Tuesday, July 7, 2026
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک الرٹس: سنسنی نہیں، صرف خبر‫‬ - PakAlerts.net
English پاک الرٹس
  • پاک الرٹس یوٹیوب چینل
    Shaheedon Ko Salam Youm e Difa 6th September 2018 Report by PakAlerts

    Kaun Hoga Pakistan Ka Naya Sadar? Report by PakAlerts

    Public Opinion About Prime Minister Imran Khan by PakAlerts

    Issues of Asia`s Biggest Cow Mandi by PakAlerts Eid Ul Adha 2018

    Sohrab Goth Mandi Visit by PakAlerts Eid Ul Azha 2018

    Duplicate of Imran Khan Interview by PakAlerts

    Bad Condition of Road Main Korangi Future Colony Industrial Area

    71st Independence Day 14th august 2018 Report by PakAlerts

    NA-240 PS-97 Korangi Election 2018 Visit by PakAlerts

  • ٹیکنالوجی
    سب میرین کیبل کی خرابی دور، انٹرنیٹ سروس بلا تعطل جاری ہے۔ پی ٹی اے

    واٹس ایپ کا یوزرنیم فیچر متعارف، فون نمبر شیئر کیے بغیر چیٹ ممکن ہوگی

    کوئلے کو جلائے بغیر بجلی پیدا کرنے کا نیا طریقہ، چین کے سائنسدانوں کی اہم پیش رفت

    مصنوعی ذہانت کی تیز رفتار پیش رفت 2028 تک عالمی معیشت کیلئے سنگین خطرہ بن سکتی ہے، نئی تحقیق کا انتباہ

    گود میں لیپ ٹاپ رکھ کر استعمال کرنا صحت کے لیے کس حد تک نقصان دہ ہوسکتا ہے؟

    ایپل کا سستا ترین آئی فون 17 ای فروری 2026 میں متعارف ہونے کا امکان، قیمت بھی سامنے آگئی

    آئندہ 4 سے 5 سال میں وائٹ کالر نوکریاں شدید خطرے میں ہوں گی، بل گیٹس کی پیشگوئی

    میٹا نے واٹس ایپ میں 2026 کے ابتدائی نئے فیچرز متعارف کرانے کا اعلان کر دیا

    پاکستان خطے میں فائیو جی سروسز کے اجرا میں نمایاں طور پر پیچھے رہ گیا

  • کاروبار
    اوگرا نے جون کیلئے آر ایل این جی کی قیمت میں 15 فیصد اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

    پنجاب بجٹ: سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن سے متعلق اہم فیصلہ

    سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بڑی کمی، عالمی و مقامی مارکیٹس میں مندی برقرار

    عالمی منڈی میں گراوٹ، پاکستان میں سونا اور چاندی مزید سستی

    جنگ بندی ،پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کے تمام ریکارڈز ٹوٹ گئے

    پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس پہلی بار 1 لاکھ 71 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کر گیا

    پاکستان اسٹاک ایکسچینج تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

    پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس 2900 سے زائد پوائنٹس بڑھ گیا

    عالمی منڈی میں گراوٹ کے اثرات، پاکستان میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

    آئی ایم ایف کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر اظہار اطمینان، 1.1 ارب ڈالر کی نئی قسط منظور

    ٹرمپ کے ممکنہ ایران امن معاہدے کے اشارے، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں گر گئیں

    تین روز کمی کے بعد سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، عالمی و مقامی مارکیٹس میں تیزی

  • صحت
    ملک بھر میں انسدادِ پولیو مہم کا آغاز، سندھ، بلوچستان، خیبر پختون خوا اور پنجاب میں بچوں کو قطرے پلانے کا عمل شروع

    کراچی میں 7 روزہ انسدادِ پولیو مہم کا آغاز

    روزانہ کافی پینا جگر کے کینسر اور دیگر موذی امراض کا خطرہ کم کر سکتا ہے، نئی تحقیق

    شدید گرمی کے باعث گیسٹرو کے مریضوں میں تشویشناک اضافہ

    کراچی میں منکی پاکس کا نیا کیس سامنے، متاثرہ افراد کی تعداد 9 ہو گئی

    پاکستان میں 2025ء کے دوران 14 ہزار سے زائد نئے ایچ آئی وی کیسز رپورٹ

    ایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز: استعمال شدہ سرنجز پر پابندی پر سخت عملدرآمد کا حکم

    تونسہ میں 334 افراد میں ایڈز کی تشخیص، 331 متاثرہ بچے شامل ہیں، وزیر صحت پنجاب

    آئندہ دہائیوں میں میٹابولک جگر کی بیماری سے متاثرہ افراد 2 ارب تک پہنچنے کا خدشہ، عالمی تحقیق

    کراچی میں ڈینگی سے رواں سال کی پہلی ہلاکت رپورٹ، سندھ بھر میں کیسز میں اضافہ

  • موسم
    ملک کے مختلف علاقوں میں آج سے بارشیں شروع ہونے کا امکان

    جولائی کے پہلے ہفتے ملک بھر میں مون سون بارشوں کا امکان، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

    35 سے 40 ڈگری جنوبی ایشیاء میں معمول، مگر یورپ میں جان لیوا کیوں؟

    کراچی میں سمندری ہواؤں سے گرمی کی شدت کم، موسم خوشگوار ہونے لگا

    کراچی میں شدید گرمی اور حبس برقرار، درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان

    کراچی کی شدید گرمی: ڈیلیوری رائیڈرز اور مزدور طبقہ سب سے زیادہ متاثر، تحقیق میں تشویشناک انکشاف

    ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر برقرار، درجہ حرارت 52 ڈگری تک جا پہنچا، کچھ علاقوں میں بارش کی پیش گوئی

    سندھ میں شدید گرمی کی لہر کا الرٹ، بعض علاقوں میں درجہ حرارت 51 ڈگری تک پہنچنے کا امکان

    خیبرپختونخوا آزادکشمیر گلگت بلتستان میں چند مقامات پر بارش کا امکان

    پنجاب میں آج سے آندھی اور بارشوں کا سلسلہ شروع ہونے کا امکان، محکمہ موسمیات کا الرٹ

    ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کی پیشگوئی

    سندھ میں شدید ہیٹ ویو الرٹ، کئی شہروں میں درجہ حرارت 50 ڈگری تک جانے کا امکان

    ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر برقرار، درجہ حرارت 52 ڈگری تک جا پہنچا، کچھ علاقوں میں بارش کی پیش گوئی

    کراچی میں شدید گرمی برقرار، درجہ حرارت 42 ڈگری تک جانے کا امکان

  • شوبز
    بھارتی30 سالہ اداکارہ دیویانکا سیروہی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئیں

    ماہرہ خان کی ہارورڈ یونیورسٹی پاکستان کانفرنس میں شرکت، عالمی سطح پر پاکستان کی نمائندگی

    لیجنڈری پلے بیک سنگر آشا بھوسلے 92 سال کی عمر میں ممبئی میں انتقال کر گئیں

    بھارتی اداکارہ ہرشل کالیا سڑک حادثے میں جاں بحق

    منی لانڈرنگ کیس کے ملزم سوکیش چندر شیکھر کا ویلنٹائن ڈے پر جیکولین فرنینڈس کو 30 کروڑ کا ہیلی کاپٹر تحفے میں دینے کا دعویٰ

    اریجیت سنگھ کے پلے بیک گلوکاری چھوڑنے کے بعد ابھیجیت ساونت کا بڑا انکشاف، گلوکاروں کے استحصال پر کھل کر بات

    نادیا خان کا بہروز سبزواری کے خواتین کے لباس سے متعلق بیانات پر طنزیہ ردعمل

    بیٹے میں کینسر کی تشخیص نے میری دنیا بدل دی تھی، عمران ہاشمی

    پاکستان اور بنگلا دیش کے تعلقات کی بحالی پر پاپ سنگر عالمگیر کا خوشی کا اظہار

  • کھیل
    آسٹریلیا انگلینڈ کو شکست دے کر ساتویں بار ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا چیمپئن بن گیا

    فیفا ورلڈ کپ 2026: برازیل کی شکست کے بعد نیمار کا انٹرنیشنل فٹبال سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

    فیفا ورلڈ کپ 2026: ناروے نے 5 بار کی عالمی چیمپئن برازیل کو شکست دے کر ایونٹ سے باہر کردیا

    فیفا ورلڈ کپ 2026: پرتگال نے کروشیا کو 1-2 سے شکست دے کر پری کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

    فیفا ورلڈ کپ 2026: اسپین نے آسٹریا کو 0-3 سے شکست دے کر پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی

    دورہ ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کیلئے پاکستان کا 16 رکنی ٹیسٹ اسکواڈ تشکیل دیے جانے کا امکان

    مائیکروسافٹ میں 5,500 سے زائد ملازمین کی نوکریاں خطرے میں، نئی چھانٹیوں کا امکان

    پی سی بی کا جدہ میں جدید بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم بنانے کا اعلان

    فیفا ورلڈکپ: بیلجیئم نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد سینیگال کو شکست دے کر پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی

  • دنیا
    وینزویلا میں تباہ کن زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 3 ہزار 342 ہوگئی

    شہید آیت اللہ علی خامنہ ای کی نماز جنازہ کی تیاریاں، جسد خاکی امام خمینی حسینیہ منتقل

    پاکستان اور بھارت کی جنگ میں 11 طیارے گرائے گئے، ٹرمپ کے بیان نے مودی سرکار کو پھر مشکل میں ڈال دیا

    حملے کیلئے جسکی فضائی یا زمینی حدود استعمال ہوئی وہ نشانے پر ہوگا: ایران

    ایران کو 3 ارب ڈالر جاری کرنے پر عبوری اتفاق، عرب میڈیا کا دعویٰ

    برطانیہ: پناہ گزینوں کے مستقل رہائش کے عمل کے لیے نئی فیس متعارف، تقریباً 10 ہزار پاؤنڈ ادا کرنا ہوں گے

    ویتنام میں دوسرے بچے کی پیدائش پر نئی مراعات، شرحِ پیدائش بڑھانے کی کوشش

    ایران نے آئی اے ای اے کو جوہری تنصیبات تک رسائی دینے کی خبروں کی تردید کر دی

    آیت اللہ علی خامنہ ای کی آخری رسومات کے بعد ایران امریکا مذاکرات دوبارہ شروع ہوں گے۔ قطر

    مفاہمتی یادداشت کی شرائط پوری ہونے تک ایران مزید مذاکرات میں شامل نہیں ہوگا۔ محمد باقر قالیباف

  • پاکستان
    صدر آصف علی زرداری آج 4 روزہ سرکاری دورے پر کرغزستان روانہ ہوں گے

    صدر آصف علی زرداری آج 4 روزہ سرکاری دورے پر کرغزستان روانہ ہوں گے

    ملک بھر میں انسدادِ پولیو مہم کا آغاز، سندھ، بلوچستان، خیبر پختون خوا اور پنجاب میں بچوں کو قطرے پلانے کا عمل شروع

    کراچی میں 7 روزہ انسدادِ پولیو مہم کا آغاز

    اوگرا نے جون کیلئے آر ایل این جی کی قیمت میں 15 فیصد اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

    اوگرا نے جون کیلئے آر ایل این جی کی قیمت میں 15 فیصد اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

    پاکستان میں ڈھائی کروڑ سے زائد بچے اسکول سے باہر، سول سروسز اکیڈمی کی رپورٹ میں انکشاف

    پنجاب میں آٹا بحران وقتی طور پر ٹل گیا، فلور ملز نے مشروط سپلائی پر رضامندی ظاہر کر دی

    ملک میں آٹا مزید مہنگا، 20 کلو تھیلے کی قیمت 2,900 روپے تک پہنچ گئی

    مریم نواز نے فون کرکے میرٹ پر کارروائی کی ہدایت کی، غیر ملکی خواتین کو پولیس نے بازیاب کرایا: فیصل کامران

    کمانڈر آف ڈیفنس فورسز کا عہدہ آرمی کے پاس ہی رہے گا، ترمیم میں مزید تبدیلی کا امکان: خواجہ آصف

    پاکستان سے شکست کے بعد مودی شدید دباؤ میں ہیں، میرے خلاف پروپیگنڈا ان کی ساکھ بحال نہیں کر سکتا: خواجہ آصف

    ٹیلی کام بل سے ذاتی زمین اور جائیداد پر زبردستی قبضہ نہیں ہوگا: شزا فاطمہ

    پی ٹی آئی کا احتجاج پُرامن نہ ہوا تو قانون اپنا راستہ اپنائے گا، رانا ثناء اللہ

    غیر ملکی خواتین کے معاملے کو اسحاق ڈار سے جوڑنے کی کوشش کی جا رہی ہے، رانا ثنا اللہ

  • تازہ ترین
    صدر آصف علی زرداری آج 4 روزہ سرکاری دورے پر کرغزستان روانہ ہوں گے

    صدر آصف علی زرداری آج 4 روزہ سرکاری دورے پر کرغزستان روانہ ہوں گے

    ملک بھر میں انسدادِ پولیو مہم کا آغاز، سندھ، بلوچستان، خیبر پختون خوا اور پنجاب میں بچوں کو قطرے پلانے کا عمل شروع

    کراچی میں 7 روزہ انسدادِ پولیو مہم کا آغاز

    اوگرا نے جون کیلئے آر ایل این جی کی قیمت میں 15 فیصد اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

    اوگرا نے جون کیلئے آر ایل این جی کی قیمت میں 15 فیصد اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

    پاکستان میں ڈھائی کروڑ سے زائد بچے اسکول سے باہر، سول سروسز اکیڈمی کی رپورٹ میں انکشاف

    پاکستان میں ڈھائی کروڑ سے زائد بچے اسکول سے باہر، سول سروسز اکیڈمی کی رپورٹ میں انکشاف

    آسٹریلیا انگلینڈ کو شکست دے کر ساتویں بار ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا چیمپئن بن گیا

    آسٹریلیا انگلینڈ کو شکست دے کر ساتویں بار ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا چیمپئن بن گیا

    فیفا ورلڈ کپ 2026: برازیل کی شکست کے بعد نیمار کا انٹرنیشنل فٹبال سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

    فیفا ورلڈ کپ 2026: برازیل کی شکست کے بعد نیمار کا انٹرنیشنل فٹبال سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

    پنجاب میں آٹا بحران وقتی طور پر ٹل گیا، فلور ملز نے مشروط سپلائی پر رضامندی ظاہر کر دی

    ملک میں آٹا مزید مہنگا، 20 کلو تھیلے کی قیمت 2,900 روپے تک پہنچ گئی

    مریم نواز نے فون کرکے میرٹ پر کارروائی کی ہدایت کی، غیر ملکی خواتین کو پولیس نے بازیاب کرایا: فیصل کامران

    مریم نواز نے فون کرکے میرٹ پر کارروائی کی ہدایت کی، غیر ملکی خواتین کو پولیس نے بازیاب کرایا: فیصل کامران

    وینزویلا میں تباہ کن زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 3 ہزار 342 ہوگئی

    وینزویلا میں تباہ کن زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 3 ہزار 342 ہوگئی

  • صفحہ اول
    صدر آصف علی زرداری آج 4 روزہ سرکاری دورے پر کرغزستان روانہ ہوں گے

    صدر آصف علی زرداری آج 4 روزہ سرکاری دورے پر کرغزستان روانہ ہوں گے

    ملک بھر میں انسدادِ پولیو مہم کا آغاز، سندھ، بلوچستان، خیبر پختون خوا اور پنجاب میں بچوں کو قطرے پلانے کا عمل شروع

    کراچی میں 7 روزہ انسدادِ پولیو مہم کا آغاز

    اوگرا نے جون کیلئے آر ایل این جی کی قیمت میں 15 فیصد اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

    اوگرا نے جون کیلئے آر ایل این جی کی قیمت میں 15 فیصد اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

    پاکستان میں ڈھائی کروڑ سے زائد بچے اسکول سے باہر، سول سروسز اکیڈمی کی رپورٹ میں انکشاف

    پاکستان میں ڈھائی کروڑ سے زائد بچے اسکول سے باہر، سول سروسز اکیڈمی کی رپورٹ میں انکشاف

    آسٹریلیا انگلینڈ کو شکست دے کر ساتویں بار ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا چیمپئن بن گیا

    آسٹریلیا انگلینڈ کو شکست دے کر ساتویں بار ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا چیمپئن بن گیا

    فیفا ورلڈ کپ 2026: برازیل کی شکست کے بعد نیمار کا انٹرنیشنل فٹبال سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

    فیفا ورلڈ کپ 2026: برازیل کی شکست کے بعد نیمار کا انٹرنیشنل فٹبال سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

    فیفا ورلڈ کپ 2026: ناروے نے 5 بار کی عالمی چیمپئن برازیل کو شکست دے کر ایونٹ سے باہر کردیا

    فیفا ورلڈ کپ 2026: ناروے نے 5 بار کی عالمی چیمپئن برازیل کو شکست دے کر ایونٹ سے باہر کردیا

    پنجاب میں آٹا بحران وقتی طور پر ٹل گیا، فلور ملز نے مشروط سپلائی پر رضامندی ظاہر کر دی

    ملک میں آٹا مزید مہنگا، 20 کلو تھیلے کی قیمت 2,900 روپے تک پہنچ گئی

    مریم نواز نے فون کرکے میرٹ پر کارروائی کی ہدایت کی، غیر ملکی خواتین کو پولیس نے بازیاب کرایا: فیصل کامران

    مریم نواز نے فون کرکے میرٹ پر کارروائی کی ہدایت کی، غیر ملکی خواتین کو پولیس نے بازیاب کرایا: فیصل کامران

کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک الرٹس: سنسنی نہیں، صرف خبر‫‬ - PakAlerts.net
پاک الرٹس: سنسنی نہیں، صرف خبر‫‬ - PakAlerts.net
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
صفحہ اول اہم خبریں

آئی ایم ایف کا پاکستان سے بجلی کی قیمت اور ٹیکس بڑھانے کا مطالبہ

5 years پہلے
میں اہم خبریں, تازہ ترین, سلائیڈر
آئی ایم ایف کا پاکستان سے بجلی کی قیمت اور ٹیکس بڑھانے کا مطالبہ

اسلام آباد: آئی ایم ایف نے پاکستان سے بجلی کی قیمت، انکم و سیلز ٹیکس اور ریگولیٹری ڈیوٹیز بڑھانے کا مطالبہ کردیا۔

تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف نے پاکستان سے کہا ہے کہ وہ انکم ٹیکس، سیلز ٹیکس اور ریگولیٹری ڈیوٹی کے حوالے سے مزید ٹیکس اقدامات کرے تاکہ سالانہ محصولات کا ہدف 58 کھرب روپے سے بڑھ کر 63 کھرب روپے ہوجائے۔

 آئی ایم ایف کا یہ مطالبہ جاری ورچوئل مذاکرات میں سامنے آیا ہے جہاں رواں مالی سال کے دوران 600 ارب روپے پیٹرولیم لیوی جمع نہیں کی جاسکی ہے۔

ذرائع کا کہنا تھا کہ حکومت کو ایف بی آر کے حوالے سے اضافی ریونیو اقدامات کرنا ہوں گے۔ آئی ایم ایف نے تجویز دی ہے کہ بجلی ٹیرف کی بنیادی قیمت میں 1.40 روپے فی یونٹ اضافہ کیا جائے تاکہ بڑے گردشی قرضے کو قابو کیا جاسکے۔

پاکستانی حکام بجلی ٹیرف میں سہ ماہی تبدیلیاں کرچکے ہیں لیکن اگر بنیادی ٹیرف میں اضافہ نہیں ہوا تو خوف ہے کہ گردشی قرضہ مینجمنٹ پلان (سی ڈی ایم پی) کو حتمی شکل نہیں دی جاسکے گی۔

اعلیٰ حکام نے دی نیوز کو تصدیق کی ہے کہ مذاکرات جاری ہیں اور طرفین اسٹاف سطح مذاکرات پر اتفاق رائے کرلیں گے جس میں ایف بی آر کا ہدف 58 کھرب روپے سے بڑھ کر 63 کھرب روپے کیا جاسکتا ہے۔

حکام کا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف نے ذاتی انکم ٹیکس کی شرح میں اضافے کی بھی تجویز دی ہے، اس حوالے سے مختلف تجاویز زیر غور ہیں جس کے ذریعے اضافی 100 ارب روپے سے 150 ارب روپے ٹیکس حاصل کیا جاسکے گا۔

اس کے علاوہ رواں مالی سال میں مزید جی ایس ٹی استثنا کو واپس لیے جانے کی بھی تجویز ہے جب کہ ایف بی آر نے بھی چند درجن اشیا کی فہرست تیار کی ہے، جہاں آر ڈی میں اضافہ کیا جائے گا۔

نیشنل ٹیرف کمیشن (این ٹی سی) نے اضافی کسٹمز ڈیوٹی واپس لینے کی تجویز دی تھی، جس میں تاخیر ہوسکتی ہے اور حتمی فیصلہ آئندہ بجٹ میں متوقع ہے۔آئی ایم ایف نیپرا قانون میں بھی ترمیم کا خواہاں ہے، جہاں خودکار توازن سہ ماہی بنیاد پر کیا جائے گا اور جس میں حکومت کی مداخلت نہیں ہوگی۔

آئی ایم ایف سمجھتا ہے کہ ایف بی آر کی موجودہ ریونیو جمع کرنے کی رفتار غیرمستحکم ہے اس لیے اضافی اقدامات کی ضرورت ہے۔فی الحال دو بڑے مسائل سامنے ہیں، ایک مالی استحکام اور دوسرا توانائی کے شعبے میں اضافی خرچوں پر قابو پانا۔

ذرائع کا کہنا تھا کہ ہمیں امید ہے کہ اسٹاف سطح کے مذاکرات 15 اکتوبر 2021 تک ہوجائیں گے کیوں کہ وزیر خزانہ شوکت ترین آئندہ منگل سے واشنگٹن ڈی سی کے دورے پر جارہے ہیں۔ 

ذرائع کا کہنا تھا کہ اگر سب کچھ درست چلتا رہا تو آئی ایم ایف کا ایگزیکٹو بورڈ نومبر، 2021 کے اختتام تک 1 ارب ڈالرز کی منظوری دے دیگا۔

چیئرمین ایف بی آر ڈاکٹر محمد اشفاق نے سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آئی ایم ایف سے جاری مذاکرات ابھی مکمل نہیں ہوئے ہیں لیکن آئی ایم ایف ، ایف بی آر کی کارکردگی سے مطمئن ہے۔ 

ان کا کہنا تھا کہ ایف بی آر نے رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں ہدف سے 186 ارب روپے زائد جمع کیے ہیں، ایف بی آر کا سالانہ ٹیکس ہدف حاصل کرلیا جائے گا جب کہ ایف بی آر کے اعلیٰ حکام نے ڈائریکٹ اور انڈائریکٹ ٹیکسز کے حوالے سے آئی ایم ایف کو بریف کیا ہے۔

دوسری جانب عالمی بینک نےکہاہےکہ رواں مالی سال پاکستان کی ممکنہ شرح ترقی 3.4فیصد، مہنگائی9، قرضےGDPکا 90.6 فیصد رہنے کا امکان ہے، اشیا خوردو نوش کی قیمتیں بڑھنے سے غریب طبقے کے زیادہ متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔

ورلڈبینک کے مطابق رواں مالی سال متوقع خسارہ جی ڈی پی کا 7فیصدرہے گا،آئندہ مالی سال شرح نمو 4، افراطِ زر 7.5فیصد ،ملکی قرضوں کا متوقع حجم کم ہو کر 89.3 فیصد ہو نے کا امکان ہے۔

ٹیگز: آئی ایم ایفپاکستانٹیکسریگولیٹری ڈیوٹیز
پچھلا دیکھیں

آئندہ انتخابات ہر صورت الیکٹرونک ووٹنگ مشین سے ہوں گے، وزیراعظم

اگلا دیکھیں

سونا سستا ہوگیا

متعلقہ پوسٹس

صدر آصف علی زرداری آج 4 روزہ سرکاری دورے پر کرغزستان روانہ ہوں گے

صدر آصف علی زرداری آج 4 روزہ سرکاری دورے پر کرغزستان روانہ ہوں گے

20 hours پہلے
ملک بھر میں انسدادِ پولیو مہم کا آغاز، سندھ، بلوچستان، خیبر پختون خوا اور پنجاب میں بچوں کو قطرے پلانے کا عمل شروع

کراچی میں 7 روزہ انسدادِ پولیو مہم کا آغاز

20 hours پہلے
اوگرا نے جون کیلئے آر ایل این جی کی قیمت میں 15 فیصد اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

اوگرا نے جون کیلئے آر ایل این جی کی قیمت میں 15 فیصد اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

20 hours پہلے
پاکستان میں ڈھائی کروڑ سے زائد بچے اسکول سے باہر، سول سروسز اکیڈمی کی رپورٹ میں انکشاف

پاکستان میں ڈھائی کروڑ سے زائد بچے اسکول سے باہر، سول سروسز اکیڈمی کی رپورٹ میں انکشاف

20 hours پہلے
آسٹریلیا انگلینڈ کو شکست دے کر ساتویں بار ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا چیمپئن بن گیا

آسٹریلیا انگلینڈ کو شکست دے کر ساتویں بار ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا چیمپئن بن گیا

21 hours پہلے
فیفا ورلڈ کپ 2026: برازیل کی شکست کے بعد نیمار کا انٹرنیشنل فٹبال سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

فیفا ورلڈ کپ 2026: برازیل کی شکست کے بعد نیمار کا انٹرنیشنل فٹبال سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

21 hours پہلے
مزید خبریں
پاک الرٹس: سنسنی نہیں، صرف خبر
قابل اعتماد ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم عالمی امور، تازہ ترین خبریں, سیاست, ٹیکنالوجی، کھیل، معیشت، تفریح، صحت، تعلیم، اور بہت کچھ ایک جگہ پر۔

© 2025 PakAlerts.net | All rights of Media & Publications are Reserved by Pak Alerts

  • صفحہ اول
  • ضابطہ اخلاق
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹس English
  • صفحہ اول
  • ضابطہ اخلاق
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹس English
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
English پاک الرٹس
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • موسم
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم
  • پاک الرٹس یوٹیوب چینل

© 2025 PAKALERTS.NET | ALL RIGHTS OF MEDIA & PUBLICATIONS ARE RESERVED BY PAK ALERTS