قومی احتساب بیورو (نیب) نے آف شور کمنپی اسکینڈل میں پنجاب کے وزیر بلدیات علیم خان کو حراست میں لے لیا۔
ذرائع کے مطابق نیب لاہور نے علیم خان کو آف شور کمنپی اسکینڈل اور آمدن سے زائد اثاثوں کی تفتیش کے لیے آج طلب کیا تھا جس کے لیے وہ نیب آفس پہنچے جہاں انہیں حراست میں لے لیا گیا۔
ذرائع کا کہنا ہےکہ نیب نے علیم خان کو آف شور کمپنی اسکینڈل میں حراست میں لیا ہے۔