<p style="text-align: right;"><strong>انٹر بینک میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قدر میں 18 پیسے کی کمی ہو گئی ہے۔</strong></p> <p style="text-align: right;">فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 283روپے25پیسے میں ٹریڈ ہو رہا ہے۔</p> <p style="text-align: right;">گزشتہ روز ڈالر کی قدر میں 77 پیسے اضافہ ہوا تھا اور 283 روپے 42 پیسے پر بند ہوا تھا۔</p>