Friday, March 13, 2026
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک الرٹس: سنسنی نہیں، صرف خبر‫‬ - PakAlerts.net
English پاک الرٹس
  • پاک الرٹس یوٹیوب چینل
    Shaheedon Ko Salam Youm e Difa 6th September 2018 Report by PakAlerts

    Kaun Hoga Pakistan Ka Naya Sadar? Report by PakAlerts

    Public Opinion About Prime Minister Imran Khan by PakAlerts

    Issues of Asia`s Biggest Cow Mandi by PakAlerts Eid Ul Adha 2018

    Sohrab Goth Mandi Visit by PakAlerts Eid Ul Azha 2018

    Duplicate of Imran Khan Interview by PakAlerts

    Bad Condition of Road Main Korangi Future Colony Industrial Area

    71st Independence Day 14th august 2018 Report by PakAlerts

    NA-240 PS-97 Korangi Election 2018 Visit by PakAlerts

  • ٹیکنالوجی
    مصنوعی ذہانت کی تیز رفتار پیش رفت 2028 تک عالمی معیشت کیلئے سنگین خطرہ بن سکتی ہے، نئی تحقیق کا انتباہ

    گود میں لیپ ٹاپ رکھ کر استعمال کرنا صحت کے لیے کس حد تک نقصان دہ ہوسکتا ہے؟

    ایپل کا سستا ترین آئی فون 17 ای فروری 2026 میں متعارف ہونے کا امکان، قیمت بھی سامنے آگئی

    آئندہ 4 سے 5 سال میں وائٹ کالر نوکریاں شدید خطرے میں ہوں گی، بل گیٹس کی پیشگوئی

    میٹا نے واٹس ایپ میں 2026 کے ابتدائی نئے فیچرز متعارف کرانے کا اعلان کر دیا

    پاکستان خطے میں فائیو جی سروسز کے اجرا میں نمایاں طور پر پیچھے رہ گیا

    پی ٹی اے نے مالی سال 2024–25 میں تقریباً 10 کروڑ موبائل فون بلاک کر دیے

    گوگل نے جی میل صارفین کے لیے ای میل ایڈریس تبدیل کرنے کا نیا فیچر متعارف کرا دیا

    ایلون مسک کا دعویٰ: مستقبل میں مریخ کو سرسبز اور زندگی کے قابل بنایا جا سکتا ہے

  • کاروبار
    پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں عالمی مارکیٹ کے زیراثر سونے کی قیمتوں میں کمی

    کراچی پورٹ سے متحدہ عرب امارات کے لیے نئی فیڈر شپنگ سروس کا آغاز

    رواں مالی سال کے پہلے 7 ماہ میں پاکستان کو 5.17 ارب ڈالر کے غیر ملکی قرضے موصول

    مشرقِ وسطیٰ کشیدگی اور آئل ٹینکروں پر حملوں کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں تیز اضافہ

    پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان نظرثانی شدہ معاشی فریم ورک پر اتفاق رائے قریب

    عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں اتار چڑھاؤ، برینٹ آئل 84 اعشاریہ 22 ڈالر تک گر گیا

    ایران جنگ کے خاتمے کے اعلان سے عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی

    ایران جنگ کے خاتمے کے اعلان سے عالمی معیشت میں بہتری کے آثار، تیل سستا اور اسٹاک مارکیٹس میں تیزی

    ملک میں سونے کی قیمت میں 6500 روپے کی نمایاں کمی

  • صحت
    سونے سے 3 گھنٹے پہلے کھانا چھوڑنے سے بلڈ پریشر اور شوگر میں بہتری ممکن، نئی تحقیق

    نیپاہ وائرس کے خدشے پر بارڈر ہیلتھ سروسز کا مختلف اداروں کو الرٹ جاری

    نیپاہ وائرس کے پھیلاؤ اور علامات پر محکمہ صحت سندھ کی جانب سے ایڈوائزری جاری

    طبی ماہرین کا انکشاف: رات کے کھانے کا وقت مقدار سے زیادہ صحت پر اثر انداز ہوتا ہے

    نئی تحقیق: فضائی آلودگی مردوں میں پروسٹیٹ کینسر کے خطرے میں اضافہ کر رہی ہے

    فش آئل سپلیمنٹس کا روزانہ استعمال دل کے امراض کے خطرات کم کر سکتا ہے، تحقیق

    بلوچستان میں صرف 11 اسپتال ہیلتھ سروسز کے معیار پر پورا اترنے کا انکشاف

    پاکستان میں اینٹی بائیوٹک ادویات کے غیر مناسب استعمال نے عوامی صحت کو سنگین خطرات سے دوچار کر دیا

    سول اسپتال کراچی میں نوزائیدہ بچوں میں پیلیا کی فوری تشخیص کیلئے جدید آلہ متعارف

  • موسم
    پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار، مزید بارش کی پیشگوئی

    کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش اور ژالہ باری، سڑکوں پر پانی جمع ہونے سے ٹریفک متاثر

    بالائی علاقوں میں بارش اور برفباری کے بعد نظامِ زندگی بری طرح متاثر

    سندھ کے تفریحی مقام گورکھ ہل اسٹیشن پر موسمِ سرما کی پہلی برفباری، سردی میں نمایاں اضافہ

    امریکا میں شدید ترین برفانی طوفان، نظامِ زندگی مفلوج، 7 افراد ہلاک

    کراچی میں سردی کی شدت برقرار رہنے کا امکان، تیز ہواؤں سے ٹھنڈ میں اضافہ متوقع

    بالائی علاقوں میں تیز بارش اور شدید برفباری کا خدشہ، محکمہ موسمیات کی الرٹ جاری

    کراچی میں سردی کی نئی لہر، پارہ سنگل ڈیجٹ میں جانے کا امکان

    کراچی میں آج گرج چمک کے ساتھ وقفے وقفے سے بارش کا امکان

  • شوبز
    منی لانڈرنگ کیس کے ملزم سوکیش چندر شیکھر کا ویلنٹائن ڈے پر جیکولین فرنینڈس کو 30 کروڑ کا ہیلی کاپٹر تحفے میں دینے کا دعویٰ

    اریجیت سنگھ کے پلے بیک گلوکاری چھوڑنے کے بعد ابھیجیت ساونت کا بڑا انکشاف، گلوکاروں کے استحصال پر کھل کر بات

    نادیا خان کا بہروز سبزواری کے خواتین کے لباس سے متعلق بیانات پر طنزیہ ردعمل

    بیٹے میں کینسر کی تشخیص نے میری دنیا بدل دی تھی، عمران ہاشمی

    پاکستان اور بنگلا دیش کے تعلقات کی بحالی پر پاپ سنگر عالمگیر کا خوشی کا اظہار

    بھارتی گلوکار اریجیت سنگھ کا پلے بیک سنگنگ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

    عامر خان کا انکشاف: مائیگرین سے نجات کے لیے اپنائی گئی ڈائٹ نے 18 کلو وزن کم کر دیا

    بھارتی گلوکار زوبین گارگ کی موت سے متعلق نئی تفصیلات، اسکوبا ڈائیونگ نہیں بلکہ تیراکی کے دوران حادثہ پیش آیا

    لیجنڈ گلوکار مہدی حسن کے صاحبزادے سجاد مہدی انتقال کر گئے

  • کھیل
    محسن نقوی کا قومی ہاکی ٹیم کے بے روزگار کھلاڑیوں کو ملازمتیں دینے اور زخمی پلیئرز کے علاج کا اعلان

    ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026: بھارتی ٹیم کے لیے 131 کروڑ روپے انعامی رقم کا اعلان

    بھارت نے نیوزی لینڈ کو شکست دے کر تیسری مرتبہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیت لیا

    سلیکشن معاملات میں مداخلت پر علیم ڈار کا استعفیٰ، اندرونی اختلافات سامنے آ گئے

    ایشیاء کپ 2027ء کے افتتاحی اور فائنل میچ ریاض کے کنگ فہد اسپورٹس سٹی اسٹیڈیم میں ہوں گے

    ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، سیمی فائنل کی دوڑ میں سنسنی، ایشیائی ٹیموں کے باہر ہونے کا خدشہ

    انگلینڈ نے پاکستان کو 2 وکٹوں سے شکست دے کر ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سیمی فائنل میں جگہ بنالی

    سپر ایٹ مرحلہ: پاکستان کا آج انگلینڈ سے اہم ٹاکرا، سیمی فائنل کی امیدیں داؤ پر

    انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا شیڈول تبدیل کردیا

  • دنیا
    سلامتی کونسل کی ایران کے خلیجی ممالک پر حملوں کی مذمت، قرارداد بھاری اکثریت سے منظور

    افغانستان میں دہشت گرد تنظیموں کی موجودگی پڑوسی ممالک کے لیے سنگین سیکیورٹی خطرہ بن چکی ہے، چین

    ایران نے عرب ممالک میں 2000 ڈرونز اور 500 میزائل داغے: امریکی رپورٹ

    پیٹرولیم قیمتوں میں اضافے کے باعث بنگلادیش میں یونیورسٹیاں عید تک بند کرنے کا اعلان

    مشرقِ وسطیٰ کی کشیدگی سے عالمی منڈی میں خام تیل 100 ڈالر سے تجاوز کر گیا

    عرب لیگ کا ہنگامی اجلاس طلب، ایرانی کارروائیوں پر غور ہوگا: سعودی مندوب

    امارات سے خصوصی پروازیں بیک چینل سفارتکاری کا نتیجہ قرار

    جوہری ہتھیاروں کے استعمال کا خطرہ دہائیوں میں بلند ترین سطح پر ہے۔ انٹونیو گوٹریس

    سعودی عرب کا اپنی سرزمین ایران کے خلاف استعمال نہ ہونے دینے کا اعلان، ایران کا خیرمقد

  • پاکستان
    کامران ٹیسوری کی برطرفی پر فاروق ستار کی تنقید، حکومت چھوڑنے کی تجویز

    اسلام آباد میں سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر ریڈ الرٹ جاری، شہر میں سخت چیکنگ

    بلوچستان میں چار روزہ ورک ویک نافذ، سرکاری دفاتر میں تین دن کی چھٹیوں پر عمل درآمد شروع

    سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے وزیراعظم شہباز شریف کی ملاقات، پاکستان کی مکمل یکجہتی کا اعادہ

    محفوظ ذخائر جاری کرنے کے اعلان کے باوجود عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں تیزی

    یوم القدس پر سندھ بھر میں عام تعطیل، کراچی میں ٹریفک پلان جاری

    کامران ٹیسوری کی برطرفی پر فاروق ستار کا ردعمل، حکومت چھوڑنے کا عندیہ

    ڈیجیٹل شناختی کارڈ قبول نہ کرنے والے اداروں کو نادرا کی وارننگ

    ڈیجیٹل شناختی کارڈ قبول نہ کرنے والے اداروں کو نادرا کی وارننگ

    رواں مالی سال کے پہلے 7 ماہ میں پاکستان کو 5.17 ارب ڈالر کے غیر ملکی قرضے موصول

    رواں مالی سال کے پہلے 7 ماہ میں پاکستان کو 5.17 ارب ڈالر کے غیر ملکی قرضے موصول

  • تازہ ترین
    کامران ٹیسوری کی برطرفی پر فاروق ستار کی تنقید، حکومت چھوڑنے کی تجویز

    کامران ٹیسوری کی برطرفی پر فاروق ستار کی تنقید، حکومت چھوڑنے کی تجویز

    اسلام آباد میں سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر ریڈ الرٹ جاری، شہر میں سخت چیکنگ

    اسلام آباد میں سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر ریڈ الرٹ جاری، شہر میں سخت چیکنگ

    بلوچستان میں چار روزہ ورک ویک نافذ، سرکاری دفاتر میں تین دن کی چھٹیوں پر عمل درآمد شروع

    بلوچستان میں چار روزہ ورک ویک نافذ، سرکاری دفاتر میں تین دن کی چھٹیوں پر عمل درآمد شروع

    پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں عالمی مارکیٹ کے زیراثر سونے کی قیمتوں میں کمی

    پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں عالمی مارکیٹ کے زیراثر سونے کی قیمتوں میں کمی

    کراچی پورٹ سے متحدہ عرب امارات کے لیے نئی فیڈر شپنگ سروس کا آغاز

    کراچی پورٹ سے متحدہ عرب امارات کے لیے نئی فیڈر شپنگ سروس کا آغاز

    سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے وزیراعظم شہباز شریف کی ملاقات، پاکستان کی مکمل یکجہتی کا اعادہ

    سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے وزیراعظم شہباز شریف کی ملاقات، پاکستان کی مکمل یکجہتی کا اعادہ

    محفوظ ذخائر جاری کرنے کے اعلان کے باوجود عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں تیزی

    محفوظ ذخائر جاری کرنے کے اعلان کے باوجود عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں تیزی

    یوم القدس پر سندھ بھر میں عام تعطیل، کراچی میں ٹریفک پلان جاری

    یوم القدس پر سندھ بھر میں عام تعطیل، کراچی میں ٹریفک پلان جاری

    کامران ٹیسوری کی برطرفی پر فاروق ستار کا ردعمل، حکومت چھوڑنے کا عندیہ

    کامران ٹیسوری کی برطرفی پر فاروق ستار کا ردعمل، حکومت چھوڑنے کا عندیہ

  • صفحہ اول

صفحہ اول اہم خبریں

بھارت کے چھوڑے گئے پانی سے جنوبی پنجاب میں تباہی، ستلج، راوی اور چناب میں اونچے درجے کا سیلاب

6 months پہلے
میں اہم خبریں, پاکستان, تازہ ترین
بھارت کے چھوڑے گئے پانی سے جنوبی پنجاب میں تباہی، ستلج، راوی اور چناب میں اونچے درجے کا سیلاب

بھارت کی جانب سے دریاؤں میں چھوڑے گئے اضافی پانی نے جنوبی پنجاب کے کئی علاقوں کو شدید متاثر کیا ہے۔ دریائے ستلج، راوی اور چناب میں طغیانی کے باعث متعدد مقامات پر بند ٹوٹ گئے اور درجنوں دیہات پانی میں ڈوب گئے۔

بھارتی ہائی کمیشن نے پاکستان کو اطلاع دی ہے کہ دریائے ستلج میں ہریکے اور فیروزپور کے مقامات پر مزید پانی چھوڑا جا رہا ہے، جس کے بعد وزارتِ آبی وسائل نے فوراً فلڈ الرٹ جاری کر دیا۔ اس الرٹ کے مطابق دریائے ستلج میں اونچے درجے کے سیلاب کا خدشہ ہے۔

پی ڈی ایم اے پنجاب نے بھی دریائے ستلج پر پانی کے بہاؤ میں اضافے کی تصدیق کرتے ہوئے صوبے بھر میں اونچے درجے کے سیلاب سے متعلق الرٹ جاری کر دیا ہے۔ ڈی جی پی ڈی ایم اے عرفان علی کاٹھیا نے کہا کہ سول انتظامیہ، پاک فوج اور دیگر محکمے الرٹ ہیں اور شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔

دریائے ستلج پر گنڈا سنگھ والا کے مقام پر پانی کا بہاؤ 3 لاکھ 27 ہزار کیوسک تک پہنچ گیا ہے، جس نے علاقے کو خطرناک صورتحال سے دوچار کر دیا ہے۔ سلیمانکی اور اسلام ہیڈورکس پر بھی اونچے درجے کا سیلاب ریکارڈ ہوا، جس کے نتیجے میں بہاولپور کی چار تحصیلوں میں ندی نالے اور قریبی علاقے زیر آب آ گئے۔

دریائے راوی میں بھی صورتحال نہایت تشویشناک ہے۔ ہیڈ سدھنائی پر انتہائی اونچے درجے کا سیلاب ہے جبکہ ہیڈ بلوکی پر پانی کی آمد 1 لاکھ 38 ہزار 760 کیوسک سے تجاوز کر چکی ہے۔ دوسری جانب دریائے چناب میں خانکی، ہیڈ قادرآباد اور چنیوٹ کے قریب پانی کی سطح مسلسل بلند ہو رہی ہے، جس نے دیہاتی علاقوں کو شدید خطرے میں ڈال دیا ہے۔

ملتان میں قاسم بیلا کے قریب شجاع آباد کینال میں پانی کی مقدار اس کی اصل گنجائش سے تین گنا زیادہ ہو گئی ہے۔ نہر کے اوور فلو ہونے کے بعد آس پاس کے علاقے زیر آب آ گئے ہیں۔ شیر شاہ بند بھی اوور فلو ہو گیا، جس کے بعد متعدد بستیاں ڈوب گئیں اور لوگوں کو نقل مکانی کا موقع بھی نہ مل سکا۔

سکندری نالے میں پانی کا داخل ہونا شہریوں کے لیے نیا خطرہ بن چکا ہے، جبکہ اکبر فلڈ بند پر دباؤ میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ اکبر پور، بستی کوتوال اور ملحقہ علاقوں میں سیلابی ریلہ داخل ہونے سے ہزاروں لوگ متاثر ہوئے ہیں۔

ریسکیو ٹیمیں اور ضلعی انتظامیہ امدادی سرگرمیوں میں مصروف ہیں، تاہم پانی کی شدت کے باعث کئی مقامات تک رسائی مشکل ہو رہی ہے۔

بالائی علاقوں میں ہونے والی شدید بارشوں نے پنجاب کے تمام بڑے دریاؤں میں طغیانی کی صورتحال پیدا کر دی ہے۔ دریائے چناب میں مرالہ پر پانی کا بہاؤ 1 لاکھ 15 ہزار کیوسک، خانکی پر 2 لاکھ 5 ہزار کیوسک، قادر آباد پر 2 لاکھ 66 ہزار کیوسک اور ہیڈ تریموں پر 3 لاکھ 31 ہزار کیوسک ریکارڈ کیا گیا۔

دریائے راوی پر جسر کے مقام پر 73 ہزار کیوسک، شاہدرہ پر 1 لاکھ 12 ہزار کیوسک، سائفن پر 1 لاکھ 14 ہزار کیوسک، بلوکی پر 1 لاکھ 44 ہزار کیوسک اور ہیڈ سدھنائی پر 1 لاکھ 22 ہزار کیوسک پانی بہہ رہا ہے۔

دریائے ستلج میں گنڈا سنگھ والا پر 3 لاکھ 19 ہزار کیوسک، ہیڈ سلیمانکی پر 1 لاکھ 42 ہزار کیوسک اور پنجند ہیڈورکس پر 3 لاکھ 10 ہزار کیوسک کا بہاؤ جاری ہے۔

انتظامیہ نے شہریوں کو سختی سے ہدایت کی ہے کہ وہ احتیاطی تدابیر اختیار کریں، دریاؤں کے قریب سیر و تفریح یا ماہی گیری سے گریز کریں اور ممکنہ خطرے کے پیشِ نظر محفوظ مقامات پر منتقل ہو جائیں۔

ٹیگز: پی ڈی ایم اےجنوبی پنجابدریائے چنابدریائے راویدریائے ستلجسیلاب
پچھلا دیکھیں

ڈی جی آئی ایس پی آر کا مری کے تعلیمی اداروں کا دورہ، طلبہ سے معلوماتی نشست اور سوال و جواب

اگلا دیکھیں

اندرونِ سندھ میں موسلادھار بارشوں کا سلسلہ، نشیبی علاقے زیر آب، بجلی اور نظامِ زندگی متاثر

متعلقہ پوسٹس

کامران ٹیسوری کی برطرفی پر فاروق ستار کی تنقید، حکومت چھوڑنے کی تجویز

کامران ٹیسوری کی برطرفی پر فاروق ستار کی تنقید، حکومت چھوڑنے کی تجویز

3 minutes پہلے
اسلام آباد میں سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر ریڈ الرٹ جاری، شہر میں سخت چیکنگ

اسلام آباد میں سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر ریڈ الرٹ جاری، شہر میں سخت چیکنگ

36 minutes پہلے
بلوچستان میں چار روزہ ورک ویک نافذ، سرکاری دفاتر میں تین دن کی چھٹیوں پر عمل درآمد شروع

بلوچستان میں چار روزہ ورک ویک نافذ، سرکاری دفاتر میں تین دن کی چھٹیوں پر عمل درآمد شروع

45 minutes پہلے
پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں عالمی مارکیٹ کے زیراثر سونے کی قیمتوں میں کمی

پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں عالمی مارکیٹ کے زیراثر سونے کی قیمتوں میں کمی

1 hour پہلے
کراچی پورٹ سے متحدہ عرب امارات کے لیے نئی فیڈر شپنگ سروس کا آغاز

کراچی پورٹ سے متحدہ عرب امارات کے لیے نئی فیڈر شپنگ سروس کا آغاز

1 hour پہلے
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے وزیراعظم شہباز شریف کی ملاقات، پاکستان کی مکمل یکجہتی کا اعادہ

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے وزیراعظم شہباز شریف کی ملاقات، پاکستان کی مکمل یکجہتی کا اعادہ

1 hour پہلے
مزید خبریں
پاک الرٹس: سنسنی نہیں، صرف خبر
قابل اعتماد ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم عالمی امور، تازہ ترین خبریں, سیاست, ٹیکنالوجی، کھیل، معیشت، تفریح، صحت، تعلیم، اور بہت کچھ ایک جگہ پر۔

© 2025 PakAlerts.net | All rights of Media & Publications are Reserved by Pak Alerts

  • صفحہ اول
  • ضابطہ اخلاق
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹس English
Menu
  • صفحہ اول
  • ضابطہ اخلاق
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹس English
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
English پاک الرٹس
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • موسم
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم
  • پاک الرٹس یوٹیوب چینل

© 2025 PAKALERTS.NET | ALL RIGHTS OF MEDIA & PUBLICATIONS ARE RESERVED BY PAK ALERTS