Tuesday, March 17, 2026
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک الرٹس: سنسنی نہیں، صرف خبر‫‬ - PakAlerts.net
English پاک الرٹس
  • پاک الرٹس یوٹیوب چینل
    Shaheedon Ko Salam Youm e Difa 6th September 2018 Report by PakAlerts

    Kaun Hoga Pakistan Ka Naya Sadar? Report by PakAlerts

    Public Opinion About Prime Minister Imran Khan by PakAlerts

    Issues of Asia`s Biggest Cow Mandi by PakAlerts Eid Ul Adha 2018

    Sohrab Goth Mandi Visit by PakAlerts Eid Ul Azha 2018

    Duplicate of Imran Khan Interview by PakAlerts

    Bad Condition of Road Main Korangi Future Colony Industrial Area

    71st Independence Day 14th august 2018 Report by PakAlerts

    NA-240 PS-97 Korangi Election 2018 Visit by PakAlerts

  • ٹیکنالوجی
    مصنوعی ذہانت کی تیز رفتار پیش رفت 2028 تک عالمی معیشت کیلئے سنگین خطرہ بن سکتی ہے، نئی تحقیق کا انتباہ

    گود میں لیپ ٹاپ رکھ کر استعمال کرنا صحت کے لیے کس حد تک نقصان دہ ہوسکتا ہے؟

    ایپل کا سستا ترین آئی فون 17 ای فروری 2026 میں متعارف ہونے کا امکان، قیمت بھی سامنے آگئی

    آئندہ 4 سے 5 سال میں وائٹ کالر نوکریاں شدید خطرے میں ہوں گی، بل گیٹس کی پیشگوئی

    میٹا نے واٹس ایپ میں 2026 کے ابتدائی نئے فیچرز متعارف کرانے کا اعلان کر دیا

    پاکستان خطے میں فائیو جی سروسز کے اجرا میں نمایاں طور پر پیچھے رہ گیا

    پی ٹی اے نے مالی سال 2024–25 میں تقریباً 10 کروڑ موبائل فون بلاک کر دیے

    گوگل نے جی میل صارفین کے لیے ای میل ایڈریس تبدیل کرنے کا نیا فیچر متعارف کرا دیا

    ایلون مسک کا دعویٰ: مستقبل میں مریخ کو سرسبز اور زندگی کے قابل بنایا جا سکتا ہے

  • کاروبار
    بیرونی سرمایہ کاری میں 44 فیصد کمی، برآمدات میں بھی نمایاں گراوٹ ریکارڈ

    پنشن اصلاحات کے لیے پاکستان ایشیائی ترقیاتی بینک سے 50 کروڑ ڈالر قرض لے گا

    مشرق وسطیٰ کشیدگی کے اثرات، پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس ہفتے بھر میں 3629 پوائنٹس کم

    پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں عالمی مارکیٹ کے زیراثر سونے کی قیمتوں میں کمی

    کراچی پورٹ سے متحدہ عرب امارات کے لیے نئی فیڈر شپنگ سروس کا آغاز

    رواں مالی سال کے پہلے 7 ماہ میں پاکستان کو 5.17 ارب ڈالر کے غیر ملکی قرضے موصول

    مشرقِ وسطیٰ کشیدگی اور آئل ٹینکروں پر حملوں کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں تیز اضافہ

    پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان نظرثانی شدہ معاشی فریم ورک پر اتفاق رائے قریب

    عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں اتار چڑھاؤ، برینٹ آئل 84 اعشاریہ 22 ڈالر تک گر گیا

  • صحت
    روزانہ ملٹی وٹامنز کا استعمال بڑھاپے کی رفتار سست کر سکتا ہے، تحقیق

    سونے سے 3 گھنٹے پہلے کھانا چھوڑنے سے بلڈ پریشر اور شوگر میں بہتری ممکن، نئی تحقیق

    نیپاہ وائرس کے خدشے پر بارڈر ہیلتھ سروسز کا مختلف اداروں کو الرٹ جاری

    نیپاہ وائرس کے پھیلاؤ اور علامات پر محکمہ صحت سندھ کی جانب سے ایڈوائزری جاری

    طبی ماہرین کا انکشاف: رات کے کھانے کا وقت مقدار سے زیادہ صحت پر اثر انداز ہوتا ہے

    نئی تحقیق: فضائی آلودگی مردوں میں پروسٹیٹ کینسر کے خطرے میں اضافہ کر رہی ہے

    فش آئل سپلیمنٹس کا روزانہ استعمال دل کے امراض کے خطرات کم کر سکتا ہے، تحقیق

    بلوچستان میں صرف 11 اسپتال ہیلتھ سروسز کے معیار پر پورا اترنے کا انکشاف

    پاکستان میں اینٹی بائیوٹک ادویات کے غیر مناسب استعمال نے عوامی صحت کو سنگین خطرات سے دوچار کر دیا

  • موسم
    پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار، مزید بارش کی پیشگوئی

    کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش اور ژالہ باری، سڑکوں پر پانی جمع ہونے سے ٹریفک متاثر

    بالائی علاقوں میں بارش اور برفباری کے بعد نظامِ زندگی بری طرح متاثر

    سندھ کے تفریحی مقام گورکھ ہل اسٹیشن پر موسمِ سرما کی پہلی برفباری، سردی میں نمایاں اضافہ

    امریکا میں شدید ترین برفانی طوفان، نظامِ زندگی مفلوج، 7 افراد ہلاک

    کراچی میں سردی کی شدت برقرار رہنے کا امکان، تیز ہواؤں سے ٹھنڈ میں اضافہ متوقع

    بالائی علاقوں میں تیز بارش اور شدید برفباری کا خدشہ، محکمہ موسمیات کی الرٹ جاری

    کراچی میں سردی کی نئی لہر، پارہ سنگل ڈیجٹ میں جانے کا امکان

    کراچی میں آج گرج چمک کے ساتھ وقفے وقفے سے بارش کا امکان

  • شوبز
    منی لانڈرنگ کیس کے ملزم سوکیش چندر شیکھر کا ویلنٹائن ڈے پر جیکولین فرنینڈس کو 30 کروڑ کا ہیلی کاپٹر تحفے میں دینے کا دعویٰ

    اریجیت سنگھ کے پلے بیک گلوکاری چھوڑنے کے بعد ابھیجیت ساونت کا بڑا انکشاف، گلوکاروں کے استحصال پر کھل کر بات

    نادیا خان کا بہروز سبزواری کے خواتین کے لباس سے متعلق بیانات پر طنزیہ ردعمل

    بیٹے میں کینسر کی تشخیص نے میری دنیا بدل دی تھی، عمران ہاشمی

    پاکستان اور بنگلا دیش کے تعلقات کی بحالی پر پاپ سنگر عالمگیر کا خوشی کا اظہار

    بھارتی گلوکار اریجیت سنگھ کا پلے بیک سنگنگ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

    عامر خان کا انکشاف: مائیگرین سے نجات کے لیے اپنائی گئی ڈائٹ نے 18 کلو وزن کم کر دیا

    بھارتی گلوکار زوبین گارگ کی موت سے متعلق نئی تفصیلات، اسکوبا ڈائیونگ نہیں بلکہ تیراکی کے دوران حادثہ پیش آیا

    لیجنڈ گلوکار مہدی حسن کے صاحبزادے سجاد مہدی انتقال کر گئے

  • کھیل
    بنگلادیش نے پاکستان کو 11 رنز سے شکست دے کر ون ڈے سیریز 2-1 سے جیت لی

    محسن نقوی کا قومی ہاکی ٹیم کے بے روزگار کھلاڑیوں کو ملازمتیں دینے اور زخمی پلیئرز کے علاج کا اعلان

    ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026: بھارتی ٹیم کے لیے 131 کروڑ روپے انعامی رقم کا اعلان

    بھارت نے نیوزی لینڈ کو شکست دے کر تیسری مرتبہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیت لیا

    سلیکشن معاملات میں مداخلت پر علیم ڈار کا استعفیٰ، اندرونی اختلافات سامنے آ گئے

    ایشیاء کپ 2027ء کے افتتاحی اور فائنل میچ ریاض کے کنگ فہد اسپورٹس سٹی اسٹیڈیم میں ہوں گے

    ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، سیمی فائنل کی دوڑ میں سنسنی، ایشیائی ٹیموں کے باہر ہونے کا خدشہ

    انگلینڈ نے پاکستان کو 2 وکٹوں سے شکست دے کر ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سیمی فائنل میں جگہ بنالی

    سپر ایٹ مرحلہ: پاکستان کا آج انگلینڈ سے اہم ٹاکرا، سیمی فائنل کی امیدیں داؤ پر

  • دنیا
    چین کی 102 سالہ خاتون اپنی منفرد طرز زندگی کے باعث سوشل میڈیا پر وائرل

    اماراتی صدر محمد بن زاید کا سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ٹیلی فونک رابطہ

    نائیجیرین خاتون نے 70 دن میں 10 لاکھ 70 ہزار تک گنتی گن کر عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

    ایران نے ترکیے کے بحری جہاز کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت دے دی

    سلامتی کونسل کی ایران کے خلیجی ممالک پر حملوں کی مذمت، قرارداد بھاری اکثریت سے منظور

    افغانستان میں دہشت گرد تنظیموں کی موجودگی پڑوسی ممالک کے لیے سنگین سیکیورٹی خطرہ بن چکی ہے، چین

    ایران نے عرب ممالک میں 2000 ڈرونز اور 500 میزائل داغے: امریکی رپورٹ

    پیٹرولیم قیمتوں میں اضافے کے باعث بنگلادیش میں یونیورسٹیاں عید تک بند کرنے کا اعلان

    مشرقِ وسطیٰ کی کشیدگی سے عالمی منڈی میں خام تیل 100 ڈالر سے تجاوز کر گیا

  • پاکستان
    کراچی میں سی ٹی ڈی مقابلے میں مارا گیا دہشتگرد بی ایل اے کا کمانڈر نکلا

    بلوچستان میں امن کے قیام کیلئے فیڈرل کانسٹیبلری تعینات کرنے کا فیصلہ، 3000 اہلکار تعینات ہوں گے

    ایندھن کی دستیابی کے حوالے سے ملک کی پوزیشن تسلی بخش ہے:وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب

    آپریشن  غضب للحق میں  پاک افواج کے  افغانستان میں کامیاب فضائی حملے  جاری

    متحدہ عرب امارات میں میزائل ملبہ گرنے سے ایک اور پاکستانی جاں بحق، ہلاکتوں کی تعداد تین ہو گئی

    سرگودھا میں افسوسناک واقعہ، شوہر نے بیوی سمیت پانچ بچوں کو قتل کر دیا

    بلاول بھٹو زرداری نے سندھ حکومت اور میئر کراچی کی کارکردگی کو قابل اطمینان قرار دے دیا

    پاکستان اور سعودی عرب کا خطے میں کشیدگی کم کرنے اور مسلم ممالک کے درمیان تصادم روکنے پر اتفاق

    خلیجی ممالک کو خوراک کی فراہمی بڑھانے کا فیصلہ، وزیراعظم کی جامع برآمدی حکمت عملی بنانے کی ہدایت

  • تازہ ترین
    کراچی میں سی ٹی ڈی مقابلے میں مارا گیا دہشتگرد بی ایل اے کا کمانڈر نکلا

    کراچی میں سی ٹی ڈی مقابلے میں مارا گیا دہشتگرد بی ایل اے کا کمانڈر نکلا

    بیرونی سرمایہ کاری میں 44 فیصد کمی، برآمدات میں بھی نمایاں گراوٹ ریکارڈ

    بیرونی سرمایہ کاری میں 44 فیصد کمی، برآمدات میں بھی نمایاں گراوٹ ریکارڈ

    بلوچستان میں امن کے قیام کیلئے فیڈرل کانسٹیبلری تعینات کرنے کا فیصلہ، 3000 اہلکار تعینات ہوں گے

    بلوچستان میں امن کے قیام کیلئے فیڈرل کانسٹیبلری تعینات کرنے کا فیصلہ، 3000 اہلکار تعینات ہوں گے

    ایندھن کی دستیابی کے حوالے سے ملک کی پوزیشن تسلی بخش ہے:وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب

    ایندھن کی دستیابی کے حوالے سے ملک کی پوزیشن تسلی بخش ہے:وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب

    آپریشن  غضب للحق میں  پاک افواج کے  افغانستان میں کامیاب فضائی حملے  جاری

    آپریشن غضب للحق میں پاک افواج کے افغانستان میں کامیاب فضائی حملے جاری

    متحدہ عرب امارات میں میزائل ملبہ گرنے سے ایک اور پاکستانی جاں بحق، ہلاکتوں کی تعداد تین ہو گئی

    متحدہ عرب امارات میں میزائل ملبہ گرنے سے ایک اور پاکستانی جاں بحق، ہلاکتوں کی تعداد تین ہو گئی

    پنشن اصلاحات کے لیے پاکستان ایشیائی ترقیاتی بینک سے 50 کروڑ ڈالر قرض لے گا

    پنشن اصلاحات کے لیے پاکستان ایشیائی ترقیاتی بینک سے 50 کروڑ ڈالر قرض لے گا

    سرگودھا میں افسوسناک واقعہ، شوہر نے بیوی سمیت پانچ بچوں کو قتل کر دیا

    سرگودھا میں افسوسناک واقعہ، شوہر نے بیوی سمیت پانچ بچوں کو قتل کر دیا

    چین کی 102 سالہ خاتون اپنی منفرد طرز زندگی کے باعث سوشل میڈیا پر وائرل

    چین کی 102 سالہ خاتون اپنی منفرد طرز زندگی کے باعث سوشل میڈیا پر وائرل

  • صفحہ اول

صفحہ اول اہم خبریں

ام المؤمنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کی زندگی پر ایک نظر

7 years پہلے
میں اہم خبریں, بلاگ, تازہ ترین, سلائیڈر
ام المؤمنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کی زندگی پر ایک نظر

ام المؤمنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کا تعارف:

ام المؤمنین حضرت سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کا نام ’’عائشہ‘‘ اور لقب ’’صدیقہ‘‘ اور ’’ حمیرا‘‘ ہے۔ اُن کی کنیت ’’اُم عبداللہ ‘‘ اور خطاب ’’ اُم المؤمنین‘‘ ہے۔ آپ کے والد ماجد خلیفۂ اول امیر المؤمنین حضرت سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ عنہ اور والدۂ ماجدہ مشہور صحابیہ حضرت ام رومان رضی اللہ عنہا ہیں ۔ آپ ہمارے پیارے نبی حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کی سب سے محبوب بیوی ہیں ۔ آپ رضی اللہ تعالٰی عنھا ایک دریا دل، عالی ظرف، غریبوں کی ہمدرد و غمگسار، خواتین کے حقوق کی علمبردار اورمال و دولت سے مستغنیٰ اور بے نیاز خاتون تھیں۔

حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کی ولادت:

اُم المؤمنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کے سنہ ولادت کے بارے میں تاریخ و سیرت کتابیں خاموش نظر آتی ہیں ۔ لیکن یہ بات متفقہ طور پر تسلیم کی گئی ہے کہ ہجرت کے وقت آپ کی عمر شریف ۶؍ سال تھی۔

حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کا سنہری بچپن:

ام المؤمنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا نے خلیفۃ المسلمین حضرت سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کے اس مقدس اور مبارک خاندان میں پیدا ہوئیں ۔ جس میں سب سے پہلے اسلام کی کرنوں نے اپنا اجالا بکھیرا۔ حضرت سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کا گھر ابتدا ہی سے نبوت کے نور سے روشن و منور رہا ۔ کفر و شرک کا اس گھرا نے میں دور دور تک پتا نہ تھا اسی نورانی ماحول میں آنکھ کھولنے والی ام المؤمنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کا دامن بھی ہمیشہ کفر و شرک کی گندگیوں سے پاک و صاف رہا۔ بچپن ہی سے آپ نے اسلامی اور ایمانی فضا میں اپنی گزر بسر کی ۔

حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کی تعلیم و تربیت :

ام المؤمنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا بچپن ہی سے بے پناہ ذہین اور مثالی قوتِ حافظہ کی مالکہ تھیں ۔ آپ کے والدِ ماجد خلیفۃ المسلمین سیدناصدیق اکبر رضی اللہ عنہ بھی بڑے علم و فضل والے اور حکمت و دانائی کے مجموعہ تھے۔ نبیِ کریم صلی اللہ علیہ وسلم پوری کائنات کے معلمِ اعظم کی حیثیت سے بھی حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی تربیت فرماتے رہے ۔ حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کو اللہ رب العزت نے ذہانت عطا فرمائی تھی یہی وجہ ہے حدیث کی کتابوں میں حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے روایت کردہ حدیثوں کی کافی تعداد ہے۔

حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کا نکاح :

ایک روایت کے مطابق حضرت عائشہؓ ہجرت سے 3 برس قبل حضور اکرم ﷺ سے رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئیں اور 9 برس کی عمرمیں رخصتی ہوئی۔ ان کا مہر بہت زیادہ نہ تھا صرف 500 درہم تھا۔

بارگاہِ خداوندی میں حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کا مرتبہ :

اللہ عزوجل کی بارگاہ میں حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کا بڑا مرتبہ ہے ۔ جب آپ رضی اللہ عنہا پر منافقوں نے بہتان باندھا تو اس وقت اللہ جل شانہٗ نے برأت کے لیے قرآنِ کریم کی سترہ آیتیں اتار دیں ۔ جو قرآن مجید کا حصہ ہیں اور ان شآء اللہ ہمیشہ آپ کی عظمت و بزرگی اور عزت و عصمت کا اظہار کرتی رہیں گی۔

اسی طرح اللہ تعالیٰ کی اجازت سے نبیِ کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ میں حضرت جبریلِ امین علیہ السلام نے آپ کی شبیہ لائی اور عرض کیا کہ :’’یارسول اللہ! یہ آپ کی دنیا و آخرت میں بیوی ہوں گی۔ ‘‘ اور تین مرتبہ خواب میں نبیِ کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا دکھائی گئی تھیں ۔

بارگاہِ رسالت میں حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کا مرتبہ :

نبیِ کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ میں ساری امت کی مقدس ماں حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کا جو مقام و مرتبہ اور عظمت و عزت تھی وہ کسی سے چھپی ہوئی نہیں ہے۔ احادیث اور سیرت کی کتابوں میں ایسی سیکڑوں روایتیں موجود ہیں جن سے ظاہر ہوتا ہے کہ نبیِ کریم صلی اللہ علیہ وسلم اپنی زوجۂ محترمہ ام المؤمنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے بے پناہ محبت و الفت فرمایا کرتے تھے۔

حدیث مبارک :

حضرت ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ :’’ نبیِ کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ عائشہ(رضی اللہ عنہا) کی فضیلت تمام عورتوں پر ایسی ہے جیسی ’’ثرید‘‘ کی فضیلت تمام کھانوں پر ہے۔‘‘(بخاری ومسلم و ترمذی شریف) ___(’’ثرید‘‘سالن یا شوربے وغیرہ میں روٹی کے ٹکڑے ڈال کر تیار کیے جانے والے کھا نے کو کہتے ہیں جو محبوبِ خدا صلی اللہ علیہ وسلم کی محبوب غذاؤں میں سے ایک ہے، جس کے بارے میں اطبا کا خیال ہے کہ ایسا کھانا صحت کو برقرار رکھنے میں مددگار ثابت ہوتا ہے)

حضرت عمرو بن عاص رضی اللہ عنہ نے نبیِ کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے ایک مرتبہ عرض کیا کہ : ’’ یارسول اللہ ! آپ کو لوگوں میں سب سے زیادہ کون پسند ہے؟ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:’’ عائشہ (رضی اللہ عنہا)۔ (بخاری و ترمذی شریف)

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کا علمی مقام و مرتبہ

 ام المؤمنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ :’’ تمام ازواجِ مطہرات رضی اللہ عنہن پر مجھے چار چیزوں میں فضیلت حاصل تھی۔

(۱) نبیِ کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے کنواری ہونے کی حالت میں شادی فرمائی جب کہ میرے علاوہ کوئی بھی بیوی کنواری نہیں تھی۔

(۲) جب سے مَیں آپﷺ  کے نکاح میں آئی قرآن میرے ہی گھر میں نازل ہوتا تھا کسی اور بیوی کے گھر میں نازل نہیں ہوتا تھا۔

(۳)  میرے معاملہ میں صفائی کے لیے قرآنِ کریم کی آیتیں نازل ہوئیں جو قیامت تک پڑھی جائیں گی۔

(۴) میرے نکاح سے پہلے دو مرتبہ حضرت جبریل امین علیہ السلام میری تصویر لے کر نبیِ کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس تشریف لائے۔

(۵) دور نبوی کی کوئی خاتون ایسی نہیں جس نے ام المومنین عائشہؓ سے زیادہ رسول اللہ محمد ﷺ سے احادیث روایت کرنے کی سعادت حاصل کی ہو۔ صدیقہؓ سے 174 احادیث ایسی مروی ہیں جو بخاری و مسلم میں ہیں۔

نبیِ کریمﷺ  کے ساتھ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کا دوڑ لگانا

حضرت امام احمد رحمۃ اللہ علیہ ام المؤمنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے روایت کرتے ہیں آپ نے فرمایا:’’ ایک دفعہ ایک غزوہ کے موقع پرسفر میں مَیں نبیِ کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ تھی۔ میری عمر اس وقت چھوٹی تھی اور میرا بدن ہلکا پھلکا تھا۔نبیِ کریم صلی اللہ علیہ وسلم تمام صحابۂ  کرام رضوان اللہ علیہم کو حکم دیا کہ وہ آگے چلے جائیں ، وہ سب آگے چلے گئے پھر نبیِ کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے فرمایا:’ آؤ آپس میں دوڑ لگائیں ، دیکھیں کون دوڑ میں آگے نکلتا ہے؟ ‘ ‘

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ :’’مَیں نے نبیِ کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ دوڑ لگائی۔مَیں دُبلی پتلی تھی اس لیے دوڑ میں مَیں آپﷺ  سے آگے نکل گئی۔ لیکن اس موقع پر نبیِ کریم  صلی اللہ علیہ وسلم خاموش ہو گئے۔ کچھ عرصہ بعد پھر اسی قسم کا واقعہ پیش آیا۔میں فربہ ہو گئی اور وہ واقعہ بھول گئی تھی۔ ایک مرتبہ سفر میں نبیِ کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ تھی ۔آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے صحابۂ  کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کو حکم دیا تم آگے چلے جاؤ۔ وہ سب آگے چلے گئے تو نبیِ کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے فرمایا:’ آؤ دوڑ لگائیں اور دیکھیں کہ کون آگے نکلتا ہے۔‘ چناں چہ اِس مرتبہ نبیِ کریم صلی اللہ علیہ وسلم آگے نکل گئے۔آپ مسکرا نے لگے اور فرمایا: ’’ اے عائشہ ! یہ اس دن کا جواب اور بدلہ ہے ۔‘‘

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی وفات

 وفات کے وقت آپ رضی اللہ عنہا کی عمر شریف سڑ سٹھ سال تھی۔ ۵۸ھ رمضان المبارک میں آپ بیمار ہوئیں چند روز علیل رہیں ۔ بالآخر منگل کے روز ۱۷؍ رمضان المبارک ۵۸ھ کو نمازِ وتر کے بعد رات کے وقت میں اس دنیا سے رخصت ہوئیں ۔

حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا نے وفات سے پہلے وصیت فرمائی تھی کہ مجھے نبیِ کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی دوسری بیویوں کے ساتھ جنت البقیع میں وفات کے فوراً بعد ہی دفن کیا جائے ۔ چناں چہ آپ رضی اللہ عنہا کو رات ہی کے وقت جنت البقیع میں دفن کر دیا گیا۔ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے نمازِ جنازہ پڑھائی.

پچھلا دیکھیں

ایرانی وزیر خارجہ آج دو روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچیں گے

اگلا دیکھیں

وفاقی حکومت نے سیکریٹری خزانہ کو بھی تبدیل کردیا

متعلقہ پوسٹس

کراچی میں سی ٹی ڈی مقابلے میں مارا گیا دہشتگرد بی ایل اے کا کمانڈر نکلا

کراچی میں سی ٹی ڈی مقابلے میں مارا گیا دہشتگرد بی ایل اے کا کمانڈر نکلا

7 hours پہلے
بیرونی سرمایہ کاری میں 44 فیصد کمی، برآمدات میں بھی نمایاں گراوٹ ریکارڈ

بیرونی سرمایہ کاری میں 44 فیصد کمی، برآمدات میں بھی نمایاں گراوٹ ریکارڈ

7 hours پہلے
بلوچستان میں امن کے قیام کیلئے فیڈرل کانسٹیبلری تعینات کرنے کا فیصلہ، 3000 اہلکار تعینات ہوں گے

بلوچستان میں امن کے قیام کیلئے فیڈرل کانسٹیبلری تعینات کرنے کا فیصلہ، 3000 اہلکار تعینات ہوں گے

7 hours پہلے
ایندھن کی دستیابی کے حوالے سے ملک کی پوزیشن تسلی بخش ہے:وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب

ایندھن کی دستیابی کے حوالے سے ملک کی پوزیشن تسلی بخش ہے:وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب

7 hours پہلے
آپریشن  غضب للحق میں  پاک افواج کے  افغانستان میں کامیاب فضائی حملے  جاری

آپریشن غضب للحق میں پاک افواج کے افغانستان میں کامیاب فضائی حملے جاری

8 hours پہلے
متحدہ عرب امارات میں میزائل ملبہ گرنے سے ایک اور پاکستانی جاں بحق، ہلاکتوں کی تعداد تین ہو گئی

متحدہ عرب امارات میں میزائل ملبہ گرنے سے ایک اور پاکستانی جاں بحق، ہلاکتوں کی تعداد تین ہو گئی

8 hours پہلے
مزید خبریں
پاک الرٹس: سنسنی نہیں، صرف خبر
قابل اعتماد ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم عالمی امور، تازہ ترین خبریں, سیاست, ٹیکنالوجی، کھیل، معیشت، تفریح، صحت، تعلیم، اور بہت کچھ ایک جگہ پر۔

© 2025 PakAlerts.net | All rights of Media & Publications are Reserved by Pak Alerts

  • صفحہ اول
  • ضابطہ اخلاق
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹس English
Menu
  • صفحہ اول
  • ضابطہ اخلاق
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹس English
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
English پاک الرٹس
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • موسم
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم
  • پاک الرٹس یوٹیوب چینل

© 2025 PAKALERTS.NET | ALL RIGHTS OF MEDIA & PUBLICATIONS ARE RESERVED BY PAK ALERTS