انٹر بینک میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر مزید سستا ہو گیا ہے۔
دوران کاروبار ڈالر کی قدر میں مزید 23 پیسے کمی ہوئی ہے جس سے ڈالر 281 روپے 70 پیسے کا ہو گیا۔
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی، 100انڈیکس میں 289 پوائنٹس کا اضافہ
واضح رہے کہ گزشتہ روز ڈالر کی قدر میں 27 پیسے کمی ہوئی تھی اور کاروبار کے اختتام پر ڈالر 281 روپے 93 پیسے کا تھا۔