Monday, April 13, 2026
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک الرٹس: سنسنی نہیں، صرف خبر‫‬ - PakAlerts.net
English پاک الرٹس
  • پاک الرٹس یوٹیوب چینل
    Shaheedon Ko Salam Youm e Difa 6th September 2018 Report by PakAlerts

    Kaun Hoga Pakistan Ka Naya Sadar? Report by PakAlerts

    Public Opinion About Prime Minister Imran Khan by PakAlerts

    Issues of Asia`s Biggest Cow Mandi by PakAlerts Eid Ul Adha 2018

    Sohrab Goth Mandi Visit by PakAlerts Eid Ul Azha 2018

    Duplicate of Imran Khan Interview by PakAlerts

    Bad Condition of Road Main Korangi Future Colony Industrial Area

    71st Independence Day 14th august 2018 Report by PakAlerts

    NA-240 PS-97 Korangi Election 2018 Visit by PakAlerts

  • ٹیکنالوجی
    مصنوعی ذہانت کی تیز رفتار پیش رفت 2028 تک عالمی معیشت کیلئے سنگین خطرہ بن سکتی ہے، نئی تحقیق کا انتباہ

    گود میں لیپ ٹاپ رکھ کر استعمال کرنا صحت کے لیے کس حد تک نقصان دہ ہوسکتا ہے؟

    ایپل کا سستا ترین آئی فون 17 ای فروری 2026 میں متعارف ہونے کا امکان، قیمت بھی سامنے آگئی

    آئندہ 4 سے 5 سال میں وائٹ کالر نوکریاں شدید خطرے میں ہوں گی، بل گیٹس کی پیشگوئی

    میٹا نے واٹس ایپ میں 2026 کے ابتدائی نئے فیچرز متعارف کرانے کا اعلان کر دیا

    پاکستان خطے میں فائیو جی سروسز کے اجرا میں نمایاں طور پر پیچھے رہ گیا

    پی ٹی اے نے مالی سال 2024–25 میں تقریباً 10 کروڑ موبائل فون بلاک کر دیے

    گوگل نے جی میل صارفین کے لیے ای میل ایڈریس تبدیل کرنے کا نیا فیچر متعارف کرا دیا

    ایلون مسک کا دعویٰ: مستقبل میں مریخ کو سرسبز اور زندگی کے قابل بنایا جا سکتا ہے

  • کاروبار
    ایران امریکا جنگ بندی کے بعد پی ایس ایکس میں تیزی، 100 انڈیکس ہفتے بھر میں 11 فیصد بڑھ گیا

    ایران امریکا مذاکرات سے مارکیٹس میں استحکام، تیل کی قیمتوں میں کمی، پی ایس ایکس میں تیزی

    پاکستان اسٹاک ایکسچینج:رواں ہفتے بلند ترین سطح 119421 رہی

    پی ایس ایکس میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس 1900 پوائنٹس سے زائد اضافے کے ساتھ بلند سطح پر پہنچ گیا

    جنگ بندی کے باوجود ایشیائی اسٹاک مارکیٹس میں مندی، پاکستان میں ملا جلا رجحان

    جنگ بندی کے اعلان کے بعد عالمی منڈیوں میں تیزی، تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی

    سونے کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ، فی تولہ قیمت 4 لاکھ 91 ہزار روپے سے تجاوز

    جون تک 4.8 ارب ڈالر ادائیگیوں کا بندوبست مکمل، یو اے ای کو 3.5 ارب ڈالر واپسی کی تیاری

    حکومت رواں ماہ 3.5 ارب ڈالر کے بیرونی قرضوں کی واپسی کی تیاری میں مصروف

    ٹرمپ کے حملوں کے اعلان سے پی ایس ایکس میں مندی، 100 انڈیکس 4 ہزار سے زائد پوائنٹس گر گیا

  • صحت
    کراچی میں ڈینگی سے رواں سال کی پہلی ہلاکت رپورٹ، سندھ بھر میں کیسز میں اضافہ

    زیادہ صفائی مدافعتی نظام کو کمزور کر سکتی ہے، ماہرین کا انتباہ

    کراچی میں بچوں میں خسرہ، چکن پاکس اور ممپس کے کیسز میں اضافہ

    کراچی میں رواں سال منکی پاکس کا پہلا کیس رپورٹ، مریض میں ایم پاکس کی تصدیق

    روزانہ ملٹی وٹامنز کا استعمال بڑھاپے کی رفتار سست کر سکتا ہے، تحقیق

    سونے سے 3 گھنٹے پہلے کھانا چھوڑنے سے بلڈ پریشر اور شوگر میں بہتری ممکن، نئی تحقیق

    نیپاہ وائرس کے خدشے پر بارڈر ہیلتھ سروسز کا مختلف اداروں کو الرٹ جاری

    نیپاہ وائرس کے پھیلاؤ اور علامات پر محکمہ صحت سندھ کی جانب سے ایڈوائزری جاری

    طبی ماہرین کا انکشاف: رات کے کھانے کا وقت مقدار سے زیادہ صحت پر اثر انداز ہوتا ہے

  • موسم
    کراچی اور سندھ میں بارش کا امکان نہیں، درجہ حرارت میں اضافے اور ہیٹ ویو کی پیشگوئی

    کراچی کے شمال مغربی حصے میں بارش برسانے والے بادل بننا شروع

    اپریل میں بارش نے ریکارڈ توڑ دیے، کراچی سمیت کئی شہروں میں تاریخی برسات

    بلوچستان میں طوفانی بارش اور ژالہ باری، سیلابی صورتحال سے نظام زندگی مفلوج، جانی و مالی نقصان

    کراچی میں ہلکی بارش کا آغاز، آج سے تیز ہواؤں کے ساتھ موسلا دھار بارش کا امکان

    کراچی سمیت سندھ بھر میں بارشوں کا الرٹ، آندھی، ژالہ باری اور تیز ہواؤں کی پیشگوئی

    کراچی میں یکم اپریل سے بارشوں کا امکان، تیز ہواؤں اور شدید بارش کی پیشگوئی

    شمالی و مغربی علاقوں میں بارش کے بعد موسم خوشگوار، مزید بارش اور تیز ہواؤں کی پیشگوئی

    پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار، مزید بارش کی پیشگوئی

  • شوبز
    بھارتی اداکارہ ہرشل کالیا سڑک حادثے میں جاں بحق

    منی لانڈرنگ کیس کے ملزم سوکیش چندر شیکھر کا ویلنٹائن ڈے پر جیکولین فرنینڈس کو 30 کروڑ کا ہیلی کاپٹر تحفے میں دینے کا دعویٰ

    اریجیت سنگھ کے پلے بیک گلوکاری چھوڑنے کے بعد ابھیجیت ساونت کا بڑا انکشاف، گلوکاروں کے استحصال پر کھل کر بات

    نادیا خان کا بہروز سبزواری کے خواتین کے لباس سے متعلق بیانات پر طنزیہ ردعمل

    بیٹے میں کینسر کی تشخیص نے میری دنیا بدل دی تھی، عمران ہاشمی

    پاکستان اور بنگلا دیش کے تعلقات کی بحالی پر پاپ سنگر عالمگیر کا خوشی کا اظہار

    بھارتی گلوکار اریجیت سنگھ کا پلے بیک سنگنگ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

    عامر خان کا انکشاف: مائیگرین سے نجات کے لیے اپنائی گئی ڈائٹ نے 18 کلو وزن کم کر دیا

    بھارتی گلوکار زوبین گارگ کی موت سے متعلق نئی تفصیلات، اسکوبا ڈائیونگ نہیں بلکہ تیراکی کے دوران حادثہ پیش آیا

  • کھیل
    پی ایس ایل کھلاڑیوں کی کراچی کے ساحل پر تفریح، ٹرٹل بیچ پر پکنک اور سرگرمیاں

    فخر زمان کا ٹی 20 کرکٹ سے ریٹائرمنٹ نہ لینے کا فیصلہ

    بنگلادیش کرکٹ بورڈ کا تعلقات کی بحالی کیلئے بھارتی بورڈ کو خط

    یوراج سنگھ کا دھونی اور کپل دیو سے معافی مانگنے کا اظہار، والد کے بیانات سے لاتعلقی

    سینٹرل کنٹریکٹ کی خلاف ورزی پر پی سی بی کی سخت وارننگ، غیر مجاز سوشل میڈیا پوسٹس پر پابندی

    بنگلادیش نے پاکستان کو 11 رنز سے شکست دے کر ون ڈے سیریز 2-1 سے جیت لی

    محسن نقوی کا قومی ہاکی ٹیم کے بے روزگار کھلاڑیوں کو ملازمتیں دینے اور زخمی پلیئرز کے علاج کا اعلان

    ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026: بھارتی ٹیم کے لیے 131 کروڑ روپے انعامی رقم کا اعلان

    بھارت نے نیوزی لینڈ کو شکست دے کر تیسری مرتبہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیت لیا

  • دنیا
    ایرانی وفد کی وزیراعظم سے آج ملاقات متوقع، امریکی منظوری پر مذاکرات کا امکان

    اسلام آباد مذاکرات کے لیے مضبوط ٹیم بھیجی، آبنائے ہرمز جلد کھلنے کی امید: ڈونلڈ ٹرمپ

    جنگ بندی معاہدے میں لبنان بھی شامل، سلامتی کونسل میں پاکستانی نمائندے کی تصدیق

    سعودی عرب میں حملوں سے تیل کی پیداوار متاثر، یومیہ لاکھوں بیرل کمی کی رپورٹ

    ایران امریکا جنگ بندی میں پاکستان کے کردار کی تعریف، عمر عبداللہ کا بیان

    جنگ بندی کی حمایت کیلئے برطانوی وزیراعظم سعودی عرب پہنچ گئے، خطے میں امن پر زور

    لبنان پر اسرائیلی حملوں پر چین کا ردعمل، تحمل اور کشیدگی کم کرنے پر زور

    جنگ بندی کی خلاف ورزی جاری رہی تو ایران معاہدے سے دستبردار ہوگا، ایرانی میڈیا کا دعویٰ

    پاکستان اور یو اے ای کا پری امیگریشن کلیئرنس معاہدہ، پاکستانی مسافروں کو بڑی سہولت

  • پاکستان
    حضرت لعل شہباز قلندر کے مزار کی نذرانے کی پیٹیاں کھول دی گئیں

    شہباز شریف کی سفارتی کوششوں سے عالمی منڈیوں میں بہتری، کھربوں ڈالر کا اضافہ 

    صنعتی شعبے کیلئے گیس کی فراہمی عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان

    سونے کی قیمتوں میں کمی، فی تولہ 700 روپے سستا ہو گیا

    پیٹرولیم قیمتوں میں کمی کا عوامی خیر مقدم، مزید ریلیف کا مطالبہ

    سعودی وزیر خزانہ کا دورۂ پاکستان مکمل، دوطرفہ تعاون پر تبادلہ خیال

    غیر ملکی وفود کی آمد کے موقع پر ٹریفک پولیس نے 11 اور 12 اپریل کے لیے خصوصی ڈائیورشن پلان جاری کر دیا

    اسلام آباد میں امریکا سے مذاکرات کے لیے ایرانی اعلیٰ سطحی وفد پہنچ گیا

    پاکستان اور سعودی عرب کا اسٹریٹجک شراکت داری مضبوط بنانے پر اتفاق، تجارت اور سرمایہ کاری بڑھانے کا عزم

  • تازہ ترین
    حضرت لعل شہباز قلندر کے مزار کی نذرانے کی پیٹیاں کھول دی گئیں

    حضرت لعل شہباز قلندر کے مزار کی نذرانے کی پیٹیاں کھول دی گئیں

    شہباز شریف کی سفارتی کوششوں سے عالمی منڈیوں میں بہتری، کھربوں ڈالر کا اضافہ 

    شہباز شریف کی سفارتی کوششوں سے عالمی منڈیوں میں بہتری، کھربوں ڈالر کا اضافہ 

    صنعتی شعبے کیلئے گیس کی فراہمی عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان

    صنعتی شعبے کیلئے گیس کی فراہمی عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان

    سونے کی قیمتوں میں کمی، فی تولہ 700 روپے سستا ہو گیا

    سونے کی قیمتوں میں کمی، فی تولہ 700 روپے سستا ہو گیا

    پیٹرولیم قیمتوں میں کمی کا عوامی خیر مقدم، مزید ریلیف کا مطالبہ

    پیٹرولیم قیمتوں میں کمی کا عوامی خیر مقدم، مزید ریلیف کا مطالبہ

    سعودی وزیر خزانہ کا دورۂ پاکستان مکمل، دوطرفہ تعاون پر تبادلہ خیال

    سعودی وزیر خزانہ کا دورۂ پاکستان مکمل، دوطرفہ تعاون پر تبادلہ خیال

    ایرانی وفد کی وزیراعظم سے آج ملاقات متوقع، امریکی منظوری پر مذاکرات کا امکان

    ایرانی وفد کی وزیراعظم سے آج ملاقات متوقع، امریکی منظوری پر مذاکرات کا امکان

    ایران امریکا جنگ بندی کے بعد پی ایس ایکس میں تیزی، 100 انڈیکس ہفتے بھر میں 11 فیصد بڑھ گیا

    ایران امریکا جنگ بندی کے بعد پی ایس ایکس میں تیزی، 100 انڈیکس ہفتے بھر میں 11 فیصد بڑھ گیا

    پی ایس ایل کھلاڑیوں کی کراچی کے ساحل پر تفریح، ٹرٹل بیچ پر پکنک اور سرگرمیاں

    پی ایس ایل کھلاڑیوں کی کراچی کے ساحل پر تفریح، ٹرٹل بیچ پر پکنک اور سرگرمیاں

  • صفحہ اول

صفحہ اول اہم خبریں

سپریم کورٹ کے جسٹس سید منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ نے استعفی دے دیا

5 months پہلے
میں اہم خبریں, پاکستان, تازہ ترین
سپریم کورٹ کے جسٹس سید منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ نے استعفی دے دیا

سپریم کورٹ آف پاکستان کے سینئر ترین جج جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ نے اپنے عہدوں سے استعفیٰ دے دیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق سپریم کورٹ کے دونوں سینئر ججز نے باضابطہ طور پر اپنے استعفے جمع کرا دیے ہیں۔ جسٹس منصور علی شاہ نے اپنا استعفیٰ صدرِ مملکت آصف علی زرداری کے نام ارسال کیا ہے، جس میں انہوں نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ انہوں نے ہمیشہ عدلیہ کی عزت، ایمانداری اور دیانت کے ساتھ خدمت انجام دی ہے اور وہ مکمل طور پر مطمئن ضمیر کے ساتھ اپنا استعفیٰ پیش کر رہے ہیں۔

جسٹس منصور علی شاہ کے استعفیٰ کی تفصیلات

جسٹس منصور نے اپنے استعفیٰ میں لکھا ہے کہ ان کے دل میں کوئی پچھتاوا نہیں ہے، اور وہ سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج کی حیثیت سے اپنا استعفیٰ دے رہے ہیں۔ انہوں نے 27 ویں آئینی ترمیم کو آئینِ پاکستان پر حملہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس ترمیم کے ذریعے سپریم کورٹ کی حیثیت اور اس کی آزادی کو شدید نقصان پہنچایا گیا ہے، جس کے سبب عام آدمی تک انصاف کی رسائی مزید محدود ہوگئی ہے اور کمزور طبقہ طاقت کے سامنے بے بس ہوچکا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ 27 ویں ترمیم نے ملک کی اعلیٰ ترین عدالت کو تقسیم کر کے اس کی خودمختاری کو بری طرح متاثر کیا ہے، جس سے پاکستان کئی دہائیاں پیچھے چلا گیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ ایسی عدالت میں مزید خدمت نہیں کر سکتے جس کا آئینی کردار تبدیل کر دیا گیا ہو۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان میں ہمیشہ صرف ایک ہی سپریم کورٹ قائم رہی ہے جو قوم کا مشترکہ ورثہ ہے، لیکن 27 ویں آئینی ترمیم نے اس ڈھانچے کو توڑ کر سپریم کورٹ کے اوپر ایک نئی آئینی عدالت قائم کر دی ہے۔ جسٹس منصور نے کہا کہ یہ ترمیم بغیر کسی مشاورت، بحث یا عدلیہ کی رائے کے پارلیمنٹ سے منظور کی گئی، اور اس کا واحد مقصد حکومت کو اپنی پسند کے ججز تعینات کرنے کا اختیار دینا ہے۔

سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج نے کہا کہ قومیں اسی وقت ترقی کرتی ہیں جب قانون کی حکمرانی بنیادی اصول ہو اور عدالتی آزادی کو مقدس امانت سمجھ کر محفوظ رکھا جائے۔

جسٹس اطہر من اللہ کے استعفیٰ کی تفصیلات

سپریم کورٹ کے جج جسٹس اطہر من اللہ نے اپنے استعفیٰ میں لکھا کہ 11 برس قبل انہوں نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج کے طور پر حلف اٹھایا، پھر اسی عدالت کے چیف جسٹس اور بعد ازاں سپریم کورٹ کے جج کے طور پر ذمہ داریاں سنبھالیں، اور اس پورے عرصے میں ان کا بنیادی وعدہ ہمیشہ آئینِ پاکستان کی پاسداری رہا۔

انہوں نے کہا کہ 27 ویں آئینی ترمیم کی منظوری سے قبل انہوں نے چیف جسٹس آف پاکستان کو خط لکھ کر مجوزہ ترامیم پر اپنے شدید تحفظات کا اظہار کیا تھا کہ یہ تبدیلیاں ملک کی آئینی ساخت کے لیے کیا اثرات رکھتی ہیں، لیکن اس حوالے سے مکمل خاموشی اختیار کی گئی۔

جسٹس اطہر من اللہ نے کہا کہ اب ان خدشات نے حقیقت کا روپ دھار لیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اپنے حلف کے مطابق ذمہ داریاں پوری کرنا ان کی زندگی کا سب سے بڑا اعزاز رہا، مگر یہی حلف اب انہیں استعفیٰ دینے پر مجبور کر رہا ہے کیونکہ وہ آئین جس کے تحفظ کا وعدہ انہوں نے کیا تھا، اب اپنی اصل شکل میں موجود نہیں رہا۔

انہوں نے مزید کہا کہ وہ اس غلط بیانی کے ساتھ نہیں جی سکتے کہ نئی بننے والی آئینی ساخت اسی آئین کی بنیادوں پر کھڑی ہے۔ ان کے مطابق اب صرف ایک سایہ باقی رہ گیا ہے، جس میں نہ آئین کی روح ہے اور نہ وہ عوامی آواز، جس کے لیے یہ آئین تشکیل دیا گیا تھا۔

انہوں نے کہا کہ اگر آئندہ نسلوں نے ایک مختلف راستہ دیکھنا ہے تو ماضی کی غلطیوں کو دہرانا نہیں چاہیے۔ انہی اصولوں اور امیدوں کے ساتھ انہوں نے آج یہ جبہ ہمیشہ کے لیے اتارنے اور سپریم کورٹ کے جج کے عہدے سے باضابطہ طور پر استعفیٰ پیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ٹیگز: آئینی بحراناستعفیٰجسٹس اطہر من اللہجسٹس منصور علی شاہسپریم کورٹعدلیہ کی آزادی
پچھلا دیکھیں

قومی اسمبلی نے آرمی ایکٹ ترمیمی بل منظور کرلیا، آرمی چیف کو چیف آف ڈیفنس فورسز کا نیا عہدہ حاصل

اگلا دیکھیں

جسٹس امین الدین خان نے وفاقی آئینی عدالت کے پہلے چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا

متعلقہ پوسٹس

حضرت لعل شہباز قلندر کے مزار کی نذرانے کی پیٹیاں کھول دی گئیں

حضرت لعل شہباز قلندر کے مزار کی نذرانے کی پیٹیاں کھول دی گئیں

2 days پہلے
شہباز شریف کی سفارتی کوششوں سے عالمی منڈیوں میں بہتری، کھربوں ڈالر کا اضافہ 

شہباز شریف کی سفارتی کوششوں سے عالمی منڈیوں میں بہتری، کھربوں ڈالر کا اضافہ 

2 days پہلے
صنعتی شعبے کیلئے گیس کی فراہمی عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان

صنعتی شعبے کیلئے گیس کی فراہمی عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان

2 days پہلے
سونے کی قیمتوں میں کمی، فی تولہ 700 روپے سستا ہو گیا

سونے کی قیمتوں میں کمی، فی تولہ 700 روپے سستا ہو گیا

2 days پہلے
پیٹرولیم قیمتوں میں کمی کا عوامی خیر مقدم، مزید ریلیف کا مطالبہ

پیٹرولیم قیمتوں میں کمی کا عوامی خیر مقدم، مزید ریلیف کا مطالبہ

2 days پہلے
سعودی وزیر خزانہ کا دورۂ پاکستان مکمل، دوطرفہ تعاون پر تبادلہ خیال

سعودی وزیر خزانہ کا دورۂ پاکستان مکمل، دوطرفہ تعاون پر تبادلہ خیال

2 days پہلے
مزید خبریں
پاک الرٹس: سنسنی نہیں، صرف خبر
قابل اعتماد ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم عالمی امور، تازہ ترین خبریں, سیاست, ٹیکنالوجی، کھیل، معیشت، تفریح، صحت، تعلیم، اور بہت کچھ ایک جگہ پر۔

© 2025 PakAlerts.net | All rights of Media & Publications are Reserved by Pak Alerts

  • صفحہ اول
  • ضابطہ اخلاق
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹس English
Menu
  • صفحہ اول
  • ضابطہ اخلاق
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹس English
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
English پاک الرٹس
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • موسم
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم
  • پاک الرٹس یوٹیوب چینل

© 2025 PAKALERTS.NET | ALL RIGHTS OF MEDIA & PUBLICATIONS ARE RESERVED BY PAK ALERTS