آزاد کشمیر کے ضلع حویلی میں مسافر وین پھسلن کے باعث گہری کھائی میں جاگری، حادثے کے نتیجے میں پانچ مسافر جاں بحق جبکہ چار شدید زخمی ہوگئے ہیں۔
تفصیلات کے مسافر وین علی آباد سے کہوٹہ جاری تھی کہ پھلسن کے باعث گہرائی کھائی میں جاگری، حادثے کے نتیجے میں پانچ مسافر موقع پر ہی جاں بحق جبکہ چار شدید زخمی ہوگئے۔
واقعے کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں جائے حادثے پر پہنچی ، جنہوں نے لاشوں اور زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا ہے۔