Thursday, August 20, 2026
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک الرٹس: سنسنی نہیں، صرف خبر‫‬ - PakAlerts.net
English پاک الرٹس
  • پاک الرٹس یوٹیوب چینل
    Shaheedon Ko Salam Youm e Difa 6th September 2018 Report by PakAlerts

    Kaun Hoga Pakistan Ka Naya Sadar? Report by PakAlerts

    Public Opinion About Prime Minister Imran Khan by PakAlerts

    Issues of Asia`s Biggest Cow Mandi by PakAlerts Eid Ul Adha 2018

    Sohrab Goth Mandi Visit by PakAlerts Eid Ul Azha 2018

    Duplicate of Imran Khan Interview by PakAlerts

    Bad Condition of Road Main Korangi Future Colony Industrial Area

    71st Independence Day 14th august 2018 Report by PakAlerts

    NA-240 PS-97 Korangi Election 2018 Visit by PakAlerts

  • ٹیکنالوجی
    بچوں کیلئے سوشل میڈیا کے مبینہ نقصانات پر میٹا کو بڑے قانونی چیلنج کا سامنا، 29 امریکی ریاستوں کا 200 ارب ڈالر جرمانے کا مطالبہ

    سب میرین کیبل کی خرابی دور، انٹرنیٹ سروس بلا تعطل جاری ہے۔ پی ٹی اے

    واٹس ایپ کا یوزرنیم فیچر متعارف، فون نمبر شیئر کیے بغیر چیٹ ممکن ہوگی

    کوئلے کو جلائے بغیر بجلی پیدا کرنے کا نیا طریقہ، چین کے سائنسدانوں کی اہم پیش رفت

    مصنوعی ذہانت کی تیز رفتار پیش رفت 2028 تک عالمی معیشت کیلئے سنگین خطرہ بن سکتی ہے، نئی تحقیق کا انتباہ

    گود میں لیپ ٹاپ رکھ کر استعمال کرنا صحت کے لیے کس حد تک نقصان دہ ہوسکتا ہے؟

    ایپل کا سستا ترین آئی فون 17 ای فروری 2026 میں متعارف ہونے کا امکان، قیمت بھی سامنے آگئی

    آئندہ 4 سے 5 سال میں وائٹ کالر نوکریاں شدید خطرے میں ہوں گی، بل گیٹس کی پیشگوئی

    میٹا نے واٹس ایپ میں 2026 کے ابتدائی نئے فیچرز متعارف کرانے کا اعلان کر دیا

  • کاروبار
    حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کر دی

    حکومت نے ڈیزل کی قیمت میں 32 روپے 63 پیسے فی لیٹر کمی کر دی

    پیٹرول اصل قیمت سے 139 روپے اور ڈیزل 116 روپے فی لیٹر مہنگا فروخت ہونے کا انکشاف

    ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 3 کروڑ 25 لاکھ ڈالر کا اضافہ، مجموعی حجم 22 ارب 47 کروڑ ڈالر تک پہنچ گیا

    آبنائے ہرمز سے متعلق کشیدگی میں اضافے کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل مہنگا ہوگیا

    وزارتِ خزانہ نے رواں مالی سال مہنگائی کی بلند شرح برقرار رہنے کا امکان ظاہر کر دیا

    امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی میں اضافے سے عالمی توانائی کی قیمتوں اور مہنگائی کے خدشات بڑھ گئے

    یکم دسمبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

    پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 112 سے 125 روپے تک لیوی، ٹیکسز اور مارجنز شامل

    خیبرپختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں تیل اور گیس کا ذخیرہ دریافت

    مشرق وسطیٰ کی کشیدگی کے باعث برینٹ خام تیل 100 ڈالر سے تجاوز کر گیا

    مشرقِ وسطیٰ کی کشیدگی سے عالمی منڈی میں خام تیل 100 ڈالر سے تجاوز کر گیا

    ایران پر امریکی حملوں کے بعد عالمی منڈی میں تیل مزید مہنگا، برینٹ 96 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گیا

  • صحت
    کراچی میں ٹماٹر کی قیمت 500 روپے فی کلو تک پہنچ گئی، ایرانی درآمد بھی ریلیف نہ دے سکی

    کراچی کے ولیکا اسپتال میں مزید 16 بچوں میں ایچ آئی وی کی تشخیص، محتسب سندھ نے رپورٹ طلب کر لی

    دل کی ایک چوتھائی بیماریاں و اموات پراسیسڈ غذاؤں سے منسلک ہیں: تحقیق

    سندھ ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری نے 79 ادویات اور سرنجز کو غیر معیاری قرار دے دیا

    ملک بھر میں انسدادِ پولیو مہم کا آغاز، سندھ، بلوچستان، خیبر پختون خوا اور پنجاب میں بچوں کو قطرے پلانے کا عمل شروع

    کراچی میں 7 روزہ انسدادِ پولیو مہم کا آغاز

    روزانہ کافی پینا جگر کے کینسر اور دیگر موذی امراض کا خطرہ کم کر سکتا ہے، نئی تحقیق

    شدید گرمی کے باعث گیسٹرو کے مریضوں میں تشویشناک اضافہ

    کراچی میں منکی پاکس کا نیا کیس سامنے، متاثرہ افراد کی تعداد 9 ہو گئی

    پاکستان میں 2025ء کے دوران 14 ہزار سے زائد نئے ایچ آئی وی کیسز رپورٹ

  • موسم
    راولپنڈی اسلام آباد میں شدید بارش سے نشیبی علاقے ڈوب گئے، نالہ لئی میں پانی 17 فٹ تک پہنچ گیا

    ملک کے مختلف علاقوں میں آج سے بارشیں شروع ہونے کا امکان

    محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی

     انگلینڈ اور ویلز میں مئی اور جون کی شدید گرمی سے ممکنہ طور پر 2700 افراد جان کی بازی ہار گئے

     انگلینڈ اور ویلز میں مئی اور جون کی شدید گرمی سے ممکنہ طور پر 2700 افراد جان کی بازی ہار گئے

    ملک کے مختلف علاقوں میں آج سے بارشیں شروع ہونے کا امکان

    جولائی کے پہلے ہفتے ملک بھر میں مون سون بارشوں کا امکان، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

    35 سے 40 ڈگری جنوبی ایشیاء میں معمول، مگر یورپ میں جان لیوا کیوں؟

    کراچی میں سمندری ہواؤں سے گرمی کی شدت کم، موسم خوشگوار ہونے لگا

    کراچی میں شدید گرمی اور حبس برقرار، درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان

    کراچی کی شدید گرمی: ڈیلیوری رائیڈرز اور مزدور طبقہ سب سے زیادہ متاثر، تحقیق میں تشویشناک انکشاف

    ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر برقرار، درجہ حرارت 52 ڈگری تک جا پہنچا، کچھ علاقوں میں بارش کی پیش گوئی

    سندھ میں شدید گرمی کی لہر کا الرٹ، بعض علاقوں میں درجہ حرارت 51 ڈگری تک پہنچنے کا امکان

  • شوبز
    رام گوپال ورما اور ارمیلا ماتونڈکر کی خفیہ شادی کے دعوے نے نئی بحث چھیڑ دی

    “اسپائیڈر مین: برانڈ نیو ڈے” نے باکس آفس پر شاندار آغاز کر دیا

    سنجے دت نے والدہ نرگس دت کے آخری ایام کی یادیں تازہ کر دیں

    کنگنا رناوت نے طلبہ مظاہرین کو “جنریشن گٹر” قرار دے دیا

    سلمان خان نے طلبہ سے احتجاج ختم کرکے گھروں کو واپس جانے کی اپیل کر دی

    سلمان خان نے طلبہ کے احتجاج کی حمایت کا اظہار، تعلیمی نظام میں بہتری پر زور

    اریجیت سنگھ نے پلے بیک گلوکاری میں واپسی کا اعلان، نئی فلم کا گانا آج ریلیز ہوگا

    معروف بالی وڈ اداکار کو شوٹنگ کے دوران زہریلے کیڑے نے کاٹ لیا، حالت تشویشناک

    بھارتی30 سالہ اداکارہ دیویانکا سیروہی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئیں

  • کھیل
    براڈ پیک پر برفانی تودے تلے دبنے والے 4 کوہ پیماؤں کی لاشیں برآمد، 6 افراد کی تلاش جاری

    ویسٹ انڈیز نے پہلے ٹیسٹ میں پاکستان کو 90 رنز سے شکست دے کر سیریز میں برتری حاصل کر لی

    پہلا ٹیسٹ: ویسٹ انڈیز نے تیسرے دن 155 رنز کی مجموعی برتری حاصل کر لی

    پہلا ٹیسٹ: شان مسعود کی شاندار اننگز، پاکستان 199 رنز پر 3 وکٹ گنوا بیٹھا

    آئی سی سی نے 2027 ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل لارڈز سے اوول منتقل کر دیا

    فیفا ورلڈ کپ 2026: اسپین میں تاریخی فتح کا جشن، بیونس آئرس میں ہنگامے، متعدد افراد گرفتار

    فیفا ورلڈ کپ 2026: فرانس کے کیلیان ایمباپے نے مسلسل دوسری بار گولڈن بوٹ جیت لی

    فیفا ورلڈ کپ 2026: اسپین نے ارجنٹینا کو شکست دے کر دوسری بار عالمی چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کر لیا

    فیفا ورلڈ کپ 2026: ارجنٹینا نے انگلینڈ کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی

  • دنیا
    مکہ دفاعی معاہدہ مشرق وسطیٰ کے اتحاد کی جانب اہم قدم ہے، ٹرمپ کی پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کو مبارکباد

    ایران جنگ پر ٹرمپ انتظامیہ سے خلیجی ممالک میں مایوسی، امریکی فوجی اڈوں کی میزبانی پر بھی نظرثانی شروع

    یورپ سمیت دنیا کے مختلف حصوں میں سورج گرہن، لاکھوں افراد نے دن میں اندھیرا چھانے کا منظر دیکھا

    ٹرمپ کے طیارے پر میزائل حملے کا خدشہ، ترکیے میں نیٹو اجلاس کے بعد سکیورٹی پلان تبدیل کیا گیا: امریکی اخبار

    اسرائیلی اہلکار کئی بار ایران کی فردو جوہری تنصیب کا دورہ کرچکے ہیں، سابق موساد چیف کا دعویٰ

    ایران تباہ ہوچکا، اللہ کا شکر ہے کہ وہ اب مشرق وسطیٰ کا بدمعاش نہیں رہا، صدر ٹرمپ

    کمانڈر آف ڈیفنس فورسز کا عہدہ آرمی کے پاس ہی رہے گا، ترمیم میں مزید تبدیلی کا امکان: خواجہ آصف

    امریکا اور ایران سمجھوتے کے قریب ہیں، خواجہ آصف

    اب خلیج فارس میں ایک بھی امریکی بحری جہاز موجود نہیں، ایرانی پاسداران انقلاب کا دعویٰ

    بحیرہ احمر میں تجارتی جہاز پر حوثیوں کے حملے میں 3 پاکستانی جاں بحق، اسحاق ڈار کی شدید مذمت

  • پاکستان
    حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کر دی

    حکومت نے ڈیزل کی قیمت میں 32 روپے 63 پیسے فی لیٹر کمی کر دی

    سیاسی رابطوں میں تیزی، حکومت اور پیپلز پارٹی کی اپوزیشن اتحاد سے الگ الگ بات چیت شروع

    فیلڈ مارشل عاصم منیر اور ایرانی وزیر خارجہ کا رابطہ، علاقائی صورتحال کے سیاسی و سفارتی حل کیلئے کوششیں تیز کرنے پر اتفاق

    عمران خان کو سخت سکیورٹی میں شفا اسپتال منتقل کرنے کا حکم، سپریم کورٹ نے میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کی ہدایت کردی

    عمران خان کی پمز اسپتال منتقلی پر مشاورت جاری، طبی معائنے اور سکیورٹی انتظامات کی تیاریاں شروع

    وزیر دفاع خواجہ آصف کا بھارت سے جاری کشیدگی پر انتباہ، خطے میں امن کو غیر مستحکم قرار دے دیا

    عمران خان کو نجی اسپتال منتقل کرنے پر خواجہ آصف کے تحفظات، حکومتی مؤقف عدالت میں پیش کرنے کا عندیہ

    زرعی انکم ٹیکس اہداف پورے کرنے کیلئے حکومت کا نیا لائحہ عمل، کاشتکاروں پر ٹیکس لگانے پر غور

    بلوچستان میں گندم کا شدید بحران، ذخائر ختم، قیمتوں میں اضافہ متوقع

    پاسکو کے گندم کے اسٹریٹیجک ذخائر تقریباً ختم، 10 لاکھ ٹن گندم درآمد کرنے کی منظوری

    عمران خان کی صحت حکومت کی ذمہ داری ہے، سپریم کورٹ کے فیصلے پر مکمل عملدرآمد ہوگا: طارق فضل چوہدری

    نظام صحت صرف علاج تک محدود، روک تھام پر مبنی نئی حکمت عملی تیار کر لی: مصطفیٰ کمال

    وزارت صحت کے ملازمین کیلئے ہیپاٹائٹس ٹیسٹ لازمی، ٹیسٹ نہ کرانے والوں کی تنخواہ روکنے کا اعلان

  • تازہ ترین
    حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کر دی

    حکومت نے ڈیزل کی قیمت میں 32 روپے 63 پیسے فی لیٹر کمی کر دی

    سیاسی رابطوں میں تیزی، حکومت اور پیپلز پارٹی کی اپوزیشن اتحاد سے الگ الگ بات چیت شروع

    سیاسی رابطوں میں تیزی، حکومت اور پیپلز پارٹی کی اپوزیشن اتحاد سے الگ الگ بات چیت شروع

    فیلڈ مارشل عاصم منیر اور ایرانی وزیر خارجہ کا رابطہ، علاقائی صورتحال کے سیاسی و سفارتی حل کیلئے کوششیں تیز کرنے پر اتفاق

    فیلڈ مارشل عاصم منیر اور ایرانی وزیر خارجہ کا رابطہ، علاقائی صورتحال کے سیاسی و سفارتی حل کیلئے کوششیں تیز کرنے پر اتفاق

    عمران خان کو سخت سکیورٹی میں شفا اسپتال منتقل کرنے کا حکم، سپریم کورٹ نے میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کی ہدایت کردی

    عمران خان کی پمز اسپتال منتقلی پر مشاورت جاری، طبی معائنے اور سکیورٹی انتظامات کی تیاریاں شروع

    وزیر دفاع خواجہ آصف کا بھارت سے جاری کشیدگی پر انتباہ، خطے میں امن کو غیر مستحکم قرار دے دیا

    عمران خان کو نجی اسپتال منتقل کرنے پر خواجہ آصف کے تحفظات، حکومتی مؤقف عدالت میں پیش کرنے کا عندیہ

    زرعی انکم ٹیکس اہداف پورے کرنے کیلئے حکومت کا نیا لائحہ عمل، کاشتکاروں پر ٹیکس لگانے پر غور

    زرعی انکم ٹیکس اہداف پورے کرنے کیلئے حکومت کا نیا لائحہ عمل، کاشتکاروں پر ٹیکس لگانے پر غور

    بلوچستان میں گندم کا شدید بحران، ذخائر ختم، قیمتوں میں اضافہ متوقع

    پاسکو کے گندم کے اسٹریٹیجک ذخائر تقریباً ختم، 10 لاکھ ٹن گندم درآمد کرنے کی منظوری

    عمران خان کی صحت حکومت کی ذمہ داری ہے، سپریم کورٹ کے فیصلے پر مکمل عملدرآمد ہوگا: طارق فضل چوہدری

    عمران خان کی صحت حکومت کی ذمہ داری ہے، سپریم کورٹ کے فیصلے پر مکمل عملدرآمد ہوگا: طارق فضل چوہدری

    بچوں کیلئے سوشل میڈیا کے مبینہ نقصانات پر میٹا کو بڑے قانونی چیلنج کا سامنا، 29 امریکی ریاستوں کا 200 ارب ڈالر جرمانے کا مطالبہ

    بچوں کیلئے سوشل میڈیا کے مبینہ نقصانات پر میٹا کو بڑے قانونی چیلنج کا سامنا، 29 امریکی ریاستوں کا 200 ارب ڈالر جرمانے کا مطالبہ

  • صفحہ اول

صفحہ اول اہم خبریں

خیبر پختونخوا میں بارشوں اور سیلاب سے 60 سے زائد سرکاری اسکول تباہ، 414 کو جزوی نقصان

1 year پہلے
میں اہم خبریں, پاکستان, تازہ ترین, سلائیڈر
خیبر پختونخوا میں بارشوں اور سیلاب سے 60 سے زائد سرکاری اسکول تباہ، 414 کو جزوی نقصان

پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں حالیہ تباہ کن بارشوں اور سیلاب نے تعلیمی شعبے کو شدید نقصان پہنچایا ہے۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق اب تک 61 سرکاری اسکول مکمل طور پر تباہ ہو چکے ہیں، جبکہ 414 دیگر اسکولوں کی عمارتیں مختلف درجے کے نقصان کا شکار ہوئی ہیں۔

رپورٹ کے مطابق تباہ ہونے والے 61 اسکولوں میں 52 پرائمری، 7 مڈل اور 2 ہائی اسکول شامل ہیں۔ سب سے زیادہ نقصان ضلع دیر لوئر میں ریکارڈ کیا گیا، جہاں 17 پرائمری اسکول زمین بوس ہوئے۔ اس کے بعد ضلع شانگلہ میں 8 پرائمری اسکول مکمل طور پر تباہ ہوئے۔

اسی طرح ضلع ہری پور میں 7 اسکولوں کی عمارتیں منہدم ہوئیں، جن میں 5 پرائمری، ایک مڈل اور ایک ہائی اسکول شامل ہے۔ قبائلی ضلع مہمند میں 8 پرائمری اور 2 مڈل اسکول تباہ ہوئے، بٹگرام میں 4 پرائمری اور ایک مڈل اسکول، ایبٹ آباد میں 4 اسکول جن میں 2 پرائمری، ایک مڈل اور ایک ہائی شامل ہیں جبکہ سوات میں 2 پرائمری اور ایک مڈل اسکول منہدم ہوئے۔

مزید اعداد و شمار کے مطابق صوبے کے مختلف اضلاع میں 414 اسکول جزوی نقصان کا شکار ہوئے جن میں 319 پرائمری، 36 مڈل، 43 ہائی اور 16 ہائر سیکنڈری اسکول شامل ہیں۔ سوات سب سے زیادہ متاثرہ ضلع ہے جہاں 122 اسکولوں کو نقصان پہنچا۔ ایبٹ آباد میں 67، شانگلہ میں 72 اور دیر لوئر میں 69 اسکولوں کی عمارتیں متاثر ہوئیں۔

آفیشل ڈیٹا میں یہ بھی انکشاف ہوا ہے کہ بارشوں اور سیلاب کے باعث بونیر میں 4 اساتذہ اور ایک نان ٹیچنگ اسٹاف جاں بحق ہوئے، جبکہ 3 اساتذہ زخمی ہوئے۔ اسی دوران 4 طلبہ بھی زندگی کی بازی ہار گئے۔

سیکرٹری ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن محمد خالد کے مطابق، طلبہ کی تعلیم کے تسلسل کو یقینی بنانے کے لیے فوری اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ عارضی طور پر پری فیبریکیٹڈ اسکول قائم کیے جائیں گے جو ایک سے دو ماہ کے اندر مکمل ہو سکتے ہیں۔ پہلے مرحلے میں 50 اسکول مختلف علاقوں میں قائم کرنے کا منصوبہ تھا، تاہم اب ان اسکولوں کو سیلاب زدہ علاقوں میں ترجیح دی جائے گی۔

ایک اور اعلیٰ عہدیدار نے بتایا کہ خیبر پختونخوا میں اسکولوں کی عمارتیں ہر گاؤں اور محلے میں موجود ہیں، یہی وجہ ہے کہ قدرتی آفات اور دہشت گردی کے واقعات میں تعلیم کا شعبہ ہمیشہ زیادہ متاثر ہوتا ہے۔ 2005 کے زلزلے میں سیکڑوں اسکول تباہ ہوئے جن کی بحالی اب تک مکمل نہیں ہو سکی۔ اسی طرح دہشت گردی کے دوران بھی درجنوں اسکول بم دھماکوں میں تباہ ہوئے جبکہ 2010 کے سیلاب میں بھی تعلیم کا ڈھانچہ شدید متاثر ہوا تھا۔

ٹیگز: بارشیں اور سیلابتعلیمی نقصانخیبر پختونخوادیر لوئرسرکاری اسکولسوات
پچھلا دیکھیں

جھل مگسی میں تیل و گیس کا منصوبہ مکمل، پیداوار کا آغاز

اگلا دیکھیں

گلیشیئرز پگھلنے سے گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کو شدید خطرات لاحق، چیئرمین این ڈی ایم اے

متعلقہ پوسٹس

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کر دی

حکومت نے ڈیزل کی قیمت میں 32 روپے 63 پیسے فی لیٹر کمی کر دی

9 hours پہلے
سیاسی رابطوں میں تیزی، حکومت اور پیپلز پارٹی کی اپوزیشن اتحاد سے الگ الگ بات چیت شروع

سیاسی رابطوں میں تیزی، حکومت اور پیپلز پارٹی کی اپوزیشن اتحاد سے الگ الگ بات چیت شروع

9 hours پہلے
فیلڈ مارشل عاصم منیر اور ایرانی وزیر خارجہ کا رابطہ، علاقائی صورتحال کے سیاسی و سفارتی حل کیلئے کوششیں تیز کرنے پر اتفاق

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور ایرانی وزیر خارجہ کا رابطہ، علاقائی صورتحال کے سیاسی و سفارتی حل کیلئے کوششیں تیز کرنے پر اتفاق

9 hours پہلے
عمران خان کو سخت سکیورٹی میں شفا اسپتال منتقل کرنے کا حکم، سپریم کورٹ نے میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کی ہدایت کردی

عمران خان کی پمز اسپتال منتقلی پر مشاورت جاری، طبی معائنے اور سکیورٹی انتظامات کی تیاریاں شروع

9 hours پہلے
وزیر دفاع خواجہ آصف کا بھارت سے جاری کشیدگی پر انتباہ، خطے میں امن کو غیر مستحکم قرار دے دیا

عمران خان کو نجی اسپتال منتقل کرنے پر خواجہ آصف کے تحفظات، حکومتی مؤقف عدالت میں پیش کرنے کا عندیہ

9 hours پہلے
زرعی انکم ٹیکس اہداف پورے کرنے کیلئے حکومت کا نیا لائحہ عمل، کاشتکاروں پر ٹیکس لگانے پر غور

زرعی انکم ٹیکس اہداف پورے کرنے کیلئے حکومت کا نیا لائحہ عمل، کاشتکاروں پر ٹیکس لگانے پر غور

9 hours پہلے
مزید خبریں
پاک الرٹس: سنسنی نہیں، صرف خبر
قابل اعتماد ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم عالمی امور، تازہ ترین خبریں, سیاست, ٹیکنالوجی، کھیل، معیشت، تفریح، صحت، تعلیم، اور بہت کچھ ایک جگہ پر۔

© 2025 PakAlerts.net | All rights of Media & Publications are Reserved by Pak Alerts

  • صفحہ اول
  • ضابطہ اخلاق
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹس English
  • صفحہ اول
  • ضابطہ اخلاق
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹس English
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
English پاک الرٹس
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • موسم
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم
  • پاک الرٹس یوٹیوب چینل

© 2025 PAKALERTS.NET | ALL RIGHTS OF MEDIA & PUBLICATIONS ARE RESERVED BY PAK ALERTS