Monday, October 26, 2026
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک الرٹس: سنسنی نہیں، صرف خبر‫‬ - PakAlerts.net
English پاک الرٹس
  • پاک الرٹس یوٹیوب چینل
    Shaheedon Ko Salam Youm e Difa 6th September 2018 Report by PakAlerts

    Kaun Hoga Pakistan Ka Naya Sadar? Report by PakAlerts

    Public Opinion About Prime Minister Imran Khan by PakAlerts

    Issues of Asia`s Biggest Cow Mandi by PakAlerts Eid Ul Adha 2018

    Sohrab Goth Mandi Visit by PakAlerts Eid Ul Azha 2018

    Duplicate of Imran Khan Interview by PakAlerts

    Bad Condition of Road Main Korangi Future Colony Industrial Area

    71st Independence Day 14th august 2018 Report by PakAlerts

    NA-240 PS-97 Korangi Election 2018 Visit by PakAlerts

  • ٹیکنالوجی
    بچوں کیلئے سوشل میڈیا کے مبینہ نقصانات پر میٹا کو بڑے قانونی چیلنج کا سامنا، 29 امریکی ریاستوں کا 200 ارب ڈالر جرمانے کا مطالبہ

    سب میرین کیبل کی خرابی دور، انٹرنیٹ سروس بلا تعطل جاری ہے۔ پی ٹی اے

    واٹس ایپ کا یوزرنیم فیچر متعارف، فون نمبر شیئر کیے بغیر چیٹ ممکن ہوگی

    کوئلے کو جلائے بغیر بجلی پیدا کرنے کا نیا طریقہ، چین کے سائنسدانوں کی اہم پیش رفت

    مصنوعی ذہانت کی تیز رفتار پیش رفت 2028 تک عالمی معیشت کیلئے سنگین خطرہ بن سکتی ہے، نئی تحقیق کا انتباہ

    گود میں لیپ ٹاپ رکھ کر استعمال کرنا صحت کے لیے کس حد تک نقصان دہ ہوسکتا ہے؟

    ایپل کا سستا ترین آئی فون 17 ای فروری 2026 میں متعارف ہونے کا امکان، قیمت بھی سامنے آگئی

    آئندہ 4 سے 5 سال میں وائٹ کالر نوکریاں شدید خطرے میں ہوں گی، بل گیٹس کی پیشگوئی

    میٹا نے واٹس ایپ میں 2026 کے ابتدائی نئے فیچرز متعارف کرانے کا اعلان کر دیا

  • کاروبار
    کراچی اور مالدیپ کے درمیان براہ راست پروازیں شروع کرنے کی وزیراعظم کی ہدایت

    انٹر بینک: ڈالر 278 روپے 45 پیسے کا ہو گیا

    پاکستان کی معاشی شرح نمو 2026 میں 3.7 فیصد رہی: عالمی بینک

    بلوچستان میں گندم کا شدید بحران، ذخائر ختم، قیمتوں میں اضافہ متوقع

    بلوچستان میں گندم کا بحران شدت اختیار کر گیا، کوئٹہ میں 20 کلو آٹا 3330 روپے تک پہنچ گیا

    قومی بچت اسکیموں کی شرح منافع بڑھا دی گئی، نئی شرحیں آج سے نافذ

    حکومت کا بجلی صارفین کو مزید ریلیف دینے کا فیصلہ، کیپٹو پاور لیوی سے بجلی سستی کرنے کی راہ ہموار

    یکم جنوری 2027 سے بجلی کا نیا ٹیرف 27.31 روپے فی یونٹ ہونے کا امکان

    اوگرا نے جون کیلئے آر ایل این جی کی قیمت میں 15 فیصد اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

    پاکستان کو اکتوبر کا پہلا ایل این جی کارگو مل گیا، موسم سرما میں گیس فراہمی پر خدشات برقرار

    آئی ایم ایف کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر اظہار اطمینان، 1.1 ارب ڈالر کی نئی قسط منظور

    پاکستان میں مہنگائی رواں مالی سال 9.9 فیصد تک پہنچنے کا تخمینہ، آئی ایم ایف

    پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان نظرثانی شدہ معاشی فریم ورک پر اتفاق رائے قریب

    آئی ایم ایف سے اسٹاف لیول معاہدہ، پاکستان کو 1.21 ارب ڈالر کی فراہمی بورڈ کی منظوری سے مشروط

    فیول ریلیف نہ دینے والے پٹرول پمپس کے خلاف کارروائی کا حکم

    تیل کی سپلائی علاقائی کشیدگی سے متاثر، قیمتوں کی تفصیلات نہیں چھپائیں: علی پرویز ملک

  • صحت
    سندھ میں ایچ آئی وی سے متاثرہ 157 بچوں کی ماؤں کے لیے ماہانہ 40 ہزار روپے امداد کا آغاز

    سندھ میں 8 ماہ کے دوران خسرہ، خناق اور تشنج سے 88 بچوں کی اموات، خسرہ کے 3 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ

    کراچی میں ٹماٹر کی قیمت 500 روپے فی کلو تک پہنچ گئی، ایرانی درآمد بھی ریلیف نہ دے سکی

    کراچی کے ولیکا اسپتال میں مزید 16 بچوں میں ایچ آئی وی کی تشخیص، محتسب سندھ نے رپورٹ طلب کر لی

    دل کی ایک چوتھائی بیماریاں و اموات پراسیسڈ غذاؤں سے منسلک ہیں: تحقیق

    سندھ ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری نے 79 ادویات اور سرنجز کو غیر معیاری قرار دے دیا

    ملک بھر میں انسدادِ پولیو مہم کا آغاز، سندھ، بلوچستان، خیبر پختون خوا اور پنجاب میں بچوں کو قطرے پلانے کا عمل شروع

    کراچی میں 7 روزہ انسدادِ پولیو مہم کا آغاز

    روزانہ کافی پینا جگر کے کینسر اور دیگر موذی امراض کا خطرہ کم کر سکتا ہے، نئی تحقیق

    شدید گرمی کے باعث گیسٹرو کے مریضوں میں تشویشناک اضافہ

  • موسم
    ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر برقرار، درجہ حرارت 52 ڈگری تک جا پہنچا، کچھ علاقوں میں بارش کی پیش گوئی

    کراچی میں پیر سے گرمی بڑھنے کا امکان، درجہ حرارت 38 ڈگری تک جانے کی پیشگوئی

    پنجاب میں مون سون اختتام پذیر، راولپنڈی میں سب سے زیادہ 1505 ملی میٹر بارش ریکارڈ

    کراچی میں آج شدید گرمی اور حبس کا امکان، 30 ستمبر کو بارش متوقع

    کراچی میں گرمی کی شدت برقرار، درجہ حرارت 38 ڈگری تک پہنچنے کا امکان

    کراچی میں دوپہر کے بعد گرج چمک کے بادل بننے کا امکان، مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی

    راولپنڈی اسلام آباد میں شدید بارش سے نشیبی علاقے ڈوب گئے، نالہ لئی میں پانی 17 فٹ تک پہنچ گیا

    ملک کے مختلف علاقوں میں آج سے بارشیں شروع ہونے کا امکان

    محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی

     انگلینڈ اور ویلز میں مئی اور جون کی شدید گرمی سے ممکنہ طور پر 2700 افراد جان کی بازی ہار گئے

     انگلینڈ اور ویلز میں مئی اور جون کی شدید گرمی سے ممکنہ طور پر 2700 افراد جان کی بازی ہار گئے

    ملک کے مختلف علاقوں میں آج سے بارشیں شروع ہونے کا امکان

    جولائی کے پہلے ہفتے ملک بھر میں مون سون بارشوں کا امکان، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

    35 سے 40 ڈگری جنوبی ایشیاء میں معمول، مگر یورپ میں جان لیوا کیوں؟

  • شوبز
    نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں چل بسے، شاہ رخ خان کا اپنے استاد اور دوست کو خراج عقیدت

    140 ممالک کی اسکرینوں پر چھا جانے کے بعد ترک ڈراموں کی نظریں اب چین پر

    رام گوپال ورما اور ارمیلا ماتونڈکر کی خفیہ شادی کے دعوے نے نئی بحث چھیڑ دی

    “اسپائیڈر مین: برانڈ نیو ڈے” نے باکس آفس پر شاندار آغاز کر دیا

    سنجے دت نے والدہ نرگس دت کے آخری ایام کی یادیں تازہ کر دیں

    کنگنا رناوت نے طلبہ مظاہرین کو “جنریشن گٹر” قرار دے دیا

    سلمان خان نے طلبہ سے احتجاج ختم کرکے گھروں کو واپس جانے کی اپیل کر دی

    سلمان خان نے طلبہ کے احتجاج کی حمایت کا اظہار، تعلیمی نظام میں بہتری پر زور

    اریجیت سنگھ نے پلے بیک گلوکاری میں واپسی کا اعلان، نئی فلم کا گانا آج ریلیز ہوگا

  • کھیل
    میچ نہ جیت سکے تو ڈبل سنچری کی کوئی اہمیت نہیں: ہیری بروک

    ہیری بروک کی تاریخی ڈبل سنچری، انگلینڈ کا سری لنکا کو 430 رنز کا ہدف

    سہ ملکی ون ڈے سیریز: انگلینڈ کو پاکستان کے خلاف فتح کے لیے 303 رنز درکار

    صاحبزادہ فرحان نے تین میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں ابھیشیک شرما کا رنز کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا

    ہانگ کانگ سکسز کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان، عباس آفریدی کپتان برقرار

    محمد رضوان کی پوزیشن خطرے میں! شاہین شاہ آفریدی نیا کپتان ہو سکتے ہیں

    محمد رضوان این سی سی آئی اے میں پیش، 4 رکنی تحقیقاتی ٹیم کرکٹر سے سوالات کرے گی

    بنگلادیش کو 6 وکٹوں سے ہرا کر پاکستان ایشین گیمز کرکٹ کے فائنل میں پہنچ گیا

    ایشین گیمز کرکٹ: بھارت کی 124 رنز سے فتح، فائنل میں پاکستان سے مقابلہ

    ایشین گیمز 2026: صاحبزادہ فرحان قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان مقرر، 15 رکنی دستے کا اعلان

    ٹی ٹوئنٹی ٹیم میں تبدیلیوں کی اطلاعات، سلمان آغا اور شاہین کے اخراج کا فیصلہ: ذرائع

  • دنیا
    بائیڈن کے تمام ایگزیکٹو آرڈرز کو منسوخ کیا جائے گا، ڈونلڈ ٹرمپ کا حلف سے قبل خطاب

    ایران کے خلاف جلد مزید حملہ ہو سکتا ہے، ٹرمپ کا اشارہ

    وسط مدتی انتخابات کے بعد ایران پر بڑے حملوں کی امریکی و اسرائیلی منصوبہ بندی، امریکی اخبار کا دعویٰ

     ٹرمپ کا دعویٰ، ایران معاہدے سے پیچھے ہٹ گیا اور ایک گھنٹے بعد بحری جہاز پر ڈرون حملہ کردیا

    ایران سے مذاکرات نہیں ہو رہے، تنازع پر جلد کچھ نہ کچھ ہوگا: ٹرمپ

    بھارت کو ایران کی طرح امریکا کو پاکستان سے تعلقات برقرار رکھنے کی ضرورت ہے: مارکو روبیو

    حوثیوں کے حملوں سے سعودی عرب کے دفاع کے لیے برطانیہ لڑاکا طیارے تعینات کرے گا

    ایران کے خلاف ممکنہ فوجی کارروائی کی امریکی منصوبہ بندی مکمل، امریکی ٹی وی کا دعویٰ

    ایرانی قیادت کو نشانہ بنانے میں شاید حد سے آگے بڑھ گئے، اب واضح نہیں کس سے بات ہو رہی ہے: ٹرمپ

    ایرانی تیل اور پیٹروکیمیکل مصنوعات کی تجارت پر امریکا کی نئی پابندیاں، 5 بھارتی شہری بھی شامل

    ٹرمپ ایک بار پھر نوبیل امن انعام سے محروم، جنوبی افریقا کی ناوی پلے کے نام اعزاز

  • پاکستان
    اسلام آباد اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے، شدت 5.8 ریکارڈ

    دالبندین اور گردونواح میں 5.1 شدت کا زلزلہ، گہرائی 53 کلومیٹر ریکارڈ

    سندھ میں ایچ آئی وی سے متاثرہ 157 بچوں کی ماؤں کے لیے ماہانہ 40 ہزار روپے امداد کا آغاز

    سندھ میں ایچ آئی وی سے متاثرہ 157 بچوں کی ماؤں کے لیے ماہانہ 40 ہزار روپے امداد کا آغاز

    بلوچستان میں فورسز کی دو کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 18 دہشت گرد ہلاک

    گوادر میں سکیورٹی فورسز کے آپریشنز میں 7 دہشت گرد ہلاک، کلیئرنس کارروائی جاری

    بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشت گرد تنظیموں کے خلاف بھرپور کارروائیاں جاری رہیں گی: فیلڈ مارشل

    بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشت گرد تنظیموں کے خلاف بھرپور کارروائیاں جاری رہیں گی: فیلڈ مارشل

    کراچی اور مالدیپ کے درمیان براہ راست پروازیں شروع کرنے کی وزیراعظم کی ہدایت

    کراچی اور مالدیپ کے درمیان براہ راست پروازیں شروع کرنے کی وزیراعظم کی ہدایت

    انٹر بینک: ڈالر 278 روپے 45 پیسے کا ہو گیا

    پاکستان کی معاشی شرح نمو 2026 میں 3.7 فیصد رہی: عالمی بینک

    نظام صحت صرف علاج تک محدود، روک تھام پر مبنی نئی حکمت عملی تیار کر لی: مصطفیٰ کمال

    موجودہ نظام مؤثر نہیں رہا، ملک چلانے والوں کو احساس ہو گیا ہے: مصطفیٰ کمال

    مکہ پر ڈرون حملے کی کوشش پر وزیراعظم کا شدید ردعمل، سعودی عرب سے مکمل یکجہتی کا اظہار

    خیبر پختونخوا کو جلتا دیکھ کر خاموش نہیں رہ سکتے، گورنر راج مجبوری میں نافذ کیا: وزیراعظم

    بلوچستان میں گندم کا شدید بحران، ذخائر ختم، قیمتوں میں اضافہ متوقع

    بلوچستان میں گندم کا بحران شدت اختیار کر گیا، کوئٹہ میں 20 کلو آٹا 3330 روپے تک پہنچ گیا

  • تازہ ترین
    میچ نہ جیت سکے تو ڈبل سنچری کی کوئی اہمیت نہیں: ہیری بروک

    میچ نہ جیت سکے تو ڈبل سنچری کی کوئی اہمیت نہیں: ہیری بروک

    اسلام آباد اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے، شدت 5.8 ریکارڈ

    دالبندین اور گردونواح میں 5.1 شدت کا زلزلہ، گہرائی 53 کلومیٹر ریکارڈ

    سندھ میں ایچ آئی وی سے متاثرہ 157 بچوں کی ماؤں کے لیے ماہانہ 40 ہزار روپے امداد کا آغاز

    سندھ میں ایچ آئی وی سے متاثرہ 157 بچوں کی ماؤں کے لیے ماہانہ 40 ہزار روپے امداد کا آغاز

    بلوچستان میں فورسز کی دو کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 18 دہشت گرد ہلاک

    گوادر میں سکیورٹی فورسز کے آپریشنز میں 7 دہشت گرد ہلاک، کلیئرنس کارروائی جاری

    بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشت گرد تنظیموں کے خلاف بھرپور کارروائیاں جاری رہیں گی: فیلڈ مارشل

    بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشت گرد تنظیموں کے خلاف بھرپور کارروائیاں جاری رہیں گی: فیلڈ مارشل

    کراچی اور مالدیپ کے درمیان براہ راست پروازیں شروع کرنے کی وزیراعظم کی ہدایت

    کراچی اور مالدیپ کے درمیان براہ راست پروازیں شروع کرنے کی وزیراعظم کی ہدایت

    بائیڈن کے تمام ایگزیکٹو آرڈرز کو منسوخ کیا جائے گا، ڈونلڈ ٹرمپ کا حلف سے قبل خطاب

    ایران کے خلاف جلد مزید حملہ ہو سکتا ہے، ٹرمپ کا اشارہ

    انٹر بینک: ڈالر 278 روپے 45 پیسے کا ہو گیا

    پاکستان کی معاشی شرح نمو 2026 میں 3.7 فیصد رہی: عالمی بینک

    نظام صحت صرف علاج تک محدود، روک تھام پر مبنی نئی حکمت عملی تیار کر لی: مصطفیٰ کمال

    موجودہ نظام مؤثر نہیں رہا، ملک چلانے والوں کو احساس ہو گیا ہے: مصطفیٰ کمال

  • صفحہ اول
    میچ نہ جیت سکے تو ڈبل سنچری کی کوئی اہمیت نہیں: ہیری بروک

    میچ نہ جیت سکے تو ڈبل سنچری کی کوئی اہمیت نہیں: ہیری بروک

    اسلام آباد اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے، شدت 5.8 ریکارڈ

    دالبندین اور گردونواح میں 5.1 شدت کا زلزلہ، گہرائی 53 کلومیٹر ریکارڈ

    بلوچستان میں فورسز کی دو کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 18 دہشت گرد ہلاک

    گوادر میں سکیورٹی فورسز کے آپریشنز میں 7 دہشت گرد ہلاک، کلیئرنس کارروائی جاری

    بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشت گرد تنظیموں کے خلاف بھرپور کارروائیاں جاری رہیں گی: فیلڈ مارشل

    بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشت گرد تنظیموں کے خلاف بھرپور کارروائیاں جاری رہیں گی: فیلڈ مارشل

    بائیڈن کے تمام ایگزیکٹو آرڈرز کو منسوخ کیا جائے گا، ڈونلڈ ٹرمپ کا حلف سے قبل خطاب

    ایران کے خلاف جلد مزید حملہ ہو سکتا ہے، ٹرمپ کا اشارہ

    انٹر بینک: ڈالر 278 روپے 45 پیسے کا ہو گیا

    پاکستان کی معاشی شرح نمو 2026 میں 3.7 فیصد رہی: عالمی بینک

    نظام صحت صرف علاج تک محدود، روک تھام پر مبنی نئی حکمت عملی تیار کر لی: مصطفیٰ کمال

    موجودہ نظام مؤثر نہیں رہا، ملک چلانے والوں کو احساس ہو گیا ہے: مصطفیٰ کمال

    وسط مدتی انتخابات کے بعد ایران پر بڑے حملوں کی امریکی و اسرائیلی منصوبہ بندی، امریکی اخبار کا دعویٰ

    وسط مدتی انتخابات کے بعد ایران پر بڑے حملوں کی امریکی و اسرائیلی منصوبہ بندی، امریکی اخبار کا دعویٰ

    ہیری بروک کی تاریخی ڈبل سنچری، انگلینڈ کا سری لنکا کو 430 رنز کا ہدف

    ہیری بروک کی تاریخی ڈبل سنچری، انگلینڈ کا سری لنکا کو 430 رنز کا ہدف

کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک الرٹس: سنسنی نہیں، صرف خبر‫‬ - PakAlerts.net
پاک الرٹس: سنسنی نہیں، صرف خبر‫‬ - PakAlerts.net
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
صفحہ اول پاکستان

بلدیاتی انتخابات نہیں ہونے دیں گے، پی ایس پی اور فاروق ستار کا ایم کیو ایم میں شمولیت کے بعد پہلا اعلان

4 years پہلے
میں پاکستان, تازہ ترین
بلدیاتی انتخابات نہیں ہونے دیں گے، پی ایس پی اور فاروق ستار کا ایم کیو ایم میں شمولیت کے بعد پہلا اعلان

متحدہ قومی موومنٹ سے علیحدہ ہونے والے دھڑوں نے انضمام کرلیا، مصطفیٰ کمال نے پاک سرزمین پارٹی اور فاروق ستار نے تنظیم بحالی کمیٹی کو ایم کیو ایم پاکستان میں ضم کرنے اور خالد مقبول صدیقی کی سربراہی میں کام کرنے کا اعلان کیا جبکہ ایم کیو ایم پاکستان کے کنونیئر نے کہا کہ ان حلقہ بندیوں کے ساتھ 15 جنوری کو کراچی اور حیدرآباد میں نہیں ہونے دیں گے‘۔

ایم کیو ایم پاکستان کے عارضی مرکز بہادرآباد سے متصل پارک میں خالد مقبول صدیقی، مصطفیٰ کمال، فاروق ستار سمیت دیگر قائدین نے مشترکہ پریس کانفرنس کی۔ جس میں خالد مقبول صدیقی نے تمام شرکا کی آمد پر اُن کا شکریہ ادا کیا۔

ایم کیو ایم پاکستان کے کنونیئر خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ پانچ سال سے شہری سندھ کی عوام کا استحصال کیا جارہا رہا ہے، داستان پچاس سال پرانی ہے، پانچ سال میں ایم کیوایم منتشر رہی، حالات بد سے بد تر ہوئے، ان حالات میں آواز سے آواز ملانے کی ضرورت تھی، کراچی منی پاکستان ہے جہاں ہر زبان بولنے والا بستا ہے‘۔

خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ پاکستان کی خاطر ہم نے ہجرت کی، ہم سب کی مشترکہ کاوشیں رنگ لائی، مصطفی کمال انیس قائم خانی اور ڈاکٹر فاروق ستار بہت سے امید لیکر آج یہاں قوم کے سامنے آئے ہیں، قومی جدوجہد میں مل کر ہم سے حصہ ڈالیں گے، پاکستان بنایا تھا اور پاکستان بچانے کی ذمہ داری ہم پر ہی ہے۔

پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین مصطفیٰ کمال نے کہا کہ آج کادن پاکستان کی تاریخ میں اہم دن کے طورپر لکھا جائے گا، چودہ اگست کو ایم کیوایم چھوڑ کر گیا،کوئی ذاتی رنجش لڑائی نہیں تھی، تین مارچ دوہزارسولہ کو اپنی قوم کی بقاء کیلئے جومناسب لگا وہ کیا، اس شہر کو اسلئے آزاد نہیں کرایا تھا کہ آصف علی زرداری اس پر قبضہ کرلیں۔

انہوں نے کہا کہ ’کوئی ڈسٹرکٹ سینٹرل تو کوئی ڈسٹرکٹ کورنگی پر قبضہ کرنے کا خواب دیکھنے لگا، آج مصطفی کمال اور اسکے ساتھئ ایک اور ہجرت کرنے آئے ہیں، ہم پاک سرزمین پارٹی سے ایم کیوایم میں ہجرت کرنے آئے ہیں، آصف علی زرداری اپنے وزیروں کو سمجھائیں کہ کراچی کو مخالف کرکے بلاول کو وزیراعظم نہیں بناسکتے‘۔

مصطفیٰ کمال نے کہا کہ ’آصف علی زرداری صاحب کراچی و حیدرآباد کے دکھوں کا مداوا کرنا پڑے گا، شہری سندھ کو کوئی بنیادی سہولت دستیاب نہیں، پاکستان چلانے والوں سے گزارش ہے کہ کراچی کے دکھوں کا مداوا کریں، ہم میں اختلاف تھا جو کھل کر کیا آج کراچی کیلئے ہم سب متحد ہوئے، کراچی کا پہلے بھی بنایا تھا اب شہر کو دوبارہ بنائیں گے‘۔

چیئرمین پی ایس پی نے کہا کہ ’آئی ایم ایف سے آپ لانگ ٹرم نہیں چل سکتے ہاں کراچی کو مضبوط کرکے آپ مضبوط پاکستان کا خواب دیکھ سکتے‘۔ مصطفیٰ کمال نے کہا کہ پاکستان کی ریاست چلانے والوں اور اسٹیبشلنٹ سے کہتا ہوں کہ کراچی کے نوجوانوں کو ایمنسٹی دی جائے اور انہیں معاف کیا جائے، کراچی میں امن ہے تو اس میں کراچی کے نوجوانوں کا بھی حصہ ہے، جن پر جھوٹے مقدمات ہیں انکو ختم کیا جائیے، ایک بار کراچی کے بچوں کو معافی دی جائے‘۔

مصطفیٰ کمال نے واضح کیا کہ ’ہم خالد مقبول صدیقی کی نگرانی میں کام کریں گے، مہاجروں کے ساتھ برا ہوگا تو ہھر پختون پنجابی اور سندھیوں کے ساتھ بھی اچھا نہیں ہوگا، تمام زبان بولنے والے ایک پرچم تلے کام کرنے کو تیار ہیں‘۔

ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا کہ آج کا دن پاکستان اور سندھ کے شہری علاقوں کے لیے اہمیت کا حامل ہے، پاکستان کے موجودہ سیاسی اور معاشی بحران میں ایم کیوایم امید کی کرن ہے۔ فاروق ستار نے کہا کہ سیاسی جماعتیں دست وگریباں ہیں، ہمارا عمل بتائے گا ہم کیوں جمع ہوئے۔

انہوں نے کہا کہ ’جنیوا سے 10 ارب ڈالر کی امداد ہماری غیرت پر سوال ہے ، موقع دیا جائے تو اکیلا کراچی 10 ارب ڈالر کما کر دے سکتا ہے۔ آج ایک منظم اور متحرک ایم کیوایم کا آغاز کررہے ہیں، ایم کیو ایم کی تقسیم زہرِ قاتل تھی، اختلافات کو ایک طرف رکھ کر ایم کیو ایم ایک ہونے جا رہی ہے۔

فاروق ستار نے کہا کہ بائیس اگست کو ایک لکیر کھینچی گئی تو ہم نے بھی لکیر کھینچ دی گئی، بائیس اگست کو جب الگ ہوگیے تو پھر ہم کو بائیس کے مقدمات میں کیوں پھنسایا جارہا ہے، پورے ملک میں سیاسی کشیدگی اور اقتدار کاجھگڑا چل رہا ہے، ہم ایک ہوکر ملک میں قومی کردار ادار کرنے کا موقع دیا جائے۔

انہوں نے کہا کہ ’آئندہ دس سال قیادت خالد مقبول صدیقی کریں گے اور اس دوران ہم نوجوانوں کو قیادت کیلیے کریں گے‘۔

ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ پندرہ جنوری کو الیکشن نہیں ہونے دیں گے، کل حلقہ بندیاں ٹھیک کرلیں، پرسوں ہم الیکشن لڑ لیں گے، اگر حلقہ بندیاں درست نہ ہوئیں تو پھر ہم لڑ لیں گے کیونکہ جب ووٹ فیصلہ نہیں کرتا تو روڈ کا فیصلہ ہوتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہمارے الگ الگ ہونے پر خوش ہونے والے پاکستان کے سب لوگوں کو آج دکھ ہوا ہے، آج کا دن نکھرنے کا ہے، ہم بکھر نہیں رہے بلکہ نکھررہے ہیں، 2018 کے الیکشن میں پاکستان زندہ آباد کا مینڈینٹ چوری کیا گیا، آر ٹی ایس اب بیٹھا تو پاکستان بیٹھ جائے گا، جس جس کو آنا ہے آجائے یہ دعوت عام ہے، یہاں جو آئے گا درد دل لیکر آئے گا۔

ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا کہ ’میں نے وفاق سے علیحدہ ہونے اور پی پی سے کسی بھی قسم کی بات نہ کرنے اور شاہراہ فیصل پر دھرنا دینے کا مشورہ دیا ہے‘۔ فاروق ستار کی یہ بات سُن پر خالد مقبول صدیقی نے انہیں پالیسی بیان دینے سے روکتے ہوئے کہا کہ یہ باتیں یہاں کرنے کی نہیں ہیں۔

مصطفی کمال نے کہا کہ ہم کیا آئس کریم بیچنے بیٹھیں ہیں، کسی کا مینڈینٹ ٹوٹ رہا ہے تو انکو پریشانی ہے، ہماری فیصلے ٹھیک ہیں، کسی کا ہنی مون پریڈ ختم ہورہا ہے، پاکستان میں دئشت گرد بنانے والوں کو پکڑ لیں دہشت گردی ختم ہوجائے گی، کراچی میں لوگو ں کو حق نہیں مل رہا، حق نہ ملنے پر کوئی ردعمل دے تو ہھر اسکو دہشت گرد بنادیا جاتا ہے‘۔

انہوں نے کہا کہ ہم نے اپنی صفیں باندھ لیں ہیں، ہم نے اپنا راستہ بتادیا ہے اور اب اپنا حق پُرامن سیاسی جدوجہد سے لیں گے کیونکہ ہم نے ہتھیار رکھوا دیے ہیں‘۔

پچھلا دیکھیں

پرویز الہیٰ نے پنجاب اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر دستخط کردیے

اگلا دیکھیں

سندھ حکومت کا شہریوں کے لیے ایک اور تحفہ، الیکٹرک بس سروس شروع کرنے کا فیصلہ

متعلقہ پوسٹس

میچ نہ جیت سکے تو ڈبل سنچری کی کوئی اہمیت نہیں: ہیری بروک

میچ نہ جیت سکے تو ڈبل سنچری کی کوئی اہمیت نہیں: ہیری بروک

3 days پہلے
اسلام آباد اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے، شدت 5.8 ریکارڈ

دالبندین اور گردونواح میں 5.1 شدت کا زلزلہ، گہرائی 53 کلومیٹر ریکارڈ

3 days پہلے
سندھ میں ایچ آئی وی سے متاثرہ 157 بچوں کی ماؤں کے لیے ماہانہ 40 ہزار روپے امداد کا آغاز

سندھ میں ایچ آئی وی سے متاثرہ 157 بچوں کی ماؤں کے لیے ماہانہ 40 ہزار روپے امداد کا آغاز

3 days پہلے
بلوچستان میں فورسز کی دو کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 18 دہشت گرد ہلاک

گوادر میں سکیورٹی فورسز کے آپریشنز میں 7 دہشت گرد ہلاک، کلیئرنس کارروائی جاری

3 days پہلے
بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشت گرد تنظیموں کے خلاف بھرپور کارروائیاں جاری رہیں گی: فیلڈ مارشل

بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشت گرد تنظیموں کے خلاف بھرپور کارروائیاں جاری رہیں گی: فیلڈ مارشل

3 days پہلے
کراچی اور مالدیپ کے درمیان براہ راست پروازیں شروع کرنے کی وزیراعظم کی ہدایت

کراچی اور مالدیپ کے درمیان براہ راست پروازیں شروع کرنے کی وزیراعظم کی ہدایت

3 days پہلے
مزید خبریں

اس post کے بارے میں گفتگو

پاک الرٹس: سنسنی نہیں، صرف خبر
قابل اعتماد ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم عالمی امور، تازہ ترین خبریں, سیاست, ٹیکنالوجی، کھیل، معیشت، تفریح، صحت، تعلیم، اور بہت کچھ ایک جگہ پر۔

© 2025 PakAlerts.net | All rights of Media & Publications are Reserved by Pak Alerts

  • صفحہ اول
  • ضابطہ اخلاق
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹس English
  • صفحہ اول
  • ضابطہ اخلاق
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹس English
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
English پاک الرٹس
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • موسم
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم
  • پاک الرٹس یوٹیوب چینل

© 2025 PAKALERTS.NET | ALL RIGHTS OF MEDIA & PUBLICATIONS ARE RESERVED BY PAK ALERTS