و زیراعظم شہباز شریف نے اپنی کابینہ میں مزید 5 نئے معاونین خصوصی کا اضافہ کرلیا ہے۔
شہباز شریف کی کابینہ میں شامل تمام مشیران کو وفاقی وزیر کا درجہ حاصل ہے، راؤ اجمل، شائستہ پرویز ملک کو معاون خصوصی مقرر کیا گیا ہے۔
کابینہ میں چوہدری حامد حمید، قیصر احمد شیخ کو بھی معاون خصوصی مقررکیا گیا ہے جبکہ ملک سہیل کو بھی وزیراعظم کے اسپیشل اسسٹنٹ مقرر کیا ہے۔