انٹر بینک میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر 11 پیسے مہنگا ہو گیا ہے۔
فاریکس ڈیلرز کے مطابق دوران کاروبار انٹربینک میں ڈالر285 روپے28پیسے میں ٹریڈ ہو رہا ہے۔
گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 285 روپے 17 پیسے پر بند ہوا تھا۔
اس کے علاوہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 50 پیسے سستا ہوکر 286 روپے 50 پیسے کاہو گیا تھا۔