Saturday, January 17, 2026
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک الرٹس: سنسنی نہیں، صرف خبر‫‬ - PakAlerts.net
English پاک الرٹس
  • پاک الرٹس یوٹیوب چینل
    Shaheedon Ko Salam Youm e Difa 6th September 2018 Report by PakAlerts

    Kaun Hoga Pakistan Ka Naya Sadar? Report by PakAlerts

    Public Opinion About Prime Minister Imran Khan by PakAlerts

    Issues of Asia`s Biggest Cow Mandi by PakAlerts Eid Ul Adha 2018

    Sohrab Goth Mandi Visit by PakAlerts Eid Ul Azha 2018

    Duplicate of Imran Khan Interview by PakAlerts

    Bad Condition of Road Main Korangi Future Colony Industrial Area

    71st Independence Day 14th august 2018 Report by PakAlerts

    NA-240 PS-97 Korangi Election 2018 Visit by PakAlerts

  • ٹیکنالوجی
    میٹا نے واٹس ایپ میں 2026 کے ابتدائی نئے فیچرز متعارف کرانے کا اعلان کر دیا

    پاکستان خطے میں فائیو جی سروسز کے اجرا میں نمایاں طور پر پیچھے رہ گیا

    پی ٹی اے نے مالی سال 2024–25 میں تقریباً 10 کروڑ موبائل فون بلاک کر دیے

    گوگل نے جی میل صارفین کے لیے ای میل ایڈریس تبدیل کرنے کا نیا فیچر متعارف کرا دیا

    ایلون مسک کا دعویٰ: مستقبل میں مریخ کو سرسبز اور زندگی کے قابل بنایا جا سکتا ہے

    دبئی میں اڑنے والی ٹیکسی کی پہلی کامیاب آزمائشی پرواز، 2026 میں عوام کے لیے دستیاب ہوگی

    واٹس ایپ نے بڑی اپڈیٹ متعارف کرادی، تخلیقی اور ذاتی نوعیت کے فیچرز شامل

    سائنسدانوں نے بیماریوں کی برسوں قبل پیش گوئی کرنے والا جدید اے آئی ماڈل تیار کر لیا

    پاکستان میں گیمنگ اور اینیمیشن انڈسٹری کے فروغ کے لیے سینٹر آف ایکسیلنس قائم کرنے کا معاہدہ

  • کاروبار
    پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آخری روز زبردست تیزی، ہنڈرڈ انڈیکس میں نمایاں اضافہ

    پاک برطانیہ تجارت پہلی بار ریکارڈ سطح پر، حجم 5 اعشاریہ 5 ارب پاؤنڈ تک پہنچ گیا

    یکم جنوری سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان، صارفین کو نمایاں ریلیف متوقع

    پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

    پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں آج بھی 2 ہزار روپے کا اضافہ

    سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ، فی تولہ بھاؤ 4 لاکھ 70 ہزار روپے سے تجاوز کر گیا

    پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے نئی تاریخ رقم کر دی، کے ایس ای 100 انڈیکس ریکارڈ بلندی پر پہنچ گیا

    پاکستان میں آن لائن شاپنگ کا رجحان کمزور، 91 فیصد افراد نے گزشتہ 6 ماہ میں خریداری نہیں کی: سروے

    ای سی سی کا آج اہم اجلاس، پیٹرولیم مصنوعات کے منافع مارجن اور قیمتوں میں ممکنہ اضافے پر غور

  • صحت
    فش آئل سپلیمنٹس کا روزانہ استعمال دل کے امراض کے خطرات کم کر سکتا ہے، تحقیق

    بلوچستان میں صرف 11 اسپتال ہیلتھ سروسز کے معیار پر پورا اترنے کا انکشاف

    پاکستان میں اینٹی بائیوٹک ادویات کے غیر مناسب استعمال نے عوامی صحت کو سنگین خطرات سے دوچار کر دیا

    سول اسپتال کراچی میں نوزائیدہ بچوں میں پیلیا کی فوری تشخیص کیلئے جدید آلہ متعارف

    خیبرپختونخوا میں گردوں کی غیر قانونی پیوندکاری میں 5 منظم نیٹ ورکس کے ملوث ہونے کا انکشاف

    وٹامن سی فضائی آلودگی اور پی ایم2.5 سے ہونے والی پھیپھڑوں کی بیماریوں کے اثرات کم کرنے میں مددگار، نئی تحقیق

    برازیل نے سنگل ڈوز ڈینگی ویکسین کے استعمال کی منظوری دے دی، آٹھ سالہ آزمائش کے بعد دنیا کی پہلی ویکسین متعارف

    صرف ایک سگریٹ بھی دل کی صحت کے لیے خطرناک ثابت ہوسکتی ہے، تحقیق

    روزانہ ایک کپ کافی دل کی بے ترتیب دھڑکن میں بہتری اور بلڈ پریشر میں کمی کا باعث، تحقیق

  • موسم
    کل مغربی ہواؤں کے داخلے سے ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان

    ماسکو میں شدید برفباری نے 146 سال پرانے ریکارڈ توڑ دیے، نظامِ زندگی متاثر

    لاہور میں رواں موسمِ سرما کے دوران برفباری کا کوئی امکان نہیں، ڈی جی پی ڈی ایم اے

    کراچی میں شدید سردی، کم سے کم درجہ حرارت 6 ڈگری سینٹی گریڈ تک ریکارڈ

    کراچی میں سردی کی شدت برقرار، درجہ حرارت سنگل ڈیجٹ میں ریکارڈ

    کراچی میں سرد ہواؤں کا راج، ہفتے سے درجہ حرارت سنگل ڈیجٹ میں جانے کا امکان

    کراچی میں سردی کی شدت میں اضافہ، کل ہلکی بارش کا امکان

    شدید بارشوں کے بعد دبئی اور پاکستان کے درمیان فضائی آپریشن بری طرح متاثر

    پنجاب کے مختلف علاقوں میں شدید دھند، متعدد موٹرویز بند، شہریوں کو غیر ضروری سفر سے گریز کی ہدایت

  • شوبز
    عامر خان کا انکشاف: مائیگرین سے نجات کے لیے اپنائی گئی ڈائٹ نے 18 کلو وزن کم کر دیا

    بھارتی گلوکار زوبین گارگ کی موت سے متعلق نئی تفصیلات، اسکوبا ڈائیونگ نہیں بلکہ تیراکی کے دوران حادثہ پیش آیا

    لیجنڈ گلوکار مہدی حسن کے صاحبزادے سجاد مہدی انتقال کر گئے

    سلمان خان کا دھرمیندر سے عقیدت کا اظہار، انہیں باپ جیسی شخصیت قرار دے دیا

    پاکستان مخالف بھارتی فلم دھریندر پر تنازع کے دوران اکشے کھنہ کی بے نظیر بھٹو اور آصف علی زرداری کے ساتھ پرانی تصویر وائرل

    ذاتی زندگی کی تنقید نے ٹوٹ کر رکھ دیا، شوبز چھوڑ کر درزی بننے کا سوچ لیا — فیروز خان

    نورا فتیحی، شردھا کپور سمیت متعدد بالی ووڈ شخصیات پر داؤد ابراہیم سے منسلک مبینہ ڈرگ پارٹیز میں شرکت کے الزامات

    نیپال کنسرٹ کے دوران طلحہ انجم کا بھارتی اور طلحہ یونس کا نیپالی پرچم لہرانا موضوعِ بحث

    سینئر اداکار عزیر عباسی انتقال کر گئے، فنکار برادری اور مداحوں میں غم کی لہر

  • کھیل
    بنگلا دیش کرکٹ بورڈ کا دو ٹوک اعلان، ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کھیلنے بھارت نہیں جائے گی

    بھارت نہ جانے کے اعلان کے بعد بنگلادیش نے انڈین پریمیئر لیگ کی ٹیلی کاسٹ پر پابندی عائد کر دی

    بھارتی کرکٹ بورڈ کی گوتم گمبھیر کو ریڈ بال کوچنگ سے ہٹانے کی منصوبہ بندی، وی وی ایس لکشمن سے رابطے کی خبریں

    فاسٹ بولر گس ایٹکنسن انجری کے باعث ایشز سیریز سے باہر

    بھارت کے ساتھ کسی بھی مقابلے میں برابری کی سطح پر بات ہوگی، چیئرمین پی سی بی محسن نقوی

    لکھنؤ میں دھند کے باعث ٹی ٹوئنٹی میچ ختم، شائقین کا احتجاج اور رقم واپسی کا مطالبہ

    تِن ملکی سیریز اور آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کے لیے پاکستان کے اسکواڈ کا باضابطہ اعلان

    پی ایس ایل کا لندن میں روڈ شو 7 دسمبر کو ہوگا، دو نئی ٹیموں کی فروخت میں برطانوی سرمایہ کاروں کی دلچسپی

    آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ 2026 کا ممکنہ شیڈول سامنے آگیا، پاکستان اور بھارت 15 فروری کو مدِمقابل ہوں گے

  • دنیا
    ایران میں مظاہرین کو پھانسی دینے کا کوئی منصوبہ نہیں، عباس عراقچی کی تردید

    ایران میں دو ہفتوں سے جاری پُرتشدد مظاہرے ختم، حالات بتدریج معمول پر آنے لگے

    ہم جنگ اور مذاکرات دونوں کے لیے تیار ہیں، ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی

    ترکیے کی پاکستان اور سعودی عرب کے دفاعی اتحاد میں شمولیت کی خواہش

    ایران میں مہنگائی کے خلاف پُرتشدد مظاہرے بے قابو، ہلاکتوں کی تعداد 217 تک پہنچنے کا دعویٰ

    ایران میں مہنگائی کے خلاف پُرتشدد احتجاج میں شدت، فائرنگ سے 2 سکیورٹی اہلکار جاں بحق، 30 زخمی

    سعودی فوجی اتحاد کی یمن میں کارروائی، علیحدگی پسند فورسز کے سربراہ عیدروس الزبیدی نامعلوم مقام پر فرار

    برطانیہ اور فرانس کا یوکرین میں جنگ بندی کے بعد فوجی تعیناتی پر معاہدہ طے پا گیا

    ایرانی چیف جسٹس کا انتباہ، بدامنی اور انتشار پھیلانے والوں کے ساتھ کوئی نرمی نہیں برتی جائے گی

  • پاکستان
    کراچی کے مختلف علاقوں میں مرمتی کام کے باعث طویل بجلی بندش، صنعتی شعبے کو گیس کی فراہمی بھی معطل

    صدر آصف علی زرداری بحرین کا چار روزہ سرکاری دورہ مکمل کر کے وطن واپس

    محمود خان اچکزئی کا بطور اپوزیشن لیڈر نوٹیفکیشن آج ہو جائے گا: رانا ثنا

    حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل پر لیوی بڑھا دی، عوام ممکنہ ریلیف سے محروم

    وزیر قانون کا بیان، عمران خان کو مرضی کا کھانا اور مکمل سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں

    کراچی میں موبائل ایپ کے ذریعے ای چالان کا نیا نظام متعارف کرانے کی تیاری

    گورنر خیبرپختونخوا کا پی ٹی آئی پر تنقید، پارٹی کو واضح مؤقف اپنانے کا مطالبہ

    پولیس افسران کی تنخواہوں اور سہولیات میں بہتری کے لیے خصوصی اقدامات کر رہے ہیں، محسن نقوی

    پاکستان میں ادویات اور میڈیکل آلات کی برآمدات میں 34 فیصد نمایاں اضافہ، ڈریپ اصلاحات کے مثبت نتائج سامنے آگئے

  • تازہ ترین
    کراچی کے مختلف علاقوں میں مرمتی کام کے باعث طویل بجلی بندش، صنعتی شعبے کو گیس کی فراہمی بھی معطل

    کراچی کے مختلف علاقوں میں مرمتی کام کے باعث طویل بجلی بندش، صنعتی شعبے کو گیس کی فراہمی بھی معطل

    صدر آصف علی زرداری بحرین کا چار روزہ سرکاری دورہ مکمل کر کے وطن واپس

    صدر آصف علی زرداری بحرین کا چار روزہ سرکاری دورہ مکمل کر کے وطن واپس

    محمود خان اچکزئی کا بطور اپوزیشن لیڈر نوٹیفکیشن آج ہو جائے گا: رانا ثنا

    محمود خان اچکزئی کا بطور اپوزیشن لیڈر نوٹیفکیشن آج ہو جائے گا: رانا ثنا

    وزیر قانون کا بیان، عمران خان کو مرضی کا کھانا اور مکمل سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں

    وزیر قانون کا بیان، عمران خان کو مرضی کا کھانا اور مکمل سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں

    پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آخری روز زبردست تیزی، ہنڈرڈ انڈیکس میں نمایاں اضافہ

    پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آخری روز زبردست تیزی، ہنڈرڈ انڈیکس میں نمایاں اضافہ

    گورنر خیبرپختونخوا کا پی ٹی آئی پر تنقید، پارٹی کو واضح مؤقف اپنانے کا مطالبہ

    گورنر خیبرپختونخوا کا پی ٹی آئی پر تنقید، پارٹی کو واضح مؤقف اپنانے کا مطالبہ

    عامر خان کا انکشاف: مائیگرین سے نجات کے لیے اپنائی گئی ڈائٹ نے 18 کلو وزن کم کر دیا

    عامر خان کا انکشاف: مائیگرین سے نجات کے لیے اپنائی گئی ڈائٹ نے 18 کلو وزن کم کر دیا

    پولیس افسران کی تنخواہوں اور سہولیات میں بہتری کے لیے خصوصی اقدامات کر رہے ہیں، محسن نقوی

    پولیس افسران کی تنخواہوں اور سہولیات میں بہتری کے لیے خصوصی اقدامات کر رہے ہیں، محسن نقوی

    پاکستان میں ادویات اور میڈیکل آلات کی برآمدات میں 34 فیصد نمایاں اضافہ، ڈریپ اصلاحات کے مثبت نتائج سامنے آگئے

    پاکستان میں ادویات اور میڈیکل آلات کی برآمدات میں 34 فیصد نمایاں اضافہ، ڈریپ اصلاحات کے مثبت نتائج سامنے آگئے

  • صفحہ اول
    کراچی کے مختلف علاقوں میں مرمتی کام کے باعث طویل بجلی بندش، صنعتی شعبے کو گیس کی فراہمی بھی معطل

    کراچی کے مختلف علاقوں میں مرمتی کام کے باعث طویل بجلی بندش، صنعتی شعبے کو گیس کی فراہمی بھی معطل

    صدر آصف علی زرداری بحرین کا چار روزہ سرکاری دورہ مکمل کر کے وطن واپس

    صدر آصف علی زرداری بحرین کا چار روزہ سرکاری دورہ مکمل کر کے وطن واپس

    محمود خان اچکزئی کا بطور اپوزیشن لیڈر نوٹیفکیشن آج ہو جائے گا: رانا ثنا

    محمود خان اچکزئی کا بطور اپوزیشن لیڈر نوٹیفکیشن آج ہو جائے گا: رانا ثنا

    حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل پر لیوی بڑھا دی، عوام ممکنہ ریلیف سے محروم

    حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل پر لیوی بڑھا دی، عوام ممکنہ ریلیف سے محروم

    وزیر قانون کا بیان، عمران خان کو مرضی کا کھانا اور مکمل سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں

    وزیر قانون کا بیان، عمران خان کو مرضی کا کھانا اور مکمل سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں

    کراچی میں موبائل ایپ کے ذریعے ای چالان کا نیا نظام متعارف کرانے کی تیاری

    کراچی میں موبائل ایپ کے ذریعے ای چالان کا نیا نظام متعارف کرانے کی تیاری

    پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آخری روز زبردست تیزی، ہنڈرڈ انڈیکس میں نمایاں اضافہ

    پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آخری روز زبردست تیزی، ہنڈرڈ انڈیکس میں نمایاں اضافہ

    گورنر خیبرپختونخوا کا پی ٹی آئی پر تنقید، پارٹی کو واضح مؤقف اپنانے کا مطالبہ

    گورنر خیبرپختونخوا کا پی ٹی آئی پر تنقید، پارٹی کو واضح مؤقف اپنانے کا مطالبہ

    عامر خان کا انکشاف: مائیگرین سے نجات کے لیے اپنائی گئی ڈائٹ نے 18 کلو وزن کم کر دیا

    عامر خان کا انکشاف: مائیگرین سے نجات کے لیے اپنائی گئی ڈائٹ نے 18 کلو وزن کم کر دیا

کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک الرٹس: سنسنی نہیں، صرف خبر‫‬ - PakAlerts.net
پاک الرٹس: سنسنی نہیں، صرف خبر‫‬ - PakAlerts.net
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
صفحہ اول اہم خبریں

کراچی میں ای چالان کے لاکھوں جرمانے لیکن اسٹریٹ کرائم، ٹارگٹ کلرز اور چوری کی وارداتیں کیمروں کی زد سے باہر

1 month پہلے
میں اہم خبریں, پاکستان, تازہ ترین
کراچی میں ای چالان کے لاکھوں جرمانے لیکن اسٹریٹ کرائم، ٹارگٹ کلرز اور چوری کی وارداتیں کیمروں کی زد سے باہر

کراچی میں ای چالان سسٹم کے نفاذ کے بعد شہریوں کو لاکھوں کی تعداد میں ٹریفک چالان جاری کیے جا چکے ہیں، تاہم اس کے باوجود اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزمان، ٹارگٹ کلرز اور گٹر کے ڈھکن چوری کرنے والے گروہ اب بھی ان کیمروں کی گرفت سے باہر ہیں، جس پر شہریوں میں شدید تشویش پائی جا رہی ہے اور نظام کی اصل مؤثریت پر سوالات اٹھنے لگے ہیں۔

پولیس کے مطابق سیف سٹی منصوبے کے تحت شہر کے مختلف مقامات پر جدید نمبر پلیٹ ریڈنگ اور چہرہ شناخت کرنے والے کیمرے نصب کیے گئے ہیں، جن کا مقصد نہ صرف ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی روکنا ہے بلکہ نگرانی کے مربوط نظام کے ذریعے ہر طرح کے جرائم پر بھی قابو پانا ہے۔

ای چالان سسٹم بنیادی طور پر اے این پی آر اور سی سی ٹی وی کیمروں پر انحصار کرتا ہے، جو دورانِ خلاف ورزی گاڑی کی تصویر یا ویڈیو محفوظ کر لیتے ہیں اور گاڑی کے مالک کے ڈیٹا کی بنیاد پر خودکار طریقے سے چالان جاری کر دیتے ہیں۔ اس کے ساتھ بصری ثبوت بھی منسلک کیا جاتا ہے تاکہ کارروائی شفاف انداز میں سامنے آئے۔

حکام کے مطابق سیف سٹی نظام میں چہرہ شناخت ٹیکنالوجی کو مطلوب، مفرور اور مشتبہ افراد کی نشاندہی کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے، اور کچھ کیسز میں پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ اس ٹیکنالوجی کی مدد سے گرفتاریاں بھی ممکن ہوئی ہیں۔

تاہم، اعداد و شمار یہ بتاتے ہیں کہ رواں سال اسٹریٹ کرائم کے تقریباً 59 ہزار واقعات رپورٹ ہوئے ہیں جن میں ہزاروں موبائل فون، موٹرسائیکلیں اور گاڑیاں لوٹی جا چکی ہیں، لیکن ان سنگین جرائم میں ملوث عناصر کی گرفتاریوں کی شرح نہایت کم رہی ہے، جس سے یہ سوال پیدا ہو رہا ہے کہ جدید ٹیکنالوجی کی موجودگی کے باوجود یہ جرائم کیوں نہیں رک رہے۔

اسی طرح ٹارگٹ کلرز اور گٹر کے ڈھکن چوری کرنے والے گروہ بھی قانون کی گرفت سے بچے ہوئے ہیں، جس کے نتیجے میں بعض علاقوں میں حادثات کے سبب قیمتی جانوں کا ضیاع ہو رہا ہے۔ شہری حلقے اس صورتحال پر سخت تشویش کا اظہار کر رہے ہیں اور مطالبہ کیا جا رہا ہے کہ صرف ٹریفک خلاف ورزیوں تک محدود رہنے کے بجائے اس نظام کو اصل جرائم کی روک تھام کے لیے بھی موثر انداز میں استعمال کیا جائے۔

اس حوالے سے جب کراچی ٹریفک پولیس اور سیف سٹی اتھارٹی کے ذمہ دار افسران سے ڈیٹا اور مؤقف حاصل کرنے کی کوشش کی گئی تو دونوں اداروں کی جانب سے کوئی واضح جواب یا تفصیلی معلومات فراہم نہیں کی گئیں، جس سے شفافیت اور نظام کی اصل کارکردگی پر مزید سوالات کھڑے ہو گئے ہیں۔

ٹیگز: اسٹریٹ کرائمای چالانٹارگٹ کلرزٹریفک سسٹمسیف سٹیکراچی پولیس
پچھلا دیکھیں

الیکشن کمیشن نے بیرسٹر گوہر کو چیئرمین نہ مانا، تحریکِ انصاف عملی طور پر غیر مؤثر

اگلا دیکھیں

ای سی سی کا آج اہم اجلاس، پیٹرولیم مصنوعات کے منافع مارجن اور قیمتوں میں ممکنہ اضافے پر غور

متعلقہ پوسٹس

کراچی کے مختلف علاقوں میں مرمتی کام کے باعث طویل بجلی بندش، صنعتی شعبے کو گیس کی فراہمی بھی معطل

کراچی کے مختلف علاقوں میں مرمتی کام کے باعث طویل بجلی بندش، صنعتی شعبے کو گیس کی فراہمی بھی معطل

17 minutes پہلے
صدر آصف علی زرداری بحرین کا چار روزہ سرکاری دورہ مکمل کر کے وطن واپس

صدر آصف علی زرداری بحرین کا چار روزہ سرکاری دورہ مکمل کر کے وطن واپس

29 minutes پہلے
محمود خان اچکزئی کا بطور اپوزیشن لیڈر نوٹیفکیشن آج ہو جائے گا: رانا ثنا

محمود خان اچکزئی کا بطور اپوزیشن لیڈر نوٹیفکیشن آج ہو جائے گا: رانا ثنا

22 hours پہلے
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل پر لیوی بڑھا دی، عوام ممکنہ ریلیف سے محروم

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل پر لیوی بڑھا دی، عوام ممکنہ ریلیف سے محروم

23 hours پہلے
وزیر قانون کا بیان، عمران خان کو مرضی کا کھانا اور مکمل سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں

وزیر قانون کا بیان، عمران خان کو مرضی کا کھانا اور مکمل سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں

23 hours پہلے
کراچی میں موبائل ایپ کے ذریعے ای چالان کا نیا نظام متعارف کرانے کی تیاری

کراچی میں موبائل ایپ کے ذریعے ای چالان کا نیا نظام متعارف کرانے کی تیاری

23 hours پہلے
مزید خبریں
پاک الرٹس: سنسنی نہیں، صرف خبر
قابل اعتماد ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم عالمی امور، تازہ ترین خبریں, سیاست, ٹیکنالوجی، کھیل، معیشت، تفریح، صحت، تعلیم، اور بہت کچھ ایک جگہ پر۔

© 2025 PakAlerts.net | All rights of Media & Publications are Reserved by Pak Alerts

  • صفحہ اول
  • ضابطہ اخلاق
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹس English
Menu
  • صفحہ اول
  • ضابطہ اخلاق
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹس English
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
English پاک الرٹس
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • موسم
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم
  • پاک الرٹس یوٹیوب چینل

© 2025 PAKALERTS.NET | ALL RIGHTS OF MEDIA & PUBLICATIONS ARE RESERVED BY PAK ALERTS