Thursday, February 12, 2026
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک الرٹس: سنسنی نہیں، صرف خبر‫‬ - PakAlerts.net
English پاک الرٹس
  • پاک الرٹس یوٹیوب چینل
    Shaheedon Ko Salam Youm e Difa 6th September 2018 Report by PakAlerts

    Kaun Hoga Pakistan Ka Naya Sadar? Report by PakAlerts

    Public Opinion About Prime Minister Imran Khan by PakAlerts

    Issues of Asia`s Biggest Cow Mandi by PakAlerts Eid Ul Adha 2018

    Sohrab Goth Mandi Visit by PakAlerts Eid Ul Azha 2018

    Duplicate of Imran Khan Interview by PakAlerts

    Bad Condition of Road Main Korangi Future Colony Industrial Area

    71st Independence Day 14th august 2018 Report by PakAlerts

    NA-240 PS-97 Korangi Election 2018 Visit by PakAlerts

  • ٹیکنالوجی
    ایپل کا سستا ترین آئی فون 17 ای فروری 2026 میں متعارف ہونے کا امکان، قیمت بھی سامنے آگئی

    آئندہ 4 سے 5 سال میں وائٹ کالر نوکریاں شدید خطرے میں ہوں گی، بل گیٹس کی پیشگوئی

    میٹا نے واٹس ایپ میں 2026 کے ابتدائی نئے فیچرز متعارف کرانے کا اعلان کر دیا

    پاکستان خطے میں فائیو جی سروسز کے اجرا میں نمایاں طور پر پیچھے رہ گیا

    پی ٹی اے نے مالی سال 2024–25 میں تقریباً 10 کروڑ موبائل فون بلاک کر دیے

    گوگل نے جی میل صارفین کے لیے ای میل ایڈریس تبدیل کرنے کا نیا فیچر متعارف کرا دیا

    ایلون مسک کا دعویٰ: مستقبل میں مریخ کو سرسبز اور زندگی کے قابل بنایا جا سکتا ہے

    دبئی میں اڑنے والی ٹیکسی کی پہلی کامیاب آزمائشی پرواز، 2026 میں عوام کے لیے دستیاب ہوگی

    واٹس ایپ نے بڑی اپڈیٹ متعارف کرادی، تخلیقی اور ذاتی نوعیت کے فیچرز شامل

  • کاروبار
    پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر نمایاں اضافہ ریکارڈ

    پاکستان نے سعودی آئل فیسلٹی میں مزید دو سال کی توسیع کے لیے سعودی عرب سے درخواست کر دی

    ریکارڈ قیمتوں کے بعد سونے کی قدر میں کمی، متحدہ عرب امارات میں شہریوں نے زیورات فروخت کرنا شروع کر دیے

    عالمی مارکیٹ میں سونا کریش، فی اونس قیمت میں نمایاں کمی ریکارڈ

    امریکی ڈالر کی قدر میں کمی سے پاکستان کے بیرونی قرضوں میں اضافے کا خدشہ

    اسٹیٹ بینک آج مانیٹری پالیسی جاری کرے گا، شرح سود کے سنگل ڈیجٹ میں آنے کے امکانات

    رواں مالی سال کے پہلے پانچ ماہ میں پاور سیکٹر کے سرکلر ڈیٹ میں 223 ارب روپے کا اضافہ

    آذربائیجان کی کمپنی کا پاکستان کے تیل و گیس شعبے میں سرمایہ کاری کا اعلان

    نئے کرنسی نوٹوں کے اجرا سے متعلق اہم پیش رفت، کابینہ کمیٹی کو سفارشات تیار کرنے کی ہدایت

  • صحت
    نیپاہ وائرس کے خدشے پر بارڈر ہیلتھ سروسز کا مختلف اداروں کو الرٹ جاری

    نیپاہ وائرس کے پھیلاؤ اور علامات پر محکمہ صحت سندھ کی جانب سے ایڈوائزری جاری

    طبی ماہرین کا انکشاف: رات کے کھانے کا وقت مقدار سے زیادہ صحت پر اثر انداز ہوتا ہے

    نئی تحقیق: فضائی آلودگی مردوں میں پروسٹیٹ کینسر کے خطرے میں اضافہ کر رہی ہے

    فش آئل سپلیمنٹس کا روزانہ استعمال دل کے امراض کے خطرات کم کر سکتا ہے، تحقیق

    بلوچستان میں صرف 11 اسپتال ہیلتھ سروسز کے معیار پر پورا اترنے کا انکشاف

    پاکستان میں اینٹی بائیوٹک ادویات کے غیر مناسب استعمال نے عوامی صحت کو سنگین خطرات سے دوچار کر دیا

    سول اسپتال کراچی میں نوزائیدہ بچوں میں پیلیا کی فوری تشخیص کیلئے جدید آلہ متعارف

    خیبرپختونخوا میں گردوں کی غیر قانونی پیوندکاری میں 5 منظم نیٹ ورکس کے ملوث ہونے کا انکشاف

  • موسم
    بالائی علاقوں میں بارش اور برفباری کے بعد نظامِ زندگی بری طرح متاثر

    سندھ کے تفریحی مقام گورکھ ہل اسٹیشن پر موسمِ سرما کی پہلی برفباری، سردی میں نمایاں اضافہ

    امریکا میں شدید ترین برفانی طوفان، نظامِ زندگی مفلوج، 7 افراد ہلاک

    کراچی میں سردی کی شدت برقرار رہنے کا امکان، تیز ہواؤں سے ٹھنڈ میں اضافہ متوقع

    بالائی علاقوں میں تیز بارش اور شدید برفباری کا خدشہ، محکمہ موسمیات کی الرٹ جاری

    کراچی میں سردی کی نئی لہر، پارہ سنگل ڈیجٹ میں جانے کا امکان

    کراچی میں آج گرج چمک کے ساتھ وقفے وقفے سے بارش کا امکان

    جمعرات کو کراچی میں گرج چمک کے ساتھ وقفے وقفے سے بارش کا امکان

    موسم کے حوالے سے اہم پیشگوئی جاری، مختلف علاقوں میں بارش، برفباری اور دھند کا امکان

  • شوبز
    اریجیت سنگھ کے پلے بیک گلوکاری چھوڑنے کے بعد ابھیجیت ساونت کا بڑا انکشاف، گلوکاروں کے استحصال پر کھل کر بات

    نادیا خان کا بہروز سبزواری کے خواتین کے لباس سے متعلق بیانات پر طنزیہ ردعمل

    بیٹے میں کینسر کی تشخیص نے میری دنیا بدل دی تھی، عمران ہاشمی

    پاکستان اور بنگلا دیش کے تعلقات کی بحالی پر پاپ سنگر عالمگیر کا خوشی کا اظہار

    بھارتی گلوکار اریجیت سنگھ کا پلے بیک سنگنگ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

    عامر خان کا انکشاف: مائیگرین سے نجات کے لیے اپنائی گئی ڈائٹ نے 18 کلو وزن کم کر دیا

    بھارتی گلوکار زوبین گارگ کی موت سے متعلق نئی تفصیلات، اسکوبا ڈائیونگ نہیں بلکہ تیراکی کے دوران حادثہ پیش آیا

    لیجنڈ گلوکار مہدی حسن کے صاحبزادے سجاد مہدی انتقال کر گئے

    سلمان خان کا دھرمیندر سے عقیدت کا اظہار، انہیں باپ جیسی شخصیت قرار دے دیا

  • کھیل
    سری لنکن صدر کا پاک بھارت میچ کی اجازت پر وزیراعظم شہباز شریف سے اظہارِ تشکر

    حکومت کی قومی کرکٹ ٹیم کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت کے خلاف میچ کھیلنے کی اجازت

    ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے افتتاحی میچ میں پاکستان نے نیدرلینڈز کو 147 رنز تک محدود کر دیا

    ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: ویسٹ انڈیز ٹیم بھارت پہنچ گئی، گروپ سی میں مہم کا آغاز 7 فروری سے ہوگا

    پاک آسٹریلیا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ کل لاہور میں کھیلا جائے گا

    انڈر 19 ورلڈ کپ سیمی فائنل کی دوڑ، پاکستان ٹیم کا آج نیوزی لینڈ کے خلاف سخت امتحان

    ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کی شرکت غیر یقینی، حکومتی مشاورت جاری

    ایشین شاٹ گن چیمپئن شپ: پاکستانی شوٹر کرنل فرخ ندیم نے گولڈ میڈل جیت کر نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا

    ٹی 20 ورلڈ کپ میں بنگلادیش کی شرکت سے متعلق حتمی فیصلہ 21 جنوری کو متوقع

  • دنیا
    بنگلادیش میں عام انتخابات کیلئے ووٹنگ جاری، بی این پی اور جماعت اسلامی کے درمیان سخت مقابلے کی توقع

    بنگلادیش میں 10 نئی سیاسی جماعتیں سامنے آگئیں، 45 لاکھ نئے ووٹرز کا اندراج۔ الیکشن کمشنر

    فرانسیسی ٹیچر پر 9 ممالک کے 89 بچوں کے ساتھ جنسی جرائم کے الزامات، چونکا دینے والے انکشافات سامنے آگئے

    کینیڈا کے برٹش کولمبیا ہائی اسکول میں فائرنگ، مبینہ خاتون حملہ آور سمیت 10 افراد ہلاک، 27 زخمی

    جنوبی کوریا میں فوجی ہیلی کاپٹر تربیتی پرواز کے دوران حادثے کا شکار، دونوں اہلکار ہلاک

    اسلام آباد خودکش حملہ دل دہلا دینے والا واقعہ ہے، برطانوی وزیر خارجہ ایویٹ کوپر

    امریکا کی سعودی عرب کو ایف 15 جنگی طیاروں کے آلات فروخت کرنے کی 3 ارب ڈالر کی منظوری

    کینیڈا میں بھارتی جرائم پیشہ نیٹ ورکس بے نقاب، بھتہ خوری اور بلیک میلنگ میں ملوث ہونے کا انکشاف

    انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر برطانیہ نے ایرانی شخصیات اور ادارے پر نئی پابندیاں عائد کر دیں

  • پاکستان
    دہشتگردی کو محرومی سے نہیں جوڑا جا سکتا، بندوق اٹھانے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، وزیراعلیٰ بلوچستان

    اپوزیشن لیڈر کا پاک فوج پر بیان افسوسناک اور بے بنیاد ہے، فوج کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں، سکیورٹی ذرائع

    سپریم کورٹ کا عمران خان کو ماہر امراض چشم تک رسائی اور بیٹوں سے ٹیلی فونک رابطے کی سہولت دینے کا حکم

    بلوچستان حکومت نے 39 انتہائی مطلوب دہشت گردوں کی فہرست جاری کر دی

    رمضان المبارک سے قبل بلوچستان میں آٹے کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

    سندھ اسمبلی نے شراب کی فروخت پر پابندی کی قرارداد مسترد کر دی

    سردار اختر مینگل کا قومی اسمبلی کی رکنیت سے استعفیٰ منظور

    عوام سے 11 روپے میں بجلی خرید کر 40 روپے میں فروخت کرنا کہاں کا انصاف ہے؟ علی ظفر

    سینیٹ نے پیکا ایکٹ میں ترمیم سمیت متعدد اہم بل منظور کرلیے

  • تازہ ترین
    دہشتگردی کو محرومی سے نہیں جوڑا جا سکتا، بندوق اٹھانے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، وزیراعلیٰ بلوچستان

    دہشتگردی کو محرومی سے نہیں جوڑا جا سکتا، بندوق اٹھانے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، وزیراعلیٰ بلوچستان

    اپوزیشن لیڈر کا پاک فوج پر بیان افسوسناک اور بے بنیاد ہے، فوج کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں، سکیورٹی ذرائع

    اپوزیشن لیڈر کا پاک فوج پر بیان افسوسناک اور بے بنیاد ہے، فوج کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں، سکیورٹی ذرائع

    سپریم کورٹ کا عمران خان کو ماہر امراض چشم تک رسائی اور بیٹوں سے ٹیلی فونک رابطے کی سہولت دینے کا حکم

    سپریم کورٹ کا عمران خان کو ماہر امراض چشم تک رسائی اور بیٹوں سے ٹیلی فونک رابطے کی سہولت دینے کا حکم

    بنگلادیش میں عام انتخابات کیلئے ووٹنگ جاری، بی این پی اور جماعت اسلامی کے درمیان سخت مقابلے کی توقع

    بنگلادیش میں عام انتخابات کیلئے ووٹنگ جاری، بی این پی اور جماعت اسلامی کے درمیان سخت مقابلے کی توقع

    بلوچستان حکومت نے 39 انتہائی مطلوب دہشت گردوں کی فہرست جاری کر دی

    بلوچستان حکومت نے 39 انتہائی مطلوب دہشت گردوں کی فہرست جاری کر دی

    بنگلادیش میں 10 نئی سیاسی جماعتیں سامنے آگئیں، 45 لاکھ نئے ووٹرز کا اندراج۔ الیکشن کمشنر

    بنگلادیش میں 10 نئی سیاسی جماعتیں سامنے آگئیں، 45 لاکھ نئے ووٹرز کا اندراج۔ الیکشن کمشنر

    فرانسیسی ٹیچر پر 9 ممالک کے 89 بچوں کے ساتھ جنسی جرائم کے الزامات، چونکا دینے والے انکشافات سامنے آگئے

    فرانسیسی ٹیچر پر 9 ممالک کے 89 بچوں کے ساتھ جنسی جرائم کے الزامات، چونکا دینے والے انکشافات سامنے آگئے

    رمضان المبارک سے قبل بلوچستان میں آٹے کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

    رمضان المبارک سے قبل بلوچستان میں آٹے کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

    سندھ اسمبلی نے شراب کی فروخت پر پابندی کی قرارداد مسترد کر دی

    سندھ اسمبلی نے شراب کی فروخت پر پابندی کی قرارداد مسترد کر دی

  • صفحہ اول

صفحہ اول موسم

کراچی میں شدید بارشوں کا امکان،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی

2 years پہلے
میں موسم, اہم خبریں, تازہ ترین
کراچی میں شدید بارشوں کا امکان،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں آج بھی بارش کا امکان ہے جبکہ شہر میں آج شام سے سمندری ہوائیں بحال ہونے کا امکان ہے۔

کراچی میں موسم شدید گرم اور مرطوب ہے جبکہ شہر میں آج بھی دن اور شام میں ہلکی بارش اور بوندا باندی کے امکانات موجود ہیں۔

محکمہ موسمیات کے مطابق ہوا میں نمی کے زائد تناسب کے باعث حبس کی شدت برقرار ہے جبکہ شہر میں آج شام سے سمندری ہوائیں بحال ہونے کا امکان ہے۔

موسم کا احوال بتانے والوں کا کہنا ہے کہ شہر قائد کا موجودہ درجہ حرارت 31 ڈگری سینٹی گریڈ ہے جبکہ گرمی کی شدت 39 ڈگری سینٹی گریڈ تک محسوس کی جا رہی ہے، آج دن بھر میں شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 36 سے 38 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنےکا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق ہوا میں نمی کا تناسب 81 فیصد ہے اور شمال جنوب سے 15کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتارسے ہواؤں کا سلسلہ جاری ہے۔

محکمہ موسمیات کا یہ بھی کہنا ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق عمرکوٹ، تھرپارکر، میرپورخاص سمیت ساحلی پٹی میں بھی بارش متوقع ہے۔

اس کے علاوہ بالائی خیبر پختونخوا، پنجاب، بلوچستان، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بھی بادل برسیں گے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں شدید بارشوں کا امکان ہے، بارش کا سلسلہ 27 جولائی تک جاری رہے گا۔

گزشتہ روز اتوار کو کراچی کے مختلف علاقوں میں قیامت خیز گرمی کے بعد الگ الگ اوقات میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش ہوئی تاہم شہر میں حبس کم ہونے کے بجائے بڑھ گیا، سب سے زیادہ بارش اولڈ ائیرپورٹ کے مقام پر ریکارڈ کی گئی۔

معمولی سی بارش ہوتے ہی متعدد علاقوں کی بجلی چلی گئی، ان علاقوں میں کورنگی، کٹی پہاڑی، ناظم آباد، لیاقت آباد ایف سی ایریا اور کھاردار شامل ہیں۔

مئیر کراچی مرتضی وہاب نے مختلف مقامات کا دورہ کیا اور بارش سے نمٹنے کے انتظامات کا جائزہ لیا۔

ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی

دوسری جانب محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور شدید حبس رہنے کا امکان ہے۔ تاہم کشمیر، شمال مشرقی پنجاب، خطہ پوٹھوہار، بالائی خیبرپختونخوا اور جنوب مشرقی سندھ میں تیز ہوائیں چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

اسلام آباد اور گرد و نواح میں مو سم گرم اور شدید حبس رہے گا تاہم رات میں تیز ہوائیں چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور شدید حبس رہے گا تاہم رات کو راولپنڈی، مری، گلیات، اٹک، چکوال، جہلم، سیالکوٹ، نارووال، منڈی بہاؤالدین، گجرات، گوجرانوالہ، حافظ آباد، لاہور، شیخوپورہ، ساہیوال، بہاولنگر، قصور اور اوکاڑہ میں تیز ہوائیں چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہونے کا امکان ہے۔

دیر، چترال، سوات، کوہستان، مانسہرہ، ایبٹ آباد، بونیر، مالاکنڈ، باجوڑ، مردان، نوشہرہ، صوابی، ہری پور، خیبر، پشاور، کرم اور کوہاٹ میں تیز ہوائیں چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہونے کا امکان ہے، خیبرپختونخوا کے دیگر اضلاع میں موسم گرم اور شدید حبس رہنے کا امکان ہے۔

بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور شدید حبس رہنے کا امکان ہے تاہم شام کو لسبیلہ، آواران، بیلہ، خضدار، ژوب اوربارکھان میں چند مقامات پرتیز ہوائیں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہونے کا امکان ہے۔

سندھ کے بیشتر اضلاع میں بھی موسم گرم اور شدید حبس رہے گا تاہم رات کو عمرکوٹ، تھرپارکر، میرپور خاص، مٹھی، سانگھڑ اور ساحلی علاقوں میں چند مقامات پر پرتیز ہوائیں چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہونے کا امکان ہے۔

کشمیر اور گلگت بلتستان میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہونے کا امکان ہے۔ ملک بھر میں مزید بارش کی پیشگوئی کر دی گئی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آج ملک میں مون سون کا نیا سپیل داخل ہو گا جس سے پنجاب، سندھ، خیبرپختون خوا میں بادل برسیں گے۔ بلوچستان، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں بھی بارش برسے گی، بارشوں کا نیا سلسلہ 27 جولائی تک جاری رہے گا۔

ٹیگز: اہم پیشگوئیبارشکراچیمحکمہ موسمیاتملک
پچھلا دیکھیں

خلیل الرحمان قمر کیساتھ اغواء اور ڈکیتی کا واقعہ، خاتون سمیت 4 افراد گرفتار

اگلا دیکھیں

ڈالر ایک بار پھر مہنگا ہوگیا

متعلقہ پوسٹس

دہشتگردی کو محرومی سے نہیں جوڑا جا سکتا، بندوق اٹھانے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، وزیراعلیٰ بلوچستان

دہشتگردی کو محرومی سے نہیں جوڑا جا سکتا، بندوق اٹھانے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، وزیراعلیٰ بلوچستان

13 minutes پہلے
اپوزیشن لیڈر کا پاک فوج پر بیان افسوسناک اور بے بنیاد ہے، فوج کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں، سکیورٹی ذرائع

اپوزیشن لیڈر کا پاک فوج پر بیان افسوسناک اور بے بنیاد ہے، فوج کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں، سکیورٹی ذرائع

22 minutes پہلے
سپریم کورٹ کا عمران خان کو ماہر امراض چشم تک رسائی اور بیٹوں سے ٹیلی فونک رابطے کی سہولت دینے کا حکم

سپریم کورٹ کا عمران خان کو ماہر امراض چشم تک رسائی اور بیٹوں سے ٹیلی فونک رابطے کی سہولت دینے کا حکم

27 minutes پہلے
بنگلادیش میں عام انتخابات کیلئے ووٹنگ جاری، بی این پی اور جماعت اسلامی کے درمیان سخت مقابلے کی توقع

بنگلادیش میں عام انتخابات کیلئے ووٹنگ جاری، بی این پی اور جماعت اسلامی کے درمیان سخت مقابلے کی توقع

34 minutes پہلے
بلوچستان حکومت نے 39 انتہائی مطلوب دہشت گردوں کی فہرست جاری کر دی

بلوچستان حکومت نے 39 انتہائی مطلوب دہشت گردوں کی فہرست جاری کر دی

22 hours پہلے
بنگلادیش میں 10 نئی سیاسی جماعتیں سامنے آگئیں، 45 لاکھ نئے ووٹرز کا اندراج۔ الیکشن کمشنر

بنگلادیش میں 10 نئی سیاسی جماعتیں سامنے آگئیں، 45 لاکھ نئے ووٹرز کا اندراج۔ الیکشن کمشنر

22 hours پہلے
مزید خبریں
پاک الرٹس: سنسنی نہیں، صرف خبر
قابل اعتماد ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم عالمی امور، تازہ ترین خبریں, سیاست, ٹیکنالوجی، کھیل، معیشت، تفریح، صحت، تعلیم، اور بہت کچھ ایک جگہ پر۔

© 2025 PakAlerts.net | All rights of Media & Publications are Reserved by Pak Alerts

  • صفحہ اول
  • ضابطہ اخلاق
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹس English
Menu
  • صفحہ اول
  • ضابطہ اخلاق
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹس English
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
English پاک الرٹس
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • موسم
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم
  • پاک الرٹس یوٹیوب چینل

© 2025 PAKALERTS.NET | ALL RIGHTS OF MEDIA & PUBLICATIONS ARE RESERVED BY PAK ALERTS