Wednesday, October 14, 2026
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک الرٹس: سنسنی نہیں، صرف خبر‫‬ - PakAlerts.net
English پاک الرٹس
  • پاک الرٹس یوٹیوب چینل
    Shaheedon Ko Salam Youm e Difa 6th September 2018 Report by PakAlerts

    Kaun Hoga Pakistan Ka Naya Sadar? Report by PakAlerts

    Public Opinion About Prime Minister Imran Khan by PakAlerts

    Issues of Asia`s Biggest Cow Mandi by PakAlerts Eid Ul Adha 2018

    Sohrab Goth Mandi Visit by PakAlerts Eid Ul Azha 2018

    Duplicate of Imran Khan Interview by PakAlerts

    Bad Condition of Road Main Korangi Future Colony Industrial Area

    71st Independence Day 14th august 2018 Report by PakAlerts

    NA-240 PS-97 Korangi Election 2018 Visit by PakAlerts

  • ٹیکنالوجی
    بچوں کیلئے سوشل میڈیا کے مبینہ نقصانات پر میٹا کو بڑے قانونی چیلنج کا سامنا، 29 امریکی ریاستوں کا 200 ارب ڈالر جرمانے کا مطالبہ

    سب میرین کیبل کی خرابی دور، انٹرنیٹ سروس بلا تعطل جاری ہے۔ پی ٹی اے

    واٹس ایپ کا یوزرنیم فیچر متعارف، فون نمبر شیئر کیے بغیر چیٹ ممکن ہوگی

    کوئلے کو جلائے بغیر بجلی پیدا کرنے کا نیا طریقہ، چین کے سائنسدانوں کی اہم پیش رفت

    مصنوعی ذہانت کی تیز رفتار پیش رفت 2028 تک عالمی معیشت کیلئے سنگین خطرہ بن سکتی ہے، نئی تحقیق کا انتباہ

    گود میں لیپ ٹاپ رکھ کر استعمال کرنا صحت کے لیے کس حد تک نقصان دہ ہوسکتا ہے؟

    ایپل کا سستا ترین آئی فون 17 ای فروری 2026 میں متعارف ہونے کا امکان، قیمت بھی سامنے آگئی

    آئندہ 4 سے 5 سال میں وائٹ کالر نوکریاں شدید خطرے میں ہوں گی، بل گیٹس کی پیشگوئی

    میٹا نے واٹس ایپ میں 2026 کے ابتدائی نئے فیچرز متعارف کرانے کا اعلان کر دیا

  • کاروبار
    آئی ایم ایف کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر اظہار اطمینان، 1.1 ارب ڈالر کی نئی قسط منظور

    پاکستان میں مہنگائی رواں مالی سال 9.9 فیصد تک پہنچنے کا تخمینہ، آئی ایم ایف

    پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان نظرثانی شدہ معاشی فریم ورک پر اتفاق رائے قریب

    آئی ایم ایف سے اسٹاف لیول معاہدہ، پاکستان کو 1.21 ارب ڈالر کی فراہمی بورڈ کی منظوری سے مشروط

    فیول ریلیف نہ دینے والے پٹرول پمپس کے خلاف کارروائی کا حکم

    تیل کی سپلائی علاقائی کشیدگی سے متاثر، قیمتوں کی تفصیلات نہیں چھپائیں: علی پرویز ملک

    آئی ایم ایف کا وسیع فیول سبسڈی ختم کرکے مدد صرف مستحقین تک محدود کرنے پر زور

    خرم شہزاد کا دعویٰ، نجی شعبے کو قرضوں کا حجم چار برس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

    پاکستان کا سرکاری قرضہ 86 ہزار 700 ارب روپے تک پہنچ گیا، دس برس میں 340 فیصد اضافہ

    آئی ایم ایف کا پاکستان میں اوسط مہنگائی 8.4 فیصد رہنے کا تخمینہ

    ہفتہ وار مہنگائی میں 0.21 فیصد اضافہ، سالانہ شرح 11.53 فیصد ہوگئی

    توانائی بحران میں پیٹرول سبسڈی کیلئے ایپ تیار، کم آمدن افراد کو ریلیف دینے کی تیاری

    پیٹرول 3 روپے 26 پیسے مہنگا، ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں ایک روپے ایک پیسے کمی

    ایف بی آر کیلئے مارچ کا ٹیکس ہدف مشکل، 150 سے 200 ارب روپے شارٹ فال کا خدشہ

    فکسڈ ٹیکس اسکیم کو کم پذیرائی، 10 لاکھ نان فائلرز کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

    ویلتھ اسٹیٹمنٹس میں 9 ارب 41 کروڑ روپے کا مبینہ فراڈ، ایف بی آر کی تحقیقات شروع

  • صحت
    سندھ میں 8 ماہ کے دوران خسرہ، خناق اور تشنج سے 88 بچوں کی اموات، خسرہ کے 3 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ

    کراچی میں ٹماٹر کی قیمت 500 روپے فی کلو تک پہنچ گئی، ایرانی درآمد بھی ریلیف نہ دے سکی

    کراچی کے ولیکا اسپتال میں مزید 16 بچوں میں ایچ آئی وی کی تشخیص، محتسب سندھ نے رپورٹ طلب کر لی

    دل کی ایک چوتھائی بیماریاں و اموات پراسیسڈ غذاؤں سے منسلک ہیں: تحقیق

    سندھ ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری نے 79 ادویات اور سرنجز کو غیر معیاری قرار دے دیا

    ملک بھر میں انسدادِ پولیو مہم کا آغاز، سندھ، بلوچستان، خیبر پختون خوا اور پنجاب میں بچوں کو قطرے پلانے کا عمل شروع

    کراچی میں 7 روزہ انسدادِ پولیو مہم کا آغاز

    روزانہ کافی پینا جگر کے کینسر اور دیگر موذی امراض کا خطرہ کم کر سکتا ہے، نئی تحقیق

    شدید گرمی کے باعث گیسٹرو کے مریضوں میں تشویشناک اضافہ

    کراچی میں منکی پاکس کا نیا کیس سامنے، متاثرہ افراد کی تعداد 9 ہو گئی

  • موسم
    ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر برقرار، درجہ حرارت 52 ڈگری تک جا پہنچا، کچھ علاقوں میں بارش کی پیش گوئی

    کراچی میں پیر سے گرمی بڑھنے کا امکان، درجہ حرارت 38 ڈگری تک جانے کی پیشگوئی

    پنجاب میں مون سون اختتام پذیر، راولپنڈی میں سب سے زیادہ 1505 ملی میٹر بارش ریکارڈ

    کراچی میں آج شدید گرمی اور حبس کا امکان، 30 ستمبر کو بارش متوقع

    کراچی میں گرمی کی شدت برقرار، درجہ حرارت 38 ڈگری تک پہنچنے کا امکان

    کراچی میں دوپہر کے بعد گرج چمک کے بادل بننے کا امکان، مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی

    راولپنڈی اسلام آباد میں شدید بارش سے نشیبی علاقے ڈوب گئے، نالہ لئی میں پانی 17 فٹ تک پہنچ گیا

    ملک کے مختلف علاقوں میں آج سے بارشیں شروع ہونے کا امکان

    محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی

     انگلینڈ اور ویلز میں مئی اور جون کی شدید گرمی سے ممکنہ طور پر 2700 افراد جان کی بازی ہار گئے

     انگلینڈ اور ویلز میں مئی اور جون کی شدید گرمی سے ممکنہ طور پر 2700 افراد جان کی بازی ہار گئے

    ملک کے مختلف علاقوں میں آج سے بارشیں شروع ہونے کا امکان

    جولائی کے پہلے ہفتے ملک بھر میں مون سون بارشوں کا امکان، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

    35 سے 40 ڈگری جنوبی ایشیاء میں معمول، مگر یورپ میں جان لیوا کیوں؟

  • شوبز
    نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں چل بسے، شاہ رخ خان کا اپنے استاد اور دوست کو خراج عقیدت

    140 ممالک کی اسکرینوں پر چھا جانے کے بعد ترک ڈراموں کی نظریں اب چین پر

    رام گوپال ورما اور ارمیلا ماتونڈکر کی خفیہ شادی کے دعوے نے نئی بحث چھیڑ دی

    “اسپائیڈر مین: برانڈ نیو ڈے” نے باکس آفس پر شاندار آغاز کر دیا

    سنجے دت نے والدہ نرگس دت کے آخری ایام کی یادیں تازہ کر دیں

    کنگنا رناوت نے طلبہ مظاہرین کو “جنریشن گٹر” قرار دے دیا

    سلمان خان نے طلبہ سے احتجاج ختم کرکے گھروں کو واپس جانے کی اپیل کر دی

    سلمان خان نے طلبہ کے احتجاج کی حمایت کا اظہار، تعلیمی نظام میں بہتری پر زور

    اریجیت سنگھ نے پلے بیک گلوکاری میں واپسی کا اعلان، نئی فلم کا گانا آج ریلیز ہوگا

  • کھیل
    ہانگ کانگ سکسز کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان، عباس آفریدی کپتان برقرار

    محمد رضوان کی پوزیشن خطرے میں! شاہین شاہ آفریدی نیا کپتان ہو سکتے ہیں

    محمد رضوان این سی سی آئی اے میں پیش، 4 رکنی تحقیقاتی ٹیم کرکٹر سے سوالات کرے گی

    بنگلادیش کو 6 وکٹوں سے ہرا کر پاکستان ایشین گیمز کرکٹ کے فائنل میں پہنچ گیا

    ایشین گیمز کرکٹ: بھارت کی 124 رنز سے فتح، فائنل میں پاکستان سے مقابلہ

    ایشین گیمز 2026: صاحبزادہ فرحان قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان مقرر، 15 رکنی دستے کا اعلان

    ٹی ٹوئنٹی ٹیم میں تبدیلیوں کی اطلاعات، سلمان آغا اور شاہین کے اخراج کا فیصلہ: ذرائع

    ایشین گیمز 2026: صاحبزادہ فرحان قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان مقرر، 15 رکنی دستے کا اعلان

    صاحبزادہ فرحان کو سری لنکا سیریز کیلئے ٹی ٹوئنٹی کپتان بنانے کی تجویز

    ٹرافی نہ لینا اسپورٹس مین اسپرٹ کیخلاف نہیں، ٹورنامنٹ ختم ہوچکا اور ہم چیمپئن ہیں: بھارتی کوچ

    کرکٹ ایک بار پھر سیاست کی نذر، ایشیا کپ کی فاتح بھارتی ویمنز ٹیم نے محسن نقوی سے ٹرافی وصول کرنے سے انکار کردیا

    ایشیا کپ: پاکستان ویمنز نے ہانگ کانگ کو 72 رنز سے شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • دنیا
    ایرانی قیادت کو نشانہ بنانے میں شاید حد سے آگے بڑھ گئے، اب واضح نہیں کس سے بات ہو رہی ہے: ٹرمپ

    ایرانی تیل اور پیٹروکیمیکل مصنوعات کی تجارت پر امریکا کی نئی پابندیاں، 5 بھارتی شہری بھی شامل

    ٹرمپ ایک بار پھر نوبیل امن انعام سے محروم، جنوبی افریقا کی ناوی پلے کے نام اعزاز

    فلائی دبئی واقعہ: شریک پائلٹ کو سزائے موت دینے کے اماراتی فیصلے کا اسرائیلی میڈیا کا دعویٰ

    ایران کے قریب امریکی فوجی موجودگی بڑھانے کی تیاری، تیسرا طیارہ بردار گروپ روانہ

    ایرانی وفد کی وزیراعظم سے آج ملاقات متوقع، امریکی منظوری پر مذاکرات کا امکان

    قطری کوششوں کے باوجود امریکا ایران مذاکرات میں بنیادی اختلافات برقرار: رپورٹ

    ایرانی دباؤ کے باعث امریکا نے جنگی تعیناتی تبدیل کی: پاسداران انقلاب

    آبنائے ہرمز میں امریکی لیزر دفاعی نظام کی تنصیب، ایکس باکس کنٹرولرز سے آپریٹ

    وائٹ ہاؤس عشائیے میں امریکی ٹیک رہنماؤں کی شی جن پنگ سے اہم ملاقاتیں

  • پاکستان
    کراچی کے کے فور منصوبے کی پائپ لائن بچھانے پر چینی کمپنی رضامند

    کراچی کے کے فور منصوبے کی پائپ لائن بچھانے پر چینی کمپنی رضامند

    آئی ایم ایف کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر اظہار اطمینان، 1.1 ارب ڈالر کی نئی قسط منظور

    پاکستان میں مہنگائی رواں مالی سال 9.9 فیصد تک پہنچنے کا تخمینہ، آئی ایم ایف

    گلشن حدید کی نجی سوسائٹی میں گھر سے ایک خاندان کے 5 افراد کی لاشیں ملیں

    خیبر پختونخوا کے وزیرِاعلیٰ سہیل آفریدی کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی کا باضابطہ آغاز

    سہیل آفریدی کی وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے منصب پر واپسی تقریباً ناممکن، وفاقی ذریعہ

    سینیٹ نے پیکا ایکٹ میں ترمیم سمیت متعدد اہم بل منظور کرلیے

    سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس آج شام ہوں گے، خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا حتمی فیصلہ آئینی طریقہ کار کے مطابق ہوگا

    رحمان بابا ایکسپریس حادثہ: امدادی کارروائیاں مکمل، 6 افراد جاں بحق، 30 سے زائد زخمی

    لائبہ اعجاز خودکشی کیس: ملزم نے دھوکا دینے کیلئے چیٹ جی پی ٹی کا استعمال کیا، تحقیقات میں اہم انکشافات

    سہیل آفریدی سمیت پی ٹی آئی کے 8 اہم رہنما پولیس کی حفاظتی تحویل میں ہیں: خیبرپختونخوا پولیس

    کوئٹہ میں پاک فوج کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

  • تازہ ترین

  • صفحہ اول

صفحہ اول پاکستان

بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافہ، کتنے یونٹ استعمال کرنے پر نیا ریٹ کیا ہوگا؟

2 years پہلے
میں پاکستان, اہم خبریں, تازہ ترین
بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافہ، کتنے یونٹ استعمال کرنے پر نیا ریٹ کیا ہوگا؟

حکومت نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافہ کردیا، نیپرا نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 5.72 روپے فی یونٹ اضافہ کیا ہے جبکہ بجلی کے صارفین پر فکسڈ چارجز بھی لاگو کردیئےگئے۔

بجلی صارفین کیلئے نرخوں کے نئے سلیب جاری کر دیئے گئے ہر سیلب سے ایک یونٹ بھی اوپر بجلی کے استعمال پر تمام یونٹ پر نیا ریٹ لاگو ہو گا،بجلی کی قیمتوں میں اضافہ رواں مالی سال کیلئے کیا گیا ہے،بجلی کے گھریلو صارفین کے لیے کم از کم نرخ 23 روپے 73 پیسے فی یونٹ مقرر کی گئی ہے۔ 6 ماہ مسلسل 200 یونٹ استعمال کرنے والے صارفین سے 26روپے 11 پیسے فی یونٹ وصول کیے جایئں گے۔

100 یونٹ استعمال کرنے والے نان پروٹیکٹڈ صارفین کے لیے بجلی کے نرخ 23 روپے 73 پیسے فی یونٹ مقرر،200 یونٹ تک نان پروٹیکٹڈ صارفین کے لیے بجلی کے نرخ 25 روپے 53 پیسے فی یونٹ جبکہ 201 سے 300 یونٹ والے صارفین کے لیے بجلی کے نرخ 29روپے74 پیسے فی یونٹ مقرر کئے گئےہیں۔

301سے 400 یونٹ استعمال کرنے پر بجلی کا نرخ 32روپے 98 پیسے فی یونٹ ہوگا۔401 سے 500 یونٹ استعمال کرنے والے صارفین 34 روپے27 پیسے فی یونٹ،501 سے 600 یونٹ استعمال کرنے والے صارفین کے لیے بجلی کے نرخ 35روپے64 پیسے فی یونٹ مقرر کر دئیے گئے۔

اسی طرح601 سے 700 یونٹ استعمال کرنے پر 36روپے 96 پیسے فی یونٹ ادا کرنے ہوں گے۔700 یونٹ سے زائد بجلی استعمال کرنے پر بجلی کا ریٹ 41روپے 69 پیسے فی یونٹ ہو گا۔

کمرشل صارفین اور صنعتی صارفین کے لیے بجلی کے نئے نرخ بالرتیب 41 روپے اور 30 روپے فی یونٹ تک مقرر جبکہ زرعی صارفین کے لیے بجلی کے نئے نرخ 22روپے85 پیسے فی یونٹ تک مقررکیے گئے ہیں۔

ملک بھر میں جولائی2024ء سے بجلی کے  یہ نئے نرخ لاگو ہوگئے ہیں،پاور ڈویژن کے اعلامیہ کے مطابق بجلی کے نئے ٹیرف زیادہ تر لوگوں کے ماہانہ بل پر تھوڑا سا اثر ڈالیں گے، بجلی کے بلز میں کم سے کم اضافے کیلئے حکومت 440 ارب روپے کی سبسڈی دے گی۔

اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ 1 کروڑ 68 لاکھ یا 58 فیصد غریب گھریلو صارفین کے لیے اضافہ 2 فیصد سے کم ہوگا، نسبتاً امیر 42 فیصد صارفین کے لیے اوسطاً 9 فیصد اضافہ ہوگا۔

پاور ڈویژن کے مطابق معیشت بہتر ہونے پر بجلی کے نرخوں میں کمی کی توقع ہے، جنوری 2025ء تک تمام صارفین کیلئے بجلی جون 2024ء کے مقابلے اوسطاً 3 فیصد سستی ہونے کی توقع ہے۔

اعلامیہ کے مطابق بجلی شعبے کے مقررہ 75 فیصد لاگت کے پیش نظر فکسڈ چارجز کا اجرا ضروری تھا، ملکی صنعت کے فروغ کیلئے صنعتی شعبہ سے 150 ارب کا بوجھ کم کردیا گیا۔

پاور ڈویژن کے اعلامیہ کے مطابق نیپرا کی سماعت کے بعد بجلی کی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کیا جائے گا۔

ٹیگز: بجلی - بنیادی ٹیرف - اضافہ - فی یونٹ - نان پروٹیکٹڈ صارفین
پچھلا دیکھیں

روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ ریکارڈ

اگلا دیکھیں

آپریشن عزم استحکام پر وزیر اعظم کا آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا فیصلہ

متعلقہ پوسٹس

کراچی کے کے فور منصوبے کی پائپ لائن بچھانے پر چینی کمپنی رضامند

کراچی کے کے فور منصوبے کی پائپ لائن بچھانے پر چینی کمپنی رضامند

14 hours پہلے
آئی ایم ایف کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر اظہار اطمینان، 1.1 ارب ڈالر کی نئی قسط منظور

پاکستان میں مہنگائی رواں مالی سال 9.9 فیصد تک پہنچنے کا تخمینہ، آئی ایم ایف

15 hours پہلے
گلشن حدید کی نجی سوسائٹی میں گھر سے ایک خاندان کے 5 افراد کی لاشیں ملیں

گلشن حدید کی نجی سوسائٹی میں گھر سے ایک خاندان کے 5 افراد کی لاشیں ملیں

15 hours پہلے
ایرانی قیادت کو نشانہ بنانے میں شاید حد سے آگے بڑھ گئے، اب واضح نہیں کس سے بات ہو رہی ہے: ٹرمپ

ایرانی قیادت کو نشانہ بنانے میں شاید حد سے آگے بڑھ گئے، اب واضح نہیں کس سے بات ہو رہی ہے: ٹرمپ

17 hours پہلے
خیبر پختونخوا کے وزیرِاعلیٰ سہیل آفریدی کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی کا باضابطہ آغاز

سہیل آفریدی کی وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے منصب پر واپسی تقریباً ناممکن، وفاقی ذریعہ

18 hours پہلے
سینیٹ نے پیکا ایکٹ میں ترمیم سمیت متعدد اہم بل منظور کرلیے

سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس آج شام ہوں گے، خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا حتمی فیصلہ آئینی طریقہ کار کے مطابق ہوگا

18 hours پہلے
مزید خبریں
پاک الرٹس: سنسنی نہیں، صرف خبر
قابل اعتماد ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم عالمی امور، تازہ ترین خبریں, سیاست, ٹیکنالوجی، کھیل، معیشت، تفریح، صحت، تعلیم، اور بہت کچھ ایک جگہ پر۔

© 2025 PakAlerts.net | All rights of Media & Publications are Reserved by Pak Alerts

  • صفحہ اول
  • ضابطہ اخلاق
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹس English
  • صفحہ اول
  • ضابطہ اخلاق
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹس English
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
English پاک الرٹس
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • موسم
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم
  • پاک الرٹس یوٹیوب چینل

© 2025 PAKALERTS.NET | ALL RIGHTS OF MEDIA & PUBLICATIONS ARE RESERVED BY PAK ALERTS