Monday, August 24, 2026
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک الرٹس: سنسنی نہیں، صرف خبر‫‬ - PakAlerts.net
English پاک الرٹس
  • پاک الرٹس یوٹیوب چینل
    Shaheedon Ko Salam Youm e Difa 6th September 2018 Report by PakAlerts

    Kaun Hoga Pakistan Ka Naya Sadar? Report by PakAlerts

    Public Opinion About Prime Minister Imran Khan by PakAlerts

    Issues of Asia`s Biggest Cow Mandi by PakAlerts Eid Ul Adha 2018

    Sohrab Goth Mandi Visit by PakAlerts Eid Ul Azha 2018

    Duplicate of Imran Khan Interview by PakAlerts

    Bad Condition of Road Main Korangi Future Colony Industrial Area

    71st Independence Day 14th august 2018 Report by PakAlerts

    NA-240 PS-97 Korangi Election 2018 Visit by PakAlerts

  • ٹیکنالوجی
    بچوں کیلئے سوشل میڈیا کے مبینہ نقصانات پر میٹا کو بڑے قانونی چیلنج کا سامنا، 29 امریکی ریاستوں کا 200 ارب ڈالر جرمانے کا مطالبہ

    سب میرین کیبل کی خرابی دور، انٹرنیٹ سروس بلا تعطل جاری ہے۔ پی ٹی اے

    واٹس ایپ کا یوزرنیم فیچر متعارف، فون نمبر شیئر کیے بغیر چیٹ ممکن ہوگی

    کوئلے کو جلائے بغیر بجلی پیدا کرنے کا نیا طریقہ، چین کے سائنسدانوں کی اہم پیش رفت

    مصنوعی ذہانت کی تیز رفتار پیش رفت 2028 تک عالمی معیشت کیلئے سنگین خطرہ بن سکتی ہے، نئی تحقیق کا انتباہ

    گود میں لیپ ٹاپ رکھ کر استعمال کرنا صحت کے لیے کس حد تک نقصان دہ ہوسکتا ہے؟

    ایپل کا سستا ترین آئی فون 17 ای فروری 2026 میں متعارف ہونے کا امکان، قیمت بھی سامنے آگئی

    آئندہ 4 سے 5 سال میں وائٹ کالر نوکریاں شدید خطرے میں ہوں گی، بل گیٹس کی پیشگوئی

    میٹا نے واٹس ایپ میں 2026 کے ابتدائی نئے فیچرز متعارف کرانے کا اعلان کر دیا

  • کاروبار
    ایف بی آر کے نظام سے کاروبار منسلک نہ کرنے پر سخت کارروائی، 50 لاکھ روپے تک جرمانہ اور احاطہ سیل ہوسکے گا

    حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کر دی

    حکومت نے ڈیزل کی قیمت میں 32 روپے 63 پیسے فی لیٹر کمی کر دی

    پیٹرول اصل قیمت سے 139 روپے اور ڈیزل 116 روپے فی لیٹر مہنگا فروخت ہونے کا انکشاف

    ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 3 کروڑ 25 لاکھ ڈالر کا اضافہ، مجموعی حجم 22 ارب 47 کروڑ ڈالر تک پہنچ گیا

    آبنائے ہرمز سے متعلق کشیدگی میں اضافے کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل مہنگا ہوگیا

    وزارتِ خزانہ نے رواں مالی سال مہنگائی کی بلند شرح برقرار رہنے کا امکان ظاہر کر دیا

    امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی میں اضافے سے عالمی توانائی کی قیمتوں اور مہنگائی کے خدشات بڑھ گئے

    یکم دسمبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

    پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 112 سے 125 روپے تک لیوی، ٹیکسز اور مارجنز شامل

    خیبرپختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں تیل اور گیس کا ذخیرہ دریافت

    مشرق وسطیٰ کی کشیدگی کے باعث برینٹ خام تیل 100 ڈالر سے تجاوز کر گیا

  • صحت
    کراچی میں ٹماٹر کی قیمت 500 روپے فی کلو تک پہنچ گئی، ایرانی درآمد بھی ریلیف نہ دے سکی

    کراچی کے ولیکا اسپتال میں مزید 16 بچوں میں ایچ آئی وی کی تشخیص، محتسب سندھ نے رپورٹ طلب کر لی

    دل کی ایک چوتھائی بیماریاں و اموات پراسیسڈ غذاؤں سے منسلک ہیں: تحقیق

    سندھ ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری نے 79 ادویات اور سرنجز کو غیر معیاری قرار دے دیا

    ملک بھر میں انسدادِ پولیو مہم کا آغاز، سندھ، بلوچستان، خیبر پختون خوا اور پنجاب میں بچوں کو قطرے پلانے کا عمل شروع

    کراچی میں 7 روزہ انسدادِ پولیو مہم کا آغاز

    روزانہ کافی پینا جگر کے کینسر اور دیگر موذی امراض کا خطرہ کم کر سکتا ہے، نئی تحقیق

    شدید گرمی کے باعث گیسٹرو کے مریضوں میں تشویشناک اضافہ

    کراچی میں منکی پاکس کا نیا کیس سامنے، متاثرہ افراد کی تعداد 9 ہو گئی

    پاکستان میں 2025ء کے دوران 14 ہزار سے زائد نئے ایچ آئی وی کیسز رپورٹ

  • موسم
    راولپنڈی اسلام آباد میں شدید بارش سے نشیبی علاقے ڈوب گئے، نالہ لئی میں پانی 17 فٹ تک پہنچ گیا

    ملک کے مختلف علاقوں میں آج سے بارشیں شروع ہونے کا امکان

    محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی

     انگلینڈ اور ویلز میں مئی اور جون کی شدید گرمی سے ممکنہ طور پر 2700 افراد جان کی بازی ہار گئے

     انگلینڈ اور ویلز میں مئی اور جون کی شدید گرمی سے ممکنہ طور پر 2700 افراد جان کی بازی ہار گئے

    ملک کے مختلف علاقوں میں آج سے بارشیں شروع ہونے کا امکان

    جولائی کے پہلے ہفتے ملک بھر میں مون سون بارشوں کا امکان، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

    35 سے 40 ڈگری جنوبی ایشیاء میں معمول، مگر یورپ میں جان لیوا کیوں؟

    کراچی میں سمندری ہواؤں سے گرمی کی شدت کم، موسم خوشگوار ہونے لگا

    کراچی میں شدید گرمی اور حبس برقرار، درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان

    کراچی کی شدید گرمی: ڈیلیوری رائیڈرز اور مزدور طبقہ سب سے زیادہ متاثر، تحقیق میں تشویشناک انکشاف

    ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر برقرار، درجہ حرارت 52 ڈگری تک جا پہنچا، کچھ علاقوں میں بارش کی پیش گوئی

    سندھ میں شدید گرمی کی لہر کا الرٹ، بعض علاقوں میں درجہ حرارت 51 ڈگری تک پہنچنے کا امکان

  • شوبز
    رام گوپال ورما اور ارمیلا ماتونڈکر کی خفیہ شادی کے دعوے نے نئی بحث چھیڑ دی

    “اسپائیڈر مین: برانڈ نیو ڈے” نے باکس آفس پر شاندار آغاز کر دیا

    سنجے دت نے والدہ نرگس دت کے آخری ایام کی یادیں تازہ کر دیں

    کنگنا رناوت نے طلبہ مظاہرین کو “جنریشن گٹر” قرار دے دیا

    سلمان خان نے طلبہ سے احتجاج ختم کرکے گھروں کو واپس جانے کی اپیل کر دی

    سلمان خان نے طلبہ کے احتجاج کی حمایت کا اظہار، تعلیمی نظام میں بہتری پر زور

    اریجیت سنگھ نے پلے بیک گلوکاری میں واپسی کا اعلان، نئی فلم کا گانا آج ریلیز ہوگا

    معروف بالی وڈ اداکار کو شوٹنگ کے دوران زہریلے کیڑے نے کاٹ لیا، حالت تشویشناک

    بھارتی30 سالہ اداکارہ دیویانکا سیروہی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئیں

  • کھیل
    براڈ پیک پر برفانی تودے تلے دبنے والے 4 کوہ پیماؤں کی لاشیں برآمد، 6 افراد کی تلاش جاری

    ویسٹ انڈیز نے پہلے ٹیسٹ میں پاکستان کو 90 رنز سے شکست دے کر سیریز میں برتری حاصل کر لی

    پہلا ٹیسٹ: ویسٹ انڈیز نے تیسرے دن 155 رنز کی مجموعی برتری حاصل کر لی

    پہلا ٹیسٹ: شان مسعود کی شاندار اننگز، پاکستان 199 رنز پر 3 وکٹ گنوا بیٹھا

    آئی سی سی نے 2027 ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل لارڈز سے اوول منتقل کر دیا

    فیفا ورلڈ کپ 2026: اسپین میں تاریخی فتح کا جشن، بیونس آئرس میں ہنگامے، متعدد افراد گرفتار

    فیفا ورلڈ کپ 2026: فرانس کے کیلیان ایمباپے نے مسلسل دوسری بار گولڈن بوٹ جیت لی

    فیفا ورلڈ کپ 2026: اسپین نے ارجنٹینا کو شکست دے کر دوسری بار عالمی چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کر لیا

    فیفا ورلڈ کپ 2026: ارجنٹینا نے انگلینڈ کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی

  • دنیا
    مکہ دفاعی معاہدہ مشرق وسطیٰ کے اتحاد کی جانب اہم قدم ہے، ٹرمپ کی پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کو مبارکباد

    ایران جنگ پر ٹرمپ انتظامیہ سے خلیجی ممالک میں مایوسی، امریکی فوجی اڈوں کی میزبانی پر بھی نظرثانی شروع

    یورپ سمیت دنیا کے مختلف حصوں میں سورج گرہن، لاکھوں افراد نے دن میں اندھیرا چھانے کا منظر دیکھا

    ٹرمپ کے طیارے پر میزائل حملے کا خدشہ، ترکیے میں نیٹو اجلاس کے بعد سکیورٹی پلان تبدیل کیا گیا: امریکی اخبار

    اسرائیلی اہلکار کئی بار ایران کی فردو جوہری تنصیب کا دورہ کرچکے ہیں، سابق موساد چیف کا دعویٰ

    ایران تباہ ہوچکا، اللہ کا شکر ہے کہ وہ اب مشرق وسطیٰ کا بدمعاش نہیں رہا، صدر ٹرمپ

    کمانڈر آف ڈیفنس فورسز کا عہدہ آرمی کے پاس ہی رہے گا، ترمیم میں مزید تبدیلی کا امکان: خواجہ آصف

    امریکا اور ایران سمجھوتے کے قریب ہیں، خواجہ آصف

    اب خلیج فارس میں ایک بھی امریکی بحری جہاز موجود نہیں، ایرانی پاسداران انقلاب کا دعویٰ

    بحیرہ احمر میں تجارتی جہاز پر حوثیوں کے حملے میں 3 پاکستانی جاں بحق، اسحاق ڈار کی شدید مذمت

  • پاکستان
    ایف بی آر کے نظام سے کاروبار منسلک نہ کرنے پر سخت کارروائی، 50 لاکھ روپے تک جرمانہ اور احاطہ سیل ہوسکے گا

    ایف بی آر کے نظام سے کاروبار منسلک نہ کرنے پر سخت کارروائی، 50 لاکھ روپے تک جرمانہ اور احاطہ سیل ہوسکے گا

    نوشہروفیروز میں المناک حادثہ: ڈمپر کی کار کو ٹکر سے 7 افراد جاں بحق

    مستونگ کے باغ میں دھماکا، 6 افراد جاں بحق، 3 زخمیوں کی حالت تشویشناک

    بلوچستان اور پاکستان کا حال و مستقبل ایک، غیر ملکی سرپرستی میں مذموم عزائم ناکام بنائیں گے: فیلڈ مارشل عاصم منیر

    عمران خان کا عاشورہ کے بعد بھوک ہڑتال کا فیصلہ

    عمران خان کے مبینہ منشیات استعمال کرنے کا کوئی ثبوت یا رپورٹ موجود نہیں تھی، سابق سینئر اسٹیبلشمنٹ رکن کی وضاحت

    بلاول بھٹو زرداری سے کراچی اور حیدرآباد کے میئرز کی ملاقات، سیاسی و انتظامی امور پر تبادلہ خیال

    دہشتگردی سے متعلق بیان پر بلاول بھٹو کی وضاحت، علیحدگی پسند تنظیموں کا ذکر کرتے ہوئے الفاظ کا غلط چناؤ ہوا

    عمران خان کا پمز میں طبی معائنہ مکمل، ڈاکٹروں نے صحت مند قرار دینے کے بعد واپس اڈیالہ جیل منتقل کردیا: عطا تارڑ

    عمران خان کا پمز میں طبی معائنہ مکمل، ڈاکٹروں نے صحت مند قرار دینے کے بعد واپس اڈیالہ جیل منتقل کردیا: عطا تارڑ

    حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کر دی

    حکومت نے ڈیزل کی قیمت میں 32 روپے 63 پیسے فی لیٹر کمی کر دی

    سیاسی رابطوں میں تیزی، حکومت اور پیپلز پارٹی کی اپوزیشن اتحاد سے الگ الگ بات چیت شروع

    فیلڈ مارشل عاصم منیر اور ایرانی وزیر خارجہ کا رابطہ، علاقائی صورتحال کے سیاسی و سفارتی حل کیلئے کوششیں تیز کرنے پر اتفاق

  • تازہ ترین

  • صفحہ اول

صفحہ اول اہم خبریں

گل پلازہ کراچی میں آگ 33 گھنٹے بعد بجھا دی گئی، جاں بحق افراد کی تعداد 14 ہو گئی

7 months پہلے
میں اہم خبریں, پاکستان, تازہ ترین
گل پلازہ کراچی میں آگ 33 گھنٹے بعد بجھا دی گئی، جاں بحق افراد کی تعداد 14 ہو گئی

کراچی کے ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ میں لگنے والی آگ 33 گھنٹے بعد مکمل طور پر بجھا دی گئی، تاہم سرچ آپریشن کے دوران مزید 8 افراد کی لاشیں نکال لی گئیں، جس کے بعد جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد 14 ہو گئی ہے۔

حکام کے مطابق گل پلازہ میں آگ ہفتے کی رات تقریباً سوا 10 بجے گراؤنڈ فلور پر لگی، جو دیکھتے ہی دیکھتے تیسری منزل تک پھیل گئی۔ شدید اور خوفناک آتشزدگی کے باعث عمارت کے کئی حصے منہدم ہو گئے، جس سے ریسکیو کاموں میں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

فائر فائٹرز نے مسلسل 33 گھنٹے کی جدوجہد کے بعد آگ پر مکمل طور پر قابو پا لیا، جس کے بعد کولنگ کا عمل جاری ہے۔ آگ پر قابو پانے کے بعد فائر فائٹرز پلازہ کے اندر داخل ہوئے اور جلی ہوئی دکانوں میں محدود پیمانے پر سرچ آپریشن کیا گیا، جس کے دوران ایک بچے سمیت 3 افراد کے اعضا برآمد ہوئے، جنہیں سول اسپتال کے ٹراما سینٹر منتقل کر دیا گیا۔

ہفتے کی رات سے متاثرہ افراد کے اہل خانہ جلتی ہوئی عمارت کے باہر بے بسی کی تصویر بنے اپنے پیاروں کے منتظر رہے۔ پولیس کے مطابق لاپتہ افراد کے اہل خانہ سے موبائل نمبرز حاصل کر لیے گئے ہیں، جبکہ 20 سے زائد افراد کی آخری لوکیشن گل پلازہ کے اندر کی سامنے آئی ہے۔

تیسری منزل پر کسی شخص کے پھنسے ہونے کے خدشے پر ریسکیو آپریشن کیا گیا، تاہم وہاں کوئی موجود نہ پایا گیا۔ ریسکیو ترجمان کے مطابق کٹر کی مدد سے کھڑکیوں کو کاٹا جا رہا ہے جبکہ ہتھوڑوں کے ذریعے دیواریں بھی توڑی جا رہی ہیں۔

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ آگ کے باعث عمارت کے پلرز کمزور ہو چکے ہیں اور متعدد دراڑیں پڑ گئی ہیں۔ عمارت انتہائی پرانی ہونے کے باعث اس کے گرنے کا خدشہ بھی ظاہر کیا جا رہا ہے۔

دوسری جانب صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے ٹیلیفون پر رابطہ کر کے گل پلازہ میں آگ کی تازہ صورتحال دریافت کی۔ صدر مملکت نے امدادی کاموں کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لانے کی ہدایت کی اور شہید فائر فائٹر فرقان شوکت کی شجاعت کو سراہتے ہوئے انہیں سول ایوارڈ کے لیے نامزد کرنے کا کہا، جبکہ زخمیوں کی نگہداشت اور متاثرین کے گھروں کی بحالی کے فوری اقدامات کی بھی ہدایت دی۔

وزیراعظم شہباز شریف نے سانحہ گل پلازہ پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے وفاقی حکومت کی جانب سے ہر ممکن تعاون کی پیشکش کی اور کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں وفاقی حکومت متاثرین اور سندھ حکومت کے ساتھ کھڑی ہے۔

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے گل پلازہ کا دورہ کیا اور میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 70 سے زائد افراد کا لاپتہ ہونا ایک بڑا المیہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ آگ لگنے کے عوامل جاننا ضروری ہے اور یقین دہانی کرائی کہ جب تک نقصان کا ازالہ نہیں ہوتا وہ متاثرین کے ساتھ کھڑے رہیں گے۔

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے بھی گل پلازہ کا دوبارہ دورہ کیا اور امدادی کارروائیوں کو تیز کرنے کی ہدایت دی۔ میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے بتایا کہ تقریباً 65 افراد تاحال لاپتہ ہیں، رش کے باعث امدادی کاموں میں مشکلات پیش آ رہی ہیں اور عمارت کے پچھلے حصے سے بھی آپریشن جاری ہے۔ انہوں نے کہا کہ آگ پر مکمل کنٹرول اور کولنگ کے عمل کی تکمیل کے لیے وقت کا تعین ممکن نہیں۔

الیکٹرانکس ڈیلرز ایسوسی ایشن نے سانحہ گل پلازہ پر آج یومِ سوگ منانے کا اعلان کیا ہے۔ صدر ایسوسی ایشن رضوان عرفان کے مطابق آگ سے اربوں روپے کا نقصان ہوا ہے اور دکانداروں کے ساتھ ساتھ ان کے ورکرز بھی تاحال لاپتہ ہیں۔ انہوں نے اعلان کیا کہ آج مارکیٹیں بند رکھ کر متاثرین سے اظہارِ یکجہتی کیا جائے گا۔

ٹیگز: امدادی کارروائیاںجاں بحق افرادریسکیو آپریشنکراچی حادثہگل پلازہ آتشزدگییوم سوگ
پچھلا دیکھیں

کراچی میں موسم خشک، صبح کے وقت ہلکی دھند چھائے رہنے کا امکان

اگلا دیکھیں

وزیراعلیٰ سندھ کا بیان، گل پلازہ آتشزدگی سے ہونے والے نقصانات کا ازالہ حکومت کرے گی

متعلقہ پوسٹس

ایف بی آر کے نظام سے کاروبار منسلک نہ کرنے پر سخت کارروائی، 50 لاکھ روپے تک جرمانہ اور احاطہ سیل ہوسکے گا

ایف بی آر کے نظام سے کاروبار منسلک نہ کرنے پر سخت کارروائی، 50 لاکھ روپے تک جرمانہ اور احاطہ سیل ہوسکے گا

3 days پہلے
نوشہروفیروز میں المناک حادثہ: ڈمپر کی کار کو ٹکر سے 7 افراد جاں بحق

مستونگ کے باغ میں دھماکا، 6 افراد جاں بحق، 3 زخمیوں کی حالت تشویشناک

3 days پہلے
بلوچستان اور پاکستان کا حال و مستقبل ایک، غیر ملکی سرپرستی میں مذموم عزائم ناکام بنائیں گے: فیلڈ مارشل عاصم منیر

بلوچستان اور پاکستان کا حال و مستقبل ایک، غیر ملکی سرپرستی میں مذموم عزائم ناکام بنائیں گے: فیلڈ مارشل عاصم منیر

3 days پہلے
عمران خان کا عاشورہ کے بعد بھوک ہڑتال کا فیصلہ

عمران خان کے مبینہ منشیات استعمال کرنے کا کوئی ثبوت یا رپورٹ موجود نہیں تھی، سابق سینئر اسٹیبلشمنٹ رکن کی وضاحت

3 days پہلے
بلاول بھٹو زرداری سے کراچی اور حیدرآباد کے میئرز کی ملاقات، سیاسی و انتظامی امور پر تبادلہ خیال

دہشتگردی سے متعلق بیان پر بلاول بھٹو کی وضاحت، علیحدگی پسند تنظیموں کا ذکر کرتے ہوئے الفاظ کا غلط چناؤ ہوا

3 days پہلے
عمران خان کا پمز میں طبی معائنہ مکمل، ڈاکٹروں نے صحت مند قرار دینے کے بعد واپس اڈیالہ جیل منتقل کردیا: عطا تارڑ

عمران خان کا پمز میں طبی معائنہ مکمل، ڈاکٹروں نے صحت مند قرار دینے کے بعد واپس اڈیالہ جیل منتقل کردیا: عطا تارڑ

3 days پہلے
مزید خبریں
پاک الرٹس: سنسنی نہیں، صرف خبر
قابل اعتماد ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم عالمی امور، تازہ ترین خبریں, سیاست, ٹیکنالوجی، کھیل، معیشت، تفریح، صحت، تعلیم، اور بہت کچھ ایک جگہ پر۔

© 2025 PakAlerts.net | All rights of Media & Publications are Reserved by Pak Alerts

  • صفحہ اول
  • ضابطہ اخلاق
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹس English
  • صفحہ اول
  • ضابطہ اخلاق
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹس English
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
English پاک الرٹس
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • موسم
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم
  • پاک الرٹس یوٹیوب چینل

© 2025 PAKALERTS.NET | ALL RIGHTS OF MEDIA & PUBLICATIONS ARE RESERVED BY PAK ALERTS