Saturday, July 18, 2026
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک الرٹس: سنسنی نہیں، صرف خبر‫‬ - PakAlerts.net
English پاک الرٹس
  • پاک الرٹس یوٹیوب چینل
    Shaheedon Ko Salam Youm e Difa 6th September 2018 Report by PakAlerts

    Kaun Hoga Pakistan Ka Naya Sadar? Report by PakAlerts

    Public Opinion About Prime Minister Imran Khan by PakAlerts

    Issues of Asia`s Biggest Cow Mandi by PakAlerts Eid Ul Adha 2018

    Sohrab Goth Mandi Visit by PakAlerts Eid Ul Azha 2018

    Duplicate of Imran Khan Interview by PakAlerts

    Bad Condition of Road Main Korangi Future Colony Industrial Area

    71st Independence Day 14th august 2018 Report by PakAlerts

    NA-240 PS-97 Korangi Election 2018 Visit by PakAlerts

  • ٹیکنالوجی
    سب میرین کیبل کی خرابی دور، انٹرنیٹ سروس بلا تعطل جاری ہے۔ پی ٹی اے

    واٹس ایپ کا یوزرنیم فیچر متعارف، فون نمبر شیئر کیے بغیر چیٹ ممکن ہوگی

    کوئلے کو جلائے بغیر بجلی پیدا کرنے کا نیا طریقہ، چین کے سائنسدانوں کی اہم پیش رفت

    مصنوعی ذہانت کی تیز رفتار پیش رفت 2028 تک عالمی معیشت کیلئے سنگین خطرہ بن سکتی ہے، نئی تحقیق کا انتباہ

    گود میں لیپ ٹاپ رکھ کر استعمال کرنا صحت کے لیے کس حد تک نقصان دہ ہوسکتا ہے؟

    ایپل کا سستا ترین آئی فون 17 ای فروری 2026 میں متعارف ہونے کا امکان، قیمت بھی سامنے آگئی

    آئندہ 4 سے 5 سال میں وائٹ کالر نوکریاں شدید خطرے میں ہوں گی، بل گیٹس کی پیشگوئی

    میٹا نے واٹس ایپ میں 2026 کے ابتدائی نئے فیچرز متعارف کرانے کا اعلان کر دیا

    پاکستان خطے میں فائیو جی سروسز کے اجرا میں نمایاں طور پر پیچھے رہ گیا

  • کاروبار
     پاکستان اور امریکا کے درمیان باہمی تجارتی معاہدے پر مذاکرات واشنگٹن میں شروع

    سعودی تیل کمپنی آرامکو کا تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان

    اوگرا نے جون کیلئے آر ایل این جی کی قیمت میں 15 فیصد اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

    پنجاب بجٹ: سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن سے متعلق اہم فیصلہ

    سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بڑی کمی، عالمی و مقامی مارکیٹس میں مندی برقرار

    عالمی منڈی میں گراوٹ، پاکستان میں سونا اور چاندی مزید سستی

    جنگ بندی ،پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کے تمام ریکارڈز ٹوٹ گئے

    پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس پہلی بار 1 لاکھ 71 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کر گیا

    پاکستان اسٹاک ایکسچینج تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

    پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس 2900 سے زائد پوائنٹس بڑھ گیا

    عالمی منڈی میں گراوٹ کے اثرات، پاکستان میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

    آئی ایم ایف کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر اظہار اطمینان، 1.1 ارب ڈالر کی نئی قسط منظور

  • صحت
    دل کی ایک چوتھائی بیماریاں و اموات پراسیسڈ غذاؤں سے منسلک ہیں: تحقیق

    سندھ ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری نے 79 ادویات اور سرنجز کو غیر معیاری قرار دے دیا

    ملک بھر میں انسدادِ پولیو مہم کا آغاز، سندھ، بلوچستان، خیبر پختون خوا اور پنجاب میں بچوں کو قطرے پلانے کا عمل شروع

    کراچی میں 7 روزہ انسدادِ پولیو مہم کا آغاز

    روزانہ کافی پینا جگر کے کینسر اور دیگر موذی امراض کا خطرہ کم کر سکتا ہے، نئی تحقیق

    شدید گرمی کے باعث گیسٹرو کے مریضوں میں تشویشناک اضافہ

    کراچی میں منکی پاکس کا نیا کیس سامنے، متاثرہ افراد کی تعداد 9 ہو گئی

    پاکستان میں 2025ء کے دوران 14 ہزار سے زائد نئے ایچ آئی وی کیسز رپورٹ

    ایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز: استعمال شدہ سرنجز پر پابندی پر سخت عملدرآمد کا حکم

    تونسہ میں 334 افراد میں ایڈز کی تشخیص، 331 متاثرہ بچے شامل ہیں، وزیر صحت پنجاب

  • موسم
     انگلینڈ اور ویلز میں مئی اور جون کی شدید گرمی سے ممکنہ طور پر 2700 افراد جان کی بازی ہار گئے

    ملک کے مختلف علاقوں میں آج سے بارشیں شروع ہونے کا امکان

    جولائی کے پہلے ہفتے ملک بھر میں مون سون بارشوں کا امکان، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

    35 سے 40 ڈگری جنوبی ایشیاء میں معمول، مگر یورپ میں جان لیوا کیوں؟

    کراچی میں سمندری ہواؤں سے گرمی کی شدت کم، موسم خوشگوار ہونے لگا

    کراچی میں شدید گرمی اور حبس برقرار، درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان

    کراچی کی شدید گرمی: ڈیلیوری رائیڈرز اور مزدور طبقہ سب سے زیادہ متاثر، تحقیق میں تشویشناک انکشاف

    ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر برقرار، درجہ حرارت 52 ڈگری تک جا پہنچا، کچھ علاقوں میں بارش کی پیش گوئی

    سندھ میں شدید گرمی کی لہر کا الرٹ، بعض علاقوں میں درجہ حرارت 51 ڈگری تک پہنچنے کا امکان

    خیبرپختونخوا آزادکشمیر گلگت بلتستان میں چند مقامات پر بارش کا امکان

    پنجاب میں آج سے آندھی اور بارشوں کا سلسلہ شروع ہونے کا امکان، محکمہ موسمیات کا الرٹ

    ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کی پیشگوئی

    سندھ میں شدید ہیٹ ویو الرٹ، کئی شہروں میں درجہ حرارت 50 ڈگری تک جانے کا امکان

  • شوبز
    معروف بالی وڈ اداکار کو شوٹنگ کے دوران زہریلے کیڑے نے کاٹ لیا، حالت تشویشناک

    بھارتی30 سالہ اداکارہ دیویانکا سیروہی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئیں

    ماہرہ خان کی ہارورڈ یونیورسٹی پاکستان کانفرنس میں شرکت، عالمی سطح پر پاکستان کی نمائندگی

    لیجنڈری پلے بیک سنگر آشا بھوسلے 92 سال کی عمر میں ممبئی میں انتقال کر گئیں

    بھارتی اداکارہ ہرشل کالیا سڑک حادثے میں جاں بحق

    منی لانڈرنگ کیس کے ملزم سوکیش چندر شیکھر کا ویلنٹائن ڈے پر جیکولین فرنینڈس کو 30 کروڑ کا ہیلی کاپٹر تحفے میں دینے کا دعویٰ

    اریجیت سنگھ کے پلے بیک گلوکاری چھوڑنے کے بعد ابھیجیت ساونت کا بڑا انکشاف، گلوکاروں کے استحصال پر کھل کر بات

    نادیا خان کا بہروز سبزواری کے خواتین کے لباس سے متعلق بیانات پر طنزیہ ردعمل

    بیٹے میں کینسر کی تشخیص نے میری دنیا بدل دی تھی، عمران ہاشمی

  • کھیل
    فیفا ورلڈ کپ 2026: ارجنٹینا نے انگلینڈ کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی

    اسپین نے فرانس کو شکست دے کر 16 برس بعد فیفا ورلڈ کپ کے فائنل میں جگہ بنا لی

    ایمباپے اور ڈیمبیلے کی شاندار کارکردگی، فرانس مراکش کو شکست دے کر ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا

    ہیری بروک کی دھواں دار بیٹنگ، انگلینڈ نے چوتھے ٹی ٹوئنٹی میں بھارت کو 9 وکٹ سے شکست دے کر سیریز اپنے نام کر لی

    فیفا ورلڈ کپ 2026: ارجنٹینا مصر کو 2-3 سے ہرا کر کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا

    تیسرا ٹی ٹوئنٹی: بھارتی سورما 76 رنز پر ڈھیر، انگلینڈ کے خلاف بدترین شکست

    فیفا ورلڈ کپ: رونالڈو کا جادو نہ چل سکا، اسپین نے پرتگال کو ایونٹ سے باہر کردیا

    فیفا ورلڈ کپ: بیلجیئم نے امریکا کو 1-4 سے شکست دے کر ایونٹ سے باہر کردیا

    آسٹریلیا انگلینڈ کو شکست دے کر ساتویں بار ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا چیمپئن بن گیا

  • دنیا
    پاسداران انقلاب کا شام میں امریکی فوجی مرکز پر حملے اور امریکی اہلکاروں کی ہلاکت کا دعویٰ

    برطانیہ میں 16 سال سے کم عمر بچوں کو انرجی ڈرنکس کی فروخت پر پابندی کی تجویز

    تین بار میئر لندن منتخب ہونے والے صادق خان کو تاحیات لارڈ بنانے کا اعلان

    امریکا نے سعودی عرب کو تقریباً 2 ارب ڈالر کے جدید اسلحے کی فروخت کی منظوری دے دی

    قطر نے ایران کے خلاف فوجی کارروائی میں شمولیت کی خبروں کو مسترد کر دیا

    ٹرمپ کا ایران کے خلاف دو ہفتوں میں “مکمل فتح” کا دعویٰ، تیل سستا ہونے کی پیش گوئی

    ٹرمپ کا چین پر 2020 کے امریکی انتخابات کا ڈیٹا چوری کرنے اور مداخلت کی کوشش کا الزام

    امریکی اخبار کا دعویٰ، ٹرمپ ایران میں زمینی فوج بھیجنے کے آپشن پر غور کر رہے ہیں

    ایرانی صدر کا ٹرمپ کی دھمکیوں پر ردعمل، کہا ایران کے ایک ایک انچ کا دفاع کریں گے

    کویتی فوج نے ایرانی حملے میں 4 اہلکاروں کے زخمی ہونے کی تصدیق کر دی

  • پاکستان
    کراچی: ٹریفک کے دباؤ میں کمی کے لیے یونیورسٹی روڈ کی مکسڈ ٹریفک لین جلد کھولنے کا فیصلہ

    ڈاکٹر آکاش قتل کیس: گرفتار ملزمان کے بینک ڈکیتیوں اور تاجر لوٹنے کی وارداتوں میں ملوث ہونے کا انکشاف

    سپریم کورٹ: تین طلاق سمیت کوئی بھی طلاق 90 دن مکمل ہونے سے پہلے موثر نہیں ہو سکتی

    سپریم کورٹ نے کوٹ رادھا کشن بھٹہ کیس میں سزائے موت پانے والے تین ملزمان بری کر دیے

    یورپی کمیشن نے پاکستان کو جی ایس پی پلس اسکیم کا سب سے بڑا مستفید ملک قرار دے دیا

    رائٹرز کا دعویٰ: پاکستان نے ایران کو پیغام دیا، “سعودی عرب ہماری سرخ لکیر ہے”

    پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان، ڈیزل 40 اور پیٹرول 10 روپے فی لیٹر مہنگا ہو سکتا ہے

    یکم نومبر سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا امکان

    پنجاب میں آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے پیٹرول پمپس کو ایندھن کی سپلائی محدود کر دی

    ملک میں صرف 15 دن کا پیٹرول ذخیرہ باقی، تیل کمپنیوں کا حکومت سے فوری مداخلت کا مطالبہ

    آئی ایم ایف کا پاکستان میں اوسط مہنگائی 8.4 فیصد رہنے کا تخمینہ

  • تازہ ترین
    دل کی ایک چوتھائی بیماریاں و اموات پراسیسڈ غذاؤں سے منسلک ہیں: تحقیق

    دل کی ایک چوتھائی بیماریاں و اموات پراسیسڈ غذاؤں سے منسلک ہیں: تحقیق

    کراچی: ٹریفک کے دباؤ میں کمی کے لیے یونیورسٹی روڈ کی مکسڈ ٹریفک لین جلد کھولنے کا فیصلہ

    کراچی: ٹریفک کے دباؤ میں کمی کے لیے یونیورسٹی روڈ کی مکسڈ ٹریفک لین جلد کھولنے کا فیصلہ

    ڈاکٹر آکاش قتل کیس: گرفتار ملزمان کے بینک ڈکیتیوں اور تاجر لوٹنے کی وارداتوں میں ملوث ہونے کا انکشاف

    ڈاکٹر آکاش قتل کیس: گرفتار ملزمان کے بینک ڈکیتیوں اور تاجر لوٹنے کی وارداتوں میں ملوث ہونے کا انکشاف

    پاسداران انقلاب کا شام میں امریکی فوجی مرکز پر حملے اور امریکی اہلکاروں کی ہلاکت کا دعویٰ

    پاسداران انقلاب کا شام میں امریکی فوجی مرکز پر حملے اور امریکی اہلکاروں کی ہلاکت کا دعویٰ

    برطانیہ میں 16 سال سے کم عمر بچوں کو انرجی ڈرنکس کی فروخت پر پابندی کی تجویز

    برطانیہ میں 16 سال سے کم عمر بچوں کو انرجی ڈرنکس کی فروخت پر پابندی کی تجویز

    تین بار میئر لندن منتخب ہونے والے صادق خان کو تاحیات لارڈ بنانے کا اعلان

    تین بار میئر لندن منتخب ہونے والے صادق خان کو تاحیات لارڈ بنانے کا اعلان

    امریکا نے سعودی عرب کو تقریباً 2 ارب ڈالر کے جدید اسلحے کی فروخت کی منظوری دے دی

    امریکا نے سعودی عرب کو تقریباً 2 ارب ڈالر کے جدید اسلحے کی فروخت کی منظوری دے دی

    سپریم کورٹ: تین طلاق سمیت کوئی بھی طلاق 90 دن مکمل ہونے سے پہلے موثر نہیں ہو سکتی

    سپریم کورٹ نے کوٹ رادھا کشن بھٹہ کیس میں سزائے موت پانے والے تین ملزمان بری کر دیے

    قطر نے ایران کے خلاف فوجی کارروائی میں شمولیت کی خبروں کو مسترد کر دیا

    قطر نے ایران کے خلاف فوجی کارروائی میں شمولیت کی خبروں کو مسترد کر دیا

  • صفحہ اول

صفحہ اول اہم خبریں

سلامتی کونسل کی ایران کے خلیجی ممالک پر حملوں کی مذمت، قرارداد بھاری اکثریت سے منظور

4 months پہلے
میں اہم خبریں, تازہ ترین, دنیا
سلامتی کونسل کی ایران کے خلیجی ممالک پر حملوں کی مذمت، قرارداد بھاری اکثریت سے منظور

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے ایران کی جانب سے خلیجی ممالک پر کیے گئے حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے ایک قرارداد بھاری اکثریت سے منظور کر لی۔ قرارداد کے حق میں 13 ارکان نے ووٹ دیا جبکہ چین اور روس ووٹنگ کے دوران غیر حاضر رہے۔

سلامتی کونسل کے اجلاس میں خلیجی ممالک کی جانب سے پیش کیے گئے مسودہ قرارداد پر ووٹنگ کی گئی جس میں ایران کی جانب سے پڑوسی ممالک پر حملوں کو خطے کے امن و استحکام کے لیے سنگین خطرہ قرار دیا گیا۔ پاکستان نے بھی اس قرارداد کے حق میں ووٹ دیا اور اسے مشترکہ طور پر پیش کرنے والے ممالک میں شامل تھا۔

اجلاس میں بحرین کے مندوب نے بتایا کہ ایران کے حملوں کی مذمت کے لیے پیش کی جانے والی اس قرارداد کو دنیا کے 135 ممالک کی حمایت حاصل تھی جو اقوام متحدہ کی تاریخ میں ایک غیر معمولی تعداد قرار دی جا رہی ہے۔ اس سے قبل ایبولا کے معاملے پر پیش کی گئی قرارداد کو 134 ممالک کی سرپرستی حاصل ہوئی تھی۔

سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے کہا کہ پاکستان نے جہاں ایران پر ہونے والے امریکی اور اسرائیلی حملوں کی بھی مذمت کی ہے وہیں خطے میں کشیدگی بڑھانے والے اقدامات پر تشویش کا اظہار بھی کیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ متحدہ عرب امارات پر ایرانی حملوں کے نتیجے میں دو پاکستانی شہری جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔

عاصم افتخار نے کہا کہ خطے میں جاری کشیدگی عالمی امن اور استحکام کے لیے خطرناک ثابت ہو سکتی ہے۔ پاکستان ایران کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی حمایت کرتا ہے تاہم مسائل کا حل طاقت کے استعمال کے بجائے مذاکرات اور سفارتکاری کے ذریعے تلاش کیا جانا چاہیے۔ انہوں نے اس بات پر بھی زور دیا کہ خلیجی ممالک میں لاکھوں پاکستانی مقیم ہیں اور بڑھتی ہوئی کشیدگی ان کے لیے بھی تشویش کا باعث ہے۔

اجلاس میں متحدہ عرب امارات کے مندوب محمد ابوشہاب نے مطالبہ کیا کہ ایران کے اقدامات کے خلاف مؤثر اور فیصلہ کن کارروائی کی جائے۔ ان کا کہنا تھا کہ ایرانی حملے نہ صرف خطے میں خوف و ہراس پھیلانے کی کوشش ہیں بلکہ بین الاقوامی امن کے لیے بھی سنگین خطرہ بن چکے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ خلیجی ممالک ان حملوں کا مقابلہ کر رہے ہیں اور خطے کے ممالک نے مشکل حالات میں اتحاد اور تحمل کا مظاہرہ کیا ہے۔

روس کے نمائندے نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مشرق وسطیٰ کی موجودہ صورتحال انتہائی افسوسناک ہے اور کسی بھی ملک کی شہری آبادی کو نشانہ بنانا ناقابل قبول ہے۔ انہوں نے کہا کہ عرب اور خلیجی ریاستوں میں سویلین آبادی کو نشانہ بنانا قابل مذمت ہے تاہم ان کے مطابق خطے کی صورتحال اس وقت خراب ہوئی جب امریکا اور اسرائیل نے ایران پر حملے کیے۔

روسی مندوب نے منظور ہونے والی قرارداد کو یکطرفہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس میں تہران پر ہونے والے حملوں کا ذکر یا مذمت شامل نہیں ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ایران اقوام متحدہ کے چارٹر کے آرٹیکل 51 کے تحت اپنے دفاع کے حق کا دعویٰ کرتا ہے اور اس کے مطابق ایران کا مؤقف ہے کہ اس کے حملوں کا ہدف امریکی اڈے ہیں۔

روسی نمائندے نے مزید کہا کہ امریکی سینٹرل کمانڈ کے مطابق ایران پر حملوں کے لیے خلیجی ممالک میں موجود امریکی اڈے استعمال کیے گئے جن میں بحرین بھی شامل ہے۔ انہوں نے تمام فریقین سے کشیدگی کم کرنے اور مزید حملوں سے گریز کا مطالبہ کیا۔

اجلاس میں امریکی مندوب نے ایران پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ایرانی حملوں کو روکنے کے لیے عالمی برادری کے تعاون کی ضرورت ہے۔ ان کے مطابق ایران مسلسل شہری علاقوں کو نشانہ بنا رہا ہے اور دنیا کے 135 ممالک اس کے اقدامات کے خلاف کھڑے ہیں۔

امریکی مندوب نے کہا کہ ایران اور اس کے اتحادی سلامتی کونسل میں حقائق کو مسخ کر رہے ہیں۔ ان کے مطابق دبئی میں ایک ہوٹل، بحرین کی بڑی آئل ریفائنری اور دبئی ایئرپورٹ جیسے سویلین مقامات کو بھی نشانہ بنایا گیا جو کسی صورت فوجی اڈے نہیں ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ ایران سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، بحرین اور کویت سمیت مختلف ممالک میں شہری تنصیبات کو نشانہ بنا رہا ہے جبکہ خوراک کی ترسیل میں مصروف کارگو بحری جہازوں پر بھی حملے کیے گئے ہیں۔ امریکی مندوب کے مطابق ایران کا جوہری پروگرام بھی عالمی سلامتی کے لیے خطرہ بن سکتا ہے اور عالمی برادری کو اس معاملے پر سنجیدہ فیصلے کرنے ہوں گے۔

چین کے نمائندے نے اجلاس میں کہا کہ مشرق وسطیٰ میں سویلین انفراسٹرکچر پر حملے فوری طور پر بند کیے جانے چاہئیں۔ انہوں نے زور دیا کہ یہ جنگ شروع ہی نہیں ہونی چاہیے تھی اور تمام فوجی کارروائیاں فوری طور پر روک دی جانی چاہئیں۔

چینی مندوب نے کہا کہ تنازعات کا واحد حل مذاکرات اور سفارتکاری ہے اور تمام فریقین کو کشیدگی کم کرنے کے لیے بات چیت کا راستہ اختیار کرنا چاہیے۔

برطانیہ کے نمائندے نے کہا کہ ان کا ملک نہیں چاہتا کہ خطے میں کشیدگی مزید بڑھے۔ انہوں نے ایران کی جانب سے خلیجی ممالک، خصوصاً بحرین پر حملوں کی مذمت کرتے ہوئے شہریوں کی حفاظت کو یقینی بنانے پر زور دیا۔

اجلاس میں بحرین کے مندوب نے بتایا کہ ایران کے خلاف پیش کی گئی قرارداد کو دنیا کے 135 ممالک کی حمایت حاصل ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ بحرین کی سرزمین ایران پر حملوں کے لیے استعمال نہیں ہوئی۔ ان کا کہنا تھا کہ ان کے ملک میں سائرن بج رہے ہیں اور سویلین تنصیبات کو نشانہ بنایا جا رہا ہے جس سے خطے میں ایک تشویشناک صورتحال پیدا ہو گئی ہے۔

ٹیگز: اقوام متحدہ سلامتی کونسلایران حملےخلیجی ممالکعاصم افتخارعالمی کشیدگیمشرق وسطی بحران
پچھلا دیکھیں

پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار، مزید بارش کی پیشگوئی

اگلا دیکھیں

محسن نقوی کا قومی ہاکی ٹیم کے بے روزگار کھلاڑیوں کو ملازمتیں دینے اور زخمی پلیئرز کے علاج کا اعلان

متعلقہ پوسٹس

دل کی ایک چوتھائی بیماریاں و اموات پراسیسڈ غذاؤں سے منسلک ہیں: تحقیق

دل کی ایک چوتھائی بیماریاں و اموات پراسیسڈ غذاؤں سے منسلک ہیں: تحقیق

8 hours پہلے
کراچی: ٹریفک کے دباؤ میں کمی کے لیے یونیورسٹی روڈ کی مکسڈ ٹریفک لین جلد کھولنے کا فیصلہ

کراچی: ٹریفک کے دباؤ میں کمی کے لیے یونیورسٹی روڈ کی مکسڈ ٹریفک لین جلد کھولنے کا فیصلہ

9 hours پہلے
ڈاکٹر آکاش قتل کیس: گرفتار ملزمان کے بینک ڈکیتیوں اور تاجر لوٹنے کی وارداتوں میں ملوث ہونے کا انکشاف

ڈاکٹر آکاش قتل کیس: گرفتار ملزمان کے بینک ڈکیتیوں اور تاجر لوٹنے کی وارداتوں میں ملوث ہونے کا انکشاف

9 hours پہلے
پاسداران انقلاب کا شام میں امریکی فوجی مرکز پر حملے اور امریکی اہلکاروں کی ہلاکت کا دعویٰ

پاسداران انقلاب کا شام میں امریکی فوجی مرکز پر حملے اور امریکی اہلکاروں کی ہلاکت کا دعویٰ

9 hours پہلے
برطانیہ میں 16 سال سے کم عمر بچوں کو انرجی ڈرنکس کی فروخت پر پابندی کی تجویز

برطانیہ میں 16 سال سے کم عمر بچوں کو انرجی ڈرنکس کی فروخت پر پابندی کی تجویز

10 hours پہلے
تین بار میئر لندن منتخب ہونے والے صادق خان کو تاحیات لارڈ بنانے کا اعلان

تین بار میئر لندن منتخب ہونے والے صادق خان کو تاحیات لارڈ بنانے کا اعلان

10 hours پہلے
مزید خبریں
پاک الرٹس: سنسنی نہیں، صرف خبر
قابل اعتماد ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم عالمی امور، تازہ ترین خبریں, سیاست, ٹیکنالوجی، کھیل، معیشت، تفریح، صحت، تعلیم، اور بہت کچھ ایک جگہ پر۔

© 2025 PakAlerts.net | All rights of Media & Publications are Reserved by Pak Alerts

  • صفحہ اول
  • ضابطہ اخلاق
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹس English
  • صفحہ اول
  • ضابطہ اخلاق
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹس English
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
English پاک الرٹس
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • موسم
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم
  • پاک الرٹس یوٹیوب چینل

© 2025 PAKALERTS.NET | ALL RIGHTS OF MEDIA & PUBLICATIONS ARE RESERVED BY PAK ALERTS