Sunday, November 22, 2026
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک الرٹس: سنسنی نہیں، صرف خبر‫‬ - PakAlerts.net
English پاک الرٹس
  • پاک الرٹس یوٹیوب چینل
    Shaheedon Ko Salam Youm e Difa 6th September 2018 Report by PakAlerts

    Kaun Hoga Pakistan Ka Naya Sadar? Report by PakAlerts

    Public Opinion About Prime Minister Imran Khan by PakAlerts

    Issues of Asia`s Biggest Cow Mandi by PakAlerts Eid Ul Adha 2018

    Sohrab Goth Mandi Visit by PakAlerts Eid Ul Azha 2018

    Duplicate of Imran Khan Interview by PakAlerts

    Bad Condition of Road Main Korangi Future Colony Industrial Area

    71st Independence Day 14th august 2018 Report by PakAlerts

    NA-240 PS-97 Korangi Election 2018 Visit by PakAlerts

  • ٹیکنالوجی
    اسپیس ایکس نے مدار سے واپس آنے والا اسٹار شپ پہلی بار لانچ ٹاور پر تھام لیا

    جینسن ہوانگ مستعفی، این ویڈیا کی چپ برآمدات پر امریکی کانگریس میں سوالات

    چینی خلائی اسٹیشن میں جانے والے پہلے غیر ملکی خلا باز پاکستانی ہوں گے: چینی سفارت خانہ

    بچوں کیلئے سوشل میڈیا کے مبینہ نقصانات پر میٹا کو بڑے قانونی چیلنج کا سامنا، 29 امریکی ریاستوں کا 200 ارب ڈالر جرمانے کا مطالبہ

    سب میرین کیبل کی خرابی دور، انٹرنیٹ سروس بلا تعطل جاری ہے۔ پی ٹی اے

    واٹس ایپ کا یوزرنیم فیچر متعارف، فون نمبر شیئر کیے بغیر چیٹ ممکن ہوگی

    کوئلے کو جلائے بغیر بجلی پیدا کرنے کا نیا طریقہ، چین کے سائنسدانوں کی اہم پیش رفت

    مصنوعی ذہانت کی تیز رفتار پیش رفت 2028 تک عالمی معیشت کیلئے سنگین خطرہ بن سکتی ہے، نئی تحقیق کا انتباہ

    گود میں لیپ ٹاپ رکھ کر استعمال کرنا صحت کے لیے کس حد تک نقصان دہ ہوسکتا ہے؟

  • کاروبار
    ایران کا پاکستان آنے والے تیل بردار بحری جہازوں کو اجازت دینے پر اتفاق

    پورٹ قاسم پر 15 ہزار میٹرک ٹن ایل پی جی کی ریکارڈ کھیپ پہنچ گئی

    وفاق نے پہلی بار صوبوں کے این ایف سی حصے سے گرانٹ کی رقم کاٹ لی

    وفاقی حکومت چلانے کے اخراجات پہلی سہ ماہی میں 28.21 فیصد بڑھ گئے

    آئینی ترمیم کے باوجود 2027 کے بعد بھی کھربوں کی سودی ادائیگیاں جاری رہیں گی

    صوبوں نے پہلی بار وفاق کو 57 ارب روپے سے زائد کی گرانٹ دی

    یکم دسمبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

    پیٹرول پر لیوی میں مزید ایک روپے 65 پیسے فی لیٹر کمی

    او جی ڈی سی ایل کی خیرپور میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر کی دریافت

    حکومت کا ملک بھر میں بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے ٹرانسفارمرز پر اسمارٹ میٹر لگانے کا فیصلہ

    ایران کا پاکستان آنے والے تیل بردار بحری جہازوں کو اجازت دینے پر اتفاق

    پاکستان نے مہنگی اسپاٹ ایل این جی بولیاں مسترد کردیں

    وفاق نے پہلی بار صوبوں کے این ایف سی حصے سے گرانٹ کی رقم کاٹ لی

    وفاق نے پہلی بار صوبوں کے این ایف سی حصے سے گرانٹ کی رقم کاٹ لی

    ایران جنگ کے بعد 85 سے زائد ممالک میں پیٹرول مہنگا، پاکستان میں قیمتوں میں نمایاں اضافہ

    حکومت نے پیٹرول 8 روپے اور ڈیزل 7 روپے فی لیٹر سستا کردیا

    نوجوانوں کے کاروباری اور زرعی قرضوں کی انفرادی حد ڈھائی کروڑ روپے کردی گئی

  • صحت
    عوام معاشی مشکلات میں ہیں، باہمی لڑائی سے پاکستان کے مسائل حل نہیں ہوں گے: بلاول

    مچھر مار کوائل کا دھواں کتنا نقصان دہ ہے؟ تحقیق میں سگریٹ سے موازنے کی وضاحت

    سندھ میں ایچ آئی وی سے متاثرہ 157 بچوں کی ماؤں کے لیے ماہانہ 40 ہزار روپے امداد کا آغاز

    سندھ میں 8 ماہ کے دوران خسرہ، خناق اور تشنج سے 88 بچوں کی اموات، خسرہ کے 3 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ

    کراچی میں ٹماٹر کی قیمت 500 روپے فی کلو تک پہنچ گئی، ایرانی درآمد بھی ریلیف نہ دے سکی

    کراچی کے ولیکا اسپتال میں مزید 16 بچوں میں ایچ آئی وی کی تشخیص، محتسب سندھ نے رپورٹ طلب کر لی

    دل کی ایک چوتھائی بیماریاں و اموات پراسیسڈ غذاؤں سے منسلک ہیں: تحقیق

    سندھ ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری نے 79 ادویات اور سرنجز کو غیر معیاری قرار دے دیا

    ملک بھر میں انسدادِ پولیو مہم کا آغاز، سندھ، بلوچستان، خیبر پختون خوا اور پنجاب میں بچوں کو قطرے پلانے کا عمل شروع

    کراچی میں 7 روزہ انسدادِ پولیو مہم کا آغاز

    روزانہ کافی پینا جگر کے کینسر اور دیگر موذی امراض کا خطرہ کم کر سکتا ہے، نئی تحقیق

  • موسم
    ملک کے مختلف علاقوں میں آج سے بارشیں شروع ہونے کا امکان

    جمعہ کو کراچی سمیت سندھ کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش کا امکان

    ملک بھر میں سردی کی لہر برقرار ،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی

    پاکستان میں سردی کے 50 دن سے کیا مراد ہے؟ شدید سردی کے ایام اور موسمِ سرما کی مدت میں فرق

    ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر برقرار، درجہ حرارت 52 ڈگری تک جا پہنچا، کچھ علاقوں میں بارش کی پیش گوئی

    کراچی میں پیر سے گرمی بڑھنے کا امکان، درجہ حرارت 38 ڈگری تک جانے کی پیشگوئی

    پنجاب میں مون سون اختتام پذیر، راولپنڈی میں سب سے زیادہ 1505 ملی میٹر بارش ریکارڈ

    کراچی میں آج شدید گرمی اور حبس کا امکان، 30 ستمبر کو بارش متوقع

    کراچی میں گرمی کی شدت برقرار، درجہ حرارت 38 ڈگری تک پہنچنے کا امکان

    کراچی میں دوپہر کے بعد گرج چمک کے بادل بننے کا امکان، مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی

    راولپنڈی اسلام آباد میں شدید بارش سے نشیبی علاقے ڈوب گئے، نالہ لئی میں پانی 17 فٹ تک پہنچ گیا

    راولپنڈی اسلام آباد میں شدید بارش سے نشیبی علاقے ڈوب گئے، نالہ لئی میں پانی 17 فٹ تک پہنچ گیا

    ملک کے مختلف علاقوں میں آج سے بارشیں شروع ہونے کا امکان

    محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی

     انگلینڈ اور ویلز میں مئی اور جون کی شدید گرمی سے ممکنہ طور پر 2700 افراد جان کی بازی ہار گئے

  • شوبز
    نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں چل بسے، شاہ رخ خان کا اپنے استاد اور دوست کو خراج عقیدت

    140 ممالک کی اسکرینوں پر چھا جانے کے بعد ترک ڈراموں کی نظریں اب چین پر

    رام گوپال ورما اور ارمیلا ماتونڈکر کی خفیہ شادی کے دعوے نے نئی بحث چھیڑ دی

    “اسپائیڈر مین: برانڈ نیو ڈے” نے باکس آفس پر شاندار آغاز کر دیا

    سنجے دت نے والدہ نرگس دت کے آخری ایام کی یادیں تازہ کر دیں

    کنگنا رناوت نے طلبہ مظاہرین کو “جنریشن گٹر” قرار دے دیا

    سلمان خان نے طلبہ سے احتجاج ختم کرکے گھروں کو واپس جانے کی اپیل کر دی

    سلمان خان نے طلبہ کے احتجاج کی حمایت کا اظہار، تعلیمی نظام میں بہتری پر زور

    اریجیت سنگھ نے پلے بیک گلوکاری میں واپسی کا اعلان، نئی فلم کا گانا آج ریلیز ہوگا

  • کھیل
    پاکستان نے سری لنکا کو آٹھ وکٹوں سے شکست دے کر ٹیسٹ سیریز ایک صفر سے جیت لی

    راولپنڈی ٹیسٹ میں پاکستان کو سری لنکا پر پہلی اننگز میں 227 رنز کی برتری

    آئی سی سی نے 2027 ورلڈ کپ کوالیفائر سے سپر سکس مرحلہ ختم کر دیا

    آسٹریلوی ٹیم سینڈ پیپر کے استعمال سے واقف تھی، چیڈ سیئر کا دعویٰ

    این سی سی آئی اے تحقیقات کے سلسلے میں محمد رضوان سے جلد رابطہ کرے گی، محسن نقوی

    میچ نہ جیت سکے تو ڈبل سنچری کی کوئی اہمیت نہیں: ہیری بروک

    ہیری بروک کی تاریخی ڈبل سنچری، انگلینڈ کا سری لنکا کو 430 رنز کا ہدف

    سہ ملکی ون ڈے سیریز: انگلینڈ کو پاکستان کے خلاف فتح کے لیے 303 رنز درکار

    صاحبزادہ فرحان نے تین میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں ابھیشیک شرما کا رنز کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا

  • دنیا
    ایران سے متعلق سلامتی کونسل کا بند کمرہ اجلاس طلب، حملوں پر غور ہوگا

    افغانستان میں دہشت گرد گروہوں کی موجودگی سے رکن ممالک کو خطرات، سلامتی کونسل میں انتباہ

    2035 تک مسلمان دنیا کا سب سے بڑا مذہبی گروہ بن سکتے ہیں، پیو ریسرچ

    آبنائے ہرمز میں اماراتی جہاز پر حملہ، عملے کا ایک رکن لاپتہ اور 11 زخمی

    اسلام آباد کا دورہ انتہائی مفید رہا اور پاکستانی حکام سے مثبت مشاورت ہوئی، عباس عراقچی

    امریکا شرائط قبول کرے تو دو روز میں آبنائے ہرمز کھول سکتے ہیں، ایران

    سعودی اتحاد کا مدینہ کے علاقے میں ڈرون تباہ کرنے کا دعویٰ

    ایرانی قیادت کو نشانہ بنانے میں شاید حد سے آگے بڑھ گئے، اب واضح نہیں کس سے بات ہو رہی ہے: ٹرمپ

    ضرورت پڑی تو ایران کے خلاف فوری فوجی کارروائی کر سکتا ہوں، ٹرمپ

    جینسن ہوانگ مستعفی، این ویڈیا کی چپ برآمدات پر امریکی کانگریس میں سوالات

    جینسن ہوانگ مستعفی، این ویڈیا کی چپ برآمدات پر امریکی کانگریس میں سوالات

    ایران کی جانب سے قتل کی دھمکیوں پر اسکاٹ بیسنٹ فوجی اڈے منتقل: امریکی میڈیا

    ایران معاہدے پر متفق ہوگیا تھا، پھر ایک گھنٹے میں جہاز پر ڈرون حملہ کردیا۔ ٹرمپ کا دعویٰ

    ایران پر نئے حملوں کا امکان کم، جنگ ختم کرنے کے لیے بات چیت میں پیش رفت ہو رہی ہے: ٹرمپ

  • پاکستان
    بیٹنگ ایپس کی تفتیش میں 240 ارب روپے کی رقوم کا سراغ، این سی سی آئی اے

    قید پی ٹی آئی رہنماؤں کا چیف جسٹس صاحبان کو خط، عمران خان کے علاج اور ملاقاتوں کی اپیل

    نئے صوبوں پر ریفرنڈم کا ابتدائی خاکہ، صوبہ وار نتائج کی تجویز، ذرائع

    کراچی میں اغوا برائے تاوان کے الزام میں پولیس انسپکٹر ساتھی سمیت گرفتار

    فیلڈ مارشل کا دورہ میران شاہ، دہشت گردی کے خاتمے اور خیبر پختونخوا پولیس کی حمایت کا اعادہ

    شبلی فراز کی نااہلی کے بعد سینیٹ نشست کا انتخاب کل خیبرپختونخوا اسمبلی میں ہوگا

    بلاول کے انتخابی مؤقف پر الیکشن کمیشن کے ذرائع کا ردعمل، بنیادی حقائق نظرانداز کرنے کا دعویٰ

    وفاقی حکومت کا خیبرپختونخوا کے نئے پولیس ایکٹ کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ

    پیپلز پارٹی حکومت کی بڑی شراکت دار ہے، بلاول لاتعلقی کا تاثر دے رہے ہیں، طلال چوہدری

    نواز شریف کا آئی ایم ایف سے نجات کا دعویٰ، آزاد کشمیر میں موٹروے منصوبوں پر کام کا مطالبہ

    پاک فوج کا فتح 3 سپرسونک کروز میزائل کا کامیاب تجربہ، آئی ایس پی آر

  • تازہ ترین
    بیٹنگ ایپس کی تفتیش میں 240 ارب روپے کی رقوم کا سراغ، این سی سی آئی اے

    بیٹنگ ایپس کی تفتیش میں 240 ارب روپے کی رقوم کا سراغ، این سی سی آئی اے

    ایران سے متعلق سلامتی کونسل کا بند کمرہ اجلاس طلب، حملوں پر غور ہوگا

    افغانستان میں دہشت گرد گروہوں کی موجودگی سے رکن ممالک کو خطرات، سلامتی کونسل میں انتباہ

    پاکستان نے سری لنکا کو آٹھ وکٹوں سے شکست دے کر ٹیسٹ سیریز ایک صفر سے جیت لی

    پاکستان نے سری لنکا کو آٹھ وکٹوں سے شکست دے کر ٹیسٹ سیریز ایک صفر سے جیت لی

    نئے صوبوں پر ریفرنڈم کا ابتدائی خاکہ، صوبہ وار نتائج کی تجویز، ذرائع

    نئے صوبوں پر ریفرنڈم کا ابتدائی خاکہ، صوبہ وار نتائج کی تجویز، ذرائع

    کراچی میں اغوا برائے تاوان کے الزام میں پولیس انسپکٹر ساتھی سمیت گرفتار

    کراچی میں اغوا برائے تاوان کے الزام میں پولیس انسپکٹر ساتھی سمیت گرفتار

    فیلڈ مارشل کا دورہ میران شاہ، دہشت گردی کے خاتمے اور خیبر پختونخوا پولیس کی حمایت کا اعادہ

    فیلڈ مارشل کا دورہ میران شاہ، دہشت گردی کے خاتمے اور خیبر پختونخوا پولیس کی حمایت کا اعادہ

    شبلی فراز کی نااہلی کے بعد سینیٹ نشست کا انتخاب کل خیبرپختونخوا اسمبلی میں ہوگا

    بلاول کے انتخابی مؤقف پر الیکشن کمیشن کے ذرائع کا ردعمل، بنیادی حقائق نظرانداز کرنے کا دعویٰ

    وفاقی حکومت کا خیبرپختونخوا کے نئے پولیس ایکٹ کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ

    پیپلز پارٹی حکومت کی بڑی شراکت دار ہے، بلاول لاتعلقی کا تاثر دے رہے ہیں، طلال چوہدری

    نواز شریف کا آئی ایم ایف سے نجات کا دعویٰ، آزاد کشمیر میں موٹروے منصوبوں پر کام کا مطالبہ

    نواز شریف کا آئی ایم ایف سے نجات کا دعویٰ، آزاد کشمیر میں موٹروے منصوبوں پر کام کا مطالبہ

  • صفحہ اول

صفحہ اول اہم خبریں

کراچی کا تاریخی دہلی گورنمنٹ اسکول سیل، 2800 طلبہ کی تعلیم خطرے میں، سرکاری غفلت کا انکشاف

3 months پہلے
میں اہم خبریں, تازہ ترین, تعلیم, سلائیڈر
کراچی کا تاریخی دہلی گورنمنٹ اسکول سیل، 2800 طلبہ کی تعلیم خطرے میں، سرکاری غفلت کا انکشاف

کراچی: محکمہ تعلیم سندھ اور صوبائی حکومت کی جانب سے تقریباً دو دہائیوں تک اراضی کے حصول کا معاملہ حل نہ کیے جانے کے باعث کراچی کے تاریخی دہلی گورنمنٹ اسکول کو عدالتی حکم پر سیل کردیا گیا، جس سے تین اسکولوں میں زیر تعلیم تقریباً 2,800 طلبہ کا تعلیمی مستقبل خطرے میں پڑگیا ہے۔

سرکاری ریکارڈ سے معلوم ہوا ہے کہ متعلقہ محکمے طویل عرصے تک مؤثر قانونی اور انتظامی اقدامات کرنے کے بجائے زیادہ تر خط و کتابت تک محدود رہے۔

محکمہ تعلیم کی دستاویزات کے مطابق کریم آباد، فیڈرل بی ایریا میں قائم دہلی گورنمنٹ پرائمری اور سیکنڈری اسکولوں کی اراضی حاصل کرنے کے لیے 27 اگست 2007 کو لینڈ ایکوزیشن ایکٹ 1894 کی دفعہ 4 کے تحت نوٹیفکیشن جاری کیا گیا تھا، تاہم سندھ حکومت تقریباً 19 سال میں حصول اراضی کا عمل مکمل نہ کرسکی۔

ریکارڈ کے مطابق دہلی اینگلو عربک ایسوسی ایشن نے کرایے کی عدم ادائیگی اور عمارت کا قبضہ واپس لینے کے لیے سندھ ہائی کورٹ سے رجوع کیا تھا۔

سندھ ہائی کورٹ نے 30 اکتوبر 2000 کو ایسوسی ایشن کے حق میں فیصلہ دیا، جس کے خلاف سندھ حکومت کی اپیل 20 جنوری 2004 کو مسترد ہوگئی۔

بعد ازاں سپریم کورٹ نے بھی 19 دسمبر 2006 کو صوبائی حکومت کی درخواست مسترد کرتے ہوئے اپیل کی اجازت دینے سے انکار کردیا تھا۔

ایسوسی ایشن کی درخواست پر 9 مارچ 2004 کو عدالتی ناظر کو عمارت کا قبضہ ایسوسی ایشن کے حوالے کرنے کی ہدایت کی گئی تھی۔

اس صورتحال کے بعد ضلعی حکومت نے 2007 میں اراضی کے حصول کی کارروائی شروع کی، تاہم ایسوسی ایشن کی آئینی درخواست پر سندھ ہائی کورٹ نے 26 ستمبر 2007 کو مزید کارروائی روک دی تھی۔

سرکاری ریکارڈ کے مطابق یہ آئینی درخواست 17 مارچ 2025 کو مسترد ہوگئی، جس کے بعد حصول اراضی کے عمل میں موجود قانونی رکاوٹ ختم ہوگئی۔

اس کے باوجود محکمہ تعلیم اور ضلعی انتظامیہ نے فوری طور پر لینڈ ایکوزیشن ایکٹ کی دفعہ 6 کے تحت کارروائی مکمل کرکے اسکول کی عمارت صوبائی حکومت کے نام منتقل نہیں کرائی۔

ڈائریکٹر اسکول ایجوکیشن کراچی نے 7 اپریل 2025 کو ڈپٹی کمشنر ضلع وسطی کو خط لکھ کر حصول اراضی کا عمل آگے بڑھانے کی درخواست کی، لیکن ایک سال سے زائد عرصہ گزرنے کے باوجود معاملہ زیر التوا رہا۔

سرکاری خط میں بھی تسلیم کیا گیا کہ ڈپٹی کمشنر کو بھیجی گئی درخواست پر مزید کارروائی نہیں کی گئی۔

محکمہ تعلیم نے 23 جولائی 2026 اور اس کے بعد بھی متعلقہ حکام کو خطوط لکھے۔

ڈائریکٹر اسکول ایجوکیشن نے سیکریٹری تعلیم سے عدالتی عمل درآمد کے خلاف آئین کے آرٹیکل 199 کے تحت نئی آئینی درخواست دائر کرنے اور حصول اراضی کا عمل تیز کرنے کی منظوری بھی طلب کی، تاہم یہ اقدامات اسکول کو بند ہونے سے نہ بچا سکے۔

سرکاری مراسلت میں تین اسکولوں میں زیر تعلیم تقریباً 2,800 طلبہ کا تعلیمی مستقبل بچانے کی درخواست کی گئی تھی۔

متاثرہ اداروں میں دہلی گورنمنٹ بوائز پرائمری اسکول بلاک اے، دہلی گورنمنٹ گرلز سیکنڈری اسکول بلاک بی اور دہلی گورنمنٹ بوائز سیکنڈری اسکول بلاک سی شامل ہیں۔

سرکاری ریکارڈ میں دہلی گورنمنٹ کالج بلاک ڈی کا بھی ذکر موجود ہے۔

یہ تعلیمی ادارے 1972 میں مارشل لا ریگولیشن نمبر 118 کے تحت قومی تحویل میں لیے گئے تھے، تاہم عمارت کی ملکیت اور کرایے کا معاملہ نصف صدی سے زائد عرصہ گزرنے کے باوجود حل نہیں ہوسکا۔

محکمہ تعلیم نے اپنی مراسلت میں یہ بھی تسلیم کیا کہ قریب ترین متبادل سرکاری اسکول تقریباً 7 کلومیٹر دور واقع ہے۔

محکمے کے مطابق علاقے کے بیشتر رہائشی نجی اسکولوں کے اخراجات برداشت کرنے کی استطاعت نہیں رکھتے، اس لیے ان اسکولوں کی بندش سے موجودہ طلبہ کے ساتھ مستقبل میں داخلہ لینے والے بچوں کی بڑی تعداد بھی تعلیم تک رسائی سے محروم ہوسکتی ہے۔

تعلیمی حلقوں نے سوال اٹھایا ہے کہ مارچ 2025 میں قانونی رکاوٹ ختم ہونے کے باوجود صوبائی حکومت، محکمہ تعلیم، محکمہ قانون، بورڈ آف ریونیو اور ضلعی انتظامیہ نے حصول اراضی کا عمل بروقت مکمل کیوں نہیں کیا۔

حکام کی تاخیر اور مختلف محکموں کے درمیان رابطے کے فقدان کا نتیجہ اب ہزاروں طلبہ کو اپنے اسکول کی بندش کی صورت میں بھگتنا پڑ رہا ہے۔

دوسری جانب دہلی گورنمنٹ اسکول کو سیل کیے جانے کے خلاف طلبہ نے اسکول کے سامنے احتجاج کیا اور باہر ہی اسمبلی لگا کر اپنا احتجاج ریکارڈ کرایا۔

ٹیگز: اسکول سیلتعلیمحصول اراضیدہلی گورنمنٹ اسکولسرکاری اسکولسندھ حکومتطلبہ احتجاجفیڈرل بی ایریاکراچیکریم آبادمحکمہ تعلیم سندھ
پچھلا دیکھیں

کراچی ڈیفنس میں بہن بھائی پر تشدد کا معاملہ، متاثرہ خاندان کو صلح کیلئے دباؤ اور دھمکیاں ملنے کا انکشاف

اگلا دیکھیں

پانچ سالہ نجکاری پروگرام اہداف سے پیچھے، دو سال میں صرف 2 اداروں کی نجکاری مکمل

متعلقہ پوسٹس

بیٹنگ ایپس کی تفتیش میں 240 ارب روپے کی رقوم کا سراغ، این سی سی آئی اے

بیٹنگ ایپس کی تفتیش میں 240 ارب روپے کی رقوم کا سراغ، این سی سی آئی اے

2 days پہلے
ایران سے متعلق سلامتی کونسل کا بند کمرہ اجلاس طلب، حملوں پر غور ہوگا

افغانستان میں دہشت گرد گروہوں کی موجودگی سے رکن ممالک کو خطرات، سلامتی کونسل میں انتباہ

2 days پہلے
پاکستان نے سری لنکا کو آٹھ وکٹوں سے شکست دے کر ٹیسٹ سیریز ایک صفر سے جیت لی

پاکستان نے سری لنکا کو آٹھ وکٹوں سے شکست دے کر ٹیسٹ سیریز ایک صفر سے جیت لی

2 days پہلے
نئے صوبوں پر ریفرنڈم کا ابتدائی خاکہ، صوبہ وار نتائج کی تجویز، ذرائع

نئے صوبوں پر ریفرنڈم کا ابتدائی خاکہ، صوبہ وار نتائج کی تجویز، ذرائع

2 days پہلے
کراچی میں اغوا برائے تاوان کے الزام میں پولیس انسپکٹر ساتھی سمیت گرفتار

کراچی میں اغوا برائے تاوان کے الزام میں پولیس انسپکٹر ساتھی سمیت گرفتار

2 days پہلے
فیلڈ مارشل کا دورہ میران شاہ، دہشت گردی کے خاتمے اور خیبر پختونخوا پولیس کی حمایت کا اعادہ

فیلڈ مارشل کا دورہ میران شاہ، دہشت گردی کے خاتمے اور خیبر پختونخوا پولیس کی حمایت کا اعادہ

2 days پہلے
مزید خبریں
پاک الرٹس: سنسنی نہیں، صرف خبر
قابل اعتماد ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم عالمی امور، تازہ ترین خبریں, سیاست, ٹیکنالوجی، کھیل، معیشت، تفریح، صحت، تعلیم، اور بہت کچھ ایک جگہ پر۔

© 2025 PakAlerts.net | All rights of Media & Publications are Reserved by Pak Alerts

  • صفحہ اول
  • ضابطہ اخلاق
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹس English
  • صفحہ اول
  • ضابطہ اخلاق
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹس English
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
English پاک الرٹس
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • موسم
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم
  • پاک الرٹس یوٹیوب چینل

© 2025 PAKALERTS.NET | ALL RIGHTS OF MEDIA & PUBLICATIONS ARE RESERVED BY PAK ALERTS