Thursday, November 5, 2026
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک الرٹس: سنسنی نہیں، صرف خبر‫‬ - PakAlerts.net
English پاک الرٹس
  • پاک الرٹس یوٹیوب چینل
    Shaheedon Ko Salam Youm e Difa 6th September 2018 Report by PakAlerts

    Kaun Hoga Pakistan Ka Naya Sadar? Report by PakAlerts

    Public Opinion About Prime Minister Imran Khan by PakAlerts

    Issues of Asia`s Biggest Cow Mandi by PakAlerts Eid Ul Adha 2018

    Sohrab Goth Mandi Visit by PakAlerts Eid Ul Azha 2018

    Duplicate of Imran Khan Interview by PakAlerts

    Bad Condition of Road Main Korangi Future Colony Industrial Area

    71st Independence Day 14th august 2018 Report by PakAlerts

    NA-240 PS-97 Korangi Election 2018 Visit by PakAlerts

  • ٹیکنالوجی
    بچوں کیلئے سوشل میڈیا کے مبینہ نقصانات پر میٹا کو بڑے قانونی چیلنج کا سامنا، 29 امریکی ریاستوں کا 200 ارب ڈالر جرمانے کا مطالبہ

    سب میرین کیبل کی خرابی دور، انٹرنیٹ سروس بلا تعطل جاری ہے۔ پی ٹی اے

    واٹس ایپ کا یوزرنیم فیچر متعارف، فون نمبر شیئر کیے بغیر چیٹ ممکن ہوگی

    کوئلے کو جلائے بغیر بجلی پیدا کرنے کا نیا طریقہ، چین کے سائنسدانوں کی اہم پیش رفت

    مصنوعی ذہانت کی تیز رفتار پیش رفت 2028 تک عالمی معیشت کیلئے سنگین خطرہ بن سکتی ہے، نئی تحقیق کا انتباہ

    گود میں لیپ ٹاپ رکھ کر استعمال کرنا صحت کے لیے کس حد تک نقصان دہ ہوسکتا ہے؟

    ایپل کا سستا ترین آئی فون 17 ای فروری 2026 میں متعارف ہونے کا امکان، قیمت بھی سامنے آگئی

    آئندہ 4 سے 5 سال میں وائٹ کالر نوکریاں شدید خطرے میں ہوں گی، بل گیٹس کی پیشگوئی

    میٹا نے واٹس ایپ میں 2026 کے ابتدائی نئے فیچرز متعارف کرانے کا اعلان کر دیا

  • کاروبار
    کراچی اور مالدیپ کے درمیان براہ راست پروازیں شروع کرنے کی وزیراعظم کی ہدایت

    انٹر بینک: ڈالر 278 روپے 45 پیسے کا ہو گیا

    پاکستان کی معاشی شرح نمو 2026 میں 3.7 فیصد رہی: عالمی بینک

    بلوچستان میں گندم کا شدید بحران، ذخائر ختم، قیمتوں میں اضافہ متوقع

    بلوچستان میں گندم کا بحران شدت اختیار کر گیا، کوئٹہ میں 20 کلو آٹا 3330 روپے تک پہنچ گیا

    قومی بچت اسکیموں کی شرح منافع بڑھا دی گئی، نئی شرحیں آج سے نافذ

    حکومت کا بجلی صارفین کو مزید ریلیف دینے کا فیصلہ، کیپٹو پاور لیوی سے بجلی سستی کرنے کی راہ ہموار

    یکم جنوری 2027 سے بجلی کا نیا ٹیرف 27.31 روپے فی یونٹ ہونے کا امکان

    اوگرا نے جون کیلئے آر ایل این جی کی قیمت میں 15 فیصد اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

    پاکستان کو اکتوبر کا پہلا ایل این جی کارگو مل گیا، موسم سرما میں گیس فراہمی پر خدشات برقرار

    آئی ایم ایف کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر اظہار اطمینان، 1.1 ارب ڈالر کی نئی قسط منظور

    پاکستان میں مہنگائی رواں مالی سال 9.9 فیصد تک پہنچنے کا تخمینہ، آئی ایم ایف

    پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان نظرثانی شدہ معاشی فریم ورک پر اتفاق رائے قریب

    آئی ایم ایف سے اسٹاف لیول معاہدہ، پاکستان کو 1.21 ارب ڈالر کی فراہمی بورڈ کی منظوری سے مشروط

    فیول ریلیف نہ دینے والے پٹرول پمپس کے خلاف کارروائی کا حکم

    تیل کی سپلائی علاقائی کشیدگی سے متاثر، قیمتوں کی تفصیلات نہیں چھپائیں: علی پرویز ملک

  • صحت
    سندھ میں ایچ آئی وی سے متاثرہ 157 بچوں کی ماؤں کے لیے ماہانہ 40 ہزار روپے امداد کا آغاز

    سندھ میں 8 ماہ کے دوران خسرہ، خناق اور تشنج سے 88 بچوں کی اموات، خسرہ کے 3 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ

    کراچی میں ٹماٹر کی قیمت 500 روپے فی کلو تک پہنچ گئی، ایرانی درآمد بھی ریلیف نہ دے سکی

    کراچی کے ولیکا اسپتال میں مزید 16 بچوں میں ایچ آئی وی کی تشخیص، محتسب سندھ نے رپورٹ طلب کر لی

    دل کی ایک چوتھائی بیماریاں و اموات پراسیسڈ غذاؤں سے منسلک ہیں: تحقیق

    سندھ ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری نے 79 ادویات اور سرنجز کو غیر معیاری قرار دے دیا

    ملک بھر میں انسدادِ پولیو مہم کا آغاز، سندھ، بلوچستان، خیبر پختون خوا اور پنجاب میں بچوں کو قطرے پلانے کا عمل شروع

    کراچی میں 7 روزہ انسدادِ پولیو مہم کا آغاز

    روزانہ کافی پینا جگر کے کینسر اور دیگر موذی امراض کا خطرہ کم کر سکتا ہے، نئی تحقیق

    شدید گرمی کے باعث گیسٹرو کے مریضوں میں تشویشناک اضافہ

  • موسم
    ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر برقرار، درجہ حرارت 52 ڈگری تک جا پہنچا، کچھ علاقوں میں بارش کی پیش گوئی

    کراچی میں پیر سے گرمی بڑھنے کا امکان، درجہ حرارت 38 ڈگری تک جانے کی پیشگوئی

    پنجاب میں مون سون اختتام پذیر، راولپنڈی میں سب سے زیادہ 1505 ملی میٹر بارش ریکارڈ

    کراچی میں آج شدید گرمی اور حبس کا امکان، 30 ستمبر کو بارش متوقع

    کراچی میں گرمی کی شدت برقرار، درجہ حرارت 38 ڈگری تک پہنچنے کا امکان

    کراچی میں دوپہر کے بعد گرج چمک کے بادل بننے کا امکان، مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی

    راولپنڈی اسلام آباد میں شدید بارش سے نشیبی علاقے ڈوب گئے، نالہ لئی میں پانی 17 فٹ تک پہنچ گیا

    ملک کے مختلف علاقوں میں آج سے بارشیں شروع ہونے کا امکان

    محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی

     انگلینڈ اور ویلز میں مئی اور جون کی شدید گرمی سے ممکنہ طور پر 2700 افراد جان کی بازی ہار گئے

     انگلینڈ اور ویلز میں مئی اور جون کی شدید گرمی سے ممکنہ طور پر 2700 افراد جان کی بازی ہار گئے

    ملک کے مختلف علاقوں میں آج سے بارشیں شروع ہونے کا امکان

    جولائی کے پہلے ہفتے ملک بھر میں مون سون بارشوں کا امکان، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

    35 سے 40 ڈگری جنوبی ایشیاء میں معمول، مگر یورپ میں جان لیوا کیوں؟

  • شوبز
    نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں چل بسے، شاہ رخ خان کا اپنے استاد اور دوست کو خراج عقیدت

    140 ممالک کی اسکرینوں پر چھا جانے کے بعد ترک ڈراموں کی نظریں اب چین پر

    رام گوپال ورما اور ارمیلا ماتونڈکر کی خفیہ شادی کے دعوے نے نئی بحث چھیڑ دی

    “اسپائیڈر مین: برانڈ نیو ڈے” نے باکس آفس پر شاندار آغاز کر دیا

    سنجے دت نے والدہ نرگس دت کے آخری ایام کی یادیں تازہ کر دیں

    کنگنا رناوت نے طلبہ مظاہرین کو “جنریشن گٹر” قرار دے دیا

    سلمان خان نے طلبہ سے احتجاج ختم کرکے گھروں کو واپس جانے کی اپیل کر دی

    سلمان خان نے طلبہ کے احتجاج کی حمایت کا اظہار، تعلیمی نظام میں بہتری پر زور

    اریجیت سنگھ نے پلے بیک گلوکاری میں واپسی کا اعلان، نئی فلم کا گانا آج ریلیز ہوگا

  • کھیل
    میچ نہ جیت سکے تو ڈبل سنچری کی کوئی اہمیت نہیں: ہیری بروک

    ہیری بروک کی تاریخی ڈبل سنچری، انگلینڈ کا سری لنکا کو 430 رنز کا ہدف

    سہ ملکی ون ڈے سیریز: انگلینڈ کو پاکستان کے خلاف فتح کے لیے 303 رنز درکار

    صاحبزادہ فرحان نے تین میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں ابھیشیک شرما کا رنز کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا

    ہانگ کانگ سکسز کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان، عباس آفریدی کپتان برقرار

    محمد رضوان کی پوزیشن خطرے میں! شاہین شاہ آفریدی نیا کپتان ہو سکتے ہیں

    محمد رضوان این سی سی آئی اے میں پیش، 4 رکنی تحقیقاتی ٹیم کرکٹر سے سوالات کرے گی

    بنگلادیش کو 6 وکٹوں سے ہرا کر پاکستان ایشین گیمز کرکٹ کے فائنل میں پہنچ گیا

    ایشین گیمز کرکٹ: بھارت کی 124 رنز سے فتح، فائنل میں پاکستان سے مقابلہ

    ایشین گیمز 2026: صاحبزادہ فرحان قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان مقرر، 15 رکنی دستے کا اعلان

    ٹی ٹوئنٹی ٹیم میں تبدیلیوں کی اطلاعات، سلمان آغا اور شاہین کے اخراج کا فیصلہ: ذرائع

  • دنیا
    بائیڈن کے تمام ایگزیکٹو آرڈرز کو منسوخ کیا جائے گا، ڈونلڈ ٹرمپ کا حلف سے قبل خطاب

    ایران کے خلاف جلد مزید حملہ ہو سکتا ہے، ٹرمپ کا اشارہ

    وسط مدتی انتخابات کے بعد ایران پر بڑے حملوں کی امریکی و اسرائیلی منصوبہ بندی، امریکی اخبار کا دعویٰ

     ٹرمپ کا دعویٰ، ایران معاہدے سے پیچھے ہٹ گیا اور ایک گھنٹے بعد بحری جہاز پر ڈرون حملہ کردیا

    ایران سے مذاکرات نہیں ہو رہے، تنازع پر جلد کچھ نہ کچھ ہوگا: ٹرمپ

    بھارت کو ایران کی طرح امریکا کو پاکستان سے تعلقات برقرار رکھنے کی ضرورت ہے: مارکو روبیو

    حوثیوں کے حملوں سے سعودی عرب کے دفاع کے لیے برطانیہ لڑاکا طیارے تعینات کرے گا

    ایران کے خلاف ممکنہ فوجی کارروائی کی امریکی منصوبہ بندی مکمل، امریکی ٹی وی کا دعویٰ

    ایرانی قیادت کو نشانہ بنانے میں شاید حد سے آگے بڑھ گئے، اب واضح نہیں کس سے بات ہو رہی ہے: ٹرمپ

    ایرانی تیل اور پیٹروکیمیکل مصنوعات کی تجارت پر امریکا کی نئی پابندیاں، 5 بھارتی شہری بھی شامل

    ٹرمپ ایک بار پھر نوبیل امن انعام سے محروم، جنوبی افریقا کی ناوی پلے کے نام اعزاز

  • پاکستان
    اسلام آباد اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے، شدت 5.8 ریکارڈ

    دالبندین اور گردونواح میں 5.1 شدت کا زلزلہ، گہرائی 53 کلومیٹر ریکارڈ

    سندھ میں ایچ آئی وی سے متاثرہ 157 بچوں کی ماؤں کے لیے ماہانہ 40 ہزار روپے امداد کا آغاز

    سندھ میں ایچ آئی وی سے متاثرہ 157 بچوں کی ماؤں کے لیے ماہانہ 40 ہزار روپے امداد کا آغاز

    بلوچستان میں فورسز کی دو کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 18 دہشت گرد ہلاک

    گوادر میں سکیورٹی فورسز کے آپریشنز میں 7 دہشت گرد ہلاک، کلیئرنس کارروائی جاری

    بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشت گرد تنظیموں کے خلاف بھرپور کارروائیاں جاری رہیں گی: فیلڈ مارشل

    بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشت گرد تنظیموں کے خلاف بھرپور کارروائیاں جاری رہیں گی: فیلڈ مارشل

    کراچی اور مالدیپ کے درمیان براہ راست پروازیں شروع کرنے کی وزیراعظم کی ہدایت

    کراچی اور مالدیپ کے درمیان براہ راست پروازیں شروع کرنے کی وزیراعظم کی ہدایت

    انٹر بینک: ڈالر 278 روپے 45 پیسے کا ہو گیا

    پاکستان کی معاشی شرح نمو 2026 میں 3.7 فیصد رہی: عالمی بینک

    نظام صحت صرف علاج تک محدود، روک تھام پر مبنی نئی حکمت عملی تیار کر لی: مصطفیٰ کمال

    موجودہ نظام مؤثر نہیں رہا، ملک چلانے والوں کو احساس ہو گیا ہے: مصطفیٰ کمال

    مکہ پر ڈرون حملے کی کوشش پر وزیراعظم کا شدید ردعمل، سعودی عرب سے مکمل یکجہتی کا اظہار

    خیبر پختونخوا کو جلتا دیکھ کر خاموش نہیں رہ سکتے، گورنر راج مجبوری میں نافذ کیا: وزیراعظم

    بلوچستان میں گندم کا شدید بحران، ذخائر ختم، قیمتوں میں اضافہ متوقع

    بلوچستان میں گندم کا بحران شدت اختیار کر گیا، کوئٹہ میں 20 کلو آٹا 3330 روپے تک پہنچ گیا

  • تازہ ترین
    میچ نہ جیت سکے تو ڈبل سنچری کی کوئی اہمیت نہیں: ہیری بروک

    میچ نہ جیت سکے تو ڈبل سنچری کی کوئی اہمیت نہیں: ہیری بروک

    اسلام آباد اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے، شدت 5.8 ریکارڈ

    دالبندین اور گردونواح میں 5.1 شدت کا زلزلہ، گہرائی 53 کلومیٹر ریکارڈ

    سندھ میں ایچ آئی وی سے متاثرہ 157 بچوں کی ماؤں کے لیے ماہانہ 40 ہزار روپے امداد کا آغاز

    سندھ میں ایچ آئی وی سے متاثرہ 157 بچوں کی ماؤں کے لیے ماہانہ 40 ہزار روپے امداد کا آغاز

    بلوچستان میں فورسز کی دو کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 18 دہشت گرد ہلاک

    گوادر میں سکیورٹی فورسز کے آپریشنز میں 7 دہشت گرد ہلاک، کلیئرنس کارروائی جاری

    بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشت گرد تنظیموں کے خلاف بھرپور کارروائیاں جاری رہیں گی: فیلڈ مارشل

    بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشت گرد تنظیموں کے خلاف بھرپور کارروائیاں جاری رہیں گی: فیلڈ مارشل

    کراچی اور مالدیپ کے درمیان براہ راست پروازیں شروع کرنے کی وزیراعظم کی ہدایت

    کراچی اور مالدیپ کے درمیان براہ راست پروازیں شروع کرنے کی وزیراعظم کی ہدایت

    بائیڈن کے تمام ایگزیکٹو آرڈرز کو منسوخ کیا جائے گا، ڈونلڈ ٹرمپ کا حلف سے قبل خطاب

    ایران کے خلاف جلد مزید حملہ ہو سکتا ہے، ٹرمپ کا اشارہ

    انٹر بینک: ڈالر 278 روپے 45 پیسے کا ہو گیا

    پاکستان کی معاشی شرح نمو 2026 میں 3.7 فیصد رہی: عالمی بینک

    نظام صحت صرف علاج تک محدود، روک تھام پر مبنی نئی حکمت عملی تیار کر لی: مصطفیٰ کمال

    موجودہ نظام مؤثر نہیں رہا، ملک چلانے والوں کو احساس ہو گیا ہے: مصطفیٰ کمال

  • صفحہ اول
    میچ نہ جیت سکے تو ڈبل سنچری کی کوئی اہمیت نہیں: ہیری بروک

    میچ نہ جیت سکے تو ڈبل سنچری کی کوئی اہمیت نہیں: ہیری بروک

    اسلام آباد اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے، شدت 5.8 ریکارڈ

    دالبندین اور گردونواح میں 5.1 شدت کا زلزلہ، گہرائی 53 کلومیٹر ریکارڈ

    بلوچستان میں فورسز کی دو کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 18 دہشت گرد ہلاک

    گوادر میں سکیورٹی فورسز کے آپریشنز میں 7 دہشت گرد ہلاک، کلیئرنس کارروائی جاری

    بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشت گرد تنظیموں کے خلاف بھرپور کارروائیاں جاری رہیں گی: فیلڈ مارشل

    بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشت گرد تنظیموں کے خلاف بھرپور کارروائیاں جاری رہیں گی: فیلڈ مارشل

    بائیڈن کے تمام ایگزیکٹو آرڈرز کو منسوخ کیا جائے گا، ڈونلڈ ٹرمپ کا حلف سے قبل خطاب

    ایران کے خلاف جلد مزید حملہ ہو سکتا ہے، ٹرمپ کا اشارہ

    انٹر بینک: ڈالر 278 روپے 45 پیسے کا ہو گیا

    پاکستان کی معاشی شرح نمو 2026 میں 3.7 فیصد رہی: عالمی بینک

    نظام صحت صرف علاج تک محدود، روک تھام پر مبنی نئی حکمت عملی تیار کر لی: مصطفیٰ کمال

    موجودہ نظام مؤثر نہیں رہا، ملک چلانے والوں کو احساس ہو گیا ہے: مصطفیٰ کمال

    وسط مدتی انتخابات کے بعد ایران پر بڑے حملوں کی امریکی و اسرائیلی منصوبہ بندی، امریکی اخبار کا دعویٰ

    وسط مدتی انتخابات کے بعد ایران پر بڑے حملوں کی امریکی و اسرائیلی منصوبہ بندی، امریکی اخبار کا دعویٰ

    ہیری بروک کی تاریخی ڈبل سنچری، انگلینڈ کا سری لنکا کو 430 رنز کا ہدف

    ہیری بروک کی تاریخی ڈبل سنچری، انگلینڈ کا سری لنکا کو 430 رنز کا ہدف

کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک الرٹس: سنسنی نہیں، صرف خبر‫‬ - PakAlerts.net
پاک الرٹس: سنسنی نہیں، صرف خبر‫‬ - PakAlerts.net
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
صفحہ اول اہم خبریں

کراچی: چینی شہریوں پر حملے میں ملوث 3 خوارج سی ٹی ڈی سے مقابلے میں ہلاک

1 year پہلے
میں اہم خبریں, پاکستان, تازہ ترین
کراچی: چینی شہریوں پر حملے میں ملوث 3 خوارج سی ٹی ڈی سے مقابلے میں ہلاک

کراچی کے علاقے منگھوپیر میں محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ڈی ڈی) کی کارروائی کی چینی شہریوں پر حملے میں ملوث خودکش حملہ آور سمیت 3 خوارج ہلاک ہوگئے.

تفصیلات کے مطابق سی ٹی ڈی نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کراچی کے علاقے منگھوپیر میں مکان پر چھاپہ مارا، اس دوران مکان میں موجود دہشت گردوں نے سی ٹی ڈی پر فائرنگ کردی۔

جوابی کارروائی میں خودکش حملہ آور سمیت 3 خوارج مارے گئے، ڈی ایس پی سی ٹی ڈی راجا عمر خطاب نے سول ہسپتال میں میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ سی ٹی ڈی اور حساس اداروں نے مشترکہ کارروائی کے دوران کراچی کے علاقے منگھوپیر میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن کیا، جس میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) سے تعلق رکھنے والے دہشت گرد مارے گئے۔

راجا عمر خطاب نے بتایا کہ سیکیورٹی اداروں نے منگھوپیر میں ایک مکان پر چھاپہ مارا جہاں دہشت گرد موجود تھے، اور آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں انہیں ہلاک کر دیا گیا، ہلاک دہشت گرد زعفران کے سر پر حکومت نے 2 کروڑ روپے انعام رکھا ہوا تھا، مکان سے دستی بم، خودکش جیکٹس اور ڈائری ملی جس میں اہداف درج تھے۔

راجا عمر نے مزید بتایا کہ ہلاک دہشت گرد گزشتہ سال چینی شہریوں پر حملے میں بھی ملوث تھے۔

گزشتہ سال چینی شہریوں پر حملے کے بعد ڈی آئی جی جنوبی سید اسد رضا نے صحافیوں کو بتایا تھا کہ ابتدائی اطلاعات کے مطابق یہ واقعہ انجینئرز اور سیکیورٹی گارڈ کے درمیان تلخ کلامی کے نتیجے میں پیش آیا، تاہم اصل وجہ جاننے کے لیے مزید تفتیش جاری ہے۔

انہوں نے بتایا تھا کہ ایک نجی سیکیورٹی کمپنی کے سپروائزر اور تین سیکیورٹی گارڈز کو پوچھ گچھ کے لیے حراست میں لے لیا گیا ہے، جب کہ فائرنگ میں ملوث گارڈ کی گرفتاری کے لیے کوششیں جاری ہیں، ڈی آئی جی نے مزید کہا تھا کہ مشتبہ گارڈ کے گھر کا پتہ لگا لیا گیا ہے اور تفتیشی ٹیمیں اس کے پڑوسیوں سے معلومات اکٹھی کر رہی ہیں۔

پاکستان میں دہشت گردی کی وارداتوں میں حالیہ عرصے کے دوران خاصا اضافہ ہوا ہے، خصوصاً خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں، جہاں نومبر 2022 میں ٹی ٹی پی کی جانب سے حکومت کے ساتھ جنگ بندی ختم کیے جانے کے بعد سے حملوں میں شدت آئی ہے۔

یہ حملے زیادہ تر پولیس، قانون نافذ کرنے والے اداروں اور سیکیورٹی فورسز کو نشانہ بناتے رہے ہیں، تاہم گزشتہ چند برسوں میں پاکستان میں چینی شہریوں کو بھی کئی بار دہشت گردی کا نشانہ بنایا گیا ہے۔

نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم اتھارٹی (نیکٹا) کی 2024 میں شائع شدہ ایک رپورٹ کے مطابق 2021 سے اب تک دہشت گرد حملوں میں 20 چینی شہری ہلاک اور 34 زخمی ہو چکے ہیں۔

اکتوبر 2024 میں کراچی ایئرپورٹ کے قریب ایک خودکش حملے میں، جس کی ذمہ داری کالعدم بلوچستان لبریشن آرمی (بی ایل اے) نے قبول کی، 2 چینی باشندے جاں بحق اور 10 زخمی ہوئے تھے۔

مارچ 2024 میں خیبر پختونخوا کے علاقے بشام میں چینی ورکروں کو نشانہ بنایا گیا، جس میں 5 چینی شہری ہلاک ہوئے، اس حملے کی ذمہ داری یا تو ٹی ٹی پی سے منسلک کسی گروپ یا داعش خراسان پر عائد کی گئی تھی۔

اپریل 2022 میں جامعہ کراچی میں واقع کنفیوشس انسٹی ٹیوٹ کے باہر خودکش دھماکے میں 3 چینی باشندوں سمیت 4 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہوئے تھے۔

پاکستان میں چینی شہریوں پر ہونے والے حملوں میں اضافے نے بیجنگ میں سی پیک منصوبوں کے حوالے سے سیکیورٹی خدشات کو شدید کر دیا ہے۔

اکتوبر 2024 کے آخر میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چین کے سفیر جیانگ زی ڈونگ نے چینی شہریوں پر حملوں پر شدید تحفظات کا اظہار کیا اور اسے ناقابل قبول قرار دیتے ہوئے اسلام آباد سے مطالبہ کیا کہ وہ چینی شہریوں کے تحفظ کے لیے موثر اقدامات کرے اور چین مخالف عناصر کے خلاف سخت کارروائی کرے۔

سابق ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے چینی سفیر کے بیان کو حیران کن اور دونوں ممالک کے طویل سفارتی تعلقات سے نمایاں انحراف قرار دیا تھا۔

پچھلا دیکھیں

اسلام آباد کی عدالت نے پی ٹی آئی کارکنان کی سزا معطل کر دی

اگلا دیکھیں

بلوچستان میں پولیو کے بڑھتے کیسز کے باعث ہفتہ وار ویکسینیشن مہم کا آغاز

متعلقہ پوسٹس

میچ نہ جیت سکے تو ڈبل سنچری کی کوئی اہمیت نہیں: ہیری بروک

میچ نہ جیت سکے تو ڈبل سنچری کی کوئی اہمیت نہیں: ہیری بروک

2 weeks پہلے
اسلام آباد اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے، شدت 5.8 ریکارڈ

دالبندین اور گردونواح میں 5.1 شدت کا زلزلہ، گہرائی 53 کلومیٹر ریکارڈ

2 weeks پہلے
سندھ میں ایچ آئی وی سے متاثرہ 157 بچوں کی ماؤں کے لیے ماہانہ 40 ہزار روپے امداد کا آغاز

سندھ میں ایچ آئی وی سے متاثرہ 157 بچوں کی ماؤں کے لیے ماہانہ 40 ہزار روپے امداد کا آغاز

2 weeks پہلے
بلوچستان میں فورسز کی دو کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 18 دہشت گرد ہلاک

گوادر میں سکیورٹی فورسز کے آپریشنز میں 7 دہشت گرد ہلاک، کلیئرنس کارروائی جاری

2 weeks پہلے
بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشت گرد تنظیموں کے خلاف بھرپور کارروائیاں جاری رہیں گی: فیلڈ مارشل

بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشت گرد تنظیموں کے خلاف بھرپور کارروائیاں جاری رہیں گی: فیلڈ مارشل

2 weeks پہلے
کراچی اور مالدیپ کے درمیان براہ راست پروازیں شروع کرنے کی وزیراعظم کی ہدایت

کراچی اور مالدیپ کے درمیان براہ راست پروازیں شروع کرنے کی وزیراعظم کی ہدایت

2 weeks پہلے
مزید خبریں
پاک الرٹس: سنسنی نہیں، صرف خبر
قابل اعتماد ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم عالمی امور، تازہ ترین خبریں, سیاست, ٹیکنالوجی، کھیل، معیشت، تفریح، صحت، تعلیم، اور بہت کچھ ایک جگہ پر۔

© 2025 PakAlerts.net | All rights of Media & Publications are Reserved by Pak Alerts

  • صفحہ اول
  • ضابطہ اخلاق
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹس English
  • صفحہ اول
  • ضابطہ اخلاق
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹس English
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
English پاک الرٹس
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • موسم
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم
  • پاک الرٹس یوٹیوب چینل

© 2025 PAKALERTS.NET | ALL RIGHTS OF MEDIA & PUBLICATIONS ARE RESERVED BY PAK ALERTS