Tuesday, August 25, 2026
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک الرٹس: سنسنی نہیں، صرف خبر‫‬ - PakAlerts.net
English پاک الرٹس
  • پاک الرٹس یوٹیوب چینل
    Shaheedon Ko Salam Youm e Difa 6th September 2018 Report by PakAlerts

    Kaun Hoga Pakistan Ka Naya Sadar? Report by PakAlerts

    Public Opinion About Prime Minister Imran Khan by PakAlerts

    Issues of Asia`s Biggest Cow Mandi by PakAlerts Eid Ul Adha 2018

    Sohrab Goth Mandi Visit by PakAlerts Eid Ul Azha 2018

    Duplicate of Imran Khan Interview by PakAlerts

    Bad Condition of Road Main Korangi Future Colony Industrial Area

    71st Independence Day 14th august 2018 Report by PakAlerts

    NA-240 PS-97 Korangi Election 2018 Visit by PakAlerts

  • ٹیکنالوجی
    بچوں کیلئے سوشل میڈیا کے مبینہ نقصانات پر میٹا کو بڑے قانونی چیلنج کا سامنا، 29 امریکی ریاستوں کا 200 ارب ڈالر جرمانے کا مطالبہ

    سب میرین کیبل کی خرابی دور، انٹرنیٹ سروس بلا تعطل جاری ہے۔ پی ٹی اے

    واٹس ایپ کا یوزرنیم فیچر متعارف، فون نمبر شیئر کیے بغیر چیٹ ممکن ہوگی

    کوئلے کو جلائے بغیر بجلی پیدا کرنے کا نیا طریقہ، چین کے سائنسدانوں کی اہم پیش رفت

    مصنوعی ذہانت کی تیز رفتار پیش رفت 2028 تک عالمی معیشت کیلئے سنگین خطرہ بن سکتی ہے، نئی تحقیق کا انتباہ

    گود میں لیپ ٹاپ رکھ کر استعمال کرنا صحت کے لیے کس حد تک نقصان دہ ہوسکتا ہے؟

    ایپل کا سستا ترین آئی فون 17 ای فروری 2026 میں متعارف ہونے کا امکان، قیمت بھی سامنے آگئی

    آئندہ 4 سے 5 سال میں وائٹ کالر نوکریاں شدید خطرے میں ہوں گی، بل گیٹس کی پیشگوئی

    میٹا نے واٹس ایپ میں 2026 کے ابتدائی نئے فیچرز متعارف کرانے کا اعلان کر دیا

  • کاروبار
    پاکستان کو جولائی میں 76 کروڑ 30 لاکھ ڈالر سے زائد بیرونی مالی معاونت موصول، جون کے مقابلے میں 81 فیصد کمی

    ایران پر نئی امریکی پابندیوں کے اعلان کا انتظار، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں ایک فیصد سے زائد گر گئیں

    ایف بی آر کے نظام سے کاروبار منسلک نہ کرنے پر سخت کارروائی، 50 لاکھ روپے تک جرمانہ اور احاطہ سیل ہوسکے گا

    حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کر دی

    حکومت نے ڈیزل کی قیمت میں 32 روپے 63 پیسے فی لیٹر کمی کر دی

    پیٹرول اصل قیمت سے 139 روپے اور ڈیزل 116 روپے فی لیٹر مہنگا فروخت ہونے کا انکشاف

    ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 3 کروڑ 25 لاکھ ڈالر کا اضافہ، مجموعی حجم 22 ارب 47 کروڑ ڈالر تک پہنچ گیا

    آبنائے ہرمز سے متعلق کشیدگی میں اضافے کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل مہنگا ہوگیا

    وزارتِ خزانہ نے رواں مالی سال مہنگائی کی بلند شرح برقرار رہنے کا امکان ظاہر کر دیا

    امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی میں اضافے سے عالمی توانائی کی قیمتوں اور مہنگائی کے خدشات بڑھ گئے

  • صحت
    سندھ میں 8 ماہ کے دوران خسرہ، خناق اور تشنج سے 88 بچوں کی اموات، خسرہ کے 3 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ

    کراچی میں ٹماٹر کی قیمت 500 روپے فی کلو تک پہنچ گئی، ایرانی درآمد بھی ریلیف نہ دے سکی

    کراچی کے ولیکا اسپتال میں مزید 16 بچوں میں ایچ آئی وی کی تشخیص، محتسب سندھ نے رپورٹ طلب کر لی

    دل کی ایک چوتھائی بیماریاں و اموات پراسیسڈ غذاؤں سے منسلک ہیں: تحقیق

    سندھ ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری نے 79 ادویات اور سرنجز کو غیر معیاری قرار دے دیا

    ملک بھر میں انسدادِ پولیو مہم کا آغاز، سندھ، بلوچستان، خیبر پختون خوا اور پنجاب میں بچوں کو قطرے پلانے کا عمل شروع

    کراچی میں 7 روزہ انسدادِ پولیو مہم کا آغاز

    روزانہ کافی پینا جگر کے کینسر اور دیگر موذی امراض کا خطرہ کم کر سکتا ہے، نئی تحقیق

    شدید گرمی کے باعث گیسٹرو کے مریضوں میں تشویشناک اضافہ

    کراچی میں منکی پاکس کا نیا کیس سامنے، متاثرہ افراد کی تعداد 9 ہو گئی

  • موسم
    راولپنڈی اسلام آباد میں شدید بارش سے نشیبی علاقے ڈوب گئے، نالہ لئی میں پانی 17 فٹ تک پہنچ گیا

    ملک کے مختلف علاقوں میں آج سے بارشیں شروع ہونے کا امکان

    محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی

     انگلینڈ اور ویلز میں مئی اور جون کی شدید گرمی سے ممکنہ طور پر 2700 افراد جان کی بازی ہار گئے

     انگلینڈ اور ویلز میں مئی اور جون کی شدید گرمی سے ممکنہ طور پر 2700 افراد جان کی بازی ہار گئے

    ملک کے مختلف علاقوں میں آج سے بارشیں شروع ہونے کا امکان

    جولائی کے پہلے ہفتے ملک بھر میں مون سون بارشوں کا امکان، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

    35 سے 40 ڈگری جنوبی ایشیاء میں معمول، مگر یورپ میں جان لیوا کیوں؟

    کراچی میں سمندری ہواؤں سے گرمی کی شدت کم، موسم خوشگوار ہونے لگا

    کراچی میں شدید گرمی اور حبس برقرار، درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان

    کراچی کی شدید گرمی: ڈیلیوری رائیڈرز اور مزدور طبقہ سب سے زیادہ متاثر، تحقیق میں تشویشناک انکشاف

    ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر برقرار، درجہ حرارت 52 ڈگری تک جا پہنچا، کچھ علاقوں میں بارش کی پیش گوئی

    سندھ میں شدید گرمی کی لہر کا الرٹ، بعض علاقوں میں درجہ حرارت 51 ڈگری تک پہنچنے کا امکان

  • شوبز
    رام گوپال ورما اور ارمیلا ماتونڈکر کی خفیہ شادی کے دعوے نے نئی بحث چھیڑ دی

    “اسپائیڈر مین: برانڈ نیو ڈے” نے باکس آفس پر شاندار آغاز کر دیا

    سنجے دت نے والدہ نرگس دت کے آخری ایام کی یادیں تازہ کر دیں

    کنگنا رناوت نے طلبہ مظاہرین کو “جنریشن گٹر” قرار دے دیا

    سلمان خان نے طلبہ سے احتجاج ختم کرکے گھروں کو واپس جانے کی اپیل کر دی

    سلمان خان نے طلبہ کے احتجاج کی حمایت کا اظہار، تعلیمی نظام میں بہتری پر زور

    اریجیت سنگھ نے پلے بیک گلوکاری میں واپسی کا اعلان، نئی فلم کا گانا آج ریلیز ہوگا

    معروف بالی وڈ اداکار کو شوٹنگ کے دوران زہریلے کیڑے نے کاٹ لیا، حالت تشویشناک

    بھارتی30 سالہ اداکارہ دیویانکا سیروہی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئیں

  • کھیل
    جنوبی افریقا کے دو بار کے عالمی باکسنگ چیمپئن زولانی ٹیٹے فائرنگ میں قتل، 4 مشتبہ افراد گرفتار

    براڈ پیک پر برفانی تودے تلے دبنے والے 4 کوہ پیماؤں کی لاشیں برآمد، 6 افراد کی تلاش جاری

    ویسٹ انڈیز نے پہلے ٹیسٹ میں پاکستان کو 90 رنز سے شکست دے کر سیریز میں برتری حاصل کر لی

    پہلا ٹیسٹ: ویسٹ انڈیز نے تیسرے دن 155 رنز کی مجموعی برتری حاصل کر لی

    پہلا ٹیسٹ: شان مسعود کی شاندار اننگز، پاکستان 199 رنز پر 3 وکٹ گنوا بیٹھا

    آئی سی سی نے 2027 ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل لارڈز سے اوول منتقل کر دیا

    فیفا ورلڈ کپ 2026: اسپین میں تاریخی فتح کا جشن، بیونس آئرس میں ہنگامے، متعدد افراد گرفتار

    فیفا ورلڈ کپ 2026: فرانس کے کیلیان ایمباپے نے مسلسل دوسری بار گولڈن بوٹ جیت لی

    فیفا ورلڈ کپ 2026: اسپین نے ارجنٹینا کو شکست دے کر دوسری بار عالمی چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کر لیا

  • دنیا
    آبنائے ہرمز پر ایران اور عمان کے درمیان آج بات چیت، تہران کی تیل کی ترسیل روکنے کی وارننگ

    امریکا نے 47 برس بعد شام کا نام دہشت گردی کی سرپرستی کرنے والی ریاستوں کی فہرست سے نکال دیا

    ایران میں قدرتی گیس کے بڑے نئے ذخائر دریافت، 7.5 ٹریلین کیوبک فٹ سے زائد گیس موجود

    مکہ دفاعی معاہدہ مشرق وسطیٰ کے اتحاد کی جانب اہم قدم ہے، ٹرمپ کی پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کو مبارکباد

    ایران جنگ پر ٹرمپ انتظامیہ سے خلیجی ممالک میں مایوسی، امریکی فوجی اڈوں کی میزبانی پر بھی نظرثانی شروع

    یورپ سمیت دنیا کے مختلف حصوں میں سورج گرہن، لاکھوں افراد نے دن میں اندھیرا چھانے کا منظر دیکھا

    ٹرمپ کے طیارے پر میزائل حملے کا خدشہ، ترکیے میں نیٹو اجلاس کے بعد سکیورٹی پلان تبدیل کیا گیا: امریکی اخبار

    اسرائیلی اہلکار کئی بار ایران کی فردو جوہری تنصیب کا دورہ کرچکے ہیں، سابق موساد چیف کا دعویٰ

    ایران تباہ ہوچکا، اللہ کا شکر ہے کہ وہ اب مشرق وسطیٰ کا بدمعاش نہیں رہا، صدر ٹرمپ

  • پاکستان
    پشین میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے 5 مزدور جاں بحق

    پنجاب پولیس میں بدعنوان عناصر کے خلاف کارروائی، مریم نواز نے آئی جی کو ایک ہفتے کی ڈیڈ لائن دے دی

    عمران خان کی اسپتال منتقلی کا معاملہ، عظمیٰ خان کی توہین عدالت درخواست پر رجسٹرار سپریم کورٹ کا اعتراض ختم

    پاکستان کے توانائی شعبے کا سرکلر ڈیٹ 5 ہزار 286 ارب روپے تک پہنچ گیا، آئی ایم ایف کا مالی دباؤ پر اظہار تشویش

    لاہور میں سبزیوں اور پھلوں کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، دو ہفتوں میں فی کلو نرخ 100 سے 150 روپے تک بڑھ گئے

    کے الیکٹرک پر وفاقی حکومت کے واجبات میں ایک سال کے دوران 93 فیصد اضافہ، حجم 421 ارب روپے تک پہنچ گیا

    پیٹرول اور ڈیزل پر ٹیکسز اور مارجنز کا بھاری بوجھ، شہری فی لیٹر 130 روپے تک اضافی ادائیگی پر مجبور

    پیٹرول اور ڈیزل پر ٹیکسز اور مارجنز کا بھاری بوجھ، شہری فی لیٹر 130 روپے تک اضافی ادائیگی پر مجبور

    ایف بی آر کے نظام سے کاروبار منسلک نہ کرنے پر سخت کارروائی، 50 لاکھ روپے تک جرمانہ اور احاطہ سیل ہوسکے گا

    ایف بی آر کے نظام سے کاروبار منسلک نہ کرنے پر سخت کارروائی، 50 لاکھ روپے تک جرمانہ اور احاطہ سیل ہوسکے گا

    نوشہروفیروز میں المناک حادثہ: ڈمپر کی کار کو ٹکر سے 7 افراد جاں بحق

    مستونگ کے باغ میں دھماکا، 6 افراد جاں بحق، 3 زخمیوں کی حالت تشویشناک

  • تازہ ترین
    پشین میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے 5 مزدور جاں بحق

    پشین میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے 5 مزدور جاں بحق

    آبنائے ہرمز پر ایران اور عمان کے درمیان آج بات چیت، تہران کی تیل کی ترسیل روکنے کی وارننگ

    آبنائے ہرمز پر ایران اور عمان کے درمیان آج بات چیت، تہران کی تیل کی ترسیل روکنے کی وارننگ

    امریکا نے 47 برس بعد شام کا نام دہشت گردی کی سرپرستی کرنے والی ریاستوں کی فہرست سے نکال دیا

    امریکا نے 47 برس بعد شام کا نام دہشت گردی کی سرپرستی کرنے والی ریاستوں کی فہرست سے نکال دیا

    پاکستان کو جولائی میں 76 کروڑ 30 لاکھ ڈالر سے زائد بیرونی مالی معاونت موصول، جون کے مقابلے میں 81 فیصد کمی

    پاکستان کو جولائی میں 76 کروڑ 30 لاکھ ڈالر سے زائد بیرونی مالی معاونت موصول، جون کے مقابلے میں 81 فیصد کمی

    جنوبی افریقا کے دو بار کے عالمی باکسنگ چیمپئن زولانی ٹیٹے فائرنگ میں قتل، 4 مشتبہ افراد گرفتار

    جنوبی افریقا کے دو بار کے عالمی باکسنگ چیمپئن زولانی ٹیٹے فائرنگ میں قتل، 4 مشتبہ افراد گرفتار

    پنجاب پولیس میں بدعنوان عناصر کے خلاف کارروائی، مریم نواز نے آئی جی کو ایک ہفتے کی ڈیڈ لائن دے دی

    پنجاب پولیس میں بدعنوان عناصر کے خلاف کارروائی، مریم نواز نے آئی جی کو ایک ہفتے کی ڈیڈ لائن دے دی

    سندھ میں 8 ماہ کے دوران خسرہ، خناق اور تشنج سے 88 بچوں کی اموات، خسرہ کے 3 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ

    سندھ میں 8 ماہ کے دوران خسرہ، خناق اور تشنج سے 88 بچوں کی اموات، خسرہ کے 3 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ

    عمران خان کی اسپتال منتقلی کا معاملہ، عظمیٰ خان کی توہین عدالت درخواست پر رجسٹرار سپریم کورٹ کا اعتراض ختم

    عمران خان کی اسپتال منتقلی کا معاملہ، عظمیٰ خان کی توہین عدالت درخواست پر رجسٹرار سپریم کورٹ کا اعتراض ختم

    ایران میں قدرتی گیس کے بڑے نئے ذخائر دریافت، 7.5 ٹریلین کیوبک فٹ سے زائد گیس موجود

    ایران میں قدرتی گیس کے بڑے نئے ذخائر دریافت، 7.5 ٹریلین کیوبک فٹ سے زائد گیس موجود

  • صفحہ اول

صفحہ اول پاکستان

عدت نکاح کیس, خاور مانیکا کے وکیل کی عدالت سے میڈیکل بورڈ بنانے کی استدعا

2 years پہلے
میں پاکستان, اہم خبریں, تازہ ترین
عدت نکاح کیس, خاور مانیکا کے وکیل کی عدالت سے میڈیکل بورڈ بنانے کی استدعا

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت میں سابق وزیر اعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی سزا کیخلاف مرکزی اپیلوں پر بشریٰ بی بی کے سابق خاوند خاور مانیکا کے وکیل زاہد آصف ایڈووکیٹ کے دلائل دیئے۔

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کیخلاف دوران عدت نکاح کیس میں سزا ک خلاف مرکزی اپیلوں پر سماعت شروع ہوگئی، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکا اپیلوں پر سماعت کی۔

خاور مانیکا کے وکیل زاہد آصف چوہدری ایڈووکیٹ نے اپنے دلائل کا آغاز کیا ، بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے وکلاء اپنے دلائل مکمل کرچکے ہیں ،خاور مانیکا کے وکیل نے دلائل کا آغاز کرتے ہوئے کہا کہ آج کے میرے دلائل بل جبر ہوں گے، ایک قیدی کو عدالت کی جانب سے ایسی سہولیات کیسے دی جا سکتی ہیں؟ اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے جنرل ایڈجرنمنٹ کو ختم کر دیا گیا، لیکن ہر عام آدمی کے کیس میں یہ اسپیشل سہولیات کیوں نہیں ملتیں؟ لوگ کہتے ہیں ہمارے کیسز میں فون پر کیوں نہیں بتاتے کہ ہمارے کیسز میں یہ آرڈر ہو چکا؟

وکیل خاور مانیکا نے کہا کہ کیا ہمارے پاس گالم گلوج بریگیڈ نہیں؟ ہم پروپیگنڈا نہیں کرتے؟ یہ عام آدمی کا سوال ہے؟ میری تاریخ ہے میں ماہ محرم میں بھی بہت کم کام کرتا ہوں، یہ مہینہ تقدس اور افسوس کا مہینہ ہے، جو نواسہ رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے ساتھ ہوا کیا وہ بھلایا جا سکتا ہے؟ میں نے اہل بیت کی محبت میں صرف دس دن کی مہلت مانگی۔وکیل زاہد آصف نے مزید بتایا کہ تاہم مجھے حیرت ہوئی کہ میرے دلی جذبات کو مدنظر رکھتے ہوئے جنرل التوا ملا، یہ کیس میرے لیے کوئی اہمیت نہیں رکھتا، کیس آتے جاتے رہتے ہیں، مجھے کہا گیا جج افضل مجوکا فون پر ہدایات لیتے رہے تو ہمارے کیسز میں ایسا کیوں نہیں ہوئی؟ عام لوگوں کی ضمانتیں ہونے کے بعد 5،5 دن مچلکے جمع نہیں ہوسکتے،اگر آپ میرے حق میں فیصلہ دیں گے تو خوشی کا اظہار کروں اگر خلاف فیصلہ دیں گے تو میں آپ کے خلاف مہم نہیں چلاؤں گا ، ہمارے وکلاء نے صرف اونچا بولنے پر دہشتگردی کے پرچے بھگتے ہیں۔

خاور مانیکا کے وکیل نے کہا کہ جج ہمایوں دلاور صاحب کی کھلی عدالت میں طوفان بدتمیزی برپا کیا گیا ، ایک مخصوص ٹولہ ہے جو چیف جسٹس پاکستان سمیت دیگر کی ٹرولنگ کرتا ہے تو عدالتیں کیوں کچھ نہیں کرتیں؟ وکیل کا کام نہیں ہے کہ گالم گلوج کرے یا الزام تراشیاں کرے۔

زاہد آصف ایڈووکیٹ نے اپنے دلائل جاری رکھتے ہوئے بتایا کہ مارشل لا نہ لگ جائے اس لیے جسٹس بندیال نے رات کو عدالت کھولی، ان کے ساتھ کیاہوا، اطہر من اللہ کے ساتھ کیا ہوا؟ کیا سلمان صفدر نے یہاں دھمکی آمیز دلائل نہیں دیے؟ میری تربیت میں بدتمیزی، گالم گلوچ نہیں، جسے میں جانتا ہوں اس سے اجنبی نہیں بن جاتا، وکیل کا کام ڈنڈا اور اسلحہ اٹھانا نہیں وکیل کا کام ایمانداری کے ساتھ کیس لڑناہے۔

خاور مانیکا کے وکیل نے کہا کہ شبلی فراز نے میرے ایسوسی ایٹ کے بارے میں دھمکی آمیز الفاظ استعمال کیے، مجھے اس کی امید نہیں تھی، شبلی فراز صاحب آپ کو ذاتی عداوت ہے تو آئیں مجھے ماریں، میرے ایسوسی ایٹ کو کیوں کہہ رہے ہیں؟

وکیل نے کہا کہ ہم وکیل آپ کا ایندھن کیوں بنیں؟ آپ کی (ن) لیگ، آئی پی پی سے دشمنی ہے تو باہر بات کریں، پہلے مولانا فضل الرحمن کو القابات دیے، اب ان کے ساتھ حکومت کو رخصت کرنے کے لیے پلاننگ کر رہے ہیں، مجھے کہا گیا شبلی فراز کے خلاف تھانے میں درخواست دیں لیکن میں کیوں دوں؟ دلائل کے لیے ٹائم مرضی سے رکھوں گا، میں ڈائریکشن کو مدنظر نہیں رکھتا۔

اس پر جج نے ریمارکس دیے کہ نہیں ٹائم کو مدنظر رکھنا پڑے گا،وکیل نے کہا کہ میں دلائل اپنی مرضی سے دوں گا، ڈائریکشن کا خیال دوسری پارٹی رکھتی جس کے بندے اندر ہیں، جب یہ لوگ پی ٹی آئی میں پیدا نہیں ہوئے تھے تب بھی میرے بھائی پی ٹی آئی میں تھے، میرے بھائی مجھے کہتے ہیں ہم پی ٹی آئی کے ہیں آپ یہ کیس کیوں لڑ رہے ہیں؟ ہو سکتا ہے میں نے بھی پی ٹی آئی کے دھرنوں میں شرکت کی ہو۔

اس پر جج افضل مجوکا نے مسکراتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ یہ تو خبر ہے،وکیل نے مزید بتایا کہ اگر ریلیف نہیں ملے گا تو کیا ہم ججز کو ٹرول کرنا شروع کردیں گے، چند دنوں ، چند ماہ پہلے پی ٹی آئی میں لوگ میرے معاون وکیل کے ساتھ ذاتیات پر کیوں اتر آئے؟ خاور مانیکا تشدد کیس میں مجھے اپروچ کیا گیا مگر میں نے انکار کردیا کہ دوسری طرف میرے وکلا ہیں، اسلحہ ، ڈنڈا اور لڑائیوں سے مسئلے کا حل نہیں ملے گا، عثمان ریاض گل کو دیکھتا ہوں تو لگتا کہ ریسلر ہیں مگر وہ بہت پیارے ہیں، سلمان صفدر صاحب سے یہ امید نہیں تھی کہ ان کی طرف سے ایسا ہوگا۔ان کا کہنا تھا کہ سلمان صفدر نے کہا کہ باہر گڑھے کھودے ہوئے ہیں ، جو اپنے لیے گڑھا خود کھودے ان کے لیے کھودنے کی ضرورت نہیں ہے ، کس نے کہا تھا کہ جی ایچ کیو پر حملہ کریں؟ جناح ہاؤس پر حملہ کردیا، مجھے میرا ایک مؤکل کہتا ہے کہ میں عدالت کا گیٹ توڑ دوں؟ مؤکل نے کہا کہ کچھ لوگ ایسا کرتے ہیں تو ان کو کچھ کہا نہیں جاتا۔

بعد ازاں زاہد آصف چودھری ایڈوکیٹ نے باقاعدہ کیس پر اپنے دلائل کا آغاز کردیا۔

وکیل خاور مانیکا  نے کہا کہ عدت کے حوالے سے 1992 کے کیس کا حوالہ دیا گیا جس میں عدت کے 39 دن بتائے گئے، ایک سوال تھا کہ پہلی شکایت کے بعد دوسری شکایت کی کیا اہمیت رہ جاتی ہے؟ تو ہم نے پہلی شکایت درج نہیں کرائی اور وہ فرد جرم عائد ہونے سے پہلے واپس لے لی گئی تھی، مسلم فیملی لا میں صرف 90 دن بتایا گیا اس کے علاوہ کچھ بھی نہیں ہے۔

انہوں  نے بتایا کہ 40 سال کے بعد خواتین کی ماہواری رک جانے کا ذکر ہے مگر میڈیکلی طور پر 35 سال بھی ممکن ہے، اسلامی نظریاتی کونسل ، فیڈرل شریعت کونسل اور اسلامی اسکالر بھی موجود ہیں، میڈیکل ایکسپرٹ موجود ہیں ، اپنی مرضی کے ایکسپرٹس سے رجوع کر سکتے ہیں، دو درخواستیں دی ہیں وہ اس پر دلائل دینا چاہتے ہیں یا نہیں؟

اس پر جج نے مکالمہ کیا کہ آپ دلائل دیں، بعد میں ان کو موقع دیں گے، بشری بی بی کے وکیل نے کہا کہ ہم ہمیشہ سے تیار ہیں۔زاہد آصف ایڈووکیٹ نے کہا کہ قانون اس عدالت کو اجازت دیتا ہے کہ آپ ایڈیشنل شواہد مانگ سکتے ہیں ، ان درخواستوں پر میرے معاون وکیل اقبال کاکڑ دلائل دیں گے، زاہد آصف چوہدری کے معاون وکیل دو درخواستوں پر دلائل کا آغاز کردیا۔

معاون وکیل نے کہاکہ میڈیا کے ذریعے ایک غلط فہمی پیدا کی جارہی ہے کہ عورتوں کی شادی نہیں ہوگی ، ہائی پروفائل کیسز میں میڈیا دیکھتا ہے کہ عوام کا رجحان کس سائیڈ پر ہے ، یہ ادراک غلط ہے کہ چوری ، ڈاکہ یا تشدد صرف مرد کرتے ہیں ، میڈیا کسی بھی واقعے کو سنسنی خیز طور پر پھیلاتا ہے ، فیصلہ ہونے سے پہلے میڈیا پر ٹرائل آجاتا ہے۔

معاون وکیل زاہد آصف نے کہا کہ میڈیا ٹرائل نہیں ہونا چاہیے شکایت کنندہ کا جب سے کیس شروع ہوا میڈیا ٹرائل کیا کا رہا ہے ، ملزم کا بھی میڈیا ٹرائل نہیں ہونا چاہیے میں اس حق میں نہیں ، کہا گیا کہ سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، سلمان صفدر نے کہا یو این کیا کہے گا، اس عدالت نے ججمنٹس کے حوالے دے کر ان کی مدد کی ، ہم نے آپ پر اعتراض نہیں کیا ، میرے مؤکل کا نقصان ہوا اسے میڈیا نے ظالم قرار دے دیا۔

سلمان اکرم راجہ نےعدالت کو بتایا کہ میں نے سپریم کورٹ میں ملٹری ٹرائل کیس میں پیش ہونا ہے جواب الجواب کے لیے آجاؤں گا عدالت سے اجازت لے کر روانہ ہو گئے۔

معاون وکیل زاہد آصف نے کہا کہ ہماری استدعا ہے کہ میڈیکل بورڈ بنایا جائے ،ہوسکتا ہے میڈیکل بورڈ کی رپورٹ ان کے حق میں آجائے ، مجھے امید ہے کہ دوسری پارٹی کو میڈیکل بورڈ کی تشکیل پر کوئی اعتراض نہیں ہوگا ، 39 دن کے حوالے سے ججمنٹ موجود ہے اس کے بعد 90 اور 100 دن کی ججمنٹ بھی موجود ہے ۔

خیال رہے کہ خاور مانیکا کی جانب سے دائر میڈیکل بورڈ اور علماء کی رائے کے حوالے درخواستوں پر بھی عدالت نے آج کیلئے فریقین کو نوٹسز جاری کر رکھے ہیں۔

یاد رہے کہ 9 جولائی کو اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے سابق وزیر اعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی سزا کے خلاف مرکزی اپیلوں پر سماعت ملتوی کردی تھی۔

ٹیگز: استدعاخاور مانیکاعدالتعدت نکاح کیسمیڈیکل بورڈوکیل
پچھلا دیکھیں

توہین الیکشن کمیشن کیس، فواد چودھری کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

اگلا دیکھیں

کراچی میں سمندری ہوائیں بحال، آج بھی بوندا باندی کا امکان

متعلقہ پوسٹس

پشین میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے 5 مزدور جاں بحق

پشین میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے 5 مزدور جاں بحق

5 hours پہلے
آبنائے ہرمز پر ایران اور عمان کے درمیان آج بات چیت، تہران کی تیل کی ترسیل روکنے کی وارننگ

آبنائے ہرمز پر ایران اور عمان کے درمیان آج بات چیت، تہران کی تیل کی ترسیل روکنے کی وارننگ

5 hours پہلے
امریکا نے 47 برس بعد شام کا نام دہشت گردی کی سرپرستی کرنے والی ریاستوں کی فہرست سے نکال دیا

امریکا نے 47 برس بعد شام کا نام دہشت گردی کی سرپرستی کرنے والی ریاستوں کی فہرست سے نکال دیا

6 hours پہلے
پاکستان کو جولائی میں 76 کروڑ 30 لاکھ ڈالر سے زائد بیرونی مالی معاونت موصول، جون کے مقابلے میں 81 فیصد کمی

پاکستان کو جولائی میں 76 کروڑ 30 لاکھ ڈالر سے زائد بیرونی مالی معاونت موصول، جون کے مقابلے میں 81 فیصد کمی

6 hours پہلے
جنوبی افریقا کے دو بار کے عالمی باکسنگ چیمپئن زولانی ٹیٹے فائرنگ میں قتل، 4 مشتبہ افراد گرفتار

جنوبی افریقا کے دو بار کے عالمی باکسنگ چیمپئن زولانی ٹیٹے فائرنگ میں قتل، 4 مشتبہ افراد گرفتار

7 hours پہلے
پنجاب پولیس میں بدعنوان عناصر کے خلاف کارروائی، مریم نواز نے آئی جی کو ایک ہفتے کی ڈیڈ لائن دے دی

پنجاب پولیس میں بدعنوان عناصر کے خلاف کارروائی، مریم نواز نے آئی جی کو ایک ہفتے کی ڈیڈ لائن دے دی

7 hours پہلے
مزید خبریں
پاک الرٹس: سنسنی نہیں، صرف خبر
قابل اعتماد ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم عالمی امور، تازہ ترین خبریں, سیاست, ٹیکنالوجی، کھیل، معیشت، تفریح، صحت، تعلیم، اور بہت کچھ ایک جگہ پر۔

© 2025 PakAlerts.net | All rights of Media & Publications are Reserved by Pak Alerts

  • صفحہ اول
  • ضابطہ اخلاق
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹس English
  • صفحہ اول
  • ضابطہ اخلاق
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹس English
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
English پاک الرٹس
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • موسم
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم
  • پاک الرٹس یوٹیوب چینل

© 2025 PAKALERTS.NET | ALL RIGHTS OF MEDIA & PUBLICATIONS ARE RESERVED BY PAK ALERTS