آج بروز جمعہ 29 دسمبر 2023 کو ملیر گرڈ پر کےالیکٹرک کی جانب سے ضروری مینٹیننس کی جائے گی جس کے سبب ملیر گرڈ پر صبح 09:00 سے شام 06:00 بجے تک عارضی طور پر بجلی کی فراہمی معطل رہے گی۔ میٹیننس اور تکنیکی فالٹس کو لوڈشیڈنگ سے تشبیہ دینا درست نہیں۔
مزید معلومات کے لیے صارفین 118 یا کے۔ الیکٹرک کے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر رابطہ کر سکتے ہیں۔
ملیر گرڈ سےملحقہ جن علاقوں میں بجلی معطل کی جاسکتی ہے ان میں عسکری Vفلیٹس، عسکری V ملیر کینٹ، ماڈل کالونی شیٹ نمبر5، 6، 7، 8، 9 اور 10 لاسی پاڑہ، رانا گارڈن، عالمگیر سوسائٹی بلاکنمبر اے اورسی، لیاقت ایونیو، گلشن قمر، دیہہ ٹپو میمن گوٹھ، بلاک 8 اور 8/A سے ملیر کینٹ تک، گلستان جوہر، ملیر ایچ ایریا، ایف ساؤتھ، جناح اسکوائر، علیم آباد، ساجن گوٹھ، سحر ٹاؤن، بسم اللہ ٹاؤن، D-4 ایریا، D-1، C ایریا، S-1، S-2، D-2 ایریا ملیر کالونی، ایف سائوتھ۔ جی ایریا، Indus ایریا، جناح اسکوائر، جعفر طیار ملیر، ملت گارڈن ملیر، صاحبداد گوٹھ، عابدہ سینٹر, بوٹ گوٹھ، عسکری V بنگلوز، ملیر کینٹ۔ سیکٹر ایچ بنگلوز، ماڈل کالونی آر کے وی، شیٹ نمبر 3، 4، 5، 6، 9، 12، 13، 14، 15 اور 16، جعفر باغ، ٹینا اسکوائر، سویٹ ہوم لینڈ، میمن گوٹھ انڈسٹریل ایریا، دملوٹی روڈ، ملیر نفیس بنگلوز، نفیس ٹاؤن، علیم آباد سی ایریا، سحر ٹاؤن، عتیق ٹاؤن اور ساجن گوٹھ شامل ہیں۔