مبصرین
شیئرٹویٹبھیجیںپنشیئر
اشتہار
پچھلا دیکھیں

ڈالر 57 پیسے سستا 280 روپے کا ہو گیا

اگلا دیکھیں

قرض کی نئی قسط کا حصول پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کا نیا دور نومبر میں ہوگا

متعلقہ پوسٹس

چیمپیئنز ٹرافی کے لیے آسٹریلوی اسکواڈ کا اعلان، پیٹ کمنز کپتان ہوں گے — پاک الرٹس: سنسنی نہیں، صرف خبر‫‬ - PakAlerts.net — قابل اعتماد ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم عالمی امور، تازہ ترین خبریں, سیاست, ٹیکنالوجی، کھیل، معیشت، تفریح، صحت، تعلیم، اور بہت کچھ ایک جگہ پر۔
اہم خبریں

چیمپیئنز ٹرافی کے لیے آسٹریلوی اسکواڈ کا اعلان، پیٹ کمنز کپتان ہوں گے

10 minutes پہلے
10

2 مرتبہ ٹورنامنٹ چیمپیئن آسٹریلیا نے آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے اپنے ابتدائی 15 کھلاڑیوں پر مشتمل اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے، اس اعلان کی خبر ان کے کپتان پیٹ کمنز کی واپسی کے باعث سرخیوں میں شامل ہے۔ حال ہی میں اس بات کی...

مزید پڑھیںDetails
سرفراز احمد کا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سے راہیں جدا کرنے کا اعلان — پاک الرٹس: سنسنی نہیں، صرف خبر‫‬ - PakAlerts.net — قابل اعتماد ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم عالمی امور، تازہ ترین خبریں, سیاست, ٹیکنالوجی، کھیل، معیشت، تفریح، صحت، تعلیم، اور بہت کچھ ایک جگہ پر۔

سرفراز احمد کا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سے راہیں جدا کرنے کا اعلان

39 minutes پہلے
10
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان حج 2025 معاہدے پر دستخط — پاک الرٹس: سنسنی نہیں، صرف خبر‫‬ - PakAlerts.net — قابل اعتماد ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم عالمی امور، تازہ ترین خبریں, سیاست, ٹیکنالوجی، کھیل، معیشت، تفریح، صحت، تعلیم، اور بہت کچھ ایک جگہ پر۔

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان حج 2025 معاہدے پر دستخط

49 minutes پہلے
10
لاس اینجلس کی آگ میں آسٹریلوی اداکار کی ہلاکت، والدہ نے آخری لمحات کی کہانی سنادی — پاک الرٹس: سنسنی نہیں، صرف خبر‫‬ - PakAlerts.net — قابل اعتماد ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم عالمی امور، تازہ ترین خبریں, سیاست, ٹیکنالوجی، کھیل، معیشت، تفریح، صحت، تعلیم، اور بہت کچھ ایک جگہ پر۔

لاس اینجلس کی آگ میں آسٹریلوی اداکار کی ہلاکت، والدہ نے آخری لمحات کی کہانی سنادی

1 hour پہلے
10
مہنگائی کا طوفان بے قابو! سبزیوں اور پھلوں کی قیمتیں بلند ترین سطح پر پہنچ گئی — پاک الرٹس: سنسنی نہیں، صرف خبر‫‬ - PakAlerts.net — قابل اعتماد ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم عالمی امور، تازہ ترین خبریں, سیاست, ٹیکنالوجی، کھیل، معیشت، تفریح، صحت، تعلیم، اور بہت کچھ ایک جگہ پر۔

مہنگائی کا طوفان بے قابو! سبزیوں اور پھلوں کی قیمتیں بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

1 hour پہلے
10

عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف 190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ تیسری بار مؤخر

2 hours پہلے
10

EXAMPLEARTICLE

12 hours پہلے
10

سعودی عرب ، عمرہ اور وزٹ ویزا کے حامل مسافروں کیلئے نئی سفری ہدایات جاری کر دی گئیں

3 days پہلے
10

کراچی: ٹرک کی ٹکر سے مزید 4 موٹر سائیکل سوار جاں بحق

3 days پہلے
10

لاہور قلندرز نے انگلینڈ کےڈیرن گف کی بطور ہیڈ کوچ خدمات حاصل کر لی

3 days پہلے
10
اگلا دیکھیں
قرض کی نئی قسط کا حصول پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کا نیا دور نومبر میں ہوگا — پاک الرٹس: سنسنی نہیں، صرف خبر‫‬ - PakAlerts.net — قابل اعتماد ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم عالمی امور، تازہ ترین خبریں, سیاست, ٹیکنالوجی، کھیل، معیشت، تفریح، صحت، تعلیم، اور بہت کچھ ایک جگہ پر۔

قرض کی نئی قسط کا حصول پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کا نیا دور نومبر میں ہوگا

چیئرمین پی ٹی آئی نےکہا میں جیل میں محفوظ محسوس کر رہا ہوں جج خصوصی عدالت — پاک الرٹس: سنسنی نہیں، صرف خبر‫‬ - PakAlerts.net — قابل اعتماد ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم عالمی امور، تازہ ترین خبریں, سیاست, ٹیکنالوجی، کھیل، معیشت، تفریح، صحت، تعلیم، اور بہت کچھ ایک جگہ پر۔

چیئرمین پی ٹی آئی نےکہا میں جیل میں محفوظ محسوس کر رہا ہوں جج خصوصی عدالت

چیئرمین پی ٹی آئی نے نوجوانوں کے ذہنوں میں بارود بھر دیا فردوس عاشق اعوان — پاک الرٹس: سنسنی نہیں، صرف خبر‫‬ - PakAlerts.net — قابل اعتماد ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم عالمی امور، تازہ ترین خبریں, سیاست, ٹیکنالوجی، کھیل، معیشت، تفریح، صحت، تعلیم، اور بہت کچھ ایک جگہ پر۔

چیئرمین پی ٹی آئی نے نوجوانوں کے ذہنوں میں بارود بھر دیا فردوس عاشق اعوان

غیرقانونی مقیم افراد کیلئے دی گئی ڈیڈ لائن بڑھانے کی کوئی تجویز نہیں وزیرداخلہ سرفراز بگٹی — پاک الرٹس: سنسنی نہیں، صرف خبر‫‬ - PakAlerts.net — قابل اعتماد ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم عالمی امور، تازہ ترین خبریں, سیاست, ٹیکنالوجی، کھیل، معیشت، تفریح، صحت، تعلیم، اور بہت کچھ ایک جگہ پر۔

غیرقانونی مقیم افراد کیلئے دی گئی ڈیڈ لائن بڑھانے کی کوئی تجویز نہیں وزیرداخلہ سرفراز بگٹی

چیئرمین پی ٹی آئی نے سائفر کیس میں فرد جرم کی کارروائی چیلنج کر دی — پاک الرٹس: سنسنی نہیں، صرف خبر‫‬ - PakAlerts.net — قابل اعتماد ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم عالمی امور، تازہ ترین خبریں, سیاست, ٹیکنالوجی، کھیل، معیشت، تفریح، صحت، تعلیم، اور بہت کچھ ایک جگہ پر۔

چیئرمین پی ٹی آئی نے سائفر کیس میں فرد جرم کی کارروائی چیلنج کر دی

اشتہار
پاک الرٹس: سنسنی نہیں، صرف خبر
قابل اعتماد ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم عالمی امور، تازہ ترین خبریں, سیاست, ٹیکنالوجی، کھیل، معیشت، تفریح، صحت، تعلیم، اور بہت کچھ ایک جگہ پر۔

© 2025 PakAlerts.net - All rights of Media & Publications Are Reserved By PakAlerts (Pvt). Limited.

  • صفحہ اول
  • ضابطہ اخلاق
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹس English
Menu
  • صفحہ اول
  • ضابطہ اخلاق
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹس English

دوبارہ خوش آمدید!

نیچے اپنے اکاؤنٹ میں لاگ ان کریں۔

پاس ورڈ بھول گئے؟

اپنا پاس ورڈ بازیافت کریں

اپنا پاس ورڈ دوبارہ ترتیب دینے کے لیے براہ کرم اپنا یوزر نیم یا ای میل پتہ درج کریں۔

لاگ ان کریں

نئی پلے لسٹ شامل کریں

کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک الرٹس English
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • موسم
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم
  • پاک الرٹس یوٹیوب چینل

© 2024 PakAlerts.net - All Rights of Content Media & Publications are Reserved by PakAlerts.net.