Monday, June 8, 2026
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک الرٹس: سنسنی نہیں، صرف خبر‫‬ - PakAlerts.net
English پاک الرٹس
  • پاک الرٹس یوٹیوب چینل
    Shaheedon Ko Salam Youm e Difa 6th September 2018 Report by PakAlerts

    Kaun Hoga Pakistan Ka Naya Sadar? Report by PakAlerts

    Public Opinion About Prime Minister Imran Khan by PakAlerts

    Issues of Asia`s Biggest Cow Mandi by PakAlerts Eid Ul Adha 2018

    Sohrab Goth Mandi Visit by PakAlerts Eid Ul Azha 2018

    Duplicate of Imran Khan Interview by PakAlerts

    Bad Condition of Road Main Korangi Future Colony Industrial Area

    71st Independence Day 14th august 2018 Report by PakAlerts

    NA-240 PS-97 Korangi Election 2018 Visit by PakAlerts

  • ٹیکنالوجی
    کوئلے کو جلائے بغیر بجلی پیدا کرنے کا نیا طریقہ، چین کے سائنسدانوں کی اہم پیش رفت

    مصنوعی ذہانت کی تیز رفتار پیش رفت 2028 تک عالمی معیشت کیلئے سنگین خطرہ بن سکتی ہے، نئی تحقیق کا انتباہ

    گود میں لیپ ٹاپ رکھ کر استعمال کرنا صحت کے لیے کس حد تک نقصان دہ ہوسکتا ہے؟

    ایپل کا سستا ترین آئی فون 17 ای فروری 2026 میں متعارف ہونے کا امکان، قیمت بھی سامنے آگئی

    آئندہ 4 سے 5 سال میں وائٹ کالر نوکریاں شدید خطرے میں ہوں گی، بل گیٹس کی پیشگوئی

    میٹا نے واٹس ایپ میں 2026 کے ابتدائی نئے فیچرز متعارف کرانے کا اعلان کر دیا

    پاکستان خطے میں فائیو جی سروسز کے اجرا میں نمایاں طور پر پیچھے رہ گیا

    پی ٹی اے نے مالی سال 2024–25 میں تقریباً 10 کروڑ موبائل فون بلاک کر دیے

    گوگل نے جی میل صارفین کے لیے ای میل ایڈریس تبدیل کرنے کا نیا فیچر متعارف کرا دیا

  • کاروبار
    جنگ بندی ،پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کے تمام ریکارڈز ٹوٹ گئے

    پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس پہلی بار 1 لاکھ 71 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کر گیا

    پاکستان اسٹاک ایکسچینج تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

    پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس 2900 سے زائد پوائنٹس بڑھ گیا

    عالمی منڈی میں گراوٹ کے اثرات، پاکستان میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

    آئی ایم ایف کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر اظہار اطمینان، 1.1 ارب ڈالر کی نئی قسط منظور

    ٹرمپ کے ممکنہ ایران امن معاہدے کے اشارے، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں گر گئیں

    تین روز کمی کے بعد سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، عالمی و مقامی مارکیٹس میں تیزی

    اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، کے ایس ای 100 انڈیکس میں تقریباً 4300 پوائنٹس کی بڑی کمی

    امریکا ایران مذاکرات میں تعطل، عالمی منڈی میں خام تیل مہنگا

    سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بڑی کمی، عالمی و مقامی مارکیٹس میں مندی برقرار

  • صحت
    شدید گرمی کے باعث گیسٹرو کے مریضوں میں تشویشناک اضافہ

    کراچی میں منکی پاکس کا نیا کیس سامنے، متاثرہ افراد کی تعداد 9 ہو گئی

    پاکستان میں 2025ء کے دوران 14 ہزار سے زائد نئے ایچ آئی وی کیسز رپورٹ

    ایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز: استعمال شدہ سرنجز پر پابندی پر سخت عملدرآمد کا حکم

    تونسہ میں 334 افراد میں ایڈز کی تشخیص، 331 متاثرہ بچے شامل ہیں، وزیر صحت پنجاب

    آئندہ دہائیوں میں میٹابولک جگر کی بیماری سے متاثرہ افراد 2 ارب تک پہنچنے کا خدشہ، عالمی تحقیق

    کراچی میں ڈینگی سے رواں سال کی پہلی ہلاکت رپورٹ، سندھ بھر میں کیسز میں اضافہ

    زیادہ صفائی مدافعتی نظام کو کمزور کر سکتی ہے، ماہرین کا انتباہ

    کراچی میں بچوں میں خسرہ، چکن پاکس اور ممپس کے کیسز میں اضافہ

  • موسم
    خیبرپختونخوا آزادکشمیر گلگت بلتستان میں چند مقامات پر بارش کا امکان

    پنجاب میں آج سے آندھی اور بارشوں کا سلسلہ شروع ہونے کا امکان، محکمہ موسمیات کا الرٹ

    ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کی پیشگوئی

    سندھ میں شدید ہیٹ ویو الرٹ، کئی شہروں میں درجہ حرارت 50 ڈگری تک جانے کا امکان

    ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر برقرار، درجہ حرارت 52 ڈگری تک جا پہنچا، کچھ علاقوں میں بارش کی پیش گوئی

    کراچی میں شدید گرمی برقرار، درجہ حرارت 42 ڈگری تک جانے کا امکان

    کراچی میں ہیٹ ویو کا خدشہ، اسپتالوں میں خصوصی وارڈز قائم کرنے کی ہدایت

    سندھ میں شدید گرمی کی لہر کا خدشہ، کئی اضلاع میں درجہ حرارت معمول سے 6 ڈگری تک زیادہ رہنے کی پیشگوئی

    کراچی میں سمندری ہوائیں بحال، آئندہ 10 روز شدید گرمی کا امکان نہیں: محکمہ موسمیات

    ملک بھر میں بارشوں کا سلسلہ شدت اختیار کر گیا، محکمہ موسمیات نے 18 جولائی تک مزید موسلا دھار بارشوں کی پیشگوئی کر دی

    خیبرپختونخوا میں 16 سے 19 اپریل تک بارشوں اور تیز ہواؤں کا نیا سلسلہ متوقع، پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری

    نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے ملک میں طوفانی بارشوں کے ایک نئے  سلسلے کے پیشِ نظر الرٹ جاری کر دیا 

    کراچی اور سندھ میں بارش کا امکان نہیں، درجہ حرارت میں اضافے اور ہیٹ ویو کی پیشگوئی

  • شوبز
    بھارتی30 سالہ اداکارہ دیویانکا سیروہی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئیں

    ماہرہ خان کی ہارورڈ یونیورسٹی پاکستان کانفرنس میں شرکت، عالمی سطح پر پاکستان کی نمائندگی

    لیجنڈری پلے بیک سنگر آشا بھوسلے 92 سال کی عمر میں ممبئی میں انتقال کر گئیں

    بھارتی اداکارہ ہرشل کالیا سڑک حادثے میں جاں بحق

    منی لانڈرنگ کیس کے ملزم سوکیش چندر شیکھر کا ویلنٹائن ڈے پر جیکولین فرنینڈس کو 30 کروڑ کا ہیلی کاپٹر تحفے میں دینے کا دعویٰ

    اریجیت سنگھ کے پلے بیک گلوکاری چھوڑنے کے بعد ابھیجیت ساونت کا بڑا انکشاف، گلوکاروں کے استحصال پر کھل کر بات

    نادیا خان کا بہروز سبزواری کے خواتین کے لباس سے متعلق بیانات پر طنزیہ ردعمل

    بیٹے میں کینسر کی تشخیص نے میری دنیا بدل دی تھی، عمران ہاشمی

    پاکستان اور بنگلا دیش کے تعلقات کی بحالی پر پاپ سنگر عالمگیر کا خوشی کا اظہار

  • کھیل
    آسٹریلیا کو شکست، پاکستان نے ایک روزہ سیریز اپنے نام کر لی

    آئی سی سی کی منظوری، ٹیسٹ کرکٹ میں سرخ گیند کی جگہ گلابی گیند استعمال کی جا سکے گی

    آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز: محمد رضوان کو آرام دیے جانے، نئے وکٹ کیپرز کو موقع ملنے کا امکان

    پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ون ڈے سیریز کا شیڈول جاری، میچز راولپنڈی اور لاہور میں ہوں گے

    پشاور زلمی نے حیدرآباد کنگز مین کو شکست دے کر پی ایس ایل 11 کا ٹائٹل جیت لیا

    فیفا کا تاریخی فیصلہ، افغان مہاجر خواتین فٹبال ٹیم کو عالمی مقابلوں میں شرکت کی اجازت

    پی ایس ایل الیون: حیدرآباد کنگزمین کی ملتان سلطانز کو شکست، ایلیمینیٹر 2 میں اسلام آباد یونائیٹڈ سے مقابلہ

    پی ایس ایل پلے آف مرحلہ شروع، کوالیفائر میں پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ آمنے سامنے

    پی ایس ایل پلے آف مرحلے کی پوزیشنز واضح، اسلام آباد یونائیٹڈ دوسرے نمبر پر پہنچ گئی

  • دنیا
    پاکستان سے متعلق سوال پر روسی صدر نے بھارتی صحافی کی رائے مسترد کر دی

    امریکا اور اتحادی ممالک کا چین کو مشترکہ انتباہ، جاسوسی کے الزامات عائد

    اسرائیلی میڈیا کا دعویٰ: لبنان معاملے پر ٹرمپ نے نیتن یاہو کے خاندان پر دباؤ ڈالا

    امریکی ثالثی کامیاب، اسرائیل اور لبنان جنگ بندی پر متفق، مذاکرات جاری رکھنے کا اعلان

    کویتی ایئرپورٹ حملہ: ایران نے ذمہ داری مسترد کر دی، امریکی دفاعی نظام کو موردِ الزام ٹھہرا دیا

    امریکی کانگریس نے ٹرمپ کے جنگی اختیارات محدود کرنے کی قرارداد منظور کر لی

     ایران کے خلاف نئی جنگ کا ارادہ نہیں، ٹرمپ نے سفارت کاری کو ترجیح دے دی

    میرے خیال میں اسرائیل کو ایران کی جوہری تنصیبات پر حملہ کرنا چاہیے:  ڈونلڈ ٹرمپ

    لبنان پر حملوں کے معاملے پر ٹرمپ اور نیتن یاہو میں تلخ جملوں کا تبادلہ، امریکی میڈیا کا دعویٰ

    ایران کا اسرائیل کو انتباہ، لبنان پر حملے جاری رہے تو امریکا سے مذاکرات معطل کرنے کی دھمکی

  • پاکستان
    وزیراعظم شہباز شریف کا صدر ٹرمپ کے کردار کو خراجِ تحسین، پاک بھارت جنگ بندی میں امریکی مداخلت کو اہم قرار دے دیا

    کراچی میں ہوٹلز اور شادی ہالز پر نیا انٹرٹینمنٹ ٹیکس عائد کرنے کی تیاری

    آزاد کشمیر میں عام انتخابات 27 جولائی کو ہوں گے، الیکشن کمیشن کا اعلان

    افغانستان سے دہشتگرد حملے ناقابل برداشت، پاکستان کا سخت مؤقف

    کراچی: شارع فیصل پر لین خلاف ورزی کے خلاف ای چالان مہم کا آغاز

    پی ٹی آئی قیادت کو سخت پیغام: فوج اور اعلیٰ عسکری قیادت کے خلاف تنقید ہرگز برداشت نہیں ہوگی

    پی ٹی آئی کے ناراض ارکان کا اہم اجلاس، اسد قیصر کمیٹی سے مذاکرات سے انکار

    پاکستان کو آئی ایم ایف سے ایک ارب 23لاکھ ڈالر مل گئے

    آئی ایم ایف شرائط کے باعث ترقیاتی بجٹ متاثر، مختص فنڈز کا نصف سے کچھ زائد ہی استعمال ہو سکا

    امریکا ایران مذاکرات میں فیلڈ مارشل عاصم منیر کے ثالثی کردار کا عالمی سطح پر اعتراف

    ایران کا امریکا سے ممکنہ معاہدے کے بعد 60 روز میں جوہری مذاکرات کا عندیہ

  • تازہ ترین
    آسٹریلیا کو شکست، پاکستان نے ایک روزہ سیریز اپنے نام کر لی

    آسٹریلیا کو شکست، پاکستان نے ایک روزہ سیریز اپنے نام کر لی

    پاکستان سے متعلق سوال پر روسی صدر نے بھارتی صحافی کی رائے مسترد کر دی

    پاکستان سے متعلق سوال پر روسی صدر نے بھارتی صحافی کی رائے مسترد کر دی

    وزیراعظم شہباز شریف کا صدر ٹرمپ کے کردار کو خراجِ تحسین، پاک بھارت جنگ بندی میں امریکی مداخلت کو اہم قرار دے دیا

    وزیراعظم شہباز شریف کا صدر ٹرمپ کے کردار کو خراجِ تحسین، پاک بھارت جنگ بندی میں امریکی مداخلت کو اہم قرار دے دیا

    کراچی میں ہوٹلز اور شادی ہالز پر نیا انٹرٹینمنٹ ٹیکس عائد کرنے کی تیاری

    کراچی میں ہوٹلز اور شادی ہالز پر نیا انٹرٹینمنٹ ٹیکس عائد کرنے کی تیاری

    آزاد کشمیر میں عام انتخابات 27 جولائی کو ہوں گے، الیکشن کمیشن کا اعلان

    آزاد کشمیر میں عام انتخابات 27 جولائی کو ہوں گے، الیکشن کمیشن کا اعلان

    امریکا اور اتحادی ممالک کا چین کو مشترکہ انتباہ، جاسوسی کے الزامات عائد

    امریکا اور اتحادی ممالک کا چین کو مشترکہ انتباہ، جاسوسی کے الزامات عائد

    افغانستان سے دہشتگرد حملے ناقابل برداشت، پاکستان کا سخت مؤقف

    افغانستان سے دہشتگرد حملے ناقابل برداشت، پاکستان کا سخت مؤقف

    اسرائیلی میڈیا کا دعویٰ: لبنان معاملے پر ٹرمپ نے نیتن یاہو کے خاندان پر دباؤ ڈالا

    اسرائیلی میڈیا کا دعویٰ: لبنان معاملے پر ٹرمپ نے نیتن یاہو کے خاندان پر دباؤ ڈالا

    امریکی ثالثی کامیاب، اسرائیل اور لبنان جنگ بندی پر متفق، مذاکرات جاری رکھنے کا اعلان

    امریکی ثالثی کامیاب، اسرائیل اور لبنان جنگ بندی پر متفق، مذاکرات جاری رکھنے کا اعلان

  • صفحہ اول

صفحہ اول اہم خبریں

پارلیمنٹ کو کہتے ہیں نمبر گیم پوری ہو لیکن فرد واحد آئینی ترمیم کرے تو وہ ٹھیک ہے چیف جسٹس فائز عیسیٰ

3 years پہلے
میں اہم خبریں, پاکستان, تازہ ترین
پارلیمنٹ کو کہتے ہیں نمبر گیم پوری ہو لیکن فرد واحد آئینی ترمیم کرے تو وہ ٹھیک ہے چیف جسٹس فائز عیسیٰ

پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ 2023‘ کے خلاف دائر 9 درخواستوں پر سپریم کورٹ میں سماعت کے دوران چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیے کہ پارلیمنٹ کو تو کہتے ہیں نمبر گیم پوری ہونی چاہیے لیکن فرد واحد آ کر آئینی ترمیم کرے تو وہ ٹھیک ہے، پارلیمنٹ کچھ اچھا کرنا چاہتی ہے تو اُس کو کچلنا کیوں چاہتے ہیں

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی جانب سے تشکیل کردہ فل کورٹ بینچ ’سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ 2023‘ کے خلاف دائر 9 درخواستوں پر سماعت کررہا ہے، جسے براہ راست نشر کیا جا رہا ہے۔

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 15 رکنی فل کورٹ بینچ میں جسٹس سردار طارق مسعود، جسٹس اعجاز الاحسن، جسٹس سید منصور علی شاہ، جسٹس منیب اختر، جسٹس یحییٰ آفریدی، جسٹس امین الدین خان، جسٹس سید مظاہر علی اکبر نقوی، جسٹس جمال خان مندوخیل، جسٹس محمد علی مظہر، جسٹس عائشہ اے ملک، جسٹس اطہر من اللہ، جسٹس سید حسن اظہر رضوی، جسٹس شاہد وحید اور جسٹس مسرت ہلالی شامل ہیں۔

سماعت کے آغاز پر صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن عابد زبیری نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ آئین کے آرٹیکل 191 مطابق کورٹ کے پریکٹس اینڈ پروسیجر کو ریگولیٹ کرنے کے لیے سپریم کورٹ آئین اور قانون کے تابع رولز طے کر سکتی ہے، اس لیے میری عاجزانہ رائے ہے کہ کورٹ کے پریکٹس اینڈ پراسیجر رولز کو ریگولیٹ کرنے کا اختیار رکھنے والی واحد اتھارٹی پارلیمنٹ نہیں سپریم کورٹ ہے۔

انہوں نے کہا کہ ’قانون اور آئین کے تابع‘ کا یہ مطلب نہیں کہ پارلیمنٹ اس سلسلے میں قانون سازی کر سکتی ہے، اگر قواعد طے کرنے کے اختیار کو قانون سازی سے مشروط کر دیا جائے تو سپریم کورٹ کی قانون سازی کا اختیار ختم ہوجائے گا، قانون سازی کا آئینی اختیار ایک مستقل طاقت سمجھا جاتا ہے، لہذا اس پر کوئی پابندی نہیں ہوسکتی۔

تاہم چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیے کہ وکیل کے دلائل کے تحت آئین کے 6 الفاظ کو ’بےمعنی قرار دے کر‘ حذف کیا جا سکتا ہے، اگر میں آپ کے دلائل کو قبول کرلوں تو میں اسے اس طرح سمجھوں گا۔

چیف جسٹس نے اپنے ریمارکس میں مزید کہا کہ آئین کہتا ہے کہ سپریم کورٹ اپنے پریکٹس اینڈ پروسیجر کے رولز بنانے کے لیے بااختیار ہے، اگر سپریم کورٹ آئین سے بالا رولز بناتا ہے تو کوئی تو یاد دلائے گا کہ آئین کے دائرے میں رہیں۔

عابد زبیری نے استدلال کیا کہ ’تابع‘ کا مطلب یہ ہے کہ یہ اختیار فطرتاً محدود ہے کیونکہ ایک آئینی اختیار، جو ایک مسلسل طاقت ہے، سپریم کورٹ کو دیا جا رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ آئین اگر قانون سازی کے لیے اختیار دے رہا تھا تو اس میں مخصوص الفاظ استعمال کیے گئے، انہوں نے آرٹیکل 154(5) کا حوالہ دیا، جس میں کہا گیا کہ جب تک مجلس شوری قانون کے ذریعے بندوبست نہیں کرتی، مشترکہ مفادات کونسل اپنے رولز آف پراسیجر بنا سکتی ہے۔

جسٹس منیب اختر نے استفسار کیا کہ کیا اس کے بعد کی پارلمینٹ قانون سازی کے ذریعے ان قوانین کو معطل کر سکتی ہے جو سپریم کورٹ نے قانونی اور آئینی طور پر وضع کیے ہوں؟

عابد زبیری نے جواب دیا کہ نہیں، وہ اس وجہ سے نہیں کر سکتی کیونکہ پھر یہ روایت بن جائے گی، مثلاً کیا اب سپریم کورٹ پارلیمنٹ کے پریکٹس اینڈ پراسیجر ایکٹ کو اوور رائیڈ کرتے ہوئے اپنے پریکٹس اینڈ پراسیجر کو ریگولیٹ کرنے کے لیے کوئی قانون بنا سکتی ہے؟ یہ سلسلہ کہاں رکے گا؟

ٹیگز: پارلیمنٹپریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹچیف جسٹس فائز عیسیٰسپریم کورٹفل کورٹ بینچ
پچھلا دیکھیں

سائفر کیس چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی پر فردِ جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر

اگلا دیکھیں

افغان مہاجرین نے حکومتی الٹی میٹم کے بعد جانا شروع کردیا

متعلقہ پوسٹس

آسٹریلیا کو شکست، پاکستان نے ایک روزہ سیریز اپنے نام کر لی

آسٹریلیا کو شکست، پاکستان نے ایک روزہ سیریز اپنے نام کر لی

2 days پہلے
پاکستان سے متعلق سوال پر روسی صدر نے بھارتی صحافی کی رائے مسترد کر دی

پاکستان سے متعلق سوال پر روسی صدر نے بھارتی صحافی کی رائے مسترد کر دی

2 days پہلے
وزیراعظم شہباز شریف کا صدر ٹرمپ کے کردار کو خراجِ تحسین، پاک بھارت جنگ بندی میں امریکی مداخلت کو اہم قرار دے دیا

وزیراعظم شہباز شریف کا صدر ٹرمپ کے کردار کو خراجِ تحسین، پاک بھارت جنگ بندی میں امریکی مداخلت کو اہم قرار دے دیا

3 days پہلے
کراچی میں ہوٹلز اور شادی ہالز پر نیا انٹرٹینمنٹ ٹیکس عائد کرنے کی تیاری

کراچی میں ہوٹلز اور شادی ہالز پر نیا انٹرٹینمنٹ ٹیکس عائد کرنے کی تیاری

3 days پہلے
آزاد کشمیر میں عام انتخابات 27 جولائی کو ہوں گے، الیکشن کمیشن کا اعلان

آزاد کشمیر میں عام انتخابات 27 جولائی کو ہوں گے، الیکشن کمیشن کا اعلان

3 days پہلے
امریکا اور اتحادی ممالک کا چین کو مشترکہ انتباہ، جاسوسی کے الزامات عائد

امریکا اور اتحادی ممالک کا چین کو مشترکہ انتباہ، جاسوسی کے الزامات عائد

3 days پہلے
مزید خبریں
پاک الرٹس: سنسنی نہیں، صرف خبر
قابل اعتماد ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم عالمی امور، تازہ ترین خبریں, سیاست, ٹیکنالوجی، کھیل، معیشت، تفریح، صحت، تعلیم، اور بہت کچھ ایک جگہ پر۔

© 2025 PakAlerts.net | All rights of Media & Publications are Reserved by Pak Alerts

  • صفحہ اول
  • ضابطہ اخلاق
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹس English
  • صفحہ اول
  • ضابطہ اخلاق
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹس English
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
English پاک الرٹس
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • موسم
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم
  • پاک الرٹس یوٹیوب چینل

© 2025 PAKALERTS.NET | ALL RIGHTS OF MEDIA & PUBLICATIONS ARE RESERVED BY PAK ALERTS