Tuesday, August 4, 2026
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک الرٹس: سنسنی نہیں، صرف خبر‫‬ - PakAlerts.net
English پاک الرٹس
  • پاک الرٹس یوٹیوب چینل
    Shaheedon Ko Salam Youm e Difa 6th September 2018 Report by PakAlerts

    Kaun Hoga Pakistan Ka Naya Sadar? Report by PakAlerts

    Public Opinion About Prime Minister Imran Khan by PakAlerts

    Issues of Asia`s Biggest Cow Mandi by PakAlerts Eid Ul Adha 2018

    Sohrab Goth Mandi Visit by PakAlerts Eid Ul Azha 2018

    Duplicate of Imran Khan Interview by PakAlerts

    Bad Condition of Road Main Korangi Future Colony Industrial Area

    71st Independence Day 14th august 2018 Report by PakAlerts

    NA-240 PS-97 Korangi Election 2018 Visit by PakAlerts

  • ٹیکنالوجی
    سب میرین کیبل کی خرابی دور، انٹرنیٹ سروس بلا تعطل جاری ہے۔ پی ٹی اے

    واٹس ایپ کا یوزرنیم فیچر متعارف، فون نمبر شیئر کیے بغیر چیٹ ممکن ہوگی

    کوئلے کو جلائے بغیر بجلی پیدا کرنے کا نیا طریقہ، چین کے سائنسدانوں کی اہم پیش رفت

    مصنوعی ذہانت کی تیز رفتار پیش رفت 2028 تک عالمی معیشت کیلئے سنگین خطرہ بن سکتی ہے، نئی تحقیق کا انتباہ

    گود میں لیپ ٹاپ رکھ کر استعمال کرنا صحت کے لیے کس حد تک نقصان دہ ہوسکتا ہے؟

    ایپل کا سستا ترین آئی فون 17 ای فروری 2026 میں متعارف ہونے کا امکان، قیمت بھی سامنے آگئی

    آئندہ 4 سے 5 سال میں وائٹ کالر نوکریاں شدید خطرے میں ہوں گی، بل گیٹس کی پیشگوئی

    میٹا نے واٹس ایپ میں 2026 کے ابتدائی نئے فیچرز متعارف کرانے کا اعلان کر دیا

    پاکستان خطے میں فائیو جی سروسز کے اجرا میں نمایاں طور پر پیچھے رہ گیا

  • کاروبار
    وزارتِ خزانہ نے رواں مالی سال مہنگائی کی بلند شرح برقرار رہنے کا امکان ظاہر کر دیا

    امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی میں اضافے سے عالمی توانائی کی قیمتوں اور مہنگائی کے خدشات بڑھ گئے

    یکم دسمبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

    پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 112 سے 125 روپے تک لیوی، ٹیکسز اور مارجنز شامل

    خیبرپختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں تیل اور گیس کا ذخیرہ دریافت

    مشرق وسطیٰ کی کشیدگی کے باعث برینٹ خام تیل 100 ڈالر سے تجاوز کر گیا

    مشرقِ وسطیٰ کی کشیدگی سے عالمی منڈی میں خام تیل 100 ڈالر سے تجاوز کر گیا

    ایران پر امریکی حملوں کے بعد عالمی منڈی میں تیل مزید مہنگا، برینٹ 96 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گیا

    خیبرپختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں تیل اور گیس کا ذخیرہ دریافت

    مشرق وسطیٰ کی کشیدگی کے باعث خام تیل کی قیمتیں ایک ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

     پاکستان اور امریکا کے درمیان باہمی تجارتی معاہدے پر مذاکرات واشنگٹن میں شروع

    سعودی تیل کمپنی آرامکو کا تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان

    اوگرا نے جون کیلئے آر ایل این جی کی قیمت میں 15 فیصد اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

  • صحت
    کراچی میں ٹماٹر کی قیمت 500 روپے فی کلو تک پہنچ گئی، ایرانی درآمد بھی ریلیف نہ دے سکی

    کراچی کے ولیکا اسپتال میں مزید 16 بچوں میں ایچ آئی وی کی تشخیص، محتسب سندھ نے رپورٹ طلب کر لی

    دل کی ایک چوتھائی بیماریاں و اموات پراسیسڈ غذاؤں سے منسلک ہیں: تحقیق

    سندھ ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری نے 79 ادویات اور سرنجز کو غیر معیاری قرار دے دیا

    ملک بھر میں انسدادِ پولیو مہم کا آغاز، سندھ، بلوچستان، خیبر پختون خوا اور پنجاب میں بچوں کو قطرے پلانے کا عمل شروع

    کراچی میں 7 روزہ انسدادِ پولیو مہم کا آغاز

    روزانہ کافی پینا جگر کے کینسر اور دیگر موذی امراض کا خطرہ کم کر سکتا ہے، نئی تحقیق

    شدید گرمی کے باعث گیسٹرو کے مریضوں میں تشویشناک اضافہ

    کراچی میں منکی پاکس کا نیا کیس سامنے، متاثرہ افراد کی تعداد 9 ہو گئی

    پاکستان میں 2025ء کے دوران 14 ہزار سے زائد نئے ایچ آئی وی کیسز رپورٹ

  • موسم
    ملک کے مختلف علاقوں میں آج سے بارشیں شروع ہونے کا امکان

    محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی

     انگلینڈ اور ویلز میں مئی اور جون کی شدید گرمی سے ممکنہ طور پر 2700 افراد جان کی بازی ہار گئے

     انگلینڈ اور ویلز میں مئی اور جون کی شدید گرمی سے ممکنہ طور پر 2700 افراد جان کی بازی ہار گئے

    ملک کے مختلف علاقوں میں آج سے بارشیں شروع ہونے کا امکان

    جولائی کے پہلے ہفتے ملک بھر میں مون سون بارشوں کا امکان، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

    35 سے 40 ڈگری جنوبی ایشیاء میں معمول، مگر یورپ میں جان لیوا کیوں؟

    کراچی میں سمندری ہواؤں سے گرمی کی شدت کم، موسم خوشگوار ہونے لگا

    کراچی میں شدید گرمی اور حبس برقرار، درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان

    کراچی کی شدید گرمی: ڈیلیوری رائیڈرز اور مزدور طبقہ سب سے زیادہ متاثر، تحقیق میں تشویشناک انکشاف

    ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر برقرار، درجہ حرارت 52 ڈگری تک جا پہنچا، کچھ علاقوں میں بارش کی پیش گوئی

    سندھ میں شدید گرمی کی لہر کا الرٹ، بعض علاقوں میں درجہ حرارت 51 ڈگری تک پہنچنے کا امکان

    خیبرپختونخوا آزادکشمیر گلگت بلتستان میں چند مقامات پر بارش کا امکان

    پنجاب میں آج سے آندھی اور بارشوں کا سلسلہ شروع ہونے کا امکان، محکمہ موسمیات کا الرٹ

  • شوبز
    رام گوپال ورما اور ارمیلا ماتونڈکر کی خفیہ شادی کے دعوے نے نئی بحث چھیڑ دی

    “اسپائیڈر مین: برانڈ نیو ڈے” نے باکس آفس پر شاندار آغاز کر دیا

    سنجے دت نے والدہ نرگس دت کے آخری ایام کی یادیں تازہ کر دیں

    کنگنا رناوت نے طلبہ مظاہرین کو “جنریشن گٹر” قرار دے دیا

    سلمان خان نے طلبہ سے احتجاج ختم کرکے گھروں کو واپس جانے کی اپیل کر دی

    سلمان خان نے طلبہ کے احتجاج کی حمایت کا اظہار، تعلیمی نظام میں بہتری پر زور

    اریجیت سنگھ نے پلے بیک گلوکاری میں واپسی کا اعلان، نئی فلم کا گانا آج ریلیز ہوگا

    معروف بالی وڈ اداکار کو شوٹنگ کے دوران زہریلے کیڑے نے کاٹ لیا، حالت تشویشناک

    بھارتی30 سالہ اداکارہ دیویانکا سیروہی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئیں

  • کھیل
    براڈ پیک پر برفانی تودے تلے دبنے والے 4 کوہ پیماؤں کی لاشیں برآمد، 6 افراد کی تلاش جاری

    ویسٹ انڈیز نے پہلے ٹیسٹ میں پاکستان کو 90 رنز سے شکست دے کر سیریز میں برتری حاصل کر لی

    پہلا ٹیسٹ: ویسٹ انڈیز نے تیسرے دن 155 رنز کی مجموعی برتری حاصل کر لی

    پہلا ٹیسٹ: شان مسعود کی شاندار اننگز، پاکستان 199 رنز پر 3 وکٹ گنوا بیٹھا

    آئی سی سی نے 2027 ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل لارڈز سے اوول منتقل کر دیا

    فیفا ورلڈ کپ 2026: اسپین میں تاریخی فتح کا جشن، بیونس آئرس میں ہنگامے، متعدد افراد گرفتار

    فیفا ورلڈ کپ 2026: فرانس کے کیلیان ایمباپے نے مسلسل دوسری بار گولڈن بوٹ جیت لی

    فیفا ورلڈ کپ 2026: اسپین نے ارجنٹینا کو شکست دے کر دوسری بار عالمی چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کر لیا

    فیفا ورلڈ کپ 2026: ارجنٹینا نے انگلینڈ کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی

  • دنیا
    افغانستان یونائیٹڈ فرنٹ کا طالبان حکومت کے خلاف مسلح کارروائیوں کے آغاز کا اعلان

    ایرانی حملے میں کویت میں واقع چینی کمپنی کی عمارت کو نقصان، کوئی شہری متاثر نہیں ہوا

    کاکروچ جنتا پارٹی کے بانی ابھیجیت دیپکے کی والدہ کا بی جے پی میں شمولیت کے لیے دباؤ ڈالنے کا دعویٰ

    پولینڈ میں روسی میزائل دھماکے کے بعد نیٹو نے جنگی طیارے الرٹ کر دیے

    بحیرۂ احمر میں جہاز رانی کے تحفظ کے لیے سعودی عرب کی عالمی اتحاد بنانے کی کوششیں

    ایران نے امریکی تجاویز مسترد کر دیں، نائب وزیر خارجہ کا ثالثی مذاکرات سے متعلق انکشاف

    ایران امریکا کشیدگی میں کمی کی امید پر عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 5 فیصد سے زیادہ گر گئیں

    پاکستان میں ایران اور امریکا کے درمیان کوئی ملاقات طے نہیں، ایرانی وزارت خارجہ کی تردید

    ایرانی وزارت خارجہ: پاکستان اور قطر کے ذریعے امریکا سے پیغامات کا تبادلہ جاری ہے

     ٹرمپ کا دعویٰ، ایران معاہدے سے پیچھے ہٹ گیا اور ایک گھنٹے بعد بحری جہاز پر ڈرون حملہ کردیا

    ٹرمپ نے ایران جنگ میں امریکی اسلحہ ختم ہونے کی خبروں کو مسترد کر دیا

  • پاکستان
    میر رضا علی کیس: کاروباری نقصانات اور مالی دباؤ سے متعلق نئے انکشافات سامنے آ گئے

    خرم شہزاد کا دعویٰ، نجی شعبے کو قرضوں کا حجم چار برس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

    آزاد کشمیر اسمبلی انتخابات: مسلم لیگ (ن) 14 اور پیپلز پارٹی 5 نشستوں پر کامیاب

    اپوزیشن ارکان نے خود رابطہ کر کے ووٹ ڈالنے کی پیشکش کی، پی ٹی آئی کا رویہ غیر جمہوری ہے: رانا ثناء اللّٰہ

    رانا ثنا اللہ کا دعویٰ، مسلم لیگ (ن) نے آزاد کشمیر میں حکومت سازی کے لیے سادہ اکثریت حاصل کر لی

    صدرِ مملکت کی جنرل سید عامر رضا کو نشانِ امتیاز (ملٹری) دینے کی منظوری

    محسن نقوی کی تاجروں اور صنعتکاروں سے ملاقات، سیکیورٹی مسائل کے حل کی یقین دہانی

    سندھ حکومت کا جدید صوبائی ڈیٹا سینٹر قائم کرنے کا فیصلہ

    سعودی سرمایہ کار گروپ نے پاکستان میں 10 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری میں دلچسپی ظاہر کر دی

    کشمیر کا فیصلہ کشمیر ہی کرے گا اور کوئی نہیں، کشمیر کےحالات کا حل پیپلزپارٹی کے پاس ہے:بلاول بھٹو زرداری 

  • تازہ ترین
    میر رضا علی کیس: کاروباری نقصانات اور مالی دباؤ سے متعلق نئے انکشافات سامنے آ گئے

    میر رضا علی کیس: کاروباری نقصانات اور مالی دباؤ سے متعلق نئے انکشافات سامنے آ گئے

    رام گوپال ورما اور ارمیلا ماتونڈکر کی خفیہ شادی کے دعوے نے نئی بحث چھیڑ دی

    رام گوپال ورما اور ارمیلا ماتونڈکر کی خفیہ شادی کے دعوے نے نئی بحث چھیڑ دی

    خرم شہزاد کا دعویٰ، نجی شعبے کو قرضوں کا حجم چار برس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

    خرم شہزاد کا دعویٰ، نجی شعبے کو قرضوں کا حجم چار برس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

    “اسپائیڈر مین: برانڈ نیو ڈے” نے باکس آفس پر شاندار آغاز کر دیا

    “اسپائیڈر مین: برانڈ نیو ڈے” نے باکس آفس پر شاندار آغاز کر دیا

    افغانستان یونائیٹڈ فرنٹ کا طالبان حکومت کے خلاف مسلح کارروائیوں کے آغاز کا اعلان

    افغانستان یونائیٹڈ فرنٹ کا طالبان حکومت کے خلاف مسلح کارروائیوں کے آغاز کا اعلان

    آزاد کشمیر اسمبلی انتخابات: مسلم لیگ (ن) 14 اور پیپلز پارٹی 5 نشستوں پر کامیاب

    آزاد کشمیر اسمبلی انتخابات: مسلم لیگ (ن) 14 اور پیپلز پارٹی 5 نشستوں پر کامیاب

    اپوزیشن ارکان نے خود رابطہ کر کے ووٹ ڈالنے کی پیشکش کی، پی ٹی آئی کا رویہ غیر جمہوری ہے: رانا ثناء اللّٰہ

    رانا ثنا اللہ کا دعویٰ، مسلم لیگ (ن) نے آزاد کشمیر میں حکومت سازی کے لیے سادہ اکثریت حاصل کر لی

    سنجے دت نے والدہ نرگس دت کے آخری ایام کی یادیں تازہ کر دیں

    سنجے دت نے والدہ نرگس دت کے آخری ایام کی یادیں تازہ کر دیں

    ایرانی حملے میں کویت میں واقع چینی کمپنی کی عمارت کو نقصان، کوئی شہری متاثر نہیں ہوا

    ایرانی حملے میں کویت میں واقع چینی کمپنی کی عمارت کو نقصان، کوئی شہری متاثر نہیں ہوا

  • صفحہ اول

صفحہ اول اہم خبریں

آئی سی سی ورلڈ کپ 2019: آسٹریلیا سے پاکستان کو 41 رنز سے شکست

7 years پہلے
میں اہم خبریں, تازہ ترین, سلائیڈر, کھیل
آئی سی سی ورلڈ کپ 2019: آسٹریلیا سے پاکستان کو 41 رنز سے شکست

کرکٹ ورلڈکپ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 41 رنز سے شکست دے دی۔ محمد عامر کی بانچ وکٹیں بھی قومی ٹیم کے کام نہ آئیں.

ٹاؤنٹن میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا کے 308 رنز کے جواب میں پاکستان کی پوری ٹیم 266 رنز پر ڈھیر ہوگئی، ہدف کے تعاقب میں قومی ٹیم کا آغاز اچھا نہ تھا، صرف 2 رنز پر پاکستان کی پہلی وکٹ فخر زمان کی صورت میں گری جو صفر پر پویلین لوٹ گئے، ابتدائی نقصان کے بعد امام الحق اور بابر اعظم ذمہ دارانہ انداز میں اننگز کو آگے بڑھایا تاہم بابر اعظم 56 کے مجموعے پر چلتے بنے، انہوں نے 30 رنز بنائے جس میں 7 چوکے بھی شامل تھے۔

امام الحق اور محمد حفیظ کے درمیان 80 رنز کی پارٹنرشپ ہوئی اور اس دوران امام الحق نے نصف سنچری اسکور کی تاہم وہ 136 کے مجموعی اسکور پر 53 رنز بنا کر کیچ آؤٹ ہوگئے جب کہ 10 رنز کے اضافے سے محمد حفیظ بھی چلتے بنے، انہوں نے 46 رنز بنائے۔ تجربہ کار شعیب ملک مکمل ناکام رہے اور صفر پر کیچ آؤٹ ہوگئے۔ 160 کے مجموعے پر آصف علی 5 رنز بنا کر سرفراز احمد کا ساتھ چھوڑ گئے۔

حسن علی نے سرفراز احمد کے ساتھ مل کر اسکور میں 40 رنز کا اضافہ کیا اور وہ 32 رنز بنا کر رچرڈسن کا شکار بن گئے۔ وہاب ریاض نے کپتان کا بھرپور ساتھ دیا اور 64 رنز جوڑ کر ٹیم کو میچ میں واپس لانے کی کوشش کی جو بے سود ثابت ہوئی، وہاب ریاض 45 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے جس کے بعد محمد عامر بغیر کھاتہ کھولے بولڈ ہوگئے جب کہ سرفراز احمد 40 رنز پر رن آؤٹ گئے اور یوں پوری ٹیم 266 رنز پر پویلین لوٹ گئی۔

آسٹریلیا کی جانب سے کمنز نے 3، اسٹارک اور رچرڈسن نے 2،2 وکٹیں حاصل کیں

اس سے قبل پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، آسٹریلیا کی جانب سے اننگز کا آغاز ایرون فنچ اور ڈیوڈ وارنر نے کیا۔ دونوں اوپنرز نے اننگز کا آغاز پر اعتماد اور جارحانہ انداز میں کیا اور 146 رنز کی اوپننگ شراکت قائم کی۔

ایرون فنچ نے 84 گیندوں پر 82 رنز بنائے تاہم محمد عامر کی گیند پر وہ محمد حفیظ کو کیچ دے بیٹھے، ون ڈاؤن آنے والے اسٹیو اسمتھ نے 10 رنز بنائے تاہم وہ حفیظ کی گیند پر آصف علی کو کیچ دے بیٹھے، آسٹریلیا کے تیسرے آؤٹ ہونے والے کھلاڑی گلین میکسویل تھے انہوں نے صرف 20 رنز بنائے جب کہ اوپننگ کے لیے آنے والے ڈیوڈ وارنر نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا اور سنچری اسکور کی، ڈیوڈ وارنر 107 رنز بنانے کے بعد شاہین آفریدی کا شکار بنے۔

40 ویں اوورز کے بعد پاکستانی بولرز نے شاندار بولنگ کا مظاہرہ کیا اور آسٹریلوی کھلاڑیوں کو کھل کر کھیلنے کا موقع فراہم نہیں کیا، شان مارش نے 23 اور عثمان خواجہ نے 18 رنز بنائے تاہم محمد عامر نے دونوں کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی، کولٹر نائل کو صرف 2 رنز پر وہاب ریاض نے آؤٹ کیا۔

ایک وقت پر ایسا لگ رہا تھا کہ آسٹریلیا 350 سے زائد رنز کا ہدف دینے میں کامیاب ہوجائے گا تاہم محمد عامر نے شاندار بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 5 آسٹریلین کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی جس کی بدولت آسٹریلیا کی پوری ٹیم 49 اوورز میں 307 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔

ٹیگز: آئی سی سیآئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019آسٹریلیاپاکستانمحمد عامر
پچھلا دیکھیں

شنگھائی تعاون تنظیم کا 19واں سربراہی اجلاس آج شروع ہوگا

اگلا دیکھیں

شہر قائد میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ، عوام پریشان

متعلقہ پوسٹس

میر رضا علی کیس: کاروباری نقصانات اور مالی دباؤ سے متعلق نئے انکشافات سامنے آ گئے

میر رضا علی کیس: کاروباری نقصانات اور مالی دباؤ سے متعلق نئے انکشافات سامنے آ گئے

15 hours پہلے
رام گوپال ورما اور ارمیلا ماتونڈکر کی خفیہ شادی کے دعوے نے نئی بحث چھیڑ دی

رام گوپال ورما اور ارمیلا ماتونڈکر کی خفیہ شادی کے دعوے نے نئی بحث چھیڑ دی

15 hours پہلے
خرم شہزاد کا دعویٰ، نجی شعبے کو قرضوں کا حجم چار برس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

خرم شہزاد کا دعویٰ، نجی شعبے کو قرضوں کا حجم چار برس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

15 hours پہلے
“اسپائیڈر مین: برانڈ نیو ڈے” نے باکس آفس پر شاندار آغاز کر دیا

“اسپائیڈر مین: برانڈ نیو ڈے” نے باکس آفس پر شاندار آغاز کر دیا

15 hours پہلے
افغانستان یونائیٹڈ فرنٹ کا طالبان حکومت کے خلاف مسلح کارروائیوں کے آغاز کا اعلان

افغانستان یونائیٹڈ فرنٹ کا طالبان حکومت کے خلاف مسلح کارروائیوں کے آغاز کا اعلان

15 hours پہلے
آزاد کشمیر اسمبلی انتخابات: مسلم لیگ (ن) 14 اور پیپلز پارٹی 5 نشستوں پر کامیاب

آزاد کشمیر اسمبلی انتخابات: مسلم لیگ (ن) 14 اور پیپلز پارٹی 5 نشستوں پر کامیاب

15 hours پہلے
مزید خبریں
پاک الرٹس: سنسنی نہیں، صرف خبر
قابل اعتماد ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم عالمی امور، تازہ ترین خبریں, سیاست, ٹیکنالوجی، کھیل، معیشت، تفریح، صحت، تعلیم، اور بہت کچھ ایک جگہ پر۔

© 2025 PakAlerts.net | All rights of Media & Publications are Reserved by Pak Alerts

  • صفحہ اول
  • ضابطہ اخلاق
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹس English
  • صفحہ اول
  • ضابطہ اخلاق
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹس English
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
English پاک الرٹس
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • موسم
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم
  • پاک الرٹس یوٹیوب چینل

© 2025 PAKALERTS.NET | ALL RIGHTS OF MEDIA & PUBLICATIONS ARE RESERVED BY PAK ALERTS