Wednesday, September 16, 2026
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک الرٹس: سنسنی نہیں، صرف خبر‫‬ - PakAlerts.net
English پاک الرٹس
  • پاک الرٹس یوٹیوب چینل
    Shaheedon Ko Salam Youm e Difa 6th September 2018 Report by PakAlerts

    Kaun Hoga Pakistan Ka Naya Sadar? Report by PakAlerts

    Public Opinion About Prime Minister Imran Khan by PakAlerts

    Issues of Asia`s Biggest Cow Mandi by PakAlerts Eid Ul Adha 2018

    Sohrab Goth Mandi Visit by PakAlerts Eid Ul Azha 2018

    Duplicate of Imran Khan Interview by PakAlerts

    Bad Condition of Road Main Korangi Future Colony Industrial Area

    71st Independence Day 14th august 2018 Report by PakAlerts

    NA-240 PS-97 Korangi Election 2018 Visit by PakAlerts

  • ٹیکنالوجی
    بچوں کیلئے سوشل میڈیا کے مبینہ نقصانات پر میٹا کو بڑے قانونی چیلنج کا سامنا، 29 امریکی ریاستوں کا 200 ارب ڈالر جرمانے کا مطالبہ

    سب میرین کیبل کی خرابی دور، انٹرنیٹ سروس بلا تعطل جاری ہے۔ پی ٹی اے

    واٹس ایپ کا یوزرنیم فیچر متعارف، فون نمبر شیئر کیے بغیر چیٹ ممکن ہوگی

    کوئلے کو جلائے بغیر بجلی پیدا کرنے کا نیا طریقہ، چین کے سائنسدانوں کی اہم پیش رفت

    مصنوعی ذہانت کی تیز رفتار پیش رفت 2028 تک عالمی معیشت کیلئے سنگین خطرہ بن سکتی ہے، نئی تحقیق کا انتباہ

    گود میں لیپ ٹاپ رکھ کر استعمال کرنا صحت کے لیے کس حد تک نقصان دہ ہوسکتا ہے؟

    ایپل کا سستا ترین آئی فون 17 ای فروری 2026 میں متعارف ہونے کا امکان، قیمت بھی سامنے آگئی

    آئندہ 4 سے 5 سال میں وائٹ کالر نوکریاں شدید خطرے میں ہوں گی، بل گیٹس کی پیشگوئی

    میٹا نے واٹس ایپ میں 2026 کے ابتدائی نئے فیچرز متعارف کرانے کا اعلان کر دیا

  • کاروبار
    مقامی 2000 سی سی تک ہائبرڈ الیکٹرک گاڑیوں پر سیلز ٹیکس 25 سے کم کرکے 18 فیصد کردیا گیا

    پاکستان میں ڈیجیٹل اثاثوں کی لائسنسنگ کا عمل شروع، 70 درخواستیں موصول

    آبنائے ہرمز اور باب المندب کی صورتحال کے بعد پاکستان نے خام تیل کے متبادل ذرائع کی تلاش شروع کر دی

    مشرق وسطیٰ میں کشیدگی بڑھنے پر عالمی منڈی میں خام تیل 122 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گیا

    پاکستان کی عالمی بانڈ مارکیٹ میں بڑی واپسی، 3 ارب ڈالر کے یورو بانڈز جاری

    پاکستان کو جولائی میں 76 کروڑ 30 لاکھ ڈالر سے زائد بیرونی مالی معاونت موصول، جون کے مقابلے میں 81 فیصد کمی

    ایران پر نئی امریکی پابندیوں کے اعلان کا انتظار، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں ایک فیصد سے زائد گر گئیں

    ایف بی آر کے نظام سے کاروبار منسلک نہ کرنے پر سخت کارروائی، 50 لاکھ روپے تک جرمانہ اور احاطہ سیل ہوسکے گا

    حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کر دی

    حکومت نے ڈیزل کی قیمت میں 32 روپے 63 پیسے فی لیٹر کمی کر دی

    پیٹرول اصل قیمت سے 139 روپے اور ڈیزل 116 روپے فی لیٹر مہنگا فروخت ہونے کا انکشاف

  • صحت
    سندھ میں 8 ماہ کے دوران خسرہ، خناق اور تشنج سے 88 بچوں کی اموات، خسرہ کے 3 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ

    کراچی میں ٹماٹر کی قیمت 500 روپے فی کلو تک پہنچ گئی، ایرانی درآمد بھی ریلیف نہ دے سکی

    کراچی کے ولیکا اسپتال میں مزید 16 بچوں میں ایچ آئی وی کی تشخیص، محتسب سندھ نے رپورٹ طلب کر لی

    دل کی ایک چوتھائی بیماریاں و اموات پراسیسڈ غذاؤں سے منسلک ہیں: تحقیق

    سندھ ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری نے 79 ادویات اور سرنجز کو غیر معیاری قرار دے دیا

    ملک بھر میں انسدادِ پولیو مہم کا آغاز، سندھ، بلوچستان، خیبر پختون خوا اور پنجاب میں بچوں کو قطرے پلانے کا عمل شروع

    کراچی میں 7 روزہ انسدادِ پولیو مہم کا آغاز

    روزانہ کافی پینا جگر کے کینسر اور دیگر موذی امراض کا خطرہ کم کر سکتا ہے، نئی تحقیق

    شدید گرمی کے باعث گیسٹرو کے مریضوں میں تشویشناک اضافہ

    کراچی میں منکی پاکس کا نیا کیس سامنے، متاثرہ افراد کی تعداد 9 ہو گئی

  • موسم
    کراچی میں دوپہر کے بعد گرج چمک کے بادل بننے کا امکان، مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی

    راولپنڈی اسلام آباد میں شدید بارش سے نشیبی علاقے ڈوب گئے، نالہ لئی میں پانی 17 فٹ تک پہنچ گیا

    ملک کے مختلف علاقوں میں آج سے بارشیں شروع ہونے کا امکان

    محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی

     انگلینڈ اور ویلز میں مئی اور جون کی شدید گرمی سے ممکنہ طور پر 2700 افراد جان کی بازی ہار گئے

     انگلینڈ اور ویلز میں مئی اور جون کی شدید گرمی سے ممکنہ طور پر 2700 افراد جان کی بازی ہار گئے

    ملک کے مختلف علاقوں میں آج سے بارشیں شروع ہونے کا امکان

    جولائی کے پہلے ہفتے ملک بھر میں مون سون بارشوں کا امکان، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

    35 سے 40 ڈگری جنوبی ایشیاء میں معمول، مگر یورپ میں جان لیوا کیوں؟

    کراچی میں سمندری ہواؤں سے گرمی کی شدت کم، موسم خوشگوار ہونے لگا

    کراچی میں شدید گرمی اور حبس برقرار، درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان

    کراچی کی شدید گرمی: ڈیلیوری رائیڈرز اور مزدور طبقہ سب سے زیادہ متاثر، تحقیق میں تشویشناک انکشاف

  • شوبز
    140 ممالک کی اسکرینوں پر چھا جانے کے بعد ترک ڈراموں کی نظریں اب چین پر

    رام گوپال ورما اور ارمیلا ماتونڈکر کی خفیہ شادی کے دعوے نے نئی بحث چھیڑ دی

    “اسپائیڈر مین: برانڈ نیو ڈے” نے باکس آفس پر شاندار آغاز کر دیا

    سنجے دت نے والدہ نرگس دت کے آخری ایام کی یادیں تازہ کر دیں

    کنگنا رناوت نے طلبہ مظاہرین کو “جنریشن گٹر” قرار دے دیا

    سلمان خان نے طلبہ سے احتجاج ختم کرکے گھروں کو واپس جانے کی اپیل کر دی

    سلمان خان نے طلبہ کے احتجاج کی حمایت کا اظہار، تعلیمی نظام میں بہتری پر زور

    اریجیت سنگھ نے پلے بیک گلوکاری میں واپسی کا اعلان، نئی فلم کا گانا آج ریلیز ہوگا

    معروف بالی وڈ اداکار کو شوٹنگ کے دوران زہریلے کیڑے نے کاٹ لیا، حالت تشویشناک

  • کھیل
    ٹرافی نہ لینا اسپورٹس مین اسپرٹ کیخلاف نہیں، ٹورنامنٹ ختم ہوچکا اور ہم چیمپئن ہیں: بھارتی کوچ

    کرکٹ ایک بار پھر سیاست کی نذر، ایشیا کپ کی فاتح بھارتی ویمنز ٹیم نے محسن نقوی سے ٹرافی وصول کرنے سے انکار کردیا

    ایشیا کپ: پاکستان ویمنز نے ہانگ کانگ کو 72 رنز سے شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

    جنوبی افریقا کے دو بار کے عالمی باکسنگ چیمپئن زولانی ٹیٹے فائرنگ میں قتل، 4 مشتبہ افراد گرفتار

    براڈ پیک پر برفانی تودے تلے دبنے والے 4 کوہ پیماؤں کی لاشیں برآمد، 6 افراد کی تلاش جاری

    ویسٹ انڈیز نے پہلے ٹیسٹ میں پاکستان کو 90 رنز سے شکست دے کر سیریز میں برتری حاصل کر لی

    پہلا ٹیسٹ: ویسٹ انڈیز نے تیسرے دن 155 رنز کی مجموعی برتری حاصل کر لی

    پہلا ٹیسٹ: شان مسعود کی شاندار اننگز، پاکستان 199 رنز پر 3 وکٹ گنوا بیٹھا

    آئی سی سی نے 2027 ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل لارڈز سے اوول منتقل کر دیا

  • دنیا
    مدینہ منورہ میں یورینیم سمیت نایاب معدنیات کے 11 کروڑ ٹن ذخائر دریافت

    مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ اسلامی دنیا کیلئے پیغام ہے، اس کے مثبت اثرات سامنے آئیں گے: ترک صدر

    سعودی اتحادی افواج کا حوثیوں کے حملوں کا بھرپور جواب دینے کا اعلان

    سعودی عرب میں حوثیوں کے میزائل اور ڈرون حملوں میں 13 شہری زخمی

    ایران نے زیر زمین تنصیبات میں بیلسٹک میزائلوں کی تیاری دوبارہ شروع کردی: امریکی اخبار

    حوثیوں نے باب المندب پر مکمل کنٹرول حاصل کرلیا: یمن کی انصار اللہ تنظیم کا دعویٰ

    ٹرمپ نے سعودی ولی عہد کی حوثیوں کیخلاف کارروائی کی درخواست مسترد کردی: امریکی نیوز سائٹ کا دعویٰ

    امریکی حکام کا مشرق وسطیٰ میں فوجی موجودگی کم کرنے اور حساس تنصیبات زیرِ زمین منتقل کرنے پر غور: رپورٹ

    القاعدہ افغانستان سے پاکستان میں دہشتگردی کیلئے بی ایل اے اور ٹی ٹی پی کو مدد فراہم کررہی ہے: اقوام متحدہ

  • پاکستان
    خیبر پختونخوا کے وزیرِاعلیٰ سہیل آفریدی کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی کا باضابطہ آغاز

    عدالت کا سہیل آفریدی سمیت پی ٹی آئی کے 24 اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

    اسلام آباد میں کال سینٹرز کے ذریعے 172 ارب روپے کی ڈیجیٹل ڈکیتی اور منی لانڈرنگ کا انکشاف

    عدالتی حکم کی خلاف ورزی آفریدی کی وزارت اعلیٰ کیلئے خطرہ بن سکتی ہے

    میر رضا قتل کیس: شناخت مٹانے کے لیے چہرے پر تیزاب پھینکے جانے کا دعویٰ

    کراچی: میر رضا کے حق میں احتجاج کے دوران 2 گروپ آپس میں لڑ پڑے، کئی افراد زخمی

    کراچی: نادرا سہولت سینٹرز پر عمرہ زائرین سے ویکسی نیشن فیس کی مد میں ہزاروں روپے زائد وصولی

    مکہ معاہدے میں اضافی ذمہ داری لے رہے ہیں، مقصد خطے میں امن و استحکام ہے: سیکرٹری خارجہ

    مصطفیٰ کمال غصے میں آجاتے ہیں، اپنی صحت کا خیال رکھیں: مرتضیٰ وہاب

    عمران خان کی صحت حکومت کی ذمہ داری ہے، سپریم کورٹ کے فیصلے پر مکمل عملدرآمد ہوگا: طارق فضل چوہدری

    نئے صوبوں کیلئے عوام سے پوچھا جائے، اگر وہ صوبے چاہتے ہیں تو ٹھیک ہے: طارق فضل چوہدری

    سائبر وار فیئر چیلنجز، پاکستان میں سکیورٹی اقدامات تیز کرنے کا فیصلہ

  • تازہ ترین
    مدینہ منورہ میں یورینیم سمیت نایاب معدنیات کے 11 کروڑ ٹن ذخائر دریافت

    مدینہ منورہ میں یورینیم سمیت نایاب معدنیات کے 11 کروڑ ٹن ذخائر دریافت

    خیبر پختونخوا کے وزیرِاعلیٰ سہیل آفریدی کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی کا باضابطہ آغاز

    عدالت کا سہیل آفریدی سمیت پی ٹی آئی کے 24 اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

    مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ اسلامی دنیا کیلئے پیغام ہے، اس کے مثبت اثرات سامنے آئیں گے: ترک صدر

    مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ اسلامی دنیا کیلئے پیغام ہے، اس کے مثبت اثرات سامنے آئیں گے: ترک صدر

    مقامی 2000 سی سی تک ہائبرڈ الیکٹرک گاڑیوں پر سیلز ٹیکس 25 سے کم کرکے 18 فیصد کردیا گیا

    مقامی 2000 سی سی تک ہائبرڈ الیکٹرک گاڑیوں پر سیلز ٹیکس 25 سے کم کرکے 18 فیصد کردیا گیا

    اسلام آباد میں کال سینٹرز کے ذریعے 172 ارب روپے کی ڈیجیٹل ڈکیتی اور منی لانڈرنگ کا انکشاف

    اسلام آباد میں کال سینٹرز کے ذریعے 172 ارب روپے کی ڈیجیٹل ڈکیتی اور منی لانڈرنگ کا انکشاف

    سعودی اتحادی افواج کا حوثیوں کے حملوں کا بھرپور جواب دینے کا اعلان

    سعودی اتحادی افواج کا حوثیوں کے حملوں کا بھرپور جواب دینے کا اعلان

    عدالتی حکم کی خلاف ورزی آفریدی کی وزارت اعلیٰ کیلئے خطرہ بن سکتی ہے

    عدالتی حکم کی خلاف ورزی آفریدی کی وزارت اعلیٰ کیلئے خطرہ بن سکتی ہے

    سعودی عرب میں حوثیوں کے میزائل اور ڈرون حملوں میں 13 شہری زخمی

    سعودی عرب میں حوثیوں کے میزائل اور ڈرون حملوں میں 13 شہری زخمی

    میر رضا قتل کیس: شناخت مٹانے کے لیے چہرے پر تیزاب پھینکے جانے کا دعویٰ

    کراچی: میر رضا کے حق میں احتجاج کے دوران 2 گروپ آپس میں لڑ پڑے، کئی افراد زخمی

  • صفحہ اول

صفحہ اول اہم خبریں

پہلگام واقعے کے بعد پاک بھارت کشیدگی میں اضافہ، جوہری جنگ کا خدشہ

1 year پہلے
میں اہم خبریں, پاکستان, تازہ ترین
پہلگام واقعے کے بعد پاک بھارت کشیدگی میں اضافہ، جوہری جنگ کا خدشہ

بھارت کی جانب سے پہلگام واقعے کے بعد دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی میں اضافہ ہورہا ہے اور ایسی صورت میں جنگ کی صورت میں جوہری ہتھیاروں کے استعمال کا قوی امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔

نیوز رپورٹ کے مطابق، پاکستان کے پاس اس وقت 170 جوہری میزائل موجود ہیں۔ پاکستان کے پاس ایف 16 اور میراج طیارے بھی ہیں جو جوہری ہتھیار لے جانے کی صلاحیت رکھتے ہیں اور ان کی حد 2100 کلومیٹر تک ہے، جب کہ آٹھ اقسام کے بیلسٹک میزائل بھی موجود ہیں جن کی حد 2750 کلومیٹر ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اگر دونوں ممالک کے درمیان جنگ چھڑتی ہے تو پاکستان اپنی تباہ کن صلاحیت کے باعث بھارت کے تمام شہروں کو میزائلوں سے نشانہ بنا سکتا ہے۔

پاکستان کی میزائل ٹیکنالوجی کو دنیا بھر میں تسلیم کیا جاتا ہے اور بھارتی شہر یا فوجی اڈے اس کی پہنچ سے باہر نہیں ہیں۔

حدف ون اے ایک قلیل فاصلے تک مار کرنے والا میزائل ہے جس کی رینج 100 کلومیٹر اور وارہیڈ لے جانے کی صلاحیت 500 کلوگرام ہے، جو امرتسر کو نشانہ بنا سکتا ہے۔

پاکستان کا معروف غزنوی میزائل 300 کلومیٹر تک مار کر سکتا ہے اور 700 کلوگرام وارہیڈ لے جا سکتا ہے، جو بھارتی شہروں امرتسر اور لدھیانہ کو نشانہ بنا سکتا ہے۔

ابدالی میزائل بھی ایک شارٹ رینج بیلسٹک میزائل ہے جس کی رینج 200 کلومیٹر اور وارہیڈ گنجائش 450 کلوگرام ہے، جو امرتسر، جالندھر اور لدھیانہ میں اہداف کو نشانہ بنا سکتا ہے۔

رعد کروز میزائل کی رینج 350 کلومیٹر ہے اور یہ 450 کلوگرام وارہیڈ لے جا سکتا ہے، جس سے لدھیانہ شہر کو نشانہ بنایا جا سکتا ہے۔

بابر کروز میزائل ریڈار سے بچنے کی مکمل صلاحیت رکھتا ہے، اس کی رینج 700 کلومیٹر ہے اور یہ 500 کلوگرام روایتی یا جوہری وارہیڈ لے جا سکتا ہے۔ یہ جودھپور اور جے پور کو باآسانی نشانہ بنا سکتا ہے۔

پاکستان کا غوری میزائل میڈیم رینج بیلسٹک میزائل ہے جو 1500 کلومیٹر دور اہداف کو نشانہ بنا سکتا ہے اور 700 کلوگرام ایٹمی وارہیڈ لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ غوری میزائل ممبئی، ناگپور، لکھنؤ اور پٹنہ کو نشانہ بنا سکتا ہے۔

غوری ٹو سپر سونک بیلسٹک میزائل کی رینج 2000 کلومیٹر ہے اور یہ 1200 کلوگرام وارہیڈ لے سکتا ہے، جس سے احمد آباد، نئی دہلی، امرتسر، کلکتہ، ممبئی، بہار اور کنہیا کمار نشانے پر آ سکتے ہیں۔

ابابیل میزائل کی رینج 2200 کلومیٹر ہے، یہ ایک سے زیادہ وارہیڈ لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے اور 1500 کلوگرام وارہیڈ لے جا سکتا ہے۔ ابابیل بھارت کے 80 فیصد علاقوں کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

شاہین ون میزائل کی رینج 900 کلومیٹر ہے اور یہ 900 کلوگرام وارہیڈ لے سکتا ہے، جو چند سیکنڈز میں دشمن کو تباہ کر سکتا ہے اور نئی دہلی کو نشانہ بنا سکتا ہے۔

شاہین ٹو میزائل کی رینج 2000 کلومیٹر ہے اور یہ نئی دہلی، امرتسر، کلکتہ اور ممبئی کو نشانہ بنا سکتا ہے۔

شاہین تھری زمین سے زمین تک مار کرنے والا بیلسٹک میزائل ہے جس کی رینج 2750 کلومیٹر ہے۔ یہ جوہری اور روایتی ہتھیار لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے اور بھارت کے ایک کونے سے دوسرے کونے تک تمام اہداف کو نشانہ بنا سکتا ہے۔

بھارت کا کوئی شہر یا فوجی اڈہ ایسا نہیں جو پاکستان کی میزائل رینج سے باہر ہو یا محفوظ ہو۔

ٹیگز: ایٹمی ہتھیاربھارت پاکستان تعلقاتپاک بھارت کشیدگیپہلگام واقعہجوہری جنگ کا خدشہخطے میں تناؤ
پچھلا دیکھیں

بھمبر: لائن آف کنٹرول پر بھارتی جاسوسی ناکام، پاک فوج نے کواڈ کاپٹر مار گرایا

اگلا دیکھیں

سندھ پنجاب سرحد پر کینالز تنازع پر جاری احتجاجی دھرنا اختتام پذیر

متعلقہ پوسٹس

مدینہ منورہ میں یورینیم سمیت نایاب معدنیات کے 11 کروڑ ٹن ذخائر دریافت

مدینہ منورہ میں یورینیم سمیت نایاب معدنیات کے 11 کروڑ ٹن ذخائر دریافت

21 hours پہلے
خیبر پختونخوا کے وزیرِاعلیٰ سہیل آفریدی کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی کا باضابطہ آغاز

عدالت کا سہیل آفریدی سمیت پی ٹی آئی کے 24 اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

21 hours پہلے
مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ اسلامی دنیا کیلئے پیغام ہے، اس کے مثبت اثرات سامنے آئیں گے: ترک صدر

مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ اسلامی دنیا کیلئے پیغام ہے، اس کے مثبت اثرات سامنے آئیں گے: ترک صدر

21 hours پہلے
مقامی 2000 سی سی تک ہائبرڈ الیکٹرک گاڑیوں پر سیلز ٹیکس 25 سے کم کرکے 18 فیصد کردیا گیا

مقامی 2000 سی سی تک ہائبرڈ الیکٹرک گاڑیوں پر سیلز ٹیکس 25 سے کم کرکے 18 فیصد کردیا گیا

23 hours پہلے
اسلام آباد میں کال سینٹرز کے ذریعے 172 ارب روپے کی ڈیجیٹل ڈکیتی اور منی لانڈرنگ کا انکشاف

اسلام آباد میں کال سینٹرز کے ذریعے 172 ارب روپے کی ڈیجیٹل ڈکیتی اور منی لانڈرنگ کا انکشاف

23 hours پہلے
سعودی اتحادی افواج کا حوثیوں کے حملوں کا بھرپور جواب دینے کا اعلان

سعودی اتحادی افواج کا حوثیوں کے حملوں کا بھرپور جواب دینے کا اعلان

24 hours پہلے
مزید خبریں
پاک الرٹس: سنسنی نہیں، صرف خبر
قابل اعتماد ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم عالمی امور، تازہ ترین خبریں, سیاست, ٹیکنالوجی، کھیل، معیشت، تفریح، صحت، تعلیم، اور بہت کچھ ایک جگہ پر۔

© 2025 PakAlerts.net | All rights of Media & Publications are Reserved by Pak Alerts

  • صفحہ اول
  • ضابطہ اخلاق
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹس English
  • صفحہ اول
  • ضابطہ اخلاق
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹس English
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
English پاک الرٹس
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • موسم
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم
  • پاک الرٹس یوٹیوب چینل

© 2025 PAKALERTS.NET | ALL RIGHTS OF MEDIA & PUBLICATIONS ARE RESERVED BY PAK ALERTS