Friday, July 3, 2026
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک الرٹس: سنسنی نہیں، صرف خبر‫‬ - PakAlerts.net
English پاک الرٹس
  • پاک الرٹس یوٹیوب چینل
    Shaheedon Ko Salam Youm e Difa 6th September 2018 Report by PakAlerts

    Kaun Hoga Pakistan Ka Naya Sadar? Report by PakAlerts

    Public Opinion About Prime Minister Imran Khan by PakAlerts

    Issues of Asia`s Biggest Cow Mandi by PakAlerts Eid Ul Adha 2018

    Sohrab Goth Mandi Visit by PakAlerts Eid Ul Azha 2018

    Duplicate of Imran Khan Interview by PakAlerts

    Bad Condition of Road Main Korangi Future Colony Industrial Area

    71st Independence Day 14th august 2018 Report by PakAlerts

    NA-240 PS-97 Korangi Election 2018 Visit by PakAlerts

  • ٹیکنالوجی
    واٹس ایپ کا یوزرنیم فیچر متعارف، فون نمبر شیئر کیے بغیر چیٹ ممکن ہوگی

    کوئلے کو جلائے بغیر بجلی پیدا کرنے کا نیا طریقہ، چین کے سائنسدانوں کی اہم پیش رفت

    مصنوعی ذہانت کی تیز رفتار پیش رفت 2028 تک عالمی معیشت کیلئے سنگین خطرہ بن سکتی ہے، نئی تحقیق کا انتباہ

    گود میں لیپ ٹاپ رکھ کر استعمال کرنا صحت کے لیے کس حد تک نقصان دہ ہوسکتا ہے؟

    ایپل کا سستا ترین آئی فون 17 ای فروری 2026 میں متعارف ہونے کا امکان، قیمت بھی سامنے آگئی

    آئندہ 4 سے 5 سال میں وائٹ کالر نوکریاں شدید خطرے میں ہوں گی، بل گیٹس کی پیشگوئی

    میٹا نے واٹس ایپ میں 2026 کے ابتدائی نئے فیچرز متعارف کرانے کا اعلان کر دیا

    پاکستان خطے میں فائیو جی سروسز کے اجرا میں نمایاں طور پر پیچھے رہ گیا

    پی ٹی اے نے مالی سال 2024–25 میں تقریباً 10 کروڑ موبائل فون بلاک کر دیے

  • کاروبار
    پنجاب بجٹ: سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن سے متعلق اہم فیصلہ

    سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بڑی کمی، عالمی و مقامی مارکیٹس میں مندی برقرار

    عالمی منڈی میں گراوٹ، پاکستان میں سونا اور چاندی مزید سستی

    جنگ بندی ،پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کے تمام ریکارڈز ٹوٹ گئے

    پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس پہلی بار 1 لاکھ 71 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کر گیا

    پاکستان اسٹاک ایکسچینج تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

    پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس 2900 سے زائد پوائنٹس بڑھ گیا

    عالمی منڈی میں گراوٹ کے اثرات، پاکستان میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

    آئی ایم ایف کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر اظہار اطمینان، 1.1 ارب ڈالر کی نئی قسط منظور

    ٹرمپ کے ممکنہ ایران امن معاہدے کے اشارے، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں گر گئیں

    تین روز کمی کے بعد سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، عالمی و مقامی مارکیٹس میں تیزی

    اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، کے ایس ای 100 انڈیکس میں تقریباً 4300 پوائنٹس کی بڑی کمی

  • صحت
    روزانہ کافی پینا جگر کے کینسر اور دیگر موذی امراض کا خطرہ کم کر سکتا ہے، نئی تحقیق

    شدید گرمی کے باعث گیسٹرو کے مریضوں میں تشویشناک اضافہ

    کراچی میں منکی پاکس کا نیا کیس سامنے، متاثرہ افراد کی تعداد 9 ہو گئی

    پاکستان میں 2025ء کے دوران 14 ہزار سے زائد نئے ایچ آئی وی کیسز رپورٹ

    ایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز: استعمال شدہ سرنجز پر پابندی پر سخت عملدرآمد کا حکم

    تونسہ میں 334 افراد میں ایڈز کی تشخیص، 331 متاثرہ بچے شامل ہیں، وزیر صحت پنجاب

    آئندہ دہائیوں میں میٹابولک جگر کی بیماری سے متاثرہ افراد 2 ارب تک پہنچنے کا خدشہ، عالمی تحقیق

    کراچی میں ڈینگی سے رواں سال کی پہلی ہلاکت رپورٹ، سندھ بھر میں کیسز میں اضافہ

    زیادہ صفائی مدافعتی نظام کو کمزور کر سکتی ہے، ماہرین کا انتباہ

  • موسم
    ملک کے مختلف علاقوں میں آج سے بارشیں شروع ہونے کا امکان

    جولائی کے پہلے ہفتے ملک بھر میں مون سون بارشوں کا امکان، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

    35 سے 40 ڈگری جنوبی ایشیاء میں معمول، مگر یورپ میں جان لیوا کیوں؟

    کراچی میں سمندری ہواؤں سے گرمی کی شدت کم، موسم خوشگوار ہونے لگا

    کراچی میں شدید گرمی اور حبس برقرار، درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان

    کراچی کی شدید گرمی: ڈیلیوری رائیڈرز اور مزدور طبقہ سب سے زیادہ متاثر، تحقیق میں تشویشناک انکشاف

    ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر برقرار، درجہ حرارت 52 ڈگری تک جا پہنچا، کچھ علاقوں میں بارش کی پیش گوئی

    سندھ میں شدید گرمی کی لہر کا الرٹ، بعض علاقوں میں درجہ حرارت 51 ڈگری تک پہنچنے کا امکان

    خیبرپختونخوا آزادکشمیر گلگت بلتستان میں چند مقامات پر بارش کا امکان

    پنجاب میں آج سے آندھی اور بارشوں کا سلسلہ شروع ہونے کا امکان، محکمہ موسمیات کا الرٹ

    ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کی پیشگوئی

    سندھ میں شدید ہیٹ ویو الرٹ، کئی شہروں میں درجہ حرارت 50 ڈگری تک جانے کا امکان

    ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر برقرار، درجہ حرارت 52 ڈگری تک جا پہنچا، کچھ علاقوں میں بارش کی پیش گوئی

    کراچی میں شدید گرمی برقرار، درجہ حرارت 42 ڈگری تک جانے کا امکان

  • شوبز
    بھارتی30 سالہ اداکارہ دیویانکا سیروہی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئیں

    ماہرہ خان کی ہارورڈ یونیورسٹی پاکستان کانفرنس میں شرکت، عالمی سطح پر پاکستان کی نمائندگی

    لیجنڈری پلے بیک سنگر آشا بھوسلے 92 سال کی عمر میں ممبئی میں انتقال کر گئیں

    بھارتی اداکارہ ہرشل کالیا سڑک حادثے میں جاں بحق

    منی لانڈرنگ کیس کے ملزم سوکیش چندر شیکھر کا ویلنٹائن ڈے پر جیکولین فرنینڈس کو 30 کروڑ کا ہیلی کاپٹر تحفے میں دینے کا دعویٰ

    اریجیت سنگھ کے پلے بیک گلوکاری چھوڑنے کے بعد ابھیجیت ساونت کا بڑا انکشاف، گلوکاروں کے استحصال پر کھل کر بات

    نادیا خان کا بہروز سبزواری کے خواتین کے لباس سے متعلق بیانات پر طنزیہ ردعمل

    بیٹے میں کینسر کی تشخیص نے میری دنیا بدل دی تھی، عمران ہاشمی

    پاکستان اور بنگلا دیش کے تعلقات کی بحالی پر پاپ سنگر عالمگیر کا خوشی کا اظہار

  • کھیل
    مائیکروسافٹ میں 5,500 سے زائد ملازمین کی نوکریاں خطرے میں، نئی چھانٹیوں کا امکان

    پی سی بی کا جدہ میں جدید بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم بنانے کا اعلان

    فیفا ورلڈکپ: بیلجیئم نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد سینیگال کو شکست دے کر پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی

    فیفا ورلڈکپ: میکسیکو نے ایکواڈور کو شکست دے کر 40 سال بعد پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی

    سابق بھارتی ٹیسٹ کرکٹر کے ایس بھرت متحدہ عرب امارات کی ڈومیسٹک ٹیم میں شامل

    فیفا ورلڈ کپ: مصر نے نیوزی لینڈ کو شکست دے کر تاریخ رقم کر دی

    فیفا ورلڈ کپ: لیونل میسی کی ہیٹ ٹرک، ارجنٹینا کا فاتحانہ آغاز

    پی سی بی نے سینٹرل کنٹریکٹس کا نیا نظام متعارف کرا دیا، کارکردگی کو بنیادی حیثیت حاصل

    کین ولیمسن کا بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

  • دنیا
    حملے کیلئے جسکی فضائی یا زمینی حدود استعمال ہوئی وہ نشانے پر ہوگا: ایران

    ایران کو 3 ارب ڈالر جاری کرنے پر عبوری اتفاق، عرب میڈیا کا دعویٰ

    برطانیہ: پناہ گزینوں کے مستقل رہائش کے عمل کے لیے نئی فیس متعارف، تقریباً 10 ہزار پاؤنڈ ادا کرنا ہوں گے

    ویتنام میں دوسرے بچے کی پیدائش پر نئی مراعات، شرحِ پیدائش بڑھانے کی کوشش

    ایران نے آئی اے ای اے کو جوہری تنصیبات تک رسائی دینے کی خبروں کی تردید کر دی

    آیت اللہ علی خامنہ ای کی آخری رسومات کے بعد ایران امریکا مذاکرات دوبارہ شروع ہوں گے۔ قطر

    مفاہمتی یادداشت کی شرائط پوری ہونے تک ایران مزید مذاکرات میں شامل نہیں ہوگا۔ محمد باقر قالیباف

    اسپین کی قانونی حیثیت دینے کی اسکیم، 10 لاکھ سے زائد غیر قانونی تارکین وطن کی درخواستیں جمع

    ایرانی حقوق کے احترام سے متعلق امریکی عزم کو جانچنے کیلئے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے، مسعود پزشکیان

    ایران کا امریکا سے مفاہمتی یادداشت پر عمل درآمد کا مطالبہ

    امریکی حملوں کے بعد ایران کا بڑا اقدام، آبنائے ہرمز میں تمام بحری آمدورفت روکنے کا اعلان

    آبنائے ہرمز میں کشیدگی، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں پھر اضافہ

  • پاکستان
    جون 2026ء میں مہنگائی کی سالانہ شرح 11.07 فیصد رہی، ادارہ شماریات

    دہشتگردی سے چھٹکارہ حاصل کرچکے، کچے کے ڈاکوؤں کا بھی خاتمہ کریں گے، مراد علی شاہ

    کوآرڈینیشن کے لیے وفاقی ادارہ بنے تو اعتراض نہیں، اختیارات صوبوں کے پاس رہیں گے۔ مراد علی شاہ

    پاکستان پر 130 ارب ڈالر کا غیرملکی قرض ہے تو پریشان نہ ہوں، اسحاق ڈار

    پاکستان سی پیک فیز ٹو کے ذریعے ترقی کے نئے مراحل طے کر رہا ہے، اسحاق ڈار

    پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان، عوام کو ریلیف کی امید

    پیٹرول اور ڈیزل پر کلائمیٹ سپورٹ لیوی میں اضافہ، قیمتیں برقرار

    آیت اللہ علی خامنہ ای کی نماز جنازہ میں شرکت کے لیے وزیراعظم کا رواں ہفتے ایران جانے کا امکان

    روس کا پاکستان اور افغانستان سے کشیدگی ختم کرنے اور سفارتی حل پر زور

    انبیائے کرام کی شبیہ یا نمائندگی کرنے والا بصری مواد شرعاً ناجائز قرار

    حکومت کے مجموعی قرضوں کے حجم میں اکتوبر کے دوران ماہانہ بنیادوں پر کمی

    حکومت نے سود سے پاک مالیاتی نظام کی مرحلہ وار منتقلی کی حکمتِ عملی جاری کر دی

    پاکستان پہلی بار بین الاقوامی اولیو کونسل کا مستقل رکن بن گیا

  • تازہ ترین
    مائیکروسافٹ میں 5,500 سے زائد ملازمین کی نوکریاں خطرے میں، نئی چھانٹیوں کا امکان

    مائیکروسافٹ میں 5,500 سے زائد ملازمین کی نوکریاں خطرے میں، نئی چھانٹیوں کا امکان

    پی سی بی کا جدہ میں جدید بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم بنانے کا اعلان

    پی سی بی کا جدہ میں جدید بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم بنانے کا اعلان

    جون 2026ء میں مہنگائی کی سالانہ شرح 11.07 فیصد رہی، ادارہ شماریات

    جون 2026ء میں مہنگائی کی سالانہ شرح 11.07 فیصد رہی، ادارہ شماریات

    حملے کیلئے جسکی فضائی یا زمینی حدود استعمال ہوئی وہ نشانے پر ہوگا: ایران

    ایران کو 3 ارب ڈالر جاری کرنے پر عبوری اتفاق، عرب میڈیا کا دعویٰ

    دہشتگردی سے چھٹکارہ حاصل کرچکے، کچے کے ڈاکوؤں کا بھی خاتمہ کریں گے، مراد علی شاہ

    کوآرڈینیشن کے لیے وفاقی ادارہ بنے تو اعتراض نہیں، اختیارات صوبوں کے پاس رہیں گے۔ مراد علی شاہ

    پاکستان پر 130 ارب ڈالر کا غیرملکی قرض ہے تو پریشان نہ ہوں، اسحاق ڈار

    پاکستان سی پیک فیز ٹو کے ذریعے ترقی کے نئے مراحل طے کر رہا ہے، اسحاق ڈار

    برطانیہ: پناہ گزینوں کے مستقل رہائش کے عمل کے لیے نئی فیس متعارف، تقریباً 10 ہزار پاؤنڈ ادا کرنا ہوں گے

    برطانیہ: پناہ گزینوں کے مستقل رہائش کے عمل کے لیے نئی فیس متعارف، تقریباً 10 ہزار پاؤنڈ ادا کرنا ہوں گے

    روزانہ کافی پینا جگر کے کینسر اور دیگر موذی امراض کا خطرہ کم کر سکتا ہے، نئی تحقیق

    روزانہ کافی پینا جگر کے کینسر اور دیگر موذی امراض کا خطرہ کم کر سکتا ہے، نئی تحقیق

    ویتنام میں دوسرے بچے کی پیدائش پر نئی مراعات، شرحِ پیدائش بڑھانے کی کوشش

    ویتنام میں دوسرے بچے کی پیدائش پر نئی مراعات، شرحِ پیدائش بڑھانے کی کوشش

  • صفحہ اول

صفحہ اول اہم خبریں

بھارت ہمارا حوصلہ نہ آزمائیں یہ 1971 نہیں، نہ وہ فوج ہے اور نہ وہ حالات ہیں. ڈی جی آئی ایس پی آر

7 years پہلے
میں اہم خبریں, پاکستان, تازہ ترین, سلائیڈر

پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے بھارت کو خبردار کیا ہے کہ یہ 1971 نہیں، نہ وہ فوج ہے اور نہ وہ حالات ہیں۔

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے پریس بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ 27 فروری کو گزرے 2 ماہ ہوگئے لیکن بھارت ان گنت جھوٹ بولے جارہا ہے، ہم ان کا جواب دے سکتے ہیں لیکن ہم ذمہ داری کا مظاہرہ کررہے ہیں، پاک فضائیہ نے بھارت کے 2 طیارے گرائے جس کا ملبہ پوری دنیا نے دیکھا، بھارتی فضائیہ نے اپنا ہی ہیلی کاپٹر مارگرایا اور بلیک باکس چھپالیا، حالات بہتر ہونے کا انتظار کر رہے ہیں بھارتی طیارے گرانے والے پاک فضائیہ کے پائلٹس کو اعزاز سے نوازیں گے۔

میجر جنرل آصف غفور نے کہا کہ بھارت کے رویئے میں ہم نے تبدیلی ڈال دی ہے، پاکستان کے اچھے رویے دیکھتے ہوئے بھارت نے کچھ کچھ اچھا رویہ دکھایا ہے، جب بات ملکی دفاع اور سلامتی کی ہو تو پاکستان ہر قسم کی صلاحیت استعمال کرے گا، ہمارا حوصلہ نہ آزمائیں، وقت آیا تو پاک فوج عوام کی مدد سے بھرپور دفاع کرے گی اور تاریخ دہرائے گی، یہ 1971 نہیں، نہ وہ فوج ہے اور نہ وہ حالات ہیں، اگر موجودہ پاکستانی میڈیا 1971 میں ہوتا تو بھارت کی سازشیں بے نقاب کرتا اور آج مشرقی پاکستان علیحدہ نہ ہوتا، بھارت کے لیے یہی پیغام ہے کہ جو گرجتے ہیں وہ برستے نہیں۔

میجر جنرل آصف غفور نے کہا کہ مدارس کو مرکزی دھارے میں لانے اور وزارت تعلیم کے ماتحت کرنے کا فیصلہ کیا ہے، پاکستان میں 30 ہزار سے زائد مدارس ہیں جن میں 25 لاکھ بچے زیر تعلیم ہیں، 1947 میں مدارس کی تعداد 247 تھی جو 1980ء میں 2861 ہوگئی اور آج 30 ہزار سے زیادہ ہے، پاکستان میں مدارس کھولے گئے اور جہاد کی ترویج کی گئی، اس وقت تو کسی نہ اعتراض نہیں کیا، آرمی چیف کی ہدایات ہے کہ اپنا فقہ چھوڑو نہیں اور دوسروں کو چھیڑو نہیں ۔ مدارس کے نصاب میں تبدیلی نہیں ہوگی لیکن نصاب میں منافرت پھیلانے والا مواد نہیں ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ پی ٹی ایم کے ساتھ سب سے پہلے میری ملاقات ہوئی۔ ان کے مطالبات تھے کہ فاٹا میں بارودی سرنگیں موجود ہیں جنہیں ختم کیا جائے۔ جس پر ہم نے 48 انجینئرز کی ٹیم لگائی جس نے علاقہ کو کلیئر کیا اور اس آپریشن میں سو سے زائد ٹیم کے اراکین کی جانیں گئیں۔

انہوں  نے کہا کہ پی ٹی ایم کا دوسرا مطالبہ تھا کہ وہاں سے چیک پوسٹیں بھی ختم کی جائیں۔ خیبر پختونخوا میں جانیں دینے والے ملک بھر کے نوجوان تھے یہ اس وقت کہاں تھے جب انہیں دہشت گردی کا سامنا تھا۔ پی ٹی ایم والے تو اس علاقہ میں رہتے بھی نہیں ہیں۔

میجر جنرل آصف غفور کا کہنا تھا کہ پی ٹی ایم والے کدھر تھے جب ان کے گلے کٹ رہے تھے اور فٹ بال کھیلی جارہی تھی، جب حالات ٹھیک ہوگئے تو تحفظ کی بات آگئی، سیکیورٹی اداروں کے ان سے کچھ سوال ہیں، آپ کے پاس کتنا پیسہ ہے اور کہاں سے آرہا ہے، افغان ایجنسی این ڈی ایس نے انہیں کتنے پیسے دیے اور وہ کہاں ہیں، اسلام آباد دھرنے کے لیے کتنے پیسے ملے اور کہاں استعمال کیے، قندھار میں بھارتی قونصل خانے میں منظور پشتین کا کون سا رشتے دار گیا اور کتنے پیسے لیے۔

انہوں نے کہا کہ مشعل خان کینیڈا سے کابل کیوں آیا اور اس کا پی ٹی ایم سے کیا تعلق ہے ؟ افغانستان میں جو بندہ فوج کی سپورٹ میں بولتا ہے وہ مارا جاتا ہے کیوں ؟ تحریک طالبان پاکستان آپ کے حق میں کیوں بیان دیتے ہیں جب کہ ہم نے ان کے خلاف آپریشن کیا۔

انہوں نے کہا کہ ایس پی طاہر داوڑ کی میت وصول کرنے پی ٹی ایم والے کس حیثیت سے سرحد پر گئے تھے جب کہ یہ دو ممالک کا معاملہ تھا اور انہوں نے میت پاکستان کو دینے کی مخالفت کیوں کی۔

ٹیگز: بھارتپاک فضائیہپاک فوجڈی جی آئی ایس پی آرڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور
پچھلا دیکھیں

سعودی حکومت کی جانب سے پاکستان کو اضافی حج کوٹہ مل گیا

اگلا دیکھیں

سری لنکا میں بم دھماکوں کے بعد چہرہ ڈھانپنے پر پابندی عائد

متعلقہ پوسٹس

مائیکروسافٹ میں 5,500 سے زائد ملازمین کی نوکریاں خطرے میں، نئی چھانٹیوں کا امکان

مائیکروسافٹ میں 5,500 سے زائد ملازمین کی نوکریاں خطرے میں، نئی چھانٹیوں کا امکان

10 hours پہلے
پی سی بی کا جدہ میں جدید بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم بنانے کا اعلان

پی سی بی کا جدہ میں جدید بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم بنانے کا اعلان

10 hours پہلے
جون 2026ء میں مہنگائی کی سالانہ شرح 11.07 فیصد رہی، ادارہ شماریات

جون 2026ء میں مہنگائی کی سالانہ شرح 11.07 فیصد رہی، ادارہ شماریات

12 hours پہلے
حملے کیلئے جسکی فضائی یا زمینی حدود استعمال ہوئی وہ نشانے پر ہوگا: ایران

ایران کو 3 ارب ڈالر جاری کرنے پر عبوری اتفاق، عرب میڈیا کا دعویٰ

12 hours پہلے
دہشتگردی سے چھٹکارہ حاصل کرچکے، کچے کے ڈاکوؤں کا بھی خاتمہ کریں گے، مراد علی شاہ

کوآرڈینیشن کے لیے وفاقی ادارہ بنے تو اعتراض نہیں، اختیارات صوبوں کے پاس رہیں گے۔ مراد علی شاہ

12 hours پہلے
پاکستان پر 130 ارب ڈالر کا غیرملکی قرض ہے تو پریشان نہ ہوں، اسحاق ڈار

پاکستان سی پیک فیز ٹو کے ذریعے ترقی کے نئے مراحل طے کر رہا ہے، اسحاق ڈار

12 hours پہلے
مزید خبریں
پاک الرٹس: سنسنی نہیں، صرف خبر
قابل اعتماد ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم عالمی امور، تازہ ترین خبریں, سیاست, ٹیکنالوجی، کھیل، معیشت، تفریح، صحت، تعلیم، اور بہت کچھ ایک جگہ پر۔

© 2025 PakAlerts.net | All rights of Media & Publications are Reserved by Pak Alerts

  • صفحہ اول
  • ضابطہ اخلاق
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹس English
  • صفحہ اول
  • ضابطہ اخلاق
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹس English
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
English پاک الرٹس
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • موسم
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم
  • پاک الرٹس یوٹیوب چینل

© 2025 PAKALERTS.NET | ALL RIGHTS OF MEDIA & PUBLICATIONS ARE RESERVED BY PAK ALERTS