Thursday, August 6, 2026
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک الرٹس: سنسنی نہیں، صرف خبر‫‬ - PakAlerts.net
English پاک الرٹس
  • پاک الرٹس یوٹیوب چینل
    Shaheedon Ko Salam Youm e Difa 6th September 2018 Report by PakAlerts

    Kaun Hoga Pakistan Ka Naya Sadar? Report by PakAlerts

    Public Opinion About Prime Minister Imran Khan by PakAlerts

    Issues of Asia`s Biggest Cow Mandi by PakAlerts Eid Ul Adha 2018

    Sohrab Goth Mandi Visit by PakAlerts Eid Ul Azha 2018

    Duplicate of Imran Khan Interview by PakAlerts

    Bad Condition of Road Main Korangi Future Colony Industrial Area

    71st Independence Day 14th august 2018 Report by PakAlerts

    NA-240 PS-97 Korangi Election 2018 Visit by PakAlerts

  • ٹیکنالوجی
    سب میرین کیبل کی خرابی دور، انٹرنیٹ سروس بلا تعطل جاری ہے۔ پی ٹی اے

    واٹس ایپ کا یوزرنیم فیچر متعارف، فون نمبر شیئر کیے بغیر چیٹ ممکن ہوگی

    کوئلے کو جلائے بغیر بجلی پیدا کرنے کا نیا طریقہ، چین کے سائنسدانوں کی اہم پیش رفت

    مصنوعی ذہانت کی تیز رفتار پیش رفت 2028 تک عالمی معیشت کیلئے سنگین خطرہ بن سکتی ہے، نئی تحقیق کا انتباہ

    گود میں لیپ ٹاپ رکھ کر استعمال کرنا صحت کے لیے کس حد تک نقصان دہ ہوسکتا ہے؟

    ایپل کا سستا ترین آئی فون 17 ای فروری 2026 میں متعارف ہونے کا امکان، قیمت بھی سامنے آگئی

    آئندہ 4 سے 5 سال میں وائٹ کالر نوکریاں شدید خطرے میں ہوں گی، بل گیٹس کی پیشگوئی

    میٹا نے واٹس ایپ میں 2026 کے ابتدائی نئے فیچرز متعارف کرانے کا اعلان کر دیا

    پاکستان خطے میں فائیو جی سروسز کے اجرا میں نمایاں طور پر پیچھے رہ گیا

  • کاروبار
    وزارتِ خزانہ نے رواں مالی سال مہنگائی کی بلند شرح برقرار رہنے کا امکان ظاہر کر دیا

    امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی میں اضافے سے عالمی توانائی کی قیمتوں اور مہنگائی کے خدشات بڑھ گئے

    یکم دسمبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

    پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 112 سے 125 روپے تک لیوی، ٹیکسز اور مارجنز شامل

    خیبرپختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں تیل اور گیس کا ذخیرہ دریافت

    مشرق وسطیٰ کی کشیدگی کے باعث برینٹ خام تیل 100 ڈالر سے تجاوز کر گیا

    مشرقِ وسطیٰ کی کشیدگی سے عالمی منڈی میں خام تیل 100 ڈالر سے تجاوز کر گیا

    ایران پر امریکی حملوں کے بعد عالمی منڈی میں تیل مزید مہنگا، برینٹ 96 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گیا

    خیبرپختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں تیل اور گیس کا ذخیرہ دریافت

    مشرق وسطیٰ کی کشیدگی کے باعث خام تیل کی قیمتیں ایک ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

     پاکستان اور امریکا کے درمیان باہمی تجارتی معاہدے پر مذاکرات واشنگٹن میں شروع

    سعودی تیل کمپنی آرامکو کا تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان

    اوگرا نے جون کیلئے آر ایل این جی کی قیمت میں 15 فیصد اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

  • صحت
    کراچی میں ٹماٹر کی قیمت 500 روپے فی کلو تک پہنچ گئی، ایرانی درآمد بھی ریلیف نہ دے سکی

    کراچی کے ولیکا اسپتال میں مزید 16 بچوں میں ایچ آئی وی کی تشخیص، محتسب سندھ نے رپورٹ طلب کر لی

    دل کی ایک چوتھائی بیماریاں و اموات پراسیسڈ غذاؤں سے منسلک ہیں: تحقیق

    سندھ ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری نے 79 ادویات اور سرنجز کو غیر معیاری قرار دے دیا

    ملک بھر میں انسدادِ پولیو مہم کا آغاز، سندھ، بلوچستان، خیبر پختون خوا اور پنجاب میں بچوں کو قطرے پلانے کا عمل شروع

    کراچی میں 7 روزہ انسدادِ پولیو مہم کا آغاز

    روزانہ کافی پینا جگر کے کینسر اور دیگر موذی امراض کا خطرہ کم کر سکتا ہے، نئی تحقیق

    شدید گرمی کے باعث گیسٹرو کے مریضوں میں تشویشناک اضافہ

    کراچی میں منکی پاکس کا نیا کیس سامنے، متاثرہ افراد کی تعداد 9 ہو گئی

    پاکستان میں 2025ء کے دوران 14 ہزار سے زائد نئے ایچ آئی وی کیسز رپورٹ

  • موسم
    ملک کے مختلف علاقوں میں آج سے بارشیں شروع ہونے کا امکان

    محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی

     انگلینڈ اور ویلز میں مئی اور جون کی شدید گرمی سے ممکنہ طور پر 2700 افراد جان کی بازی ہار گئے

     انگلینڈ اور ویلز میں مئی اور جون کی شدید گرمی سے ممکنہ طور پر 2700 افراد جان کی بازی ہار گئے

    ملک کے مختلف علاقوں میں آج سے بارشیں شروع ہونے کا امکان

    جولائی کے پہلے ہفتے ملک بھر میں مون سون بارشوں کا امکان، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

    35 سے 40 ڈگری جنوبی ایشیاء میں معمول، مگر یورپ میں جان لیوا کیوں؟

    کراچی میں سمندری ہواؤں سے گرمی کی شدت کم، موسم خوشگوار ہونے لگا

    کراچی میں شدید گرمی اور حبس برقرار، درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان

    کراچی کی شدید گرمی: ڈیلیوری رائیڈرز اور مزدور طبقہ سب سے زیادہ متاثر، تحقیق میں تشویشناک انکشاف

    ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر برقرار، درجہ حرارت 52 ڈگری تک جا پہنچا، کچھ علاقوں میں بارش کی پیش گوئی

    سندھ میں شدید گرمی کی لہر کا الرٹ، بعض علاقوں میں درجہ حرارت 51 ڈگری تک پہنچنے کا امکان

    خیبرپختونخوا آزادکشمیر گلگت بلتستان میں چند مقامات پر بارش کا امکان

    پنجاب میں آج سے آندھی اور بارشوں کا سلسلہ شروع ہونے کا امکان، محکمہ موسمیات کا الرٹ

  • شوبز
    رام گوپال ورما اور ارمیلا ماتونڈکر کی خفیہ شادی کے دعوے نے نئی بحث چھیڑ دی

    “اسپائیڈر مین: برانڈ نیو ڈے” نے باکس آفس پر شاندار آغاز کر دیا

    سنجے دت نے والدہ نرگس دت کے آخری ایام کی یادیں تازہ کر دیں

    کنگنا رناوت نے طلبہ مظاہرین کو “جنریشن گٹر” قرار دے دیا

    سلمان خان نے طلبہ سے احتجاج ختم کرکے گھروں کو واپس جانے کی اپیل کر دی

    سلمان خان نے طلبہ کے احتجاج کی حمایت کا اظہار، تعلیمی نظام میں بہتری پر زور

    اریجیت سنگھ نے پلے بیک گلوکاری میں واپسی کا اعلان، نئی فلم کا گانا آج ریلیز ہوگا

    معروف بالی وڈ اداکار کو شوٹنگ کے دوران زہریلے کیڑے نے کاٹ لیا، حالت تشویشناک

    بھارتی30 سالہ اداکارہ دیویانکا سیروہی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئیں

  • کھیل
    براڈ پیک پر برفانی تودے تلے دبنے والے 4 کوہ پیماؤں کی لاشیں برآمد، 6 افراد کی تلاش جاری

    ویسٹ انڈیز نے پہلے ٹیسٹ میں پاکستان کو 90 رنز سے شکست دے کر سیریز میں برتری حاصل کر لی

    پہلا ٹیسٹ: ویسٹ انڈیز نے تیسرے دن 155 رنز کی مجموعی برتری حاصل کر لی

    پہلا ٹیسٹ: شان مسعود کی شاندار اننگز، پاکستان 199 رنز پر 3 وکٹ گنوا بیٹھا

    آئی سی سی نے 2027 ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل لارڈز سے اوول منتقل کر دیا

    فیفا ورلڈ کپ 2026: اسپین میں تاریخی فتح کا جشن، بیونس آئرس میں ہنگامے، متعدد افراد گرفتار

    فیفا ورلڈ کپ 2026: فرانس کے کیلیان ایمباپے نے مسلسل دوسری بار گولڈن بوٹ جیت لی

    فیفا ورلڈ کپ 2026: اسپین نے ارجنٹینا کو شکست دے کر دوسری بار عالمی چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کر لیا

    فیفا ورلڈ کپ 2026: ارجنٹینا نے انگلینڈ کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی

  • دنیا
    ایران کے خلاف کارروائیوں کے بعد امریکی میزائل ذخائر میں کمی کا دعویٰ

    روس کا کیف پر بڑے پیمانے پر حملہ، متعدد افراد ہلاک اور زخمی

    بحیرۂ احمر میں حملے کے بعد بھارتی کارگو جہاز ڈوب گیا، تمام افراد محفوظ

    چین کا آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کی حمایت کا اعادہ

    ایران معاہدے پر متفق ہوگیا تھا، پھر ایک گھنٹے میں جہاز پر ڈرون حملہ کردیا۔ ٹرمپ کا دعویٰ

    ٹرمپ کی ایران کو ایک اور وارننگ، معاہدہ نہ ہوا تو تباہ کن نتائج کی دھمکی

    افغانستان یونائیٹڈ فرنٹ کا طالبان حکومت کے خلاف مسلح کارروائیوں کے آغاز کا اعلان

    ایرانی حملے میں کویت میں واقع چینی کمپنی کی عمارت کو نقصان، کوئی شہری متاثر نہیں ہوا

    کاکروچ جنتا پارٹی کے بانی ابھیجیت دیپکے کی والدہ کا بی جے پی میں شمولیت کے لیے دباؤ ڈالنے کا دعویٰ

    پولینڈ میں روسی میزائل دھماکے کے بعد نیٹو نے جنگی طیارے الرٹ کر دیے

  • پاکستان
    نئے صوبے وفاق کو مزید مضبوط بنائیں گے، رضا حیات ہراج

    نئے صوبوں کے قیام سے متعلق شوشے ملکی مسائل سے توجہ ہٹانے کی کوشش ہیں، فضل الرحمان

    یومِ استحصالِ کشمیر: صدر زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے کشمیریوں سے یکجہتی کا اعادہ کر دیا

    خیرپور میں اعلیٰ معیار کے لیتھیم کی دریافت، مقامی صنعت کے قیام کی جانب اہم پیش رفت

    ایران کی کراچی اور گوادر بندرگاہوں کے ذریعے پاکستان کے ساتھ تجارتی تعاون بڑھانے میں دلچسپی

    حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کر دی

    حضرت امام حسینؓ کے چہلم کے موقع پر ملک بھر میں جلوس، سکیورٹی کے سخت انتظامات

    نواز شریف کی پارٹی رہنماؤں کو محسن نقوی کا بیان نظر انداز کرنے کی ہدایت، ذرائع

    نئے صوبوں کا معاملہ ایجنڈے میں شامل نہیں، موجودہ نظام ہی کامیاب رہے گا، رانا ثنا اللہ

  • تازہ ترین
    ایران کے خلاف کارروائیوں کے بعد امریکی میزائل ذخائر میں کمی کا دعویٰ

    ایران کے خلاف کارروائیوں کے بعد امریکی میزائل ذخائر میں کمی کا دعویٰ

    نئے صوبے وفاق کو مزید مضبوط بنائیں گے، رضا حیات ہراج

    نئے صوبے وفاق کو مزید مضبوط بنائیں گے، رضا حیات ہراج

    نئے صوبوں کے قیام سے متعلق شوشے ملکی مسائل سے توجہ ہٹانے کی کوشش ہیں، فضل الرحمان

    نئے صوبوں کے قیام سے متعلق شوشے ملکی مسائل سے توجہ ہٹانے کی کوشش ہیں، فضل الرحمان

    روس کا کیف پر بڑے پیمانے پر حملہ، متعدد افراد ہلاک اور زخمی

    روس کا کیف پر بڑے پیمانے پر حملہ، متعدد افراد ہلاک اور زخمی

    یومِ استحصالِ کشمیر: صدر زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے کشمیریوں سے یکجہتی کا اعادہ کر دیا

    یومِ استحصالِ کشمیر: صدر زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے کشمیریوں سے یکجہتی کا اعادہ کر دیا

    خیرپور میں اعلیٰ معیار کے لیتھیم کی دریافت، مقامی صنعت کے قیام کی جانب اہم پیش رفت

    خیرپور میں اعلیٰ معیار کے لیتھیم کی دریافت، مقامی صنعت کے قیام کی جانب اہم پیش رفت

    بحیرۂ احمر میں حملے کے بعد بھارتی کارگو جہاز ڈوب گیا، تمام افراد محفوظ

    بحیرۂ احمر میں حملے کے بعد بھارتی کارگو جہاز ڈوب گیا، تمام افراد محفوظ

    ایران کی کراچی اور گوادر بندرگاہوں کے ذریعے پاکستان کے ساتھ تجارتی تعاون بڑھانے میں دلچسپی

    ایران کی کراچی اور گوادر بندرگاہوں کے ذریعے پاکستان کے ساتھ تجارتی تعاون بڑھانے میں دلچسپی

    حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کر دی

    حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کر دی

  • صفحہ اول

صفحہ اول اہم خبریں

آزاد کشمیر انتخابات میں پی ٹی آئی نے سب سے زیادہ نشستیں لے کر میدان مار لیا

5 years پہلے
میں اہم خبریں, پاکستان, تازہ ترین
آزاد کشمیر انتخابات میں پی ٹی آئی نے سب سے زیادہ نشستیں لے کر میدان مار لیا

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف نے سادہ اکثریت حاصل کرلی جس کے بعد وہ باآسانی حکومت بنانے کی پوزیشن میں ہے۔

آزاد جموں و کشمیر کے 45 میں سے 44 حلقوں کے غیر سرکاری نتائج کے مطابق تحریک انصاف 25 نشستوں کے ساتھ پہلے نمبر پر ہے اور پیپلز پارٹی کا 11 نشستوں کے ساتھ دوسرا نمبر ہے جب کہ مسلم لیگ (ن) 6 نشستوں کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے۔

اس کے علاوہ مسلم کانفرنس اور جموں کشمیرپیپلزپارٹی نے ایک ایک نشست حاصل کی۔

ایل اے 16 کے نتائج روک لیے گئے

الیکشن کمیشن نے حلقے ایل اے 16 کے نتائج روک لیے ہیں اور سیکرٹری الیکشن کمیشن کے مطابق یہ نتائج پولنگ اسٹیشنوں پر جھگڑے کے دوران بیلٹ پیپر ضائع ہونے کے باعث روکے گئے ہیں۔

ایل اے 16 باغ کے 4 پولنگ اسٹیشنز پردوبارہ پولنگ کا فیصلہ آج ہوگا۔

ایل اے 1 میرپور ون کے تمام 135 پولنگ اسٹیشنزکے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق تحریک انصاف کے اظہر صادق 12231 ووٹ لےکرکامیاب قرار پائے جبکہ مسلم لیگ ن کے چوہدری مسعود خالد نے 5985 ووٹ لیے۔

ایل اے 2 میرپور 2 کے تمام 135 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے قاسم مجید 10377 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے جب کہ پی ٹی آئی کے چوہدری ظفر انور نے 9110 ووٹ لیے۔

حلقہ ایل اے 3 میرپور 3 کے تمام 147 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق پی ٹی آئی کے سلطان محمود چوہدری 18462 ووٹ لے کر جیت گئے جبکہ ن لیگ کے چوہدری محمد سعید 15343 ووٹ لے سکے۔

حلقہ ایل اے 4 میرپور 4 کے تمام 157 پولنگ اسٹیشنز  کے غیرحتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق تحریک انصاف کے چوہدری ارشد حسین 22700 ووٹ لےکر کامیاب قرار پائے جبکہ ن لیگ کے  چوہدری رخسار احمد  20800 ووٹ لےکر دوسرے نمبر پر رہے۔

ایل اے 5 بھمبر ون کے تمام 132 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ ن کے وقار احمد نور21799 ووٹوں سےکامیاب ہوگئے جبکہ پیپلزپارٹی کے چوہدری پرویز اشرف 15583 ووٹ حاصل کرسکے۔

ایل اے 6 بھمبھر 2 کے تمام 170 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مابق پاکستان تحریک انصاف کےعلی شان چوہدری 25520 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے ہیں جب کہ آزاد امیدوار چوہدری محمد رزاق نے 17024 ووٹ حاصل کیے۔

ایل اے7 بھمبھر 3 کے تمام 185 پولنگ اسٹیشنز کے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج آگئے ہیں جن کے مطابق پی ٹی آئی کے چوہدری انوارالحق 38308 ووٹوں سےکامیاب قرار پائے اور مسلم لیگ (ن) کے چوہدری طارق فاروق نے 32245 ووٹ حاصل کیے۔

ایل اے 8 کوٹلی 1 کے تمام 129 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کےمطابق پی ٹی آئی کے ظفر اقبال ملک 18321 ووٹ لے کرکامیاب قرار پائے جب کہ آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس کے ملک محمد نواز نے 11900 ووٹ لیے۔

حلقہ ایل اے 9 کوٹلی کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق پیپلز پارٹی کے جاوید اقبال بڈھانوی 24276 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے جب کہ مسلم کانفرنس کے سردار نعیم خان 19484 ووٹ لےکر دوسرے نمبر پر رہے۔

حلقہ ایل اے 10 کوٹلی 3 کے تمام 133 پولنگ اسٹیشنز کے غیرسرکاری و غیر حتمی نتائج کے مطابق پیپلزپارٹی کے چوہدری محمد یٰسین 9562 ووٹ لے کرکامیاب قرار پائے جب کہ تحریک انصاف کے ملک محمد یوسف نے 9376 ووٹ لیے۔

ایل اے 11 کوٹلی 4کے تمام 198 پولنگ اسٹیشنز کے غیر سرکاری و غیر حتمی نتائج کے مطابق پی ٹی آئی کے چوہدری محمد اخلاق 23063 ووٹ لے کر جیت گئے جب کہ پاکستان مسلم لیگ (ن)  کے راجہ نصیراحمد خان نے 21678 ووٹ لیے۔

ایل اے 12 کوٹلی 5 کے تمام 198 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے چوہدری محمد یٰسین 21527 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے محمد ریاست خان نے 20080 ووٹ لے سکے۔

ایل اے 13 کوٹلی 6 کے تمام 170 پولنگ اسٹیشنز کے غیرحتمی و غیر سرکاری نتائج کے تحت تحریک انصاف کے نثار انصر ابدالی 23448 ووٹ لےکر جیت گئے، ان کے مدمقابل پیپلزپارٹی کے محمد ولید انقلابی 17468ووٹ لےکر دوسرے نمبر پر رہے۔

ایل اے 14 باغ 1 کے تمام 216 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس کے سردار عتیق احمد خان 29561 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے اور پاکستان تحریک انصاف کے محمد لطیف خلیق نے 13429 ووٹ حاصل کیے۔

ایل اے 15 باغ 2 کے تمام 185 پولنگ اسٹیشنز کے غیرحتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق تحریک انصاف کے تنویر الیاس 19825 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے جب کہ پی پی کے ضیا قمر 14558 دوسرے نمبر پر رہے۔

حلقہ ایل اے 17 باغ 4 کے تمام 178 پولنگ اسٹیشنز کے غیرحتمی و غیر سرکاری نتائج کے تحت پیپلزپارٹی کے راجہ فیصل ممتاز راٹھور 30085 ووٹ لے کر جیت گئے، ان کے مدمقابل ن لیگ کے چوہدری محمد عزیز نے 25421 ووٹ لیے۔

حلقہ ایل اے 18 پونچھ اور سدھنوتی ون کے تمام 178 پولنگ اسٹیشنز کے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سردار عبد القیوم نیازی  24829 ووٹ لے کر جیت گئے جب کہ ن لیگ کے محمد یاسین گلشن 16000 ووٹ لے سکے۔

حلقہ ایل اے 19 پونچھ اور سدھنوتی 2 کے تمام 149 پولنگ سٹیشنز  کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتیجے کے مطابق ن لیگ کے سردار عامر الطاف خان 13413 ووٹ لے کر جیت گئے، ان کے مدمقابلپی پی کے سعود بن صادق نے 12517ووٹ لیے۔

ایل اے 20 پونچھ اور سدھنوتی 3 کے تمام 115 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے سردار محمد یعقوب خان 11925 ووٹ لے کر جیت گئے جب کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے عبد الرشید خان نے 4883 ووٹ حاصل کیے۔

حلقہ ایل اے 21 پونچھ اور سدھنوتی 4 کے تمام 107 پولنگ اسٹیشنز کے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق جموں کشمیر پیپلزپارٹی کے سردار حسن ابراہیم خان 8205 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے جبکہ ن لیگ کے طاہر انور خان 6065 ووٹ لے کر دوسرے نمبر رہے۔

ایل اے 22 پونچھ اور سدھنوتی 5 کے تمام 156 پولنگ اسٹیشنز کےغیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق پی ٹی آئی کی شاہدہ صغیر 16962 ووٹوں سےکامیاب رہیں اور پیپلز پارٹی کے اسد ابراہیم خان نے 10582 ووٹ حاصل کیے۔

ایل اے 23 پونچھ اور سدھنوتی 6 کے تمام 220 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق پی ٹی آئی کے سردار محمد حسین خان 22570 ووٹوں سےکامیاب قرار پائے جب کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر محمد نجیب نقی خان نے 19606 ووٹ لیے۔

حلقہ ایل اے 24 پونچھ اور سدھنوتی 7 کے تمام 179 پولنگ اسٹیشنز کے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق تحریک انصاف کے سردار فہیم اختر ربانی 28103 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے جب کہ (ن) لیگ کے سردار فاروق احمد طاہر نے 24103 ووٹ لیے۔

ایل اے 25 نیلم ویلی 1 کے تمام 123 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے شاہ غلام قادر 14341 ووٹ لے کرکامیاب ہوگئے اور پاکستان پیپلز پارٹی کے میاں عبدالوحید نے 12400 ووٹ حاصل کیے۔

ایل اے 26 نیلم ویلی 2 کے تمام 114 پولنگ اسٹیشنز کے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے تحت پیپلزپارٹی کے میاں عبدالوحید 18870 ووٹ لےکر جیت گئے، ان کے مدمقابل تحریک انصاف کے راجہ محمد الیاس 13294 ووٹ لےکر دوسرے نمبر پر رہے۔

ایل اے 27 مظفر آباد 1 کے تمام 166 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے سردار جاوید ایوب 26441 ووٹ لے کرکامیاب قرار پائے جب کہ پاکستان تحریک انصاف کے میر عتیق الرحمن نے19677 ووٹ لیے۔

ایل اے 28 مظفر آباد 2 کے تمام 156 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے باذل علی نقوی 26011 ووٹ لےکرکامیاب قرار پائے جب کہ پاکستان تحریک انصاف کے چوہدری شہزاد محمود نے21873 ووٹ لیے۔

حلقہ ایل اے 29 مظفرآباد 3 کے تمام 114 پولنگ اسٹیشنز  کے نتیجے کے مطابق پی ٹی آئی کے خواجہ فاروق احمد 13337 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے جب کہ ن لیگ کے بیرسٹر افتخار علی گیلانی 10557 ووٹ لے سکے۔

حلقہ ایل اے 30 مظفر آباد 4 کے تمام 105 پولنگ اسٹیشنز  کے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق تحریک انصاف کے چوہدری محمد رشید 18068 ووٹ لےکر جیت گئے، ان کے مدمقابل  ن لیگ کے مصطفیٰ بشیر عباسی 10316ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

ایل اے 31 مظفرآباد 5 کے تمام 187 پولنگ اسٹیشنز  کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق پیپلزپارٹی کے چوہدری لطیف اکبر 23484 ووٹوں لے کر جیت گئے اور آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس کے ثاقب مجید راجہ نے21755 ووٹ حاصل کیے۔

ایل اے 32 مظفرآباد 6 کے تمام 132 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق (ن) لیگ کے راجہ محمد فاروق حیدر 15590 ووٹ لےکرکامیاب ہوگئے اور پیپلز پارٹی کے صاحبزادہ محمد اشفاق نے 15100 ووٹ لیے۔

ایل اے 33 مظفر آباد 7 کے تمام 129 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے دیوان علی خان 26474 ووٹ لے کرکامیاب قرار پائے اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے راجہ محمد فاروق حیدر نے 14384 ووٹ لیے۔

ایل اے 34 جموں ون کے تمام 122 پولنگ اسٹیشنزکے غیرحتمی اور غیرسرکاری نتیجے کے مطابق تحریک انصاف کے چوہدری ریاض احمد 4559 ووٹ لےکرکامیاب ہوگئے جب کہ مسلم لیگ ن کے ناصر حسین ڈار نے 4221 ووٹ لیے۔

ایل اے 35 جموں 2 کے تمام 142پولنگ اسٹیشنز کے غیرحتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق تحریک انصاف کے چوہدری مقبول احمد 18883 ووٹ لے کر جیت گئے جب کہ ن لیگ کے چوہدری محمد اسماعیل 16885 ووٹ لےکر دوسرے نمبر پر رہے۔

ایل اے 36 جموں 3، تمام 138 پولنگ اسٹیشنز کے غیرسرکاری نتائج کے مطابق تحریک انصاف کے حافظ حامد رضا 22096 ووٹ لےکرکامیاب ہوگئے جب کہ مسلم لیگ ن کے محمد اسحاق نے 20467 ووٹ لیے۔

ایل اے 37 جموں 4  کے  تمام 173 پولنگ اسٹیشنزکےغیرسرکاری و غیر حتمی نتائج کے تحت تحریک انصاف کے محمد اکمل سرگالہ 25963 ووٹ لےکر جیت گئے، ان کے مدمقابل مسلم لیگ ن کے محمد صدیق چوہدری نے 24508 ووٹ حاصل کیے۔

ایل اے 38 جموں 5 کے تمام 113 پولنگ اسٹیشنز کے غیرحتمی و غیر سرکاری نتائج میں تحریک انصاف کے امیدوار محمد اکبر چوہدری 14143 ووٹ لے کر جیت گئے جب کہ ن لیگ کے ذیشان علی  8740 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

ایل اے39 جموں 6 کے تمام 147 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کےمطابق (ن) لیگ کے راجہ محمد صدیق 9557 ووٹ لے کرکامیاب ہوگئے اور پی ٹی آئی کی نازیہ نیاز نے 7510 ووٹ لیے۔

ایل اے 40کشمیر ویلی ون سے غیرحتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے عامر عبدالغفار 2165 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے جب کہ تحریک انصاف کے محمد سلیم بٹ 875 ووٹ لےکر دوسرے نمبر پر رہے۔

ایل اے 41 کشمیر ویلی 2 پنجاب کے تمام 17 پولنگ اسٹیشنوں کے غیرحتمی اور غیر سرکاری نتیجے کے مطابق پی ٹی آئی کے غلام محی الدین دیوان 2326 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے جب کہ ن لیگ کے محمد اکرام بٹ 741 ووٹ لے کردوسرے  اور پیپلزپارٹی کے شبیرعباس میر166 ووٹ لےکر تیسرےنمبرپررہے۔

ایل اے 42 کشمیر ویلی 3 کے تمام 43 پولنگ اسٹیشنز کے غیرحتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق پی ٹی آئی کے محمد عاصم شریف 1254 ووٹ لےکر جیت گئے جب کہ ن لیگ کے سید شوکت علی شاہ 1205 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

غیرحتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق ایل اے 43 کشمیر ویلی 4 سے پی ٹی آئی کے جاوید بٹ 782 ووٹ لےکر کامیاب ہوگئے جب کہ ن لیگ کی نسیمہ خاتون 720 ووٹ لے سکیں۔

ایل اے 44 کشمیر ویلی 5 کے غیرحتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے احمد رضا قادری 2007 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے جب کہ آل جموں کشمیر مسلم کانفرنس کی مہرالنسا 1163 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہیں۔

ایل اے 45کشمیر ویلی 6 کے تمام 41 پولنگ اسٹیشنز کے غیرسرکاری نتیجے کے مطابق تحریک انصاف کےعبدالماجد خان 3138 ووٹ لےکر کامیاب قرار پائے جبکہ آزاد امیدوار عبد الناصر خان 2063 ووٹ لےکردوسرےنمبرپر رہے۔

ٹرن آؤٹ 58 فیصد رہا

الیکشن کمیشن کے ذرائع کے مطابق آزادکشمیر انتخابات میں ووٹنگ کا ٹرن آؤٹ 58 فیصد رہا۔

ذرائع نے بتایا کہ انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف نے سب سے زیادہ 6 لاکھ 13 ہزار 590 ووٹ حاصل کیے اور پی ٹی آئی کے حاصل کردہ ووٹوں کی شرح 32.5 ہے۔

ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن) نے 4 لاکھ 91 ہزار 91 ووٹ حاصل کیے جس کی شرح 25.65 ہے جب کہ پیپلزپارٹی نے 3لاکھ 49 ہزار 895 ووٹ لیے جس کی شرح 18.28 ہے۔

اس کے علاوہ آل جموں کشمیرمسلم کانفرنس نے ایک لاکھ 53ہزار 861 ووٹ حاصل کیے۔

پولنگ کے دوران ہنگامہ آرائی اور تصادم، 2 افراد جاں بحق

دوسری جانب پولنگ کے دوران مختلف حلقوں میں سیاسی جماعتوں کے کارکنان آمنے سامنے آگئے اور پرتشدد واقعات بھی ہوئے۔

کوٹلی کے حلقہ ایل اے 12 چڑھوئی میں دو سیاسی جماعتوں کے کارکنان میں مسلح تصادم ہوا اور فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے۔

بعدازاں فائرنگ کا ایک اور زخمی بھی دم توڑ گیا جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 2 ہوگئی۔

ایل اے 15 باغ آزاد کشمیر کے علاقے میں دو سیاسی جماعتوں کے کارکنوں میں بھی تصادم ہوا اور ہوائی فائرنگ کی گئی۔

پولیس کے مطابق سیاسی جماعتوں کے کارکنان کی جانب سے ایک دوسرے کے خلاف ڈنڈوں اور پتھروں کا استعمال کیا گیا جس سے متعدد افراد زخمی ہوگئے۔

سیاسی جماعتوں کے کارکنوں میں تصادم کے باعث پولنگ کا عمل دو بار متاثر ہوا۔

ٹیگز: آزاد کشمیرانتخاباتپی ٹی آئی
پچھلا دیکھیں

مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس: نئی مردم شماری فوری شروع کرنے کافیصلہ

اگلا دیکھیں

پاکستان میں کورونا کیسز کی شرح 7.5 فیصد سے بھی تجاوز کر گئی

متعلقہ پوسٹس

ایران کے خلاف کارروائیوں کے بعد امریکی میزائل ذخائر میں کمی کا دعویٰ

ایران کے خلاف کارروائیوں کے بعد امریکی میزائل ذخائر میں کمی کا دعویٰ

18 hours پہلے
نئے صوبے وفاق کو مزید مضبوط بنائیں گے، رضا حیات ہراج

نئے صوبے وفاق کو مزید مضبوط بنائیں گے، رضا حیات ہراج

18 hours پہلے
نئے صوبوں کے قیام سے متعلق شوشے ملکی مسائل سے توجہ ہٹانے کی کوشش ہیں، فضل الرحمان

نئے صوبوں کے قیام سے متعلق شوشے ملکی مسائل سے توجہ ہٹانے کی کوشش ہیں، فضل الرحمان

18 hours پہلے
روس کا کیف پر بڑے پیمانے پر حملہ، متعدد افراد ہلاک اور زخمی

روس کا کیف پر بڑے پیمانے پر حملہ، متعدد افراد ہلاک اور زخمی

19 hours پہلے
یومِ استحصالِ کشمیر: صدر زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے کشمیریوں سے یکجہتی کا اعادہ کر دیا

یومِ استحصالِ کشمیر: صدر زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے کشمیریوں سے یکجہتی کا اعادہ کر دیا

19 hours پہلے
خیرپور میں اعلیٰ معیار کے لیتھیم کی دریافت، مقامی صنعت کے قیام کی جانب اہم پیش رفت

خیرپور میں اعلیٰ معیار کے لیتھیم کی دریافت، مقامی صنعت کے قیام کی جانب اہم پیش رفت

20 hours پہلے
مزید خبریں
پاک الرٹس: سنسنی نہیں، صرف خبر
قابل اعتماد ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم عالمی امور، تازہ ترین خبریں, سیاست, ٹیکنالوجی، کھیل، معیشت، تفریح، صحت، تعلیم، اور بہت کچھ ایک جگہ پر۔

© 2025 PakAlerts.net | All rights of Media & Publications are Reserved by Pak Alerts

  • صفحہ اول
  • ضابطہ اخلاق
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹس English
  • صفحہ اول
  • ضابطہ اخلاق
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹس English
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
English پاک الرٹس
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • موسم
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم
  • پاک الرٹس یوٹیوب چینل

© 2025 PAKALERTS.NET | ALL RIGHTS OF MEDIA & PUBLICATIONS ARE RESERVED BY PAK ALERTS